#Hajj Preparations
Explore tagged Tumblr posts
discoverislam · 2 years ago
Text
حجاج کرام کے لیے مفید مشورے
Tumblr media
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
حج پیدل چلنے کا نام ہے جتنی آپ میں پیدل چلنے کی استطاعت مضبوط ومستحکم ہو گی آپ اسی قدر سفر حج میں کامیاب وکامران رہیں گے۔ اس لیے ممکن ہو تو ابھی سے پیدل چلنے کی عادت ڈالیے تاکہ وقت ضرورت پریشانی نہ ہو۔ دن میں نکلتے وقت چھتری کا استعمال کریں اور مشروبات اور پانی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔
سفر حج و عمرہ پر روانگی سے پہلے اور دوران سفر صحت کا بہت خیال رکھیں ـ پہلے سے ہلکی پھلکی ورزش کرتے رہیں ـ تیز چلنے اور دوڑنے کی عادت ڈالیں، روانگی سے پہلے ڈاکٹر سے اپنا طبی معائنہ کرائیں (یہ مشورہ آپ کی حج درخواست میں بھی درج ہے) ڈاکٹر کا نسخہ اور ضروری ٹیسٹ کا نتیجہ فوٹو کاپی کر کے اپنے پاس رکھ لیں ـ ڈاکٹر نے جو دوائی تجویز کی ہے، سارے سفر کی مدت کے لیے ساتھ لے جائیں ـ حج میڈیکل مشن پر بھی ادویات دستیاب ہونگی تاہم کمپنی/نام مختلف ہو سکتا ہے۔ ضرورت پڑنے پر ہرقسم کی دوائی سعودی عرب میں مل سکتی ہے لیکن ڈاکٹر کا نسخہ دکھانا ہو گا ـ نیز وہاں قیمتیں زیادہ ہیں اور نام مختلف ہوتے ہیں۔
جب آپ سعودی عرب پہنچ جاتے ہیں تو مکہ اور مدینہ میں بلڈنگ معاون آپکی رہنمائی کیلئے موجود ہونگے ـ کسی بھی تکلیف کی صورت میں ان سے رابطہ کرسکتے ہیں ـ مکہ اور مدینہ منورہ کے مرکزی ہسپتال میں ڈاکٹر، لیبارٹری ، ایکسرے، داخلے کے لئے وارڈز اور علاج کی تمام سہولتیں میسر ہیں ـ نیز آپ کی رہائش گاہ کے قریب حکومت پاکستان کی طرف سے ایک ڈسپنسری موجود ہو گی ـ بوقت ضرورت ڈسپنسری کے ڈاکٹر سے طبی مشورہ لیا کریں حج کے دوران جن بیمارافراد کو کرسی (Wheel chair) پر طواف اور سعی کرایا جاتا ہے ـ وہ بیت للہ کی بالائی منزل میں جائیں ـ کیونکہ نیچے زیادہ رش کی وجہ سے اکثرافراد مریض کی کرسی سے ٹکرا کر گر جاتے ہیں ـ 
بیمارافراد بھیڑ میں نہ جائیں بلکہ اوپر والی منزل یا چھت میں آرام آرام سے طواف و سعی کریں کھانے پینے میں احتیاط کریں، اپنا علیحدہ تولیہ، صابن اور مسواک یا برش استعمال کریں، اپنی رہائش گاہ، حمامات اور اردگرد ماحول کی صفائی کا خیال رکھیں ـ بچا ہوا کھانا ،پھلوں کے چھلکے ،استعمال شدہ برتن اور دیگر کوڑا کرکٹ مقررشدہ جگہوں تک پہنچائیں۔ اپنے حصے سے زیادہ کھانا مت لیں نیز کھانا ضائع مت کریں۔ 
Tumblr media
آب زم زم پانی کے کولرکے قریب گرے ہوئے پانی پر اکثرضعیف افراد پھسل کر گرجاتے ہیں ـ اس لئے احتیاط کریں ـ آب زمزم پیتے وقت ہر بار اپنی صحت کے لئے دعا کریں کوشش کریں اپنے محدو�� دوران قیام میں زیادہ سے زیادہ عبادت کریں حج نام ہے صبر کا اور حج پر آزمائشیں زیادہ آتی ہیں شیطان پوری کوشش کرے گا آپ کے اعمال ضائع کروانے کی جب وہ دیکھے گا کہ آپ اتنی نیکیاں لے کر جا رہے ہیں وہ پورا زور لگاے گا کہ کسی طرح آپ کو کسی حاجی سے لڑائی جھگڑا کرواے وہاں پر منی اور عرفات میں قدم قدم پر صبر کرنا پڑے گا پھر جا کر آپ کا حج حج مبرور ہو گا منی اور عرفات میں لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑنا جھگڑنا شروع ہو جاتے ہیں اس سے بچیٔے گا اور اگر کوئی دوسرا حاجی آپ سے زیادتی کر جاۓ تو پھر بھی صبر کریں انشاللہ اس کا بہترین اجر آپ کو ملے گا
روضہ رسول پر جوتے ہاتھ میں نا پکڑے سخت بے ادبی کے زمرے میں آتا ہے آپ جوتے باھر رکھ آہیں مسجد کے اندر ریک ہیں ان میں رکھ دیں یا بہتر ہے مسجد میں موضے استعمال کریں
دوران طواف فون بند کر دیں یہ بھی نماز کی طرح ہے ویڈیو کال بلکل نا کریں خاص کر خواتین کو کیونکہ دوران طواف آپ کے موبائل سے خاتون کو سب لوگ دیکھ رہے ہوتے ہیں جو آپ کے پیچھے چلتے ہیں کھانا اتنا ہی لیں جتنا آپ کھا سکتے ہیں۔ منی میں کیمپ میں کولڈ ڈرنکس اور مالٹے دیتے ہیں۔ منی میں دوکانیں اور ہوٹل بھی موجود ہیں۔
پیدل چلنے کی عادت ڈالیں وہاں پر سخت گرمی اور خشک موسم ہو گا اور رش بھی بہت ہو گا اپنے گھر یامسجد کے اندر ننگے پاؤں چلنے کی عادت ڈالیں طواف کے دوران سبز لائٹ پر ہی طواف ختم کریں- سبز لائٹ سے پہلے ہی باھر چلے جانے سے ہیں اس سے آپ کا طواف پورا نہیں ہو گا 
اپنا قیمتی سامان بڑے بیگ میں نا ڈالیں بلکہ اس کو اپنے اینڈ کیری میں رکھیں اگر خدا نخواستہ آپ کا بیگ گم بھی ہو جائے تو آپ کے لیے کم پریشانی بنے
اپنے بیگ پر اپنے کوائف لازمی لکھیں اور ایک چٹ پر لکھ کر بیرونی جیب میں بھی ڈال لیں
احرم کی چادر نیچے تہبند والی ناف سے اوپر باندھیں کیونکہ مرد کا ستر ناف سے گھٹنے تک ہوتا ہے بہت سے حاجی جن کی چادر ناف سے کافی نیچے اور گھٹنے سے اوپر ہوتی ہے۔ یاد رہے کہ ضرورت پڑنے پر احرام کی چادر کو دھویا بھی جا سکتا ہے اور تبدیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ احرام کو بوجہ ضرورت یعنی نہانے کیلئے کھولنا اور خواتین کا وضو کرتے وقت سر کے مسح کیلئے سر کا رومال/عبایا کھولنے کی اجازت ہے۔
منی میں خیموں میں اپنی کرنٹ لوکیشن کسی ساتھ والے حاجی کو بھیج دیں اور اگر کوئی خیمہ بھول جاے تو اس لوکیشن پر جا کر آسانی سے مل جائے گا
جو حاجی ساتھ ہو نگے ان کا نمبر لازمی اپنی پاس رکھ لیں اور اگر بچھڑ جاٰئیں تو اس سے کہیں واٹس ایپ پر آپ کواپنی لوکیشن بھیج دیں اور حج کی پاکستانی ایپ PVG hajj اسٹال کر لیں
مسلکی بحث ہرگز نا کریں
طواف ��یارت سے واپسی پر زیادہ تر لوگ بھول جاتے ہیں واپسی کا راستہ گوگل ماپ بیسٹ آپشن ہے
قربانی کے ٹوکن غیر مجاز لوگوں سے مت لیں بلکہ وزارت کی ہدایات پر عمل کریں
دوائیاں صرف اتنی لے جائیں جتنی ضرورت ہو باقی سعودی عرب سے مل جائیں گی اور سعودی گورنمنٹ بھی پاکستان کی طرف سے میڈیکل کیمپ سے فری دیتی ہے ان سے لے لیں
مکہ مکرمہ یا مدینہ پاک میں اگر کسی حاجی کو نسک ایپ کی سمجھ نا آئے تو پریشان ہونی کی کوئی ضرورت نہں ساتھی حجاج یا معاونین حج سے مدد طلب کریں
اگر آپ چائے کے شوقین ہیں تو بازار سے چائے خریدنے کے بجائے اسے خود ہی بنانے کا اہتمام کریں۔ ویسے تو چاے دو ریال فی کپ ملتی ہے مگر حج کے ایام میں چائے یا کھانا کا ملنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے اس لیے بہتر یہ ہے کہ ایک الیکٹرک کیٹل یہیں سے خرید لیں اور چاہیں تو وہیں جا کر خریدیں۔ ٹی بیگ بھی یہیں سے خریدنا چاہیں تو کوئی حرج نہیں۔ خشک دودھ اور چینی ہرگز کمپنی بند پیکنگ میں لے جائیں۔ یہ دونوں اشیا وہاں باآسانی مناسب قیمت پر دستیاب ہیں۔ الیکٹرک کیٹل میں پانی گرم کریں اور ٹی بیگ ڈال کر چائے جب چاہیں بنا کر پئیں
جانے سے قبل اپنے بیگ کا خوب جائزہ لیں کہ وہ مضبوط ہوں کیونکہ سامان کئی بار اتارا اور رکھا جاتا ہے جس میں ان کے کھلنے اور سامان کے بکھرنے کا احتمال رہتا ہے۔ احتیاط کے پیش نظر بیگ پر چڑھانے کے لیے کپڑے کے غلاف تیار کر لیں جنہیں ڈوری سے اچھی طرح باندھ لیں۔ بیگ، اٹیچی اور غلاف مہر پر اپنا نام، پتا اور فون نمبر نمایاں طور پر لکھیں اور ایک آدھ مارکر اور چند بال پین اپنے ہمراہ ہمیشہ رکھیں تاکہ ایئرپورٹ پراندراجات کے وقت پریشانی نہ ہو
اللہ پاک تمام حجاج کاحج مقبول و مبرور فرمائے۔ آمین از محمد علي کلوڑ۔ میرپورماتھیلو- گھوٹکی، سندھ، پاکستان
0 notes
hajjtrips · 3 months ago
Text
Embark on a life-changing pilgrimage with our complete guide to Hajj and Umrah. Discover the essential rituals, preparations, and tips for a smooth and spiritual journey to the holy cities of Makkah and Madinah.
0 notes
dratefahmed1 · 5 months ago
Text
Obligatory Acts Wajibaat of Hajj Complete Step by Step Hajj Guide #hajj #hajj2024 #macca #madina
#hajj #hajj2024 #macca #madinah #kabah #muslim #umrah #islam #hajjjourney #blessed #pilgrimage # #الحج #مكة #المدينة #كعبة #مسلم #عمرة #إسلام #رحلةحج #مبارك #مكرمة #مناسكالحج #مشعر #عرفة #مزدلفة #مزدلفه #مشعر_عرفة #منا #hajjvlogs #hajjguide #learnhajj #hajjtips #hajjpreparation #hajjexperience #prayforhajj #hajjrituals #hajjmubarak #hajjday #hajjaccepted #alhamdulillah #duasforhajj #makkah…
View On WordPress
0 notes
semnatv2 · 5 months ago
Text
مناسك الحج خطوة بخطوة How to Perform Hajj طواف الافاضة شرح خطوات أداء مناسك الحج كيف تحج وتعتمر
#مناسك #الحج #خطوة #بخطوة #Perform #Hajj #طواف #الافاضة #شرح #خطوات #أداء #مناسك #الحج #كيف #تحج #وتعتمر #hajj #hajj2024 #macca #madinah #kabah #muslim #umrah #islam #hajjjourney #blessed #pilgrimage # #الحج #مكة #المدينة #كعبة #مسلم #عمرة #إسلام #رحلةحج #مبارك #مكرمة #مناسكالحج #مشعر #عرفة #مزدلفة #مزدلفه #مشعر_عرفة #منا #hajjvlogs #hajjguide #learnhajj #hajjtips #hajjpreparation…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cartermagazine · 6 months ago
Text
Tumblr media
Today In History
El-Hajj Malik El-Shabazz better known as Malcolm X (born Malcolm Little) was a Muslim minister and human rights activist who was a prominent figure during the civil rights movement. A spokesman for the Nation of Islam until 1964, and then Malcolm founded the Organization of Afro-American Unity (OAAU).
He was a vocal advocate for Black empowerment and the promotion of Islam within the Black community. He urged the Black community to protect themselves against white aggression “by any means necessary.”
Malcolm X was born in Omaha, NE, on this date May 19, 1925.
“Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today.” - Malcolm X
CARTER™️ Magazine
134 notes · View notes
workingclasshistory · 2 years ago
Photo
Tumblr media
On this day, 21 February 1965, el-Hajj Malik el-Shabazz, better known as Malcolm X, instrumental speaker and activist of the US civil rights and Black power movements, was assassinated while preparing to address a crowd of supporters in New York. Formerly a member of the Nation of Islam (NoI), Malcolm X publicly split with the organisation due to issues such as NoI leader Elijah Mohammed failing to approve action to respond to police attacks on Black Muslims in Los Angeles. Instead he founded his own mosque, as well as the secular Organization of Afro-American Unity. Already a target of both the police and FBI, NoI activist Louis Farrakhan also declared Malcolm to be "worthy of death". On February 21, Malcolm stepped up to speak at the Audubon ballroom when he was shot. Mujahid Abdul Halim, a NoI member from New Jersey was apprehended fleeing the scene with a clip from one of the murder weapons, and admitted his participation in the killing. However, two other Black Muslims from the Harlem mosque were subsequently arrested and convicted of the crime: Khalil Islam and Muhamad Abdul Abdul Aziz. This was despite a lack of evidence and the fact that they, and Halim, protested their innocence. In an effort to win the freedom for Islam and Aziz, Halim even filed affidavits naming his four co-conspirators – all from the New Jersey mosque. But prosecutors repeatedly refused to reopen the case. After the case gained new attention following the 2020 release of a Netflix documentary series on the murder, Manhattan district attorney Cyrus Vance Jr agreed to review the case. The review revealed that evidence suggesting Islam and Aziz were innocent had been withheld from the defence, in part following pressure from FBI director J Edgar Hoover. Their convictions were eventually overturned in November 2021. More info, sources and map on our Stories web app: https://stories.workingclasshistory.com/article/9371/assassination-of-malcolm-x https://www.facebook.com/workingclasshistory/photos/a.1819457841572691/2215199071998564/?type=3
479 notes · View notes
milatibrahiim · 19 days ago
Text
1 one of the times in history when people tried to steal the body of Rasul Allah صلى الله على وسلام
It took place in the year 557 AH during the reign of the just king, Nur Al-Dīn Zangi, may Allah have mercy on him, and the Christians were in charge of the grave, robbing. Sultan Nur Al-Dīn, may Allah have mercy on him, saw in a dream the Prophet صلى الله على وسلام pointing to two blond men and saying, "Save me! Rescue me from these two!" He woke up frightened, performed ablution, prayed, and went back to sleep. He saw the same dream again, woke up, prayed, and went back to sleep. He saw it for the third time, woke up, and said, "There is no more sleep." He had a righteous minister named Jamal al-Din al-Mawsili, so he sent for him and told him what had happened. The minister said, "What are you waiting for? Go now to the city of the Prophet and keep what you saw secret."
He prepared in the remainder of the night and set out for the city with his minister, Jamal al-Din. The minister said, as the people of the city gathered in the mosque,���The Sultan has come to visit the Prophet صلى الله على وسلام and has brought money for charity. Write down your names." The people of the city all wrote their names, and the Sultan ordered them to appear before him. Each person who appeared, he would examine them closely to find the description the Prophet صلى الله على وسلام had shown him, but he could not find that description, so he would give them something and order them to leave, until the people dispersed.
The Sultan asked,”Is there anyone left who has not received anything from the charity?" They replied, "No." He said, "Think and consider." They said, "No one is left except two men from Morocco who do not take anything from anyone. They are righteous and wealthy, and they give much charity to the poor." His heart was relieved, and he said, "Bring them to me." They were brought before him, and he saw that they were the two men the Prophet صلى الله على وسلام had pointed to, saying, "Save me! Rescue me from these two!"
He asked them, "Where are you from?" They said, "From the land of Morocco. We came for Hajj and chose to stay near this place by the Messenger of Allah صلى الله على وسلام" He said, "Tell me the truth," and they insisted on their story. He asked, "Where do they live?" He was informed that they lived in a lodging near the sacred chamber.
The people of the city praised them for their frequent fasting, charity, and visits to the Baqi' and Quba. He detained them and went to their residence. The Sultan himself walked around the house and lifted a mat to find a dug out tunnel leading to the sacred chamber. The people were terrified, and the Sultan said at that moment, "Tell me the truth about your situation!" He severely beat them, and they confessed that they were Christians, sent by the Christians among the Moroccan pilgrims. They were given a large sum of money and were instructed to steal the body of the Prophet صلى الله على وسلام. They would dig at night, and each had a leather pouch in the style of the Moroccans. The gathered soil was placed in their pouches, and they would go out to visit the Baqi' cemetery, throwing the soil between the graves. They continued this for some time, and when they got close to the sacred chamber, the sky thundered and lightning struck. There was a great earthquake as if the mountains were about to collapse. The Sultan arrived that morning.
When they confessed and their situation was revealed by his hands, and he saw how Allah had chosen him for this task over others, he wept bitterly. He ordered their execution, then ordered a large amount of lead to be brought. A deep trench was dug around the entire sacred chamber, the lead was melted, and the trench was filled with it. This created a lead wall around the sacred chamber. He then returned to his kingdom, ordered the persecution of the Christians, and commanded that no unbeliever be employed for any job.
Jamal al-Din Abdul Rahim bin al-Hasan bin Ali al-Asnawi (d. 772 AH) mentioned this incident in a letter of his called "Advice to the People of Understanding to Prevent the Employment of Christians," which some call "Islamic Victories.”
Ali bin Abdullah al-Samhudi (d. 911 AH) quoted it from him in his book "Faithfulness to the Faithful: The Chronicles of the House of Mustafa" (2/648-650). The Hafiz Jamal al-Din Abdullah bin Muhammad bin Ahmad al-Matri (d. 765 AH) mentioned this incident. He was the chief of the muezzins in the Prophet's Mosque and a historian. He wrote the book "Al-I'lam fi man dakhal al-Madinah min al-A'lam," in which he said, "I heard from the jurist 'Ilm al-Din Ya'qub bin Abi Bakr, who was informed by those who witnessed the events, that Sultan Mahmud, mentioned the story in a similar way, with only slight differences."
{ Wafa' Al-Wafa 2/650 }
8 notes · View notes
lgbtqiamuslimpedia · 1 month ago
Text
A Sinner in Mecca
Tumblr media
Director : Parvez Sharma
Producer : Parvez Sharma
Executive producer : Andrew Herwitz
Writers : Parvez Sharma, Sajid Akbar, Alison Amron
Senior editor : Parvez Sharma
Co-editor : Sajid Akbar, Alison Amron
Cinematography : Parvez Sharma, Husain Akbar
Casts : Parvez Sharma, Hamad al-Mutaani, Maram Alzghoul, Shady Eldanf, Ismail Sarsor, Ahmed Yagoub, etc
Genre : Documentary
Location : Saudi Arabia, USA, India
Year of Release : 2015
A Sinner in Mecca is a documentary film directed by Parvez Sharma. The film was co-produced by Haram Films, ZDF, Arte France Cinéma. The film chronicles Indian-born Parvez Sharma's Hajj pilgrimage to holy city Mecca (Makkah) as an openly gay Muslim.It's the first LGBTQ+ related film that was directed in Saudi Arabia.
The whole documentary is loaded with his personal quest as a homosexual Muslim seeking to reform the religion, that was hijacked by Islamists & Puritanical Muslims. The film is a beautiful examination of one's conflict between sexuality and spirituality. Sharma was well aware of how risky it is to direct a film on controversial topic, where both filming & homosexuality are banned.
A sinner in Mecca film offers non-muslim audience a warts-and-all view of the annual religious pilgrimage (hajj) to Mecca. The film also shed light on Sharma's past life. He also written a book by the same name in 2017.
Plot
Like all Muslims, Parvez Sharma dreamed of fulfilling his Hajj in the holy city of Mecca (Makkah). Unlike most other Muslims, he lives in a sense of suspension, an openly gay Muslim, regarded by many other Muslims as condemned by Islam to a perpetual state of sin. The label “sinner” in this film is also highly political, critical as it is of the ruling House of Saud - the current guardians of 2 holy sites in Islam, Makkah and Madinah.
In one of the early scene, we see Parvez Sharma marries his longtime American atheist boyfriend who is a New York-based musician. He is happily living with his husband in USA, which will likely be perceived as immoral and provocative by many conservative puritan muslims. In another scene, we get to know sharma's mother rejected him for being gay & it has impacted their relationship. He starts to revisit his coming to terms as a gay man and a Muslim.
He starts preparing for his pilgrimage to explore whether someone like him even has a place in the House of Allah. He visits Saudi Arabia in 2011, four months after Islamist Osama bin Laden was killed and seven months after the Arab Spring began. He records his entire journey on an iPhone and two suspended cameras. His footage of the Hajj is a mixture of stunningly beautiful shots from the thousands of pilgrims in a swirling mass around the Kaaba in the middle of the Al-Masjid Al-Haram to the hand held close-ups of the crass commercialism that lies barely 1,000 feet from Islam’s holy sites. It is where the sublime meets the squalid as streams of faithful move between the holy sites. He records his pilgrimage in constant fear of the “Mutaween”, the Saudi Sharia police. He's once again into the closet. The Mutaween police harassed him after finding out he's breaking local laws. He is not sure that he will finish his pilgrimage.
In Medina, where the Prophet Mohammad is buried, Sharma reflects, “Today’s Islam, which has been hijacked by a violent minority, would not be recognized by him.” He clearly shows the Saudi's destruction of its historical sites, since Wahhabism frowns on veneration of locations, as links to groups such as the self-proclaimed Islamic State Da’esh and its destruction of historic and holy sites in Iraq and Syria as part and parcel of the same destructive force that threatens to overwhelm the more moderate forms throughout the rest of the Muslim world with petrodollars and Saudi-funded mosques.
On his “hajj of defiance,” Sharma finds fellowship with Shia Muslims, who are outside the Orthodox Islam and unexpected solace in the confessions between perfect strangers such as Mohammed, who has come seeking forgiveness for his participation in an honor killing. Sharma falls when he circles the Kaaba, only to be helped up by the hands of unknown faithful, a sign, he too, will be forgiven.
Therefore, Sharma is able to come to reconcile his identity as a gay Muslim in one of the most moving sections of the film. When unable to complete his final act of the Hajj, sacrificing a goat to commemorate the sacrifice of Abraham in Saudi Arabia, he moves full circle to India, to complete the ritual, finding the spiritual peace he seeks.
7 notes · View notes
shifa-ameen · 5 months ago
Text
Tumblr media Tumblr media Tumblr media
Israel's ongoing carnage in Palestine's Gaza and seizure of the Rafah crossing, which connects the enclave to Egypt, has prevented 2,500 Palestinians from performing the Muslim Hajj pilgrimage this year, according to the territory's Ministry of Endowments and Religious Affairs.
The war has prevented the ministry from completing the usual Hajj preparations, including signing transportation contracts within Egypt and Saudi Arabia and booking accommodations in Mecca and Medina, said the ministry spokesperson Ikrami al Mudallal.
"This group represents 38% of the total 6,600 Palestinian pilgrims," he said.
Al Mudallal said the ministry is in contact with the relevant authorities in Saudi Arabia and Egypt to address what they describe as a "blatant infringement" of Palestinian pilgrims' rights and to find ways for them to travel for Hajj.
He assured that the pilgrims affected this year "would not lose their right to perform Hajj next year, with priority given to them," especially since many have waited years for their turn and 70% are elderly or ill.
7 notes · View notes
ynx1 · 2 years ago
Text
Ibn al Qayyim رَحِمَ اللهُ عَلَيْهِ said,
“A girl died of the plague and her father saw her in his dream. He said, ‘my daughter, tell me about the hereafter. So she said, 'We’ve approached a serious matter. We used to know but we didn’t act. I swear by Allah, to add one tasbeehah (saying Subhan Allah) or a single Rak'ah to my book of deeds is more beloved to me than the whole world and everything in it.’
This girl said words of great importance. 'We used to know but we didn’t act’, but many of us don’t understand what she means.
We used to know, that if we say Subhan Allah wa bi Hamdihi 100 times our sins are forgiven even if they’re like the foam of the sea (yet days and nights pass and we don’t say it)
We used to know that two rak'ahs of Duha prayer is the equivalent of giving 360 charities (yet day after day pass and we don’t pray it)
We used to know that a house in the middle of Jannah is guaranteed for one who abandons lying even while joking (yet every second sentence we utter is a lie)
We used to know that fasting a day voluntarily for the sake of Allah puts a distance between our face and the fire the size of seven trenches and Allah distances our face from the fire the distance travelled in 70 years, (and we haven’t fasted single day this week)
We used to know that whoever visits a sick person is followed by 70,000 angels seeking Allah’s forgiveness on his behalf (but we haven’t visited a sick person this week)
We used to know that whoever prayed a funeral prayer and followed it till it was burried has two Qiraats of reward and a Qiraat is like the mountain of Uhud (yet weeks pass and we haven’t been to the graveyard.)
We used to know that whoever builds a mosque even if it’s like a bird’s nest Allah builds a house for them in paradise (yet we haven’t contributed to the building of a Masjid, even with 10 dinars)
We used to know that the one who supports the widow and her children is like the fighter in the path of Allah and the one who fasts all day and prays all night without sleeping. (Yet we haven’t contributed to sponsoring a widow and her children)
We used to know that whoever reads a single letter from the Quran has a good deed and every deed is multiplied by 10. Yet we haven’t made a point to read it every day.
We used to know that an accepted Hajj has the reward of jannah and it sends the person who completed it off like the day his mother gave birth to him. (With a clean book of deeds) yet we haven’t performed the rites of Hajj although our circumstances have made it easy for us.
We knew the honor of a believer is in Qiyam Al-layl, and that the Prophet (pbuh) and his companions never missed it all their lives despite being busy with making a living and fighting in the path of Allah and spreading the religion. But we have neglected this matter terribly.
We knew the Day of Judgment was coming without a doubt and that Allah will resurrect us from our graves but we haven’t prepared for that day.
We used to bury the deceased and pray over them but haven’t prepared ourselves for a day like this one, as if we have a guarantee that it won’t happen to us.
We know that every breath we breathe is getting us closer to death yet we’re still busy with amusement and playing. It’s time we change the way we’re living and prepare properly for the day of accounting.
"On the Day a man will flee from his brother. And his mother and his father; And his wife and his children, For every man, that Day, will be a matter adequate for him.” Quran (80:34-37)
Kitab Al Ruh by Ibn Al Qayyim رَحِمَ اللهُ عَلَيْهِ
90 notes · View notes
dratefahmed1 · 5 months ago
Text
1st Day of Hajj Complete Step by Step Hajj Guide the rituals of the Haj pilgrimage to Makkah #haj
#hajj #hajj2024 #macca #madinah #kabah #muslim #umrah #islam #hajjjourney #blessed #pilgrimage # #الحج #مكة #المدينة #كعبة #مسلم #عمرة #إسلام #رحلةحج #مبارك #مكرمة #مناسكالحج #مشعر #عرفة #مزدلفة #مزدلفه #مشعر_عرفة #منا #hajjvlogs #hajjguide #learnhajj #hajjtips #hajjpreparation #hajjexperience #prayforhajj #hajjrituals #hajjmubarak #hajjday #hajjaccepted #alhamdulillah #duasforhajj #makkah…
View On WordPress
0 notes
semnatv2 · 5 months ago
Text
متى يجب الحج على المرأة #hajj #hajj2024 #macca #madinah #kabah #muslim #umrah #islam #hajjjourney
#متى #يجب #الحج #على #المرأة #hajj #hajj2024 #macca #madinah #kabah #muslim #umrah #islam #hajjjourney #حج, #حج2024, #مكة, #المدينة, #كعبة, #مسلم, #عمرة, #إسلام, #رحلةحج, #مبارك, #غفرانالذنوب, #اركانالحج, #نسكالحج, #طواف, #سعي, #وقوفعرفة, #مزدلفة, #منى, #رميالجمرة, #تحلقالحاج, #تقصير, #تلبية, #لبيكاللهملبيك, #الحجمبشربالجنة, #الحجاركانوواجبات, #الحجمستحبات, #الحجاتباعالهدي, #الحجاروعرحلة,…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
lifeofresulullah · 7 months ago
Text
The Life of The Prophet Muhammad(pbuh): Before His Birth, His Birth and His Childhood
The Event of the Elephant
It was soon before the birth of the Sun of the Universe (PBUH). People were flooding into the Kaba during Hajj season from all over the region.
The fact that the Kaba was filled with plenty of people disturbed some people. One of those resenting it was Abraha Ashram, the governor of Yemen of the Abyssinian ruler at the time.
In order to prevent the rush of people into the Kaba, Abraha had a church built called Qulleys in the city of San’a with the aid of Byzantium emperor. He went to all the expense of decorating inside with gold and silver. The outer side of it was decked out with extremely precious jewels that he had brought from various places. It was so much so that the church he had built had no match anywhere else!
Abraha was planning to attract people’s attention into here with all this ornament and embellishment. So, in the end, he was thinking of breaking the favor people hugely had with Kaba.
After the building of the church was completed, Abraha wrote a letter to the Abyssinian ruler to gain his approval further. In the letter, he wrote:
“I have had a church built for you such that neither Arabs nor Farsis have ever made something alike. I shall never halt unless I make here a place for Arabs’ pilgrimage.” 
However, all the expenses and efforts of Abraha came to nothing. Many people came to see the unique embellishment and gorgeous structure of the church. They came but only to see its beauty. The number of people visiting the Kaba did not diminish but increased.
The Fouling of Qulleys and Abraha’s Decision
That Abraha had a magnificent church built to alienate people from the Kaba was heard by the Arabs as well. In the meanwhile, someone named Nawfal from the Qinana tribe had made up his mind to foil this church. At one midnight, he went to the church foiling inside and outside of it and then turning back where he came from.
This incident exasperated Abraha further, who already flew into a rage with the fact that people still favored the Kaba. On learning that the one who foiled the church was an Arab, he swore with fury by saying; “Arabs did it since I made some of them turn away from their Kaba. So I shall raze it to the ground.” Then he prepared to advance towards Mecca with the intention of tearing the Kaba down. He asked the Negus of Abyssinia for the famous elephant, Mahmoud, to be given to him. The Negus met the demand of the Negus and sent him the elephant, which was then matchless in terms of size and power in the world. 
Abraha prepared his army and set off toward Makkah.
He started to proceed to Makkah with the elephant called Mahmud in front of the army.
Meanwhile some Arab tribes opposed that big army but they could not succeed in stopping them; they were defeated by Abraha.
When Abraha came somewhere named Mogammish near Mecca, he sent a group of cavalry to spearhead the attack.
Cavalrymen made their way into Mecca and extorted the herds of the Quraishians and Tikhamese, including two hundred camels of Abdulmuttalib, the grandfather of the Prophet Muhammad (PBUH). 
At that time Abdulmuttalib was the head of the Quraish tribe.
Abraha and Abdulmuttalib
Abraha sent an envoy to the Quraishians to deliver his message:
“I am not here to fight you, but to tear the Kaba down. If you do not resist me, I shall not shed your blood. Let the chief of the Quraish tribe come to me if he does not want me to fight against him.” 
Abdulmuttalib’s answer to the envoy was as follows:
“We swear by God that we do not want to fight him. We are not capable of that anyway. The Kaba is not ours but it is God Almighty’s. Only God Almighty can protect it from being ruined. If He shall not protect His holy home, we have no power to dissuade Abraha from his attack.” 
After this talk, Abdulmuttalib and the envoy went to Abraha.
Abdulmuttalib had an imposing appearance. Abraha felt an involuntary respect toward him. He treated him as an honorable guest and asked him what his wish was.
Abdulmuttalib stated his wish: “Your men took my two hundred camels. My wish is that they be returned to me.”
Abraha did not like it and spoke mockingly; “When I saw you, I thought you of being an important man; I soon realized that you are not so when you started to speak! I am here to demolish the Kaba which is your and your forefathers’ temple. You are not talking about that but you are thinking of your two hundred camels.”
Abdulmuttalib spoke recklessly; “I possess my own camels; the Kaba has its owner and protector. He is sure to protect it.”
“Nobody can protect it!” Abraha shouted.
Abdulmuttalib replied calmly; “I am not interested in that; this is between you and Him!” 
After this conversation, Abraha gave Abdulmuttalib’s camels back. Later on Abdulmuttalib left there and came back home in Mecca and told the Quraishians all about what had happened. Besides, he put on a mark on his two hundred camels to be sacrificed to God.
Mecca is evacuated
Abdulmuttalib recommended the folks to evacuate Mecca to protect themselves from the cruelty and oppression of Abraha and his army. He went to the Kaba with a couple of people with himself. He clung on to the door handle of the Kaba and prayed; “O my Lord! Even your servants protect their homes. You protect your own home too so that this army may not come out victorious.” 
Mecca was evacuated. The natives began to take shelter on mountain hills and solitary places and to wait what Abraha and his army will do.
Everyone was worried about what was going to happen.
The Army is Ready, But…
It was the morning of the following day.
All the preparations were completed in the army of Abraha that was about to destroy the Kaba. The army was waiting for the order of “March!”
The year was 571, seventeenth of the month of Muharram, on Sunday.
At the moment the army was to move, a man named Nufail Bin Habib, who then acted as a guide to Abraha, bent down to whisper into the ears of the great elephant Mahmoud:
“Mahmoud! Kneel down! Turn back where you come from without being hurt. You are in a place where God Almighty deems holy.” 
After he whispered those words into the ears of Mahmoud, he ran away to take shelter in a mountain.
After Nufail’s words, the huge elephant suddenly knelt down.
They resorted to any ways to make it get up, but all was in vain. When they directed it to Yemen, to Damascus, or to the eastern side, he was running; but when they direct it to Mecca, it kept kneeling down as if it had no power to run. 
At the moment when everybody was astonished at this sight, God Almighty sent the birds against the Abraha army called Ababel (goatsucker) from the other side of the sea.
Each of those birds was leaving from above three small stones as big as chickpea to the army. Every soldier to whom those stones hit immediately was severely wounded and died. 
The soldiers who met with the bombardment of stones were petrified with fear. The area was filled with men and animals lying around dead or wounded. Those who were hit with no stones started to flee around. Abraha was among them. But he, too, soon died because of a wound made to his body by a stone. 
Mahmoud, the elephant, survived due to its refusal to march into Mecca.
Having perished the army of Abraha with stone-carrying birds, God Almighty cleaned the area with rain, which later dragged the bodies into the sea. 
God Almighty informs of this event in the Holy Qur’an.
“Have you considered how your Lord dealt with the people of the Elephant? Did He not bring their evil scheme to nothing? He sent down upon them flocks of birds (unknown in the land), Shooting them with bullet-like stones of baked clay (an emblem of the punishment due to them), And so He rendered them like a field of grain devoured and trampled.” (Al-Fil Surah, 105:1-5) 
This event was a proof to Muhammad’s (PBUH) prophethood. Because, God Almighty saved his future homeland and the place he was to turn his face towards from Abraha’s army before he was born.
The mercy and wisdom of God Almighty would not and did not let the Abraha’s army destroy this honorable place out of His love to His Beloved Prophet (PBUH).
7 notes · View notes
milfstalin · 2 months ago
Text
THREAD: Some preliminary thoughts on this new phase in the war focusing on key developments: 1) Israel’s act of state terrorism which killed Seyyid Hasan Nasrallah and its impact on Hizbullah, 2) The impact of Israel’s elimination of Hizbullah’s military command, 3) The current transition phase and Hizbullah’s strategic recalibration
It’s evident that Israel, with the full backing and partnership of the US, aimed to dismantle Hizbullah in one decisive strike. This effort began with the assassination of Fuad Shukr in late July, followed by the pager attacks, but it was Nasrallah’s killing that served as the key trigger intended to spark Hizbullah’s expected implosion. While Israel's push for a regional war seems evident, it's still uncertain whether the US is fully prepared to commit to such a course
It is difficult to quantify the magnitude of Nasrallah's loss for Hizbullah and the Axis as a whole. However, this does not mean Hizbullah is anywhere near the verge of collapse. Israel and the US misunderstand the nature of his leadership—people didn’t support the cause because of him; they supported him because he personified their cause of justice and liberation, and while he was a revered figure, the cause he embodied will outlive him. Nasrallah will live on not just as a model of resistance or political consciousness, but as a rationality—a kind of 'Nasrallah raison'
To think the group would crumble without Nasrallah is a fundamental misreading, and a racist assumption that reduces Hizbullah—a complex and deeply-rooted movement—to a single individual, reinforcing a stereotype that such groups in the Middle East rely on charismatic "strongmen" rather than institutional strength, resilience, or popular grass-roots support. It reflects a broader Orientalist view that discounts the ability of non-Western organizations to function as sophisticated political or military entities, capable of enduring beyond the loss of one leader.
Similarly, while Israel’s elimination of Hizbullah’s entire military command was a devastating blow that would have crippled most states, Hizbullah's ability to continue launching sustained strikes against Israel highlights its operational continuity and the resilience of its command-and-control structure. The reason Hizbullah has been able to withstand such significant losses is its exceptionally robust continuity of command, enabling a seamless transition of leadership even in times of severe crisis
It's important to recall that Hizbullah was born out of war and invasion, shaping it into an organization with built-in resilience. It’s designed to continually regenerate its leadership, producing new generations of military commanders. This resilience was most evident in 2008 when Hizbullah lost its senior military commander, Hajj Imad Mughnieh, who was not just a foundational figure but the pioneer of the Resistance’s “New School of [hybrid] Warfare”. Far from being weakened by his assassination, and the killing of his successor, Mustafa Badereddine in 2013, Hizbullah’s military capabilities have since grown exponentially, with its tactics being adopted by allies across the Resistance Axis.
Since Mughnieh’s assassination, Hizbullah has implemented a sophisticated system of knowledge distribution at the operational level. This distributed expertise ensures that the loss of any single leader, even one in a high-ranking position, does not create a critical gap in the group’s operational capabilities, allowing for rapid reorganization and continuity of operations. Hizbullah has made contingencies for multiple lines of commanders, so if the first is killed and replaced, the second can immediately step in, and if he too is killed, a third will take over, and so on. Several men are delegated with overlapping roles and tasks, ensuring that any void left by a fallen leader is quickly filled, allowing for rapid reorganization and seamless continuity of operations.
None of this suggests that Hizbullah hasn't been severely bruised and momentarily weakened—more so than at any point in its history. This is undeniably a turning point. The organization is navigating a critical transition phase, absorbing consecutive shocks while attempting to recuperate, reconfigure, and reorganize. It is likely revising both its grand strategy and military approach, shifting from its previous support front with Gaza to developing a new defense strategy that will likely focus on repelling Israel’s seemingly imminent ground invasion and forcing it to end its aerial aggression. At the same time, Hizbullah is likely drawing up contingency plans for a broader "Great War" strategy—one that would be offensively driven, should Israel and the U.S. seek to engulf the entire region in war.
30 Sept 2024
3 notes · View notes
cartermagazine · 2 years ago
Text
Tumblr media
Today In History
El-Hajj Malik El-Shabazz better known as Malcolm X (born Malcolm Little) was a Muslim minister and human rights activist who was a prominent figure during the civil rights movement. A spokesman for the Nation of Islam until 1964, and then Malcolm founded the Organization of Afro-American Unity (OAAU),
He was a vocal advocate for Black empowerment and the promotion of Islam within the Black community. He urged the Black community to protect themselves against white aggression “by any means necessary.”
Malcolm X was born in Omaha, NE, on this date May 19, 1925.
“Education is the passport to the future, for tomorrow belongs to those who prepare for it today.” - Malcolm X
CARTER™️ Magazine carter-mag.com #wherehistoryandhiphopmeet #historyandhiphop365 #cartermagazine #carter #malcolmx #blackhistorymonth #blackhistory #muslim #staywoke #history
34 notes · View notes
my-islam-reminder · 1 month ago
Text
Narrated Mahmud bin Ar-rabi' Al-Ansari رضی اللہ عنہ :
He remembered Allah's Messenger (ﷺ) and he also remembered a mouthful of water which he had thrown on his face, after taking it from a well that was in their house. Mahmud said that he had heard `Itban bin Malik, who was present with Allah's Messenger (ﷺ) in the battle of Badr saying, "I used to lead my people at Bani Salim in the prayer and there was a valley between me and those people. Whenever it rained it used to be difficult for me to cross it to go to their mosque. So I went to Allah's Messenger (ﷺ) and said, 'I have weak eyesight and the valley between me and my people flows during the rainy season and it becomes difficult for me to cross it; I wish you would come to my house and pray at a place so that I could take that place as a praying place.' Allah's Messenger (ﷺ) said, 'I will do so.' So Allah's Messenger (ﷺ) and Abu Bakr came to my house in the (next) morning after the sun had risen high. Allah's Messenger (ﷺ) asked my permission to let him in and I admitted him. He did not sit before saying, 'Where do you want us to offer the prayer in your house?' I pointed to the place where I wanted him to pray. So Allah's Messenger (ﷺ) stood up for the prayer and started the prayer with Takbir and we aligned in rows behind him; and he offered two rak`at, and finished them with Taslim, and we also performed Taslim with him. I detained him for a meal called "Khazir" which I had prepared for him.--("Khazir" is a special type of dish prepared from barley flour and meat soup)-- When the neighbors got the news that Allah's Messenger (ﷺ) was in my house, they poured it till there were a great number of men in the house. One of them said, 'What is wrong with Malik, for I do not see him?' One of them replied, 'He is a hypocrite and does not love Allah and His Apostle.' On that Allah's Apostle said, 'Don't say this. Haven't you seen that he said, 'None has the right to be worshipped but Allah for Allah's sake only.' The man replied, 'Allah and His Apostle know better; but by Allah, we never saw him but helping and talking with the hypocrites.' Allah's Messenger (ﷺ) replied, 'No doubt, whoever says. None has the right to be worshipped but Allah, and by that he wants the pleasures of Allah, then Allah will save him from Hell." Mahmud added, "I told the above narration to some people, one of whom was Abu Aiyub, the companion of Allah's Messenger (ﷺ) in the battle in which he (Abu Aiyub) died and Yazid bin Mu'awiya was their leader in Roman Territory. Abu Aiyub denounced the narration and said, 'I doubt that Allah's Messenger (ﷺ) ever said what you have said.' I felt that too much, and I vowed to Allah that if I remained alive in that holy battle, I would (go to Medina and) ask `Itban bin Malik if he was still living in the mosque of his people. So when he returned, I assumed Ihram for Hajj or `Umra and then I proceeded on till I reached Medina. I went to Bani Salim and `Itban bin Malik, who was by then an old blind man, was leading his people in the prayer. When he finished the prayer, I greeted him and introduced myself to him and then asked him about that narration. He told that narration again in the same manner as he had narrated it the first time."
Narrated by Sahih Bukhari in his bookImam Bukhari
Hadith (Sahih)
3 notes · View notes