#چالان
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 3 days ago
Text
9 مئی مقدمات:بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان میں آج چالان کی نقول تقسیم کی جائے گی
(ارشاد قریشی )نو مئی مقدمات کے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شریک ملزمان میں آج  چالان کی نقول تقسیم  کی جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی نو مئی کے 13 مقدمات میں چالان کی نقول انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پہنچا دی گئی، جسے ملزمان میں آج  تقسیم کیا جائیں گا۔  مقدمے میں نامزد پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماؤں اور کارکنوں میں آج انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں چالان کی نقول تقسیم کی…
0 notes
qalbofnight · 1 year ago
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
کہانی
رابعہ بصری
سنو تم لکھ کے دے دو نا
کہانی میں کہاں سچ ہے
کہاں پہ رک کے تم نے غالباً کچھ جھوٹ لکھنا ہے
کہاں ایسا کوئی اک موڑ آنا ہے
جہاں چالان ممکن ہے
کہاں وہ بیش قیمت سا
سنہری چھوٹا سا ڈبہ جو اپنی دھڑکنوں سے اپنے ہونے کی گواہی دے رہا ہے
ٹوٹ جانا ہے
کہاں قاری کو سمجھانا ہے
دکھ کے اس الاؤ میں جھلستی سی کہانی روک دینا ہی ضروری ہے
��فر میں رک کے سب کو الوداع کہنے کا لمحہ لازمی ہے
کہاں تاریخ لکھ کے اس قلم کو جیب میں رکھنا ضروری ہو گیا ہے
سنو تم یہ بتاؤ نا
تمہاری طلسماتی سی کہانی میں کوئی کردار تو ہوگا
جو ذمے دار ہوگا
کہاں پر مرکزی کردار نے دکھ درد سینے میں چھپانا ہے
فلک کو بد گماں کر کے
زمیں کو آسماں ہوتا دکھانا ہے
ندامت اور ملامت ساتھ رکھنی ہے
ہر اک ساعت کے سارے دکھ اٹھانے ہیں
نبھانے ہیں
بتانا ہے
محبت زندگی کا استعارہ ہے
محبت رات کا پہلا ستارہ ہے
یا
دکھ کا آخری کوئی کنارہ ہے
رابعہ بصری -
Kahani
Rabia Basri
suno tum likh ke de do na kahani mein kahan sach hai kahan pe ruk ke tum ne ghaaliban kuchh jhuT likhna hai kahan aisa koi ek moD aana hai jahan chaalan mumkin hai kahan wo besh-qimat sa sunahri chhoTa sa Dibba jo apni dhaDkanon se apne hone ki gawahi de raha hai TuT jaana hai kahan qari ko samjhana hai dukh ke is alaw mein jhulasti si kahani rok dena hi zaruri hai safar mein ruk ke sab ko alwidaa kahne ka lamha lazmi hai kahan tariKH likh ke is qalam ko jeb mein rakhna zaruri ho gaya hai suno tum ye batao na tumhaari tilsmati si kahani mein koi kirdar to hoga jo zimmedar hoga kahan par markazi kirdar ne dukh dard sine mein chhupana hai falak ko bad-guman kar ke zamin ko aasman hota dikhana hai nadamat aur malamat sath rakhni hai har ek saat ke sare dukh uThane hain nibhane hain batana hai mohabbat zindagi ka istiara hai mohabbat raat ka pahla sitara hai ya dukh ka aaKHiri koi kinara hai
57 notes · View notes
googlynewstv · 19 days ago
Text
جی ایچ کیو حملہ کیس:عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر27سنگین دفعات عائد
سانحہ 9 مئی کے دوران جی ایچ کیو حملہ کیس میں چالان کی تفصیلات سامنے آگئیں،عمران خان سمیت ملزمان پر27 سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں۔ چالان کے مطابق ملزمان نے سابق صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر قیادت جی ایچ کیو پر حملہ کیا، دھاوا بولتےہوئےگیٹ توڑ دیا،فوجی جوانوں سےبھرپور مزاحمت کی اورتوڑ پھوڑ کرتےرہے۔ ساس عسکری املاک میں توڑپھوڑکرتےہوئے آگ لگا دی،ڈنڈوں پتھروں سےحملہ کیا گیا، پیٹرول بم مارا…
0 notes
dpr-lahore-division · 1 month ago
Text
بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر حکومت پنجاب ننکانہ صاحب فون نمبر056-9201028
ہینڈ آوٹ نمبر430
ننکانہ صاحب:( )یکم اکتوبر 2024۔۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ سموگ کے خاتمے اور ماحول کو صاف ستھرا بنانے کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والی نسلوں کو بہتر ماحول کی فراہمی کے لیے ضلع بھر میں ہزاروں نئے درخت لگائے جا رہے ہیں اور انکی نگہداشت کا بھی خصوصی خیال رکھا جا رہا ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب نے ماہ ستمبر میں سموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف متعلقہ اداروں کی کارروائیوں بارے بتایا کہ ماہ ستمبر میں ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ننکانہ نے سموگ اور دھواں چھوڑنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 37 گاڑیوں کے چالان کرکے 92 ہزار روپے کے جرمانے کیے جبکہ ماحول میں بگاڑ پیدا کرنے والی 10 گاڑیوں کو مختلف تھانہ جات میں بند کروایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ زراعت کی جانب سے فصلوں کے بقیہ کو آگ لگانے والوں کے خلاف بھی موثر کاروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق فصلوں کے بقیہ کو آگ لگانے والے 05 افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے ہیں ، دیگر کو 45 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ 01 شخص کو موقع سے گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ محکمہ ماحولیات کی جانب سے ضلع کے 72 مختلف انڈسٹریل یونٹس پر چھاپے مارے گئے ، خلاف ورزی کرنے پر 01 انڈسٹریل یونٹ کو سیل اور 01 پر پرچہ بھی درج کروایا گیا ہے جبکہ دیگر کو 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ سموگ کا باعث بننے اور ماحول میں خرابی پیدا کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہ کیا جائے انہوں نے کسان حضرات سے اپیل کرتے ہوئے کہا فصلوں کے بقیہ کو آگ نہ لگائیں ، ماحول کو صحت مند بنانے کیلئے انتظامیہ کا ساتھ دیں اور حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ کرشنگ سیزن کے دوران ریونیو ، زراعت ، پولیس ، نمبرداران اور دیگر اداروں پر مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جا رہی ہیں جہاں فصلوں کے بقیہ کو آگ لگانے کی نشاندھی ہوئی ان کے خلاف موقع پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔انہوں نے کہا عوام الناس سموگ کا باعث بننے والے عوامل کی نشاندھی کریں اور ماحول دوست شہری ہونے کا ثبوت دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی ادارے اور شہری ملکر ماحول کو سازگار بنا سکتے ہیں۔
0 notes
urduchronicle · 9 months ago
Text
تھانہ شادمان جلانے کا مقدمہ، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید پر فرد جرم عائد، جیل ٹرائل کا حکم
نو مئی کو راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے  اور  تھانہ شادمان کونذر آتش کرنے کے مقدمہ میں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فردم جرم عائد کر دی اور جیل میں ٹرائل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو فرد جرم عائد کرنے کیلیے طلب کر رکھا تھا۔ عدالت نے ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کر رکھی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
sufiblackmamba · 1 year ago
Text
فنا ہم کو کر دے نہ یہ مسکرانا
ادا کافرانہ چالان ظالمانہ
دکھاؤ نہ یہ عشوہ و ناز ہم کو
سکھاؤ نہ اُلفت کے انداز ہم کو
کسی اور پر زلف کا جال ڈالو
0 notes
cryptosecrets · 2 years ago
Text
دہلی میں پرائیوٹ بائیک ٹیکسی پر پابندی - Siasat Daily
نئی دہلی : دہلی میں نجی بائیک کے تجارتی استعمال پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ دہلی حکومت کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پبلک نوٹس جاری کیا ہے۔ نوٹس کے مطابق پابندی کے بعد بھی اگر نجی موٹر سائیکل کا استعمال ٹیکسی میں ہوتا ہے اور سڑکوں پر چلتی ہیں تو ان کے چالان کاٹے جائیں گے۔ اس کے علاوہ لائسنس بھی منسوخ کیا جا سکتا ہے۔ اس سروس سے وابستہ تمام ایگریگیٹرز کو بھی خبردار کیا گیا ہے کہ اگر وہ اپنے پلیٹ فارم (موبائل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
موٹرسائیکل پر 8 افراد کو بٹھانے کا خطرناک انداز، ویڈیو وائرل
موٹر سائیکل اصولی طور پر دو افراد کی سواری ہے جبکہ دو سے زائد افراد کا موٹرسائیکل کی سواری کرنا قانوناً جرم اور چالان کا جرمانہ بھرنے کا موجب بھی ہے۔ قانون کی اس خلاف ورزی پر آپ کو بھاری جرمانہ بھی ادا کرنا پڑسکتا ہے لیکن کچھ لوگ موٹر سائیکل کو رکشے کی طرح بے دردی سے استعمال کرتے ہیں۔ ایک ایسی ہی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک موٹر سائیکل سوار نے اپنے گھر کے8 افراد کو بٹھا کر دنیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
عمران خان مبینہ قتل سازش کیس، شیخ رشید پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تار��خ مقرر کردی:فوٹو:فائل اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے مبینہ قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر بشیر نے  شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر کردی۔ اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کیخلاف چالان پیش  کیا۔ شیخ رشید نے عدالت سے استدعا کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 5 days ago
Text
عمران خان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیسعبوری چالان کی کاپی سامنے آگئی 
(ارشاد قریشی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف جنرل ہیڈکواٹر (جی ایچ کیو) حملہ کیس کی عبوری چالان کی کاپی 24نیوز نے حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق عبوری نامکمل چالان زیر دفعہ 173 کے تحت تفتشی آفیسر انسپکٹر ناظم شاہ نے عدالت میں جمع کرایا جس میں سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کے سوشل میڈیا پر احتجاج کے اکسانے والی وویڈیوز بھی…
0 notes
mubashirnews · 2 years ago
Text
خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کیخلاف ٹرائل کا آغاز ہوگیا
خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کیخلاف ٹرائل کا آغاز ہوگیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں ٹرائل کا آغاز ہوگیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت نے اس ضمن میں عمران خان کو نوٹس جاری کر دیے جبکہ دارالحکومت پولیس نے مقدمے کا چالان عدالت میں جمع کروا دیا۔ عمران خان کو نوٹس جاری کرنے کے احکامات سینئر سول جج رانا مجاہد رحیم نے دیے۔ خیال رہے کہ رواں سال 20 اگست کو چیئرمین پی ٹی آئی نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 2 months ago
Text
توشہ خانہ کیس،عمران خان اوربشریٰ بی بی پرآئندہ سماعت پرفردجرم عائد ہونے کاامکان
توشہ خانہ2 کیس میں تحریک انصاف کےبانی عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پرآئندہ سماعت پرفرد جرم عائد ہونےکا امکان ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کےخلاف توشہ خانہ ٹوکیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہوئی۔ ملزمان بانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کو چالان کی نقول دے دی گئیں۔ ایف آئی اے پراسیکیوٹرنےدلائل میں کہا کہ درخواست ضمانت نیب قوانین کے تحت دائرکی گئی تھیں۔توشہ خانہ ٹوکیس ایف…
0 notes
dpr-lahore-division · 1 month ago
Text
بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس ، محکمہ تعلقات عامہ ، حکومت پنجاب ، شیخوپورہ
ہینڈ آﺅٹ نمبر: 10331
30 ستمبر:- ڈپٹی کمشنر شیخوپوره شاہد عمران مارتھ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر بھٹہ مزدوروں کے حقوق کا مکمل تحفظ اور کم از کم اجرت کے قانون پر عملدرآمد اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں، مزدوروں کیلئے زیادہ سے زیادہ سوشل سیکورٹی کارڈز کے اجراء اور اور سرکار کی جانب سے طے کردہ مزدور کی کم سے کم تنخواہ کی ادائیگی پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے ، اس سلسلے میں تاخیر ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی ۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ سی ای او ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر صدیق بلوچ ، ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر ، تحفظ ماحولیات ، سوشل سیکورٹی آفیسر ، فوکل پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سمیت دیگر ضلعی افسران ، بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے عہدیداران ، بھٹہ ورکرز یونین کے عہدیداران نے اجلاس میں شرکت کی ۔ اجلاس میں بھٹہ جات کے متعلق شکایات ، بھٹہ خشت مزدوروں کی ویکسی نیشن ، کم از کم اجرت پر عملدرآمد ، جبری مشقت ، چائلڈ لیبر ، سوشل سیکورٹی کارڈز کے اجراء سمیت دیگر معاملات کا ��فصیلی جائزہ لیا گیا۔ محکمہ لیبر کی جانب سے ضلع بھر میں چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کی گئی کارروائیوں کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں اور کم اجرت دینے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے متعدد اینٹوں کے بھٹوں سمیت دوکانوں پر انسپکشن کی گئی ہے ، کم مزدوری دینے والے کاروباری حضرات کے چالان عدالت کو بھجوا دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر شاہد عمران مارتھ نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی اور رائج کردہ مزدوری نہ دینے والوں کے خلاف متعلقہ محکمے یکجا ہو کر کاروائیاں کریں ، چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لایا جائے اور رائج کردہ تنخواہوں پر سمجھوتہ نہ کیا جائے کیونکہ پوری تنخواہ کی وصولی ورکرز کا حق ہے۔ ڈپٹی کمشنر شیخوپوره نے ڈپٹی ڈائریکٹر لیبر کو ہدایت کی ہر مزدور کو سوشل سیکورٹی کارڈ کی فراہمی یقینی بنانے کیلۓ موثر اور قابل عمل میکانزم پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جاۓ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
0 notes
urduchronicle · 11 months ago
Text
خبردار ! دھواں چھوڑتی گاڑی سڑک پر نہ لائیں، کیمرے مانیٹر کر رہے ہیں
لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ای چالان ہو ں گے، سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں کی اب کیمروں سے مانیٹرنگ ہوگی۔  سیف سٹیز حکام کے مطابق   کیمروں کی مدد سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کوبند کر ایا جارہا ہے۔ ایسی  گاڑیوں کی نشاندہی کے لئے متعلقہ اداروں کےنمائندے سیف سٹیز میں تعینات  کیے  جائیں گے۔ سیف سٹی حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کے نمائندے کودھواں چھوڑنے والی گاڑی کی کنڈیشن کے حوالے سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
moazdijkot · 2 years ago
Text
ڈرائیور چالان سے بچنے کیلئے ٹریفک اہلکار کو 4 کلو میٹر گھسیٹ کر لے گیا
ڈرائیور چالان سے بچنے کیلئے ٹریفک اہلکار کو 4 کلو میٹر گھسیٹ کر لے گیا
اندور: بھارت میں ایک کار سوار شخص نے چلان سے بچنے کے لیے ٹریفک پولیس کی جان کو خطرے میں ڈالتے ہوئے اسے 4 کلو میٹر گھسیٹ کر لےگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں پیش آیا، جہاں ٹریفک ہیڈ کانسٹیبل ڈرائیور کو گاڑی چلاتے ہوئے موبائل فون پر بات کرتے دیکھ کر اسے روکنے کا اشارہ کرتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈرائیور کو اہلکار  رکنے کا اشارہ کرتا ہے لیکن…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years ago
Text
عمران خان مبینہ قتل سازش کیس، شیخ رشید پرفرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر کردی:فوٹو:فائل اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے مبینہ قتل کی سازش کے کیس میں شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد کی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ عمر بشیر نے  شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر کردی۔ اسلام آباد پولیس نے شیخ رشید کیخلاف چالان پیش  کیا۔ شیخ رشید نے عدالت سے استدعا کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes