#موٹاپے
Explore tagged Tumblr posts
Text
بچپن میں ذہنی مسائل کا لڑکپن میں موٹاپے سے تعلق کا انکشاف
(ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زندگی کے ابتدائی برسوں میں ذہنی صحت لڑکپن میں موٹاپے سے تعلق رکھتی ہے۔ یونیورسٹی آف لیورپول اور مے نُوتھ یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ 11 برس کی عمر میں بہتر ذہنی صحت اور نفسیاتی و سماجی فلاح 17 برس کی عمر تک مٹاپے یا زیادہ وزن ہونے کے امکانات کو ریورس کرنے سے تعلق رکھتی ہے۔ محققین نے بتایا کہ 11 برس کی عمر ممکنہ طور پر…
0 notes
Text
موٹاپے کی شکار حاملہ خواتین کے بچوں میں دل اور ذیابیطس کے مسائل کا خطرہ
(ویب ڈیسک) موٹاپے کے شکار ماؤں کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں کو بالغ ہونے پر صحت کے سنگین مسائل جیسے دل کے امراض اور ذیابیطس کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے، تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ حمل کے دوران ماں کی صحت، خاص طور پر موٹاپے، کا بچے کی طویل المدتی صحت پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ جرنل آف فزیالوجی میں کی ایک تحقیق سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ حمل کے دوران زیادہ چکنائی اور شکر والی غذا جنین کے دل میں ایک اہم تھائیرائیڈ…
0 notes
Text
کیا زیادہ چاول کھانا موٹاپے کا سبب ہے؟
ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ چاول بذات خود موٹاپے کا بڑا سبب نہیں ہیں، لیکن یہ بات اہم ہے کہ چاول کس طرح اور کتنی مقدار میں کھائے جاتے ہیں۔ ماہرین نے بتایا کہ چاول کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور ہوتے ہیں، اور اگر انہیں زیادہ مقدار میں کھایا جائے تو یہ جسم میں اضافی کیلوریز فراہم کر سکتے ہیں، جو موٹاپے کا سبب بن سکتی ہیں۔چاول کی اقسام بھی مختلف ہوتی ہیں، جیسے کہ سفید چاول اور بھورے چاول۔ بھورے چاول میں…
0 notes
Text
صحت کو بہتر کرنے کے لیے سال بھر کن چیزوں پر دھیان دینا چاہیے؟
نیا سال شروع ہو چکا ہے اور نئے سال میں کئی لوگ پورے سال کے لیے کئی اہداف مقرر کرتے ہیں۔ نئے سال میں وزن کو کم کرنا ایک عام سا ہدف ہوتا ہے، تاہم سال کے صرف پہلے ہفتے میں سخت ڈائٹنگ اور ورزش کرنے سے صحت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ اب وقت ہے نئے سال میں کچھ ایسے اہداف سیٹ کرنے کا جن سے آپ کی صحت پر مجموعی طور پر بہترین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ اسی سلسلے میں این ڈی ٹی وی نے کچھ نئے اہداف بتائے ہیں جن پر عمل کر کے صحت مند رہا جا سکتا ہے۔
نیند کو ترجیح دیں نیند کا معیار اور مقدار دونوں ہماری صحت پر اثرات مرتب کرتے ہیں۔ نیند کی کمی کی وجہ سے دل کی بیماریوں، ڈپریشن اور موٹاپے جیسی کئی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ لہٰذا اس سال کے آغاز میں نیند کو فوقیت دینے کا عزم کریں اور ایسی حکمت عملی بنائیں جس سے آپ بھرپور نیند کر سکیں۔
بیٹھیں کم، چلیں زیادہ بیٹھ کر کام کرنے سے سستی پیدا ہوتی ہے۔ بہت دیر بیٹھنے کے باعث صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ سے کئی بیماریاں بھی پیدا ہوتی ہیں۔ لہٰذا 2024 میں ایسا شیڈول بنائیں جس سے آپ زیادہ دیر چل پھر سکیں۔ ہر ایک گھٹنے بعد پانچ منٹوں کے لیے چہل قدمی کریں۔
ہر روز مراقبہ کریں سنہ 2024 میں آپ کو مراقبہ یعنی میڈیٹیشن کرنے کے فوائد مکمل طور پر معلوم ہونے چاہییں۔ مراقبہ کرنے سے ذہنی صحت بہتر ہوتی ہے، ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے، اپنے بارے میں پتا چلتا ہے جبکہ منفی جذبات کم ہونے کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر میں بھی کمی آتی ہے۔
اپنے آپ پر توجہ دیں اس بات کو سمجھنا ضروری ہے کہ اپنے آپ پر توجہ دینے کا مطلب خود غرض ہونا نہیں ہے۔ مصروف زندگی میں اپنے آپ کے لیے وقت نکالنے سے ذہنی صحت میں بہتری آتی ہے اور جسمانی صحت پر بھی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کسی جسمانی سرگرمی کے ذریعے بھی خود پر توجہ دی جا سکتی ہے۔ ضروری نہیں ہے آپ جِم میں گھنٹوں گزاریں بلکہ آپ اپنی پسند کا کوئی بھی کام کر سکتے ہیں جیسے ٹریکنگ وغیرہ۔
ڈائٹنگ چھوڑ کر صحت مند غذائیں کھائیں آپ سخت ڈائٹنگ بہت جلدی ترک کر سکتے ہیں کیونکہ سخت ڈائٹ عمومی طور پر کم وقت میں جلدی نتیجہ دیتی ہے تاہم بہت سی پابندیوں کے باعث اس سخت ڈائٹ پر عمل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اسی وجہ سے اس سال آپ گھر سے پکے ہوئے خالص اور صحت مند کھانوں پر توجہ دیں۔ یہ صحت کو مجموعی طور پر بہتر رکھنے کا سادہ لیکن پائیدار طریقہ ہے۔ 2024 میں صحت مند کھانوں کے ساتھ رشتہ قائم کریں تاکہ آپ کا دماغ اور جسم صحت مند رہے۔
بشکریہ اردو نیوز
0 notes
Text
پاکستان میں 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ہیں،یونیسیف
پاکستان میں بچوں کے لیے فارمولا دودھ کی انڈسٹری میں اضافہ ہورہا ہے:فوٹو:یونیسف پاکستان میں 42 فیصد بچوں کے اسٹنٹنگ کا شکار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد میں پائیدار ترقی کے اہداف پر پارلیمانی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ یونیسف حکام نے ٹاسک کو بریفنگ میں بتایا کہ پاکستان میں 9.4 فیصد لڑکے اور9 فیصد لڑکیاں موٹاپے کا شکار ہو رہے ہیں جبکہ 42 فیصد بچے اسٹنٹنگ کا شکار ہیں۔ یونیسف حکام کا مزید کہنا…
View On WordPress
0 notes
Text
قرآن مجید کی اس سورہ مبارکہ سے موٹاپے کو ختم کرنے کا وظیفہ جس نے بھی یہ عمل کیا فائدہ اُٹھایا
قرآن مجید کی اس سورہ مبارکہ سے موٹاپے کو ختم کرنے کا وظیفہ جس نے بھی یہ عمل کیا فائدہ اُٹھایا
لاہور(ویب ڈیسک) اسوہ حسنہﷺ کامل نمونہ حیات ہے جس پر عمل پیرا ہونے سے بیک وقت دینی و دنیاوی ثمرات سمیٹے جا سکتے ہیں۔ موٹاپے کے شکار جو افراد مہنگے علاج اور کڑی ورزشوں کے باوجود اس سے نجات پانے میں ناکام ہو چکے ہیں۔وہ اگرکھانے پینے اور ورزش کے متعلق نبی کریمﷺ کی سنت پر عمل کریں تو باآسانی اس سے چھٹکارا پا سکتے ہیں۔مطابق نبی پاک ﷺ ماہِ رمضان کے علاوہ بھی کئی مواقع پر روزہ رکھتے تھے، جو کہ موٹاپا کم…
View On WordPress
0 notes
Text
موٹاپے کے باعث فلموں سے دور ہونیوالے فردین خان کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران
موٹاپے کے باعث فلموں سے دور ہونیوالے فردین خان کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح حیران
ممبئی: موٹاپے کے باعث فلموں سے سالوں تک دور رہنے والے بالی ووڈ اداکار فردین خان کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح دنگ رہ گئے۔ اداکار فردین خان کو جمعرات کے روز ممبئی میں ٹی سیریز کے آفس کے باہر دیکھا گیا جہاں وہ اپنی ماضی کی وائرل ہونے والی تصاویر میں موجود فردین خان سے بالکل مختلف نظر آئے۔ فردین خان 11 سال قبل 2010 میں آخری بار ہدایت کار مدثر عزیز کی فلم ’’دولہا مل گیا‘‘ میں نظر آئے تھے جس کے بعد…
View On WordPress
0 notes
Photo
برطانیہ میں موٹاپے سے متاثرہ افراد میں80 فیصد اضافہ بلندن ( آن لائن)برطانیہ میں ایک سال کے دوران موٹاپے سے متاثرہ افراد میں80 فیصد اضافہ ہوا ہے اور حکومت نے 'بائے ون گیٹ ون فری' ڈیل اور رات نو سے پہلے جنک فوڈز کے اشتہارات پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہر ہفتے پانچ سال سے کم عمرایک بچے کو موٹاپے کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ایک سال کے دوران موٹاپے کا شکار19 سال تک کے6ہزار350 لڑکوں اور11 ہزار900 لڑکیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔آبادی میں پھیلتے موٹاپے کو
0 notes
Photo
ماہرین نے مٹاپے کو دور بھگانے کا آسان حل بتا دیا #aajkalpk #international #Germany #breakfast #health #fats برلن: جرمنی کے طبی ماہرین نے مٹاپے یا اضافی وزن میں مبتلا افراد کو خوش خبری سنادی۔انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ صبح کا ناشتہ ضرور کریں یہ ان کی زندگی اور صحت کے لیے بہت اہم ہے،اور اس کے اور بھی بہت سے حیران کن فوائد ہیں
0 notes
Text
بغیر ڈائٹنگ وزن کم کرنے کا آسان طریقہ
(رمشاء مقصود) موٹاپے کا مسئلہ دنیا بھر میں ایک بڑھتا ہوا چیلنج بن چکا ہے، جس کی وجہ سے بہت سے افراد مختلف علاج کی تلاش میں ہیں، روایتی طریقے جیسے کہ غذا کی کمی اور ورزش کے ذریعے وزن کم کرنے کے علاوہ، آج کل سرجری بھی ایک مؤثر حل سمجھی جاتی ہے،اگرچہ وزن کم کرنے کے لیے مختلف سرجری طریقے موجود ہیں، لیکن ان میں سے کچھ طریقے جدید اور زیادہ مؤثر مانے جاتے ہیں، جانتے ہیں فضاعلی کے شو میں۔۔ تفصیلات کے…
0 notes
Text
موٹاپے کا ایک سبب اور خطرے میں ڈالنے والی 15باتوں كی مثالیں
نئی تحریر ملاحظہ فرمائیں۔۔
https://www.mazhab.pk/motapay-ka-aik-sabab/
#Deen Islam ki baatein Urdu#Dilchasp Maloomat in Urdu#Islamic Information in Urdu#اردو#اسلامی واقعات#خطرے میں ڈالنے والی 15باتوں كی مثالیں#موٹاپے کا ایک سبب#واقعات#واقعاتِ اسلام
0 notes
Text
طویل اور صحتمند زندگی کا راز
جاپانی قوم دنیا میں سب زیادہ طویل العمر قوم شمار کی جاتی ہے۔ جاپان ٹیکنالوجی کی دوڑ میں بھی آگے رہتا ہے‘ اس کے ساتھ ساتھ یہ کھیلوں کے عالمی مقابلوں میں بھی سرفہرست رہتا ہے۔ حالیہ ٹوکیو اولمپکس میں یہ تیسرے نمبر پر آیا ہے۔ جاپان میں خواتین کی اوسط عمر 87 برس جبکہ مردوں کی عمر 82 برس ہے۔ گزشتہ برس جاپان میں 90 سال کی عمر کو پہنچنے والے افراد کی تعداد 23 لاکھ سے زیادہ تھی۔ صحت‘ کامیابیوں اور طویل العمری کے کئی راز ہیں مثلاً جاپانی لوگ خوراک کے معاملے میں بہت محتاط ہیں۔ وہ زبان کے ذائقے کے بجائے کھانے میں شامل اجزا کے فوائد کو اہمیت دیتے ہیں۔ خوراک کو متوازن رکھتے ہیں۔ مچھلی‘ اُبلے چاول‘ سبزیوں اور سی فوڈ کا بکثرت استعمال کرتے ہیں۔ وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ایسی خوراک کو اپنے کھانوں کا باقاعدہ حصہ بناتے ہیں جو کینسر اور دل کے عارضوں سے محفوظ رکھتی ہوں۔ اچھی خوراک کی وجہ سے جاپانیوں میں موٹاپا نہ ہونے کے برابر ہے۔ جاپان کی صرف 4 فیصد آبادی موٹاپے کا شکار ہے جبکہ اس کے مقابلے میں 28 فیصد برطانوی اور 36 فیصد امریکی شہری موٹاپے کے مرض میں مبتلا ہیں۔
موٹاپا کئی عوارض لے کر آتا ہے جن میں بلڈ پریشر‘ ذیابیطس اور دل کی بیماریاں شامل ہیں۔ جاپان میں غذائی پروگرام سکولوں کی سطح پر ہی شروع ہو جاتے ہیں۔ سکولوں کو گائیڈ لائنز دی جاتی ہیں اور بچوں کو آغاز سے ہی صحت بخش خوراک کھانے کی عادت ڈالی جاتی ہے جو ساری عمر ان کا ساتھ دیتی ہے۔ سکولوں میں بچوں کو وافر پھل اور سبزیاں کھلائی جاتی ہیں تاکہ ان کا معدہ بوجھل نہ ہو اور وہ کام کے وقت سستی اور کاہلی کا شکار نہ ہوں۔ دوسری احتیاط جو جاپانی کرتے ہیں‘ وہ کھانا دھیان سے کھانا ہے۔ بجائے اس کے کہ کھانا کھاتے وقت کوئی فلم لگا لی جائے یا ٹی وی یا موبائل فون پر وڈیوز دیکھی جائیں‘ جاپانی کھانا انتہائی توجہ اور انہماک سے کھاتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں اگر آپ خوراک کو توجہ سے کھائیں گے تو وہ آپ کے جسم کا حصہ بنے گی اورآپ ضرورت کے مطابق کھائیں گے لیکن اگر آپ ٹی وی دیکھتے ہوئے یا گپیں مارتے ہوئے کھاتے جائیں گے تو ضرورت سے بہت زیادہ کھا لیں گے جس سے موٹاپا اور دیگر بیماریاں آپ کو آسانی سے دبوچ لیں گی۔
جاپان میں یہ گائیڈ لائنز بہت عام ہے کہ آپ کھانا کھاتے ہوئے اس وقت ہاتھ روک دیں جب آپ کا پیٹ 80 فیصد بھر چکا ہو۔ ویسے یہی باتیں ہمارا دین بھی ہمیں سکھاتا ہے کہ ہم بھوک رکھ کر کھائیں لیکن ہم کم ہی عمل کرتے ہیں۔ پھر جاپانی لوگ تھوڑا اور آہستہ رفتار سے کھانا پسند کرتے ہیں اس سے کھانا جلدی ہضم ہو جاتا ہے۔ وہ کھانے کو چھوٹے حصوں میں بانٹ لیتے ہیں۔ ہر پلیٹ کے صرف چوتھائی حصے کو بھرتے ہیں اس طرح وہ ضرورت سے زیادہ نہیں کھاتے۔ جاپانی صدیوں سے سبز چائے کے دلدادہ ہیں جو ہاضمے کے لیے ٹانک کا کام کرتی ہے اور جسم کو تازہ دم اور دماغ کو متحرک رکھتی ہے۔ سبز چائے بھی جوان اور دیر تک زندہ رکھنے میں مدد کرتی ہے۔ سبز چائے بالعموم دن میں کئی مرتبہ پی جاتی ہے اور کولڈ ڈرنکس کی ج��ہ پارٹیوں میں یہی پسند کی جاتی ہے۔ تیسرا اہم فیکٹر جو جاپانیوں کی صحت اور لمبی عمر کیلئے معروف ہے وہ متحرک یعنی ایکٹو لائف سٹائل ہے۔
98 فیصد کے قریب جاپانی پیدل یا سائیکل پر سکول جاتے ہیں۔ بہت سے لوگ سائیکل پر ٹرین یا بس سٹیشن تک جاتے ہیں اور وہاں سے ٹرین یا بس پکڑتے ہیں۔ واپسی پر پھر سائیکل لے کر گھر آتے ہیں۔ جاپانی زمین پر بیٹھ کر کھانے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس طرح ان کی ٹانگوں کے مسلز (پٹھے) لچکدار اور مضبوط رہتے ہیں۔ جاپان میں دنیا کا بہترین ہیلتھ کیئر سسٹم موجود ہے۔ اوسطاً ایک جاپانی شہری ایک سال میں تیرہ مرتبہ ڈاکٹر کے پاس چیک اَپ کیلئے جاتا ہے۔ اس لیے نہیں کہ وہ سال میں تیرہ مرتبہ بیمار ہوتا ہے بلکہ اس لیے کہ اگر کوئی بیماری شروع ہو رہی ہے تو اسے آغاز میں ہی پکڑ لیا جائے۔ جاپان کے بیشتر گھروں میں کچن گارڈننگ کی سہولت موجود ہے۔ اگر گھر چھوٹا ہے تو بھی کچن کی کھڑکی میں بیل دار سبزیاں ضرور دکھائی دیں گی۔ اس کے علاوہ گھروں میں مچھلیاں تک پالی جاتی ہیں۔ تالاب کی جگہ نہیں ہے تو بھی یہ لوگ کشتی کے نچلے حصے کو تالاب کی جگہ دے کر مچھلیاں پال لیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ لوگ روزانہ کی بنیاد پر سو گرام تک مچھلی کھاتے ہیں۔
ماہرین کے مطابق جاپان میں دل کے امراض کے کم ہونے کے پیچھے بڑی وجہ مچھلی کا استعمال ہے۔ جاپانی لوگوں کے بارے کہا جاتا ہے کہ یہ چلتے نہیں بلکہ بھاگتے ہیں۔ سائیکل ان کی من پسند سواری ہے ہر دوسرا بندہ سائیکلنگ کرتا نظر آتا ہے۔ فٹ پاتھ ان کے ٹریک ہیں‘ جہاں یہ جب چاہیں بھاگ رہے ہوتے ہیں۔ ان کی فٹنس کا راز ان کی بھاگ دوڑ اور متحرک زندگی میں چھپا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق ایک جاپانی دن میں اوسطاً چھ ہزار قدم چلتا ہے۔ ہر جاپانی ہفتے میں تین دن آدھے گھنٹے کی واک ضرور کرتا ہے۔ جاپانی صفائی کا خاص خیال رکھتے ہیں۔ وہ گھر میں داخل ہونے سے پہلے اپنے جوتے اتار دیتے ہیں۔ اس طرح وہ باہر کی گندگی کو گھر میں داخل نہیں ہونے دیتے اور جراثیموں اور صفائی پر بہت زیادہ وقت اور انرجی خرچ کرنے سے محفوظ رہتے ہیں۔ پبلک ٹرانسپورٹ میں بھی صفائی ستھرائی کا اعلیٰ معیار برقرار رکھا جاتا ہے مثال کے طور پر نشستوں کی صفائی کیلئے ایک خاص برش میں نمی کا سینسر موجود ہوتا ہے کہ اگر نشست گیلی ہو تو الارم بج اٹھے گا۔
جاپانی افراد نجی اداروں میں نوکریوں کیلئے ریٹائرمنٹ سے دو تین برس قبل ہی اپلائی کرنا شروع کر دیتے ہیں تاکہ جیسے ہی وہ ریٹائر ہوں انہیں دوسری نوکری ڈھونڈنے میں وقت نہ ضائع کرنا پڑے۔ یہ جس دن ریٹائر ہوتے ہیں اس سے اگلے دن دوسری نوکری پر پہنچ جاتے ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں اگر وہ ایک دن بھی گھر بیٹھ گئے تو وہ ڈپریشن سمیت کئی عوارض کا شکار ہو جائیں گے کیونکہ ان کے سامنے تیس چالیس برس کی پہاڑ سی زندگی پڑی ہوتی ہے جو گھر میں ��ہ کر گزارنا ممکن نہیں۔ وہ ��ود کو متحرک رکھ کر ہی بقایا زندگی صحت مند انداز میں گزار پاتے ہیں۔ یہ طرزِ زندگی بوڑھے لوگوں کو بیماریوں سے بچانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ اسی طرح جاپان میں ریڈیو پر نشر ہونے والی مشقیں وسیع پیمانے پر ہوتی ہیں۔ جمناسٹکس وہاں عام ہے۔ ریڈیو مشقوں کی ایک لمبی تاریخ ہے اور بیشتر جاپانی بچے سکول میں ہر روز یہ مشقیں کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ چونکہ مقامی سطح پر اکثر کھیلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے اس لئے دماغی اور جسمانی صلاحیتوں میں نکھار برقرار رہتا ہے۔
جاپانیوں کی طویل العمری جاننے کیلئے بہت سی دنیا کوشش میں رہتی ہے۔ ایک جاپانی محقق نے بیس سالہ تحقیق کے بعد آخرکار جاپانیوں کی طویل عمر کا راز معلوم کر لیا۔ محقق کا کہنا تھا کہ جاپانی عموماً گرم پانی سے لمبا غسل کرتے ہیں۔ ٹوکیو سٹی یونیورسٹی کے پروفیسر اور میڈیکل ڈاکٹر شینیا ہایا ساکا نے دو دہائیوں تک لمبے غسل اور چشموں سے نکلنے والے گرم پانی میں دیر تک نہانے کے طبی فوائد کا مطالعہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ جاپان میں لوگوں کی لمبی اور صحت مند زندگی کی ایک ممکنہ وجہ یہ ہے کہ 80 فیصد جاپانی دیر تک گرم پانی میں لیٹے رہتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بیس برس قبل ایک نرس نے ان سے بلڈ پریشر کے مریضوں کو گرم پانی سے غسل دینے سے متعلق استفسار کیا تھا، لیکن اس سلسلے میں کوئی سائنسی تحقیق موجود نہیں تھی، چنانچہ انہوں نے اس سلسلے میں باقاعدہ تحقیق کا آغاز کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گرم پانی سے زیادہ دیر تک غسل کے تین بنیادی فائدے ہیں؛ حدت‘ پانی پر جسم کے تیرنے کی صلاحیت میں اضافہ اور ہائیڈرو اسٹیٹک پریشر۔
ان کے مطابق حفظانِ صحت اور صفائی والے فائدے شاور کے نیچے کھڑے ہو کر غسل لینے سے حاصل تو کیے جا سکتے ہیں؛ تاہم طویل العمری کے فائدے صرف گرم پانی میں لیٹنے سے ہی حاصل ہو سکتے ہیں۔ جاپان میں گرم پانی کے ستائیس ہزار چشمے ہیں۔ پاکستان میں بھی جو لوگ نوے یا سو برس کی زندگی تک پہنچے ہیں انہوں نے بھی تقریباً انہی اصولوں کو اختیار کیا جن پر جاپانی عمل کرتے ہیں؛ چنانچہ سادہ خوراک‘ اچھی نیند‘ باقاعدہ ورزش‘ بازاری کھانوں سے دوری‘ کتب بینی‘ لالچ سے پرہیز اور قدرت سے قربت اختیار کی جائے تو ہر انسان طویل اور صحت مند زندگی گزار سکتا ہے۔
عمار چودھری
بشکریہ دنیا نیوز
0 notes
Text
آپ نے گھبرانا نہیں ہے
جدید ریسرچ نے ثابت کیا ہے کہ اصل میں موٹاپا ایک نعمت ہے ریسرچ میں ثابت کیا گیا ہے کہ موٹاپا بیماریوں کی جڑ نہیں بلکہ بیماریوں سے بچاؤ کا سبب ہے جدید تحقیق میں ثابت کیا گیا ہے کہ اگر آپ 3 سے 5 کلو اورویٹ ہیں تو آپ کے ٹی بی اور الژھمیئر سے بچنے کے چانسز 80 فیصد بڑھ جاتے ہیں اگر آپ 7 سے 15 کلو مقررہ پیمانے سے زائد وزن رکھتے ہیں تو 50 فیصد چانسز ہیں کہ آپ نمونیہ، ٹائیفائڈ اور یرقان کا شکار نہیں ہونگے اگر آپ 16 سے 25 کلو اورویٹ ہیں تو 60 فیصد چانسز ہیں کہ آپ کو کڈنی، پروسٹریٹ، کولون اور مثانے کا کینسر نہیں ہوگا اگر آپ 25 کلو سے زیادہ اورویٹ ہیں تو خوشخبری سن لیں اس سے آپ کی نگاہ تیز ہوگی، گنج پن آپ کے قریب بھی نہیں پھٹکے گا اور نزلہ زکام اور کھانسی سے ہمیشہ کے لیے نجات مل جائے گی اس جدید ریسرچ کے لیے تعاون کیا ہے وارث نہاری جاوید نہاری محفوظ شیرمال دہلی ربڑی ہاؤس رحمت شیریں وحید کباب ہاؤس غوثیہ نلی بریانی بنوں پلاؤ شاہین شنواری ریسٹورینٹ دعاریسٹورنیٹ کراچی پراٹھا ہاؤس چارمنگ انڈے والا برگر چاچا کڑاہی سینٹر حبیب مال پورہ ایم سلیمان مٹھائی والا(میمن مٹھائیوں کا مرکز) ب��وچ فالودہ حاجی بریانی سینٹر رضوان ناشتہ ہاؤس (حلوہ پوری اور چنے) اور جید ا لسی والے نے جن کا پیغام ہے کہ
کھاؤ ،پیو،عیش اڑاؤ ۔۔ موٹاپے کی ٹینشن بھگاؤ
6 notes
·
View notes
Text
قریب المرگ تجربے کے بعد برطانوی وزیراعظم کا موٹاپے کے خلاف مہم کا اعلان
کرونا (کورونا) وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد موت کا قریب سے مشاہدہ کرنے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن موٹاپے کے خلاف مہم چلانے جارہے ہیں، جس میں جنک فوڈ کے اشتہارات پر پابندی بھی شامل ہے۔ کرونا کے علاج کے دوران بورس جانسن کو انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں داخل کروانا پڑا تھا اور ڈاکٹرز نے ان کے زیادہ وزن کو مرض کے بگڑنے کی وجہ بتایا تھا۔ 55 سالہ برطانوی وزیر اعظم نے رواں برس 27 مارچ کو کرونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کی تھی لیکن ان کا کہنا تھا کہ ان میں صرف معمولی علامات پائی جاتی ہیں لیکن ایک ہفتے تک خود ساختہ تنہائی اختیار کرنے کے باوجود ان کی طبعیت بہتر نہیں ہو سکی تھی۔ انہیں 5 اپریل کو مزید ٹیسٹوں کے لیے ہسپتال لایا گیا تھا لیکن 24 گھنٹوں کے اندر ہی انہیں آئی سی یو میں منتقل کر دیا گیا تھا۔ بورس جانسن نےانتہائی نگداشت وارڈ میں تین دن 'مصنوعی آکسیجن سپورٹ' پر گزارے اور 12 اپریل کو ہسپتال سے ڈسچارج کیے جانے کے بعد انہوں نے اعتراف کیا کہ اس صورت حال کا کوئی بھی نتیجہ نکل سکتا تھا اور ڈاکٹرز ان کے انتقال کی خبر دینے کی تیاری کر رہے تھے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بورس جانسن پیر کو موٹاپے کے خلاف ’بہتر صحت‘ مہم کا اعلان کریں گے، جس میں زیادہ وزن کے حامل افراد کے لیے سائیکلنگ کی حوصلہ افزائی، سائیکلنگ لینز میں مزید اضافہ اور ٹیلی ویژن پر رات 9 بجے سے قبل جنک فوڈ کے اشتہاروں پر پابندی عائد کی جائے گی۔ اس مہم پر ایک کروڑ پاؤنڈ خرچ کیے جائیں گے۔ حکومتی ترجمان نے اتوار کو جاری ایک بیان میں کہا: Read the full article
#england#GCNNewsUrdu#GlobalCurrentNews#primeminister#UK#اعلان#المرگ#برطانوی#بعد#تجربے#خلاف#قریب#کا#کے#مہم#موٹاپے#وزیراعظم
0 notes
Text
بچوں میں موٹاپے کوکم کرنے کا نہایت آ سان طر یقہ
بچوں میں موٹاپے کوکم کرنے کا نہایت آ سان طر یقہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آپ چاہے کتنی ہی مزیدار سبزی بنالیں آپ کے بچے انہیں نا پسند ہی کرتے ہیں، کیا آپ بھی ایسا ہی محسو س کر تے ہیں؟جی نہیں! امریکی ریاست میساچیوٹس میں بچوں پرہونے والی جدید تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ ماہرشیف کی نگرانی میںلذیز سبزی تیارکرانے پربچوں نے پہلے سے 30 فیصد زیادہ سبزی کھانا شروع کردی۔یہ تحقیق امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن نے اپنی ویب سائٹ پرشائع کی ہے اوراس کا مقصد…
View On WordPress
0 notes
Text
موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے جادوئی جوس
موٹاپے سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے جادوئی جوس
موٹاپے کو بیماریوں کی جڑ قرار دیا جاتا ہے، اگر ہم پاکستان کی بات کریں تو یہاں موٹاپے کی شرح میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ موٹاپا نہ صرف انسان کی جسمانی کارکردگی کو متاثر کرتا ہے بلکہ اس کی وجہ سے اعتماد بھی کھو دیتا ہے۔
تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ اعتماد سے بھرپور اور صحت مند زندگی گزاریں تو شیف گلزار کی جانب سے بنائے گئے اس جادوئی جوس کا استعمال کریں اور چند روز میں فرق خود دیکھیں۔
جوس…
View On WordPress
0 notes