#کرائے
Explore tagged Tumblr posts
Text
ٹرمپ لیڈر کو آزاد کرائے گا یہ کسی لطیفے سے کم نہیں احسن اقبال ن
(24 نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی جماعت کا کہنا کہ ٹرمپ آئے گا تو ان کے لیڈر کو آزاد کرائے گا، کسی لطیفے سے کم نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر منتخب ہونا امریکی عوام کا فیصلہ تھا، اس کا احترام کرتے ہیں۔ احسن اقبال نے کہا کہ ہم کسی بھی قومی ادارے کو کوڑیوں کے دام نہیں بیچیں گے، تحریکِ انصاف کے وزیرِ ہوا بازی کی وجہ سے اربوں…
0 notes
Text
ویگنر کرائے کے باس نے بکموت کی وجہ سے بھرتی مہم کا انکشاف کیا | روس یوکرین جنگ کی خبریں۔
یوگینی پریگوزین کا کہنا ہے کہ انہوں نے روس کے 42 شہروں میں بھرتی کے مراکز کھولے ہیں تاکہ باخموت میں ہونے والے نقصانات کی وجہ سے رینک بھر سکیں۔ کرائے کی فوج کے سربراہ یوگینی پریگوزن نے کہا کہ ان کی ویگنر کی نجی فوج نے روس کے 42 شہروں میں بھرتی کے مراکز کھولے ہیں کیونکہ وہ روس کے لیے لڑائی میں بھاری نقصان کے بعد فوج کی صفوں کو بھرنا چاہتے ہیں۔ یوکرین کا شہر باخموت. جمعہ کو ایک پرجوش آڈیو پیغام…
View On WordPress
0 notes
Text
اولمپک 2024: پیرس کے ہوٹلوں نے کرائے تین گنا بڑھا دیئے
ایک صارف تنظیم کے مطالعے کے مطابق پیرس کے ہوٹل 2024 کے اولمپک کھیلوں کی افتتاحی رات کے لیے اوسطاً اپنی قیمتیں تین گنا بڑھا کر 1,000 یورو ($1,092) سے زیادہ کر رہے ہیں۔ UFC-Que Choisir نے کہا کہ دسمبر کے اواخر میں 80 تین اور چار ستارہ ہوٹلوں کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 26 جولائی کی رات، دریائے سین کے کنارے اولمپکس کی افتتاحی تقریب کے دن، ایک ڈبل کمرے کی قیمت 1,033 ہوگی۔ اوسطاً یورو ($1,128)، دو ہفتے…
View On WordPress
0 notes
Text
اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے
یہ سب دھواں ہے، کوئی آسمان تھوڑی ہے
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے
ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹی میں
کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے
- راحت اندوری
11 notes
·
View notes
Text
اگر خلاف ہیں، ہونے دو، جان تھوڑی ہے
یہ سب دھواں ہے، کوئی آسمان تھوڑی ہے
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے
ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹی میں
کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے
راحت اندوری
8 notes
·
View notes
Note
Il y a des congélateurs à louer.
Hay congeladores para alquilar.
有冰柜出租。
Có tủ đông cho thuê.
هناك مجمدات للإيجار.
대여 가능한 냉동고가 있습니다.
Есть морозильные камеры в аренду.
Es gibt Kühlschränke zum Mieten.
Er zijn vriezers te huur.
May mga freezer na uupahan.
Pakastimia on vuokrattavana.
Υπάρχουν καταψύκτες προς ενοικίαση.
יש מקפיאים להשכרה.
किराए के लिए फ्रीजर हैं।
Vannak bérelhető fagyasztók.
Það eru frystir til leigu.
冷凍庫のレンタルもございます。
Ci sono congelatori da affittare.
Det finnes frysere til leie.
Istnieje możliwość wynajęcia zamrażarek.
Há freezers para alugar.
ਕਿਰਾਏ 'ਤੇ ਫ੍ਰੀਜ਼ਰ ਹਨ।
Det finns frysar att hyra.
มีตู้แช่ให้เช่า
Є морозильні камери в оренду.
کرائے کے لیے فریزر موجود ہیں۔
Mae rhewgelloedd i'w rhentu.
עס זענען פריזער צו דינגען.
7 notes
·
View notes
Text
آج کل کے نوسر باز اور ان کا طریقہِ واردات
آج کل ملک میں جس تیزی سے نوسر بازوں، فراڈیوں، چوروں، ڈاکووں اور دھوکے بازوں کا اضافہ ہوا ہے اور ان کی وارداتوں کے نت نئے طریقے سامنے آرہے ہیں جس کو دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ شاید من حیث القوم اب یہی ہمارا قومی ذریعہِ معاش بن گیا ہے۔ تمام مالیاتی ادارے بشمول بینک بار بار اپنے صارفین کو یہ پیغامات بھجواتے ہیں کہ وہ اپنے رابطہ کرنے والے نمبر سے خود کال یا رابطہ نہیں کرتے اور دوم یہ کہ اپنی خفیہ معلومات میں کسی اجنبی اور غیر متعلقہ شخص کو حصہ دار بنانا اپنے ہی کھاتے میں نقب لگوانے اور اپنے ہی پیروں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہ�� گا۔ اس سے پہلے کہ ہم ان چوروں اور دھوکے بازوں کے طریقہِ واردات پر آئیں، پہلے ہم دھوکے کی تعریف پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں۔ ’’دھوکا ایک دانستہ غلط نمائندگی ہے تاکہ کوئی شخص غیر منصفانہ یا غیر قانونی فائدہ حاصل کرے یا حقدار/ مظلوم کو کسی قانونی حق سے محروم کرے۔‘‘ اب جبکہ ہم نے دھوکا دہی کی تعریف بیان کردی ہے اب ہم ان کے طریقہِ واردات پر آتے ہیں۔
سب سے پہلے تو آپ یہ سمجھ لیجیے کہ ان کے پاس آپ کے بارے میں بہت محدود معلومات ہوتی ہیں اور اس معلومات کے ذریعے ہی وہ آپ کی نفسیات سے کھیل کر آپ سے اپنے مطلب اور ضرورت کی معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تاکہ واردات کی جاسکے۔ اگر وہ یہ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ آپ کے متعلقہ بینک یا مالیاتی ادارے کی جانب سے آپ کو کال کررہے ہیں تو وہ سب سے پہلے آپ کو آپ کا شناختی کارڈ نمبر بتائیں گے (جس کا حصول آج کل کچھ بھی مشکل نہیں رہا) پھر وہ آپ کو آپ کی رہائش گاہ کا پتہ بتائیں گے، جو کہ آپ کے شناختی کارڈ پر ویسے ہی درج ہے۔ اس کے بعد وہ آپ کو آپ کا ہی موبائل نمبر بتائیں گے جس پر وہ پہلے ہی آپ سے بات کررہے ہیں۔ اب اگر آپ ان کی بتائی معلومات سے مرعوب ہو چکے ہیں تو پھر وہ آپ سے آپ کے اے ٹی ایم کارڈ کے آخری آٹھ نمبر (پہلے آٹھ نمبر ان کے پاس ہوتے ہیں جو وہ آپ کو کال پر بتاتے ہے) بتانے کا کہتے ہیں۔ آپ کے کھاتے کا پن نمبر مانگتے ہیں یا اگر آپ کے فون پر کوئی او ٹی پی (OTP) آیا ہوتا ہے تو وہ طلب کرتے ہیں تاکہ آپ کو آپ کے اپنے پیسوں سے محروم کر سکیں۔ وہ معلومات جو وہ آپ کے سوا کہیں اور سے حاصل نہیں کر سکتے وہ آپ کی والدہ محترمہ کا نام ہے جو آپ نے کبھی فون پر کسی اجنبی کو نہیں بتانا۔
جس طرح پرانی کہانیوں میں جادوگر کی جان طوطے میں ہوتی تھی بالکل اسی طرح آپ کی معاشی فلاح و بہبود اور حفاظت اس معلومات میں ہے اور جیسے ہی آپ نے ان معلومات میں کسی کو حصہ دار بنایا تو اب آپ ان کے رحم و کرم پر ہیں۔ اب وہ جب چاہے غاصبانہ طریقے سے آپ کو آپ کے ہی پیسوں سے محروم کرسکتے ہیں۔ اس لیے بھرپور احتیاط کریں اور یہ معلومات کسی کے ساتھ بھی نہ بانٹیں۔ ایک اور اہم بات، عام طور پر یہ کال انتہائی نامناسب وقت پر آئے گی۔ صبح اس وقت جب آپ اپنے دفتر کے لیے تیار ہورہے ہوں گے۔ دوپہر کو آرام کے وقت، غرضیکہ ایسا وقت کہ جس وقت آپ یا تو مصروف ہوں یا ذہنی طور پر مکمل بیدار نہ ہوں۔ اب اس سے کیسے بچا جائے؟ سب سے پہلے تو اگر آپ ان کے فون نمبر کو بھی غور سے دیکھیں گے تو آپ کو پتہ چل جائے گا کہ یہ کال آپ کے مالیاتی ادارے سے نہیں آئی ہے۔ ہرچند کے نمبر ملتا جلتا ضرور ہوگا لیکن اصل نمبر نہیں ہو گا۔ آگر آپ کے واٹس ایپ پر کوئی پیغام بھی آیا ہے تو بھی پریشان نہ ہوں، غور سے پیغام کو دیکھیے آپ کو اس میں بھی جھول نظر آجائے گا۔ یہ پیغام کہ اسٹیٹ بینک نے آپ کا اے ٹی ایم کارڈ منجمد کر دیا ہے، سو فیصد جھوٹے ہوتے ہیں۔
ایک اور جعلسازی جو آج کل بہت ہو رہی ہے کہ ایک انجان نمبر سے کال آئے گی اور ایک شخص اپنا تعارف پولیس انسپکٹر کے طور پر کرائے گا۔ وہ تحکمانہ انداز میں آپ کو بتائے گا کہ اس نے آپ کے بیٹے، بھانجے یا بھتیجے کو کسی بھی جرم کا نام لے کر کہ اس جرم میں پکڑا ہے۔ جرم عام طور پر سنگین نوعیت کا ہوگا اور تھوڑی بات چیت کے بعد وہ آپ سے کہے گا کہ آپ نام بتائیے تو میں آپ کی اس سے بات کراتا ہوں۔ یہیں آپ نے اس کو پکڑ لینا ہے اور نام نہیں بتانا بلکہ آپ اس سے اس کا تھانہ، اس کا متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس پی کا پوچھے وہ خود فون بند کر کے بھاگ جائے گا۔ اگر کوئی آپ کو مستقل لائن پر رہنے کو کہے تو سمجھ لیجیے کہ وہ آپ کے گھر کے کسی اور فرد سے بات کررہا ہے اور نہیں چاہتا کہ آپ کا اور آپ کے گھر کے اس فرد کا آپس میں رابطہ ہو۔ آپ فوراً کال کاٹ کر اپنے گھر رابطہ کر کے اپنی خیریت کی اطلاع دیں اور اپنے فون کو مصروف نہ رکھے تاکہ جو بھی آپ سے رابطہ کرنا چاہے وہ رابطہ کرسکے۔
ویسے تو ان جعلسازوں اور نوسر بازوں کے بے شمار طریقہ کار ہیں جن میں چند کا احاطہ اس تحریر میں کیا گیا ہے۔ ایک آخری بات اور جس پر اس تحریر کا اختتام ہو گا کہ یہ سب چور آپ کے حواس سے کھیلتے ہیں۔ آپ نے اپنے حواس قابو میں رکھنے ہیں اور حواس قابو میں رکھنے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اس سے تابڑ توڑ سوالات کر کے اس کو حواس باختہ کیجیے اور آپ خود دیکھیں گے کہ دو تین سوالات کے بعد آپ کے حواس بحال ہونے لگیں گے اور اس کے حواس رخصت ہونے لگیں گے، کیونکہ آپ کے سوالات کے جواب اس کی محدود معلومات کے پاس نہیں ہوتے۔ جیسے کہ ایک فلم کا مکالمہ ہے کہ ’’ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ہے‘‘۔
سہیل یعقوب
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
Text
پریس ریلیز
31 اکتوبر 2024ء
*عظمیٰ بخاری نے ڈیمارکیشن لیٹر صحافی کالونی ایف بلاک کے متاثرہ الاٹیوں کے حوالے کر دیئے*
*صحافیوں کے فلاح کے لئےکام کر کے بہت خوشی ہوتی ہے: عظمٰی بخاری*
*میرے لئے رپورٹرز اور کیمرہ مینز برابر ہیں، میں نے کمرہ میںنز کے لئے پلاٹس کی بڑی بہت جنگ لڑی: عظمٰی بخاری*
صحافیوں کے لئے مخصوص گرانٹ کو کئی گنا بڑھا دیا گیا، گرانٹ کے لئے پہلے سے موجود تمام درخواستوں کو منظور کر کے بھیج دیا ہے: عظمٰی بخاری
اللہ کرے پنجاب کا خزانہ اتنا مضبوط ہو کہ میں صحافیوں کے لئے زیادہ سے زیادہ کام کر سکوں: عظمٰی بخاری
عظمی بخاری ہمارے لئے وزیر نہیں، بہن کی طرح ہیں،ان کا رویہ حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں ہمیشہ ایک جیسا ہی رہا ہے: ارشد انصاری
لاہور () وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ صحافی کالونی کے ایف بلاک کے متاثرہ الاٹیوں کے ڈیمارکیشن لیٹر ان کے حوالے کر دیئے ہیں،مجھےصحافیوں کے فلاح کے لئے کام کر کے بہت خوشی ہوتی ہے۔میرے لئے تمام رپورٹرز اور کیمرہ مینز برابر ہیں، میں نے کمرہ میںنز کے لئے پلاٹس کی بڑی جنگ لڑی یے۔ صحافیوں کے لئے مخصوص گرانٹ کو کئی گنا بڑھا دیا گیا ہے، گرانٹ کے لئے پہلے سے موجود تمام درخواستوں کو منظور کر کے بھیج دیا ہے۔ اللہ کرے پنجاب کا خزانہ اتنا مضبوط ہو کہ میں صحافیوں کے لئے زیادہ سے زیادہ کام کر سکوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور پریس کلب میں "میٹ دی پریس" میں بطور مہمان خصوصی کیا۔ انہوں نے کہا کہ میری خوش قسمتی ہے کہ میری لیڈر مریم نواز ہیں۔ میری وزیراعلٰی صحافیوں کی فلاح کے لئے ہر بات پر فورا مان جاتی ہیں۔ وزیراعلی پنجاب خود آ کر صحافیوں کیلئے پریس کلب میں 5 کروڑ کا چیک دینا چاہتی تھیں مگر وہ جلد صحوفیوں کو پلاٹس تقسیم کرنے آئیں گی۔ جلد ہی اس نئی سکیم کے لئے درخواستیں مانگ لی جائیں گی، جن میں ڈی جی پی آر، ریڈیو پاکستان ، پی ٹی وی اور اے پی پی کے ملازمین کا کوٹا بھی ہوگا۔ مریم نواز بطور وزیراعلٰی بہت زیادہ کام کر رہی ہیں۔ ایک سال سے کم عرصے میں 80 مختلف منصوبوں پر کام شروع ہو چکا ہے۔ جو کام حکومتیں پانچ پانچ سالوں میں نہیں کر پاتیں وہ ہم چند مہینوں میں کر رہے ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ لاہور پریس کلب کے باہر ہم سخت موسم میں احتجاج کیا کرتے تھے تو میں سوچتی تھی کہ مجھے جب بھی موقع ملا میں صحافیوں کے لئے کچھ کروں گی۔ مجھے آج موقع ملا ہے کہ میں لوگوں کے لئے کچھ کر سکوں۔ میں آج ایف بلاک کی ڈیمارکیشن کا لیٹر ساتھ لے کر آئی ہوں۔ کئی وزیر یہ کام بڑے بڑے دعوؤں کے باوجود نہیں کر سکے۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ آج ملک میں مخالفین کا طرہ امتیاز ہے کہ وہ ہر معاملے پر سیاست کر رہے ہیں۔حکومتوں کو فساد نہیں بلکہ کام کرنے چاہئیں۔ میری وزیراعلٰی کام اور خدمت پر یقین رکھتی ہیں۔حکومت پنجاب کسانوں کے لئے بہت سے اقدامات کر چکی ہے۔کسانوں کو تمام زرعی آلات پر سبسڈی اور غریب کسانوں کو کرائے پر زرعی آلات دیئے جائیں گے۔ ایک وقت تھا جب لاہور پریس کلب کے باہر مفت ادویات بند ہونے پر مریض اور لواحقین احتجاج کیا کرتے تھے، مگر اب سب کو ان کی دہلیز پر مفت ادویات ��ل رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ارشد انصاری نے وزیراعلی کی طرف سے دی گئی پانچ کروڑ روپے گرانٹ میں سے سولر سسٹم لگا کر گرانٹ کا صحیح استعمال کیا ہے۔ میری تجویز ہے کہ اس کلب کو فیملی کلب بنایا جائے جس کے لئے کلچر ڈیپارٹمنٹ سے کوئی مدد درکار ہ�� تو میں حاضر ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلٰی نے خواتین کے لئے سکوٹیز کی سکیم کا اعلان کر رکھا ہے، صحافی خواتین کے لئے وزیراعلٰی سے سکوٹیز کا اعلان جلد کرواؤں گی۔ فیز ٹو کے لئے جب درخواستیں آئیں گی تو ان کی میرٹ پر سکروٹنی کرینگے۔ پریس کلب کے جن اراکین کی فہرست ہمارے پاس آ چکی ہے ان کو دوبارہ درخواستیں دینے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ میری خواہش ہے کہ جب ہماری حکومت پانچ سال پورے کر کے جائے تو ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر صحافیوں کی اپنی کالونی ہونی ہو۔ انہوں نے کہا کہ میں ویج بورڈ ایوارڈ پر عملدرآمد کے حق میں ہوں اور میں اس پر ہمیشہ بات بھی کرتی ہوں۔میں مالکان سے درخواست کروں گی کہ میڈیا ورکرز کی کم از کم تنخواہ لازمی دی جائے اور تنخواہیں تاخیر کر کے میڈیا ورکرز کیساتھ زیادتی نہ کریں۔ اس موقع پر لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری کا کہنا تھا کہ عظمٰی بخاری ہمارے لئے وزیر نہیں ہیں بلکہ بہن کی طرح ہیں،یہ حکومت میں ہو یا اپوزیشن میں ان کا رویہ ہمیشہ ایک جیسا ہی رہا ہے۔ کلب اور صحافیوں کے کسی بھی مسئلے اور حقوق کے لئے ان کی کاوشوں کی مثال نہیں ملتی۔ یہ بہترین صحافی دوست وزیر ہیں۔ ہم وزیراعلٰی مریم نواز کے بھی انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے لاہور پریس کلب کو 5 کروڑ روپے کی گرانٹ دی۔ انہوں نے کہا کہ ایک سازش کے تحت عظمٰی بخاری پر صحافیوں کو دھمکی دینے کا غلط الزام لگایا گیا۔
عظمٰی بخاری نے بطور وزیر جو کام کیا ہے وہ قابل تعریف ہیں۔اس موقع پر سیکریٹری اطلاعات سید طاہر رضا ہمدانی بھی موجود تھے۔
0 notes
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date: 30 October-2024
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ: ۳۰؍ اکتوبر ۲۰۲۴ء
وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ اسمبلی انتخابات کیلئے داخل کردہ کاغذاتِ نامزدگی کی آج ہوگی چھان بین ، 4 نومبر تک امیدواری عریضے واپس لینے کی مہلت۔
٭ ریاست بھر کے 288 انتخابی حلقوں میں سات ہزار 995 خواہشمندوں کی جانب سے 10 ہزار 905 امیدواری درخواستیں جمع۔
٭ معروف ادیبہ ڈاکٹر وینا دیو کا انتقال ؛ پونے میں آخری رسومات ادا۔
٭ شریعت کونسل کو طلاق نامہ جاری کرنے کا اختیار نہیں ؛ مدراس ہائی کورٹ کی مدورائی بنچ کا فیصلہ۔
٭ صحت مند و خوشحال زندگی کا پیغام دینے والا دھن تریودَشی کا تہوار ہر طرف جوش و خروش سے منایا گیا۔
اور
٭ تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر بھارتی خواتین کی ٹیم نےسیریز جیت لی۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
ریاستی اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے جمع کیے گئے امیدواروں کے عریضوں کی آج چھان بین کی جائیگی‘ جبکہ انتخابی مید ان میں موجوداہل امیدوار آئندہ 4 نومبر تک اپنی امید واری واپس لے سکتے ہیں۔
دریں اثناء گزشتہ روز درخواست دہی کے آخری دن متعدد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ۔ مرکزی انتخابی افسر کے دفتر سے موصولہ اطلاع کے مطابق ریاست بھر میں 288 انتخابی حلقوں سے مجموعی طور پر سات ہزار 995 امیدواروں نے جملہ 10 ہزار 995 درخواستیں داخل کی ہیں۔
چھترپتی سمبھاجی نگر ضلعے میں کل 368 نامزدگی درخواستیں داخل کی گئیں۔ سابق رکن پارلیمان سیّد امتیاز جلیل نے اورنگ آباد مشرقی حلقے سے اپنا امیدواری عریضہ داخل کیا۔ انھوں نے وضاحت کی کہ مجلس اتحادالمسلمین اسمبلی انتخابات پر پور ی توجہ مرکوز کررہی ہے جس کے سبب پارٹی نے ناندیڑ لوک سبھا ضمنی انتخاب میں نہ اُترنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اورنگ آباد مغربی حلقے سے مہا یوتی کے سنجے شرساٹ، اورنگ آباد وسطی حلقے سے مہا وِکاس آگھاڑی کے بالاصاحب تھورات اور سلوڑ۔ سوئیگاؤں حلقے سے مہایوتی کے نامزد امیدو ار عبدالستار نے کل اپنے کاغذاتِ نامزدگی د اخل کیے۔ اورنگ آباد مشرقی حلقے سے مہاوکاس آگھاڑی کے پانڈورنگ تانگڑے، پیٹھن سے مہایوتی کے ولاس بھومرے ، جبکہ کنڑ سے مہایوتی کی سنجنا جادھو نے اپنی درخواستیں جمع کیں۔ کنڑ انتخابی حلقے سے سابق رُکنِ اسمبلی ہرش وردھن جادھو نے بھی آزاد امیدوار کے طور پر اپنا امیدو اری عریضہ د اخل کیا۔
دھاراشیو ضلعے کے چار انتخابی حلقوں میں کل 130 امیدواروں نے 179 امیدوار ی پرچے داخل کیے۔ اس طرح مہلت ختم ہونے تک ضلعے میں 185 امیدواروں نے 271 کاغذات نامزدگی داخل کیے ہیں۔
لاتور ضلعے کے چھ اسمبلی حلقوں میں کل 125 امیدواروں نے 173 امیدواری عریضے داخل کیے اور ضلع میں مجموعی طور پر 213 امیدواروں نے 301 درخواستیں داخل کی ہیں۔
ناندیڑ پارلیمانی نشست کے ضمنی انتخاب کیلئے کل 27 امیدواروں نے 34 عریضے جمع کیے اور مجمو عی طور پر 41 خواہشمندوں نے 56 درخواستیں داخل کی ہیں۔ ضلع کے نو اسمبلی حلقوں میں کل 388 درخواستیں داخل کی گئیں اور جملہ 515 امیدواروں نے 667 پرچہ نامزدگی داخل کیے ہیں۔
جالنہ ضلعے کے پانچ اسمبلی حلقوں میں 149 امیدواروں نے 208 درخواستیں داخل کیں ۔ جبکہ مہلت ختم ہونے تک 258 امیدواروں کی 382 درخواستیں داخل ہوئی ہیں۔
بیڑ ضلع کے چھ انتخابی حلقوں میں اب تک 409 امیدواروں نے 566 درخواستیں داخل کی ہیں، جبکہ پربھنی ضلع میں 189 امیدواروں نے 244 درخواستیں داخل کی ہیں ‘ ساتھ ہی ہنگولی ضلعے کے تینوں اسمبلی حلقوں میں کل 124 نامزدگی عریضے داخل کیے گئے ۔
اہلیا نگر ضلعے کے سنگم نیر انتخابی حلقے سے کانگریس کے بالا صاحب تھورات، شری رامپور حلقے سے کانگریس کے ہیمنت اوگلے نے کاغذاتِ نامزدگی داخل کیے۔ اسی انتخابی حلقے سے موجودہ رکنِ اسمبلی لہو کانڑے کو کانگریس کی جانب سے امیدواری نہ دئیے جانے پرانھوں نے راشٹروادی کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرکے مہایوتی سے اپنا نامزدگی عریضہ داخل کیا۔
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر سے نشر کی جارہی ہیں۔
***** ***** *****
اسمبلی انتخابات کی مناسبت سے، ’’آڑھاوا وِدھان سبھا متدار سنگھانچا‘‘ پرو گرام آکاشوانی سے روزانہ شام سات بجکر دس منٹ پر نشر کیا جا رہا ہے۔ اس پروگرام میں آج کےنشریے میں جالنہ اور بیڑ اضلاع کے اسمبلی حلقوں کا جائزہ پیش کیا جائے گا۔
***** ***** *****
معروف ادیبہ ڈاکٹر وینا دیو کل پونے میں انتقال کرگئیں، وہ 75 برس کی تھیں۔ نامور شخصیات کے انٹرویوز اور دیگر خصوصی پروگراموں کے توسط سے وہ آکاشوانی سے بھی وابستہ رہ چکی ہیں۔ وہ پونے کے شاہو مندر کالج میں 32 سال تک تدریسی فر ائض انجام د یتی رہیں۔ وینا دیو، نے مختلف کتابیں��ھی تصنیف کیں، جن میں سے کئی تصنیفات عوام میں کافی مقبول ہیں۔ اُن کے جسد خاکی پر گذشتہ شب پونے میں آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔ ان کی انتقال پر سماج کے سبھی طبقات میں رنج و غم کا اظہار کیا جارہا ہے۔
***** ***** *****
شریعت کونسل کو طلاق نامہ جاری کرنے کا کوئی اختیار نہ ہونے کا فیصلہ مدراس عد الت ِ عالیہ نے صادر کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق مدورائی بنچ میں ایک مسلم جوڑے کی تین طلاق سے متعلق عرضی پر سماعت کرتے ہوئے جسٹس جی آر سوامی ناتھن نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ بنچ کے مطابق‘ شریعت کونسل ایک نجی ادارہ ہے اور یہ ادارہ خاندانی اور مالی معاملات کو حل کر سکتا ہے۔ تاہم اس ادارے کو طلاق نامہ جاری کرنے یا جرمانہ عائد کرنے کا کوئی اختیار نہ ہونے کی وضاحت اس فیصلے میں کی گئی ہے۔
***** ***** *****
خوشیوں ا ور روشنی کے تہوار دیوالی میں دھن تریودَشی کل منایا گیا ۔ کل شام گھر گھر میں بھگوان دھنونتری کی پوجا کی گئی۔ دھنونتری دن اور نویں آیوروید دن کے موقع پر، وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دہلی میں صحت سے متعلق سرگرمیوں کا آغاز کیا۔ ناسک کی ہیلتھ سائنس یونیورسٹی میں کل قومی یوم آیوروید منایا گیا۔ یونیورسٹی کی وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل مادھوری کانٹکر اور دیگر شخصیات نے دھنونتری کی پوجاکی۔
***** ***** *****
خواتین کی کرکٹ میں، بھارت ا ورنیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے تیسرے ایک رو زہ میچ میں بھارت نے چھ وِکٹوں سے فتح حاصل کرکے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ احمد آباد میں گزشتہ روزکھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے 232 رنز بنائے۔ اس ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے بھارتی خواتین کی ٹیم نے اسمرتی مندھانا کی سنچری کے بل بوتے پر 45ویں اوور میں چار کھلاڑیوں کے نقصان پر مقابلہ جیت لیا۔ اسمرتی مندھانا کو میچ کی بہترین کھلاڑی اور دِپتی شرما کو سیریز کی بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔
***** ***** *****
ناسک میں مہاراشٹر پولس اکیڈمی کا 125 واں جلسۂ تقسیمِ اسناد ریاستی انسدادِ دہشت گردی دستے کے کارگذار پولس ڈائریکٹر جنرل کنول بجاج کی موجودگی میں منعقد ہوا۔ اس موقعے پر 108 مرد اور تین خواتین اس طرح مجموعی طور پر 111 پولس سب انسپکٹر پولس خدمات میں شامل ہوئے۔
***** ***** *****
پربھنی ضلعے میں عام انتخابات کے مبصرکے طور پر جنتو ر اور پربھنی اسمبلی حلقوں کیلئے کے ہریتا ‘ جبکہ گنگا کھیڑ اور پاتھری حلقوں کیلئے سنچیتا بشنوئی کا تقرر کیا گیا ہے۔ جبکہ راجیش دُگّل کا تمام انتخابی حلقوں کیلئے الیکشن پولس انسپکٹر کے طور پر تقرر کیا گیا۔
بیڑ ضلعے کے آشٹی‘ کیج اور پرلی اسمبلی انتخابات کے خرچ مبصر کے طور پر کے روہن ر اج جبکہ گیورائی‘ ماجل گائوں اور بیڑ اسمبلی انتخابات کے خرچ مبصر کے طور پر کپل جوشی کا تقرر کیا گیا ہے۔
***** ***** *****
ناند یڑ ضلعے میں انتخابی شعبے کی جانب سے ��بھی امیدو ارو ں کے ریکارڈ بحفاظت رکھنے کے احکامات خرچ مبصر اے گووِند ر اج نے دئیے ہیں۔ دیگلور۔ بلولی اسمبلی حلقوں کے امیدو ار وں کے انتخابی خرچ سے متعلق جائزاتی اجلاس کے دوران وہ مخاطب تھے۔
***** ***** *****
بیڑ ضلعے میں کل غیر قانونی شراب کا بڑا ذخیرہ ضبط کیا گیا۔ کلمب۔ امباجوگائی شاہراہ پر محکمۂ محصول اور پولس دستے نے یہ کارروائی انجام دی۔ اس کارروائی میں اسکارپیو گاڑی سمیت دس لاکھ روپئے مالیت کا سا مان ضبط کیا گیا۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ اسمبلی انتخابات کیلئے داخل کردہ کاغذاتِ نامزدگی کی آج ہوگی چھان بین ، 4 نومبر تک امیدواری عریضے واپس لینے کی مہلت۔
٭ ریاست بھر کے 288 انتخابی حلقوں میں سات ہزار 995 خواہشمندوں کی جانب سے 10 ہزار 905 امیدواری درخواستیں جمع۔
٭ معروف ادیبہ ڈاکٹر وینا دیو کا انتقال ؛ پونے میں آخری رسومات ادا۔
٭ شریعت کونسل کو طلاق نامہ جاری کرنے کا اختیار نہیں ؛ مدراس ہائی کورٹ کی مدورائی بنچ کا فیصلہ۔
٭ صحت مند و خوشحال زندگی کا پیغام دینے والا دھن تریودَشی کا تہوار ہر طرف جوش و خروش سے منایا گیا۔
اور٭ تیسرے ایک روزہ کرکٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر بھارتی خواتین کی ٹیم نےسیریز جیت لی۔
***** ***** *****
0 notes
Text
ترمیم پرووٹ نہ دیا توحکومت من مانامسودہ منظورکرلےگی،جے یو آئی
جمعیت علمائے اسلام کےرہنما اورسینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہناہےکہ حکومت کے پاس تین متبادل ڈرافٹس تیار ہیں، اگر ہم نےووٹ نہ دیا تو حکومت اپنامن مانا مسودہ منظورکرا لےگی۔ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمدکے موقع پرمیڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ دعا کرنی چاہیےکہ اللہ ہم سےغلط فیصلہ نہ کرائے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کےپاس3متبادل ڈرافٹ تیارہیں، اگر ہم نےووٹ نہ دیا تو حکومت…
0 notes
Photo
گاڑیاں اورمکان کرائے پردیے ہوں تو حاصل شدہ آمدنی پر زکوٰۃ سوال ۳۶۹: کیا ان گاڑیوں میں جو ٹیکسی کے طور پر استعمال کی جاتی ہوں اور جو اپنے ذاتی استعمال کے لیے ہوں، زکوٰۃ واجب ہے؟ جواب :وہ گاڑیاں جو انسان کرائے پر دیتاہو یا جنہیں اپنی ذاتی ضرورت کے لیے استعمال کرتا ہو، ان پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے۔ زکوٰۃ ان سے حاصل ہونے والے کرائے پر واجب ہوگی بشرطیکہ کرائے سے حاصل شدہ مال نصاب کو پہنچ جاتا ہو یا اس کے پاس جو دیگر سرمایہ ہو اس کے ساتھ مل کر نصاب کے مطابق ہو جاتا ہو اور اس پر سال کی مدت پوری ہو جائے۔ اسی طرح ان عمارتوں میں بھی زکوٰۃ نہیں، جو کرائے پر دی جاتی ہوں، بلکہ زکوٰۃ ان سے وصول ہونے والے کرائے پر ہوگی۔ سوال ۳۷۰: کرائے پر دیے ہوئے گھر کی زکوٰۃ کے بارے میں کیا حکم ہے؟ جواب :وہ گھر جو کرائے پر دینے کے لیے ہو، اس کی قیمت میں زکوٰۃ نہیں بلکہ زکوٰۃ اس سے حاصل ہونے والے کرائے میں ہے بشرطیکہ کرائے کے معاہدے پر ایک سال کا عرصہ گزر جائے اور اگر معاہدے پر ایک سال کا عرصہ نہ گزرے تو اس صورت میں بھی ��س مال میں زکوٰۃ نہیں ہے، مثلاً: ایک شخص نے دس ہزار کے کرائے پر کسی کو اپنا گھر دیا اور اس سے پانچ ہزار معاہدے کے وقت وصول کر لیے اور انہیں خرچ کر لیا اور پھر نصف سال گزرنے کے بعد باقی پانچ ہزار بھی وصول کر لیے اور سال مکمل ہونے سے پہلے انہیں خرچ کر لیا تو اس صورت میں اس پر زکوٰۃ نہیں ہوگی کیونکہ اس مال پر سال پورا نہیں ہوا۔ اگر اس نے گھر تجارت کے لیے رکھا ہو اور وہ اس سے نفع حاصل کرنے کا منتظر ہو اور وہ یہ کہے کہ جب تک یہ گھر فروخت نہیں ہوتا، میں اسے کرائے پر دے دیتا ہوں تو اس صورت میں گھر کی قیمت پر زکوٰۃ واجب ہوگی، نیز کرائے پر بھی بشرطیکہ ایک سال کی مدت گزر جائے جیسا کہ قبل ازیں بیان کیا گیا ہے۔ گھر کی قیمت پر زکوٰۃ اس لیے واجب ہوگی کہ اس گھر کو اس نے تجارت کے لیے رکھا ہے اس نے اسے اپنے پاس رکھنے اور اس کا کرایہ حاصل کرنے کے لیے نہیں رکھا ہے اور ہر وہ چیز جس سے مقصود تجارت اور کمائی ہو، اس میں زکوٰۃ ہے کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ((اِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّیَّاتِ وَإِنَّمَا لِکُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَی)) (صحیح البخاری، بدء الوحی، باب کیف کان بدء الوحی الی رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وسلم مسلم، الامارۃ، باب قولہ: صلی اللّٰه علیہ وسلم انما الاعمال بالنیۃ، ح: ۱۹۰۷۔) ’’تمام اعمال کا انحصار نیتوں پر ہے اور ہر آدمی کے لیے صرف وہی ہے جو اس نے نیت کی۔‘‘ جس شخص کے پاس اموال ہوں اور وہ ان کے ذریعہ کمائی کرنا چاہتا ہو تو اس کی نیت ان کی قیمت کی ہے، ان کی ذات کی نہیں ظاہر ہے ان کی قیمت دراہم اور نقدی ہے، دراہم اور نقدی میں زکوٰۃ واجب ہے، لہٰذا جس شخص کا مقصد تجارت اور کرایہ وصول کرنا ہو تو اس صورت میں گھر کی قیمت اور اس سے وصول ہونے والے کرائے دونوں میں زکوٰۃ واجب ہوگی بشرطیکہ معاہدے پر ایک سال کا عرصہ گزر جائے۔ فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۳۵۲، ۳۵۳ ) #FAI00295 ID: FAI00295 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
Text
واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبریجلد چیٹ بوٹس متعارف کرائے جانے کا امکان
(ویب ڈیسک)واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری آگئی ۔چیٹ بوٹس کو بہتر کرنے پر کام جاری ہے۔چیٹ بوٹ جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ہے جس سے پیغام رسانی میں آسانی ہوجائے گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جلد ہی اے آئی چیٹ بوٹ میں وائس چیٹنگ کا آپشن بھی متعارف کرایا جائے گا، جس کے تحت صارفین لکھنے کے بجائے بول کر اے آئی سے مدد حاصل کر سکیں گے،واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ فیچر…
0 notes
Text
طبیب پیڈیا
طبیب پیڈیا لانچ ہو گئی تمام لوگوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ طبیب پیڈیا ویب سائٹ لانچ کر دی گئی ہے۔ طبیب پیڈیا ویب سائٹ جڑی بوٹیوں، حکیموں، دواخانوں اور پنسار سٹورز کی ایک بہت بڑی ڈائریکٹری بنے گی۔ جڑی بوٹیوں کا تعارف قدیم طب اور جدید طب جس میں سائنسی تحقیقات بھی ہیں کی روشنی میں پیش کی جارہی ہے۔ جڑی بوٹیوں کی اردو زبان میں ایسی کوئی کتاب نہیں جس میں ان کا تعارف سائنسی انداز میں بھی کرائے جائے۔ کس…
0 notes
Text
پی آئی اے نے عمرہ ٹکٹ میں 7 ہزار روپے کمی کا اعلان کردیا
پی آئی اے نےعمرہ کرایوں میں فوری طورپر7ہزاروپے کی کمی کا اعلان کردیا،کراچی اورکوئٹہ سے جدہ کا دوطرفہ کرایہ 79000ہزارروپے ہوگیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کراچی اورکوئٹہ سے دوطرفہ عمرہ کرایہ 79000روپے علاوہ ٹیکس ہوگیا۔ لاہور،اسلام آباد،سیالکوٹ، پشاور،ملتان، فیصل آباد سے جدہ کے لئے دوطرفہ عمرہ کرایہ 87000 روپے علاوہ ٹیکس ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق یہ کرائے فوری طورپرنافذالعمل ہوں گے،پی آئی اے عمرہ…
View On WordPress
0 notes
Text
ایک اور صاحب سے میری دیرینہ شناسائی ہے جنہوں نے دوسروں کی زندگیوںکو جہنم بنا کر اپنی زندگی کو جنت بنا رکھا ہے۔ یہ صاحب ریٹائرڈ ہیڈ کلرک ہیں اور لاہور کے ایک نواحی گائوں میں رہتے ہیں۔ ضلع کچہری کے پاس انہوں نے ایک کمرہ کرائے پر لے رکھا ہے۔ ان کا واحد شوق لوگوں کے خلاف جھوٹے مقدمے دائر کر کے انہیں تھانوں اور عدالتوں میں خوار کرنا ہے۔ وہ زیادہ تر مقدمے لاہور سے باہر کے لوگوں پر کرتے ہیں، دو چار سال بعد یہ مقدمہ خارج ہو جاتا ہے لیکن ان دو چار برسوں میں بیچارا ملزم لاہور کے پھیرے لگا لگا کر اپنے علاقے میں ’’بھائی پھیرو‘‘ مشہور ہو جاتا ہے۔ میں نے ایک دفعہ ان صاحب سے پوچھا ’’آپ ایسا کیوں کرتے ہیں۔ ’’بولے‘‘ پولیس کے غریب اہلکاروں، وکیلوں کے منشیوں اور عدالتوں کے درجہ چہارم کے مظلوم ملازموں کے گھروں کا چولہا مجھ ایسے دردمند لوگوں ہی کی وجہ سے جلتا ہے۔ میں تو سوچتا ہوں اگر میں فوت ہوگیا تو ان بے چاروں کا کیا بنے گا؟
عطا ء الحق قاسمی
#اردو#اردو پوسٹ#اردو مزاح#urdu#کاپی پیسٹ#کاپی#inspiration#life quotes#urdulovers#منقول#اردو ادب#اردوادب#urdu posts#urdu stuff#urdujoke#funny urdu#urdu literature#urdu lines
1 note
·
View note
Text
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
میں جانتا ہوں کہ دشمن بھی کم نہیں لیکن
ہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہے
ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے
جو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گے
کرائے دار ہیں، ذاتی مکان تھوڑی ہے
سبھی کا خون ہے شامل یہاں کی مٹی میں
کسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے
راحت اندوری
1 note
·
View note