#میاں محمودالرشید
Explore tagged Tumblr posts
Text
تھانہ شادمان جلانے کا مقدمہ، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید پر فرد جرم عائد، جیل ٹرائل کا حکم
نو مئی کو راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے اور تھانہ شادمان کونذر آتش کرنے کے مقدمہ میں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فردم جرم عائد کر دی اور جیل میں ٹرائل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو فرد جرم عائد کرنے کیلیے طلب کر رکھا تھا۔ عدالت نے ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کر رکھی…
View On WordPress
0 notes
Text
صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم
صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم
پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی محمود الرشید قبضہ گروپ کے سرغنہ نکلے. لاہور کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر پنجاب میاں محمودالرشید کیخلاف زمین پر قبضے پر مقدمے کے اندراج کا حکم دے دیا ہے. لاہور کی سیشن کورٹ نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ درخواست گزار کا بیان ریکارڈ کرے اور اگر پنجاب کے وزیر بلدیات میاں محمودالرشید اور دیگر کا جرم قابل سزا ہے تو ان کے خلاف زمین پر قبضے کا مقدمہ…
View On WordPress
0 notes
Photo
نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں اخوت ماڈل کو عملی طور پر اپنانے کا فیصلہ کر لیا گیا، درخواست گزاروں کو قرضوں کی فراہمی سے متعلق بھی معاملات طے پا گئے لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید اور چیئرمین اخوت فانڈیشن ڈاکٹرامجد ثاقب کے درمیان ملاقات میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے میں اخوت ماڈل کو عملی طور پر اپنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید سے چیئرمین اخوت فانڈیشن ڈاکٹرامجد ثاقب نے ملاقات کی جس میں نیا پاکستان ہاسنگ منصوبے کے تحت درخواست گزاروں کو قرضوں
#اپنانے#اخوت#بھی#پا#پاکستان#پر#درخواست#سے#طور#طے#عملی#فراہمی#فیصلہ#قرضوں#کا#کر#کو#کی#گئے#گزاروں#گیا#لیا#ماڈل#متعلق#معاملات#منصوبے#میں#نیا#ہاؤسنگ
0 notes
Photo
لاہور: گورنر ہاؤس پنجاب میں عشائیہ، ق لیگ نہ آئی، جہانگیر ترین غائب. لاہور(اسد الیاس سے) گورنر ہاؤس پنجاب میں عشائیہ کی تقریب میں ق لیگ نہ آئی جب کہ جہانگیر ترین بھی غائب رہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے تحریک انصاف کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں صدر مملکت عارف علوی، وزیراعظم کے مشیر نعیم الحق، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری، صوبائی وزرا ء میاں محمودالرشید، صمصام بخاری و دیگر نے بھی شرکت کی۔ عشائیہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سمیت مسلم لیگ (ق) کا کوئی رکن اسمبلی یا رہنما شریک نہ ہوا جب کہ تحریک انصاف کے اہم ترین راہنما جہانگیر ترین بھی غائب رہے، عشائیہ میں 185 میں سے125ارکان نے شرکت کی۔
0 notes
Photo
تعمیراتی قواعد میں ترامیم کا مقصد عوام اور بلڈرز کو ریلیف فراہم کرنا ہے:میاں محمود الرشید صوبائی وزیر ہاؤسنگ و اربن ڈویلپمنٹ میاں محمودالرشید نے کہاہے کہ ایل ڈی اے تعمیراتی قواعد میں مجوزہ ترامیم کا مقصد عوام اور بلڈرز کوپیچیدگیوں سے بچانا اور ریلیف فراہم کرنا ہے۔ یہ بات انہوں نے ہاؤسنگ سکیموں کے حوالے سے ایل ڈی اے کے تعمیراتی قواعد میں ترامیم کی تجاویز مرتب کرنے والی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئی کہی۔اجلاس میں وائس چیئرمین ایل ڈی اے ایس ایم عمران، ڈی جی آمنہ عمران ، ڈی جی پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پ��اننگ ایجنسی لیاقت علی چٹھہ اور بلڈرز وڈویلپرز کے نمائندوں نےشرکت کی۔
0 notes
Text
وزیر اعلیٰ پنجاب کااستعفیٰ سے متعلق اہم بیان
New Post has been published on https://khouj.com/pakistan/122946/
وزیر اعلیٰ پنجاب کااستعفیٰ سے متعلق اہم بیان
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے فوارہ چوک میں پناہ گاہ کا دورہ کیا ، اس موقع پر صوبائی وزرا میاں محمودالرشید اور راجا بشارت بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیلٹر ہوم بہت بہترین انداز میں بنا ہوا ہے، پنجاب کے تمام 36 اضلاع میں شیلٹر ہوم قائم ہوں گے ،لاہورمیں 5 پناہ گاہیں بنادی ہیں اور مزید 5 پناہ گاہوں کو چند روز میں فعال کردیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ چند روز میں دوبارہ شہر کا دورہ کریں گے اور شہر کے مسائل کو مزید دیکھیں گے۔ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ پنجاب حکومت جلد رمضان پیکج کا اعلان کرنے جارہی ہے۔ایک سوال کے جواب میں سردار عثمان بزدار نے واضح کیا کہ کسی سے کوئی استعفیٰ نہیں لیا جا رہا ، پرکاٹنے کی باتیں ہیں،ایک وزیراعلیٰ وزیراعلیٰ ہی ہوتا ہے۔
0 notes
Photo
کسی کے ساتھ ظلم نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس لاہور: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ایل ڈی اے سٹی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کے ساتھ ظلم نہیں ہونے دیں گے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ایل ڈی اے سٹی سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب محمود الرشید سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ وزیر ہاؤسنگ کی جانب سے رپورٹ جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ایل ڈی اے سٹی کی زمین ٹکروں کی صورت میں موجود ہے۔ 9 ہزار افراد کے پاس زمین کی فائلیں موجود ہیں جبکہ ساڑھے 13 ہزار کنال زمین کی تقسیم کی پلاننگ کرلی ہے، فیز 1 بنا کر متاثرین کو دیں گے۔ میاں محمود الرشید نے کہا کہ ایڈن سوسائٹی کے متاثرین خوار ہورہے ہیں۔ جس پر چیف جسٹس نے واضح کیا کہ ایڈن سوسائٹی کا کیس تو حل ہوچکا ہے۔ ایل ڈی اے سٹی میں لوگ پیسے دے کر بیٹھے ہیں لیکن انہیں زمین نہیں ملی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ نیب کی تلوار کیوں لوگوں کے سر پر لٹکا دی گئی ہے۔ نیب نے وکلا کی فیسوں کی چھان بین شروع کردی ہے۔ کسی کے ساتھ ظلم نہیں ہونے دیں گے۔ سپریم کورٹ نے وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید کے بیان کی روشنی میں درخواست نمٹا دی۔ The post کسی کے ساتھ ظلم نہیں ہونے دیں گے، چیف جسٹس appeared first on ایکسپریس اردو.
0 notes
Text
ناردرن اورپی ٹی سی ایل نے نادہندہ انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری
https://tns.world/urdu/?p=68855
تہمینہ دولتانہ، غلام احمد بلور، حامد سوید کا��می اور میاں محمودالرشید جیسے بڑے نام بھی شامل اسلام آباد، ج��ن 09 (ٹی این ایس): سوئی ناردرن اورپی ٹی سی ایل نے نادہندہ انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں تہمینہ دولتانہ، غلام احمد بلور، حامد سوید کاظمی اور میاں محمودالرشید جیسے بڑے نام بھ...
0 notes
Text
شریف خاندان کے خلاف نئے کیسز کی تیاری مکمل، مواد بھی اکٹھا کر لیا گیا
شریف خاندان کے خلاف نئے کیسز کی تیاری مکمل، مواد بھی اکٹھا کر لیا گیا
[ad_1]
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف حکومت نے شریف فیملی کے خلاف نئے کیسز کی تیاری مکمل کر لی ہے۔یہ فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں ہونے والے ��یک اجلاس کے دوران کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت اور صوبائی حکومتوں کے اداروں نے نئے کیسز کے لیے مواد اکٹھا کر لیا ہے۔اجلاس کے بعد صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ میاں محمودالرشید نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پہلے پرانے کیس تھے…
View On WordPress
0 notes
Text
حکومت نواز شریف فیملی کیخلاف اب ��یا کرنے جا رہی ہے؟
لاہور(جی سی این رپورٹ)حکومت نے شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے نئے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف پنجاب کی صوبائی پارلیمانی پارٹی اور صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودے کی منظوری دے دی گئی۔ نئے نظام کے مسودے کو منظوری کے لیے جلد پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر میاں محمودالرشید نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے شریف فیملی کے خلاف نئے کیسز کی تیاری مکمل کرلی ہے، وفاقی اور صوبائی حکومت کے اداروں نے نئے کیسز کے لیے مواد اکٹھا کر لیا۔میاں محمودالرشید نے کہا کہ شریف فیملی کے خلاف پہلے پرانے کیسز تھے مگر اب نئے مقدمات دائر ہونگے، وزیراعظم عمران خان نے وزراء کو شریف فیملی کے خلاف کرپشن کی معلومات سے آگا�� کیا اور مزید کرپشن بے نقاب کرنے کا ٹاسک دیا ہے۔ Read the full article
0 notes
Text
حکومت کا شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ
حکومت کا شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ
حکومت نے شریف خاندان کیخلاف کرپشن کے نئے مقدمات دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
لاہور میں وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف پنجاب کی صوبائی پارلیمانی پارٹی اور صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں نئے بلدیاتی نظام کے مسودے کی منظوری دے دی گئی۔ نئے نظام کے مسودے کو منظوری کے لیے جلد پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر میاں محمودالرشید نے کہا کہ…
View On WordPress
0 notes
Text
عمران خان کا ویژن غریب عوام کو ریلیف دینا ہے: چودھری سرور
New Post has been published on https://khouj.com/pakistan/136249/
عمران خان کا ویژن غریب عوام کو ریلیف دینا ہے: چودھری سرور
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ معاشی دہشت گردی کرنے والے قومی مجرم ہیں، وفاقی اور پنجاب حکومت بجٹ میں غریب آدمی پر فوکس کریں گی اور زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے صوبائی وزیر ہاﺅسنگ میاں محمودالرشید اور تحریک انصاف کے ایم این اے فہیم خان نے ملاقات کی جس میں سیاسی، پارٹی سمیت دیگر امور کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا کہ کرپشن کے ذریعے معاشی دہشت گردی کرنے والے قومی مجرم ہیں، بعض عناصر ملک میں اقتصادی غیر یقینی صورتحال پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں مگر ان کو ہر صورت ناکام بنائیں گے اور ملک میں اقتصادی استحکام قائم کر یں گے۔ وفاقی اور پنجاب حکومت بجٹ میں غر یب آدمی پر فوکس کریں گی ان کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا تحریک انصاف وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔
چوہدری محمد سرور نے کہا کہ حکومت تجارتی اور صنعتی شعبوں سے متعلق مسائل سے آگاہ ہے،کاروباری برادری کو سازگار کاروباری ماحول مہیا کرنے کے لیے تمام تر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ کٹھن اقتصادی حالات میں مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں لیکن حکومت معیشت کو بہتر کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے تجارتی خسارے کو کم کرنے کیلئے غیر ضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد کو روکنا حکومتی پالیسی کی اولین ترجیح ہے۔
ملک میں مشکل معاشی حالات ضرور ہیں مگر اس کے ذمہ دار70سالوں سے اقتدار کے مزے لوٹنے والے ہیں جنہوں نے ملک کو مسائل کے سواکچھ نہیں دیا۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کو درپیش مسائل حکومت اور تاجر برادری دونوں کی مربوط کوششوں سے حل کئے جا سکتے ہیں جس کے لیے تاجر برداری کو چاہیے وہ اپنا کردار ادا کریں حکومت بھی ملک میں تاجر برادری کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے۔
0 notes
Photo
وزیر ہاﺅسنگ محمود الرشید کے بیٹے کے خلاف مقدمہ کرانے والے اہلکار گرفتار @MehmoodurRashed @Mian_MUR @PTIofficial @PTIMEDIA #aajkalpk #Pakistan لاہور: پنجاب کے وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے 3 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ جیونیوز کے مطابق پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے حکم پر اے ایس پی گلبرگ کی تفتیش کے بعد درج کیا گیا جس میں 155 سی اور 382 کی دفعات شامل کی گئی ہیں جب کہ ایف آئی آر میں پولیس اہلکار ندیم اقبال، عثمان مشتاق اور عثمان سعیدکو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیاہے کہ اہلکار ڈیوٹی کے دوران جوڑوں سے رقم چھینتے اور فوٹیج بناتے، ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے، رقم لیتے اور تشدد کا نشانہ بناتے، ملزمان نے علی مصطفیٰ اور فضا جمیل پر تشدد کیا اور 2 ہزار روپے چھین لیے، ملزمان نے واردات کے بعد جوڑے کو اے ٹی ایم سے 50 ہزار روپے نکلوانے کے لیے بھی کہا۔ پولیس کے مطابق تینوں اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
0 notes
Text
جناح ہاؤس حملہ کیس، محمود الرشید اور یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
جناح ہاؤس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنماؤں میاں محمودالرشید اور یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کردی گئی۔ جناح ہاؤس حملہ اور کلمہ چوک پر کینٹینر چلانے کے مقدمات کی انسداد دھشت گردی عدالت کے ڈیوٹی جج اعجاز احمد بٹر کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے پی ٹی آئی رہنما میاں محمودالرشید کے جوڈیشل ریمانڈ 12 روز کی توسیع کر دی۔ عدالت میان محمود الرشید کو 29 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا، میاں…
View On WordPress
0 notes
Text
علیم خان کے خلاف سازشیں شروع
عمران خان کی کرپشن، ناانصافی اور ظلم کے خلاف 22سال کی طویل جدوجہد کے بعد پی ٹی آئی مقبولیت کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے بالاآخر اقتدار کے تخت تک پہنچ ہی گئی ہے، تبدیلی کا نعرہ لگانے کےبعد کٹھن سفر میں منزل تک رسائی عمران خان کے آہنی عزم کا ثبوت ہے، لیکن وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے کے بعد سے ابھی تک ان کی حکمرانی کے لئے ٹھنڈی ہوائیں نہیں آسکی ہیں۔ خالی خزانے، قرضوں تلے دبی معیشت کا بوجھ اٹھائے پی ٹی آئی کی حکومت قوم اور ادارے بنانے کے اپنے ہدف کی طرف بڑھ تو رہی ہے، لیکن وزیراعظم عمران خان پل، سڑکیں بنانے سے زیادہ قوم بنانے پر یقین رکھتے ہیں لیکن پاکستانی عوام ابھی یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ ملک بنانے کیلئے اچھی قوم کا ہونا ضروری ہے۔ چین کی طرح پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا عزم لیے عمران خان کے کئے جانے والے اقدامات پر اپوزیشن تنقید تو کر رہی ہے لیکن ساتھ میں اس کو یہ خطرہ بھی لاحق ہے کہ عمران خان کچھ کر دکھانے کی اپنی عادت کی وجہ سے اگر قوم بنانے اور ادارے درست کرنے ، عوام کو جگانے میں کامیاب ہو گئے تو اپنی تجوریوں کو بھرنے والوں کا کیا حشر ہو گا، اسی بغض میں تمام اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہوتے نظرآ رہی ہیں۔ ایک سیاسی مبصر کا کہنا ہے کہ بہت جلد تمام اپوزیشن جماعتیں ایک ہی پلیٹ فارم کھڑی نظرآئیں گی، اس کے لئے عمران خان اپنی حکمت عملی پر دوبارہ غور ��رنا ہو گا، چونکہ حالیہ ضمنی انتخابات کے نتائج کچھ متاثر کن نہیں آئے ہیں جس میں پی ٹی آئی اپنی جیتی ہوئی سیٹیں ہار گئی ہے۔ اس سے یہ تو صاف ظاہر ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے انتخابات بالکل صاف اور شفاف کروائے ہیں،حکومتی مشینری کا استعمال نہیں کیا ہے لیکن یہاں پر یہ غور کرنا ضروری ہے کہ آخر پی ٹی آئی اپنا موقف عوام کوسامنے رکھنے میں کیوں کامیاب نہیں ہوئی ہے۔ مطلب پی ٹی آئی سابق حکمرانوں کے 35 سالہ دور میں پیدا ہونے والے بگاڑ جس میں لوڈ شیڈنگ، بے روزگاری، کرپشن، قبضے،ناانصافی پروان چڑھے ہیں، اوسطاً غریب آدمی کی عزت نفس مجروح ہوئی ہے، فضا آلودہ ہو چکی، پینے کو پانی نہیں، پی ٹی آئی جس طرح 35 سالہ بگاڑ کو عوام کے سامنے رکھنے میں ناکام رہی ہے،وہاں وہ اپنے صرف 2ماہ کے دور حکومت کے حوالے سے بتانے میں قاصر رہی ہے۔ یعنی یہ نہیں سمجھا سکے کہ ابھی حکومت ملی ہے تو اس میں 35سال کے بگاڑ کا حساب نہیں دے سکتے، یہی وجہ ہے کہ لاہور کی عمران خان کی چھوڑی سیٹ پر پی ٹی آئی کی ہار، 21اکتوبر کے ضمنی انتخاب میں گورنرکے پی کے کی چھوڑی سیٹ پر شکست، اس کی بڑی وجہ پی ٹی آئی کے بیانیہ کی درست ترجمانی نہ ہونا ہے۔عمران خان کو سنجیدگی سے سوچناپڑے گا۔ پی ٹی آئی کی2ماہ کی حکومت کو کیونکر35 سال کی بربادی کے برابر رکھا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کو اپنے بیانیہ کی درست ادائیگی کرنا ہوگی یہ وقت کی ضرورت ہے۔ اس طرح پنجاب میں پی ٹی آئی کے اندر ایک نیا طوفان اٹھنے والا ہے۔ ایک مبصر نے درست کہا ہے پی ٹی آئی کو کوئی دوسری جماعت نقصان نہیں پہنچا سکتی، پی ٹی آئی کے نئے پرانے رہنما ہی خود کش بمبار ہیں۔ ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے چکر کے پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ عمران خان کے پنجاب میں سردار عثمان بزدار کو تاریکیوں کی وادیوں سے پنچاب کی چکا چوند روشنی میں پنجاب کا کپتان بنا دینا بھی تبدیلی کا نام ہے،وزیر اعظم عمران خان کا یہ فیصلہ بھی یقیناً خیر کا وسیلہ ثابت ہوگا لیکن پنجاب ک�� سیاست میں عنقریب کچھ ایسا ہونیوالا ہے جس کا کسی کو اندازہ نہیں ہے۔ سینئر وزیر عبدالعلیم خان کپتان کی ٹیم کے اعلیٰ ترین آل راؤنڈر ہیں۔ لیکن ان کو آؤٹ کرنے کیلئے پی ٹی آئی کے اندر ہی بال ٹیمپرنگ شروع ہو چکی ہے۔ بالکل2013ءکے انتخابات کی طرح جن میں عبدالعلیم خان کے خلاف سازش کر کے الیکشن کے عمل سے باہر رکھاگیا تھا، اس لیے کپتان کو اپنے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ریسکیو کرنے کے ساتھ ساتھ سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے خلاف تیار کیے جانے والے سازشوں کے جال کو کاٹنے کی اشد ضرورت ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ اب عبدالعلیم خان ایک منجھے ہوئے سیاسی کھلاڑی بن چکے ہیں جوکہ خدا کے بعد کسی سے نہیں ڈرتے۔ چھوٹا خان بڑے خان کا وفادارہونے کے ساتھ میں عمران خان کا احترام بھی سب سے زیادہ کرتے ہیں لہٰذا کپتان کو پنجاب کی پی ٹی آئی کی اندرونی سازشوں پر نظر رکھنا ہو گی۔ پی ٹی آئی کو بہت سارے کام کرنا ہیں۔ نئے بلدیاتی نظام کے ذریعے نچلی سطح تک اقتدار کی منتقلی، 50 لاکھ گھروں کی تعمیر، جن کا ایک بڑا حصہ پنجاب میں تعمیر ہونا ہے جس کیلئے وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید نے دن رات ایک کیا ہوا ہے، نہ خودآرام کر رہے ہیں نہ محکمہ ہاؤسنگ کوآرام کرنے دے رہے ہیں۔ وزیر تعلیم اسکولز ڈاکٹر مراد راس بھی عمران خان کے ویژن کے مطابق پرائمری تعلیم سب کیلئے لازمی کے منصوبے پر محنت کر رہے ہیں۔ اگر دیکھیں صحت کے شعبےکو تو ڈاکٹر یاسمین راشد نے تو پرائمری ہیلتھ اور سپیشلائزڈ ہیلتھ دونوں وزارتیں خوب سنبھال رکھی ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا بس چلے تو وہ صبح ان کی آنکھ کھولیں تو ہسپتالوں میں بیڈ سب کو ملیں، مفت علاج ہو، وینٹی لیٹر ایمرجنسی کے ہر بیڈ کے ساتھ ہو، ہیپاٹائٹس کی ادویات ویکسین مفت دی جائے۔ تمام پنجاب پولیو، خسرہ فری ہونے کے ساتھ سب تندرست ہو جائیں۔ وزیر انڈسٹری اسلم اقبال کی کوشش ہے کہ انڈسٹری اپنے پیروں پر کھڑی ہو جائے اور روزگار میں اضافہ ہو جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم کے ویژن کے مطابق حکومت چلانے کی کوشش میں مصروف ہیں اور کفایت شعاری کی مثالیں قائم کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے بھی اپنا محاذ خوب سنبھالا اور بہترین انداز میں کام کررہے ہیں،انہیں قومی سطح پر ترجمانی کے فرائض سونپ دیئے جائیں تو پارٹی کا بھلا ہوگا۔
The post علیم خان کے خلاف سازشیں شروع appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2AtPZoq via Urdu News
#Urdu News#Daily Pakistan#Today Pakistan#Pakistan Newspaper#World Urdu News#Entertainment Urdu News#N
0 notes
Text
علیم خان کے خلاف سازشیں شروع
عمران خان کی کرپشن، ناانصافی اور ظلم کے خلاف 22سال کی طویل جدوجہد کے بعد پی ٹی آئی مقبولیت کی سیڑھیاں چڑھتے ہوئے بالاآخر اقتدار کے تخت تک پہنچ ہی گئی ہے، تبدیلی کا نعرہ لگانے کےبعد کٹھن سفر میں منزل تک رسائی عمران خان کے آہنی عزم کا ثبوت ہے، لیکن وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز ہونے کے بعد سے ابھی تک ان کی حکمرانی کے لئے ٹھنڈی ہوائیں نہیں آسکی ہیں۔ خالی خزانے، قرضوں تلے دبی معیشت کا بوجھ اٹھائے پی ٹی آئی کی حکومت قوم اور ادارے بنانے کے اپنے ہدف کی طرف بڑھ تو رہی ہے، لیکن وزیراعظم عمران خان پل، سڑکیں بنانے سے زیادہ قوم بنانے پر یقین رکھتے ہیں لیکن پاکستانی عوام ابھی یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ ملک بنانے کیلئے اچھی قوم کا ہونا ضروری ہے۔ چین کی طرح پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا عزم لیے عمران خان کے کئے جانے والے اقدامات پر اپوزیشن تنقید تو کر رہی ہے لیکن ساتھ میں اس کو یہ خطرہ بھی لاحق ہے کہ عمران خان کچھ کر دکھانے کی اپنی عادت کی وجہ سے اگر قوم بنانے اور ادارے درست کرنے ، عوام کو جگانے میں کامیاب ہو گئے تو اپنی تجوریوں کو بھرنے والوں کا کیا حشر ہو گا، اسی بغض میں تمام اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہوتے نظرآ رہی ہیں۔ ایک سیاسی مبصر کا کہنا ہے کہ بہت جلد تمام اپوزیشن جماعتیں ایک ہی پلیٹ فارم کھڑی نظرآئیں گی، اس کے لئے عمران خان اپنی حکمت عملی پر دوبارہ غور کرنا ہو گا، چونکہ حالیہ ضمنی انتخابات کے نتائج کچھ متاثر کن نہیں آئے ہیں جس میں پی ٹی آئی اپنی جیتی ہوئی سیٹیں ہار گئی ہے۔ اس سے یہ تو صاف ظاہر ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے انتخابات بالکل صاف اور شفاف کروائے ہیں،حکومتی مشینری کا استعمال نہیں کیا ہے لیکن یہاں پر یہ غور کرنا ضروری ہے کہ آخر پی ٹی آئی اپنا موقف عوام کوسامنے رکھنے میں کیوں کامیاب نہیں ہوئی ہے۔ مطلب پی ٹی آئی سابق حکمرانوں کے 35 سالہ دور میں پیدا ہونے والے بگاڑ جس میں لوڈ شیڈنگ، بے روزگاری، کرپشن، قبضے،ناانصافی پروان چڑھے ہیں، اوسطاً غریب آدمی کی عزت نفس مجروح ہوئی ہے، فضا آلودہ ہو چکی، پینے کو پانی نہیں، پی ٹی آئی جس طرح 35 سالہ بگاڑ کو عوام کے سامنے رکھنے میں ناکام رہی ہے،وہاں وہ اپنے صرف 2ماہ کے دور حکومت کے حوالے سے بتانے میں قاصر رہی ہے۔ یعنی یہ نہیں سمجھا سکے کہ ابھی حکومت ملی ہے تو اس میں 35سال کے بگاڑ کا حساب نہیں دے سکتے، یہی وجہ ہے کہ لاہور کی عمران خان کی چھوڑی سیٹ پر پی ٹی آئی کی ہار، 21اکتوبر کے ضمنی انتخاب میں گورنرکے پی کے کی چھوڑی سیٹ پر شکست، اس کی بڑی وجہ پی ٹی آئی کے بیانیہ کی درست ترجمانی نہ ہونا ہے۔عمران خان کو سنجیدگی سے سوچناپڑے گا۔ پی ٹی آئی کی2ماہ کی حکومت کو کیونکر35 سال کی بربادی کے برابر رکھا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کو اپنے بیانیہ کی درست ادائیگی کرنا ہوگی یہ وقت کی ضرورت ہے۔ اس طرح پنجاب میں پی ٹی آئی کے اندر ایک نیا طوفان اٹھنے والا ہے۔ ایک مبصر نے درست کہا ہے پی ٹی آئی کو کوئی دوسری جماعت نقصان نہیں پہنچا سکتی، پی ٹی آئی کے نئے پرانے رہنما ہی خود کش بمبار ہیں۔ ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے چکر کے پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ عمران خان کے پنجاب میں سردار عثمان بزدار کو تاریکیوں کی وادیوں سے پنچاب کی چکا چوند روشنی میں پنجاب کا کپتان بنا دینا بھی تبدیلی کا نام ہے،وزیر اعظم عمران خان کا یہ فیصلہ بھی یقیناً خیر کا وسیلہ ثابت ہوگا لیکن پنجاب کی سیاست میں عنقریب کچھ ایسا ہونیوالا ہے جس کا کسی کو اندازہ نہیں ہے۔ سینئر وزیر عبدالعلیم خان کپتان کی ٹیم کے اعلیٰ ترین آل راؤنڈر ہیں۔ لیکن ان کو آؤٹ کرنے کیلئے پی ٹی آئی کے اندر ہی بال ٹیمپرنگ شروع ہو چکی ہے۔ بالکل2013ءکے انتخابات کی طرح جن میں عبدالعلیم خان کے خلاف سازش کر کے الیکشن کے عمل سے باہر رکھاگیا تھا، اس لیے کپتان کو اپنے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ریسکیو کرنے کے ساتھ ساتھ سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے خلاف تیار کیے جانے والے سازشوں کے جال کو کاٹنے کی اشد ضرورت ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ اب عبدالعلیم خان ایک منجھے ہوئے سیاسی کھلاڑی بن چکے ہیں جوکہ خدا کے بعد کسی سے نہیں ڈرتے۔ چھوٹا خان بڑے خان کا وفادارہونے کے ساتھ میں عمران خان کا احترام بھی سب سے زیادہ کرتے ہیں لہٰذا کپتان کو پنجاب کی پی ٹی آئی کی اندرونی سازشوں پر نظر رکھنا ہو گی۔ پی ٹی آئی کو بہت سارے کام کرنا ہیں۔ نئے بلدیاتی نظام کے ذریعے نچلی سطح تک اقتدار کی منتقلی، 50 لاکھ گھروں کی تعمیر، جن کا ایک بڑا حصہ پنجاب میں تعمیر ہونا ہے جس کیلئے وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید نے دن رات ایک کیا ہوا ہے، نہ خودآرام کر رہے ہیں نہ محکمہ ہاؤسنگ کوآرام کرنے دے رہے ہیں۔ وزیر تعلیم اسکولز ڈاکٹر مراد راس بھی عمران خان کے ویژن کے مطابق پرائمری تعلیم سب کیلئے لازمی کے منصوبے پر محنت کر رہے ہیں۔ اگر دیکھیں صحت کے شعبےکو تو ڈاکٹر یاسمین راشد نے تو پرائمری ہیلتھ اور سپیشلائزڈ ہیلتھ دونوں وزارتیں خوب سنبھال رکھی ہیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا بس چلے تو وہ صبح ان کی آنکھ کھولیں تو ہسپتالوں میں بیڈ سب کو ملیں، مفت علاج ہو، وینٹی لیٹر ایمرجنسی کے ہر بیڈ کے ساتھ ہو، ہیپاٹائٹس کی ادویات ویکسین مفت دی جائے۔ تمام پنجاب پولیو، خسرہ فری ہونے کے ساتھ سب تندرست ہو جائیں۔ وزیر انڈسٹری اسلم اقبال کی کوشش ہے کہ انڈسٹری اپنے پیروں پر کھڑی ہو جائے اور روزگار میں اضافہ ہو جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار وزیراعظم کے ویژن کے مطابق حکومت چلانے کی کوشش میں مصروف ہیں اور کفایت شعاری کی مثالیں قائم کر رہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہباز گل نے بھی اپنا محاذ خوب سنبھالا اور بہترین انداز میں کام کررہے ہیں،انہیں قومی سطح پر ترجمانی کے فرائض سونپ دیئے جائیں تو پارٹی کا بھلا ہوگا۔
The post علیم خان کے خلاف سازشیں شروع appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2AtPZoq via Daily Khabrain
0 notes