#ہائیکورٹ
Explore tagged Tumblr posts
googlynewstv · 8 hours ago
Text
عمر ایوب کی ایک ماہ کیلئے راہداری ضمانت منظور، گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کی ایک ماہ کے لیے راہداری ضمانت منظور کرلی۔ پشاور ہائیکورٹ کےجسٹس اشتیاق ابراہیم نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت وکیل درخواست گزار نے دلائل دیے کہ عمرایوب کےخلاف اسلام آباد تھانہ رمنہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،  درخواست گزار متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن انہیں گرفتاری کا خدشہ…
0 notes
topurdunews · 16 days ago
Text
سندھ ہائیکورٹ بار کے انتخابی نتائج کا اعلان کس نے میدان مار لیا؟تفصیل جانیے
(24نیوز)سندھ ہائیکورٹ بار کے انتخابات کے نتائج کا اعلان کردیا گیا،صدر کی نشست پرسرفراز میتلو کامیاب ہو گئے۔ نتائج کے مطابق سرفراز میتلو نے 2971 جبکہ ان کے مدمقابل حسیب جمالی 2264 ووٹ حاصل کئے،نائب صدر کی نشست پر محمد راحب لاکھو جبکہ جنرل سیکرٹری کی نشست پر مرزا سرفراز احمد کامیاب  ہو گئے، اسی طرح جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر وسیم سیف،خازن کی نشست پر تیمور مرزا کامیاب قرار پائے،خاتون کی ایڈیشنل…
0 notes
pinoytvlivenews · 2 months ago
Text
پی ٹی اے کے موقف میں تبدیلی پر سندھ ہائیکورٹ برہم ہوگئی
(ویب ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ نے ایکس (ٹویٹر) کی بندش سے متعلق پی ٹی اے کے جانب سے وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کی واپسی کے بیان پر نظر ثانی اپیل کو دیگر درخواستوں کے ساتھ یکجا کردی۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس محمد شفیع صدیقی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو ایکس (ٹویٹر) کی بندش سے متعلق پی ٹی اے کے جانب سے وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کی واپسی کے بیان پر نظر ثانی اپیل کی سماعت ہوئی۔ پی ٹی اے کے جانب سے…
0 notes
apnibaattv · 2 years ago
Text
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ایم این ایز کی ڈی نوٹیفکیشن معطل کر دی۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) نے بدھ کے روز پاکستان تحریک انصاف کے ان 43 قانون سازوں کی ڈی نوٹیفکیشن معطل کر دی جنہوں نے استعفوں کی منظوری کو چیلنج کیا تھا اور الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو ان کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے سے روک دیا۔ جسٹس شاہد کریم پی ٹی آئی کے ایم این ایز کی درخواست کی سماعت کر رہے تھے جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف کی جانب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 10 months ago
Text
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں وزیراعظم کو پیر کے روز طلب کر لیا
لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگران وزیر اعظم کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیئے کہ جو لوگ بھی اس کام میں ملوث ہیں انکو پھانسی ہونی چاہیے،عام طور پر ایک بار پھانسی ہوتی ہے ان کیسسز میں ملوث افراد کو دو دفعہ پھانسی ہونی چاہیے،ابھی نگران وزیراعظم کو طلب کرتا ہوں اور پھر منتخب وزیراعظم کو بھی طلب…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 2 years ago
Text
جیسی قوم ویسے حکمران
Tumblr media
آپ مانیں یا نہ مانیں جیسی قوم ہوتی ہے اسے ویسے ہی حکمران ملتے ہیں۔ جب ہم مظلوم تھے تو ہمیں محمد علی جناح ؒکی صورت میں ایک قائد ملا جس نے برطانوی سرکار کی طرف سے متحدہ ہندوستان کا وزیر اعظم بننے کی پیشکش ٹھکرا کر ہمیں پاکستان بنا کر دیا۔ ہمیں پاکستان تو مل گیا لیکن ہم نے پاکستان کی قدر نہ کی اور آزادی کے فوراً بعد آپس میں لڑنا شروع کر دیا لہٰذا قدرت نے ہم سے ہمارا قائد اعظم ؒقیام پاکستان کے ایک سال بعد واپس لے لیا۔ آج کے پاکستان میں قائدین کی بہتات ہے اور قیادت کا فقدان ہے عمران خان اپنے آپ کو پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کا لیڈر قرار دیتے ہیں لیکن ان کی سیاست میں دور دور تک قائداعظمؒ کی تعلیمات کی جھلک نظر نہیں آتی۔ وہ عوام کی مدد سے نہیں بلکہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدد سے وزیر اعظم بنے اور اپنی حکومت میں اپنے ارکان اسمبلی کو آئی ایس آئی کے ذریعے کنٹرول کرتے تھے۔ بطور وزیر اعظم توشہ خانہ سے گھڑیاں اور ہار سستے داموں خرید کر جعلی رسیدیں توشہ خانہ میں جمع کراتے رہے۔ انکی سیاست کا محور سیاسی مخالفین پر مقدمے بنا کر انہیں جیل میں ڈالنا تھا وہ ریاست مدینہ کا نام لیتے رہے لیکن اتنی اخلاقی جرات نہ دکھا سکے کہ اپنی بیٹی کی ولدیت کو تسلیم کر لیں جو لندن میں انکے دو بیٹوں کے ساتھ انکی سابق اہلیہ کے ساتھ مقیم ہے۔ 
تحریک عدم اعتماد کے ذریعے حکومت سے نکلے تو انکے ساتھ بھی وہی سلوک ہوا جو انہوں نے اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ کیا تھا۔ 9 مئی کو انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ سے گرفتار کیا گیا تو ان کے کارکنوں نے ملک بھر میں جلائو گھیرائو کیا۔ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کور کمانڈر لاہور کی رہائش گاہ جلائی گئی۔ سب سے پہلے میں نے ہی 9 مئی کی شب جیو نیوز پر کیپٹل ٹاک میں بتایا کہ کور کمانڈر لاہور کی رہائش گاہ دراصل قائد اعظم ؒکا گھر تھا جو قیام پاکستان سے قبل برطانوی فوج نے اپنے قبضے میں لے لیا اور قیام پاکستان کے بعد بھی قائد اعظم ؒکو واپس نہ کیا گیا۔ اس گھر کے متعلق فوجی حکام کےساتھ قائد اعظم ؒکی خط وکتابت ’’جناح پیپرز‘‘ میں محفوظ ہے جو ڈاکٹر زورار حسین زیدی نے بڑی محنت سے مرتب کئے۔ کور کمانڈر لاہور کے گھر پر حملہ اور اسے جلا دینا ایک قابل مذمت واقعہ تھا اور اس میں ملوث افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہئے لیکن موجودہ حکمرانوں کی منافقت دیکھئے کہ وہ صرف عمران خان کی مذمت کیلئے یہ بیانیہ بنا رہے ہیں کہ تحریک انصاف والوں نے جناح ہائوس جلا دیا۔ کیا کوئی صاحب اختیار یہ بتانے کی زحمت کرے گا کہ جناح ہائوس کو قومی میوزیم بنانے کی بجائے کور کمانڈر کی رہائش گاہ میں کیوں تبدیل کیا گیا؟ 
Tumblr media
قائد اعظمؒ ؒنے یہ گھر قاضی محمد عیسیٰ (قاضی فائز عیسیٰ کے والد) کے ذریعے موہن لال بھاسن سے خرید ا تھا 1944ء میں برطانوی فوج نے اس بنگلے کو ڈیفنس آف انڈیا رولز کے ذریعے اپنے قبضہ میں لے کر سات سو روپے ماہانہ کرایہ دینا شروع کر دیا۔ کرایہ داری کا معاہدہ 28 اپریل 1947ء کو ختم ہونا تھا لہٰذا 3 جنوری 1947ء کو قائد اعظم ؒ کو برطانوی فوج نے بتایا کہ ہم کرایہ داری معاہدہ کے بعد بھی آپ کو آپ کا گھر واپس نہ کر سکیں گے جس پر قائداعظم ؒنے قانونی کارروائی شروع کر دی۔ یکم اگست 1947ء کو قائد اعظم ؒ کو خط لکھا گیا کہ آپ کا گھر واپس کر دیا جائے گا۔ 31 جنوری 1948ء کو اس گھر کی توسیع شدہ لیز ختم ہو گئی لیکن قائد اعظم ؒکو اس گھر کا قبضہ نہ دیا گیا۔ قائد اعظم ؒکی وفات کے بعد اس گھر کو پاکستانی فوج کے دسویں ڈویژن کے جی او سی کی رہائش گاہ قرار دیکر محترمہ فاطمہ جناح کو پانچ سو روپیہ ماہوار کرایہ ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ بعدازاں 1959ء میں جنرل ایوب خان کے حکم پر جناح ٹرسٹ میں ساڑھے تین لاکھ روپے جمع کروا کر اسے کور کمانڈر لاہور کی رہائش گاہ قرار دے دیا گیا۔ کچھ سال کے بعد محترمہ فاطمہ جناح نے جنرل ایوب خان کے خلاف صدارتی الیکشن میں حصہ لیا تو جنرل صاحب نے فاطمہ جناح کو انڈین ایجنٹ قرار دیدیا۔ جس جنرل ایوب خان نے قائد اعظم ؒکے گھر پر قبضہ کیا اس کا پوتا عمر ایوب خان آج تحریک انصاف میں شامل ہے۔
پی ڈی ایم اور اس کے اتحادیوں کی حکومت نے 9 مئی کو جناح ہائوس لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پاک فوج کے شہداء کی یادگاروں اور فیصل آباد میں آئی ایس آئی کے دفتر پر حملہ کرنے والوں کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالتیں بنا کر کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افسوس کہ ’’جناح ہائوس لاہور‘‘ پر حملے کی مذمت کرنے والی حکومت قائد اعظم ؒمحمد علی جناح کی تعلیمات کو نظر انداز کر رہی ہے۔ قائد اعظم ؒنے تمام عمر قانون کی بالادستی، شخصی آزادیوں اور صحافت کی آزادی کیلئے جدوجہد کی لیکن پی ڈی ایم اور اس کے اتحادیوں کی حکومت نے قائداعظم ؒکی تعلیمات کےساتھ ساتھ آئین پاکستان کے ساتھ بھی وہی سلوک شروع کر رکھا ہے جو تحریک انصاف نے 9 مئی کو جناح ہائوس لاہور کے ساتھ کیا۔ کیا وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو معلوم ہے کہ 1919ء میں محمد علی جناح نے متحدہ ہندوستان کی قانون ساز اسمبلی میں رولٹ ایکٹ کے خلاف تقریر کرتے ہوئے کہا تھا کہ مناسب عدالتی انکوائری کے بغیر کسی انسان کی آزادی ایک لمحہ کےلئے بھی نہیں چھینی جا سکتی۔ رولٹ ایکٹ کا مقصد پولیس کو نقص امن کے خدشات پر گرفتاریوں کے لامحدود اختیارات دینا تھا۔ 
ایک انگریز رکن اسمبلی آئرن سائڈ نے قائداعظم محمد علی جناح کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ رولٹ ایکٹ کا مقصد صرف چند شرپسندوں کو قابو کرنا ہے۔ قائد اعظم ؒنے اس دلیل کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم تخریب کاروں اور بدمعاشوں کے خلاف کارروائی کی مذمت نہیں کر رہے لیکن کسی مہذب ملک میں عدالتی ٹرائل کے بغیر شہریوں کی آزادی سلب نہیں کی جاتی۔ قائد اعظم ؒکی مخالفت کے باوجود رولٹ ایکٹ منظور ہو گیا تو انہوں نے اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا کہ ’’یہ قانون ساز اسمبلی ایک جابرانہ حکومت کی آلہ کار بن گئی ہے اس لئے میں اس اسمبلی سے جا رہا ہوں۔‘‘ وہ قائد اعظم ؒجو ٹرائل کے بغیر گرفتاریوں کے خلاف اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے اسی قائد کے پاکستان میں جنرل ایوب خان نے 1960ء میں رولٹ ایکٹ کو ایم پی او کا نام دیکر دوبارہ نافذ کر دیا۔ افسوس کہ اس جابرانہ قانون کو عمران خان کی حکومت نے بھی استعمال کیا اور آج شہباز شریف کی حکومت بھی اسے استعمال کر کے سیاسی مخالفین کو گرفتار کر رہی ہے ایم پی او کےتحت گرفتاریاں توہین قائد اعظم ؒکے مترادف ہیں۔ حکمرانوں نے توہین پارلیمینٹ کا قانون تو منظور کر لیا لیکن توہین قائداعظم ؒکے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی کون کرے گا؟ ہم قائد اعظم ؒکا نام تو لیتے ہیں لیکن انکی تعلیمات سے سینکڑوں میل دور ہیں۔ خود بھی جھوٹ بولتے ہیں اور ہمارے لیڈر بھی جھوٹے ہیں، جیسی قوم ویسے حکمران۔
حامد میر
بشکریہ روزنامہ جنگ
2 notes · View notes
sunonews · 21 days ago
Text
0 notes
mediazanewshd · 4 months ago
Text
1 note · View note
apnabannu · 6 months ago
Text
ججز کی تعیناتی میں سینیارٹی کا تنازع: لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں؟
http://dlvr.it/T97fft
0 notes
meta-bloggerz · 6 months ago
Text
جسٹس عالیہ نیلم لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس،جوڈیشل کمیشن نے متفقہ منظوری دیدی
لاہور،اسلام آباد(کورٹ رپورٹر،دنیا نیوز) چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ک�� زیر سربراہی جوڈیشل کمیشن نے متفقہ طورپر جسٹس عالیہ نیلم کو لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس نامزد کردیا۔  جبکہ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کیلئے جسٹس شفیع محمد صدیقی کی منظوری دے دی۔ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز، وزرائے قانون ، ممبر پاکستان و پنجاب بار کونسل سمیت بارہ ممبران نے شرکت کی ، چیف جسٹس…
0 notes
googlynewstv · 18 days ago
Text
توشہ خانہ کیس ٹومیں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کےوارنٹ جاری
عدالت نےتوشہ خانہ کیس ٹومیں عمران خان کی اہلیہ کےوارنٹ جاری کردیے۔ راولپنڈی کےسینٹرل جج شاہ رخ ارجمند نےاڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی۔ عدالت نےمسلسل غیرحاضری پر بشریٰ بی بی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیےاوران کی آج حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست بھی خارج کردی۔ پی ٹی آئی اسلام آباد احتجاج : پارٹی قیادت  کے خلاف مزید 10…
0 notes
topurdunews · 17 days ago
Text
 سموگ تدارک کیسلاہو ر ہائیکورٹ  کامارکیٹوں کے اوقات کار 10 بجے کرنے پر اظہار ناراضی
(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ نے مارکیٹوں کا وقت رات 10 بجے کرنےپر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تدارک سموگ سے متعلق شہری ہارون فاروق و دیگر کی جانب سے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے مارکیٹوں کا وقت 10 بجے کرنے پر اظہار ناراضی کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے استفسار کیا کہ عدالت میں رپورٹ جمع کروائے بغیر مارکیٹوں کا وقت کیسے تبدیل ہوگیا؟جس پر ایڈووکیٹ…
0 notes
pinoytvlivenews · 2 months ago
Text
لاہور ہائیکورٹ کے اسٹیبلشمنٹ افسران کے تبادلے 
(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ کے اسٹیبلشمنٹ افسران کے تبادلے کر دیئے گئے۔ پندرہ سال سے  پروٹوکول افسرکی حیثیت سے تعینات گریڈ 20 کے ڈپٹی رجسٹرار زبیر افسر کو تبدیل کر دیاگیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کیا،ڈپٹی رجسٹرار پروٹوکول محمد زبیر آصف کو ڈپٹی رجسٹرار  کیس فکسچر برانچ تعینات کر دیا گیا،علی احمد ملک کیس فکسچر برانچ سے ڈپٹی رجسٹرار پروٹوکول لاہور…
0 notes
apnibaattv · 2 years ago
Text
لاہور ہائیکورٹ میں بینظیر قتل کیس کی اپیل 5 سال بعد سماعت ہوگی۔
راولپنڈی: ساڑھے پانچ سال کے بعد لاہور بدھ کو ہائی کورٹ (LHC) آخر میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی اپیلوں کی سماعت کی تاریخ مقرر۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس مرزا وقاص رؤف پر مشتمل خصوصی ڈویژن بنچ تشکیل دیا۔ بنچ 9 فروری (کل) کو اس کیس سے متعلق آٹھ اپیلوں کی سماعت کرے گا۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری،…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 10 months ago
Text
سندھ ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا
سندھ ہائیکورٹ  نے پولیس کو پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا۔ دو نومبر 2023 کی پولیس رپورٹ کے مطابق حلیم عادل شیخ 21 مقدمات میں نامزد ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ  میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی متعدد مقدمات میں گرفتاریوں کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے پولیس کو حلیم عادل شیخ کو مزید مقدمات میں گرفتار کرنے سے روک دیا، عدالت نے حکم دیا کہ حلیم…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduintl · 7 months ago
Text
0 notes