#انکشاف
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 26 days ago
Text
قومی ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر محمد عباس کو 4 سال تک کِس کے کہنے پر ٹیم سے باہر رکھا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف
سنچورین (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرنے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس کو سابق کرکٹر مصباح الحق میچ کھلانے کے خلاف تھے۔  نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق سابق کرکٹر توصیف احمد نے انکشاف کیا ہے کہ سابق کپتان مصباح الحق محمد عباس کو ٹیسٹ کرکٹ کھلانے میں حق میں نہیں تھے تاہم انضمام الحق نے عباس کو ٹیسٹ کرکٹ کھلائی۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ…
0 notes
pinoytvlivenews · 3 months ago
Text
کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب میں کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبے میں سرکاری گندم کی خریداری کے معاملے پر سیاسی و کسان حلقوں اورافسر شاہی کے درمیان جاری رسہ کشی کے دوران ابہام کا فائدہ اٹھانے کے لیے ذخیرہ اندوز مافیا میدان میں آ گیا۔ذرائع کے مطابق مافیا کی جانب سے کسانوں سے سستے داموں گندم خرید کر خفیہ گوداموں میں ذخیرہ کی جا رہی ہے…
0 notes
googlynewstv · 7 months ago
Text
رانا ثنااللہ کا 9مئی واقعات میں بیرونی مدد ملنےکاانکشاف
وزیراعظم کے مشیر راناثنااللہ نے 9مئی واقعات میں بیرونی مدد ملنے کا انکشاف کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر قانون راناثنااللہ کا نجی ٹی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو 9مئی کے واقعات میں بیرونی طاقتوں کی مدد بھی حاصل تھی ۔بیرونی طاقتوں کی مدد سے ہی اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کی گئی اور اداروں پرحملے کرکے املاک کو نقصان پہنچایاگیا۔ راناثنااللہ کا مزید کہنا تھاکہ تحریک انصاف کو 9مئی واقعات…
0 notes
apnibaattv · 2 years ago
Text
ویگنر کرائے کے باس نے بکموت کی وجہ سے بھرتی مہم کا انکشاف کیا | روس یوکرین جنگ کی خبریں۔
یوگینی پریگوزین کا کہنا ہے کہ انہوں نے روس کے 42 شہروں میں بھرتی کے مراکز کھولے ہیں تاکہ باخموت میں ہونے والے نقصانات کی وجہ سے رینک بھر سکیں۔ کرائے کی فوج کے سربراہ یوگینی پریگوزن نے کہا کہ ان کی ویگنر کی نجی فوج نے روس کے 42 شہروں میں بھرتی کے مراکز کھولے ہیں کیونکہ وہ روس کے لیے لڑائی میں بھاری نقصان کے بعد فوج کی صفوں کو بھرنا چاہتے ہیں۔ یوکرین کا شہر باخموت. جمعہ کو ایک پرجوش آڈیو پیغام…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
hasnain-90 · 2 years ago
Text
‏جب کبھی آپ اپنی زندگی کے حادثات پر نظر دوڑائیں گے آپ پر انکشاف ہو گا کہ جس انسان کے آپ سب سے زیادہ معذرت کے مقروض ہیں وہ شخص آپ خود ہیں 🥀
6 notes · View notes
minhajbooks · 8 days ago
Text
Tumblr media
سانحہ کربلا کے اَصل کرداروں کے بارے میں انکشاف حقائق، واقعہ کربلا کے بارے میں پھیلائے گئے شکوک و شبہات کا مکمل اِزالہ، نفس مسئلہ پر اپنی نوعیت کی منفرد اور جامع کتاب۔
🛒 ابھی آرڈر کریں https://www.minhaj.biz/item/yazid-ke-kufr-awr-us-par-laanat-ka-masala-bm-0028
🔰 اَلْقَوْلُ الْمَتِيْن فِي أَمْرِ يَزِيْدَ اللَّعِيْن (یزید کے کفر اور اُس پر لعنت کا ‏مسئلہ؟) 📕 جدید ایڈیشن مع اِضافہ جات
مصنف: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری 📖 صفحات: 774 🔖 رعایتی قیمت: 1400 روپے 🚚 ہوم ڈیلیوری 📗 ڈیلیکس ایڈیشن | عمدہ ہارڈ بائنڈنگ
🧾 ابواب کی فہرست🔸
🔹 قرآن و حدیث کی نصوصِ قطعیہ کی روشنی میں نفسِ مسئلہ کی تحقیق
🔹 اَہل السنۃ والجماعۃ کے عقیدۂ صحیحہ کا اِثبات و تحقّق
🔹 سلف صالحین اور اَئمہ کرام کے مستند دلائل و براہین کا مجموعہ
🔹 یزید کے کُفر و لعن کے بارے میں اِمام اَعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کا فتویٰ
🔹 واقعۂ کربلا کے بارے میں پھیلائے گئے شکوک و شبہات کا مکمل اِزالہ
🔹 سانحۂ کربلا کے اَصل کرداروں اور ذِمّہ داروں کے بارے میں اِنکشافِ حقائق
🔹 یزید کے اِمام حسین علیہ السلام کے قتل کے براہِ راست حکم دینے کے ناقابلِ تردید شواہد
🔹 ملتِ بیضہ کی فکری و اِعتقادی اِصلاح کے لیے نسخۂ کیمیا
🔹 کُفر و لعنِ یزید کے موضوع پر اپنی نوعیت کی منفرد، مدلّل، وقیع اور جامع کتاب
💬 وٹس ایپ لنک / نمبر 👇 https://wa.me/923224384066
KufreYazeed #YazeedperLaanat #MinhajBooks #BooksbyDrQadri #books #UrduBooks #TahirulQadri #MinhajulQuran #IslamicLibrary
0 notes
dr-jan-baloch · 12 days ago
Text
ایرانی خفیہ ادارے اطلاعات کے ذمہ داروں کے جلسہ کی ایک وائرل ویڈیو کا انکشاف
یہ اجلاس یزد کے گورنر ھاؤس میں منقعد کی گئی ، اس جلسہ کا مقصد بلوچوں پر جبر اور ان کی نسل کشی ، اس جلسہ میں تمام خفیہ اداروں کے سربراھان اور بشمول بلوچستان کے خفیہ اداروں کے ذمہ داران موجود تھے. اس بلوچ نسل کش پلان کی گفتگو کو ترجمعہ کیا گیا ھے جسے آپ ذیل میں پڑھ سکتے ھیں.
�� اس منصوبہ کو کامیابی سے انجام دینے کے لئے ھمیں خوف و ھر��س ( بلوچ سوسائٹی) میں پھیلانا ھوگا، سب سے پہلے انھیں انکے قومی لباس کے پہنے پر پابندی لگائی جائیگی اور انھیں ھماری جیسے کپڑے پہنانے پر مجبور کیا جائے، اگر اس پلاننگ میں کچھ بلوچ اور افغانی قتل ھو بھی کوئی اھمیت نہ دی جائیں ، اھمیت اس بات کی ھے کہ انھیں خوف و ھراس میں مبتلا کرنا ھے, تاکہ ھم اپنے مقصد میں کامیاب رھے، ھمیں صوبہ کے تمام حکومتی ذمہ داروں کو تحریری طور پر لکھ دینا ھے کہ وہ اس منصوبہ میں کسی قسم کی مداخلت نہ کریں اور وہ اس مسلے پر خاموش رھیں، تاکہ ھم اپنے منصوبہ کو عملی جامہ پہنائے. اسکے لئے ھم نے ایران کی سربراہ اعلی سے بات و چیت بھی کی ھے”
0 notes
sunonews · 24 days ago
Text
0 notes
azharniaz · 3 months ago
Link
0 notes
emergingpakistan · 3 months ago
Text
آئی پی پیز کے اثرات
Tumblr media
انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز جن کی مجموعی تعداد آٹھ درجن کے قریب ہے، قومی معیشت کا خون چوسنے اور ملک کو زبوں حالی سے دوچار کرنے کا کتنا بڑا سبب ہیں، اس کی نہایت خوفناک تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ ان سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ قومی وسائل کس بے دردی سے اور کتنی طویل مدت سے ان کی بھینٹ چڑھائے جارہے ہیں۔ اس ضمن میں ایک تازہ ترین رپورٹ سے ملک میں درآمدی ایندھن سے چلنے والے 26 آئی پی پیز کو گزشتہ دس سال کے دوران 1200 ارب روپے سے زائد ادا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ اس سے پہلے کا ڈیٹا سامنے آنے میں مزید ایک ماہ لگ سکتا ہے۔ درآمدی ایندھن سے چلنے والے ان بجلی گھروں کو بندش اور خرابی کے باوجود سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے مطابق سیکڑوں فنی خرابیوں کے باوجود ادائیگیاں بند نہیں کی گئیں۔ ان میں سے بعض پاور پلانٹس زیادہ تر وقت مکمل بند رہے اور بعض کو صرف بوقت ِضرورت چلایا گیا مگر کیپسٹی پیمنٹ سب کو ملتی رہی۔ 
Tumblr media
یہ بات واضح ہے کہ آئی پی پیز کی لوٹ کھسوٹ کا مسئلہ بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اور بے تحاشا اضافوں کے باعث رونما ہونے والے عوامی دباؤ کی وجہ سے اٹھا ہے ورنہ صاحبان اختیار جس طرح عشروں سے خود اپنی آئی پی پیز کے ذریعے سے قومی وسائل بے دردی سے ہڑپ کررہے تھے، اس کا سلسلہ بدستور جاری رہتا۔ تاہم اب بہرصورت قوم کو اس ظلم اور استحصال سے نجات ملنی چاہیے۔ غیر ضروری اور غیرفعال آئی پی پیز سے کیے گئے معاہدے ختم کر کے باقی کے ساتھ منصفانہ شرائط پر نئے معاہدے کیے جانے چاہئیں اور ان کی تفصیلات سے قوم کو باخبر رکھا جانا چاہیے کیونکہ شفافیت کا اہتمام قومی وسائل کو من مانیوں اور ہر قسم کی کرپشن سے بچانے کا سب سے مؤثر ذریعہ ہے۔ علاوہ ازیں بجلی چوری کا بھی مکمل خاتمہ ناگزیر ہے۔ وفاقی وزیر توانائی کے مطابق اس سمت میں اقدامات جاری ہیں لیکن ان کا اعتبار مثبت نتائج ہی سے ہو گا۔
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
airnews-arngbad · 5 months ago
Text
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر علاقائی خبریں تاریخ : 08 ؍ستمبر 2024 ء وقت : صبح 09.00 سے 09.10 بجے
 Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 08 September 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۸ ؍ستمبر۲۰۲۴؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ گنیش اُتسو کا آغاز  ‘  جگہ جگہ گنپتی کی مورتیاں بٹھائی گئیں
٭ متنازعہ سرکاری افسر  پو جا کھیڈ کر عہدے سے بر طرف 
٭ پنجاب میں  3؍ افراد کا قتل کرنے والے 7؍ قاتل چھتر پتی سنبھا جی نگر میں گرفتار 
٭ دھارا شیو - تلجا پور- شولا پور  ریلوے راستے  کے تعمیر کا م کا آغاز 
اور
٭ پیرس  پیرا لِمپک میں نیزہ باز  نودیپ سنگھ  نے حاصل کیا سونے کا تمغہ  
اب خبریں تفصیل سے...
کل سےگنیش اُتسو کا آغاز ہو ا ۔ ریاست بھر میں جگہ جگہ گنپتی کی موتیاں بٹھائیں گئیں ہیں۔ اِس 10؍ روزہ فیسٹیول کے دوران ریاست میں  11؍ ہزار کروڑ  روپیوں کی تجارت  ہونے کی توقع کی جا رہی ہے ۔ 
صدر جمہوریہ محتر مہ درو پدی مُر مو ‘  وزیر اعظم نریندر مودی  اور  ایوان زیرین  یعنی لوک سبھا میں حزب مخالف کے رہنما  راہل گاندھی نے عوام کو گنیش اُتسو کی مبارکباد پیش کی ہے ۔
ممبئی میں واقع راج بھون میں گور نر  سی  پی  رادھا کرشنن  کے ہاتھوں  اور  وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ  ’’ور شا‘‘  میں  وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کے ہاتھوں کل گنپتی کی مورتیاں بٹھائی گئیں ۔ 
***** ***** ***** 
غیر ممالک میں آباد ہندوبرادان بھی گنیش اُتسو منا تے ہیں ۔ پاکستان کے شہر کراچی میں رہنے والے وشال راجپوت نے بتا یا کہ وہاں بھی گنیش اُتسو منا یا جا تا ہےاور یہ سلسلہ تقسیم ہند کے بعد سے جاری ہے ۔ وِشال راجپوت نے بتا یا کہ وہاں دیڑھ دن کے لیے گنپتی  کی مورتی  بٹھائی جا تی ہے ۔  انھوں نے مزید بتا یا کہ گنیش اُتسو کے دوران ہم  گنپتی کے بھجن  اور  ست سنگ وغیرہ تقاریب کا بھی اہتمام کر تے ہیں ۔
***** ***** ***** 
  چھتر پتی سنبھا جی نگر میں آباد ہندو برا دری نے اپنے مکا نات میں  اِسی طرح عوامی مقامات پر گنیش منڈلوں نے بھی جوش و خروش سے کل گنپتی کی مورتیاں بٹھائی۔ اِس موقعے پر شہر کے سنستھان گنپتی مندر میں مشہور شخصیات کے ہاتھوں آرتی کی گئی۔ چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے میں ایک ہزار  660؍ گنیش منڈلوں کا اندراج کیاگیا ہے ۔ضلعے کے  544؍ دیہاتوں میں   ’’  ایک گائوں ایک گنپتی   ‘‘  اِس خیال پر عمل در آمد کیا جا رہا ہے ۔ 
اِسی دوران گنپتی وسر جن جلوس راستوں کا  میونسپل کمشنر  جی  شری کانت نے کل معائنہ کیا ۔ اِس دوران  انھوں نے راستوں میں جھول رہی بجلی کی تاروں کو آئندہ  15؍ تاریخ سے قبل  درست طریقے سے تاننے کی ہدایت دی ۔ 
***** ***** ***** 
اُمید اپنی مدد آپ گروہ  میں شامل خواتین کے لیے چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلع پریشد کی جانب سے گنیش مورتیاں فروخت کرنے کا پروگرام چلا گیا ۔ خبر ہے کہ اِس کے ذریعے تقریباً  ایک کروڑ  روپئے کی تجارت ہوئی ہے ۔
***** ***** ***** 
جالنہ ضلعے میں کل گنیش اُتسو کا آغاز جوش و خروش سے کیاگیا ۔ اِس سال جالنہ گنیش فیسٹیول کی جانب سے 8؍ روزہ ثقافتی پروگرامس کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ 
***** ***** ***** 
ناندیڑ میں سابق وزیراعلیٰ  نیز  رکن پارلیمان اشوک چوہا ن کے گھر میں  اِسی طرح چھتر پتی سنبھا جی نگر میں ہائوسنگ کے وزیر اتُل ساوے کےگھر میں کل جوش و خروش سے گنپتی کی مورتیاں بٹھائی گئیں ۔ 
***** ***** ***** 
بیڑ شہر میں واقع  سِدھ وِنائک کمرشیل کامپلیکس میں گنیش کی مورتیاں خرید نے کے لیے کل گاہکوں کا ہجوم دیکھا گیا ۔ اِسی طرح پر بھنی کے بازاروں میں بھی کثیر تعداد میں گاہک گنپتی کی مورتیاں اور  سجاوٹ کا سامان خریدتے دیکھتے گئے ۔ ضلعے کے کئی گنیش منڈلوں نے اِس مرتبہ ماحول دوست گنپتی کی مورتیاں بٹھائیں ہیں ۔
***** ***** ***** 
ہنگولی ضلع اغذیہ و  ادویہ  انتظامیہ نے شہر یان سے اپیل کی ہے کہ وہ تہواروں کے دنوں میں مٹھائی اور پر ساد کی خوردنی اشیاء خرید تے وقت تمام ضروری باتوں کی تسلی کر لیں۔ انتظامیہ نے گنیش منڈلوں کو کہا ہے کہ وہ  پر ساد کے لیے مٹھائی تیار کر نے سے پہلے فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈ ایکٹ کے تحت اندراج لازمی کروائیں۔
***** ***** ***** 
متنازعہ سرکاری افسر پو جا کھیڈ کر کو عہدے سے ہٹا دیاگیا ہے ۔ خیال رہے کہ پو جا کھیڈ کرنے معذوری کے جعلی سرٹیفکیٹ کی بناء پر سرکاری ملازمت حاصل کر نے کا انکشاف ہوا تھا۔ جس کے بعد مرکزی حکو مت نے انتظامی ایکٹ  1954؁ء کے تحت کارروائی کر تے ہوئے اُسے زیر تربیت انتظامی افسر کے عہدے سے بر طرف کر دیا ہے ۔ 
***** ***** *****
پنجات کےشہر فیروز پور میں ایک ہی خاندانہ کے 3؍ افرادکاقتل کرنے والے  7؍قاتلوں کو ��ھتر پتی سنبھا جی نگر پولس نےکل گرفتار کرلیا ہے ۔
پولس نے  ناگپور - ممبئی قومی شاہراہ پر کل صبح جال بچھا کر قاتلوں کو گرفتار کیا ۔ پولس کمشنر پر وین پوار نے یہ اطلاع دی ہے ۔ انھوں نے بتا یا کہ مذکورہ قاتلوں کو پنجاب پولس کے سپرد کیا جائے گا ۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
افیم کی اسمگلنگ کرنے والے ایک شخص کو ناندیڑ شہر کے وزیر آباد پولس نے کل گرفتار کر لیا ۔  اُس شخص کا نام  سُکھ وِندر سنگھ بتا یاگیا ہے ۔ موصولہ خبر میں بتا یا گیا ہے کہ اُس کے پاس سے 27؍ گرام افیم بر آمد ہوئی ہے ۔
***** ***** *****
جالنہ کرائم برانچ کے دستے نے  ‘  غنودی آور گولیاں فروخت نے والے  4؍ مشتبہ افراد کو کل جال بچھا کر گرفتار کر لیا ۔ اُن کے پاس سے  نشہ آور گولیاں  ‘  اسقاطِ حمل کی گولیاں  اور  شہوت انگیز گولیوں کا ذخیرہ بر آمد ہوا ہے ۔ اِس کی مالیت تقریباً 8؍ لاکھ   18؍ ہزار  روپئے بتائی جارہی ہے ۔ گرفتار کیے گئے چاروں ملزمین کے خلاف معاملہ درج کر لیاگیا ہے ۔ جالنہ کرائم برانچ کے پولس انسپکٹر  پنکج جادھو نے یہ اطلاع دی ہے ۔ 
***** ***** *****
گوندیا ضلعے کے پوگ جھر گائوں میں بہنے والے نالے میں سیلاب آنے کی وجہ سے ایک ہی کُنبے کے 2؍ بچوں کی موت واقع ہو گئی ۔  موصولہ خبر میں بتا یا گیا ہے کہ  مہلوکین میں ایک بچے کی عمر 3؍ سال  اور   دوسرے بچے کی عمر  دیڑھ سال تھی۔
***** ***** *****
ناسک ضلعے کے وانی پیپل گائوں راستے پ�� کل  چار پہیہ گاڑی  اور  دو پہیہ گاڑی کے ما بین ہوئے تصا دم میں موٹر سائیکل پر سوار  3؍ افراد کی موت واقع ہوگئی ۔ مہلو کین میں سے 2؍ سگے بھائی تھے ۔ ہمارے نمائندے نے خبر دی ہے کہ چار پہیہ گاڑی نے موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر مار نے کی وجہ سے یہ سانحہ پیش آیا ۔
***** ***** *****
دھارا شیو-  تلجا پور-  شولا پور ریلوے راستے کا تعمیر کام کل سے شروع کر دیاگیا ہے ۔ اُپڑا کے مقا م پر ساز و سامان کی پو جا کرکے اِس کام کا آغاز کیاگیا ۔ رکن اسمبلی رانا جگجیت سنگھ پاٹل نے بتا یا کہ یہ کام  2؍ سال میں مکمل کرنے کا ہدف مقرر کیاگیا ہے ۔
***** ***** *****
پیرس  پیرا لمپک میں کل بھارت کے نیزہ باز  نو دیپ سنگھ نے سونے کا تمغہ حاصل کیا ۔اِسی طرح  200؍ میٹر ٹریک مقابلے میں سِمرن شر ما نے کانسے کا تمغہ حاصل کیا ۔ یہ پرا لِمپک آج ختم ہو رہا ہے ۔ اِس پیرالمپک میں بھارت نے  7؍ سونے کے  ‘  9؍ چاندی کے  اور   13؍ کانسے کے تمغے اِس طرح مجموعی طور پر  29؍ تمغے حاصل کیے ہیں ۔ تمغوں کی درجہ بندی میں بھارت 16؍ ویں درجہ پر ہے ۔ پیرا لمپک کی تاریخ میں یہ بھارت کی اب تک کی سب سے اچھی کار کر دگی ہے ۔ اِس پیرالمپک کی اختتامی تقریب میں تیر انداز   ہر وِندر سنگھ  اور  رنر  پریتی پال بھارتی پرچم بردار ہوں گے ۔ 
***** ***** *****
حکومت کی مختلف اسکیمات سے عوام کو واقف کر وانے کے لیے  ’’  وزیر اعلیٰ اسکیمات کا سفیر ‘‘  نام سے ایک طریقہ اختیار کیاگیا ہے ۔ اِس کے تحت لاتور ضلعے کی تمام گرام پنچایتوں میں ایک  ایک  اور  شہری علاقوں میں  5؍  ہزار افراد کا حلقہ بنا کر ایک  سفیر  مقرر کیا جائے گا ۔ اِس سرگر می میں حصہ لینے کے خواہش مند افراد  www.mahayojanadoot.org   نامی ویب سائٹ پر  آئندہ  13؍ ستمبر تک اندراج کر وا سکتے ہیں ۔
***** ***** *****
ہنگولی ضلعے کے عیسیٰ پور میں واقع ڈیم 97؍ فیصد بھر چکا ہے ۔ اِسی لیے ڈیم کے 3؍ در وازے تقریباً آدھا فیٹ کھول دیے گئے ہیں ۔ ڈیم سے  ایک ہزار  21؍ مکعب فیٹ فی سیکینڈ کی رفتار سے پانی چھوڑا  جا رہا ہے ۔متعلقہ انتظامیہ نے ندی کنارے آبا دیہاتوں کو چوکنا رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔
***** ***** *****
پیٹھن کا جائیکواڑی ڈیم  95؍ فیصد سے زیادہ بھر چکا ہے ۔ انتظامیہ نے مطلع کیا ہے کہ اگر ڈیم میں پانی کی آمد بڑھتی ہے تو کسی بھی وقت ڈیم سے  پانی چھوڑا جا سکتا ہے ۔جائیکواڑی ڈیم انتظامیہ نے گودا وری ندی کے کنارے آبا د  دیہاتوں کو چوکس رہنے کا مشورہ دیا ہے ۔
***** ***** *****
آج عالمی یومِ خواندگی منا یا جا رہاہے ۔  یہ دن ہر سال  8؍ ستمبر کو منا یا جا تا ہے ۔ اِس کا مقصد معاشرے میں خواندگی کی اہمیت کااعادہ کر نا ہے ۔ اِس سال یومِ خواندگی کا عنوان ہے  ’’  کثیر لسانی تعلیم کو فروغ دینا  :  باہمی مفاہمت  اور  امن کے لیے خواندگی  ‘‘  -
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ گنیش اُتسو کا آغاز  ‘  جگہ جگہ گنپتی کی مورتیاں بٹھائی گئیں
٭ متنازعہ سرکاری افسر  پو جا کھیڈ کر عہدے سے بر طرف 
٭ پنجاب میں  3؍ افراد کا قتل کرنے والے 7؍ قاتل چھتر پتی سنبھا جی نگر میں گرفتار 
٭ دھارا شیو - تلجا پور- شولا پور  ریلوے راستے  کے تعمیر کا م کا آغاز 
اور
٭ پیرس  پیرا لِمپک میں نیزہ باز  نودیپ سنگھ  نے حاصل کیا سونے کا تمغہ 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل AIR چھتر پتی سنبھا جی نگر پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
topurdunews · 26 days ago
Text
زیر زمین کھربوں ٹن غیر روایتی ایندھن کی موجودگی کا انکشاف
نیویارک (ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زمین کی زیلی سطح میں کھربوں ٹن ہائیڈروجن گیس موجود ہے جو انسان کی ایندھن کی ضرورت کو 200 برس تک پورا کرنے کے ساتھ ہمارا فاسل فیول پر سے انحصار ختم کر سکتی ہے۔ امریکی ارضیاتی سروے کے محققین کے مطابق زیر زمین ذخائر اور چٹانوں میں 56 کھرب میٹرک ٹن ہائیڈروجن گیس موجود ہوسکتی ہے۔ جرنل سائنس میں رواں ماہ کے ابتداء میں شائع ہونے والی تحقیق میں یہ…
0 notes
pinoytvlivenews · 3 months ago
Text
خواب آپ کی صحت سے متعلق کیا کچھ بتا سکتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف
(ویب ڈیسک) کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے خواب آپ کی صحت کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں؟ یہ بات سچ ہے۔ ہمارے خواب ہماری سبجیکٹو حالت کی عکاسی کرتے ہیں، اور یہ ہماری صحت کے مختلف پہلوؤں پر بھی روشنی ڈال سکتے ہیں۔  آئیں جانتے ہیں کچھ عام خواب جو ہماری صحت کے اشارے دے سکتے ہیں:  دانتوں کا گرنا دانت طاقت کی علامت ہیں، اگر آپ خواب میں دیکھتے ہیں کہ آپ کے دانت گر رہے ہیں، تو یہ آپ کی ذہنی صحت میں خلل کی…
0 notes
googlynewstv · 17 days ago
Text
سندھ ہائیکورٹ:ججز کی13 اسامیوں پرتعیناتیوں کیلئے سیاسی وابستگی کا انکشاف
سندھ ہائیکورٹ کے 13 ججز کی تقرری پر 46 نامزدگیاں زیر غور ہیں جن کے نام جوڈیشل کمیشن میں پیش کردیے گئے ہیں تاہم ججز کے نامزدگیوں پر سیاسی وابستگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جوڈیشل کمیشن میں پیش ہونیوالےناموں میں سیاسی اور پارلیمانی شخصیات سے قربت رکھنےوالےافراد کے نام شامل ہیں۔ جوڈیشل کمیشن میں جمع کردہ ناموں کی فہرست کےمطابق میران محمد شاہ پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر کے بھائی ہیں جب کہ مسلم لیگ (ن)کے…
0 notes
mediazanewshd · 5 months ago
Text
1 note · View note
razia-thinks · 6 months ago
Video
youtube
کپتان کا جیل سے خاموش انقلاب || برطانوی صحافی کے انکشاف
0 notes