#کاپی
Explore tagged Tumblr posts
kishmishwrites · 7 months ago
Text
Tumblr media
الســـــلام علــــــیکم ورحمتہ اللہ وبركاتہ
"وہ رب تمہاری مرضی کے مطابق تمہاری زندگی کو بدل دے گا بس صبر کرنا اور یقین کامل رکھنا وہ تمہاری کہانی مکمل کرے گا اس کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں...♥️
صــــــبح بخــــــیر
8 notes · View notes
topurdunews · 2 months ago
Text
عمران خان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیسعبوری چالان کی کاپی سامنے آگئی 
(ارشاد قریشی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف جنرل ہیڈکواٹر (جی ایچ کیو) حملہ کیس کی عبوری چالان کی کاپی 24نیوز نے حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق عبوری نامکمل چالان زیر دفعہ 173 کے تحت تفتشی آفیسر انسپکٹر ناظم شاہ نے عدالت میں جمع کرایا جس میں سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے سوشل میڈیا پر احتجاج کے اکسانے والی وویڈیوز بھی…
0 notes
urduclassic · 1 year ago
Text
کتب بینی کے شوقین افراد مفت کتابیں کیسے پڑھ سکتے ہیں؟
Tumblr media
ڈیجیٹل دور میں جہاں زندگی کے معمولات میں بے شمار تبدیلیاں آئی ہیں وہاں روایتی کتابوں کے حوالے سے بھی بہت کچھ تبدیل ہو چکا ہے۔ تاہم یہ حقیقت نظرانداز نہیں کی جا سکتی کہ کتب بینی کے عادی افراد تاحال روایتی کتابیں پڑھنے کی اپنی عادت سے مجبور ہیں اور وہ اپنے اس شوق کی تسکین کے لیے جب تک کتاب کا مطالعہ نہ کریں تو ذہنی سکون حاصل نہیں کر پاتے۔ یہ کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کہ ایسے افراد کتب بینی کے حوالے سے ایک قسم کے سحر میں مبتلا ہوتے ہیں۔ دورحاضر میں جب کوئی کتب بینی کا شوقین اپنے مطالعہ کی عادت سے مجبور ہو کر چند پسندیدہ کتب خریدنے کی خواہش کرتا ہے تو وہ ان کی قیمت دیکھ کر کچھ دیر تو ضرور پریشان ہو جاتا ہے کیونکہ ان قیمتوں میں بے حد اضافہ ہو چکا ہے اور ایک کتاب 13.95 سے 18 ڈالر ت�� دستیاب ہے، اس حساب سے اگر چند اضافی کتب خریدی جائیں تو بل باآسانی 100 ڈالر کا تو بن ہی جاتا ہے۔ سعودی میگزین الرجل نے مطالعے کے شوقین افراد کے لیے چند ایسے طریقے بتائے ہیں جنہیں برائے کار لا کر وہ اضافی رقم خرچ کیے بغیر مفت میں اپنی من پسند کتابیں حاصل کرسکیں گے۔ 
1 ۔ لائبریری جائیں ہر ملک میں ہزاروں عوامی کتب خانے موجود ہوتے ہیں جہاں انواع و اقسام کی کتابیں خواہ وہ روایتی ہوں یا ڈیجیٹل کاپی کی صورت میں دستیاب ہوتی ہیں۔ یہ بھی یقینی امر ہے کہ کسی نہ کسی لائبریری میں آپ کی من پسند کتابیں بھی ضرور موجود ہوں گی۔ اب آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ آپ اس لائبریری کے رُکن بن جائیں اور وہاں سے اپنی من پسند کتابیں یا سیریز حاصل کریں اور انہیں پڑھنے کے بعد مقررہ وقت پر واپس کر دیں۔ اس طرح آپ کو کتابیں خریدنے کے لیے اضافی رقم خرچ نہیں کرنا پڑے گی۔ 
Tumblr media
2 ۔ کتب خانوں کی ایپلکیشنز آپ اگر کسی لائبریری میں جانے کے خواہاں نہیں تو کوئی مسئلہ نہیں، سمارٹ ایپس نے یہ مسئلہ بھی تقریباً حل کر ہی دیا ہے جس کے ذریعے آپ آسانی سے کسی بھی کتب خانے میں موجود کتابوں کا مطالعہ کرسکتے ہیں، جس کے لیے آپ کو صرف یہ کرنا ہو گا کہ کتب خانے کے ہوم پیچ پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں جس کے بعد آپ کوئی رقم ادا کیے بغیر کسی وقت بھی اپنی من پسند کتابوں کا مطالعہ کر سکتے ہیں۔ 
3 ۔ مفت ڈیجیٹل کتابیں   روایتی کتاب کی طرح ڈیجیٹل کتب کو اگر آپ اپنے ہاتھوں میں نہیں تھام سکتے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ باقاعدہ کتاب نہیں ہے، ویب سائٹ ’بک بوب‘ آپ کو یہ سہولت بھی فراہم کرتی ہے کہ جس کتاب کا آپ مطالعہ کرنا چاہتے ہیں اس کا عنوان درج کریں اور ویب سائٹ چند لمحوں میں تمام معلومات فراہم کر دے گی کہ مذکورہ کتاب کس لائبریری میں ��ستیاب ہے، اور اسے مفت میں کیسے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ 
4 ۔ بک ٹریڈنگ سائٹس کے رُکن بنیں انٹرنیٹ پر اب شیئرنگ کی سہولت بھی دستیاب ہے جس سے آپ دیگر قارئین کے ساتھ کتابیں شیئر کر سکتے ہیں۔ اس حوالے سے متعدد ویب سائٹس موجود ہیں جن میں ’بک موچ‘ ’پیپربیک سواپ‘ وغیرہ شامل ہیں جن پر آپ اپنی کتاب دوسرے قارئین کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ شیئرنگ کے لیے جب آپ کسی کو میل کرتے ہیں تو آپ کو اس کے پوائنٹس بھی ملتے ہیں۔ 
5۔ ریٹنگ کرنا کسی بھی کتاب کے بارے میں رائے دینا بہت اہم ہوتا ہے۔ اس حوالے سے آپ اگر رائے دیتے ہیں تاکہ دوسرے لوگ آپ کے مطالعہ اور حاصل مطالعے کا جائزہ لینے کے بعد کتاب کے بارے میں معلومات حاصل کرسکیں تو ’نیٹ گیلی‘ جیسی ویب سائٹس کی جانب سے کتاب کی درجہ بندی کرنے یعنی اس کے بارے میں رائے دینے والوں کو پیشگی کاپیاں ارسال کی جاتی ہیں۔ آپ اگر سوشل میڈیا پر ایکٹیو ہیں اور آپ کے فالوورز کی تعداد بھی زیادہ ہے اور کتابوں پر اپنی رائے بھی دیتے ہیں تو اس صورت میں کوئی بھی پبلشر آپ کو نئی کتابوں کی کاپیاں ارسال کرنے میں پس و پیش سے کام نہیں لے گا۔ 
6۔ چھوٹی اور مفت لائبریری تلاش کریں جب بھی آپ اپنے علاقے کی سیر کریں تو کوشش کریں کہ وہاں چھوٹی لائبریری تلاش کریں جہاں آپ کو متعدد کتابیں مفت میں پڑھنے کے لیے مل جائیں گی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آپ اپنی پڑھی ہوئی کسی کتاب کے بدلے میں دوسری کتاب حاصل کرسکیں۔ 
7 ۔ سوشل میڈیا آپ اگر سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں اور کتب بینی کے شوقین بھی ہیں تو اس صورت میں آپ یقینی طور پر پبلشرز کے ایڈریسز سے بھی واقف ہوں گے۔ عام طور پر پبلشرز ایسے افراد کو جو کتب بینی کا شغف رکھتے ہیں انہیں مفت میں نئی کتابیں تحفے کے طور پر بھی ارسال کرتے ہیں تو کچھ یوں بھی آپ بنا کچھ خرچ کیے اپنے مطالعے کا شوق پورا کر سکتے ہیں۔ 
بشکریہ اردو نیوز
2 notes · View notes
smile4migrants · 3 months ago
Text
اگر آپ کے دانت میں درد ہے تو آپ ہسپتال جا سکتے ہیں۔
دانتوں کے ہسپتال کا پتہ ؛
Piazza dell'Ospitale 1
سیڑوں پہ چڑھ کہ پہلی منزل میں G
اوقات کار :
پیرسے جمعہ 00 :8 سے 17.30 تک
ہفتہ 8.00 سے 13.00 تک
اگر آپ کے پاس کوئی دستاویزات یعنی ازیل پیپر یا اور نہیں ہیں، تو آپ پھر بھی اپنا علاج کر سکتے ہیں ۔
علاج سے پہلے آپ نے ایک وقتی ڈاکٹری کارڈ جس کو STP کہا جاتا ہے، بنانا ہوگا, STP ایک وقتی ڈاکٹری کارڈ ہے جو اسی ہسپتال میں بنتا ہے جس کو بنانے کیلئے آپ سے نام، تارخ پیدائش ، ملک وغیرہ پوچھا جائگا، اور کوئ دستاویز اگر اٹلی کی ہو یعنی ازیل کے ورقے ، سجو اگر نہ ہو تو اپنے ملک کا پاسپورٹ یا فوٹو کاپی بھی چلے گی اور نہ بھی ہو تو پھر بھی کارڈ ااپنے شناخت زبانی طور پہ دے دو، وہ کارڈ بنا دینگے۔ STP کارڈ بننے کے لئے یہاں جائے ۔
پتہ: Piazza dell'Ospitale 1
سیڑی نمبر I
اگر آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں، تو آپ کو ایک اور بیان دینا ہوگا جہاں آپ کہتے ہیں کہ آپ کے پاس پیسے نہیں ہیں۔ یہ اقرار نامہ اگر آپ دستخط کریگے تو آپ کا ڈاکٹری فیس معاف ہو گا۔
0 notes
airnews-arngbad · 8 months ago
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date: 28 May-2024
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ:  ۲۸؍مئی  ۲۰۲۴ء؁
وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
                پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
                ٭             دہم جما عت کے نتائج کا آن لائن اعلان؛ ریاست بھر میں   95 اعشا ریہ 81فیصد طلبہ ہوئے کامیاب۔
                ٭             پونے کے پورشے کار حادثے کے معاملے میں سسون اسپتال کے دو ڈاکٹروں سمیت تین افراد گرفتار۔
                ٭             چھترپتی سمبھاجی نگر میں پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کی تیاریاں مکمل۔
اور۔۔۔٭     اس سال جون سے ستمبر کے درمیان ملک میں 106 فیصد بارش ہونے کی پیش ��وئی۔
***** ***** *****
                اب خبریں تفصیل سے:
                ریاستی ثانوی اور اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کی جانب سے کل مارچ میں منعقدہ دسویں جماعت کے امتحان کے نتائج ظاہر کردئیے گئے۔ گذشتہ سال کے مقابلے اس سال نتائج میں تقریباً دو فیصد کا اضافہ ہوا ہےاو ر  95 اعشاریہ 81 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں۔ بورڈ کے چیئرمین شرد گوساوی نے ایک اطلاعی کانفرنس میں یہ معلومات دی۔ کوکن ڈویژن کا نتیجہ سب سے زیادہ یعنی 99 اعشاریہ ایک فیصد رہا، جبکہ ناگپور ڈویژن کا نتیجہ سب سے کم یعنی 94 اعشاریہ 75 فیصد رہا۔ چھترپتی سمبھاجی نگر ڈویژن میں 95 اعشاریہ 19 فیصد طلباء کامیاب ہوئے ‘ جبکہ لاتور ڈویژن سے 95 اعشا ریہ 27 فیصد طلباء اور پونےڈو یژن میں 96 اعشاریہ 44 فیصد، کولہاپورڈویژن میں 97 اعشا ر یہ 45، امراوتی 95 اعشاریہ 58، ناسک 95 اعشا ریہ 28 جبکہ ممبئی ڈویژن میں 95 اعشاریہ 83 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے۔
                چھترپتی سمبھاجی نگر ڈویژن میں بیڑ ضلع میں سب سے زیادہ 97   اعشاریہ 40 فیصد طلبہ کامیاب ہوئے ہیں‘ جبکہ چھترپتی سمبھاجی نگر ضلعےمیں 95 اعشاریہ 51، جالنہ ضلعے میں 94 اعشاریہ 99، پربھنی ضلعے کے 93 اعشاریہ 03 اور ہنگولی ضلع کا نتیجہ 92 اعشاریہ 22 فیصد رہا۔
                لاتور ڈویژن میں لاتور ضلعےکا سب سے زیادہ نتیجہ یعنی 96اعشاریہ 46 فیصد،جبکہ دھاراشیو ضلعے کا 95 اعشا ریہ  88فیصد‘ اسی طرح ناندیڑ ضلعے کا   93 اعشاریہ 99 فیصد نتیجہ رہا۔
                اس سال کے نتائج میں بھی ہر سا ل کی طرح لڑکیاں سرفہرست رہیں اور لڑکیوں کی کامیابی کا تناسب 97 اعشاریہ 21 فیصد ‘جبکہ لڑکوں کی کامیابی کا فیصد 94 اعشاریہ 56 فیصد ہے۔
                وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے، نائب وزرائے اعلی دیویندر پھڑنویس اور اجیت پوار نے امتحانات میں کامیاب تمام طلباء کو مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے مبارکبادی پیغام میں وزیرِ اعلیٰ شندے نے کامیاب طلبہ کو ان کے تابناک مستقبل کیلئے نیک خواہشات پیش کیں‘ جبکہ دیگر طلبہ کو نئی امید اور عزم کے ساتھ دوبارہ شروعات کرنے کا مشو رہ بھی دیا۔
                دریں اثنا، اس نتیجہ کے سلسلے میں نشانات کی دوبارہ جانچ اور جوابی بیاضوںکی فوٹو کاپی کیلئے آج سےآئندہ  11 جون تک آن لائن درخواستیں کی جا سکتی ہیں‘ جبکہ جو ابی بیاض کی فوٹو کاپی حاصل ہونے کے بعداندرونِ پانچ یوم نشانات کی دوبارہ جانچ کیلئے درخواست دی جاسکتی ہے۔
***** ***** *****
                چھترپتی سمبھاجی نگر میونسپل کارپوریشن کے مٹمٹہ اور یشودھرا کالونی کے ثانوی اسکولوں کے دسویں جماعت کے نتائج صد فیصد ر ہے۔ میونسپل کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر جی شری کانت نے سبھی کامیاب طلبہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
                لاتور میونسپل کارپوریشن کے پی ایم شری ساوتری بائی پھلے اسکول نمبر 9 کے  بھی تمام طلبہ نے دہم جماعت کے امتحانات میں کامیابی حاصل کی ۔ میونسپل کمشنر بابا صاحب منوہرے نے کامیابی حاصل کرنے والے سبھی طلبہ کو مبارکباد د یتے ہوئے نیک خو اہشات پیش کیں۔
***** ***** *****
                پونے کے پورشے کار حادثے کے معاملے میں پونے پولس نے سسون اسپتال کے ڈاکٹر اجے تاورے اور ڈاکٹر شری ہری ہرنوڑسمیت اسپتال کے ملازم اتل گھٹ کامبڑے کو گرفتار کیا ہے۔ نابالغ لڑکے کے خون کے نمونے کو تبدیل کرنے کا ان پرالزام ہے۔ ان تینوں کو کل عدالت میں پیش کیے جانے پر انہیں 30 مئی تک پولس تحویل میں بھیج دیا گیا۔ 19 مئی کی رات ملزم کے شراب کے نشے میں تیز رفتار گاڑی چلانے سے ہوئے حادثے میں کار کی ٹکر سے دو نوجوان انجینئروں کی موت واقع ہو گئی تھی۔
***** ***** *****
                 کوکن ڈویژن کے گریجویٹ حلقہ انتخاب کیلئے مہاراشٹر نونرمان سینا نے ابھیجیت پانسے کو امیدواری دی ہے۔ ایم این ایس کے جنرل سکریٹری شِریش ساونت نے یہ اعلان کیا۔ قانون ساز کونسل کی چار نشستوں کیلئےآئندہ 26 جون کو چنا ئو ہوگا۔
***** ***** *****
                انڈین آئل کمپنی نے کل ہندوستانی فوج کو ہائیڈروجن ایندھن سے چلنے والی جدید بس فراہم کی۔ فوج کے سربراہ منوج پانڈے اور انڈین آئل کمپنی کے چیئرمین ایس ایم ویدیہ کی موجودگی میں دہلی میں انڈیا گیٹ پر واقع قومی جنگی یادگار کے قریب منعقدہ ایک تقریب میں اس معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ اس موقع پر جنرل منوج پانڈے نے کہا کہ فوج ماحولیاتی تحفظ پر توجہ دیتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے کیلئے جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے پُرعزم ہے۔
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشو انی چھترپتی سمبھاجی نگر سے نشر کی جارہی ہیں
***** ***** *****
                پارلیمنٹ کے عام انتخابات کے ووٹوں کی گنتی آئندہ  4 جون کو کی جائےگی۔ اورنگ آباد پارلیمانی حلقہ کے ووٹوں کی گنتی چھترپتی سمبھاجی نگر شہر کے بیڑبائے پاس علاقے میں واقع ایم آئی ٹی کالج کی عمارت میں ہوگی۔ چھترپتی سمبھاجی نگر کے ضلع کلکٹر اور انتخابی فیصلہ افسر دلیپ سوامی نے کل ایک صحافتی کانفرنس میں یہ جانکاری دی۔ کلکٹر سوامی نے بتایا کہ ووٹوں کی گنتی کا ا ٓغاز صبح آٹھ بجے پوسٹل ووٹوں کی گنتی سے کیا جائےگا۔ رائے شماری مرکز پر حفاظتی انتظامات کیلئے انتظامیہ نے تین سطحی حفاظتی نظام بنایا ہے ا ور گنتی مرکز پر 70 پولس افسران، 500 پولس اہلکاروں سمیت مرکزی اور ریاستی حفاظتی دستوںکے اہلکار تعینات رہیں گے۔ سوامی نے بتایا کہ اس دن ایم آئی ٹی کالج عمارت کے قریب ٹریفک نظام میں تبدیلی کی جائے گی اور ووٹوں کی گنتی سے ایک دِن پہلےیعنی  3 جون کو ووٹوں کی گنتی کی عملی مشق کی جائے گی۔
***** ***** *****
                لاتور ضلعے میں جل جیون مشن منصوبے کے کا موں میں تیزی لانےکے احکامات متعلقہ محکمو ں کو ضلع کلکٹر ورشا ٹھاکر گھوگے نے دئیے ہیں۔ پانی کی قلّت سے نمٹنے اور جل جیون مشن کے کاموں کے جائزاتی اجلاس کے د وران بذریعۂ ویڈیو کانفرنسنگ وہ مخاطب تھیں۔ انھوں نے تکمیل کے قریب کاموں کو آئندہ سات دِنوں میںمکمل کرلینے کے احکامات دیتے ہوئے اس منصوبے کے کا موں کا یومیہ جائزہ لینے کا اعلان بھی کیا۔ ضلع کلکٹر نے پانی کی قلت کے پیش نظر کئے جانے والے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔
***** ***** *****
                امسال موسمِ باراں میں جون سے ستمبر کے درمیان ملک میں 106 فیصد بارش ہونے کی پیش گوئی محکمہ موسمیات نےکی ہے ۔ محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مرتیونجے مہاپاترا نے کل جنوب مغربی مانسون کے دوسرے مرحلے کی پیشن گوئی کا اعلان کرتے ہوئے یہ جانکاری دی۔ مہا پاترا نے اندازہ ظاہر کیا کہ جنوب مغربی مانسون کی بارش وسطی اور جنوبی جزیرہ نما علاقوں میں معمول سے زیادہ ا ور شمال مغرب و شمال مشرقی حصوں میں معمول سے کم ہوگی۔ انہوں نے ماہِ جون میں معمول کے مطابق برسات ہونے کا قیاس بھی ظاہر کیا ہے۔
***** ***** *****
                دریں اثنا‘ کل ریاست کے مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ وِدربھ اور مراٹھو اڑہ کے کچھ مقامات پر درجۂ حرارت میں خاصا اضافہ درج کیا گیا، جبکہ وسطی مہاراشٹر کے کچھ علاقوں میں درجۂ حرارت میں کمی آئی۔ ریاست میں کل سب سے زیادہ 47   اعشا ریہ ایک درجۂ حرارت برہمپوری میں درج کیا گیا۔ مراٹھواڑہ کے پربھنی او ر بیڑ میں 41‘ ناندیڑ 40 اعشاریہ ا ٓٹھ، جبکہ چھترپتی سمبھاجی نگر اور دھا راشیو میں 37 ڈگری درجۂ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ مراٹھو اڑہ کے کچھ مقاما ت پر آج بارش ہونے کے امکانات ہیں۔
***** ***** *****
                ناندیڑ ضلعے کی پین گنگا ندی میں غرقا ب ہوکر کل تین خواتین کی موت ہوگئی۔ کِنوٹ تعلقے میں کل د وپہر یہ حادثہ پیش آیا۔ دریں اثنا‘ مدکھیڑ تعلقے میںٹریکٹر ٹرالی پُل سے گرنے کے سبب پیش آئے حادثے میں ایک 13 سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا، جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ پارڈی۔ راجواڑی پُل پر پیش آیا۔
***** ***** *****
                قحط سالی سے متعلق امداد کی فراہمی کے مطالبے پر ہنگولی ضلعے کے موضع تاکتوڑا کے کاشتکاروں نے کل موبائل ٹاور پر چڑھ کر احتجاج کیا۔ خشک سالی سے متاثرہ عوام کو امداد فراہم کرنے اور بارش سے ہوئے نقصانات کے معاوضے دینے سے متعلق انتظامیہ کی جانب سے مثبت تیقن دئیے جانے تک احتجاج جا ری رکھنے کا انتباہ مظاہرین نے دیا۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
                آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
                ٭             دہم جما عت کے نتائج کا آن لائن اعلان؛ ریاست بھر میں   95 اعشا ریہ 81فیصد طلبہ ہوئے کامیاب۔
                ٭             پونے کے پورشے کار حادثے کے معاملے میں سسون اسپتال کے دو ڈاکٹروں سمیت تین افراد گرفتار۔
                ٭             چھترپتی سمبھاجی نگر میں پارلیمانی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کی تیاریاں مکمل۔
اور۔۔۔٭     اس سال جون سے ستمبر کے درمیان ملک میں 106 فیصد بارش ہونے کی پیش گوئی۔
***** ***** *****
0 notes
urduintl · 10 months ago
Text
اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے میثاق مفاہمت کی حمایت کرتے ہوئے عدالتی اور الیکشن اصلاحات کا مطالبہ کردیا ہے۔
ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ میں محمود اچکزئی کے گھر پر چھاپے کی مذمت کرتا ہوں۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اس معاملے کی وجہ سے صدارتی الیکشن کو بلاوجہ متنازع کیا جارہا ہے، بلاول بھٹو نے محمود اچکزئی کے گھر پر مبینہ چھاپے کے خلاف کارروائی کرنے کی اپیل بھی کردی۔
بعد ازاں سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ میں اپنے خاندان کی تیسری نسل کا نمائندہ ہوں جو اس ایوان میں دوسری بار منتخب ہوا ہوں، اس عمارت کا جو بنیادی پتھر ہے وہ ذوالفقار علی بھٹو نے لگایا تھا، یہ قومی اسمبلی کسی ایک کی نہیں سب کی ہے، قومی اسمبلی کا ایوان ہم سب کا ہے، قومی اسمبلی کو مضبوط بنانا عوام کو مضبوط بنانا ہے، جب ہم قومی اسمبلی کو کمزور کرتے سہیں تو وفاق، جمہوریت کو کمزور کرتے ہیں، ہمیں اس نظام کو کمزور نہیں مضبوط کرنے کی کوشش کرنی چاہے، تمام ارکان سے درخواست ہے کہ ایسےفیصلے کریں جس سےقومی اسمبلی مضبوط ہو۔
بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ہم اس جمہوری ادارے کو طاقتور بنائیں گے، ایسے فیصلے لیں گے جس سے نوجوانوں کا مستقبل بہتر ہو، آئندہ آنے والے ہمیں دعائیں دیں کہ انہوں نے قومی اسمبلی کے لیے اچھے فیصلے کیے، ایسا نہ ہو آئندہ آنے والے ہمیں گالیاں دیں کہ قومی اسمبلی کےساتھ کیا کیا۔
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ یہ ایوان تمام اداروں کی ماں ہے، عوام ہماری طرف دیکھ رہے ہیں کہ ہم انہیں مشکلات سے نکالیں گے۔
بلاول بھٹو نے درخواست کی کہ احتجاج کے نام پر ایک دوسرے کو گالیاں نہ دی جائیں اور قومی اسمبلی میں تمام تقریریں سرکاری ٹی وی پر لائیو دکھائی جائیں۔
انہوں نے بتایا کہ ہمارے کارکنوں اور امیدواروں پر حملے کیے گئے ہیں، ہمیں ایسا نظام بنانا چاہیے کہ کارکنوں کو جان قربان نہ کرنی پڑے۔
بلاول بھٹو نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے ایوان میں کہا کہ اس ایوان میں کسی ایک جماعت کے پاس مینڈیٹ نہیں ہے، عوام نےایسا مینڈیٹ دیا کہ تمام جماعتوں کو مل بیٹھ کر فیصلے کرنے ہوں گے، عوام نے الیکشن مین بتایا کہ وہ ہماری آپس کی لڑائی سے تنگ آگئے ہیں، اب ہمیں آپس میں بات کرنی ہوگی، عوام نے ہمیں گالیاں دینے نہیں بلکہ مسائل کے حل کے لیے ووٹ دیا ہے۔
سابق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ سیاست کا ضابطہ اخلاق بنالیں گے تو 90 فیصد مسائل ختم ہوجائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اگر آپ شہباز شریف کو وزیراعظم نہیں مانتے تو ان کی پالیسی پر آپ تنقید نہیں کرسکتے ہیں، وزیراعظم نے جو نکات کل اٹھائے ان پر عمل کرکے بحران سےنکل سکتے ہیں، ہم آپ کو دعوت دے رہے ہیں کہ پاکستان اور عوام کو معاشی مشکل سے نکالیں۔
بلاول بھٹو نے بتایا کہ ملک میں مہنگائی بڑھ رہی ہے مگر آمدن میں اضافہ نہیں ہورہا ہے، ،ملک میں مہنگائی، غربت اور بے روزگاری کا سونامی ہے، ہم سالانہ ایک ہزار 500 ارب امیروں کو سبسڈی میں دے دیتے ہیں، غیر ضروری وزارتیں اور امیروں کو سبسڈی دینا بند کرنا ہوگی، امیروں سے سبسڈی کو ختم کرکے غریب عوام کو ریلیف دینا ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ میثاق معیشت پر کوئی ایک جماعت فیصلے نہیں کرسکتی ہے، شہباز شریف موقع دے رہے ہیں کہ آئیں مل کر عوام کو معاشی بحران سے نکالیں، وزیراعظم کی پالیسی میں آپ کا مؤقف شامل ہوگا تو بہتر پالیسی بن سکے گی۔
سابق وزیر خارجہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں عدالتی اور الیکشن سے متعلق اصلاحات کرنے ہوں گے، عدالتی، الیکشن ریفارمز پر اپوزیشن بھی ہمارا ساتھ دے، اگر ہم نے مل کر یہ اصلاحات کرلیں گے تو کوئی جمہوریت کو کمزور نہیں کرسکتا، ہم چاہتے ہیں کہ ایسا الیکشن ہو جہاں وزیراعظم کے مینڈیٹ پر کوئی شکوک نہ ہو، ہم چاہتے ہیں شہباز شریف جیتیں یا قیدی نمبر 804 الیکشن جیتے لیکن کوئی انگلی نہ اٹھاسکے۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ میں ملک کا وزیرخارجہ ہوں، جانتا ہوں سائفر کیا ہوتا ہے، اس سائفر کی ہر کاپی کاؤنٹ ہوتی ہے صرف ایک کاپی ہم گن نہیں سکے وہ وزیر اعظم کے آفس میں تھی، خان صاحب نے خود مانا کہ انہوں نے ایک خفیہ دستاویز کھو دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ جلسے میں ایسے لہرانے کی بات نہیں تھی، یہ آڈیو لیک کی بھی بات نہیں ہے، میرے نزدیک مسئلہ یہاں شروع ہوتا کہ جب خان صاحب کو گرفتار کیا جاتا ہے تو اگلے دن گرفتاری کے بعد وہ سائفر ایک غیر ملکی جریدے میں چھپ جاتا ہے تو اگر آپ عوام کو بے وقوف سجھتے ہیں تو آپ غ��ط ہیں، ہم جانتے ہیں کہ جان بوجھ کے کسی نے اس سائفر کو سیاست کے لیے انٹرنیشنل جریدے میں چھپوایا تاکہ کیسز کو متنازع بنایا جائے، جب آپ خفیہ دستاویز کو پبلک کرتے ہیں تو قومی سلامتی داؤ پر لگتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی آئین کی خلاف وزری کرتا ہے تو اس کے سزا دلوانی چاہیے، اگر یہ ہم سے جمہوریت کی بات کریں گے تو میں کہوں گا کہ آپ ہوتے کون ہیں یہ بات کرنے والے، میں اس شخص کا نواسا ہوں جس نے تختہ دار پر ہوتے ہوئے بھی اصولوں کا سودا نہیں کیا، یہ جو لوگ یہاں ہیں جو احتجاج کر رہے ہیں، جن کو 6 مہینے سے جمہوریت یاد آرہی ہے تو اگر انہیں لیکچر دینا ہے تو ایک دوسرے کو دیں ہمیں نا دیں، یہ سمجھتے ہیں کہ یہ سب پر جھوٹا الزام لگائیں اور ہم جواب نا دیں، لیکن میں ان کے جھوٹ کاپردہ فاش کروں گا۔
بلاول بھٹو نے بتایا کہ میں اس قسم کی حرکتوں سے خود مایوس نہیں ہوتا مگر پاکستانی عوام اس قسم کی حرکتوں کو پسند نہیں کرتے، اگر یہ کوئی غیر جمہوری کام کریں گے تو میں ان کے خلاف کھڑا ہوجاؤں گا، یہ ہمارا فرض ہے کہ سب سے پہلے اپنا فرض ادا کریں نا کہ دوسروں پر تنقید شروع کردیں۔
سابق وزیر نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے حوالے سے علی امین گنڈاپور نے انکوائری کا مطالبہ کیا ہے کہ اس انکوائری کے مطابق ملزمان کو سزا اور بے قصور کو رہا کردینا چاہیے، تو یہ مجھے یقین دہانی کروائیں کہ ہم جو جوڈیشل کمیشن بنوائیں گے تو اس کا فیصلہ ماننا پڑے گا، یہ نہیں ہوسکتا کہ کوئی شہدا کے میموریل پر حملہ کرے اور ہم اسے بھول جائیں،ہم وزیر اعظم سے درخواست کرتے ہیں کہ ایک جوڈیشل کمیشن بنائیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے آپ درخواست کریں کے وہ اس کمیشن کے سربراہ بن کے مئی 9 کے بارے میں تحقیقات کروائیں اور ملزمان کو سزا دلوائیں۔
اس دوران سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے بلاول کی تقریر پر احتجاج اور شورشرابہ شروع کردیا، بلاول بھٹو نے کہا کہ میری باتیں حذف کردیں، مجھے ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے تھیں۔
اِس پر اسپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ یہ بلاول بھٹو زرداری کا بڑا پن ہے، بعدازاں نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری ایوان سے روانہ ہوگئے۔
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
سائفر کی کاپی کہاں ہے؟ جلسے میں لہرایا گیا کاغذ سائفر ہی تھا؟ عمران خان نے عدالت کو کیا بتایا؟
سائفر کیس میں سزا سنائے جانے سے پہلے عمران خان کو قانونی طور پر اپنی بات کہنے کا حق دیا گیا اور ان کا 342 کا بیان ریکارڈ کیا گیا۔ عمران خان نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا کہ سائفر وزیراعظم افس میں تھا۔ سیکیورٹی کی ذمہ داری ملٹری سیکٹری پرنسپل سیکرٹری اور سیکرٹری پروٹوکول پر آتی ہے جو وزیراعظم ہاؤس کی سیکیورٹی کو دیکھتے ہیں۔ سابق وزیراعظم نے کہا کہ میر�� ساڑھے تین سال کے دوران یہ واحد ڈاکومنٹ ہے جو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
falateghareh · 1 year ago
Text
New Post has been published on بخش آشامیدنی فلات قاره
مطلب جدید انتشار یافت در https://falateghareh.com/fa/%d8%ae%d8%b7%d9%88%d8%b7-%d8%aa%d9%88%d9%84%db%8c%d8%af-%d8%a2%d8%a8-%d9%85%db%8c%d9%88%d9%87-cappy/
خطوط تولید آب میوه Cappy
خطوط تولید آب میوه Cappy
خطوط تولید آب میوه Cappy
کاپی Cappy، یک برند آب میوه و نوشابه با طعم میوه است که توسط شرکت کوکاکولا Coca-Cola، تولید و به بازار عرضه می شود.
این برند در بیش از 25 کشور، در اروپا، آفریقا و آسیا به فروش می رسد.
محصولات
شرکت کوکاکولا نوع جدیدی از آب میوه به نام Cappy Selectii، را در سال 2003 در پاسخ به تقاضای محلی برای محصولات با کیفیت بالاتر و طعم های طبیعی معرفی کرد.
محصولات این برند حاوی بیش از 99 درصد آب میوه طبیعی و بدون شکر اضافه شده است.
آب میوه های Cappy Selectii، در برخی کشورها با نام Cappy Juice، نیز شناخته می شود.
در ژوئیه 2008 شرکت کوکاکولا در لهستان نوشیدنی غیر گازدار Cappy Ice Fruit، خود را عرضه کرد.
طعم
محصولات این برند دارای طعم های مختلف می باشد از جمله:
سیب، زردآلو پرتقال، سیب نعناع، سیب هلو، گلابی سیب، زردآلو، گیلاس، ترکیب مرکبات، پرتقال مرکبات، مویز،
میوه پانچ، انگور، گریپ فروت، گریپ فروت پرتقال، گریپ فروت و لیچی، لیمو کیوی،
لیمو، مولتی ویتامین شلیل، پرتقال، آناناس پرتقالی، نارنگی، لیمو نارنگی، هلو، گلابی،
آناناس، میوه های قرمز، آلبالو، توت فرنگی و هندوانه.
این برند همچنین دارای یک ترکیب صبحانه در تنوع آفریقای جنوبی می باشد.
دسترسی
آب میوه های کاپی را می توان در کشور های مختلف از جمله، آلبانی، اتریش، آذربایجان، بوسنی و هرزگوین،
بلغارستان، کرواسی، قبرس، جمهوری چک، استونی،
گرجستان، مجارستان، ایتالیا، قزاقستان، لتونی، لیتوانی، مالت، مولداوی، مقدونیه شمالی،
فلسطین، لهستان، رومانی، صربستان، اسلواکی، اسلوونی، آفریقای جنوبی، سودان، نیجریه، ترکیه، مصر، پاکستان و مراکش یافت.
0 notes
warismamozai · 1 year ago
Text
Tumblr media
هئ هئ وطن!
زما زړه پولۍ پولۍ دی، زما سا لمبه لمبه ده
چې دا توره خپکۍ به؛ له مونږ کله پورته کېږي
سلیمان لایق
@کاپی
1 note · View note
bastawihashimqasmi · 2 years ago
Link
0 notes
kishmishwrites · 7 months ago
Text
اختلافات ہمیشہ بہادر اور اصول پسند لوگ رکھتے ہیں
مفاد پرست اور لالچی لوگ ہمیشہ چمچہ گیری اور چاپلوسی میں زندگی گزار دیتے ہیں
11 notes · View notes
discoverislam · 2 years ago
Text
حجاج کرام کے لیے مفید مشورے
Tumblr media
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
حج پیدل چلنے کا نام ہے جتنی آپ میں پیدل چلنے کی استطاعت مضبوط ومستحکم ہو گی آپ اسی قدر سفر حج میں کامیاب وکامران رہیں گے۔ اس لیے ممکن ہو تو ابھی سے پیدل چلنے کی عادت ڈالیے تاکہ وقت ضرورت پریشانی نہ ہو۔ دن میں نکلتے وقت چھتری کا استعمال کریں اور مشروبات اور پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔
سفر حج و عمرہ پر روانگی سے پہلے اور دوران سفر صحت کا بہت خیال رکھیں ـ پہلے سے ہلکی پھلکی ورزش کرتے رہیں ـ تیز چلنے اور دوڑنے کی عادت ڈالیں، روانگی سے پہلے ڈاکٹر سے اپنا طبی معائنہ کرائیں (یہ مشورہ آپ کی حج درخواست میں بھی درج ہے) ڈاکٹر کا نسخہ اور ضروری ٹیسٹ کا نتیجہ فوٹو کاپی کر کے اپنے پاس رکھ لیں ـ ڈاکٹر نے جو دوائی تجویز کی ہے، سارے سفر کی مدت کے لیے ساتھ لے جائیں ـ حج می��یکل مشن پر بھی ادویات دستیاب ہونگی تاہم کمپنی/نام مختلف ہو سکتا ہے۔ ضرورت پڑنے پر ہرقسم کی دوائی سعودی عرب میں مل سکتی ہے لیکن ڈاکٹر کا نسخہ دکھانا ہو گا ـ نیز وہاں قیمتیں زیادہ ہیں اور نام مختلف ہوتے ہیں۔
جب آپ سعودی عرب پہنچ جاتے ہیں تو مکہ اور مدینہ میں بلڈنگ معاون آپکی رہنمائی کیلئے موجود ہونگے ـ کسی بھی تکلیف کی صورت میں ان سے رابطہ کرسکتے ہیں ـ مکہ اور مدینہ منورہ کے مرکزی ہسپتال میں ڈاکٹر، لیبارٹری ، ایکسرے، داخلے کے لئے وارڈز اور علاج کی تمام سہولتیں میسر ہیں ـ نیز آپ کی رہائش گاہ کے قریب حکومت پاکستان کی طرف سے ایک ڈسپنسری موجود ہو گی ـ بوقت ضرورت ڈسپنسری کے ڈاکٹر سے طبی مشورہ لیا کریں حج کے دوران جن بیمارافراد کو کرسی (Wheel chair) پر طواف اور سعی کرایا جاتا ہے ـ وہ بیت للہ کی بالائی منزل میں جائیں ـ کیونکہ نیچے زیادہ رش کی وجہ سے اکثرافراد مریض کی کرسی سے ٹکرا کر گر جاتے ہیں ـ 
بیمارافراد بھیڑ میں نہ جائیں بلکہ اوپر والی منزل یا چھت میں آرام آرام سے طواف و سعی کریں کھانے پینے میں احتیاط کریں، اپنا علیحدہ تولیہ، صابن اور مسواک یا برش استعمال کریں، اپنی رہائش گاہ، حمامات اور اردگرد ماحول کی صفائی کا خیال رکھیں ـ بچا ہوا کھانا ،پھلوں کے چھلکے ،استعمال شدہ برتن اور دیگر کوڑا کرکٹ مقررشدہ جگہوں تک پہنچائیں۔ اپنے حصے سے زیادہ کھانا مت لیں نیز کھانا ضائع مت کریں۔ 
Tumblr media
آب زم زم پانی کے کولرکے قریب گرے ہوئے پانی پر اکثرضعیف افراد پھسل کر گرجاتے ہیں ـ اس لئے احتیاط کریں ـ آب زمزم پیتے وقت ہر بار اپنی صحت کے لئے دعا کریں کوشش کریں اپنے محدود دوران قیام میں زیادہ سے زیادہ عبادت کریں حج نام ہے صبر کا اور حج پر آزمائشیں زیادہ آتی ہیں شیطان پوری کوشش کرے گا آپ کے اعمال ضائع کروانے کی جب وہ دیکھے گا کہ آپ اتنی نیکیاں لے کر جا رہے ہیں وہ پورا زور لگاے گا کہ کسی طرح آپ کو کسی حاجی سے لڑائی جھگڑا کرواے وہاں پر منی اور عرفات میں قدم قدم پر صبر کرنا پڑے گا پھر جا کر آپ کا حج حج مبرور ہو گا منی اور عرفات میں لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑنا جھگڑنا شروع ہو جاتے ہیں اس سے بچیٔے گا اور اگر کوئی دوسرا حاجی آپ سے زیادتی کر جاۓ تو پھر بھی صبر کریں انشاللہ اس کا بہترین اجر آپ کو ملے گا
روضہ رسول پر جوتے ہاتھ میں نا پکڑے سخت بے ادبی کے زمرے میں آتا ہے آپ جوتے باھر رکھ آہیں مسجد کے اندر ریک ہیں ان میں رکھ دیں یا بہتر ہے مسجد میں موضے استعمال کریں
دوران طواف فون بند کر دیں یہ بھی نماز کی طرح ہے ویڈیو کال بلکل نا کریں خاص کر خواتین کو کیونکہ دوران طواف آپ کے موبائل سے خاتون کو سب لوگ دیکھ رہے ہوتے ہیں جو آپ کے پیچھے چلتے ہیں کھانا اتنا ہی لیں جتنا آپ کھا سکتے ہیں۔ منی میں کیمپ میں کولڈ ڈرنکس اور مالٹے دیتے ہیں۔ منی میں دوکانیں اور ہوٹل بھی موجود ہیں۔
پیدل چلنے کی عادت ڈالیں وہاں پر سخت گرمی اور خشک موسم ہو گا اور رش بھی بہت ہو گا اپنے گھر یامسجد کے اندر ننگے پاؤں چلنے کی عادت ڈالیں طواف کے دوران سبز لائٹ پر ہی طواف ختم کریں- سبز لائٹ سے پہلے ہی باھر چلے جانے سے ہیں اس سے آپ کا طواف پورا نہیں ہو گا 
اپنا قیمتی سامان بڑے بیگ میں نا ڈالیں بلکہ اس کو اپنے اینڈ کیری میں رکھیں اگر خدا نخواستہ آپ کا بیگ گم بھی ہو جائے تو آپ کے لیے کم پریشانی بنے
اپنے بیگ پر اپنے کوائف لازمی لکھیں اور ایک چٹ پر لکھ کر بیرونی جیب میں بھی ڈال لیں
احرم کی چادر نیچے تہبند والی ناف سے اوپر باندھیں کیونکہ مرد کا ستر ناف سے گھٹنے تک ہوتا ہے بہت سے حاجی جن کی چادر ناف سے کافی نیچے اور گھٹنے سے اوپر ہوتی ہے۔ یاد رہے کہ ضرورت پڑنے پر احرام کی چادر کو دھویا بھی جا سکتا ہے اور تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ احرام کو بوجہ ضرورت یعنی نہانے کیلئے کھولنا اور خواتین کا وضو کرتے وقت سر کے مسح کیلئے سر کا رومال/عبایا کھولنے کی اجازت ہے۔
منی میں خیموں میں اپنی کرنٹ لوکیشن کسی ساتھ والے حاجی کو بھیج دیں اور اگر کوئی خیمہ بھول جاے تو اس لوکیشن پر جا کر آسانی سے مل جائے گا
جو حاجی ساتھ ہو نگے ان کا نمبر لازمی اپنی پاس رکھ لیں اور اگر بچھڑ جاٰئیں تو اس سے کہیں واٹس ایپ پر آپ کواپنی لوکیشن بھیج دیں اور حج کی پاکستانی ایپ PVG hajj اسٹال کر لیں
مسلکی بحث ہرگز نا کریں
طواف زیارت سے واپسی پر زیادہ تر لوگ بھول جاتے ہیں واپسی کا راستہ گوگل ماپ بیسٹ آپشن ہے
قربانی کے ٹوکن غیر مجاز لوگوں سے مت لیں بلکہ وزارت کی ہدایات پر عمل کریں
دوائیاں صرف اتنی لے جائیں جتنی ضرورت ہو باقی سعودی عرب سے مل جائیں گی اور سعودی گورنمنٹ بھی پاکستان کی طرف سے میڈیکل کیمپ سے فری دیتی ہے ان سے لے لیں
مکہ مکرمہ یا مدینہ پاک میں اگر کسی حاجی کو نسک ایپ کی سمجھ نا آئے تو پریشان ہونی کی کوئی ضرورت نہں ساتھی حجاج یا معاونین حج سے مدد طلب کریں
اگر آپ چائے کے شوقین ہیں تو بازار سے چائے خریدنے کے بجائے اسے خود ہی بنانے کا اہتمام کریں۔ ویسے تو چاے دو ریال فی کپ ملتی ہے مگر حج کے ایام میں چائے یا کھانا کا ملنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے اس لیے بہتر یہ ہے کہ ایک الیکٹرک کیٹل یہیں سے خرید لیں اور چاہیں تو وہیں جا کر خریدیں۔ ٹی بیگ بھی یہیں سے خریدنا چاہیں تو کوئی حرج نہیں۔ خشک دودھ اور چینی ہرگز کمپنی بند پیکنگ میں لے جائیں۔ یہ دونوں اشیا وہاں باآسانی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔ الیکٹرک کیٹل میں پانی گرم کریں اور ٹی بیگ ڈال کر چائے جب چاہیں بنا کر پئیں
جانے سے قبل اپنے بیگ کا خوب جائزہ لیں کہ وہ مضبوط ہوں کیونکہ سامان کئی بار اتارا اور رکھا جاتا ہے جس میں ان کے کھلنے اور سامان کے بکھرنے کا احتمال رہتا ہے۔ احتیاط کے پیش نظر بیگ پر چڑھانے کے لیے کپڑے کے غلاف تیار کر لیں جنہیں ڈوری سے اچھی طرح باندھ لیں۔ بیگ، اٹیچی اور غلاف مہر پر اپنا نام، پتا اور فون نمبر نمایاں طور پر لکھیں اور ایک آدھ مارکر اور چند بال پین اپنے ہمراہ ہمیشہ رکھیں تاکہ ایئرپورٹ پراندراجات کے وقت پریشانی نہ ہو
اللہ پاک تمام حجاج کاحج مقبول و مبرور فرمائے۔ آمین از محمد علي کلوڑ۔ میرپورماتھیلو- گھوٹکی، سندھ، پاکستان
0 notes
usamaahadbinsajjad · 2 years ago
Photo
Tumblr media
اچھا عمران خان نے کہا تو اب مریم نواز نے بھی وہی کاپی کیا، یار کیوں۔۔۔یہ جگنو محسن کیوں انہیں کچھ نیا نہیں سکھاتی، وہ جتنے انٹریو دے رہیں ہیں اتنا بے نقاب ہوتی ہیں،ان کا منہ بند ریکھں ،فاہدہ ہے۔ https://www.instagram.com/p/CppU3gKI3oJ/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
apnabannu · 2 years ago
Text
صحافیوں کو خاموش کروانے کے لیے کیسے کاپی رائٹس کی جعلی شکایات کا سہارا لیا جا رہا ہے
http://dlvr.it/SkDJnL
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم
عدالت نے کیس کی سماعت 28 فروری تک ملتوی کردی:فوٹو:فائل  اسلام آباد: اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو 28 فروری کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر کے خلاف فارن ایکسچینج ایکٹ کے تحت ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان کی قانونی ٹیم کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے آرڈر کی کاپی عدالت میں پیش کی گئی۔ مزید…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
سائفر کیس: امریکا کے ساتھ تعلقات رکھنے اور سیکرٹ کمیونیکیشن پر بحث سے گریز کا مشورہ دیا تھا، سابق سیکرٹری خارجہ
سائفر کیس میں سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کے ریکارڈ کرائے گئے بیان کی تحریری کاپی سامنے آ گئی،سہیل محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ سفیر نے معاملہ کی حساسیت سے متعلق بتایا،میں سائفر ٹیلی گرام کی کاپی اپنے ساتھ لے گیا،سائفر محفوظ رکھنے کیلئے ڈائریکٹر ایف ایس او کے حوالے کردی،مجھے اس میٹنگ کے منٹس تیار کرنے کا نہیں کہاگیا تھا۔ سابق سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے 22 جنوری کوآفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes