#محمود الرشید
Explore tagged Tumblr posts
Text
ریحانی ڈار، علی اعجاز بٹر، ظہیر کھوکھر سمیت 16 امیدواروں کی انتخابی نتائج روکنے کی درخواستیں خارج
لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ آصف،مریم نواز،عون چوہدری،خواجہ آصف،علیم خان سمیت دیگر کے انتخابی حلقوں کے نتائج کیخلاف درخواستیں مسترد کرتے ہوئے انہیں الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ہارنے والے 17 امیدواروں کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،عدالت نے تمام سترہ درخواستیں خارج کرتے ہوئے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ عدالتی…
View On WordPress
#قومی سیاست#میاں محمود الرشید#الیکشن 2024#ریحانہ ڈار#زبیر خان نیازی#شہزاد فاروق#ظہیر عباس کھوکھر#علی اعجاز بٹر
0 notes
Text
تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری، محمود الرشید آزادی مارچ سے قبل گرفتار
تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری، محمود الرشید آزادی مارچ سے قبل گرفتار
پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید (بائیں) اور سینیٹر اعجاز چوہدری۔ تصویر — ٹویٹر پولیس نے منگل کو پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز چوہدری، پنجاب کے سینئر رہنما میاں محمود الرشید اور پارٹی کے دیگر کارکنوں کو آج (25 مئی) سے شروع ہونے والے ‘آزادی مارچ’ سے قبل گرفتار کر لیا۔ حکومت نے پی ٹی آئی کے ’آزادی مارچ‘ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے ’آزادی…
View On WordPress
0 notes
Text
عدالت کا محمود الرشید کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم
عدالت کا محمود الرشید کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم
لاہور کی سیشن عدالت نے پلاٹ پر قبضے کے معاملے میں صوبائی وزیر میاں محمود الرشید سمیت دیگر کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج نے صوبائی وزیر اور دیگر کے خلاف شہری کی درخواست پر حکم جاری کیا۔درخواست گزار عابد انصار کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ محمود الرشید سمیت 9 افراد نے مصطفیٰ ٹاؤن میں اس کے ایک کنال کے پلاٹ پر قبضے کی کوشش کی اور اسے جان سے…
View On WordPress
0 notes
Photo
وزیر ہاﺅسنگ محمود الرشید کے بیٹے کے خلاف مقدمہ کرانے والے اہلکار گرفتار @MehmoodurRashed @Mian_MUR @PTIofficial @PTIMEDIA #aajkalpk #Pakistan لاہور: پنجاب کے وزیر ہاؤسنگ میاں محمودالرشید کے بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے 3 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں گرفتار کرلیا گیا۔ جیونیوز کے مطابق پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے حکم پر اے ایس پی گلبرگ کی تفتیش کے بعد درج کیا گیا جس میں 155 سی اور 382 کی دفعات شامل کی گئی ہیں جب کہ ایف آئی آر میں پولیس اہلکار ندیم اقبال، عثمان مشتاق اور عثمان سعیدکو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیاہے کہ اہلکار ڈیوٹی کے دوران جوڑوں سے رقم چھینتے اور فوٹیج بناتے، ملزمان ویڈیو بنا کر بلیک میل کرتے، رقم لیتے اور تشدد کا نشانہ بناتے، ملزمان نے علی مصطفیٰ اور فضا جمیل پر تشدد کیا اور 2 ہزار روپے چھین لیے، ملزمان نے واردات کے بعد جوڑے کو اے ٹی ایم سے 50 ہزار روپے نکلوانے کے لیے بھی کہا۔ پولیس کے مطابق تینوں اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
0 notes
Text
کابینہ میں کون شامل ، عمران خان کی پرویزالہی اور مونس الہی سے مشاورت
کابینہ میں کون شامل ، عمران خان کی پرویزالہی اور مونس الہی سے مشاورت
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پنجاب میں حکومت بنانے کے بعدکابینہ کے ممبران کے ناموں پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی سے مشاورت کریں گے۔ پنجاب کابینہ میں لاہورسے ڈاکٹر یاسمین راشد ، میاں اسلم اقبال ،میاں محمود الرشید ،مراد راس شامل ہیں فیصل آباد سے علی افضل ساہی اور لطیف نذر کو کابینہ میں شامل کرلیا گیا ہے ، راولپنڈی سے راجہ بشارت ، جنوبی پنجاب سے نوابزداہ منصور ،سردار محسن…
View On WordPress
0 notes
Text
انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں شفقت محمود ،حماد اظہراور ڈاکٹر یاسمین راشد کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ پی ٹی آئی کے دیگررہنماؤں ندیم بارا، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری سمیت دیگر کے بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کئے گئے ہیں۔ پی…
View On WordPress
0 notes
Text
مہنگائی بڑھنے سے تاجروں اور صنعت کاروں کو فائدہ ہوا، حماد اظہر - اردو نیوز پیڈیا
مہنگائی بڑھنے سے تاجروں اور صنعت کاروں کو فائدہ ہوا، ح��اد اظہر – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین لاہور: وفاقی وزیر حماد اظہر کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی کی وجہ سے مہنگائی بڑھی اس لیے پاکستان میں بھی بڑھی ہے لیکن مہنگائی سے تاجروں اور صنعتکاروں کو فائدہ ہوا۔ لاہور میں وزیر بلدیات میاں محمود الرشید کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن میں پہلا مرحلہ تنظیم سازی کا ہے، تحریک انصاف کی تنظیم سازی کا مرحلہ شروع ہوچکا ہے،…
View On WordPress
0 notes
Text
تھانہ شادمان جلانے کا مقدمہ، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید پر فرد جرم عائد، جیل ٹرائل کا حکم
نو مئی کو راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے اور تھانہ شادمان کونذر آتش کرنے کے مقدمہ میں انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فردم جرم عائد کر دی اور جیل میں ٹرائل کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چوہدری کو فرد جرم عائد کرنے کیلیے طلب کر رکھا تھا۔ عدالت نے ملزمان کو چالان کی نقول تقسیم کر رکھی…
View On WordPress
0 notes
Text
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، اور بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کے لئے قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔ امید نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے بات چیت ہوئی، وزیر بلدیات نے وزیراعظم کو…
View On WordPress
0 notes
Text
صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم
صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کیخلاف اندراج مقدمہ کا حکم
پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی محمود الرشید قبضہ گروپ کے سرغنہ نکلے. لاہور کی مقامی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر پنجاب میاں محمودالرشید کیخلاف زمین پر قبضے پر مقدمے کے اندراج کا حکم دے دیا ہے. لاہور کی سیشن کورٹ نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ درخواست گزار کا بیان ریکارڈ کرے اور اگر پنجاب کے وزیر بلدیات میاں محمودالرشید اور دیگر کا جرم قابل سزا ہے تو ان کے خلاف زمین پر قبضے کا مقدمہ…
View On WordPress
0 notes
Text
عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف اچھے کردار کے حامل افراد کو انتخابی امیدوار کے طور پر نامزد کیا جائے گا۔
عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف اچھے کردار کے حامل افراد کو انتخابی امیدوار کے طور پر نامزد کیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پنجاب میں بلدیاتی نظام اور مسودہ قانون کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی مواصلات ڈاکٹر شہباز گل ، صوبائی وزراء محمد اسلم اقبال ، میاں محمود الرشید ، مراد راس ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، چیف سیکرٹری پنجاب ، کمشنر لاہور سٹی اور دیگر اعلیٰ حکام۔ وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی کہ “اچھے کردار” والے افراد کو بے نقاب کیا جائے…
View On WordPress
0 notes
Photo
لاہور: پولیس اہلکاروں کے اغواء میں استعمال ہونے والی گاڑی محمود الرشید کے بیٹے کی نکلی لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں کار سواروں کی جانب سے پولیس اہلکاروں کے اغواء کے واقعے میں استعمال ہونے والی گاڑی صوبائی وزیر پنجاب محمود الرشید کے بیٹے کی نکلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ غالب مارکیٹ کے قریب ایک کار کو روکا تو اس میں موجود لڑکا نشے میں تھا۔ گاڑی میں موجود لڑکی نے فون کر کے اپنے ساتھیوں کو بلوایا۔ پولیس کی جانب سے دائر ایف آئی آر کے مطابق دو گاڑیوں میں سوار افراد نے موقع پر پہنچ کر پولیس اہلکاروں کو مارا پیٹا، ان کا اسلحہ چھینا اور انہیں اغواء کر لیا جب کہ روکی گئی گاڑی میں موجود لڑکا اور لڑکی فرار ہو گئے۔ ملزمان کے خلاف درج ایف آئی آر کے مطابق روکی گئی کار پنجاب کے وزیر ہاؤسنگ محمود الرشید کے بیٹے کی تھی۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور صوبائی وزیر ہاؤسنگ محمود الرشید کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے بیٹے کے بارے میں من گھڑت الزامات لگائے جا رہے ہیں، ان کا اس واقعے میں کوئی قصور نہیں ہے۔ محمود الرشید کا کہنا تھا کہ میرا بیٹے کو اس کے دوست نے فون کیا جس پر وہ وہاں پہنچا۔ میں نے بیٹے کو کہا کہ فوری طور پر گلبرگ تھانے جا کر شامل تفتیش ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری طرف سے تفتیش اور تحقیقات میں مکمل تعاون کیا جائے گا اگر بیٹے یا کسی نے بھی کوئی جرم کیا ہے تو اسے قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیئے۔ صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ اگر بیٹے پر الزام ثابت ہو گیا تو وزارت سے استعفیٰ دے دوں گا۔
0 notes
Text
مسلم لیگ ق خالی ہاتھ،18رکنی کابینہ کی لسٹ پنجاب قیادت موصول
مسلم لیگ ق خالی ہاتھ،18رکنی کابینہ کی لسٹ پنجاب قیادت موصول
پنجاب کابینہ کے لیے عمران خان نے 18 رکنی کابینہ کی منظوری دیدی . اٹھارہ رکنی کابینہ میں صرف تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی شامل ہیں۔ مسلم لیگ قائد اعظم کا کابینہ میں ایک رکن بھی شامل نہیں ۔ عمران خان کی جانب سے سے کابینہ کی لسٹ پنجاب قیادت کو موصول ہوگئی ہے۔ عمران خان نےعثمان بزدار کابینہ میں مسلم لیگ ق کو دی ہوئی دو وزارتیں بھی واپس لے لیں۔ میاں محمود الرشید بلدیات، یاسمین راشد صحت ، میاں اسلم…
View On WordPress
0 notes
Text
ملک صحیح راستے پر ہے اور مضبوط ہو رہا ہے: پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان
ملک صحیح راستے پر ہے اور مضبوط ہو رہا ہے: پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان
لاہور: یوم آزادی کے موقع پر ہزوری باغ میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور قومی پرچم لہرایا۔ وزیر نے مزار اقبال پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ تقریب میں سینیٹر اعجاز احمد چوہدری ، وزراء میاں محمود الرشید ، پیر سید سعید الحسن شاہ اور دیگر سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ علیم خان نے طلباء کے ساتھ شرکت کی جنہوں نے قومی گیت گائے اور ان کی…
View On WordPress
#پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان#علیم#ملک صحیح راستے پر ہے اور مضبوط ہو رہا ہے: پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان
0 notes
Text
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت - اردو نیوز پیڈیا
پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہدایت دی ہے کہ پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کو اسمبلی سے جلد منظور کرایا جائے، اور بلدیاتی انتخابات کے جلد انعقاد کے لئے قانونی کارروائی مکمل کی جائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر بلدیات پنجاب میاں محمود الرشید نے پرائم منسٹر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے بات چیت…
View On WordPress
0 notes
Text
میاں محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع
9مئی کو لاہور میں کنٹینر جلانے اور پولیس پر پٹرول بم پھینکنے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہورنے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت جج محمد نوید اقبال نے سماعت کی، میاں محمود الرشید کو جوڈیشل ریمانڈ کی معیاد ختم ہونے پر پیش کیا گیا پولیس نے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی، عدالت نے پی ٹی آئی رہنما میاں محمود…
View On WordPress
0 notes