#نامزدگیاں
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 2 months ago
Text
نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم عہدوں پر نامزدگیاں شروع کر دیں ،سوزی وائلز وائٹ ہائوس کی چیف آف سٹاف مقرر
واشگنٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم عہدوں پر نامزدگیاں شروع کر دی ہیں ، سوزی وائلز کو وائٹ ہاؤس کا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 67 سالہ سوزی وائلز ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کی منیجر تھیں، سوزی ویلز امریکی تاریخ میں اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون ہوں گی۔ سوزی وائلز مشہور فٹبال پلیئر اور سپورٹس کاسٹر پیٹ سمرال کی بیٹی ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے…
0 notes
googlynewstv · 1 day ago
Text
سندھ ہائیکورٹ:ججز کی13 اسامیوں پرتعیناتیوں کیلئے سیاسی وابستگی کا انکشاف
سندھ ہائیکورٹ کے 13 ججز کی تقرری پر 46 نامزدگیاں زیر غور ہیں جن کے نام جوڈیشل کمیشن میں پیش کردیے گئے ہیں تاہم ججز کے نامزدگیوں پر سیاسی وابستگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جوڈیشل کمیشن میں پیش ہونیوالےناموں میں سیاسی اور پارلیمانی شخصیات سے قربت رکھنےوالےافراد کے نام شامل ہیں۔ جوڈیشل کمیشن میں جمع کردہ ناموں کی فہرست کےمطابق میران محمد شاہ پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کے بھائی ہیں جب کہ مسلم لیگ (ن)کے…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
آسکرز کے لیے نامزدگیوں میں اوپن ہائیمر اور پوور تھنگز سب سے آگے
پہلا ایٹم بم بنانے کی دوڑ کے بارے میں تاریخی فلم “اوپن ہائیمر” منگل کو آسکر کے لیے 13 نامزدگیوں کے ساتھ سرفہرست ہے اور وہ بہترین فلم کی ٹرافی کے لیے مقابلہ کرے گی۔ “اوپن ہائیمر” نے گوتھک کامیڈی “پوور تھنگز” کو پیچھے چھوڑ دیا، جس نے فلم انڈسٹری کے اعلیٰ ترین اعزازات کے لیے 11 نامزدگیاں حاصل کیں۔ 1920 کی دہائی میں اوکلاہوما میں اوسیج نیشن کے ارکان کے قتل کے بارے میں بہترین فلموں کی دوڑ میں حقوق…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 2 years ago
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں-بتاریخ: 16 جنوری 2023‘ وقت: صبح 09:00-09:10
 Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad.
Date: 16 January-2023
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی اورنگ آباد
علاقائی خبریں 
تاریخ:۶۱/جنوری  ۳۲۰۲ء؁
وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
چند اہم خبروں کی سرخیاں سماعت کیجیے:
٭ ریموٹ رائے دہی مشین کے ضمن میں مرکزی انتخابی کمیشن کی آج تمام سیاسی پارٹیوں کے صدور اور جنرل سیکریٹریوں کے مابین گفت و شنید۔ عملی مظاہرہ کیا جائیگا۔
٭ G-20 کانفرنس کی بنیادی سہولتوں کے سلسلے میں ورکنگ گروپ کی آج سے پونے میں میٹنگ۔
٭ مراٹھوا ڑہ اساتذہ حلقہئ انتخاب میں پرچہئ نامزدگیاں واپس لینے کا آج آخری دِن۔
٭ عام آدمی پارٹی ریاست میں آئندہ تمام انتخابات خود کے بل بوتے پر لڑے گی: نائب صدر سابق رکنِ پارلیمنٹ ہری بھاؤ راٹھوڑ۔
٭ آٹھویں اجنتا۔ ایلورہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا اختتام۔
٭ اورنگ آباد کے اسسٹنٹ پولس کمشنر وشال ڈھومے کیخلاف چھیڑچھاڑ کا جرم داخل۔
اور۔۔ ٭ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں بھارت کی سری لنکا سے سب سے بڑی کامیابی۔ سیریز 3-0 سے جیت لی۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
انتخابی کمیشن نے ریموٹ ووٹنگ مشین پر تبادلہئ خیال اور اس کی کارکردگی دیکھنے کیلئے ایک میٹنگ طلب کی ہے‘ جس میں سیاسی پارٹیوں کے صدور‘ صدر نشین اور جنرل سیکریٹریز شرکت کریں گے۔ میٹنگ میں تکنیکی ماہرین کی کمیٹی کے ارکان بھی حصہ لیں گے۔ انتخابی کمیشن نے اندرونِ ملک مائیگرینٹس کیلئے ریموٹ ووٹنگ شرع کرنے کی تجویز پیش کی ہے‘ جس میں کئی حلقوں کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال کیا جائیگا اور اس میں فی الحال استعمال کی جانے والی EVM کی سبھی سیکوریٹی سہولیات مہیا ہوں گی۔ اس ترمیم شدہ EVM کو ایک واحد ریموٹ پولنگ بوتھ سے 72حلقوں میں ووٹ ڈالے جاسکتے ہیں۔ اگر اس EVM کا استعمال شروع کردیا گیا تو اس سے مائیگرینٹس کیلئے سماجی طور پر ایک بڑی تبدیلی آجائیگی۔
***** ***** *****
G-20 کانفرنس کے پسِ منظر میں بنیادی سہولتوں کے سلسلے میں ورکنگ گروپ کی پہلی میٹنگ آج اور کل پونے میں ہورہی ہے۔ اس کیلئے پونے شہر تیار ہوگیا ہے۔ بھارت حکومت کی معاشی وزارت کاروباری شعبہ اس میٹنگ کی میزبانی کررہا ہے۔ تاہم آسٹریلیاء اور برازیل اس میٹنگ میں نائب صدور کے فرائض انجام دیں گے۔ اس کانفرنس میں سات اجلاس میں بنیادی سہولتوں کے ضمن میں مختلف موضوعات پر گفت و شنید ہوگی۔ مختلف ممالک کی مزید شخصیتوں کی شمولیت کے نظریہ سے ضلع انتظامیہ نے مکمل تیاری کرلی ہے۔
***** ***** *****
نیپال یں کل صبح ہوائی جہاز کا جو حادثہ ہوا تھا اس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 68 ہوگئی ہے۔ یہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب 72 سیٹوں والا Yeti Airlines کا ہوائی جہاز کاسکی ضلع میں پوکھرا بین الاقوامی ہوائی اڈے کے نزدیک گرگیا۔ یہ ہوائی جہاز کاٹھمنڈو سے پوکھرا جارہا تھا۔ اس پر پانچ بھارتی اور 15غیر ملکی شہری اور عملے کے 4  ارکان سمیت کُل 68 مسافر سوار تھے۔ خبروں کے مطابق حادثہ اُس وقت ہوا جب ہوائی جہاز خراب موسم میں پوکھرا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اُترنے کی کوشش کررہا تھا۔ حادثے کے فوراً بعد نیپال سرکار نے وزیروں کی کونسل کی ہنگامی میٹنگ طلب کی اور حادثے کی تحقیقات کیلئے ایک پانچ رُکنی کمیشن تشکیل دی ہے۔
***** ***** *****
پارٹی کے خلاف رول ادا کرنے پر کانگریس پارٹی نے ڈاکٹر س��ھیر تامبے کو معطل کرنے کی کارروائی کی ہے۔ آل انڈیا بھارتیہ کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری طارق انور نے اس ضمن میں مکتوب جاری کیا۔ ناسک گریجویٹ حلقہ انتخاب کے چناؤ میں پرچہئ نامزدگی داخل کرنے کیلئے سدھیر تامبے کو پارٹی نے اُمیدوار ظاہر کیا تھا۔ تاہم انھوں نے عین وقت پر درخواست داخل نہ کرتے ہوئے ان کے فرزند ستیہ جیت تامبے کی درخواست داخل کی۔ اس سلسلے میں ریاستی صدر نانا پٹولے نے پارٹی سے شکایت کرتے ہوئے کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔
***** ***** *****
دنیا کا سب سے لمبا دریائی جہاز ایم وی گنگا ولاس بنگلہ دیش کے راستے ڈبلیو گڑھ جاتے ہوئے اس وقت بہار میں ہے۔ آکاشوانی کے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ دریائی جہاز کے سیاح کل بکسر کے کئی مقامات پر گئے‘ وہ ڈوری گنج‘ چھپرا بھی گئے۔ سیاحوں نے بکسر میں جنگی یادگار اور سیتا رام اُپادھیائے میوزیم کا دورہ کیا۔ انھوں نے میوزیم کا دورہ کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کیا۔ بکسر کے بعد گنگا ولاس ڈوری گنج چھپرا پہنچا ہے۔
***** ***** *****
لمپی مرض کی وجہ سے ملک میں گائے نسل کے مویشیوں کی اموات بڑے پیمانے پر ہوئی ہے۔ مہاراشٹر اس میں سب سے آگے ہیں۔ ریاست میں 33 ہزار 4 گائے نسل کے مویشی ہلاک ہوگئے۔ بلڈانہ ضلع میں 4 ہزار 848‘ احمد نگر 4 ہزار 21‘ تاہم شولاپور میں 3 ہزار 70مویشی ہلاک ہوئے۔ اورنگ آباد، جالنہ اور بیڑ اضلاع میں بھی بڑے پیمانے پر مویشی ہلاک ہوئے۔ ریاست کے حیوانات شعبے کی معرفت 18ہزار 587 مویشیوں کی اموات کے ضمن میں 18 ہزار 159 کسانوں کو 46 کروڑ 28 لاکھ روپؤں کی امداد دی گئی۔
***** ***** *****
مراٹھواڑہ اساتذہ حلقہئ انتخاب میں پرچہئ نامزدگیاں واپس لینے کا آج آخری دِن ہے۔ اس انتخاب کیلئے داخل کی گئی تمام 15 درخواستیں صحیح قرار دی گئی ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی‘ راشٹروادی کانگریس‘ ونچیت بہوجن فرنٹ سمیت مراٹھواڑہ اساتذہ تنظیم اور آزاد اُمیدوار اس میں شامل ہیں۔
***** ***** *****
عام آدمی پارٹی ریاست میں آئندہ تمام انتخابات خود کے بل بوتے پر لڑے گی۔ پارٹی کے نائب صدر سابق رُکن پارلیمنٹ ہری بھاؤ راٹھوڑ نے یہ بات کہی۔وہ کل اورنگ آباد میں صحافتی کانفرنس سے مخاطب تھے۔ جلد ہی تمام ریاست میں پارٹی کی جانب سے رتھ یاترا نکالی جائیگی۔ یہ بات انھوں نے کہی۔
***** ***** *****
مرکزی حکومت کی جانب سے ناسک ضلع میں نفاڑ میں ڈرائے پورٹ قائم کیا جائیگا۔ اس ضمن میں لاجسٹک مینجمنٹ کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر پرکاش گور نے کل نفاڑ میں مجوزہ اراضی کا معائنہ کیا۔
***** ***** *****
مہاراشٹر بینک کے ملازمین نے آج ایک روزہ علامتی ہڑتال کا اشارہ دیا ہے۔ مہاراشٹر بینک انتظامیہ کی تمام ریاست میں مختلف شاخوں میں ملازمین کی تنظیموں کی جانب سے مختلف مطالبات پر یہ ہڑتال کی جارہی ہے۔ بینک کے مراٹھواڑہ، ودربھ، پونے، احمد نگر، ممبئی اور شولاپور کی شاخوں کے دفاتر میں ملازمین تنظیموں ک�� اراکین ملازمین نے اس علامتی ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
***** ***** *****
اورنگ آباد میں آٹھویں اجنتا- ایلورہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا کل اختتام ہوا۔ بھارت سرکار کی سنگیت اور ناٹک اکادمی اس طر W-20 ان��یا کی قومی صدر ڈاکٹر سندھیا پوریچا‘ W-20 انڈیا کے چیف کوآرڈینٹر دھرتری پٹنایک‘ اسپیشل پولس سپرنٹنڈنٹ کے ایم پرسنّا‘ ریاست کے ثقافتی ڈائریکٹروبھیشن چاورے‘ فلم سٹی کے ڈائریکٹر اویناش ڈھاکنے‘ اورنگ آباد ضلع کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر وکاس مینا‘ فلمی اداکارہ سونالی کلکرنی‘ وغیرہ اس موقع پر موجود تھے۔
***** ***** *****
اورنگ آباد کے اسسٹنٹ پولس کمشنر وشال ڈھومے کیخلاف چھیڑچھاڑ کا جرم داخل کیا گیا ہے۔ متاثرہ خاتون اسکے شوہرکے ساتھ ہوٹل گئی تھی۔ وہاں ان کے شوہر کے دوست ڈھومے سے ان کی ملاقات ہوئی۔ ڈھومے نے اس جوڑی کے کھانے کے بعد پولس کمشنر آفس کے احاطے میں چھوڑنے کی درخواست کی۔ کار میں پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہوئے وشال ڈھومے نے چھیڑ چھاڑ کی۔ یہ بات متاثرہ خاتون نے شکایت میں کہی ہے۔ جرم داخل ہونے کے بعد ڈھومے کا پولس کمشنر کنٹرول یونٹ میں تبادلہ کردیا گیا ہے۔
دریں اثناء بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنماء چترا واگھ نے پولس کمشنر نکھل گپتا سے ملاقات کرکے ڈھومے کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کرکے معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
***** ***** *****
بھارت نے 50 اوورس کے بین الاقوامی کرکٹ میچ میں سری لنکا کو اب تک کے سب سے بڑے اوسط 317 رن سے شکست دیکر تاریخ رقم کی ہے۔ بھارت نے تری اننت پورم میں سری لنکا کے خلاف ایک روزہ بین الاقوامی سیریز 3-0 سے جیت لی۔ اس سے قبل نیوزی لینڈ نے جولائی 2008 میں ایبرڈین میں آئرلینڈ کے خلاف 290 رن کی جیت درج کی تھی۔ 391 رن بنانے کے جیت کے نشانے کو حاصل کرنے کیلئے سری لنکا 22 اوورس میں صرف 73 رن پر آل آؤٹ ہوگیا۔ بھارت کی طرف سے محمد سراج نے 4 وِکٹ لیے۔ اس سے قبل شبھمن گِل اور وراٹ کوہلی نے ایک۔ ایک سنچری بنائی۔ جس سے ٹیم انڈیا نے 5وِکٹ کے نقصان پر شاندار 390 رَن اسکور کیے۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں چند اہم خبروں کی سرخیاں دوبارہ سماعت کیجیے:
٭ ریموٹ رائے دہی مشین کے ضمن میں مرکزی انتخابی کمیشن کی آج تمام سیاسی پارٹیوں کے صدور اور جنرل سیکریٹریوں کے مابین گفت و شنید۔ عملی مظاہرہ کیا جائیگا۔
٭ G-20 کانفرنس کی بنیادی سہولتوں کے سلسلے میں ورکنگ گروپ کی آج سے پونے میں میٹنگ۔
٭ مراٹھوا ڑہ اساتذہ حلقہئ انتخاب میں پرچہئ نامزدگیاں واپس لینے کا آج آخری دِن۔
٭ عام آدمی پارٹی ریاست میں آئندہ تمام انتخابات خود کے بل بوتے پر لڑے گی: نائب صدر سابق رکنِ پارلیمنٹ ہری بھاؤ راٹھوڑ۔
٭ آٹھویں اجنتا۔ ایلورہ بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا اختتام۔
٭ اورنگ آباد کے اسسٹنٹ پولس کمشنر وشال ڈھومے کیخلاف چھیڑچھاڑ کا جرم داخل۔
اور۔۔ ٭ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں بھارت کی سری لنکا سے سب سے بڑی کامیابی۔ سیریز 3-0 سے جیت لی۔
***** ***** *****
0 notes
urduclassic · 4 years ago
Text
مجھے نوبل انعام کی خواہش نہیں
مجھے پوری امید تھی کہ اِمسال ادب کا نوبل انعام اِس فقیر کو دیا جائے گا (یہاں فقیر سے مراد فدوی اور فدوی سے مراد میں خو د ہوں ) لیکن ہر سال کی طرح اِس مرتبہ بھی مغربی اداروں نے تعصب سے کام لیتے ہوئے کسی نا معلوم امریکی شاعرہ کو ادب کا نوبل انعام دے دیا ہے ۔ صاحب طرز ادیب اور کالم نگار مسعود اشعر صاحب (اِس پائے کے اب چند لوگ ہی ہمارے درمیان رہ گئے ہیں ) نے اپنے تازہ کالم میں اِس شاعرہ کی نظم کے ایک حصے کا ترجمہ لکھا ہے اور ساتھ ہی پاکستانی ادیبوں اور شاعروں کو مشورہ دیا ہے کہ اگر نوبل انعام کمیٹی والوں کا دل جیتنا ہے تو اِس قسم کی نظمیں لکھا کرو۔ یہ نظم پڑھ کر مجھے شفیق الرحمن کے مضمون میں جدید شاعری کے نمونے کی ایک نظم یاد آگئی ، وہ بھی کچھ اسی قسم کی تھی ، ملاحظہ ہو: ’’لڑ رہی ہیں بلیاں/اف بلیاں/بل/لیاں/باغ میں اس وقت شاید لڑ رہی ہیں بلیاں/دھندلکا ہے شام کا/وقت ہے آرام کا/کام کا/انعام کا/اور لڑ رہی ہیں بلیاں/ہوں گی شاید چار یہ/یا تین ہوں/لیکن ذرا سا یہ شبہ دل میں ہے میرے بڑھ گیا کہ بلیاں یہ پانچ ہیں/اور چھ تو ہو سکتی نہیں/اور چاندنی سی رات ہے/اور چاند ہے نکلا ہوا/اور چاندنی ہے چار سو/اور چار دن کی چاندنی/اور پھر اندھیری رات ہے/کیا کہہ رہا تھا میں بھلا/افوہ! ابھی تو یاد تھا/اس حافظے کو کیا ہوا/کم بخت سے سمجھے خدا/ہاں مجھ کو یاد آ ہی گیا/کہ لڑ رہی ہیں بلیاں/باغ میں اس وقت شاید لڑرہی ہیں بلیاں۔‘‘
یہ نظم یاد کر کے دل کو کچھ تسلی ہوئی کہ اگر نوبل انعام کے متعصب ججوں نے چھہتر برس قبل اردو شاعری کے اِس شاہکار کو کسی قابل نہیں سمجھا تھا تو آج کے میرے علامتی و انقلابی کالم بھلا کس کھیت کی مولی ہیں۔ اِس کے باوجود نہ جانے کیوں ہر سال مجھے ایک موہوم سی امید ہوتی ہے کہ شاید اِس مرتبہ نوبل انعام والے تعصب کی عینک اتار کر میرے کالم پڑھیں گے مگر افسوس مغربی مفکرین کی دانائی اور انصاف پسندی کے بارے میں میرا انداز ہ غلط نکلا۔ اردو علامتی شاعری کے بانی اور ہمدم دیرینہ جناب عاشق چمٹے والا سے جب میں نے مغرب کی اِس فکری مفلسی کے بارے میں استفسار کیا تو آپ نے چِمٹے سے اپنی کمر پر خارش کرتے ہوئے اپنا ایک علامتی شعر پڑھ کر گویا دریا کوکوزے میں بند کر دیا کہ’’ اے غازی یہ تیرے پراسرا بندے ، جنہیں تو نے بخشا ہے نوبل انعام‘‘!
نوبل انعام کے طریقہ کار کے بارے میں قدرے سیانے دوست سے بات ہوئی تو اُس نے سنجیدگی سے مجھے سمجھانے کی کوشش کی کہ ادب کا نوبل انعام دراصل سویڈش اکیڈمی دیتی ہے اور طریقہ کار اِس کا یہ ہے کہ ہر سال یہ ادارہ قریباً چھ ہزار لوگوں سے درخواست کرتا ہے کہ وہ انعام کا حقدار سمجھنے والوں کا نام تجویز کر کے اکیڈمی کو بھیجیں۔ یہ نامزدگیاں کرنے والوں میں کچھ توخود نوبل انعام یافتہ ہوتے ہیں۔ اِس کے علاوہ سویڈش اکیڈمی کے ممبران، عالمی شہرت یافتہ ادیب اور دنیا کی نامور جامعات سے وابستہ استاد اور دانشور بھی نوبل انعام کے لیے نامزدگیاں بھیجتے ہیں۔ اِس پورے عمل کے نتیجے میں سو سے اڑھائی سو نامزدگیاں موصول ہوتی ہیں اور پھر نوبل کمیٹی اِن کی چھان پھٹک کر کے کسی خوش قسمت ادیب کو نوبل انعام سے نوازتی ہے۔ اپنے عقل مند دوست کی یہ باتیں سُن کر میں بہت خوش ہوا کہ بظاہر یہ تمام مراحل بہت کٹھن لگتے ہیں مگر سو لوگوں سے مقابلہ کر کے انعام جیتنا کوئی مشکل کام نہیں ہونا چاہیے ۔ 
نظریہ احتمال (Probability Theory) کے تحت اگر میں ہر سال دس کالجوں کے پروفیسروں سے بھی اپنی نامزدگی ’فارورڈ‘ کر وا لوں تو اگلے دس پندرہ برس میں سویڈش کمیٹی مجھے یہ انعام دینے پر مجبور ہو جائے گی۔ لیکن میرے دوست نے یہ کہہ کر میری امیدوں پر پانی پھیر دیا کہ اول تو اپنی نامزدگی کرنے والا از خود نا اہل ہو جاتا ہے اور دوسرے یہ کہ سویڈش اکیڈمی جن تعلیمی اداروں کی نامزدگیوں پر غور کرتی ہے اُن میں گورنمنٹ کالج برائے ٹیکنیکل ایجوکیشن، تاندلیانوالہ بہر حال شامل نہیں۔ تفنن برطر ف، نوبل انعام پر زیادہ تنقید ادب اور امن کے شعبوں میں دئیے جانے والے تمغوں پر ہوتا ہے۔1901 میں جب نوبل انعام کا سلسلہ شروع ہوا اُس وقت ٹالسٹائی زندہ تھا، جنگ اور امن تہلکہ مچا چکا تھا، مگر کمیٹی نے اسے نوبل انعام کے قابل نہیں سمجھا۔ اسی طرح کافکا، جیمز جوائس، بورخیث، گورکی، بریخت، تھامس ہارڈی، مارک ٹوین، چیخوف بھی نوبل انعام کے حقدار نہیں سمجھے گئے جبکہ اِن کے مقابلے میں سکینڈینیویا کے کئی غیر معروف ادیبوں کو یہ ایوارڈ آسانی سے مل گیا۔
ادھر برصغیر میں یہ ایوارڈ کوئی سو سال پہلے ٹیگور کو دیا گیا تھا ، اس کے بعد علامہ اقبال، قرہ العین حیدر، بیدی، منٹو، اشفاق احمد، کرشن چندر، غلام عباس، نیر مسعود ، مشتاق یوسفی وغیرہ میں سے کسی کو اِس انعام کے قابل نہیں سمجھا گیا۔آگ کا دریا کا ترجمہ خود قرہ العین حیدر نے کیا تھا مگر سنا ہے کہ وہ ترجمہ اعلی ٰ معیار کا نہیں تھا، اسی طر ح حال ہی میں آب ِ گم کا ترجمہ بھی شائع ہوا ہے مگر بات نہیں بنی ۔ بنے بھی کیسے۔ یوسفی صاحب نے تو اپنے دیباچے کا عنوان ہی ’’پس و پیش لفظ ‘‘ رکھا ہے ، بھلا اِس کا کیا ترجمہ ہو سکتا ہے اور کیسے سویڈش اکیڈمی والوں کو سمجھایا جا سکتا ہے کہ یوپی سے ہجرت کر کے پاکستان آنے والے کردار ’قبلہ ‘ جب اپنی اجڑی ہوئی حویلی کی تصویر دکھا کر ہر کسی کو کہتے پھرتے ہیں کہ ’’یہ چھوڑ کر آئے ہیں ‘‘ تو اس ایک فقرے میں کیا جہان آباد ہے۔ بہرکیف، مجھے خوشی ہے کہ مارک ٹوین سے لے کر ٹالسٹائی تک اور قرہ العین حیدر سے لے کر مشتاق یوسفی تک کسی کو ادب کا نوبل انعام نہیں ملا، اب میں اطمینان سے کہہ سکتا ہوں کہ مجھے نوبل انعام کی کوئی خواہش نہیں۔ البتہ عاشق چمٹے والے کی طرح اگر کوئی دوست سویڈش اکیڈمی کو میری نامزدگی بھیجے گا تو ٹالسٹائی کی طرح میں کوئی اعتراض بھی نہیں کروں گا، آخر اُن غریبوں کا اچھا بھلا روز گار لگا ہے، کیوں میری وجہ سے خراب ہو!
یاسر پیر زادہ
بشکریہ روزنامہ جنگ
2 notes · View notes
45newshd · 5 years ago
Text
وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر نامزدگیاں، تقرریاں اور تبادلے، 17 نئے سفیر بھی مقرر، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی
وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر نامزدگیاں، تقرریاں اور تبادلے، 17 نئے سفیر بھی مقرر، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دیدی
اسلام آباد (آن لائن)وزارت خارجہ میں بڑے پیمانے پر نامزدگیاں، تقرریاں اور تبادلے, حکومت نے 21 سینئر افسران کو اہم ممالک میں سفیر اور قونصل جنرل نامزد کر دیا ہے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے تمام نئی نامزدگیوں، تقرریوں اور توسیع کی منظوری دے دی ہے. دفتر خارجہ سے اہم زرائع کے مطابق حکومت نے 17 نئے سفراء نامزد، ایک کو توسیع اور 3 قونصل جنرل تعینات کیے ہیں. حکومت کی جانب سے نامزد کردہ 17 نئے…
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
2022 اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز کے لیے کلیدی نامزدگیاں
2022 اسکرین ایکٹرز گلڈ ایوارڈز کے لیے کلیدی نامزدگیاں
2021 میں فلم اور ٹیلی ویژن میں بہترین پرفارمنس کے لیے بدھ کو اسکرین ایکٹرز گلڈ (SAG) ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کیا گیا۔ فاتحین کا اعلان 27 فروری کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والی تقریب میں کیا جائے گا۔ بہترین فلم کاسٹ “بیلفاسٹ” “کوڈا” “اوپر مت دیکھو” “گوچی کا گھر” “کنگ رچرڈ” بہترین ٹیلی ویژن ڈرامہ سیریز کاسٹ “نوکرانی کی کہانی” “دی مارننگ شو” “سکویڈ گیم” “جانشینی” “یلو اسٹون” بہترین ٹیلی ویژن…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
شاہین بلند پرواز کے باوجود آئی سی سی کی نگاہوں سے اوجھل - اردو نیوز پیڈیا
شاہین بلند پرواز کے باوجود آئی سی سی کی نگاہوں سے اوجھل ��� اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین  کراچی:  شاہین شاہ آفریدی بلند پرواز کے باوجود آئی سی سی کی نگاہوں سے اوجھل رہ گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال میں مختلف فارمیٹس کے دوران بہترین کارکردگی پر ایوارڈز کی سلسلہ وار نامزدگیاں جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، پہلے مرحلے میں ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کیلیے 4 نامزدگیاں سامنے آئیں، ان میں حیران کن طور پر پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو ہی جگہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 16 days ago
Text
ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے نامزدگیاں طلب
جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نےاعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کےقواعد کی منظوری کے فوری بعد ہائی کورٹس میں ایڈیشنل ججزکی تقرری کےلیےاراکین سے نامزدگی طلب کرلی۔ جوڈیشل کمیشن نےمختلف ہائی کورٹس میں مجموعی طور پر 38 خالی اسامیوں کے لیےنامزدگیاں طلب کی ہیں،سندھ ہائی کورٹ کے لیے 12، اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے 4، لاہور ہائی کورٹ کےلیے 10، پشاور ہائی کورٹ کے لیے 9 اور بلوچستان ہائی کورٹ کےلیے 3 سفارشات طلب…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
اوپن ہائیمر بافٹا ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں میں کے لیے سرفہرست
گزشتہ سال کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سے ایک تاریخی ڈرامہ “اوپن ہائیمر” جمعرات کو بافٹا فلم ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں میں سبقت حاصل کر لی، جس نے 13 منظوری حاصل کیں۔  “اوپن ہائیمر” کے بعد سیکس چارجڈ گوتھک کامیڈی “پوور تھنگز” نے برطانیہ کے اعلیٰ فلمی ایوارڈز کے لیے 11 نامزدگیاں حاصل کیں، ایوارڈز اگلے ماہ ایک تقریب میں دیے جائیں گے۔ مارٹن سکورسیز کی “کلرز آف دی فلاور مون”، 1920 کی دہائی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 3 years ago
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad Date : 31 May 2022 Time : 09.00 to 09.10 AM آکاشوانی اَورنگ آ باد علاقائی خبریں تاریخ  :  ۳۱   مئی  ۲۰۲۲؁ ء وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے
چند اہم خبروں کی سر خیاں سماعت کیجیے ...
٭ آزادی کا امرت مہوتسو کے سلسلے میں مختلف 16؍ اسکیموں  اور  پروگرامس میں مستفدین کے ساتھ
وزیر اعظم نریندر مودی آج خطاب کریں گے
٭ کسانوں کو خریف ہنگام کے لیے فصل قرض تقسیم کرنے کی بینکوں کو ہدایت
٭ راجیہ سبھا انتخا بات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کے امید واروں کی پر چہ نامزدگیاں داخل
٭ مرکزی پبلک سر وِس کمیشن کے شہری خد مات امتحانات کے نتائج ظاہر ‘ پہلے 4؍ مقام پر خواتین امید واروں نے بازی ماری
٭ ریاست میں کووِڈ وباء کے431؍ نئے مریضوں کا اندراج
اور
٭ ضمانت نرخ سے چنے کی خریدی کے لیے 18؍ جون تک توسیع
اب خبریں تفصیل سے...
ٌٌ آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت وزیر اعظم نریندر مودی آج16؍ اسکیموں  اور  پروگرامس میں مستفدین کے ساتھ خطاب کریں گے ۔ قو می سطح پر شِملہ میں اِس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سے اِس میں شر کت کریں گے ۔ 21؍ ہزار کروڑسے زیادہ کسان سنمان فنڈ کے 11؍ ہفتوں کی تقسیم اِس موقعے پر مودی کے ہاتھوں کی جا ئے گی ۔ تمام ریاستوں کے صدر مقا مات ‘ ضلعے کے صدر مقا مات کے کسان تر قیاتی مراکز پر بھی اِس موقعے پر یہ پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے ۔
اورنگ آ باد میں زرعی سائنسی مرکز پر ہونے والے اِس پروگرام میں مملکتی وزیر برائے خزا نہ ڈاکٹر بھاگوت کراڑ تاہم جالنہ ضلعے میں بد نا پور میں زرعی سائنسی مرکز پر ہونے والے پروگرام میں ریلوے مملکتی وزیر رائو صاحب دانوے شر کت کریں گے ۔
***** ***** *****
کووِڈ دور میں ایسے بچے جنھوں نے اپنے سر پرستوں کو کھو دیا  اُنہیں اسکول اِسی طرح اعلیٰ تعلیم مکمل کرنے کے لیے تعا ون کیا جا ئے گا ۔ یہ بات وزیر اعظم نریندر مودی نے کہی ہے ۔ کووِڈ دور میں ایک یا دو نوں سر پرست کھو جا نے والے بچوں کو پی ایم کیئرس اسکیم کے ذریعے سے مدد کی جاتی ہے ۔ اِس اسکیم کے مستحقین سے وزیر اعظم نے کل ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سے خطاب کیا ۔
***** ***** *****
جالنہ ضلعے میں 11؍ بچوں کو پی ایم کیئرس اسکیم کے تحت جمع ہوئی رقم اِس ضمن میں پا س بُک ‘ صحت کارڈ‘ وزیر اعظم کا مکتوب  اور  اسکیم کا معلو ماتی کِتابچہ وزیر صحت راجیش ٹو پے کے ہاتھوں تقسیم کیا گیا ۔ حکو مت ‘ عوامی نمائندے تمہارے ساتھ ہیں ‘ اِن الفاظ سے ٹو پے نے اُنھیں دِلاسہ دیا ۔ اِس پروگرام میں اسکول جانے والے طلباء کو اسکا لر شِپ کی رقم تقسیم کی گئی ہے ۔ اِسی طرح وزیر اعظم امدادی فنڈ کے پاس بُک  اور  آ یوشمان بھارت‘ وزیر اعظم جن آ روگیہ اسکیم کے تحت صحت کارڈس بچوں کو تقسیم کیے گئے ۔
***** ***** *****
اورنگ آباد میں ضلع کلکٹر سُنیل چو ہان کے ہاتھوں 26؍ بچوں کو ‘پر بھنی میں ضلع کلکٹر آنچل گوئل کے ہاتھوں 7؍ تاہم ناندیڑ ضلعے میں 9؍ بچوں کو ضلع کلکٹر ڈاکٹر وِپِن اِٹنکر کے ہاتھوں وزیر اعظم نے دیے صداقت نامے  ‘ پی ایم کیئرس فار چِلڈرن اسکیم کے پاس بُک ‘ پی ایم صحت کارڈ  اور  آ یوشمان کارڈ کَل تقسیم کیے گئے ۔
***** ***** *****
موسمِ باراں قریب ہے ۔ کسانوں کو خریف ہنگام کے لیے جنگی پیما نے پر کسان فصل قرض تقسیم کیے جائیں ۔ ضرورت ہو تو مقامی سطح پر ضلع کلکٹر س کے تعا ون سے بینک میڑا وےمنعقد کیے جا ئیں ۔ ایسی ہدایت وزیر اعلیٰ اُدھوٹھا کرے نے دی ہے ۔ ریاستی سطح کی بینکرس کمیٹی کی میٹنگ سے کل وہ مخاطب تھے ۔
***** ***** *****
مرکزی حکو مت بینکوں کو فصل قرض سے2؍ فیصد سود واپس کرنے کا عمل دوبارہ شروع کریں ۔ ایسا مطالبہ وزیر اعلیٰ اُدھو ٹھا کرے نے مرکزی وزیر زراعت نریندر سنہ تومر کو ایک مکتوب کے ذریعے سے کیا ہے ۔ سود واپسی  بند کر نے کے مرکز کے فیصلے کے پس منظر میں وزیر اعلیٰ نے یہ مکتوب روانہ کیا ہے ۔ سو دواپسی بند ہونے کی وجہ سے ریاست کے70؍ لاکھ سے زیادہ کسانوں کا نقصان ہونے کا قیاس ہے ۔ قرض سود واپسی نہ ملنے کی وجہ سے ضلع کو آپریٹیو بینکس معاشی دشواری کاشکار ہو سکتے ہیں ۔ اسکا اثر بینکوں کے قرض تقسیم پر ہو گا یہ بات اُنھوں نے کہی ۔
***** ***** *****
راجیہ سبھا کے انتخا بات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے مہاراشٹر سے امید واری حاصل کرنے والے مرکزی وزیر پیوش گوئل ‘ انیل بونڈے  اور  دھننجئے مہا ڈِک نے کَل ممبئی میں وِدھان بھون میں اپنے پرچہ نامزدگیاں داخل کی ۔ اِس موقعے پر قانون سازاسمبلی کے حزب مخالف کے پارٹی رہنما دیویندر پھڑ نویس موجود تھے ۔
کانگریس امید وار عمران پر تاپ گڑھی نے کَل مراٹھی میں عہد لے کر اپنا پر چہ نامزدگی پُر کیا ۔ مہاراشٹر ریاستی کانگریس کمیٹی کے صدر نانا پٹو لے سمیت پارٹی کے دیگر رہنما اِس موقعے پر موجود تھے ۔
***** ***** ***** ***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی اورنگ آ باد سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** *****
مرکزی پبلک سروس کمیشن کے شہری خد مات امتحا نات 2021؁ء کے نتائج کَل ظاہر کر دیے گئے ۔ اِس میں پہلے4؍ مقام پر خواتین امید واروں نے بازی ماری ۔ اُتر پر دیش میں بجنور میں شروتی شر ما  نے تمام ملک میں پہلا مقام حاصل کیا ۔ اِس کے بعد انکِتا اگر وال ‘ گامنی سِنگلا ‘ ایشوَریا وَرما   نے مقام حاصل کیا ۔ مرکزی حکو مت نے گروپA   اور  گروپB کے عہدوں کے لیے جملہ 685؍ امید واروں کے ناموں کی سفارش کمیشن نے کی ہے ۔
***** ***** *****
ریاست میں کَل کووِڈ وباء سے متاثرہ 431؍نئے مریض کی تصدیق ہوئی ۔ اسکی وجہ سے تمام ریاست میں کووِڈ متاثرین کی جملہ تعداد 78؍ لاکھ86؍ ہزار 375؍ ہو گئی ہے ۔ ریاست میں کَل اِس بیماری کی وجہ سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی ۔ اب تک ریاست میں اِس وباء کی وجہ سے مرنے والے مریضوں کی جملہ تعداد ایک لاکھ47؍ ہزار859؍ ہو گئی ہے ۔ شرح اموات ایک اعشا ریہ 87؍ فیصد ہے ۔ کَل 297؍ مریض کووِڈ سے شفایاب ہو گئے ۔ ریاست میں اب تک 77؍ لاکھ35؍ ہزار385؍ مریض اِس وباء سے نجات حاصل کر چکے ہیں ۔ کووِڈ سے نجات کی شرح 98؍ اعشا ریہ09؍ فیصد ہو گئی ہے ۔ ریاست میں فی الحال 3؍ ہزار131؍ مریضوں کا علاج جاری ہیں۔
***** ***** *****
آج عالمی تمبا کو مخالف دِن منا یا جا رہا ہے۔ تمبا کو سے ہمارے ما حول کو خطرہ ہے یہ اِس سال کانعرہ ہے ۔
اِس نظر یہ سے عام شہر یوں میں مختلف طریقوںسے سما جی بیداری پیداہو ۔ اِس کےلیے قو می تمبا کو کنٹرول پروگرام کے تحت اورنگ آ باد میںگورنمنٹ ڈینٹل کالج و اسپتال کے طلباء آج صبح 10؍ بجے ریلوے اسٹیشن  اور  صبح ساڑھے گیارہ بجے سینٹرل بس اسٹینڈ پر  ا سٹریٹ پلے  کے ذریعے سے تمبا کو مخالف بیداری کریں گے ۔ کالج کے سماجی ڈینٹل شعبے کی جانب سے اِس موقع پر مسافروں کے دانتوں کی مفت جانچ کی جا ئے گی ۔
***** ***** *****
پیٹرول پمپ بند رہنے کی افواہ پر کَل اورنگ آ باد کے دیہی علاقوں اور شہری علاقوں کے پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں میں ایندھن بھر نے کے لیے ہجوم ہو گیا تھا ۔ پیٹرول پمپ مالکان کی کسی قسم کی ہڑ تال نہیں ہے۔ صرف ایک یوم کے لیے پمپ مالکان پیٹرول کمپنیوں سے پیٹرول ڈیزل خریدی نہیں کریں گے ۔ پمپوں پر فراہم پیٹرول - ڈیزل کی فروخت جا ری رہے گی ۔ یہ بات اورنگ آباد پیٹرول پمپ ڈیلرس تنظیم کے سیکریٹری عقیل عباس نے کہی ہے ۔
***** ***** *****
اِنڈین قومی زرعی کو آپریٹیو مارکیٹِنگ تنظیم   نافیڈ  کے تحت کسانوں کو چنے کی خریدی کے لیے18؍ جون تک توسیع کی گئی ہے۔ اِس کی اطلاع ناندیڑ کے رکن پارلیمنٹ پر تا پ رائو پاٹل چکھلیکرنے جاری کر دہ بیان میں دی ہے ۔کسانوں کے مفاد کے نظریہ سے رکن پارلیمنٹ چِکھلیکر نے مرکزی وزیر پیوش گوئل ‘ مرکزی وزیر زراعت نریندر سنہ تو مر سے توسیع کا مطالبہ کیا تھا ۔ اِسکے لحاظ سے یہ توسیع کی گئی ۔
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے...
٭ آزادی کا امرت مہوتسو کے سلسلے میں مختلف 16؍ اسکیموں  اور  پروگرامس میں مستفدین کے ساتھ
وزیر اعظم نریندر مودی آج خطاب کریں گے
٭ کسانوں کو خریف ہنگام کے لیے فصل قرض تقسیم کرنے کی بینکوں کو ہدایت
٭ راجیہ سبھا انتخا بات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگریس کے امید واروں کی پر چہ نامزدگیاں داخل
٭ مرکزی پبلک سر وِس کمیشن کے شہری خد مات امتحانات کے نتائج ظاہر ‘ پہلے 4؍ مقام پر خواتین امید واروں نے بازی ماری
٭ ریاست میں کووِڈ وباء کے431؍ نئے مریضوں کا اندراج
اور
٭ ضمانت نرخ سے چنے کی خریدی کے لیے 18؍ جون تک توسیع
علاقائی خبریں ختم ہوئی
��٭٭٭٭
0 notes
siyyahposh · 3 years ago
Text
شاہین بلند پرواز کے باوجود آئی سی سی کی نگاہوں سے اوجھل
شاہین بلند پرواز کے باوجود آئی سی سی کی نگاہوں سے اوجھل
روٹ،ایشون،جیمیسن اور ڈیموتھ کرونا رتنے کے درمیان مقابلہ، باقی کیٹیگریزکیلیے نامزدگیوں کا اعلان جلد ہوگا۔ فوٹو: اے ایف پی  کراچی:  شاہین شاہ آفریدی بلند پرواز کے باوجود آئی سی سی کی نگاہوں سے اوجھل رہ گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال میں مختلف فارمیٹس کے دوران بہترین کارکردگی پر ایوارڈز کی سلسلہ وار نامزدگیاں جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، پہلے مرحلے میں ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ کیلیے 4…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 3 years ago
Text
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بہترین ٹیسٹ کرکٹرز کےلیے نامزدگیاں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی بہترین ٹیسٹ کرکٹرز کےلیے نامزدگیاں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے رواں سال کے بہترین ٹیسٹ کرکٹرز کےلیے نامزدگیاں کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ پلیئرز آف دی ایئر کے لیے چار کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے جس میں بھارتی اسپنر روی چندر ایشون بھی شامل ہیں۔روی چندر ایشون کو اس سال 8 میچز میں 52 وکٹیں لینے اور سنچری کے ساتھ 337 رنز بنانے پر نامزد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ انگلینڈ کے کپتان جو روٹ بھی ٹیسٹ پلیئر آف دی ایئر کی فہرست میں شامل ہیں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
ایڈیل، ایڈ شیران برٹ ایوارڈز کے لیے سر فہرست نامزد ایکسپریس ٹریبیون
ایڈیل، ایڈ شیران برٹ ایوارڈز کے لیے سر فہرست نامزد ایکسپریس ٹریبیون
ایڈیل اور ایڈ شیران کا اعلان ہفتے کے روز 2022 کے برٹ ایوارڈز کے لیے دو سرفہرست نامزد امیدواروں کے طور پر کیا گیا، جن میں سے ہر ایک میں چار نامزدگی شامل ہیں۔ Rappers Dave اور Little Simz کو بھی ایوارڈز کے لیے چار نامزدگیاں موصول ہوئیں، اس فہرست میں جس نے برطانیہ کے سالانہ پاپ میوزک آنرز کو مرد اور خواتین کے زمرے میں تقسیم کرتے ہوئے دیکھا۔ منتظمین نے گزشتہ ماہ کہا تھا کہ وہ مقامی اور بین الاقوامی…
View On WordPress
0 notes
maqsoodyamani · 3 years ago
Text
شاہ فیصل ایوارڈ کے لیے تخلیقی کاوشیں مارچ 2022 تک بھجوائی کی جا سکتی ہیں
شاہ فیصل ایوارڈ کے لیے تخلیقی کاوشیں مارچ 2022 تک بھجوائی کی جا سکتی ہیں
شاہ فیصل ایوارڈ کے لیے تخلیقی کاوشیں مارچ 2022 تک بھجوائی کی جا سکتی ہیں ریاض ، ۵؍ستمبر ( آئی این ایس انڈیا ) جنرل سیکریٹریٹ شاہ فیصل بین الاقوامی ایوارڈ نے پانچ شعبوں میں امیدواروں سے اپنی منفرد تخلیقی کاوشوں کی نامزدگی سے متعلق درخواستیں طلب کر لی ہیں- تخلیقی کاوشوں سے متعلق نامزدگیاں مارچ 2022 کے آخر تک ارسال کی جا سکتی ہیں-شاہ فیصل ایوارڈ کے سکریٹری ڈاکٹر عبدالعزیز السبیل کے مطابق ایوارڈ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
صارفین نے سجل علی کو ملکہ تاثرات قرار دے دیا - اردو نیوز پیڈیا
صارفین نے سجل علی کو ملکہ تاثرات قرار دے دیا – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین پاکستان شوبزانڈسٹری کی صف اول کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی کو صارفین نے ملکہ تاثرات قرار دے دیاہے۔  سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر صارفین سجل علی کی عمدہ اداکاری کے چرچے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر مقبول ایک بیوٹی برانڈ کی جانب سے اسٹائل ایوارڈز کے سلسلے میں بہترین اداکارہ کے لیے نامزدگیاں سامنے آنے کے بعد سجل علی کو سوشل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes