#ڈائٹنگ
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 2 months ago
Text
بغیر ڈائٹنگ وزن کم کرنے کا آسان طریقہ
(رمشاء مقصود) موٹاپے کا مسئلہ دنیا بھر میں ایک بڑھتا ہوا چیلنج بن چکا ہے، جس کی وجہ سے بہت سے افراد مختلف علاج کی تلاش میں ہیں، روایتی طریقے جیسے کہ غذا کی کمی اور ورزش کے ذریعے وزن کم کرنے کے علاوہ، آج کل سرجری بھی ایک مؤثر حل سمجھی جاتی ہے،اگرچہ وزن کم کرنے کے لیے مختلف سرجری طریقے موجود ہیں، لیکن ان میں سے کچھ طریقے جدید اور زیادہ مؤثر مانے جاتے ہیں، جانتے ہیں فضاعلی کے شو میں۔۔ تفصیلات کے…
0 notes
winyourlife · 1 year ago
Text
صحت کو بہتر کرنے کے لیے سال بھر کن چیزوں پر دھیان دینا چاہیے؟
Tumblr media
نیا سال شروع ہو چکا ہے اور نئے سال میں کئی لوگ پورے سال کے لیے کئی اہداف مقرر کرتے ہیں۔ نئے سال میں وزن کو کم کرنا ایک عام سا ہدف ہوتا ہے، تاہم سال کے صرف پہلے ہفتے میں سخت ڈائٹنگ اور ورزش کرنے سے صحت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔  اب وقت ہے نئے سال میں کچھ ایسے اہداف سیٹ کرنے کا جن سے آپ کی صحت پر مجموعی طور پر بہترین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ اسی سلسلے میں این ڈی ٹی وی نے کچھ نئے اہداف بتائے ہیں جن پر عمل کر کے صحت مند رہا جا سکتا ہے۔
نیند کو ترجیح دیں نیند کا معیار اور مقدار دونوں ہماری صحت پر اثرات مرتب کرتے ہیں۔ نیند کی کمی کی وجہ سے دل کی بیماریوں، ڈپریشن اور موٹاپے جیسی کئی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ لہٰذا اس سال کے آغاز میں نیند کو فوقیت دینے کا عزم کریں اور ایسی حکمت عملی بنائیں جس سے آپ بھرپور نیند کر سکیں۔
بیٹھیں کم، چلیں زیادہ بیٹھ کر کام کرنے سے سستی پیدا ہوتی ہے۔ بہت دیر بیٹھنے کے باعث صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ سے کئی بیماریاں بھی پیدا ہوتی ہیں۔ لہٰذا 2024 میں ایسا شیڈول بنائیں جس سے آپ زیادہ دیر چل پھر سکیں۔ ہر ایک گھٹنے بعد پانچ منٹوں کے لیے چہل قدمی کریں۔
Tumblr media
  ہر روز مراقبہ کریں سنہ 2024 میں آپ کو مراقبہ یعنی میڈیٹیشن کرنے کے فوائد مکمل طور پر معلوم ہونے چاہییں۔ مراقبہ کرنے سے ذہنی صحت بہتر ہوتی ہے، ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے، اپنے بارے میں پتا چلتا ہے جبکہ منفی جذبات کم ہونے کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر میں بھی کمی آتی ہے۔
اپنے آپ پر توجہ دیں اس بات کو سمجھنا ضروری ہے کہ اپنے آپ پر توجہ دینے کا مطلب خود غرض ہونا نہیں ہے۔ مصروف زندگی میں اپنے آپ کے لیے وقت نکالنے سے ذہنی صحت میں بہتری آتی ہے اور جسمانی صحت پر بھی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کسی جسمانی سرگرمی کے ذریعے بھی خود پر توجہ دی جا سکتی ہے۔ ضروری نہیں ہے آپ جِم میں گھنٹوں گزاریں بلکہ آپ اپنی پسند کا کوئی بھی کام کر سکتے ہیں جیسے ٹریکنگ وغیرہ۔
ڈائٹنگ چھوڑ کر صحت مند غذائیں کھائیں آپ سخت ڈائٹنگ بہت جلدی ترک کر سکتے ہیں کیونکہ سخت ڈائٹ عمومی طور پر کم وقت میں جلدی نتیجہ دیتی ہے تاہم بہت سی پابندیوں کے باعث اس سخت ڈائٹ پر عمل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اسی وجہ سے اس سال آپ گھر سے پکے ہوئے خالص اور صحت مند کھانوں پر توجہ دیں۔ یہ صحت کو مجموعی طور پر بہتر رکھنے کا سادہ لیکن پائیدار طریقہ ہے۔ 2024 میں صحت مند کھانوں کے ساتھ رشتہ قائم کریں تاکہ آپ کا دماغ اور جسم صحت مند رہے۔
بشکریہ اردو نیوز
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
شاید ڈائٹنگ کر رہا ہو، بیمار شیر کی جانب توجہ دلانے پر ڈائریکٹر چڑیا گھر کا جواب
لاہور کے چڑیا گھر میں جانوروں کی صحت اور صفائی ستھرائی کے ناقص معیار کی وجہ جانوروں کی اموات ہو رہی ہیں جبکہ چڑیا گھر کی انتظامیہ اس معاملے کو سنجیدہ نہیں لے رہی، اس کا ثبوت چڑیا گھر میں تعینات دونوں ڈاکٹرز کی ایک پاکستان لیو ہے، دونوں ڈاکٹر چھٹی لے کر بیرون ملک ملازمتیں کر رہی ہیں اور ان کی عدم موجودگی میں ایک تیندوے سمیت کئی جانور بیماری سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ چڑیا گھر انتظامیہ کے ذرائع نے بتایا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnabannu · 1 year ago
Text
ڈائٹنگ اور نمک سے پرہیز سری دیوی کی موت کی وجہ بنے: بونی کپور
http://dlvr.it/SwzBjl
0 notes
45newshd · 5 years ago
Text
ڈائٹنگ اور ایکسرسائز کے علاوہ گھر میں موجود یہ چیزکھائیں   وزن میں کمی لائیں ، ماہرین نے نہایت آسان حل پیش کردیا
ڈائٹنگ اور ایکسرسائز کے علاوہ گھر میں موجود یہ چیزکھائیں   وزن میں کمی لائیں ، ماہرین نے نہایت آسان حل پیش کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) لوگ وزن میں کمی کے لئے ڈائٹنگ اور ایکسرسائز سمیت کیا کیا جتن نہیں کرتے لیکن ماہرین نے تو اس کا نہایت آسان سا حل پیش کر دیا ہے۔جی ہاں امریکی طبی ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کھانوں میں سرخ مرچوں کے استعمال سے وزن میں تیزی سے کمی میں مدد ملتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سرخ مرچ وزن میں زیادتی کا باعث بننے والی چکنائی کو ختم کرتی ہے جس سے وزن میں تیزی سے کمی…
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 5 years ago
Text
ڈائٹنگ کے بغیر وزن میں کمی لانے کا آسان طریقہ
ڈائٹنگ کے بغیر وزن میں کمی لانے کا آسان طریقہ #Dieting #Weight #aajkalpk
یہ تو اب کافی حد تک لوگوں کو معلوم ہوچکا ہے کہ جسمانی وزن میں اضاف�� صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا، مگر یہ اضافی چربی مجموعی صحت کے لیے کتنی تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔
درحقیقت طبی ماہرین تو اسے صحت کے لیے بہت زیادہ خطرناک قرار دیتے ہیں جو متعدد جان لیوا امراض کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
جی ہاں واقعی موٹاپا متعدد امراض کا باعث بن سکتا ہے، جن میں سے کچھ تو واضح ہوتی ہیں، جبکہ کچھ طویل…
View On WordPress
0 notes
moazdijkot · 2 years ago
Text
ڈائٹنگ کے بغیر وزن کم ہوگیا
ڈائٹنگ کے بغیر وزن کم ہوگیا
یہ کون سی جڑی بوٹی ہے جسے کھانے سے وزن 3 مہینے میں ہی گھٹنے لگتا ہے؟ جانیے حکیموں کا بتایا ہوا کارآمد نسخہ وزن کم کرنے کی خواہش لڑکیوں میں زیادہ سے زیادہ ہوتی ہے خصوصاً ان لڑکیوں میں جن کی شادی ہونے والی ہوتی ہے تاکہ شادی کے دن زیادہ پُرکشش نظر آئیں۔ لیکن وزن کم کرنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔ سب کی جسامت اور چال ڈھال، کھانے پینے کے انداز اور ہضم کرنے کی طاقت یکساں نہیں ہوتی یہی وجہ ہے کہ وزن…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dailhealthtips · 3 years ago
Text
موٹاپے سے چھٹکارے کا انتہائی آسان طریقہ
how to get rid of fatnesss
(ویب ڈیسک) جسمانی وزن میں اضافہ صحت کے لیے اچھا نہیں ہوتا، مگر یہ اضافی چربی مجموعی صحت کے لیے کتنی تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے اس کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔
تفصیلات کے مطابق اضافی جسمانی چربی جوڑوں کے امراض کی ذمہ دار ہوتی ہے، طبی ماہرین کے مطابق جسمانی وزن زیادہ بڑھ جانے سے گھٹنوں، کہنی اور ٹخنوں کے جوڑ پر بوجھ زیادہ بڑھ جاتا ہے، جس کے نتیجے میں تکلیف دہ مرض لاحق ہوجاتا ہے۔
اب سوال یہ پیدا ہوا ہے کہ اضافی وزن سے کیسے نجات حاصل کی جائے؟ضروری نہیں ڈائٹنگ سے ہی وزن گھٹایا جا سکتا ہے بلکہ بہت سے ایسے پھل ہیں جن کا استعمال موٹاپا کم کرنے میں بہت ہی مفید ہے۔
https://https://oke.io/srDp8tk4
گریپ فروٹ یعنی سنگترہ موٹاپے پر قابو پانے کے لیے بہترین پھل ہے۔وٹامن سی سے بھرپور اس پھل سے انسولین کی سطح متوازن رہنے میں مدد ملتی ہے جس کے نتیجے میں جسم میں چربی کے جمع ہونے کے عمل میں کمی آتی ہے اور جسمانی وزن بھی کم ہوتا ہے۔سنگترے میں بہت کم کیلوریز پائی جاتی ہیں جبکہ اس میں موجود فائبر سے پیٹ کو بھرنے میں مدد ملتی ہے اور تا دیر بھوک کا احساس نہیں ہوتا ہے۔
موسم سرما شروع ہوتے ہی مالٹوں اور کینوؤں کی بھی آمد ہو جاتی ہے جو وٹامن سی سے بھر پور ہوتے ہیں اور وزن میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ خوبصورتی میں بھی اضافہ کرتے ہیں۔
بیریز اینٹی آکسیڈنٹس سے بھر پور ہوتی ہیں، یہ وزن کم کرنے میں بہت زیادہ مدد دیتی ہیں، اس کے علاوہ یہ وٹامن سی سے بھی بھر پور ہوتی ہیں۔اسٹرابیری جامن اور فالسہ یہ بھی بیری کی ہی اقسام میں شمار کیے جاتے ہیں، جامن فالسوں یا اسٹرابیری کا استعمال کر لیا جائے تو یہ بلیو بیریز جتنا ہی فائدہ دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ لیموں وٹامن سی سے بھر پور ہوتا ہے، لیموں میٹابالزم تیز کرنے کے ساتھ قوت مدافعت کو بھی مضبوط کرتا ہے۔
موٹاپے کو معمولی نہ سمجھیں ،جسم میں اضافی چربی اعضاءاور جوڑوں پر غیرضروری بوجھ بڑھاتی ہے اور اسے برداشت کرنے کے لیے انہیں زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے، اس جسمانی تناﺅ اور دباﺅ کے نتیجے میں بڑھاپے کی جانب سفر بہت تیز ہوجاتا ہے اور متاثرہ فرد درمیانی عمر میں ہی بوڑھا نظر آنے لگتا ہے۔
جسمانی وزن میں اضافہ کسی فرد کی جانب سے ناقص غذا کے استعمال کا عندیہ بھی دیتا ہے، کچھ مقدار میں چربی صحت کے لیے اچھی اور ضروری ہے تاکہ جسمانی افعال مناسب طریقے سے کام کرسکیں، مگر بہت زیادہ چربی کھانے کے نتیجے میں آنتوں کے لیے اسے پراسیس کرنا ناممکن ہوجاتا ہے، جس کے نتیجے قبض کا مرضااکثر شکار بنانے لگتا ہےhttps://oke.io/srDp8tk4
Tumblr media Tumblr media
0 notes
asimhanif · 3 years ago
Photo
Tumblr media
*کیلشیم، پروٹین سے بھر پور دودھ گائے کا یا بھینس کا ؟* بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ماہرین غذائیت کے مطابق دودھ میں کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور مقدار ہونے کے سبب یہ ایک مکمل غذا اور انسانی صحت کے لیے اہم بھی ہے، دودھ ہماری روز مرہ کی غذا کا اہم حصہ بھی ہے، دودھ استعمال کرنے کے فوائد سمیت اس کے استعمال کے طریقے بھی بہت ہیں ۔ کیلشیم حاصل کرنے کے لیے دودھ بہترین آپشن ہے، اس میں مزید وٹامن ڈی ، بی12، ریبوفلاون ، پوٹاشیم، فورسفورس، سیلینئم اور صحت کے لیے بہتر چکنائی بھی پائی جاتی ہے ۔ *اب سوال یہ ہے کہ گائے کا دودھ زیادہ فائدہ مند ہے یا بھینس کا ؟* گائے اور بھینس کے دودھ کا ذائقہ تقریباً ایک جیسا ہوتا ہے مگر ان کے رنگ تھوڑے مختلف ہوتے ہیں، گائے کا دودھ کریم رنگ جبکہ بھینس کا دودھ سفید ہوتا ہے، گائے کا دودھ بھینس کے دودھ کے مطابق کم چکنائی رکھنے سمیت ہضم بھی جلدی ہوتا ہے ۔ایک کپ یعنی 240 ملی لیٹر گائے کے دودھ میں 3.25 فیصد چکنائی پائی جاتی ہے ، اس میں کیلوریز 149، پانی 88 فیصد ، پروٹین 7.7 گرام ، کاربز 11.7 فرام، لیکٹوز 11 گرام فیٹ 8 جبکہ کیلشم 21 فیصد پایا جاتا ہے ۔بھینس کے دودھ میں ایک کپ یعنی 240 ملی لیٹر میں گائے کے دودھ کے مقابلے میں زیادہ کیلشیم اور وٹامنز پائے جاتے ہیں جس کے مطابق کیلوریز 237 ، پنی 83 فیصد، پروٹین 9 گرام ، کاربز 12 گرام، لیکٹوز 13 گرام، فیٹ 17 گرام اور کیلشیم32 فیصد پایا جاتا ہے۔گائے کے دودھ میں کم فیٹ پایا جاتا ہے جبکہ بھینس کے دودھ میں فیٹ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے ، گائے کا دودھ پتلا جبکہ بھینس کا دودھ گاڑھا ہوتا ہے ، بھینس کے 100 ملی لیٹر دودھ میں 100 کیلوریز ہوتی ہیں جبکہ گائے کے دودھ میں 100 ملی گرام 68 سے 70 کیلوریز پائی جاتی ہیں ۔ *ڈائٹنگ میں کونسا دودھ بہتر ہے ؟* گائے کا دودھ کم کیلوریز اور کم چکنائی رکھنے کے سبب ڈائٹنگ میں اچھا آپشن ہےجبکہ کوئی میٹھی غذا، بچوں کے استعمال کے لیے، پنیر اور کھویا بنانے کے لیے بھینس کا دودھ بہتر ہے۔ التماسِ دعا اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ https://www.instagram.com/p/CYG5Wq0PnuF/?utm_medium=tumblr
1 note · View note
ksacurrentevents · 3 years ago
Text
موٹاپا کیسے کم کریں؟ ڈائٹنگ یا ورزش کون سا عمل بہتر ہے
موٹاپا کیسے کم کریں؟ ڈائٹنگ یا ورزش کون سا عمل بہتر ہے
دنیا کی ایک بڑی آبادی موٹاپے کا شکار ہیں اور موٹاپابذات خود کئی بیماریوں کی آماجگاہ ہے ،لوگوں کی کثیر تعداد موٹاپے کو کم کرنے کے لئے ڈائٹنگ کا سہارا لیتی ہیں وزن کم ہونے پر جیسے وہ دوبارہ معمول کے کھانے پر آتی ہیں تو ان کا وزن پھر بڑھ جاتا ہے ۔ ڈائٹنگ کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ آپ ان تمام ایسی صحت بخش غذاؤں سے دور ہو جاتے ہیں جنہیں جسم کے لئے ضروری سمجھا جاتا ہے اس طرح وزن کم تو ہوتا ہے مگر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
ہرناز سندھو نے لوگوں کو فٹ رہنے کے حوالے سے کیا مشورہ دیا؟ - اردو نیوز پیڈیا
ہرناز سندھو نے لوگوں کو فٹ رہنے کے حوالے سے کیا مشورہ دیا؟ – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین مس یونیورس سال 2021 کا خطاب اپنے نام کرنے والی ہرناز سندھو نے لوگوں کو فٹ رہنے کے حوالے بہترین مشورے دیئے ہیں۔ حال ہی میں اہنے ایک بیان میں ہرناز سندھو نے بتایا ہے کہ میرا تعلق ایک پنجابی گھرانے سے ہے اور پنجابی لوگ کبھی ڈائٹنگ نہیں کر سکتے ہیں۔ ہرناز نے بتایا ہے کہ میں مکھن بہت شوق سے کھاتی اور وہ سب چیزیں بھی کھاتی ہوں جو مجھے بہت پسند ہیں۔ ہرناز کا کہنا تھا کہ ہر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
pakurdutube · 3 years ago
Text
ڈائٹنگ کے بغیر اسمارٹ ہونا ہے تو پاکستانی کھلاڑی کی بیوی کا یہ آسان فارمولا اپنالیں جنہوں نے کم وقت میں وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
ڈائٹنگ کے بغیر اسمارٹ ہونا ہے تو پاکستانی کھلاڑی کی بیوی کا یہ آسان فارمولا اپنالیں جنہوں نے کم وقت میں وزن کم کر کے سب کو حیران کر دیا
ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے کی پیدائش کے بعد جسمانی وزن میں کمی کے سفر کے بارے میں ایک انسٹاگرام پوسٹ میں بات کی ہے۔ بھارتی ٹینس اسٹار اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے کے پیدائش کے بعد جسمانی وزن کم کرنے کے حوالے سے پوسٹ شیئر کی جہاں انہوں نے بتایا کہ ڈائیٹنگ کے بغیر وزن کس طرح کم کیا جاسکتا ہے۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اپنی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 3 years ago
Text
مسور کی دال، جھریاں ختم، وزن کم،ڈائٹنگ کرنیوالوں کی مرغوب غذا
مسور کی دال، جھریاں ختم، وزن کم،ڈائٹنگ کرنیوالوں کی مرغوب غذا
مسورکی دال جسے عرفِ عام میںملکہ مسور بھی کہتے ہیں۔ ملکہ مسور کہنے کے حوالے سے کئی کہانیاں موجود ہیں جن میں سے ایک کہانی کے مطابق یہ دال ملکہ وکٹوریہ کی پسندیدہ دال تھی انہیں مسور کی دال کا سوپ بہت پسند تھا- اسی وجہ سے اس دال کو ملکہ مسور بھی کہا جاتا ہے- اس کے علاوہ ماضی میں ریاست اودھ میں اس دال کو ایک نوابی پکوان سمجھا جاتا تھا جس کے سبب اس دال کو باقی تمام دالوں پر فوقیت حاصل تھی اس وجہ سے بھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
attiya · 3 years ago
Photo
Tumblr media
فیصلہ: ہر عورت کو زندگی میں ایک فیصلہ کرنا پڑتا ہےکہ وہ کب تک عورت رہے گی اور کب ماں بن جائے گی بچہ پیدا کرنے سے ہی کوئی ماں نہیں بنتی یہ اندر کا فیصلہ ہوتا ہےکچھ بانجھ عورتیں بڑی بڑی قد آور مائیں ہوتی ہیں- جب عورت فیصلہ کرتی ہے کہ وہ عورت ہی رہے گی تو پھر بڑی مشکل پڑتی ہے ساٹھ برس کی عورت کو شیفون کی ساڑھیوں پر کام کرانا پڑتا ہے ڈائٹنگ کرنی پڑتی ہے بیوٹی پارلروں کے دھکے کھانے پڑتے ہیں جیولری کی دکان پر ابھری ہوئی نسوں والےہاتھوں پر انگوٹھیاں فٹ کروانی پڑتی ہیں اور جب سارا گہنا پہن کر آئینے کے سامنے جاتی ہے ساٹھی پاٹی عورت تو آئینہ جھوٹ نہیں بول سکتا شک ہی شک وہم ہی وہم کہ میں اچھی لگ رہی ہوں یا نہیں؟ کیا محتاجی کی زندگی ہے یہ؟ ہمیشہ ہاتھ میں کاسہ محبت کی خیرات جمع کرنا؟ یہ بھی کوئی فیصلہ ہے عورت رہنے کا؟ ساری زندگی کی محتاجی؟ کچھ عورتیں ایک اور فیصلہ کرتی ہیں وہ اندر ہی اندر عورت سے گزر کر ماں بن جاتی ہیں، پھر ان کے پیالے سےہر ایک کے لئے کچھ نہ کچھ نکلتا ہی رہتا ہے وہ "مانگنے" والے مقام سے نکل کر "دینے" والے مقام پر آجاتی ہیں- کچھ عورتیں تو بھری جوانی میں ہی یہ فیصلہ کر لیتی ہیں: ماں بڑی آزاد زندگی بسر کرتی ہے وہ محتاج نہیں ہوتی نہ کسی کی محبت کی نہ خدمت کی نہ کسی کو عمل کے ترازو میں تولتی ہے وہ توسکون میں زندگی گزارتی ہے آزاد.. دینا ہی دینا. . دعا ہی دعا.... ساری چڑیاں اس چھتنارے درخت پر بیٹھ کر گھونسلے بناتی ہیں اور سب اس کی بکل میں چھپے پھرتے ہیں- "بڑی آزاد زندگی ہوتی ہے ماں کی و�� کسی کی محتاج نہیں ہوتی" بانو قدسیہ کی کتاب سے اقتباس فٹ پاتھ کی گھاس (at Al Safa, Jeddah) https://www.instagram.com/p/CRtbqdYro5_/?utm_medium=tumblr
0 notes
googlynewstv · 4 years ago
Text
وہ عام غلطیاں جو موٹاپے سے نجات کی کوششیں ناکام بنادیں
وہ عام غلطیاں جو موٹاپے سے نجات کی کوششیں ناکام بنادیں
کیا بڑھتے جسمانی وزن میں کمی اور توند سے نجات میں مشکل کا سامنا ہے؟ تو آپ اکیلے نہیں، دنیا بھر میں کروڑوں افراد کو اس تجربے کا سامنا ہوتا ہے۔ ڈائٹنگ سے لے کر جم جانے تک متعدد طریقوں سے لوگ جسمانی وزن میں کمی کی کوشش کرتے ہیں تاکہ اس اضافی چربی کو جلدازجلد گھلایا جاسکے۔ مگر اکثر تمام تر کوششوں کے باوجود جسمانی وزن میں کمی نہیں آتی اور اس کی وجہ آپ کی کوششوں میں کمی نہیں بلکہ چند غلطیاں ہوتی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
informationtv · 4 years ago
Text
ہاتھی جیسا انسان چٹکیوں میں سمارٹ پیٹ بالکل کمر کیساتھ ہوگا۔
ہاتھی جیسا انسان چٹکیوں میں سمارٹ پیٹ بالکل کمر کیساتھ ہوگا۔
کیا آپ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ کو کوئی ایسی چیز ملے جس سے آپ کا ویٹ بہت ہی زیادہ تیزی کے ساتھ کم ہو ایک ایسی مزیدار ڈرنک بتائی جارہی ہے جس کو استعمال کر کے آپ لوگ دس دن میں پندرہ دن بھی نہیں گارنٹی ہے کہ آپ لوگ دو سے تین کلو تک اپنا ویٹ بغیر ورزش کے بغیر ڈائٹنگ کے آپ لوگ کم کرلیں گے بہت ہی آسانی کے ساتھ سوئے ہوئے بھی وزن کم ہوگا یہ اس چیز کی گارنٹی ہے کہ ایسی کمال کی ڈرنک ہے آج کی ڈرنک میں کون کونسی…
View On WordPress
0 notes