#سیف سٹی
Explore tagged Tumblr posts
urduchronicle · 1 year ago
Text
خبردار ! دھواں چھوڑتی گاڑی سڑک پر نہ لائیں، کیمرے مانیٹر کر رہے ہیں
لاہور میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ای چالان ہو ں گے، سموگ کا باعث بننے والی گاڑیوں کی اب کیمروں سے مانیٹرنگ ہوگی۔  سیف سٹیز حکام کے مطابق   کیمروں کی مدد سے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کوبند کر ایا جارہا ہے۔ ایسی  گاڑیوں کی نشاندہی کے لئے متعلقہ اداروں کےنمائندے سیف سٹیز میں تعینات  کیے  جائیں گے۔ سیف سٹی حکام کا کہنا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ کے نمائندے کودھواں چھوڑنے والی گاڑی کی کنڈیشن کے حوالے سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dpr-lahore-division · 2 months ago
Text
با تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس قصور
محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب
٭٭٭٭٭
چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی قیادت میں بچوں سے بدسلوکی‘استحصال کی روک کیخلاف آگاہی واک کا انعقاد
بچوں کے استحصال اور زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے آگاہی فراہم کرنا نہایت ضروری ہے‘ چیئرپرسن سارہ احمد
قصور(24ستمبر 2024ء)چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سارہ احمد کی قیادت میں بچوں سے بدسلوکی‘استحصال کی روک اور بھیک منگوانے کیخلاف آگاہی واک میونسپل کمیٹی آفس سے بلدیہ چوک تک کی گئی۔ آگاہی واک میں اراکین صوبائی اسمبلی حاجی نعیم صفدر انصاری، صفیہ سعید،اسسٹنٹ کمشنر قصورعطیہ عنایت مدنی، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ملک اصغر علی، چیف ایگزیکٹو آفیسر ایجو کیشن اتھارٹی ملک انور ندیم، ڈی ایس پی سٹی سیف اللہ بھٹی دیگر ضلعی محکموں کے افسران و ملازمین اور سول سوسائٹی کے ممبران نے شرکت کی۔ آگاہی واک میں بچوں نے کتبے اٹھا کر بچوں پر ظلم بند کرو کے نعرے لگائے۔ بچوں کو تعلیم دو‘ بچوں پر تشدد نامنظور نا منظور‘بچوں کو تحفظ دو کے نعرے کتبو ں پر درج تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا کہ آگاہی مہم کا مقصد قصور میں عوام کو بچوں سے بدسلوکی اور استحصال کی روک تھام، چائلڈ ٹریفکنگ اور بچوں سے بھیک منگوانے کے خلاف آگاہی فراہم کرنا ہے۔ آگاہی مہم میں بچوں کے استحصال اور بدسلوکی سے پیدا ہونے والے اثرات کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ بچوں کے استحصال اور زیادتی کے واقعات کی روک تھام کیلئے آگاہی فراہم کرنا نہایت ضروری ہے۔ چیئرپرسن سارہ احمد نے مزید کہا کہ چائلڈ پروٹیکشن یونٹ بچوں کے استحصال اور زیادتی کی روک تھام کیلئے فعال کردار ادا کر رہا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن کی جانب سے عوامی آگاہی مہم کی بدولت قصور میں بچوں کے استحصال اور زیادتی کے واقعات میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ بچوں کے استحصال، بدسلوکی اور چائلڈ ٹریفکنگ کے بارے میں چائلڈ ہیلپ لائن 1121پر ��طلاع دیں۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کا قصور چیمبر آف کامرس کا دورہ
ضلعی انتظامیہ اور چیمبر کے درمیان روابط کی مضبوطی اور تاجروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا
قصور(24ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کا قصور چیمبر آف کامرس کا دورہ‘ضلعی انتظامیہ اور چیمبر کے درمیان روابط کی مضبوطی اور تاجروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد جعفر چوہدری بھی ہمراہ تھے۔ اس موقع پر صدر قصور چیمبر کاشف کھوکھر اور ایگزیکٹو کمیٹی ممبران نے ڈپٹی کمشنر کا استقبال کیا اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان نے قصور چیمبر آف کامرس کے عہدیداران کو ضلعی انتظامیہ کے درمیان روابط کو مزید مضبوط کرنے اور درپیش مسائل کے فوری حل کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ اس موقع پر قصور لیدر سٹی کا قیام، انڈسٹریل زونز کا قیام، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں درپیش مسائل اور بنیادی سہولیات کا فقدان، واپڈا کی طرف سے درپیش مسائل، لیبر کیلئے سکِل ڈویلپمنٹ پروگرام کیساتھ پراڈکٹ ویلیو ایڈیشن اور مختلف کاروباری شعبوں کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال اور ضلعی انتظامیہ کیساتھ ملکر مشترکہ طور پر فوری ضروری اقدامات اٹھانے بارے لائحہ عمل طے کیا گیا۔ صدر قصور چیمبر اور دیگر ممبران نے ڈپٹی کمشنر اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کو اعزازی شیلڈ زبھی پیش کیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر صدر کاشف کھوکھر‘سینئر نائب صدر حاجی محمد اکرم ذکی، نائب صدر جنید حسنین کھوکھر، سیکرٹری جنرل سجاد علی، ایگزیکٹو کمیٹی ممبران حاجی مقصود احمد، حافظ منیر احمد، ظفر اقبال کھوکھر، ڈاکٹر ندیم اسلم، چوہدری منظور قادر، ایاز چوہدری اوردیگر نے شرکت کی۔
٭٭٭٭٭
اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت مدنی کا غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ اورمنی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈاؤن‘
5ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپس‘6منی پٹرول پمپس سیل جبکہ ذمہ داران کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج
قصور(24ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی کا غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپس اورمنی پٹرول پمپس کیخلاف کریک ڈاؤن‘5ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپس‘6منی پٹرول پمپس سیل جبکہ ذمہ داران کیخلاف متعلقہ تھانوں میں مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی نے سول ڈیفنس آفیسر سیف اللہ اور دیگر ٹیم کے ہمراہ شہر میں شہیداں والا چوک، کوٹ مراد خان،بستی چراغ شاہ، سہاری روڈ، کچری روڈ، قصور بائی پاس اور دیگر علاقوں میں غیر قانونی ایل پی جی گیس ریفلنگ شاپس اور منی پٹرول پمپس اور ایجنسیوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کر کے 5ایل پی جی گیس ریلفنگ شاپس‘6منی پٹرول پمپس و ایجنسیوں کو موقع پر سیل کر دیا جبکہ ذمہ داران عبدالقادر‘کامران‘حسن فاروق کیخلاف تھانہ صدر اور بی ڈویژن میں مقدمات کیلئے ��ستغاثے جمع کروا دیئے ہیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قصور نے غیر قانونی کاروبار کرنے والوں کو سخت تنبہ کی ہے کہ وہ اس غیر قانونی کام سے باز رہیں بصورت دیگر سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ گیس ریفلنگ اور جگہ جگہ پٹرول کی فروخت کی وجہ سے ہونیوالے حادثات سے بچاؤ کے پیش نظر یہ کاروائیاں جاری ہیں۔ شہریوں کے مال و جان کی حفاظت کیلئے کسی بھی غیر قانونی ��رگرمی کی اجازت نہیں دی جاسکتی اور اس سلسلے میں غیر قانونی کاروبار میں ملوث افراد کیخلاف سخت قانونی کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں۔
٭٭٭٭٭
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود کا ٹی ایچ کوی ہسپتال کا دورہ‘مریضوں کو دی جانیوالی طبی سہولیات کو چیک کیا
قصور(24ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ‘طبی سہولیات کی فراہمی کو چیک کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود نے ٹی ایچ کیو ہسپتال پتوکی کا دورہ کر کے ڈاکٹرز وپیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری، صفائی ستھرائی، میڈیسن کی دستیابی سمیت دیگر طبی سہولیات کو چیک کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مریضوں سے بھی فراہم کردہ طبی سہولیات بارے دریافت کیا۔ انہوں نے ڈاکٹرز و عملے کو ہدایت کی کہ وہ مریضوں کو بہتر ین طبی سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنائیں۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات‘ مسافروں سے اوور چارجنگ کرنیوالے پبلک ٹرانسپورٹرز کیخلاف ایکشن‘
18گاڑیاں تھانوں میں بند جبکہ 30ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد
قصور(24ستمبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن (ر) اورنگزیب حیدر خان کی خصوصی ہدایات پر مسافروں سے اوور چارجنگ کرنیوالے پبلک ٹرانسپورٹرز کیخلاف ایکشن‘18گاڑیاں تھانوں میں بند جبکہ 30ہزار سے زائد جرمانہ عائد۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی حافظ عثمان احمد اور موٹر وہیکل ایگزامنر محمد کاشف نے مختلف جگہوں پر ناکے لگا کر پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے کرایہ ناموں اور سفر کرنیوالے مسافرین سے کرایہ جات کی وصولی بارے دریافت کیا تا ہم اوور چارجنگ اور کرایہ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے پر 18گاڑیوں کو تھانوں میں بند کر کے 30ہزار روپے سے زائد کر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
٭٭٭٭٭
0 notes
emergingkarachi · 1 year ago
Text
کراچی کے تباہ حال انفرا اسٹرکچر کا مسئلہ کیسے حل ہو گا ؟
Tumblr media
ماضی قریب میں کراچی میں انفرا اسٹرکچر سے متعلق ایسے حادثات رونما ہوئے جن کے نتیجے میں جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ ان حادثات کی فہرست طویل ہے، مثال کے طور پر لسبیلہ کے علاقے میں سیوریج کے نالے میں گیس بھر جانے سے ہونے والے دھماکے میں 9 افراد زخمی ہوئے۔ یہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ رہائشیوں اور راہ گیروں نے اسے بم دھماکا سمجھا۔ اسی طرح ناظم آباد کے علاقے میں سائن بورڈ ایک شخص کے اوپر کر گیا جس کے نتیجے میں وہ اپنی جان کی بازی ہار گیا۔ شہر میں کھلے گٹر بھی لوگوں کی زندگیاں نگل رہے ہیں، ملیر میں ہونے والے ایسے ہی ایک حادثے میں دو بچے کھلے گٹر میں گر کر ہلاک ہو گئے۔ انفرا اسٹرکچر سے متعلق دیگر خطرات میں خاص طور پر مون سون کے دوران کرنٹ لگنے کے واقعات بھی شامل ہیں۔ شہر میں آگ لگنے کے واقعات بھی تواتر سے رونما ہو رہے ہیں جو اکثر ناقص برقی آلات کے استعمال کے باعث ہوتے ہیں۔ بہت زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ کورنگی میں آئل پائپ لائن میں خرابی کے نتیجے میں تیل پھیل گیا تھا۔ 
شہر میں ہونے والے ٹریفک حادثات بھی عام آدمی کے لیے ایک مستقل خطرہ ہیں۔ اس کے علاوہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار انفرا اسٹرکچر جیسا کہ پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے جانے والے وہ پل جو خستہ حال ہو چکے ہیں اور ان پر ریلنگز بھی موجود نہیں ہیں پیدل چلنے والوں اور خصوصاً خواتین اور بچوں کے لیے بہت خطرناک ہیں۔ دوسری جانب شہر میں اسٹریٹ کرائم میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور میڈیا پر چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کی ویڈیوز بھری پڑی ہیں۔ پھر اس شہر میں ایک انتہائی غیر متوقع مہمان بھی آیا جو شاہراہ فیصل پر گھومنے والا شیر تھا۔ یہ شیر بھی اس شہر کے بےترتیب انفرا اسٹرکچر میں کئی گھنٹوں تک پکڑے جانے سے بچا رہا۔ جب بھی کوئی اس شہر کے تباہ حال انفرا اسٹرکچر اور ناقص شہری انتظام کے حوالے سے تلخ حقائق کو شہری اور صوبائی رہنماؤں کے سامنے لاتا ہے تو فوراً ہی شہر میں بڑے منصوبوں کے لیے مختص کی گئی رقم کا ذکر کر دیا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر سیف سٹی منصوبے کو دیکھ لیجیے جس کا بہت ڈھنڈورا پیٹا گیا۔ 5 سال بعد بھی اس منصوبے پر برائے نام ہی کام ہوا ہے۔ 
Tumblr media
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس کی لاگت 40 ارب روپے سے زیادہ ہو چکی ہے جوکہ ابتدائی تخمینے سے بہت زیادہ ہے۔ یہ رقم تو شاید کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے سالانہ بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔ اس بارے میں بھی وضاحت کی ضروت ہے کہ صرف سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب سے کس طرح شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جاسکے گا کیونکہ ان کیمروں کو قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ان کی رسپانس ٹیموں کے نیٹ ورک سے جوڑنے کے لیے تو بہت تفصیلی اور فول پروف منصوبہ بندی کی ضرورت ہو گی۔ شہر میں اربوں روپے مالیت کے ایک اور منصوبے ایس 3 پر بھی کام جاری ہے۔ اس کا مقصد سیوریج کے پانی کو ٹریٹمنٹ پلانٹس میں لے جانا ہے تاکہ اسے صاف کر کے چھوڑا جاسکے۔ لیکن کراچی میں گندے پانی کے انتظام کے کئی پہلو ہیں۔ برساتی نالے اب ثانوی حیثیت اختیار کر چکے ہیں۔ گندے پانی کو یوں ہی گٹروں میں ڈال دیا جاتا پھر غیر منظم تعمیرات اور ناقص منصوبہ بندی کی وجہ سے سیوریج کا پانی شہر کی سڑکوں اور گلیوں میں بہہ رہا ہوتا ہے۔
مزید یہ کہ جب غیر منصوبہ بند تعمیرات گندے پانی کے نالوں کو بند کر دیتی ہیں تو ان میں نقصان دہ گیسیں جمع ہوتی ہیں اور ان کے جمع ہونے سے دھماکے ہوتے ہیں۔ لہٰذا، گندے پانی کو ٹھکانے لگانے کے موجودہ نظام کی میپنگ کرنا، رکاوٹوں کی نشاندہی کرنا، آبادی کا تخمینہ لگانا اور گٹروں کی دوبارہ تعمیر شہر کے لیے بہتر ہو گی۔ شہر کی اکثر شاہراہوں کو بی آر ٹی کوریڈورز کی تعمیر کے لیے کھودا ہوا ہے۔ یونیورسٹی روڈ پر بڑی بڑی کرینیں برائے نام حفاظتی انتظامات کے ساتھ کام کرتی نظر آتی ہیں، اکثر اوقات تو مزدور مسافروں کو سرخ جھنڈا لہرا کر خبردار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس سب کے باجود کسی متبادل راستے کا انتظام نہیں کیا گیا ان سبسڈائزڈ ٹرانسپورٹ منصوبوں پر اربوں روپے خرچ کیے گئے ہیں۔ کراچی بی آر ٹی عوامی فنڈز کے ضیاع کی بہترین مثال ہے۔ اندازہ لگایا گیا ہے کہ اگر تمام بی آر ٹی کوریڈور بھی فعال ہو جائیں تو بھی ان سے کُل مسافروں کے صرف 9 فیصد کو ہی سفری سہولیات فراہم ہو سکیں گی۔
��ن کی تعمیر سے سڑکوں پر رش بڑھ سکتا ہے کیونکہ بی آر ٹی بسوں کے راستے کے لیے سڑک کی کچھ لینز کو ختم کرنا ہو گا۔ وفاقی اور صوبائی سطحوں پر بی آر ٹی کے انتظام کے لیے نئے اداروں کی بہتات ہے جس کے باعث ان پر بھاری انتظامی اخراجات آتے ہیں۔ موجودہ معاشی بحران عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرضوں کی وجہ سے مزید سنگین ہو گیا ہے، ایسی صورتحال میں ان منصوبوں کے مالیاتی اور تکنیکی پہلوؤں پر سوال اٹھانا بنتا ہے جن سے مسافروں کو بہت کم سہولیات ملیں گی۔ کراچی کے شہری اس سے بہتر حالات کے حقدار ہیں۔ ہمارے شہری اداروں اور یوٹیلیٹی اداروں میں بڑے پیمانے پر اصلاحات درکار ہیں تاکہ یہ ادارے نئے چیلنجز کو حل کرنے کے قابل ہوسکیں۔ گورننگ باڈیز اور مینجمنٹ بورڈز میں آزاد اور تجربہ کار ماہرین کو شامل کرنا بھی فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ مثال کے طور پر بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں ایک نگران کمیٹی بنائے جانے کی گنجائش موجود ہے لیکن 1979ء میں اس کے قیام کے بعد سے اس کمیٹی کو شاذ ہی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔ 
جب یہ کمیٹی تھی تو اس نے اتھارٹی کے کاموں کا بہت معروضی تجزیہ کیا جس کے نتیجے میں کئی اصلاحات لائی گئیں۔ اس قسم کے نگران ادارے بنانے کے لیے حکومت کے مصمم ارادے کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ شہری انتظام میں پیدا ہونے والے اس بگاڑ کو روکا جاسکے جس کی جھلک ہمارے شہری معاملات میں عام طور پر دیکھنے کو ملتی ہے۔
ڈاکٹر نعمان احمد  
یہ مضمون 4 ستمبر 2023ء کو ڈان اخبار میں شائع ہوا۔ بشکریہ ڈان نیوز
0 notes
kanpururdunewsa · 1 year ago
Text
عوامی تعاون سے ہی سیف سٹی کا خواب پورا ہو گا
Tumblr media
عوامی تعاون سے ہی سیف سٹی کا خواب پورا ہو گا
0 notes
urdunewskanpur · 1 year ago
Text
Tumblr media
عوامی تعاون سے ہی سیف سٹی کا خواب پورا ہو گا
1 note · View note
762175 · 2 years ago
Text
ایف نائن پارک اسلام آباد میں اجتماعی زیادتی کے 2 ملزمان مقابلے میں ہلاک
نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیس ناکے پر فائرنگ کی تھی  اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے ایف نائن پارک جنسی زیادتی واقعے میں ملوث ملزمان کا سیف سٹی کیمروں کے ذریعے سراغ لگایا۔ فوٹیج میں دیکھا گیا ملزمان ایک موٹر سائیکل پر سوار ہیں جو پارک کے گیٹ سے گزرتے نظر آئے ہیں۔ ملزمان واردات کے وقت مسلح بھی تھے۔ پولیس…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years ago
Text
ایف نائن پارک اسلام آباد میں اجتماعی زیادتی کے 2 ملزمان مقابلے میں ہلاک
نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیس ناکے پر فائرنگ کی تھی  اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے ایف نائن پارک جنسی زیادتی واقعے میں ملوث ملزمان کا سیف سٹی کیمروں کے ذریعے سراغ لگایا۔ فوٹیج میں دیکھا گیا ملزمان ایک موٹر سائیکل پر سوار ہیں جو پارک کے گیٹ سے گزرتے نظر آئے ہیں۔ ملزمان واردات کے وقت مسلح بھی تھے۔ پولیس…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
ایف نائن پارک اسلام آباد میں اجتماعی زیادتی کے 2 ملزمان مقابلے میں ہلاک
نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے پولیس ناکے پر فائرنگ کی تھی  اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ پولیس نے ایف نائن پارک جنسی زیادتی واقعے میں ملوث ملزمان کا سیف سٹی کیمروں کے ذریعے سراغ لگایا۔ فوٹیج میں دیکھا گیا ملزمان ایک موٹر سائیکل پر سوار ہیں جو پارک کے گیٹ سے گزرتے نظر آئے ہیں۔ ملزمان واردات کے وقت مسلح بھی تھے۔ پولیس…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
ایک سی سی ٹی وی کیمرہ25اہلکاروں کی کمی پوری کرتا ہے، اے آئی جی کراچی
کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ شہر میں اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام ماڈرن پولیسنگ سیف سٹی منصوبے کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ مختلف برادریوں کی جانب سے سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کاسلسلہ جاری ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا کہ 3،2سال میں سیف سٹی پروجیکٹ کی آدھی ضرورت پوری ہوجائے گی، سی سی ٹی وی نیٹ ورک کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
apnibaattv · 2 years ago
Text
اسلام آباد نے بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے درمیان 'خصوصی' پلان جاری کیا۔
اسلام آباد نے بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کے درمیان ‘خصوصی’ پلان جاری کیا۔
اسلام آباد: بڑھتے ہوئے سیکیورٹی خدشات کی روشنی میں، اسلام آباد پولیس نے منگل کو سیکیورٹی کو ہائی الرٹ رکھتے ہوئے ایک ‘خصوصی’ پلان جاری کیا۔ پلان کے مطابق، پولیس نے شہر بھر میں 25 عارضی چیک پوسٹیں قائم کی ہیں اور سیف سٹی کیمروں کے استعمال سے اسلام آباد کے ریڈ زون کے داخلی راستوں کی مسلسل نگرانی کر رہی ہے۔ صبح سویرے ایک ٹویٹ میں، پولیس نے مزید کہا کہ وہ ویڈیو ریکارڈنگ کے ذریعے میٹرو سروس کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dpr-lahore-division · 2 months ago
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر1005
وزیر اعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا ساڑھے 6گھنٹے طویل اجلاس،تعلیم، صحت، زراعت، لائیو سٹاک، روڈز اوردیگر شعبوں میں اہم فیصلے
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ستھراپنجاب پروگرام،وسط نومبر سے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے صفائی کے جامع نظام کا نفاذ
پنجاب کی 100 تحصیلوں میں 15اکتوبر تک ستھرا پنجاب کی لانچنگ، دو ہفتے میں 100 تحصیلوں میں آؤٹ سورس ماڈل کے تحت صفائی کے عمل کا آغاز
پنجاب میں سولر پینل کی مقامی طور پر تیاری کیلئے چیف منسٹر فنڈ فار سولر پینل پروڈکشن ومینوفیکچرنگ کی منظوری، نومبر میں سولر پینل ملنا شروع ہوجائیں گے
لاہور میں پاکستان کاپہلا سرکاری آٹزم سکول پراجیکٹ ایک سال میں مکمل کرنیکی ہدایت، پنجاب میں 11ہزار کلومیٹر روڈز کی تعمیر ومرمت کی 482 سکیموں کا جائزہ
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا نواز شریف کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ سرگودھا اور نواز شریف کینسر ہسپتال کی تعمیر کی فوری اقدامات کی ہدایت
ہر شہر میں کارڈیالوجی علاج معالجے کی سہولیات یقینی بنانے کا حکم، جنوبی پنجاب کے 581 بنیادی مراکز صحت کی ری ویمپنگ شروع اگلے جنوری تک تکمیل کا ہدف
17 اضلاع کے دیہات میں خواتین کو2-ارب کی لاگت سے 11000 مویشی پالنے کے لئے دئیے جائینگے
فارمرز کیلئے پنجاب کا پہلا لائیو سٹاک کارڈ اگلے ماہ لانچ ہوگا، 0 2 ہزار فارمرخوراک، ادویات اور آلات وغیرہ حاصل کر سکیں گے
وائلڈ لائف تحفظ کیلئے پنجاب میں پہلی مرتبہ جنگلی حیات شماری کرانے کا فیصلہ، سرکاری ویسٹ لینڈ پر ایگرو فارسٹری پراجیکٹ کی منظوری
لاہور اور ڈی جی خان میں Pangasius اور دیگر فش کیلئے ہیچری قائم کرنیکی منظوری، شریمپ فارمنگ کیلئے مخصوص ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کی اصولی منظوری
باڈی کیم پائلٹ پراجیکٹ شیخوپورہ میں شروع، 30 کیمروں سے آغاز، سمارٹ سیف سٹی کے دوسرا فیز کی تکمیل کی ڈیڈ لائن اگلا مارچ مقرر
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی تمام شہروں میں ضرورت کے تحت کیمروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت، مزید 9اضلاع میں دستک سروسز شروع کرنیکی منظوری
پنجاب میں پہلی بار کاربن کریڈٹ سکیم کے اجرا کی منظوری، جیو گرافک انفارمیشن سسٹم میپنگ کے ذریعے سموگ ایریا کی نشاندھی کا پر اجیکٹ بھی شروع
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ہونہار بچوں کی فیس کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت،پنجا ب کا پہلا فلم فنڈ قائم کر نے کی منظوری
سی ایم سکلز ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کا پہلا بیج مکمل، وزیر اعلی مریم نواز کی روزگار کی فراہمی کے لئے اقدامات کی ہدایت
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا تمام شہریوں میں میٹرو ٹریک کی جلد تکمیل کا حکم، مارگلہ تا جھیکا گلی ٹورسٹ گلاس ٹرین پروجیکٹ پر بریفنگ
پنجاب میں 35 ہزار سے زائد کسان کارڈز کاشتکاروں کو مل گئے،پہلے فیز میں 7500 ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کا فیصلہ،اگلے جون کی تکمیل پر اتفاق
ایگریکلچر گریجویٹ پروگرام کو متعلقہ یونین کونسل میں ہی تعینات کرنیکا فیصلہ،پہلے فیز کے 9500گرین ٹریکٹرکے ڈیزائن اور دیگر امور کی منظوری،31مارچ ڈیڈ لائن
ائیر ایمبولینس کی لینڈ نگ کیلئے ائیر سٹرپ بنانے اور ریسکیو سروسز کی ضرورت کے تعین کیلئے میپنگ کا حکم، ہر شہر میں ریسکیو ایمبولینس فراہم کرنیکی ہدایت
پانچ سال عوام کی خدمت کیلئے دئیے گئے،جلسے جلوس کیلئے نہیں،الحمدللہ، پنجاب ہر شعبے میں لیڈ لے رہا ہے۔ مریم نواز
لاہور19 ستمبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ میں ساڑھے 6گھنٹے طویل جائزہ اجلاس منعقدا ہوا جس میں تعلیم، صحت، زراعت، لائیو سٹاک روڈز سمیت دیگر شعبوں کے بارے میں اہم فیصلے کئے گئے۔ مریم نواز شریف کے ستھرا……پنجاب پروگرام کے تحت وسط نومبر سے پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے صفائی کے جامع نظام نفاذ کیا جائے گا۔ پنجاب کی 100 تحصیلوں میں 15-اکتوبر تک ستھرا پنجاب کی لانچنگ شروع کر دی جائے گی۔ دو ہفتے میں 100 تحصیلوں میں آؤٹ سورس ماڈل کے تحت صفائی کے عمل کا آغازکر دیا جائے گا۔ ستھرا پنجاب کے دوسرے فیز میں 15-نومبرسے مزید 34 تحصیلوں میں بھی آغاز کر دیا جائے گا۔ پنجاب میں سولر پینل کی مقامی طور پر تیاری کے لئے چیف منسٹر فنڈ فار سولر پینل پروڈکشن اورمینوفیکچرنگ کی منظوری دی گئی۔ نومبر میں عوام کو وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے پروگرام کے تحت سولر پینل ملنا شروع ہو جائیں گے۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے لاہور میں پاکستان کاپہلا سرکاری آٹزم سکول کا پراجیکٹ ایک سال میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں پنجاب میں 11ہزار کلومیٹر روڈز کی تعمیر ومرمت کی 482 سکیموں کا جائزہ لیا گیا۔ جنوبی پنجاب کے 581 بنیادی مراکز صحت کی ری ویمپنگ شروع ہوچکی ہے اور اگلے جنوری تک تکمیل کا ہدف مقررہ کیا گیا ہے۔ طلبہ کی ہیلتھ سکریننگ اور تھلیسیمیا سینٹر قائم کرنے کی تجاویز کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ہسپتالوں میں صفائی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے نواز شریف کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ سرگودھا اور نواز شریف کینسر ہسپتال کی تعمیرکے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہر شہر میں کارڈیالوجی علاج معالجے کی سہولیات یقینی بنانے کا حکم دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پولیس باڈی کیم پروگرام کی ڈیڈ لائن طلب کرلی۔ 17 -اضلاع کے دیہات میں خواتین کو2-ارب کی لاگت سے 11000 مویشی پالنے کے لئے دئیے جائینگے۔ فارمرز کے لئے پنجاب کا پہلا لائیو سٹاک کارڈ اگلے ماہ لانچ ہوگا۔ 0 2 ہزار فارمرلائیو سٹاک کارڈ کے ذریعے خوراک، ادویات اور آلات وغیرہ حاصل کر سکیں گے۔ اجلاس میں سرکاری ویسٹ لینڈ پر ایگرو فارسٹری پراجیکٹ کی منظوری دی گئی جس کے تحت پیاز،آلو اور زیتون وغیرہ کاشت کیا جائے گا۔ وائلڈ لائف تحفظ کے لئے پنجاب میں پہلی مرتبہ جنگلی حیات شماری کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ چھانگا مانگا میں ”ایکو ٹورزم“ پراجیکٹ کی لانچنگ اور لاہور میں صوبہ کی پہلی ماڈل فش مارکیٹ بنانے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں شرمپ فارمنگ ایکسپورٹ کی کمپنی بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں مظفرگڑھ میں 100 ایکڑ پر شریمپ پائلٹ تجرباتی فارم کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں شریمپ فارمنگ کے لئے مخصوص ڈائریکٹوریٹ قائم کرنے کی اصولی منظوری دی گئی۔ شریمپ فارمنگ کے لئے ایریا 50 ہزار ایکڑ تک بڑھانے اور فارمر ٹرینگ کرانے، ویلیو ایڈڈ چین قائم کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ لاہور اور ڈی جی خان میں Pangasiusاور دیگر فش کیلئے ہیچری قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پلانٹ فار پاکستان کی ڈرون کے ذریعے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ باڈی کیم پائلٹ پراجیکٹ شیخوپورہ میں شروع کر دی گئی ہے جس کا 30 کیمروں سے آغاز کیا گیا۔ سمارٹ سیف سٹی کے دوسرا فیز کی تکمیل کی ڈیڈ لائن اگلے مارچ تک مقررکر دی گئی۔ شیخوپورہ میں داخلی خارجی راستوں کی نگرانی،فری وائی فائی،پینک بٹن بھی فنکشنل ہوگئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام شہروں میں ضرورت کے تحت کیمروں کی تعداد بڑھانے کی ہدایت کی۔ اجلاس میں پنجاب کے مزید 9اضلاع میں دستک سروسز شروع کرنے اور پنجاب میں پہلی بار کاربن کریڈٹ سکیم کے اجرا کی منظوری دی گئی۔ جیو گرافک انفارمیشن سسٹم میپنگ کے ذریعے سموگ ایریا کی نشاندھی کا پراجیکٹ بھی شروع کیا جائے گا۔ لیپ ٹاپ سکیم، انڈر گریجویٹ سکالر شپ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے ہونہار بچوں کی فیس کی ادائیگی یقینی بنانے کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجا ب کا پہلا فلم فنڈ قائم کر نے کی منظوری دے دی۔ سی ایم سکلز ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت مکمل ہونے والے پہلے بیج کے لئے وزیر اعلی مریم نواز نے روزگار کی فراہمی کے لئے اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازنے تمام شہریوں میں میٹرو ٹریک کی جلد تکمیل کا حکم دیا۔ مارگلہ تا جھیکا گلی ٹورسٹ گلاس ٹرین پراجیکٹ پر بریفنگ دی گئی۔ ماڈل ایگریکلچر مال کی تھری ڈی فوٹیج پیش کی گئی، ملتان بہاولپور سرگودھا ساہیوال کے یونیفارم ڈیزائن کی منظوری دی گئی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں 35 ہزار سے زائد کسان کارڈزکاشتکاروں کو مل چکے ہیں۔ پنجاب میں پہلے فیز میں 7500 ٹیوب ویل کی سولرائزیشن کا فیصلہ کیا گیا اس ضمن میں اگلے جون تک تکمیل پر اتفاق کیا گیا۔ چیف منسٹر ایگریکلچر گریجویٹ پروگرام کو متعلقہ یونین کونسل
0 notes
nowpakistan · 4 years ago
Text
مردان محفوظ بنانے کا اقدام، سیف سٹی منصوبے کا آغاز
مردان محفوظ بنانے کا اقدام، سیف سٹی منصوبے کا آغاز
رپورٹ: فیصل زادہ مہمند، نمائندہ مردان
خیبرپختونخوا کے دوسرے بڑے شہر مردان میں شہر اور شہریوں کی حفاظت کے لئے سیف سٹی منصوبے کا آغاز کردیا گیا
منصوبے کے تحت شہر کے چاروں طرف سیکیورٹی کیمرے نصب کردیے جائیں گے، سیف سٹی منصوبے پر 12 ملین لاگت آئے گی۔
Tumblr media Tumblr media
ڈپٹی کمشنر عابد وزیر کا کہنا تھا کہ ضلع کے 16 مختلف چوکوں پر 72 کیمرے نصب کئے جائیں گے، ان چوکوں پر 64 سٹل اور 8 پی ٹی زیڈ کیمرے نصب کئے جائیں…
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 5 years ago
Text
خان صاحب : ایسے کام نہیں چل سکتا
سنہ 2010ء کا وہ تاریک دن اہلِ لاہور کو نہیں بھول سکتا جب جناح اسپتال پر حملہ کیا گیا اور 6 افراد ہلاک کر دیے گئے۔ یہ حملہ اُس زخمی دہشت گرد کے فرار کیلئے تھا جس نے ایک عبادت گاہ پر حملہ کیا تھا۔ ابھی چند ماہ پہلے دہشت گرد بلوچستان کے ضلع کیچ کے اسپتال پر حملہ آور ہوئے۔ یہ طے ہے کہ اسپتالوں پر حملے کرنے والے دہشت گرد ہوتے ہیں۔ امریکہ نے بھی افغانستان کے شہر قندوز کے اسپتال پر فضائی حملے میں ملوث اپنے اہلکاروں کے خلاف باقاعدہ کارروائی کی۔ شام، یمن اور فلسطین میں بھی اسپتالوں پر حملے کے الزام لگائے گئے مگر کسی نے بھی تسلیم نہیں کئے۔ لاہور میں یہ کیا ہوا؟ قانون کے پاسداروں نے ڈاکٹرز سے بدلہ لینے کے لئے اسپتال پر حملہ کر دیا۔ امراضِ دل کے اسپتال پر۔ یقین نہیں آتا۔
ہائے! ایک قانون دان نے ایک بیمار لڑکی کا آکسیجن ماسک اتار کر پھینک دیا اور اس نے تڑپ تڑپ کر جان دے دی۔ دل کے تین اور مریض اِس حملے کے سبب دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوئے۔ ان کا قاتل کون ہے؟ دفعہ تین سو دو کے تحت ایف آئی آر کس کے خلاف درج ہونی چاہئے؟ کالے کوٹ والوں کے یا کالی وردی والوں کے خلاف، یا اُن ڈاکٹرز کے خلاف جنہوں نے کچھ دن پہلے وکیلوں پر تشدد کیا تھا اور پھر معافی مانگ لی تھی۔ میرا پہلا الزام پولیس پر ہے۔ میڈیا کے کیمروں میں صاف نظر آ رہا ہے کہ جب انفارمیشن منسٹر فیاض الحسن چوہان کی بعض وکلا پٹائی کر رہے ہیں اور وہ پولیس کو آوازیں دے رہے تھے تو مٹی کی بنی ہوئی پولیس ایسے خاموش کھڑی تھی جیسے اُن کے آدھے دھڑ پتھر کے ہو گئے ہوں۔
لاہور واقعی شہرِ طلسم بن چکا ہے۔ بعض شدت پسند وکلا کا یہ رویہ نیا نہیں۔ پرویز مشرف کے دور میں ڈاکٹر شیر افگن خان کے ساتھ بھی ایسے چند وکلا نے یہی سلوک کیا تھا بلکہ انہیں قتل کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ وہ بھی دل کے مریض تھے اور ان کا علاج جاری تھا۔ میں پورے یقین سے کہتا ہوں اگر ماڈل ٹائون کے 92 زخمیوں اور چودہ شہیدوں کے قاتلوں کو سزا مل گئی ہوتی تو یہ واقعہ نہ ہوا ہوتا۔ کوئی معاشرہ بھی جزا و سزا کے بغیر پنپ نہیں سکتا۔ میرا دوسرا الزام بھی پولیس پر ہے۔ پولیس کو چاہئے تھا کہ ان درندوں کو اسپتال سے بہت پہلے کہیں روک لیتی، مہذب معاشروں میں تو اسپتال کے قریب ہارن بجانا بھی جرم شمار ہوتا ہے اور لاہور کی پولیس ہے کہ نعرے لگاتے ہوئے ایک جلوس کو اسپتال کے اندر جانے دے رہی تھی۔
میرا تیسرا الزام بھی پولیس پر ہے پولیس کو پہلے معلوم ہونا چاہئے تھا کہ وکیل کیا کرنے والے ہیں۔ یہ طے ہے کہ پولیس کی جانب سے بروقت ایکشن لیا جاتا تو انسانی تاریخ کا یہ سفاک واقعہ پیش نہ آتا۔ اطلاعات کے مطابق اسپیشل برانچ نے وکلا کے احتجاج کی اطلاع بروقت دے دی تھی مگر پولیس نےکوئی اقدامات نہیں کیے بلکہ ٹریفک پولیس اس جلوس کیلئے راستہ بناتی رہی اور یہ سارا منظر لاہور سیف سٹی کے کیمروں سے نہ صرف پولیس افسران دیکھتے رہے بلکہ سیکورٹی کے دیگر ادارے بھی۔ ایسی صورت میں پولیس کی خاموشی مجرمانہ ہے۔ آہ! وہ پولیس جو اپنی گاڑی نہیں بچا سکتی اُس نے عوام کی حفاظت خاک کرنی ہے۔ اہل لاہور کیلئے میرا مشورہ ہے کہ وہ پولیس کی جلی ہوئی گاڑی کا ڈھانچہ آئی جی آفس کے باہر سڑک پر یادگار کے طور پر نصب کر دیں تاکہ پولیس افسران کو آتے جاتے یاد آتا رہے کہ ہم کو قوم کا ہی نہیں، قوم کی چیزوں کا بھی تحفظ کرنا ہے۔ 
پولیس کو اپنے تحفظ کی کتنی فکر ہے۔ اِس کااندازہ آئی جی آفس جانے والوں کو اچھی طرح ہے۔ اب آتے ہیں وکلا کی طرف۔ حیران ہوں کہ وہ وکیل جو اسپتال میں کھڑا ہوکر پستول سے فائر کر رہا تھا، اسے یہ خیال کیوں نہیں آیا کہ اس اسپتال میں جو دل کے مریض ہیں وہ بھی کسی کے باپ ہوں گے، کسی کے بھائی ہوں گے، ان میں بھی کوئی کسی کی ماں ہو گی، کسی کی بہن ہو گی۔ ایسا لگتا ہے کہ اس کے سینے میں دل نہیں پتھر دھڑک رہا تھا۔ رات بھر ان وکیلوں کی گرفتاریاں جاری رہیں۔ ڈھائی سو وکیلوں کو نامزد کیا گیا مگر اب تک سو کے قریب وکیل گرفتار کئے گئے۔ کچھ خواتین وکیلوں کو رہا بھی کر دیا گیا۔ مجھے پورا یقین ہے باقی وکیل بھی دو تین ہفتوں میں رہا کر دیے جائیں گے۔ عدالتیں اُن کی ضمانت لے لیں گی۔
چار آدمیوں کے قتل کے باوجود پولیس نے کسی کے خلاف بھی قتل کی ایف آئی آر درج نہیں کی۔ معمولی دفعات لگائیں۔ برسوں سے وکلا اور پولیس کے درمیان ایک خاموش معاہدہ چلا آرہا ہے۔ دونوں ایک دوسرے کو راستہ دیتے ہیں، وکلا کی لیڈر شپ گرفتار شدہ وکلا کے متعلق کہہ رہی ہے کہ ان میں زیادہ تر لوگ بے گناہ ہیں۔ ایک اسپتال پر حملہ کرنے والے جلوس میں شریک کوئی ایک بھی شخص بے گناہ نہیں ہو سکتا مگر کس ڈھٹائی سےحقائق کو مسخ کرنے کی کوشش میں ہیں۔ کیا انہیں انسان کہا جا سکتا جو دل کے مریض بوڑھوں اور عورتوں کے ساتھ بے وجہ بدتمیزی سے پیش آرہے ہیں۔ مریضوں کی ڈرپس اتاری جا رہی ہیں۔ ان کے لواحقین کو پیٹا جا رہا ہے۔
قانون دانوں کی کسی ایسی غنڈہ گردی کی مثال پوری انسانی تاریخ میں موجود نہیں۔ کیسے کہوں کہ یہ پڑھے لکھے لوگ تھے۔ یہ وکیل تھے۔ ان میں کچھ ایسے بھی تھے جو برطانیہ اور امریکہ سے قانون کی تعلیم حاصل کر کے آئے تھے۔ اگر ہم ان چند وکلا کے رویے پر غور کریں تو لگتا ہے کہ جج بحالی تحریک سے ایسے شدت پسند وکلا کو اپنی طاقت کا احساس ہوا اور طاقت کا گھمنڈ بڑی خطرناک چیز ہے۔ پھر اُس معاشرے میں جہاں سول ادارے انتہائی کمزور ہوں، وہاں تو یہ گھمنڈ تباہی لاتا ہے۔ مجھے لگتا ہے ہمارا معاشرہ اجتماعی خودکشی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ہمیں اس بوسیدہ نظام کو جڑوں سے اکھاڑ کر پھینکنا ہو گا۔ عمران خان صاحب! کسی خوش فہمی میں نہ رہئے، ایسے کام نہیں چل سکتا۔
منصور آفاق
بشکریہ روزنامہ جنگ
6 notes · View notes
htvpakistan · 2 years ago
Text
اسلام آباد پولیس میں گریڈ 19 کے آفیسر کی پراسرار موت
اسلام آباد پولیس میں گریڈ 19 کے آفیسر کی پراسرار موت
اسلام آباد پولیس میں گریڈ 19 کے آفیسر کی لاش کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی برآمد ہوئی ہے۔ اسلام آباد کے مارگلہ ٹاؤن میں واقع ایک گھر سے لاش برآمد ہوئی، جسے پولیس نے قبضے میں لے کر تحقیقات شروع کردی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ لاش کی شناخت اسلام آباد پولیس میں گریڈ 19 کی آفسیر عبدالقدیر کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق عبدالقدیر ڈائریکٹر سیف سٹی تھے، اور ان کی لاش ان کے کمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
omega-news · 2 years ago
Text
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی پیشی، سیکورٹی کے سخت انتظامات
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی پیشی، سیکورٹی کے سخت انتظامات
تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے حوالے سے پولیس سیکیورٹی آرڈر جاری کر دیا گیا ہائیکورٹ کے اندر ایف سی اور رینجرز اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔ پولیس کی جانب سے جاری سیکیورٹی آرڈر کے مطابق پیشی پر 2 ایس پیز سمیت 710 افسران و اہلکار تعینات کئے گئے ہیں جبکہ سیف سٹی کے کیمروں کی مدد سے ہائیکورٹ کے گرد مانیٹرنگ بھی کی جائے گی۔ اس کے علاوہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
لاہوریوں کو شاہراہوں پر کچرا پھینکنے پر مقدمات، گرفتاریوں کا سامنا کرنا پڑے گا
ملتان چونگی سے ایک درجن سے زائد مقدمات درج کردیئے گئے (فوٹو: ٹوئٹر) لاہور میں شہریوں کو دکانوں اور گاڑیوں سے شاہراہوں پر کچرا پھینکنے پر مقدمات اور گرفتاریوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) کے سی ای او عنان قمر کا کہنا ہے کہ سیف سٹی، اایکسائز ڈیپارٹمنٹ اور پولیس کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ عنان قمر کا کہنا ہے کہ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes