#خارجہ
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 26 days ago
Text
شام کے سیاسی عمل کی منتقلی کی مکمل حمایت کرتے ہیںامریکی وزیر خارجہ  
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیر خارجہ  انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ شام کے سیاسی عمل کی منتقلی کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ انٹونی بلنکن کا کہناتھا کہ چاہتے ہیں شام دوبارہ دہشتگردوں کی آماجگاہ نہ بنے،شام کو پڑوسی ممالک کیلئے خطرہ نہیں بننا چاہئے۔ Source link
0 notes
pinoytvlivenews · 3 months ago
Text
وزارت خارجہ میں ایک روزہ تعطیل کا اعلان
(انور عباس)شنگھائی تعاون تنظ��م سربراہان اجلاس کے انعقاد کے بعد وزارت خارجہ میں کل تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ وزارت خارجہ کے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق وزارت خارجہ میں کل بروز جمعہ تعطیل ہو گی ،تاہم نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اور سیکرٹری خارجہ کے دفاتر اپنا کام جاری رکھیں گے, وزارت خارجہ کے قونصلر سیکشن, کمیونیکیشن سیکشن بھی فعال رہیں گے, کراچی, لاہور, پشاور,…
0 notes
googlynewstv · 12 days ago
Text
پاکستان کی سکیورٹی کے فیصلے قوم کرےگی،دفتر خارجہ
پاکستان نے فوجی عدالتوں سےشہریوں کوملنےوالی سزاؤں پربین الاقوامی ردعمل کو مسترد کرتے ہوئےکہاہےکہ پاکستان اپنےاندرونی مسائل کاحل جانتاہے،پاکستان کی سیکیورٹی کےفیصلےپاکستانی قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا بلوچ نےفوجی عدالتوں سےمتعلق یورپی یونین کے تحفظات پرردعمل دیتےہوئےکہا کہ پاکستان کےآئین اورعدالتوں میں اندرونی معاملات حل کرنے کی مکمل صلاحیت موجود…
0 notes
urduchronicle · 11 months ago
Text
پاکستانی عوام جس کو بھی منتخب کریں گے ہم اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہے کہ پاکستانی عوام جس کو بھی اپنی نمائندگی کے لیے منتخب کریں گے، ہم اس حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ اور جہاں تک الیکشن فراڈ کے دعووں کا تعلق ہے، ہم ان کی مکمل تحقیقات دیکھنا چاہتے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران پاکستان میں عام انتخابات کے دوران مبینہ بے ضابطگیوں کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ کچھ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 8 months ago
Text
ترکیہ اسرائیل تجارتی تعلقات منقطع
Tumblr media
دوسری عالمی جنگ کے بعد دنیا میں ہونے والی پیش رفت پر ترکیہ کو اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنا پڑی۔ سوویت یونین کے خطرے نے ترکیہ کو مغربی بلاک کے بہت قری�� کر دیا اور اس دوران ترکیہ نے نیٹو میں شمولیت کی اپنی تیاریاں شروع کر دیں۔ ترکیہ نے 14 مئی 1948 کو قائم ہونے والی ریاست اسرائیل کو فوری طور پر تسلیم نہ کیا اور’’انتظار کرو اور دیکھو‘‘ کی پالیسی پر عمل کیا۔ ترکیہ نے 1948-1949 کی عرب اسرائیل جنگ میں بھی غیر جانبدار رہنے کا انتخاب کیا، جو اسرائیل کے قیام کے فوراً بعد شروع ہوئی تھی۔ تقریباً ایک سال بعد 24 مارچ 1949 کو ترکیہ اسرائیل کو تسلیم کرنے والا پہلا اسلامی ملک بن گیا اور ترکیہ کے اسرائیل کے ساتھ اقتصادی اور سیاسی تعلقات کی بنیادیں اس دور میں رکھی گئیں۔ ایردوان کے دور میں کئی بار اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں بڑے پیمانے پر کشیدگی بھی دیکھی گئی اور دونوں ممالک نےکئی بار سفیر کی سطح کے تعلقات کو نچلی سطح پر جاری رکھنے کو ترجیح دی۔ حالیہ کچھ عرصے کے دوران ترکیہ پر اسرائیل کو اسلحہ فروخت کرنے کا الزام لگایا گیا جس پر ترکیہ نے ان تمام الزامات کو یکسر مسترد کر دیا۔ ترکیہ اس وقت تک غزہ کو امداد فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔
گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کے بعد صدر ایردوان نے اسرائیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے درمیان اس وقت 9.5 بلین ڈالر کا تجارتی حجم موجود ہے۔ اس سے اگرچہ ترکیہ کی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوں گے لیکن یہ منفی اثرات غزہ پر معصوم انسانوں کی نسل کشی کے سامنے ہمارے لیے کوئی حیثیت نہیں رکھتے۔ اس طرح ترکیہ نے پہلی بار اسرائیل پر تجارتی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترکیہ کی وزارتِ تجارت نے اپنے بیان میں کہا کہ جب تک غزہ میں جنگ بندی کا اعلان نہیں کیا جاتا اسرائیل کیلئے 54 مختلف کٹیگریز سے مصنوعات کی برآمدات پر پابندی ہو گی اور پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ ترکیہ کا یہ اعلان اسرائیل کی جانب سے ایئر ڈراپ یعنی فضا کے ذریعے امداد میں حصہ لینے کی ترکیہ کی درخواست مسترد کیے جانے کے بعد سامنے آیا ہے۔ ترکیہ کے شماریاتی ادارے (TUIK) کے اعداد و شمار کے مطابق، 2023 میں اسرائیل کو ترکیہ کی برآمدات 5.2 بلین ڈالر تھیں، اور اسرائیل سے اس کی درآمدات 1.6 بلین ڈالر تھیں۔ اس ایک سال کی مدت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تجارتی حجم تقریباً 6.8 بلین ڈالر تھا اور ترکیہ، اسرائیل کے ساتھ اپنی برآمدات کی فہرست میں 13 ویں نمبر پر ہے۔
Tumblr media
اسرائیل پر لگائی جانے والی تجارتی پابندیوں کے بعد ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے ظلم و ستم کے باوجود وہ جوابدہ نہیں ہے اور نہ ہی اسے اب تک کسی قسم کی سزا کا سامنا کرنا پڑا ہے، انہوں نے کہا کہ یہ پوری امت کا فرض ہے کہ وہ فلسطینیوں کے دفاع کیلئے صف بندی کرے۔ یہ ہمارا امتحان ہے ہمیں ثابت کرنا چاہیے کہ ہم متحد ہو سکتے ہیں۔ ہمیں یہ دکھانا چاہیے کہ اسلامی دنیا سفارتی ذرائع سے اور جب ضروری ہو، زبردستی اقدامات کے ذریعے نتائج حاصل کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قبضے کے خلاف مزاحمت اب اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ نہیں ہے، بلکہ پوری دنیا کے ظالموں اور مظلوموں کے درمیان لڑائی ہے۔ وزیر خارجہ فیدان نے کہا کہ اگر ہم نے (غزہ میں) اس سانحے سے سبق نہ سیکھا اور دو ریاستی حل کی طرف گامزن نہ ہوئے تو یہ غزہ کی آخری جنگ نہیں ہو گی بلکہ مزید جنگیں اور آنسو ہمارے منتظر ہوں گے۔ ہمیں اسرائیل کو 1967 کی سرحدوں کو قبول کرنے پر مجبور کرنا ہو گا۔ 
حماس سمیت تمام فلسطینی 1967 کی بنیاد پر قائم ہونے والی فلسطینی ریاست کو قبول کرنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ نے دو ریاستی حل کیلئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں اور عالم اسلام اب فلسطین کے مسئلے پر اتحاد کے ساتھ کام کر رہا ہے۔ یکم مئی کو ترکیہ نے جنوبی افریقہ کی طرف سے اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں دائر کردہ نسل کشی کے مقدمے میں مداخلت کرنے کے اپنے فیصلے کا اعلان کیا اور اس بات پر زور دیا کہ وہ تمام ممکنہ سفارتی ذرائع استعمال کرے گا اور اسرائیل کو روکنے کیلئے کسی بھی اقدام سے گریز نہیں کرے گا۔ ترکیہ کے اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مکمل طور پر منقطع کرنے کے حوالے سے انقرہ میں فلسطینی سفیر مصطفیٰ نے کہا کہ ترکی کا یہ فیصلہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی ریاست پر اثر انداز ہونے کی جانب ایک عملی قدم کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ’’ ترکیہ نے یہ فیصلہ 9 اپریل تک غزہ کو ہوائی جہاز کے ذریعے انسانی امداد بھیجنے کی کوشش کو روکنے کے بعد کیا تھا اور 2 مئی کو دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کو مکمل طور پر منقطع کر دیا گیا ہے۔ 
اس فیصلے پر اس وقت تک عمل درآمد ہوتے رہنا چاہیے جب تک غزہ کیلئے انسانی امداد کی بلاتعطل رسائی کیاجازت نہ مل جائے‘‘۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ اسرائیل کے حملے شروع ہونے کے وقت سے ہی غزہ کی پٹی میں فیلڈ ہسپتال تیار کررہا تھا اور ضروری سازو سامان العریش ہوائی اڈے اور بندرگاہ پر پہنچادیا گیا تھا لیکن اسرائیل نے ان آلات کو غزہ میں داخل ہونے سے روک دیا۔ اور ترکی کو فیلڈ ہسپتال بنانے کی اجازت نہیں دی بلکہ غزہ کی پٹی میں قائم واحد کینسر ہسپتال، جسے ترکیہ نے قائم کیا کیا تھا، کو بھی تباہ کر دیا ۔
ڈاکٹر فرقان حمید
بشکریہ روزنامہ جنگ
2 notes · View notes
mindroastermir2 · 5 days ago
Text
قائد اعظم کا دست راست ۔ سوانح حیات محمد ظفر اللہ خان ؓ
قائد اعظم کا دست راست ۔ سوانح حیات محمد ظفر اللہ خان ؓ وزیر خارجہ پاکستان، جج عالمی عدالت انصاف و صدر جنرل اسمبلی اقوام متحدہ ۔ رانا عبد الرزاق خان لندن
0 notes
dpr-lahore-division · 3 months ago
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 1018
وزیر اعلی مریم نواز کی چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت، قونصل جنرل ژاؤ شیریں سے ملاقات،قومی دن پر مبارکباد
پاک چین دوستی کا بانڈ محض اسٹریٹجک مفادات پر مبنی نہیں، یہ دل اور روح کارشتہ ہے:وزیراعلی مریم نوازشریف
پاک چین تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور ایک دوسرے کی خوشحالی کے لیے غیر متزلزل عزم پر قائم ہیں
سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے
مضبوط صنعتی بنیاد اور متحرک افرادی قوت کے ساتھ، پنجاب چینی سرمایہ کاری کے لیے منفرد مقام رکھتا ہے
چین سے شراکت داری کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے، پنجاب حکومت چینی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی پیکیج دے رہی ہے
چین کی کامیابیاں ہمارے لیے بھی حوصلہ افزائی اور قابل تقلید ہیں،ضرورت کی ہر گھڑی میں چین پاکستان کیساتھ کھڑا ہے:وزیراعلیٰ پنجاب
ژاؤ شیریں نے خطاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کے عوام دوست اقدامات کو سراہا، نواز شریف آئی ٹی سٹی،کینسر ہسپتال، ائیر ایمبولینس، اپنی چھت،اپنا گھر پروگرام کا خصوصی ذکر
سولر پینل پروگرام سے عوام کو حقیقی ریلیف ملے گا،حکومت پنجاب عوام کے لیے بہترین خدمات سر انجام دے رہی ہے:چینی قونصل جنرل
یہ میرا نہیں ہمارا دن ہے،تقریب میں مہمانوں کی شرکت پاک چین تعلقات کے استحکام کی دلیل ہے:ژاؤ شیریں
وزیر اعلیٰ مریم نواز، چینی قونصل جنرل اور دیگر نے ملکر عوامی جمہوریہ چین کی 75 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا،کلچرل پرفارمنس،پاکستان اورچین کے قومی ترانے پیش کئے گئے
لاہور23ستمبر: وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت کی-وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں سے ملاقات کی اورچین کے قومی دن پر مبارکباد دی-تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاک چین دوستی کا بانڈ محض اسٹریٹجک مفادات پر مبنی نہیں، یہ دل اور روح کارشتہ ہے- پاک چین تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور ایک دوسرے کی خوشحالی کے لیے غیر متزلزل عزم پر قائم ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ چین کے 75ویں قومی دن پر پاکستانی عوام کی طرف سے مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ پنجاب کے لوگ چینی بھائیوں اور بہنوں کو نیک خواہشات اور دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں شرکت باعث فخرہے۔انہوں نے کہا کہ چینی قوم نے نہ صرف ترقی اور اختراع کی بلندیوں کو چھو لیا بلکہ عالمی برادری کی طرف دوستی کا ہاتھ بھی بڑھایا ہے۔پاور کوریڈور سے لے کر عام شہریوں کے دلوں تک چین نے گھر کرلیا ہے۔ مریم نوازشریف نے کہاکہ چین کی عظمت امن، تعاون اور انسانیت کی بھلائی کے غیر متزلزل عزم میں مضمر ہے۔ ہم عظیم چینی قوم کا احترام کرتے ہیں - پاکستان اور چین کے درمیان گہری دوستی اعتماد، احترام اور روشن مستقبل کے مشترکہ ویژن سے منسلک ہے۔ چین سے ہمارا رشتہ برادرانہ محبت، باہمی احترام اور غیر متزلزل اعتماد کا ہے۔پاک چین تعلقات وقت کی کسوٹی پر جانچے اور پرکھے ہے۔ برادر ملک چین کی شاندار کامیابیوں کو فخر کے ساتھ مناتے ہیں - وزیر علیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ چین کی کامیابیاں ہمارے لیے بھی حوصلہ افزائی اور قابل تقلید ہیں۔ضرورت کی ہر گھڑی میں چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے-دونوں ممالک خوشحالی اور پر امن مستقبل کی طرف ہاتھ تھام کر آگے بڑھ رہے ہیں۔ دعا ہے کہ پاک چین دوستی ہر
(جاری۔۔۔صفحہ2)
(بقیہ ہینڈ آؤٹ نمبر1018) (2)
گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہوتی رہے۔وزیراعلی مریم نوازنے کہاکہ چین نے قابل ذکر معاشی تبدیلی لاکر کروڑوں لوگوں کو غربت سے نکالا- ٹیکنالوجی، انفراسٹرکچر اور انڈسٹری کے شعبے میں چین دنیا کے لیے مثال بن چکا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ ہر عالمی بحران میں چین کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ کووڈ جیسی وبائی بیماری ہو یا قدرتی آفات چین نے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ضرورت مند ممالک کے لیے وسائل مہیا کئے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے رکن کے طور پر، چین نے مستقل طور پر امن و ترقی کو فروع دیا۔ بیل�� اینڈ روڈ انیشیٹو عالمی خوشحالی کے لیے چین کے عزم کا اظہارکرتا ہے۔ چین کی اقتصادی ترقی کے ��مرات سے دنیا بھر کے لوگوں مستفید ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چین ایک ایسے رہنما کے طور پر ابھرا ہے جس کا وژن سرحدوں سے ماورا ہے-چین سب کے لیے بہتر اور مساوی دنیا کی تعمیر کے علمبردار کے طور پر ابھر رہا ہے۔پاکستان اور چین کی دوستی سمندروں جیسی گہری اور پہاڑوں جیسی مضبوط ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ محمد نواز شریف نے پاک چین دوستی کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد قرار دیا۔ محمد نواز شریف چینی عوام کے ساتھ برادرانہ دوستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔انہو ں نے کہاکہ ہر عالمی فورم پر چین ایک سچے اور وفادار دوست کے طور پر پاکستان کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ معاشی مدد ہو، سفارتی حمایت ہو یا بحران کے وقت مدد، چین نے ہمیشہ حقیقی معنوں بھائی ثابت کیا ہے۔ انہو ں نے کہاکہ ہمارے مشترکہ مستقبل کا ایک اہم ترین ثبوت چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور (CPEC) ہے۔ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے امید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ چین بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے ذریعے اقتصادی ترقی تک رسائی کا قابل قدر اقدام سر انجام دے رہا ہے۔ سی پیک پاکستان کے معاشی منظر نامے کو تبدیل کر رہا ہے- وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ مجھے یہ کہتے ہوئے فخر ہے کہ پنجاب مثبت معاشی تبدیلی میں سب سے آگے ہے۔ مضبوط صنعتی بنیاد اور متحرک افرادی قوت کے ساتھ، پنجاب چینی سرمایہ کاری کے لیے منفرد مقام رکھتا ہے۔ چین سے شراکت داری کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے، پنجاب حکومت چینی سرمایہ کاروں کیلئے خصوصی پیکج دے رہی ہے-پنجاب کو چینی کاروبار کے لیے ایک پسندیدہ مقام بنانے کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ چین کے قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے خطاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے عوام دوست اقدامات کو خراج تحسین پیش کیا اورنواز شریف آئی ٹی سٹی،کینسر ہسپتال، ائیر ایمبولینس، اپنی چھت... اپنا گھر پروگرام کا خصوصی ذکر کیا-چینی قونصل جنرل ژاؤ شیریں نے اپنے خطاب میں کہاکہ سولر پینل پروگرام سے عوام کو حقیقی ریلیف ملے گا - حکومت پنجاب عوام کے لیے بہترین خدمات سر انجام دے رہی ہے۔ژاؤ شیریں نے پاک چین دوست زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا- چینی قونصل جنرل نے کہاکہ یہ میرا نہیں ہمارا دن ہے،تقریب میں مہمانوں کی شرکت پاک چین تعلقات کے استحکام کی دلیل ہے- تقریب میں عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے- چینی فنکاروں نے روایتی چینی ثقافتی فن کا مظاہرہ کیا -وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف، چینی قونصل جنرل اور دیگر نے ملکر عوامی جمہوریہ چین کی 75 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا - چینی موسیقی، دھرتی سے محبت کے گیت اور ڈریگن شو بھی پیش کئے گئے- گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے بھی تقریب سے خطاب کیا-سینئر منسٹر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیرصنعت چوہدری شافع حسین،چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان، آئی جی عثمان انور اور دیگر حکام بھی موجود تھے-
٭٭٭٭
0 notes
airnews-arngbad · 5 months ago
Text
 Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 07 August 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۷؍  اگست  ۲۰۲۴؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ جامع تعلیمی مہم  اور  معذورمربوط تعلیم  اسکیم کے تحت  3؍ ہزار  105؍ خصوصی اساتذہ کو ملازمت میں 
شامل کرنے کا ریاستی حکومت کا فیصلہ 
٭ بانگلہ دیش میں پھنسے ہوئے ریاست کے طلباء کوبحفاظت وطن واپس لانے کے لیے ریاستی حکومت کوشاں
٭ ریاست میں  9؍ سے  15؍ اگست کے دوران ہر گھر ترنگا مہم 
اور
٭ پیرس اولمپک میں پہلوان ونیش پھوگاٹ کا تاریخی کار نامہ  ‘  آج سونے کے تمغے کے لیے دائو پیچ آزمائیں گی
اب خبریں تفصیل سے...
ریاستی حکو مت نے  جامع تعلیمی مہم  اور  معذورمربوط تعلیم اسکیم کے تحت سال  2006؁ء  سے ملازمت پر مامور   3؍ ہزار  105؍ خصوصی اساتذہ کو ملازمت میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔خصوصی اساتذہ عہدےکی تخلیق  اور  قدیم پینشن اسکیم کے خصوص میں کل ممبئی میں منعقدہ اجلاس میں وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نےیہ اعلان کیا ۔اِس موقعے پر ریاست کے کیندر وِدیا لیہ میں ایک خصوصی ٹیچر مقرر کرنے کی بھی ہدایت دی گئی ۔ اِسی دوران  سال  2005؁ء  سے قبل اعزازیہ کی بنیاد پر بر سر خدمت  26؍ ہز ار  900؍ اساتدہ کے لیے قدیم پینشن اسکیم نافذ کرنےکی صورت میں بڑھنے والے اخراجات پر دوبارہ غور و خوص کرنے کے مقصد سے خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے ۔ ایجو کیشن کمشنر  اِس کمیٹی کی قیادت کریں گے ۔
***** ***** ***** 
بانگلہ دیش میں حالیہ بد امنی کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے وہاں پھنسے ہوئے ریاست کے طلباء کو وطن واپس لانے کے سلسلے میں وزارتِ خارجہ سے رابطہ کیا ہے ۔انھوں نے وزارت سے طلباء کی ہر ممکن مدد کرنے کی التجا کی ہے ۔ ریاستی حکو مت نے طلباء کی فہرست بھی وزارتِ خارجہ کو دی ہے ۔ ساتھ ہی بانگلہ دیش کے حا لات پر نظر رکھنے کے مقصد سے  اور  مرکزی افسران  نیز  طلباء کے کنبوں سے رابطہ قائم کرنے کے لیے  ایک دستہ بھی تشکیل دیا ہے ۔وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا ہے کہ بانگلہ دیش میں  پھنسے ہوئے ریاستی طلباء کو بحفاظت واپس لا نا حکو مت کی تر جیحات میں شامل ہیں ۔ انھوں نے کہا ایسے حالات میں وہ متعلقہ کنبوں کے ساتھ ہیں ۔  
**** ***** ***** 
ریاست میں  9؍ سے  15؍ اگست کے دوران ہر گھر ترنگا مہم چلائی جائے گی ۔ شعبہ ثقافتی امور کے اپر چیف سیکریٹری  وِکاس کھار گے نے یہ اطلاع دی ۔ انھوں نے بتا یا کہ اِس دوران مختلف پروگرامس کا بھی اہتمام کیا جائے گا ۔ خیال رہے کہ مرکزی حکو مت کی شروع کردہ اِس خصوصی مہم کا یہ تیسرا سال ہے ۔ مرکزی حکو مت نے اِس سال بھی  ترنگا ریلی  ‘  ترنگا  یاترا  ‘  ترنگا میرا تھان  ‘  ترنگا کونسرٹ  ‘  ترنگا کینوس  ‘  ترنگا عہد   اور  ترنگا سیلفی جیسی سرگر میوں کا اہتمام کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ 
***** ***** ***** 
  شیو سینا اُدھو باڑا صاحیب ٹھاکرے پارٹی کے سر براہ   اُدھو ٹھاکرے اپنے  3؍ روزہ دورے پر کل دِلّی پہنچے ۔ ہما رے نمائندے نے خبر دی ہے کہ  اِس دورے میں وہ کانگریس پارٹی کے صدر  ملکارجُن کھر گے سمیت  عام آدمی پارٹی  ‘  ترنمول کانگریس پارٹی ‘ سماج وادی پارٹی  وغیرہ انڈیا اتحاد کے رہنمائوں سے ملاقات کریں گے ۔
***** ***** ***** 
وزیر برائے ایکسائز  شنبھو راج دیسائی نے کہا ہے کہ سروِس گیرنٹی ایکٹ سے متعلق عوامی آگاہی میں اضا فہ کر کے اُس پر عمل در آمد کیاجا ئے ۔ خیال رہے کہ سروِس گیرنٹی ایکٹ پر موثر عمل در آمد کے مقصد سے ایک پائلیٹ پروجیکٹ کا آغاز آئندہ  15؍ اگست سے کیا جارہا ہے ۔ اِس خصوص میں کل منعقدہ میٹنگ میں وہ اظہار خیال کر رہے تھے۔جناب شنبھو راج دیسائی نے یہ پائلیٹ پروجیکٹ پہلے کولہا پور میں  اور  اُس کے بعد  پوری ریاست میں متعارف کرنے کی بھی ہدایت دی ہے۔
***** ***** ***** 
مملیکتی وزیر کے قائم مقام  ریاست کے وسنت رائو نائک زراعت خود کفیل مشن کے  چیر مین  Nilesh Helonde      نے کل جالنہ کے نئے مونڈھے میں واقع ریشم بازار کا جائزہ لیا ۔ اِس موقعے پر انھوں نے ریشم کے کاشتکاروںکے لیے بازار میںمہیا کی گئی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ ساتھ ہی انھوں نے ریشم کی کاشت کے لیے ملنے والی امداد  ‘  ریشم کے ساتھ ساتھ کاشت کی جانے والی دیگر فصلیں ‘چو کی سینٹر  ‘   ریشم کاشتکاروں کو در پیش مسائل ‘  وِدربھ  اور  مراٹھواڑہ کے قریب واقع دیگر منڈیوں کی بھی تفصیلات حاصل کی ۔ اِس کے علاوہ بازار میں فروخت کے لیے لائی گئی موسمبی کی بھی تفصیلی معلومات حاصل کر تے ہوئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں ۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلع کے اجنٹا گائوں میں واقع پُل وجا پُشتے کی تعمیر نو کے سلسلے میں جلد از جلد کارروائی کی جائے ۔ نگراں وزیر عبد الستار نے یہ ہدایت دی ہے ۔ وہ کل منترالیہ میں مراٹھواڑہ آب رسانی ترقیاتی کارپوریشن کے تحت جاری کاموں کا جائزہ لینے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے ۔ اِس موقعے پر انھوں نے مذکورہ علاقے کے مختلف تر قیاتی کاموں کے لیے جلد ازجلد ٹینڈر جاری کرنے کی بھی ہدایت دی ۔ 
***** ***** ***** 
پیرس اولمپک میں کُشتی مقابلوں کے آخری رائونڈ میں پہنچ کر بھارت کی پہلوان  وِنیش پھو گاٹ نے تاریخ رقم کر دی ہے ۔یہ کارنامہ انجام دینے والی وہ پہلی بھارتی خاتون پہلوان بن گئی ہے ۔آخری رائونڈ میں وہ آج  امریکہ کی خاتون پہلوان سے زور آزمائیں گی۔ 
اُدھر خواتین کے ٹیبل ٹینس مقابلے میں آج منیکا بترا  ‘  شری جا  اکو لا  اور  ارچنا کامت کی ٹیم جرمنی کی ٹیم کے ساتھ کوارٹر فائنل میں کھیلے گی ۔ 
دوسری جانب مردوں کے ٹیبل ٹینس مقابلے کے کوارٹر فائنل میں بھارت کو شکست کا سامنا کر نا پڑا ۔ 
نیزہ بازی میں بھارت کے نیرج چوپرا بھی آخری رائونڈ میں پہنچ گئے ہیں ۔کل کھیلے گئے کوالیفائنگ رائونڈ میں نیرج نے پہلی ہی کوشش میں سب سے زیادہ  89؍ اعشاریہ 34؍ میٹر دور نیزہ پھینک کر پہلا مقام حاصل کیا ۔ نیزہ بازی کا آخری رائونڈ کل کھیلا جائے گا ۔
ہاکی کے سیمی فائنل میں بھارتی ٹیم کو  جر منی کی ٹیم سے 2 - 3 ؍ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اب کانسے کے تمغے کے لیے بھارت کا سامنا اسپین سےہوگا ۔ 
***** ***** ***** 
` بھارت  اور  شری لنکا کے مابین جاری  3؍ ایک روزہ کر کٹ مقابلوں کی سیریز کا تیسرا مقابلہ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا ۔ بھارتی وقت کے مطا بق یہ مقابلہ دو پہر  ڈھائی بجے سے شروع ہو گا ۔ خیال رہے کہ سیریز میں  شری لنکا  کو  ایک  صفر سے برتری حاصل ہے ۔
***** ***** ***** 
ناندیڑ شہر کے قریب آباد  زری گائوں میں واقع کان میں تیر نے گئے 4؍ افراد  ڈوب کر جا بحق ہو گئے ۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ شہر کے 5؍ افراد کان میں تیر نے کے لیے گئے تھے ۔ اِن میں سے  3؍ افراد کو تیر نا نہیں آتا تھا لہذا وہ ڈو بنے لگے اسی دوران ایک دوسرے کو بچا نے کی کوشش کرتے ہوئے 4؍ افراد ڈوب کر جا بحق ہو گئے ۔ میونسپل کارپوریشن کے فائر بریگیڈ دستے نے چاروں مہلو کین کی نعشیں باہر نکال لی ہیں۔
***** ***** ***** 
لاتور میں واقع سینٹرل ریزر و پولس فورس  کے تر بیتی مرکز میں 119؍ جوانوں پر مشتمل دستے کی کانوکیشن تقریب کل منعقد کی گئی تھی ۔ اِس موقعے پر سینٹرل ریزرو پولس فورس کے پرنسپال  امیر الحسن انصاری خصوصی طور پر موجود تھے ۔ تر بیت پوری کر نے والے مختلف گروہوں کے جوانوں کا   اِس تقریب میںاستقبال کیاگیا ۔
***** ***** *****
شہر یان کو بنیادی سہو لیات مہیا کرنے  او ر  اُن کے مسائل حل کرنے میں میونسپل کارپوریشن نا کام ثابت ہو رہی ہے ۔ یہ کہتے ہوئے ��یڑ میں کل شیو سنگرام کے عہدیداران کی جانب سے ٹھیہ آندو لن کیاگیا ۔ اِس موقعے پر شیو سنگرام کی بزرگ رہنما  جیوتی میٹے نے ایک وفد ساتھ جا کر چیف آفیسر نیتا آندھارے کو مطالباتی محضر بھی پیش کیا ۔
***** ***** *****
گزشتہ ایک تاریخ سے شروع ہوئے ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کا آج اختتام ہو رہا ہے ۔ اِسی منا سبت سے کل چھتر پتی سنبھا جی نگر کے  N-8؍  علاقے میں واقع میونسپل ہسپتال میں عوامی بیداری پروگرام کااہتمام کیا گیا تھا ۔ یہ پروگرام میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ارچنا رانے کی رہنمائی میں انجام دیاگیا ۔ ***** ***** *****
ناسک ضلعے میں ہوئی بارش کی بدولت ڈیم کے آبی ذخیرے میں اضا فہ ہوا ہے ۔ نادور مدھ میشور پُشتے سے فی  الحال  15؍ ہزار  274؍ مکعب فیٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے پانی چھوڑا جا رہا ہے ۔ 
اِسی دوران چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے کے پیٹھن میں واقع ناتھ ساگر ڈیم کی سطح آب  ایک ہزار  503؍ فیٹ پر پہنچ گئی ہے ۔موصولہ اطلاع میں بتا یاگیا ہےکہ ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ   22؍ فیصد سے زیادہ ہو چکا ہے ۔ 
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ جامع تعلیمی مہم  اور  معذورمربوط تعلیم  اسکیم کے تحت  3؍ ہزار  105؍ خصوصی اساتذہ کو ملازمت میں
شامل کرنے کا ریاستی حکومت کا فیصلہ 
٭ بانگلہ دیش میں پھنسے ہوئے ریاست کے طلباء کوبحفاظت وطن واپس لانے کے لیے ریاستی حکومت کوشاں
اور
٭ ریاست میں  9؍ سے 15؍ اگست کے دوران ہر گھر ترنگا مہم 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
asliahlesunnet · 6 months ago
Photo
Tumblr media
اللہ تعالیٰ کے اپنے عرش پر مستوی ہونے کے معنیٰ؟ سوال ۳۲: کیا یہ تفسیر سلف صالحین سے منقول ہے کہ اللہ تعالیٰ کے اپنے عرش پر مستوی ہونے کے معنی یہ ہیں کہ وہ اپنے عرش پر اس طرح ہے، جیسے اس کے جلال کے شایان شان ہے؟ جواب :اللہ تعالیٰ کے اپنے عرش پر استواء کی یہ تفسیر کہ وہ اپنے عرش پر اس طرح مستوی ہے جیسے اس کے جلال کے شایان شان ہے، دراصل سلف صالحین کی تفسیر ہے۔ امام المفسرین ابن جریر رحمہ اللہ نے اپنی تفسیر میں لکھا ہے کہ استواء کے معنی علو وارتفاع کے بھی ہیں جیسے کوئی کہتا ہے کہ (اسْتَویٰ فُلَانٌ عَلٰی سَرِیْرَہِ) ’’فلاں اپنے تخت پر مستوی ہے‘‘ تو اس سے مراد علوہوتا ہے اور انہوں نے ارشاد باری تعالیٰ ﴿اَلرَّحْمٰنُ عَلَی الْعَرْشِ اسْتَوٰی﴾ ’’رحمن نے عرش پر قرار پکڑا۔‘‘ کی تفسیر میں لکھا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ رحمن اپنے عرش پر مرتفع اور بلند ہے، سلف سے اس کے مخالف تفسیر منقول نہیں ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ لغت میں استواء کا لفظ کئی طرح سے استعمال ہوتا ہے، مثلاً: ٭ اگر یہ مطلق اور غیر مقید استعمال ہو تو اس کے معنی کمال کے ہوتے ہیں، جیسے اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ﴿وَ لَمَّا بَلَغَ اَشُدَّہٗ وَ اسْتَوٰٓی﴾ ’’اور جب موسیٰ اپنی جوانی کو پہنچے اور (عقل وشعور میں) کامل ہوگئے۔‘‘ ٭ واو کے ساتھ مل کر استعمال ہو تو یہ برابری کے معنی میں ہوتا ہے۔ جیسے کہا جاتا ہے: (اسْتَوَی الْمَائُ وَالْعَتَبَۃَ) ’’پانی اور دہلیز برابر ہوگئے۔‘‘ ٭ اِلیٰ کے صلہ کے ساتھ مل کر استعمال ہو تو یہ قصد وارادہ کے معنی میں ہوتا ہے۔ جیسے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿ثُمَّ اسْتَوٰٓی اِلَی السَّمَآئِ﴾ ’’پھر وہ آسمان کی طرف متوجہ ہوا۔‘‘ ٭ علیٰ کے صلہ ساتھ مل کر استعمال ہو تو یہ علو وارتفاع کے معنی میں ہوتا ہے۔ جیسے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿اَلرَّحْمٰنُ عَلَی الْعَرْشِ اسْتَوٰی﴾ ’’رحمن نے عرش پر قرار پکڑا۔‘‘ بعض سلف کا یہ مذہب بھی ہے کہ استواء کا لفظ اِلیٰ اور عَلیٰ دونوں کے ساتھ استعمال ہونے کی صورت میں ارتفاع وعلو کے معنی میں ہوتا ہے، جیسا کہ بعض کا مذہب یہ ہے کہ عَلیٰ کے ساتھ استعمال کی صورت میں یہ صعود اور استقرار کے معنی میں ہوتا ہے۔ امام ابن قیم رحمہ اللہ نے ارشاد باری تعالیٰ: ﴿اَلرَّحْمٰنُ عَلَی الْعَرْشِ اسْتَوٰی﴾ کی تفسیر خارجہ بن مصعب سے اپنی کتاب (الصواعق ) میں یہ نقل کی ہے کہ یہاں استواء کا لفظ بیٹھنے کے معنی میں ہے۔ [1] انہوں نے کہا ہے کہ استواء دراصل بیٹھنے ہی کو کہتے ہیں۔ بیٹھنے کا ذکر اس حدیث میں بھی واردہوا ہے، جسے امام احمد نے بروایت ابن عباس رضی اللہ عنہما مرفوعاً بیان کیا ہے۔ واللّٰہ اعلم سوال ۳۳: فضیلۃ الشیخ! آپ نے اللہ تعالیٰ کے اپنے عرش پر مستوی ہونے کے بارے میں بیان فرمایا ہے کہ اس سے عرش پر وہ علو خاص مراد ہ�� جو اللہ تعالیٰ کے جلال وعظمت کے شایان شان ہے۔ ازراہ کرم اس کی کچھ اور مزید وضاحت فرما دیں؟ جواب :ہم نے جو یہ کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے عرش پر مستوی ہے تو یہ عرش پر اس طرح کے علو خاص سے تعبیر ہے جو اللہ تعالیٰ کی عظمت وجلال کے شایان شان ہے۔ اس سے ہماری مراد یہ ہے کہ یہ ایک ایسا علو ہے جو عرش ہی کے ساتھ مخصوص ہے۔ یہ اس طرح کا علو عام نہیں جو ساری مخلوقات کے لیے ہو، اس لیے ہمارا یہ کہنا صحیح نہیں ہوگا کہ وہ مخلوقات پر مستوی ہے یا وہ آسمان پر مستوی ہے یا وہ زمین پر مستوی ہے، حالانکہ وہ اپنی ان ساری مخلوقات سے بلند و بالا ہے۔ لہٰذا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ عرش سے بلند ہے اور یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ وہ عرش پر مستوی ہے۔ استواء مطلق علو کی نسبت خاص ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا عرش پر استواء، اس کی ان فعلی صفات میں سے ہے جو اس کی مشیت کے ساتھ متعلق ہیں، جب کہ علو اس کی ان ذاتی صفات میں سے ہے جو اس سے الگ نہیں ہوسکتیں ۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے بھی حدیث نزول کی شرح میں اسی طرح صراحت فرمائی ہے، جس طرح ہم نے بیان کیا ہے۔ آپ فرماتے ہیں: ’’اگر یہ کہا جائے کہ اللہ تعالیٰ چھ دنوں میں آسمانوں اور زمین کی تخلیق کے بعد عرش پر مستوی ہوا، تو کیا اس سے پہلے وہ عرش پر مستوی نہ تھا؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ استواء سے مراد علو خاص ہے۔ ہر وہ شخص جو کسی چیز پر مستوی ہو، وہ اس سے بلند بھی ہے لیکن ہر وہ شخص جو کسی چیز سے بلند ہو، وہ اس پر مستوی نہیں ہوتا، لہٰذا ہر وہ چیز جو کسی دوسری چیز سے عالی ہو اس کے لیے یہ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ اس پر مستوی ہے یا اسے اس پر استواء حاصل ہوگیا ہے لیکن ہر وہ چیز جو کسی چیز پر مستوی ہوگی، اسے اس پر علو بھی حاصل ہوگا۔‘‘[2] ہمارا بھی اس وقت بالکل یہی مقصود ہے۔ ہم نے جو یہ کہا کہ ’’جس طرح اس کے جلال وعظمت کے شایان شان ہے‘‘ تو اس سے مراد یہ ہے کہ جس طرح اس کی دیگر تمام صفات اس کی ذات پاک کے جلال وعظمت کے شایان شان ہیں، عرش پر اس کا ��ستواء بھی اسی طرح ہے جس طرح اس کی ذات پاک کے لائق ہے۔ وہ مخلوقات کے استواء کی طرح نہیں ہے کیونکہ صفات اپنے موصوف کے تابع ہوتی ہیں۔ جس طرح اللہ تعالیٰ کی ذات دیگر ذوات کی طرح نہیں ہے، بعینہٖ اس کی صفات بھی مخلوقات کی صفات کی طرح نہیں ہیں۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿لَیْسَ کَمِثْلِہٖ شَیْئٌ وَہُوَ السَّمِیْعُ البَصِیْرُ﴾ (الشوری: ۱۱) ’’اس جیسی کوئی چیز نہیں اور وہ خوب سننے والا، خوب دیکھنے والا ہے۔‘‘ اس جیسی کوئی چیز نہیں نہ ذات میں، نہ صفات میں۔ اسی وجہ سے امام مالک رحمہ اللہ سے جب استواء کی کیفیت کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا: ’’استواء غیر مجہول ہے، لیکن عقل اس کی کیفیت کو سمجھنے سے قاصر ہے، اس پر ایمان لانا واجب ہے اور اس کے بارے میں سوال کرنا بدعت ہے۔‘‘ اللہ تعالیٰ کی تمام صفات کے لیے یہی میزان ہے کہ وہ اس کے لیے اسی طرح ثابت ہیں جس طرح اس نے اپنی ذات پاک کے لیے ان کا اثبات فرمایا ہے اور کسی تحریف، تعطیل، تکییف یا تمثیل کے بغیر وہ اسی طرح ہیں جس طرح اس کی ذات پاک کے شایان شان ہیں۔ اس تفصیل سے ہماری اس بات کا فائدہ بھی معلوم ہو جاتا ہے جو ہم نے یہ کہی تھی کہ عرش پر استواء سے مراد ایک ایسا علو خاص ہے جو عرش ہی کے ساتھ مخصوص ہے، کیونکہ علو عام تو اللہ تعالیٰ کے لیے آسمان اور زمین کی تخلیق سے قبل، تخلیق کے وقت اور تخلیق کے بعد بھی ثابت ہے، اور وہ تو سمع و بصر اور قدرت و قوت جیسی ذاتی اور لازمی صفات کی طرح ہے لیکن ان کے برعکس استواء سے مراد علو خاص ہے۔ فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۸۳، ۸۴، ۸۵ ) #FAI00031 ID: FAI00031 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
meta-bloggerz · 6 months ago
Text
پاک امریکہ تعلقات بہترین پوزیشن پر ہیں،امریکی نائب معاون وزیر خارجہ
امریکا کی پرنسپل نائب معاون وزیر خارجہ ایلزبتھ ہورسٹ نے پاک امریکا تعلقات میں مزید بہتری کی خواہش ظاہر کردی انہوں نے کہا پاکستان اور امریکا کے تعلقات گزشتہ برسوں کی نسبت آج سب سے بہترین مقام پر ہیں، ان بہترین تعلقات کا تمام تر سہرا امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کو جاتا ہے۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان کے اعزاز میں دیے گئے الوداعی عشائیہ کے موقع پر امریکا کی پرنسپل نائب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 1 month ago
Text
دورہ پاکستان پر بھارتی کرکٹ بورڈ کو سیکیورٹی تحفظات ہیں بھارتی وزارت خارجہ
نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ دورہ ��اکستان پر بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے بیان دیا ہے کہ سیکیورٹی تحفظات ہیں۔نئی دہلی سے جاری بیان میں ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے کہا کہ پاکستان کےدورے پر بی سی سی آئی کا جو بیان ہے وہ دیکھیں۔ دوسری طرف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپنئز ٹرافی کےلیے مستقبل پر غور کےلیے بلایا گیا اجلاس 15 منٹ بعد ہی ملتوی کردیا…
0 notes
pinoytvlivenews · 3 months ago
Text
بھارتی حکومت کا کینیڈا سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا اعلان
نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی حکومت نے کینیڈا میں موجود اپنے سفیر، سفارتکاروں اور اہلکاروں کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکام نے بھارتی اہلکاروں کی جانب سے حکومتی معاملات کی جاسوسی کرنے کا دعویٰ کیا، بھارتی وزارت خارجہ نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔بھارتی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں موجود بھارتی سفارتکاروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے…
0 notes
googlynewstv · 4 days ago
Text
پاکستان اور بھارت کاجوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
پاکستان اور بھارت نےاپنی اپنی جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کرلیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی جانب سے بتایا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیان فہرستوں کا تبادلہ جوہری تنصیبات پر حملوں کی ممانعت کے معاہدے کے تحت ہوا۔پاکستان کی فہرست بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے حوالے کی گئی۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارتی وزارت خارجہ نےبھارت کی فہرست نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے نمائندےکےحوالے…
0 notes
urduchronicle · 11 months ago
Text
الیکشن سے متعلق بعض ملکوں کے بیانات میں حقائق کو نظرانداز کیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے متعلق بعض ممالک اور تنظیموں کے بیانات کو دیکھا ہے،بعض بیانات انتخابی عمل کی پیچیدگی کو مدنظر نہیں رکھتے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ بیانات لاکھوں پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کےآزادانہ اور پرجوش استعمال کو تسلیم نہیں کررہے،یہ بیانات ناقابل تردید حقیقت کو نظرانداز کرتے ہیں،پاکستان نے عام انتخابات پرامن اور کامیابی کے ساتھ منعقد کئے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mediazanewshd · 8 months ago
Link
0 notes
emergingpakistan · 8 months ago
Text
مشرقِ وسطیٰ کے حالات کے پیش نظر اگلے ایرانی صدر کو کن چینلجز کا سامنا ہو گا؟
Tumblr media
جہاں ایران کو معاشی چیلنجز سمیت داخلی مسائل کا سامنا ہے وہیں بیرونی محاذ پر تہران اسرائیل کے خلاف ایک غیراعلانیہ جنگ میں ہے جس میں صہیونی حکومت کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیوں نے تنازع میں کلیدی کردار ادا کیا۔ تاہم یہ امکان کم ہے کہ ایران میں طاقت کا خلا پیدا ہو کیونکہ ہم دیکھ رہے ہیں کہ عبوری صدر نے عہدہ سنبھال لیا ہے جبکہ آئندہ 50 روز میں انتخابات متوقع ہیں۔ ابراہیم رئیسی اور ان کا وفد آذربائیجان سے ایران واپس آرہے تھے کہ جب بہ ظاہر خراب موسم کے باعث ان کا ہیلی کاپٹر پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ گزشتہ روز صبح ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد کی موت کی تصدیق ہو گئی تھی۔ ابراہیم رئیسی کا دورِ حکومت مختصر لیکن واقعات سے بھرپور رہا۔ انہوں نے 2021ء میں اقتدار سنبھالا۔ اپنے دورِ اقتدار میں ان کی انتظامیہ کو جس سب سے بڑے داخلی مسئلے کا سامنا کرنا پڑا وہ 2022ء میں نوجوان خاتون مہسا امینی کی مبینہ طور پر ’اخلاقی پولیس‘ کی حراست میں ہلاکت کے بعد ہونے والے ملک گیر مظاہرے تھے۔ ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت آئی، جواباً حکومت نے مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کیا۔
Tumblr media
بین الاقوامی محاذ پر بات کریں تو چین کی بطور ثالث کوششوں کی وجہ سے ابراہیم رئیسی نے سعودی عرب کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات بحال کیے۔ اس عمل میں وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے اہم کردار ادا کیا۔ لیکن شاید مرحوم ایرانی صدر کی خارجہ پالیسی کا سب سے مشکل دور اس وقت آیا جب گزشتہ ماہ کے اوائل میں اسرائیل نے شام کے شہر دمشق میں ایران کے سفارتخانے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایران پاسدارانِ انقلاب کے اہم عسکری رہنما ہلاک ہوئے۔ اس حملے کے جواب میں تہران نے دو ہفتے بعد اسرائیل پر ڈرون اور میزائل حملہ کیا۔ یہ ایک ایسا حملہ تھا جس کی مثال تاریخ میں ہمیں نہیں ملتی۔ پاکستان کے حوالے سے بات کی جائے تو ابراہیم رئیسی کی نگرانی میں دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کوششیں کی گئیں۔ جنوری میں دونوں ممالک نے مبینہ طور پر دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی موجودگی پر ایک دوسرے کی سرزمین پر میزائل داغے لیکن گزشتہ ماہ مرحوم ایرانی صدر کے دورہِ پاکستان نے اشارہ دیا کہ تہران پاکستان کے ساتھ گہرے تعلقات چاہتا ہے۔ امید ہے کہ اگلے ایرانی صدر بھی اسی سمت میں میں اقدامات لیں گے۔
ایران کے خطے اور جغرافیائی سیاسی اثرورسوخ کی وجہ سے، ایران میں اقتدار کی منتقلی کو دنیا قریب سے دیکھے گی۔ اگرچہ کچھ مغربی مبصرین ایران کے نظام کو سپریم لیڈر کے ماتحت ایک آمرانہ نظام قرار دیتے ہیں لیکن حقیقت اس سے کئی زیادہ پیچیدہ ہے۔ یہ درست ہے کہ ایرانی سپریم لیڈر کو ریاستی پالیسیوں میں ویٹو کا اختیار حاصل ہے مگر ایسا نہیں ہے کہ صدر اور اقتدار کے دیگر مراکز کا کوئی اثرورسوخ نہیں۔ ایران کے نئے صدر کو داخلی محاذ پر اقتصادی پریشانیوں اور سیاسی تفریق کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ دوسری جانب مشرق وسطیٰ اس وقت ایک خطرناک اور متزلزل صورت حال سے دوچار ہے جس کی بنیادی وجہ غزہ میں اسرائیل کا وحشیانہ جبر ہے۔ خطے کی حرکیات میں ایران کا متحرک کردار ہے کیونکہ وہ حماس، حزب اللہ اور اسرائیل میں لڑنے والے دیگر مسلح گروہوں کی کھلی حمایت کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب سب نظریں اس جانب ہیں کہ اگلے ایرانی صدر اور اسلامی جموریہ ایران کی اسٹیبلشمنٹ، اسرائیل کی مسلسل اشتعال انگیزی کا جواب کیا دے گی۔
بشکریہ ڈان نیوز
2 notes · View notes