#فلم باربی
Explore tagged Tumblr posts
urduchronicle · 1 year ago
Text
اوپن ہائیمر بافٹا ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں میں کے لیے سرفہرست
گزشتہ سال کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سے ایک تاریخی ڈرامہ “اوپن ہائیمر” جمعرات کو بافٹا فلم ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں میں سبقت حاصل کر لی، جس نے 13 منظوری حاصل کیں۔  “اوپن ہائیمر” کے بعد سیکس چارجڈ گوتھک کامیڈی “پوور تھنگز” نے برطانیہ کے اعلیٰ فلمی ایوارڈز کے لیے 11 نامزدگیاں حاصل کیں، ایوارڈز اگلے ماہ ایک تقریب میں دیے جائیں گے۔ مارٹن سکورسیز کی “کلرز آف دی فلاور مون”، 1920 کی دہائی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
جینیفر لوپیز، بین ایفلک فلم میں بعد میں آنے والے کردار کے بعد برطانیہ منتقل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
جینیفر لوپیز، بین ایفلک فلم میں بعد میں آنے والے کردار کے بعد برطانیہ منتقل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
جینیفر لوپیز، بین ایفلک فلم میں بعد میں آنے والے کردار کے بعد برطانیہ منتقل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں بین ایفلیک اور جینیفر لوپیز اس موسم گرما میں برطانیہ منتقل ہونے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ میل آن لائن۔ بین اپنی محبوبہ ‘بینیفر’ کے ساتھ – سمجھا جاتا ہے کہ وہ لندن کے مضافات میں گھر کی تلاش میں ہے۔ ذرائع کا خیال ہے کہ ایفلیک کی آئندہ کسی کارروائی میں ممکنہ شمولیت باربی فلم، جو ہرٹ فورڈ شائر میں وارنر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں - اردو نیوز پیڈیا
عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین ممبئی: کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی کے بعد بالی ووڈ کی ایک اور مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور وکی کوشل نے جہاں اچانک شادی کرکے اپنے مداحوں کو سرپرائز دیا وہیں اب بھارتی فلم انڈسٹری کی ایک اور مشہور جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور بھی بہت جلد شادی کی خوشخبری سناکر اپنے چاہنے والوں کو حیران…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 years ago
Text
شادی کے بعد کترینہ کیف کا پہلا پیغام سامنے آ گیا
شادی کے بعد کترینہ کیف کا پہلا پیغام سامنے آ گیا
بھارتی فلم انڈسٹری کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اداکار وکی کوشال سے شادی کے بعد مداحوں کے نام پیغام جاری کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرئنگ ایپ انسٹاگرام سے جاری پیغام میں کترینہ کیف نے اپنی شادی کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس خوبصورت لمحے کے لیے ہمارے دلوں محبت اور شکرگزاری کے جذبات بھرے ہوئے ہیں۔ اس نئے سفر کے آغاز پر آپ تمام لوگوں کی محبتوں اور دعاؤں کے طلبگار ہیں۔ خیال رہے کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 years ago
Text
کترینہ کیف اور سلمان خان دوبارہ اکٹھے ہو گئے
کترینہ کیف اور سلمان خان دوبارہ اکٹھے ہو گئے
بار بار ملنے اور جدا ہونے والے بھارتی اداکار سلمان خان اور باربی ڈول کے نام سے معروف اداکارہ کترینہ کیف کی جوڑی ایک مرتبہ پھر سے اکٹھے ہو گئی ہے اور اسکی وجہ بنی ہے روس میں ہونے والی فلم ‘ٹائیگر 3’ کی شوٹنگ۔ کترینہ اور سلمان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دونوں کا تعلق کچھ ایسا گہرا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے یہ ٹوٹتا نہیں، اور دونوں ادھر ادھر عشق لڑانے کے بعد اچانک دوبارہ اکٹھے ہو جاتے ہیں. بتایا جا رہا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
alphapatterns · 5 years ago
Link
Tumblr media
 رانگ ٹرن ،  نامی ، پوری فرینچائز، یعنی تمام کے تمام ، چھ حصوں کا ، عمومی مزاج ایک ہی ہےکہ ، یعنی  قتل و غارت اور انتہا کے اسپیشل ایفیکٹس ، اب اگر ، قتل وغارت، چیر پھاڑ کو ، ہارر یا خوفناک سمجھتا ہے ، تو یہ فلم اس کے لیے ، ایک ڈراونا خواب ہے ۔لیکن اس فلم میں پراسراریت سسپینس، ماحول، لوکیشن  کے چناو کا معیار اتنا اعلی ہے کہ ، جوں جوں فلم آگےبڑھتی ہے کہ انسان کا لاشعور اسے یہ سمجھانا شروع کردیتا ہے، جیسا کہ فلم کے نام سے ہی ظاہر ہے کہ  رانگ ٹرن ، یعنی غلط موڑ ۔ایک غلط موڑ، انسان کی زندگی کو ، اس کی آنکھوںکے سامنے ، کیسے المیہ بنا دیتا ہے ۔اس کے ساتھ ساتھ
دیکھنے والے کو  اندازہ ہوتا جاتا ہے کہ یہ  فلم ، ہارر لگنے کے باوجود ،
مکمل طور پر ایک ، Slasher فلم ہے
سلیشر  فلم یعنی، جس پہ  غالب تاثر ،اور پلاٹ کا مرکز ،قتل و غارت اور بے رحمانہ، انداز میں خون کی ہولی کھیلنا ہو ، اب وہ خون کی ہولی ، انسان کھیلیں یا کوئی مافوق الفطرت مخلوق۔
 یہ تو ہوا اس فلم کا مزاج اس کے پلاٹ پر کچھ بات کی جائے
فلم کا پلاٹ
 رانگ ٹرن ،کےپہلے حصے ، کا پلاٹ ، عمومی طور پر ، پہلی نظر میں، وہی گھسا پٹا محسوس ہوتا ہے ، جو فلم بین ، عرصہ دراز سے ، ایول ڈیڈ ، ٹائپ کی فلموں کے  سٹائل میں  دیکھتے ہوئے آرہے ہیں یعنی  کہ چند کردار راستہ بھول کر یا ، جوانی کی مستی میں ، یا جان بوجھ کر نکلے ہیں ، جو بظاہر ، آبادی سے ، بہت زیادہ / بالکل کٹا ہوا نہیں ہے ، حتی کہ  ، سناٹے اور ہریالی سے بھرا مقام ہے لیکن، وہاں ، کسی چرند ، پرند، وغیرہ کا نا  م و نشان تک  نہیں ، ہاں ، ایک آدھ جگہ ، کسی ، جنگلی جانور، وغیرہ کی ادھڑی ہوئی لاش، بہرحال ، سڑک کے کنارے ، نظر آجاتی ہے ۔جس سے بنیادی طور پر اس کہانی کا پلاٹ ، کسی ،  آسمانی حوادث کا شکار خطہ زمین ، کے گرد، بنا ہوا محسوس ہوتاہے ، پر جوں جوں کہانی آگے بڑھتی ہے یہ  بھیانک حقیقت ، بہرحا  ل ، واشگاف انداز میں واضح ہوتی چلی جاتی ہے کہ ، کہ اس فلم کے پلاٹ کی جڑ ، اور مرکزی خیال کے ، بیج میں ، ایک ایسا انسانی المیہ چیخ رہا ہے ، جس  کی کراہیں ، بدصورت شکلوں ، اور شقاو ت قلبی سے بھرے  ، بظاہر، مجسم ، دو ٹانگوں والے انسان کے ، بگڑے ، ہوئے ، چہروں پر بکھری پڑی ہیں ۔
استعارہ 
جیساکہ، ڈراونی  یا قتل و غارت سے بھری فلمیں ،بظاہر ایک مقصد لیے لگتی ہے، کہ سفاکیت سے لوگوں کے اجسام ادھیڑنا ،
انسانی خون سے غسل کرنا،
 انسانی اعضاء کو ،مرچ مصالحہ ، لہسن پیاز، ادرک ٹماٹر ،کے ساتھ پورے اہتمام  سے مکمل ریسیپی  بنا کر کھانا،
اور تو اور ، جس کی کھال کے چھوٹے چھوٹے قتلے  بنائے جارہے ہوں، وہ اس وقت زندہ ہو ، اسے خاردار تاروں سے جکڑا ہوا ہو ،
 اس کی گردن پر کو شکجنے سے قابو کیا گیا  ہو،  اس کے ہاتھ پاؤں باندھ کر،
 اس کی ران،  اس کے سینے اور بازوں کی   مچھلیوں سے
  تازہ  گوشت کے پارچے کاٹ کر ، اس کے سامنے ہی ، بھونا یا، فرائ کیا جا رہا ہو،  گویا ، بندہ نہ ہوا ، لائیو باربی کیو ہوگیا۔
اسے یہ معلوم ہو ، کہ ابھی ، کسی بھی وقت، اس کے دائیں یا بائیں جانب، کوئی سرجیکل بلیڈ مار کر، کھال کو پھاڑ کر ،  ، اس کا جگر یا تلی ، وغیرہ ، نکال کر ،  ، اسے  ترکی کباب کی مانند پیاز، ٹماٹر، ہری مرچ ، کے ساتھ سیخ میں پرو کر کھایا جایے گا
اور مرغیوں کے پنچوں کی صفائی کے اندا ز میں اس کی انگلی ، کو کاٹا جا سکتا ہے ، حتی کے ، وہ کچی بھی ، ٹافی یا چاکلیٹ کی مانند ، کھائی جا سکتی ہے ، یہ سب پڑھ ، یا سوچ کر، جتنا اندوہناک معلوم ہوتا ہے ، اتنا ہے نہیں ۔جی ایسا ہی ہے ، اس کی وجہ سادہ ہے ، ہم فلموں کو ، ویسا دیکھتے ہیں جیسا نظر آتی ہیں ، ہم استعاروں میں بات کرنے کے عادی ہیں لیکن استعارے سمجھنے کے لیے زحمت نہیں کرتے ،
ہونے کو تو بہت کچھ ہو سکتا ہے ،پر یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ  تو ہو سکتا ہے، کہ اس فلم میں انسانی رویوں ،اور کردار یا پھر، مختلف کمزوریوں کو ،بدصورت شکلوں میں دکھایا گیا ہو ،
لیکن ، ایسا کرنے سے ، کتنی فیصد عوام ، موضوع کو سمجھ پائے  گی ؟
اور کتنے فیصد، ناظرین ،اسے محض ، اسپیشل ایفیکٹس، ساونڈ کی سائنس ، تھری ڈی ، اچھے گیٹ اپ ، میک اپ آرٹسٹ کی تخلیقی مہارت کے ذریعے پھیلائی گئی ہولناکی سمجھیں گے ۔ان سوالوں کے جواب کے لیے ، ہم اپنے اگلے عنوان پر چلتے ہیں ،جو کہ یہ ہے کہ ، جس معاشرے میں یہ فلم دکھائی جا رہی ہے ، اس کا عمومی ، مزاج یا رجحان کیا ہے
معاشرے کا رجحان 
یہ محض ، ایک مشاہدہ  ہے ،کوئی ، کائناتی ، اصول یا ، اسے کوئی آفاقی حقیقت نہ سمجھا جائے۔
 لیکن بہرحال، یہ معاشرے کے رجحانات پر، منحصر ہے کہ ،وہ ایسی فلموں کو ، کس طرح سمجھتا یا خیال کرتا ہے ۔مثلا، ایک عمومی ، رائے نہ سہی ، لیکن ، ایک مخصوص معاشرے میں ، اگر دیکھا جائے تو جہاں احساسات ، جذبات ، حساسیت، حد سے زیادہ ہوجائے ، میں کہتا ہوں حد سے زیادہ ہوجائے تو ایسے معاشروں میں ، آپ کو ، دو خوبیاں ، مشترکہ ، طور پر، بدرجہ اتم نظر آئیں گی
 وہ اپنی ذات کی حد تک تو ،  بہت زیادہ حساس ہو جاتا ہے
اور دوسروں کے لئے صرف اتنا احساس کر پاتا ہے، جتنے سے  ، اس کے اپنے ، روزمرہ کے معاملات ، یا Bread and Butter ڈسٹرب نہ ہو
جہاں جہاں آپ کو، ایسا معاشرہ /افراد نظر آئیں گے ،ان میں ایسی ��دریں /خصوصیات ،مشترک ملیں گے ،کہ سامنے کی چیز پر فوکس کیاجائے ، نہ کہ کل کو سمجھ کر ، اس پر کوئی رائے یا موقف بنایا جائے ، جہاں موضوعات کوچھوڑ کر، لفظوں کا آپریشن کیا جائے ، اور پھر چھوٹے چھوٹے لفظ پکڑ پکڑ کر ، موضوع کو چھوڑ کر ، اخلاقیات پہ ہاتھ مارا جائے  ، ہلکی پھلکی ، تنقید پہ برا مانا جائے ، وہاں ، اجتماعی طور پر، جعلی خیر سگالی ، بھوک کی طرح ، وارد ہوجاتی ہے ۔اور پھر لوگوں کی بنیادی ضرورت ، مٹھاس، وہ بھی جعلی ، حتی کے ان کو پتا بھی ہو کہ ، جعلی ہے ، پھر بھی وہ اسی کی ڈیمانڈ کرتے ہیں ،
یوں سمجھ لیجئے کہ ،  نشئی کو پتا ہی ہوتا ہے کہ ، نشہ خطرناک ہے ، پر کیا کرسکتا ہے ، سوائے ، زیادہ سے زیادہ کرنے کے ۔
الغرض ، ایسے معاشرے ، جہاں ، احساس، اپنے زیر جامے کی حفاظت کو کہا جائے ، وہاں مذکورہ بالا فلمیں اور مناظرلوگوں کے دل کے ٹکڑے کردیتے ہیں ، پھر ، وہاں ، کرداروں کی حقیقت پر مبنی ، اداکاری ، ایسے افراد کو خون کے آن��و رلاتی ہے ، جبکہ ، حقیقی زندگی میں اس سے کہیں زیادہ  وحشیانہ مناظر ، شئیر/فیس بک ، واٹس ایپ ، سینہ گزٹ کے ذریعے ۔  کرتے پھر رہے ہوتے ہیں ، کسی قتل  کسی کٹی پھٹی لاش کسی ، کی لٹی ہوئی عزت کو ، آگے بڑھا کر ، ایک دوسرے کی غیر ت جگاتے پائے جاتے ہیں ۔
لیکن اگر ویسا، عمل ایسے افراد کے ساتھ ہوجائے ،  ، تو کوئی  ان لوگوں سے سے اس کا تذکرہ یا سوال تک نہ کرے ، کیوں کہ وہ ان کا ،  پرسنل/ذاتی /نجی  مسئلہ ہے ۔
مذکورہ بالا، خصوصیات ، کا شکا ر، افراد/سوسائٹی /معاشروں کی یہی حساسیت اور سوچ ہوتی ہے
ایسی فلموں یا مناظر کو ، محض ، منفی گردانتے ہیں ۔
دوسری طرف ، معاشرے کے کچھ طبقے ، ایسے بے رحمانہ فلمی مناظر کے پیچھے کی سوچ کو ، گرپ کرنے /جکڑنے یا ، سمجھنے  کی کوشش کرتے ہیں ۔
 سٹوری لائن ، اس کو بنانے کا انداز، تکنیکی معاملات ،اس سوچ کے پیچھے کا فلسفہ ، اس پر بات ہوتی ہے ، در اصل فلم لکھنے یا بنانے والا ،  دکھانا کیا چاہ رہا ہے ؟
سادہ سی بات ہے  جس معاشرے میں ، جو طبقہ زیادہ ہوگا، اس پر ، فلم کا اثر اسی طرح پڑے  گا ۔
پہلے والے ، صرف ٹریلر دیکھ کر اس کے خلاف انسانیت زدگی شروع کردیں گے
دوسرے والے ، پوری دیکھ کر ، بھی اس کا اثر ، لے کر ، سوال اٹھائیں گے کہ کیوں کیا کب کیسے فائدہ کیا ہوا، ایسا کیوں کیا گیا ، وغیرہ وغیرہ ۔، نہ کہ منظر اور انداز پر ۔
جب آپ  کی حساسیت کا یہ عالم ہو کہ آپ کو ، لکھئے ہوئے میں لہجہ سنائی دیتا ہو۔۔ تو پھر اتنی خوفناک  یا کاٹ پیٹ والی فلم ، آپ کے شعوری معدے کے لیے ، نہیں بنی  ۔
عمر کے لحاظ سے، لوگوں کے اذہان پر اس کا فرق، یعنی دیکھنی چاہئے ، یا نہیں دیکھنی چاہئے
چھوٹے بچے/نابالغ بالکل نہ دیکھیں ۔
پچیس سے چالیس والے بھی دیکھنے سے پہلے درج ذیل، سطور کا مشاہدہ فرمائیں
چالیس کے بعد والے ، افراد اگر ، ہلکی آنچ کے گلابی سے نہ ہوں تو، ان کے لیے یہ مضمون ویسے ہی بےکار ہے ، کیوں کہ ، چالیس کے بعد بھی ، بندے کو ، اگر پتا نہ ہو ، کہ میں نے کیا دیکھناہے ، اور کیا نہیں ۔۔ تو پھر۔۔۔۔ خیر ۔۔
یہ فلم ، صنفی تفریق سے کافی زیادہ بالاتر ہے ، کیونکہ اکثر اوقات بہت سے بظاہر کرخت اصحاب ، اور ماچومین دکھنے والے افراد بھی اس فلم کے اندر دکھائے گئے مناظر کو یہ جانتے ہوئے بھی ، کہ یہ مناظر ، صرف سپیشل فیکٹ ہے جیسا دکھایا جارہا ہےایسا کچھ نہیں ہے، نہیں دیکھ پاتے دے ۔
بھی کبھار ایسی خواتین جو بظاہر بہت نازک اور بہت بہت حساس محسوس ہوتی ہیں، وہ ایسی فلموں اور ایسے مراحل ،کو کھانا کھاتے ہوئے بھی دیکھ لیتی ہیں۔تو اس میں ، عمروں اور جنس کے کا تفاوت سے قطع نظر ، یہ دیکھنا پڑے گا کہ ، کہ دیکھنے والا کس لیےا سے دیکھ رہا ہےکیا وہ فلم میں کی ٹیکنیک اس میں ، سجھائی گئی ، سوچ ، پر فوکس ہے کہ دکھانے والا۔ بنانے والا ۔لکھنے والا ۔دکھانا کیا چاہ رہا ہے ، یا پھر وہ سامنے آتے مناظر، کو دیکھ کر ، ان مناظر کی ، ظاہر، غلاظت ، خوفناکی ، قساوت قلبی ، میں قید ہو کر ، سوچنے سمجھنے سے عاری ہوجاتا ہے ؟ اگر آپ ذہنی اور جسمانی دونوں طرح سے، ہلکے سے گلابی ہیں ، یعنی کمزور اعصاب کے ہیں ، تو پھر بالکل مت دیکھئے یے لیکن جسمانی طور پر کمزور ہی سہی ، پر ،اعصابی طور پر ، مضبوط ہیں ، اور ، احساسات کی ذیابطیس کا شکار نہیں ، اور فلم لکھنے والے, بنانے والے ,دکھانے والے ,کو سمجھنا چاہتے ہیں اس کا نظریہ سوچنا چاہتے ہیں ، تو اس فلم کو ضرور دیکھئے ، شاید آپ کا ، فلم میکنگ / واچنگ کے موجودہ ، نظریہ ، یکسر تبدیل ہو کر رہ جائے ۔
0 notes
zoyajehanbeen-blog · 6 years ago
Photo
Tumblr media
طویل ناراضی کے بعد سنیل گروور کی کپل شرما شو میں واپسی  ممبئی: بھارتی کامیڈی شو کے میزبان کپل شرما اور سنیل گروور میں جاری کشیدگی ختم ہوگئی اور اب سنیل گروور ایک بار پھر سے مقبول کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ میں نظر آئیں گے۔ بھارت سمیت دنیا بھر میں اپنے کامیڈی شو ’دی کپل شرما‘ کی وجہ سے پہچانے جانے والے کپل شرما کے شو میں سنیل گروور ڈاکٹر گلاٹی کا کردار ادا کررہے تھے تاہم دونوں کے درمیان اَن بن ہونے کے سبب شو کو بند کردیا گیا تھا۔ تعلقات میں کشیدگی کے بعد سنیل گروور نے اپنا ذاتی شو کرنا شروع کردیا تھا تاہم کپل کی جانب سے ’دی کپل شرما‘ شو شروع کرنے کے بعد سنیل گروور کے شو کی مقبولیت میں خاصی کمی دیکھنے میں آئی۔ اب طویل عرصے بعد جاری رہنے والی لڑائی ختم ہوگئی۔ یہ پڑھیں: سدھو کی حمایت پر کپل شرما بھی بھارت کے غدار قرار بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل گروور بہت جلد کپل شرما شو میں نظر آئیں گے لیکن اس بار وہ ڈاکٹر گلاٹی کے کردار کے بجائے بطور مہمان شریک ہوں گے کیوں کہ سنیل گروور فلم ’بھارت‘ کی تشہیر کے لیے سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف کے ہمراہ شو میں شرکت کریں گے۔ کہا جارہا ہے کہ کپل اور سنیل کے درمیان جنگ کو کم کرنے میں سلمان خان فلم بھارت کی تشہیر کو آڑ بنا کر دونوں میں دوستی قائم کرانا چاہ رہے ہیں۔ یہ فلم 2019ء میں عید کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ The post طویل ناراضی کے بعد سنیل گروور کی کپل شرما شو میں واپسی appeared first on ایکسپریس اردو.
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
فلم باربی کی ڈائریکٹر گریٹا گیروگ کانز فلم فیسٹیول کی جیوری کی صدر بن گئیں
کانز فلم فیسٹیول نے جمعرات کو اعلان کیا کہ سمر بلاک بسٹر ‘باربی’ کی ڈائریکٹر گریٹا گیروِگ مئی میں 77ویں ایڈیشن میں جیوری کی صدارت کریں گی۔ 40 سالہ گیروِگ، جو ایک اداکار اور اسکرین رائٹر ��ھی ہیں، سویڈن کے روبن اوسٹلنڈ کی جگہ لے رہی ہیں، جن کی جیوری نے 2023 کے پالمے ڈی آر سے کمرہ عدالت کے ڈرامے ’اناٹومی آف اے فال‘ کو نوازا۔ فیسٹیول نے ایک بیان میں کہا کہ وہ یہ کردار ادا کرنے والی پہلی امریکی خاتون…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
khouj-blog1 · 6 years ago
Text
کترینہ کیف ’’گلی بوائے‘‘ کو دیکھنے کی شوقین نکلیں
New Post has been published on https://khouj.com/pakistan/108409/
کترینہ کیف ’’گلی بوائے‘‘ کو دیکھنے کی شوقین نکلیں
Tumblr media
الی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود فلم ’’گلی بوائے‘‘ دیکھنے پہنچ گئیں اوراداکارہ کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
گزشتہ روزحال ہی میں ریلیز ہوئی اداکار رنویر سنگھ اورعالیہ بھٹ کی فلم ’’گلی بوائے‘‘ کی اسپیشل اسکریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں بالی ووڈ کی کئی نامور شخصیات علی عباس ظفر، انیل کپور، زائد خان، نہیا دھوپیا، انگد بیدی، آدیتی راؤ حیدری، زویا اختر وغیرہ نے شرکت کی۔ اس موقع پرعالیہ بھٹ کی بہترین دوست  کترینہ کیف بھی زخمی ہونے کے باوجود اپنی دوست کی فلم دیکھنے پہنچیں۔
View this post on Instagram
An injured @katrinakaif snapped with bestie @aliabbaszafar post #gullyboy screening in Mumbai today…Get Well Soon Gorgeous . . . #paparazzi #picoftheday #katrinakaif #mumbai #india #movies #love #getwellsoon #photographer #manavmanglani @manav.manglani
A post shared by Manav Manglani (@manav.manglani) on Feb 15, 2019 at 1:09pm PST
سوشل میڈیا پراداکارہ کترینہ کیف کی تصاویر وائرل ہورہی ہیں جن میں وہ چھڑی پکڑ کرچل رہی ہیں، تاہم زخمی ہونے کے باوجود وہ عالیہ بھٹ کوسپورٹ کرنے فلم کی اسکریننگ پر پہنچیں اورفلم دیکھی۔ بھارتی میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف ان دنوں فلم ’’بھارت‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اورشاید فلم کی شوٹنگ کے دوران ہی خود کو زخمی کروابیٹھی ہیں۔
واضح رہے کہ فلم ’’گلی بوائے‘‘ باکس آفس پر اچھا بزنس کررہی ہے، فلم نے ریلیز کے پہلے روز18 کروڑ70 لاکھ کا بزنس کیاہے۔
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
کترینہ نے بالی ووڈ کو وقتی طور پر خیرباد کہہ دیا - اردو نیوز پیڈیا
کترینہ نے بالی ووڈ کو وقتی طور پر خیرباد کہہ دیا – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین  ممبئی:  باربی ڈول کترینا کیف نے اپنی شادی کی تیاریوں کے لیے وقتی طور پر بالی وڈ کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینا کیف نے فل�� انڈسٹری سے کچھ مدت کے لیے رخصت لے لی ہے اور آج کل وہ اپنا زیادہ تر وقت وکی کوشال کے گھر والوں کے ساتھ شادی کی تیاریوں میں گزار رہی ہیں۔ شوبز حلقوں میں زیر گردش خبروں کے مطابق یہ فلمی جوڑا اگلے ماہ راجھستان میں شادی کرے گا۔ اور…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
healthzigzag · 6 years ago
Photo
Tumblr media
کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود کہاں پہنچ گئیں؟ اداکارہ کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ممبئی(این این آئی)بالی ووڈ باربی ڈول کترینہ کیف زخمی ہونے کے باوجود فلم ’گلی بوائے‘ دیکھنے پہنچ گئیں ،اداکارہ کی چھڑی پکڑ کر چلنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں اداکار رنویر سنگھ اورعالیہ بھٹ کی فلم ’گلی بوائے‘ کی اسپیشل سکریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں بالی ووڈ کی کئی نامور شخصیات علی عباس ظفر، انیل کپور، زائد خان، نہیا دھوپیا، انگد بیدی، آدیتی راؤ حیدری، زویا اختر وغیرہ نے شرکت کی۔ اس موقع پرعالیہ بھٹ کیبہترین دوست کترینہ کیف بھی زخمی ہونے کے باوجود اپنی دوست کی فلم
0 notes
qaumiakhbar · 6 years ago
Photo
Tumblr media
Salman and Katrina are getting married سلمان اور کترینہ شادی کررہے ہیں بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف بہت جلد فلم ’بھارت‘ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان اداکار سلمان خان کے دنیا بھر میں موجود اْن کے مداح ہمیشہ ایک ہی سوال کرتے ہیں کہ وہ کب شادی کریں گے؟ تاہم سلمان خان نے اس بار اپنے مداحوں کی خواہش کو پورا کرنے کی ٹھا...
0 notes
weaajkal · 6 years ago
Photo
Tumblr media
سلمان خان اور کترینہ کیف کی شادی ’بھارت‘ میں ہوگی، تیاریاں شروع @KatrinaKaifFB @BeingSalmanKhan #Bollywood #aajkalpk ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف 2019ء میں ’بھارت‘ میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ ہندوستانی فلم انڈسٹری کے سپر سٹار سلمان خان کا سنگیتا بجلانی اور ایشوریہ رائے سمیت کئی ہیروئنوں کے ساتھ معاشقہ رہا۔ دنیا بھر میں موجود ان کے فینز کی ایک ہی خواہش ہے کہ کاش وہ دن آ جائے جب ان کے ہردلعزیز ہیرو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں۔ سلمان خان کے مداح ان کی کترینہ کیف کے ساتھ جوڑی کو بہت پسند کرتے ہیں بلکہ ان کی خواہش بھی رہی ہے کہ دونوں کی شادی ہو جائے۔ سلمان خان نے اس مرتبہ اس خواہش کو پورا کرنے کی ٹھان لی ہے، مگر وہ یہ شادی حقیقت میں نہیں بلکہ نئی آنے والی فلم ’بھارت‘ میں کریں گے۔ کترینہ کیف کس سے محبت کرتی ہیں؟ میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اور کترینہ کیف ان دنوں فلم بھارت کی شوٹنگ میں مصروف ہیں ان دنوں اداکار ایک گیت کے لیے شادی کی شوٹنگ کر رہے ہیں جو شادی کے سین پر مبنی ہے۔ واضح رہے کہ ہدایت کار علی عباس ظفر کی فلم ’بھارت‘ میں سلمان خان کے ہمراہ کترینہ کیف، کینیڈین اداکارہ نورا فتیحی، دیشا پٹانی، تبو اور سنیل گروور بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ یہ فلم 2019ء میں عید کے موقع پر سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔
0 notes
zoyajehanbeen-blog · 6 years ago
Photo
Tumblr media
کترینہ کیف مداحوں کو ڈرانے کے لیے تیار ممبئی: اپنے حسن سے لوگوں کو زیر کرنے والی بالی ووڈ کی باربی ڈول اب مداحوں کو ڈرانے کی تیاریوں میں ہیں۔ کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے حسن کے دیوانے لاکھوں میں ہیں۔ ان کی خوبصورتی اور حسن کی وجہ سے ہی انہیں بالی ووڈ کی ’’باربی ڈول‘‘ بھی کہا جاتا ہے تاہم اب بالی ووڈ کی یہ خوبصورت حسینہ لوگوں کو خوفزدہ کرنے کی تیاریوں میں ہے۔ حال ہی میں کترینہ کیف اورہدایت کار علی عباس ظفر نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں کترینہ سے سوال پوچھا گیا کہ آپ نے اب تک کس  طرح کی فلموں میں کام نہیں کیا جس پر کترینہ نے فوراً جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نے اب تک ’’ہارر فلموں‘‘میں کام نہیں کیا۔ جس پر ہدایت کار علی عباس ظفر نے کہا کہ انہوں نے کترینہ کے لیے ایک ہارر فلم کا اسکرپٹ لکھا ہے اور ہم دونوں اب خوفناک فلم میں کام کریں گے۔ علی عباس ظفر نے یہ بات مذاق میں کہی تھی لیکن کترینہ کے مداحوں کا کہنا ہے کہ اپنی پسندیدہ اداکارہ کو خوفناک فلم میں دیکھنا نہایت دلچسپ تجربہ ہوگا۔ واضح رہے کہ کترینہ کیف اور علی عباس ظفر ماضی میں سپر ہٹ فلموں’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘اور’’میرے برادر کی دلہن‘‘ میں کام کرچکے ہیں۔ The post کترینہ کیف مداحوں کو ڈرانے کے لیے تیار appeared first on ایکسپریس اردو.
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
فلم باربی پر کویت میں پابندی، لبنان میں پابندی کے مطالبات
باربی فلم پر کویت میں پابندی عائد کر دی گئی ہے اور فلم کی سماجی اقدار پر عرب دنیا میں تنقید کے بعد لبنان میں پابندی کے مطالبات سامنے آئے ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی نے کہا کہ کویت نے پابندی کا فیصلہ “عوامی اخلاقیات” کے تحفظ کے لیے کام کیا۔ لبنان کے وزیر ثقافت نے فلم پر “ہم جنس پرستی کو فروغ دینے” کا الزام لگایا۔ تاہم سعودی عرب سمیت خطے کے قدامت پسند ممالک میں بلاک بسٹر فلم کو دکھایا جا رہا ہے۔…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdubbcus-blog · 6 years ago
Photo
Tumblr media
بالی ووڈ اداکاراؤں کیلئے بڑھاپا خوف کی علامت سمجھا جاتا ہے، کترینہ کیف ممبئی: بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کا بڑھتی عمر کے حوالے سے کہنا ہے کہ بڑھاپا بالی ووڈ میں اداکاراؤں کے لیے خوفناک تصور کیاجاتا ہے۔ کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جن کے حسن کے دیوانے بھارت سمیت دنیا بھر میں موجود ہیں، تاہم حسن اور جوانی ہمیشہ نہیں رہتا اسی پر بات کرتے ہوئے کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ بڑھاپا ناگزیر ہے جو آکر رہتا ہے۔ تاہم اسے ہندی فلم انڈسٹری میں اداکاراؤں کے لیے خوف کی علامت سمجھاجاتا ہے۔مجھے ذاتی طور پر لگتا ہے کہ اگرآپ بڑھاپے کو قبول نہیں کرتے تو یہ آپ کے لیے خوف کی علامت ہوسکتا ہے۔ اس خبر کوبھی پڑھیں: کترینہ کیف نے پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار کردیا واضح رہے کہ کترینہ کیف ان دنوں اپنے کیر یئر کے  بہترین دور سے گززرہی ہیں حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’زیرو‘ میں ان کی اداکاری کو ناقدین کی جانب سے بے حد سراہا گیا ہے جب کہ وہ ان دنوں سلمان خان کے ساتھ ایک اور بڑے پراجیکٹ ’بھارت‘ کی بھی شوٹنگ کررہی ہیں۔ The post بالی ووڈ اداکاراؤں کیلئے بڑھاپا خوف کی علامت سمجھا جاتا ہے، کترینہ کیف appeared first on ایکسپریس اردو.
0 notes