#اسٹریلوی
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 3 months ago
Text
حارث ، شاہین کی تباہ کن بائولنگ ، صائم کی جارحانہ بلے بازی ،پاکستان آسٹریلوی سرزمین پر کامیاب،محسن نقوی کی شاباش
(وسیم احمد)دوسرا ون ڈے:حارث ، شاہین کی تباہ کن بائولنگ ، صائم کی جارحانہ بلے بازی ،پاکستان آسٹریلوی سرزمین پر کامیاب،کینگروز کو 9وکٹوں سے شکست دیدی ۔چیئرمین پی سی بی قومی ٹیم کی فتح پر خوشی سے نہال،محسن نقوی نے قومی کرکٹر کو شاندار کامیابی پر شاباش دی ہے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبد اللہ شفیق اور صائم ایوب نے کیا اور قومی ٹیم کو پہلا…
0 notes
45newshd · 5 years ago
Photo
Tumblr media
آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شاء پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے آسٹریلوی ہائی کمشنر نے کیا چیز بنانے کی ترکیب کی ویڈیو اپلوڈ کر دی  اسلام آباد (این این آئی)آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شاء پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے۔آسٹریلوی ہائی کمشنر ڈاکٹر جیفری شاء نے رمضان المبارک کے دوران پاکستانی کھانے بنانا سیکھنے لگے، آسٹریلوی ہائی کمشنر
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
کتے کا نام آسٹریلوی نائب وزیراعظم پر رکھنے کا معاملہ، امریکی اداکارہ کو کرارا جواب - اردو نیوز پیڈیا
کتے کا نام آسٹریلوی نائب وزیراعظم پر رکھنے کا معاملہ، امریکی اداکارہ کو کرارا جواب – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین سڈنی: فلم اسٹار جانی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کی جانب سے اپنے نئے کتے کا نام آسٹریلوی نائب وزیر اعظم کے نام پر رکھے جانے پر بارناب�� جوائس نے کرارا جواب دے کر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ایمبرہرڈ کے اس عمل کے بعد اسٹریلوی نائب وزیر اعظم بارنابی جوائس نے کہا کہ ’مجھے ایک طرح کا پرلطف احساس‘ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی اداکارہ کا عمل میرے لیے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
siyyahposh · 3 years ago
Text
کتے کا نام آسٹریلوی نائب وزیراعظم پر رکھنے کا معاملہ، امریکی اداکارہ کو کرارا جواب
کتے کا نام آسٹریلوی نائب وزیراعظم پر رکھنے کا معاملہ، امریکی اداکارہ کو کرارا جواب
سڈنی: فلم اسٹار جانی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ ایمبر ہرڈ کی جانب سے اپنے نئے کتے کا نام آسٹریلوی نائب وزیر اعظم کے نام پر رکھے جانے پر بارنابی جوائس نے کرارا جواب دے کر سب کی توجہ حاصل کرلی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ایمبرہرڈ کے اس عمل کے بعد اسٹریلوی نائب وزیر اعظم بارنابی جوائس نے کہا کہ ’مجھے ایک طرح کا پرلطف احساس‘ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی اداکارہ کا عمل میرے لیے قبل نفرت نہیں ہے اور جونام…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
paktoday · 4 years ago
Photo
Tumblr media
ڈین جونز کے انتقال پہ کرکٹر ز سے لے کر فنکار تک افسردہ ۔ گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے سابق اسٹریلوی کرکٹر ڈین جونز انتقال کرگئے ۔
0 notes
topurdunews · 3 months ago
Text
آسٹریلوی بیٹر میتھیو ویڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا
کینبرا(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر میتھیو ویڈ نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا اور اب پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے انہیں کوچ بنایا جائے گا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ��واں برس جون میں ٹی20 ورلڈکپ میں کینگروز کی نمائندگی کرنیوالے میتھیو ویڈ آسٹریلوی سکواڈ کا حصہ تھے تاہم ستمبر میں انگلینڈ کے دورے سے نظر انداز کیے جانے کے بعد انہیں ڈراپ کردیا گیا تھا۔متھیو ویڈ مارچ میں تسمانیہ کے…
0 notes
45newshd · 5 years ago
Text
آسٹریلیا کے علاوہ وہ کونسی ٹیم ہےجو بھارت کو بھارت میں ہرا سکتی ہے؟سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے بتا دیا
آسٹریلیا کے علاوہ وہ کونسی ٹیم ہےجو بھارت کو بھارت میں ہرا سکتی ہے؟سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے بتا دیا
سڈنی(این این آئی)سابق آسٹریلوی کرکٹر بریڈ ہوگ نے کہاہے کہ اس وقت پاکستان واحد ٹیم ہے جو بھارت کو اس کے ملک میں ہرا سکتی ہے۔ایک انٹرویومیں بریڈ ہوگ نے کہا کہ گرین کیپس کے پاس بہت مضبوط پیس یونٹ کے ساتھ بہتر اسپنرز بھی موجود ہیں، ان کی بیٹنگ میں بھی کافی گہرائی ہے، اس کے ساتھ وہ بھارتی کنڈیشنز کو بھی اچھی طرح جانتے ہیں، مگر مسئلہ یہ ہے کہ وہ سیاسی وجوہات کی بنا پر بھارت نہیں جا سکتے، اس لیے…
View On WordPress
0 notes
news6tvpakistan · 5 years ago
Link
Tumblr media
فاسٹریلیا نے ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کاکہنا ہےکہ وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے اسٹریلوی ہم منصب اسکاٹ موریسن نے جمعرات کے روز ایک دوسرے کے فوجی اڈے استعمال کرنے کا معاہدہ کیا۔
ترجمان نے کہا کہ وزیراعظم مودی اور اسکاٹ موریسن کے درمیان باہمی لاجسٹک سپورٹ کا یہ معاہدہ ورچوئل سمٹ میں طے پایا۔ترجمان بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون اور مشقوں کے لیے مزید راہ ہموار کرے گا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ورچوئل سمٹ میں نریندری مودی کا کہنا تھا کہ یہ بھارت اور ا?سٹریلیا کے درمیان پارٹنر شپ اور بزنس کا نیا ماڈل ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت اور امریکا کے درمیان بھی اسی نوعیت کا ایک معاہدہ ہے جو دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی تعاون کا ایک حصہ ہے تاکہ خطے میں چین کی اقتصادی ترقی اور فوجی توازن کو برقرار رکھا جاسکے۔
0 notes
gcn-news · 5 years ago
Text
مراد سعید کے والدین کے بارے میں تشویشناک خبر
لاہور(جی سی این رپورٹ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے والد کو میلبرن ایئرپورٹ پر روک لیا گیا، سعید اللہ کو نامکمل دستاویزات کی بناء پر ایئرپورٹ پر روکا گیا ہے، سعیداللہ امیگریشن کی تحویل میں ہیں،ان کا اہلخانہ سے تاحال رابطہ نہیں ہوسکا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کے والد کو آسٹریلیا پہنچنے پر میلبرن ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ مراد سعید کے والد سعید اللہ آج پاکستان سے آسٹریلیا پہنچنے تھے۔ مراد سعید کے والد کونامکمل دستاویزات کی بناء پر ایئرپورٹ پر روکا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے والد سعید اللہ امیگریشن حکام کی تحویل میں ہیں۔ سعید اللہ اسٹریلوی امیگریشن حکام کو اپنی دستاویزات کے حوالے سے مطمئن نہیں کرسکے، جس پر امیگریشن نے ان کا تحویل میں لے لیا ہے۔ سعید اللہ کا اپنے اہلخانہ سے تاحال رابطہ نہیں ہوسکا۔ Read the full article
0 notes
weaajkal · 6 years ago
Photo
Tumblr media
آسٹریلیا نے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا #Israel #Capital #Australia #International #aajkalpk یروشلم: آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی حکام کی جانب سے بھی مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے کہ تاہم آسٹریلوی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ سفارت خانہ اس وقت یروشلم منتقل کریں گے جب تک امن معاہدہ نہ ہوجائے۔ اسکاٹ موریسن کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا فلسطیینوں کی اپنی ریاست کی خواہش کو بھی تسلیم کرتا ہے جس کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس ہو۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسٹریلوی وزیر اعظم نے سیاست دانوں اور غیر ملکی اتحادیوں سے مشورے کے بعد یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خیال رہے کہ اس سے قبل پیراگوئے اور گوئٹے مالا نے بھی اپنے سفارت خانے تل ابیب سے یروشلم منتقل کردئیے تھے تاہم پیراگوئے نے حکومت تبدیل ہوتے ہی اپنا فیصلہ واپس لے لیا تھا۔ غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں غیور فلسطینیوں نے ناجائز ریاست اسرائیل کی سرحد پر احتجاج کیا۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی فورسز نے مظاہرین کو پسپا کرنے کےلیے ایک مرتبہ پھر نہتے فلسطینیوں پر طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا۔ فلسطینی خبر ایجنسی کا کہنا ہے ک اسرائیلی افواج نے نہتے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اور بے دریغ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 60 سے زائد فلسطینی زخمی ہوگئے جس میں متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ یاد رہے کہ دو روز قبل سرزمین فلسطین پر طویل عرصے سے قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 18 سالہ محمد حسام نامی ذہنی معذور فلسطینی شہید ہوگیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ برس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بین الاقوامی سطح پر اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جب انہوں نے برسوں سے جاری امریکی پالیسی کو بدل کو مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا جبکہ رواں سال مئی میں امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے یروشلم منتقل کردیا تھا۔
0 notes
paktoday · 5 years ago
Photo
Tumblr media
خوشخبری ۔۔۔ نیوزی لینڈ مساجد پہ حملہ کرنے والے اسٹریلوی شہری کو پھانسی کی سزا سنادی گئی ۔ نیوزی لینڈ کی عدالت عالیہ کے "جج جسٹس کیمرون مینڈر" نے مساجد پر حملے میں ملوث آسٹریلوی شہری" برینٹن ٹارنٹ" کو سزائے موت سناتے ہوئے پھانسی کی سزا کے لیے 24 اگست کی تاریخ مقرر کی ہے۔
0 notes
party-hard-or-die · 7 years ago
Text
دورہ زمبابوے
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20کپ اور 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے زمبابوے پرواز کے لئے تیار ہے، یکم جولائی سے قومی ٹیم میزبان اور آسٹریلیا کے خلاف ٹرائنگولر سیریز کھیلے گی ۔پاکستانی کپتان سرفراز احمد کے لئے اس اعتبار سے بھی یہ اہم بات ہےکہ وہ اب تک ٹی 20فارمیٹ میں ناقابل شکست چلے آ رہے ہیں عالمی نمبر ایک ٹیم کیلئے میزبان ملک نہ سہی تاہم آسٹریلیا کی ٹیم سخت حریف ثابت ہو سکتی ہے مگر اس کے باوجود قومی ٹیم فیورٹ ہے کیوں کہ ایک تو بال ٹیمپرنگ ا سکینڈل کے بعد اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر کی کمی کی وجہ سے آسٹریلیا کی طاقت کم ہوئی ہے بلکہ ان کے حوصلے بھی پست ہوئے ہیں ، آسٹریلین ٹیم نے حالیہ انگلینڈ کے دورے میں مایوس کن پر فارمنس دی اور 5ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شکست اس کا مقدر بنی ،یہی نہیں بلکہ انگلینڈنے اسٹریلوی بولرز کی قلعی کھولتے ہوئے ایک روزہ کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ۔تیسرے ون ڈے میں اس نے 4وکٹ پر 481رنز بنائے، اب تک کی ایک روزہ مینز کرکٹ کا سب سے بڑا مجموعہ ہے 400سے زائد رنز تو متعدد ٹیمیں متعدد مرتبہ ا سکور کر چکی ہیں کمال یہ ہوتا کہ انگلینڈ 500کے ہندسے کو چھو لیتا ،پھر بھی میزبان ٹیم نے اپنا ہی پرانا اسکور 444رنز جو 2016میں اس نے پاکستان کے خلاف بنایا تھا، کو مزید بہتر کر لیا ہے۔ 19رنز کی کمی اس کے کھلاڑیوں کے لئے معمولی پچھتاوا ضرور رہے گی، خواتین کرکٹ میں چند دن قبل نیوزی لینڈ نے آئر لینڈ کے خلاف 490رنز بنائے تھے یہ بھی ایک ورلڈ ریکارڈ تھا اسی طرح انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ٹی 20کرکٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف 250رنز بنا کر اس فارمیٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا تو آسٹریلوی ٹیم بھی ان بدقسمت ٹیموں میں رہی ہے کہ جن کے خلاف برے ریکارڈ بن رہے ہیں۔ زمبابوے میں شیڈول 3ملکی ٹی 20کپ پر آخری لمحات تک تاریکی کے بادل چھائے رہے ،میزبان ملک کے کھلاڑی اپنے ہی بورڈ سے دست وگریبان تھے کہ ان کے سابقہ معاوضے دیئے جائیں ،دوسرے صورت میں 25جون کے بعد وہ نہیں دستیاب ہوں گے، زمبابوے بورڈ نے اگرچہ ایک ماہ کی تنخواہ ادا کردی تھی اور مزید 2ماہ کی ادائیگیوں کے لئے 25 جولائی تک کا وقت مانگا تھا لیکن بعض کھلاڑی آخری وقت تک دھمکی پر قائم تھے، ایسے میں زمبابوے بورڈ نے سیریز کے لئے جن کھلاڑیوں کا اعلان کیا اس میں کریمن سمیت تجربہ کار کرکٹرز کے اخراج نے دیگر کھلاڑیوں برا اثر ڈالا ہے، امکان ہے کہ سیریز شیڈول کے مطابق ہو گی قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ زمبابوے کے لئے صاحبزادہ فرحان کو پہلی مرتبہ موقع دیا ہے دیکھنا ہے کہ وہ حتمی 11رکنی ا سکواڈ میں جگہ بنا کر ٹی 20 کیپ حاصل کر بھی پاتے ہیں یا نہیں،اکثر دیکھا گیا ہے کہ نئے کھلاڑی دوروں کے باوجود ڈریسنگ روم تک محدود رہتے ہیں اور پھر بلا وجہ ڈراپ بھی ہوتے ہیں، فاسٹ بولر محمد عامر جن کے بارے میں یہ اطلاعات ہیں کہ وہ آرام کے متمنی تھے وہ بھی ٹیم کا حصہ ہیں شاید ٹیم مینجمنٹ اس موقع پر وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھنا چاہتی ہے ممکن ہے کہ محمد عامر تمام میچ نہ کھیلیں اور اہم مواقع پر ٹیم کا حصہ بنائے جائیں، ان فٹ کھلاڑیوں یاسر شاہ اور
جنید خان کی واپسی حوصلہ افزا ہے یہ دونوںبولرز پاکستانی ٹیم کے لئے اہمیت رکھتے ہیں ورلڈ کپ 2019ء تک ان کی فٹنس اور فارم ضروری ہے یاسر شاہ اگرچہ ایک روزہ کرکٹ میں تواتر کے ساتھ شریک نہیں ہوئے مگر ان کاکےتجربہ سے ا سپنرز کو مدد ملے گی ،محمد حفیظ کی واپسی یہ ظاہر کر رہی ہے کہ وہ شعیب ملک کے ساتھ بدستور ورلڈ کپ پلان کا حصہ ہیں لیکن حفیظ کے لئے بھی اپنی کارکردگی سے ثابت کرنا ہو گا کہ وہ کسی بڑے دبائو کے نتیجہ میں ٹیم میں شامل نہیں ہوئے ،اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی
20 سیریز کھیلنے والی قومی ٹیم میں ایک ہی تبدیلی ہوئی ہے ،احمد شہزاد ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے باہر ہو گئے ہیں ،ان کی جگہ ہی صاحبزادہ فرحان لئے گئے ہیں��ہاں تک ون ڈے سائیڈ کا تعلق ہے تو پاکستان نے جنوری سے اب تک ون ڈے سیریز نہیں کھیلی آخری سیریز نیوزی لینڈ میں ہوئی تھی جس میں قومی ٹیم کو عبرتناک شکست کا سامناکرنا پڑا تھا اس سیریز میں اظہر علی بھی شامل تھے جو کہ اب موجودہ اسکواڈ کا جزو نہیں ہیں ۔فخر زمان اور امام الحق اوپننگ کرتے دکھائی دے سکتے ہیں آصف علی کو بھی ممکنہ طور پر چانس ملنے کا امکان ہے، قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ زمبابوے کے لئے حقیقت میں مضبوط ٹیم تشکیل دی ہے محمد عامر کو درخواست کے باوجود آرام نہیں دیا گیا اس لئے خیال یہی ہے کہ ٹیم مینجمنٹ ابھی سے ورلڈ کپ 2019ء کے روڈ پر چل رہی ہے اور یہ اچھی بات ہے تاہم زمبابوے جیسی کمزور حریف کے خلاف اگر ایسے کھلاڑیوں کو زیادہ موقع دیا جاتا جو ڈومیسٹک ون ڈے کے ایونٹ یا پاکستان سپر لیگ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں تو بھی کچھ مضائقہ نہ تھا کیونکہ اس سے کئی بیک اپ ملتے اور یہ بھی ممکن ہے کہ مستقبل کا بڑا اسٹار ایسے ہی کسی موقع کا فائدہ اٹھا کر سامنے آ جاتا ۔ ولڈ کپ کے آغاز میں اب ایک سال سے بھی کم عرصہ باقی رہ گیا ہے۔ ایشیا کپ کا شیڈول بھی ہے اور پھرکئی بڑی سیریزپاکستان کی منتظر ہیں، صاف دکھائی دے رہا ہے کہ قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ٹیم انتظامیہ میگا ایونٹ کو سامنے رکھ کر حتمی کھلاڑیوں کا چنائو کر چکے ہیں ،محمد حفیظ اور شعیب ملک کی فارم کے حوالہ سے قدرے پریشان کن صورتحال ہے لیکن یہ بات جاننے کی ہے کہ قومی ٹیم کے ونگ کمبی نیشن کے لئے نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ تجربہ کار بیٹری کی بھی سخت ضرورت ہے ا سکے لئے ٹیسٹ ٹیم کو ون ڈے سائیڈ سے الگ رکھا جائے۔ بابر اعظم اور فخرزمان جیسے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ سائیڈ میں شرکت کہیں ان کی ون ڈے کارکردگی پر اثر انداز نہ ہو جائے۔ اعدادو شمار متعدد مرتبہ سامنے آ چکے ہیں کہ انگلینڈ کے 2ٹیسٹ میچوں میں تمام بیٹسمنوں کا مجموعی اسکور کیا رہا یہ کچھ زیادہ حوصلہ افزا صورتحال نہیں ہے،تاہم یہ دعویٰ کہ ٹیم تشکیل نو کے مرحلے سے گزر رہی ہے کو مان لینا چاہئے،پی سی بی یہ بات عرب امارات تک کی سیریز تک تو کرسکتا ہے ،اسکے بعد نہیں ،کہ ہوم سیریز میں ان ٹیموں سے شکست کسی کو بھی ہضم نہیں ہوگی،یاد رکھنے کی بات یہ بھی ہے کہ یہی ٹیم سری لنکا سے ایک ٹیسٹ سیریز ہارچکی ہے۔
The post دورہ زمبابوے appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2tNcLnf via Daily Khabrain
0 notes
topurdunews · 3 months ago
Text
عثمان خواجہ مجھے ٹاپ آرڈر پر پسند نہیں کرتے آسٹریلوی بیٹر سٹیو سمتھ کا بیان
سڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آسٹریلوی بیٹر سٹیو سمتھ کا کہنا ہے کہ عثمان خواجہ اور مارنوس لابوشین مجھے ٹاپ آرڈر پر پسند نہیں کرتے۔سٹیو سمتھ نے ٹیسٹ میں بیٹنگ نمبر کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان خواجہ اور مارنوس لابوشین چاہتے ہیں کہ میں ان کے بعد بیٹنگ کروں۔ جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ میں نمبر 4 پر بیٹنگ کرنے پر خوش ہوں، میں نے دوبارہ نمبر 4 پر بیٹنگ کے لیے نہیں کہا تھا، بیٹنگ…
0 notes
cleopatrarps · 7 years ago
Text
دورہ زمبابوے
پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی 20کپ اور 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لئے زمبابوے پرواز کے لئے تیار ہے، یکم جولائی سے قومی ٹیم میزبان اور آسٹریلیا کے خلاف ٹرائنگولر سیریز کھیلے گی ۔پاکستانی کپتان سرفراز احمد کے لئے اس اعتبار سے بھی یہ اہم بات ہےکہ وہ اب تک ٹی 20فارمیٹ میں ناقابل شکست چلے آ رہے ہیں عالمی نمبر ایک ٹیم کیلئے میزبان ملک نہ سہی تاہم آسٹریلیا کی ٹیم سخت حریف ثابت ہو سکتی ہے مگر اس کے باوجود قومی ٹیم فیورٹ ہے کیوں کہ ایک تو بال ٹیمپرنگ ا سکینڈل کے بعد اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر کی کمی کی وجہ سے آسٹریلیا کی طاقت کم ہوئی ہے بلکہ ان کے حوصلے بھی پست ہوئے ہیں ، آسٹریلین ٹیم نے حالیہ انگلینڈ کے دورے میں مایوس کن پر فارمنس دی اور 5ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شکست اس کا مقدر بنی ،یہی نہیں بلکہ انگلینڈنے اسٹریلوی بولرز کی قلعی کھولتے ہوئے ایک روزہ کرکٹ کا نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ۔تیسرے ون ڈے میں اس نے 4وکٹ پر 481رنز بنائے، اب تک کی ایک روزہ مینز کرکٹ کا سب سے بڑا مجموعہ ہے 400سے زائد رنز تو متعدد ٹیمیں متعدد مرتبہ ا سکور کر چکی ہیں کمال یہ ہوتا کہ انگلینڈ 500کے ہندسے کو چھو لیتا ،پھر بھی میزبان ٹیم نے اپنا ہی پرانا اسکور 444رنز جو 2016میں اس نے پاکستان کے خلاف بنایا تھا، کو مزید بہتر کر لیا ہے۔ 19رنز کی کمی اس کے کھلاڑیوں کے لئے معمولی پچھتاوا ضرور رہے گی، خواتین کرکٹ میں چند دن قبل نیوزی لینڈ نے آئر لینڈ کے خلاف 490رنز بنائے تھے یہ بھی ایک ورلڈ ریکارڈ تھا اسی طرح انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ٹی 20کرکٹ میں جنوبی افریقا کے خلاف 250رنز بنا کر اس فارمیٹ میں نیا ریکارڈ قائم کیا تو آسٹریلوی ٹیم بھی ان بدقسمت ٹیموں میں رہی ہے کہ جن کے خلاف برے ریکارڈ بن رہے ہیں۔ زمبابوے میں شیڈول 3ملکی ٹی 20کپ پر آخری لمحات تک تاریکی کے بادل چھائے رہے ،میزبان ملک کے کھلاڑی اپنے ہی بورڈ سے دست وگریبان تھے کہ ان کے سابقہ معاوضے دیئے جائیں ،دوسرے صورت میں 25جون کے بعد وہ نہیں دستیاب ہوں گے، زمبابوے بورڈ نے اگرچہ ایک ماہ کی تنخواہ ادا کردی تھی اور مزید 2ماہ کی ادائیگیوں کے لئے 25 جولائی تک کا وقت مانگا تھا لیکن بعض کھلاڑی آخری وقت تک دھمکی پر قائم تھے، ایسے میں زمبابوے بورڈ نے سیریز کے لئے جن کھلاڑیوں کا اعلان کیا اس میں کریمن سمیت تجربہ کار کرکٹرز کے اخراج نے دیگر کھلاڑیوں برا اثر ڈالا ہے، امکان ہے کہ سیریز شیڈول کے مطابق ہو گی قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ زمبابوے کے لئے صاحبزادہ فرحان کو پہلی مرتبہ موقع دیا ہے دیکھنا ہے کہ وہ حتمی 11رکنی ا سکواڈ میں جگہ بنا کر ٹی 20 کیپ حاصل کر بھی پاتے ہیں یا نہیں،اکثر دیکھا گیا ہے کہ نئے کھلاڑی دوروں کے باوجود ڈریسنگ روم تک محدود رہتے ہیں اور پھر بلا وجہ ڈراپ بھی ہوتے ہیں، فاسٹ بولر محمد عامر جن کے بارے میں یہ اطلاعات ہیں کہ وہ آرام کے متمنی تھے وہ بھی ٹیم کا حصہ ہیں شاید ٹیم مینجمنٹ اس موقع پر وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھنا چاہتی ہے ممکن ہے کہ محمد عامر تمام میچ نہ کھیلیں اور اہم مواقع پر ٹیم کا حصہ بنائے جائیں، ان فٹ کھلاڑیوں یاسر شاہ اور
جنید خان کی واپسی حوصلہ افزا ہے یہ دونوںبولرز پاکستانی ٹیم کے لئے اہمیت رکھتے ہیں ورلڈ کپ 2019ء تک ان کی فٹنس اور فارم ضروری ہے یاسر شاہ اگرچہ ایک روزہ کرکٹ میں تواتر کے ساتھ شریک نہیں ہوئے مگر ان کاکےتجربہ سے ا سپنرز کو مدد ملے گی ،محمد حفیظ کی واپسی یہ ظاہر کر رہی ہے کہ وہ شعیب ملک کے ساتھ بدستور ورلڈ کپ پلان کا حصہ ہیں لیکن حفیظ کے لئے بھی اپنی کارکردگی سے ثابت کرنا ہو گا کہ وہ کسی بڑے دبائو کے نتیجہ میں ٹیم میں شامل نہیں ہوئے ،اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی
20 سیریز کھیلنے والی قومی ٹیم میں ایک ہی تبدیلی ہوئی ہے ،احمد شہزاد ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے باہر ہو گئے ہیں ،ان کی جگہ ہی صاحبزادہ فرحان لئے گئے ہیںجہاں تک ون ڈے سائیڈ کا تعلق ہے تو پاکستان نے جنوری سے اب تک ون ڈے سیریز نہیں کھیلی آخری سیریز نیوزی لینڈ میں ہوئی تھی جس میں قومی ٹیم کو عبرتناک شکست کا سامناکرنا پڑا تھا اس سیریز میں اظہر علی بھی شامل تھے جو کہ اب موجودہ اسکواڈ کا جزو نہیں ہیں ۔فخر زمان اور امام الحق اوپننگ کرتے دکھائی دے سکتے ہیں آصف علی کو بھی ممکنہ طور پر چانس ملنے کا امکان ہے، قومی سلیکشن کمیٹی نے دورہ زمبابوے کے لئے حقیقت میں مضبوط ٹیم تشکیل دی ہے محمد عامر کو درخواست کے باوجود آرام نہیں دیا گیا اس لئے خیال یہی ہے کہ ٹیم مینجمنٹ ابھی سے ورلڈ کپ 2019ء کے روڈ پر چل رہی ہے اور یہ اچھی بات ہے تاہم زمبابوے جیسی کمزور حریف کے خلاف اگر ایسے کھلاڑیوں کو زیادہ موقع دیا جاتا جو ڈومیسٹک ون ڈے کے ایونٹ یا پاکستان سپر لیگ میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں تو بھی کچھ مضائقہ نہ تھا کیونکہ اس سے کئی بیک اپ ملتے اور یہ بھی ممکن ہے کہ مستقبل کا بڑا اسٹار ایسے ہی کسی موقع کا فائدہ اٹھا کر سامنے آ جاتا ۔ ولڈ کپ کے آغاز میں اب ایک سال سے بھی کم عرصہ باقی رہ گیا ہے۔ ایشیا کپ کا شیڈول بھی ہے اور پھرکئی بڑی سیریزپاکستان کی منتظر ہیں، صاف دکھائی دے رہا ہے کہ قومی چیف سلیکٹر انضمام الحق اور ٹیم انتظامیہ میگا ایونٹ کو سامنے رکھ کر حتمی کھلاڑیوں کا چنائو کر چکے ہیں ،محمد حفیظ اور شعیب ملک کی فارم کے حوالہ سے قدرے پریشان کن صورتحال ہے لیکن یہ بات جاننے کی ہے کہ قومی ٹیم کے ونگ کمبی نیشن کے لئے نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ تجربہ کار بیٹری کی بھی سخت ضرورت ہے ا سکے لئے ٹیسٹ ٹیم کو ون ڈے سائیڈ سے الگ رکھا جائے۔ بابر اعظم اور فخرزمان جیسے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ سائیڈ میں شرکت کہیں ان کی ون ڈے کارکردگی پر اثر انداز نہ ہو جائے۔ اعدادو شمار متعدد مرتبہ سامنے آ چکے ہیں کہ انگلینڈ کے 2ٹیسٹ میچوں میں تمام بیٹسمنوں کا مجموعی اسکور کیا رہا یہ کچھ زیادہ حوصلہ افزا صورتحال نہیں ہے،تاہم یہ دعویٰ کہ ٹیم تشکیل نو کے مرحلے سے گزر رہی ہے کو مان لینا چاہئے،پی سی بی یہ بات عرب امارات تک کی سیریز تک تو کرسکتا ہے ،اسکے بعد نہیں ،کہ ہوم سیریز میں ان ٹیموں سے شکست کسی کو بھی ہضم نہیں ہوگی،یاد رکھنے کی بات یہ بھی ہے کہ یہی ٹیم سری لنکا سے ایک ٹیسٹ سیریز ہارچکی ہے۔
The post دورہ زمبابوے appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2tNcLnf via Today Urdu News
0 notes
45newshd · 5 years ago
Text
بھارتی بکی نے افغانستان پریمیئرلیگ کو بھی داغدار بنا دیا، آسٹریلوی اخبارنے بھانڈا پھوڑ دیا
بھارتی بکی نے افغانستان پریمیئرلیگ کو بھی داغدار بنا دیا، آسٹریلوی اخبارنے بھانڈا پھوڑ دیا
ممبئی(این این آئی)بھارتی بکی نے افغانستان پریمیئرلیگ کو بھی داغدار بنا دیا۔گزشتہ روز بھارتی کرکٹ بورڈ کو اپنی چالاکیوں سے بے بس کرنے والے فکسنگ مافیا کے سرغنہ راوندر ڈانڈیوال کے حوالے سے انکشاف ہوا تھا، اذسٹریلوی اخبار سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے اپنی رپورٹ میں وکٹوریہ پولیس دستاویزات کی بنیاد پر رپورٹ دی کہ وہ ایک عالمی ٹینس میچ فکسنگ اور سٹہ بازی کا ماسٹر مائنڈ ہے،ڈانڈیوال کے آسٹریلیا میں مقیم…
View On WordPress
0 notes
news6tvpakistan · 5 years ago
Link
Tumblr media
لاہور(ویب ڈیسک) ایشز سیریز کے خاتمے کے بعد آئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے، بیٹنگ اور باولنگ میں اسٹریلوی کھلاڑی بازی لے گئے۔ بیٹنگ میں کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکے البتہ فاسٹ باولر محمد عباس دسویں نمبر پر براجمان ہیں۔
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
آئی سی سی کی طرف سے جاری کی گئی نئی رینکنگ میں ایشز سیریز کے دوران رنز کے انبار لگانے والے سٹیو سمتھ پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں انہوں نے انگلینڈ کیخلاف آخری ٹیسٹ میں 80 اور 23 رنز کی اننگز کھیلی اور اس طرح 937 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر موجود ہیں جبکہ بھارت کے کپتان ویرات کوہلی فہرست میں 903 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
دیگر بہترین بیٹسمینوں میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن، بھارت کے چیشتور پجارا، کیویز کے ہینری نکولس، بالترتیب تیسرے، چوتھے اور پانچویں پر براجمان ہیں۔ دس بہترین بلے بازوں میں بھارت، نیوزی لینڈ کے 3.3 جبکہ انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ، سری لنکا کا ایک ایک کھلاڑی شامل ہے جبکہ نئی بیٹنگ رینکنگ میں کوئی بھی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا۔
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
دوسری طرف بہترین باﺅلنگ کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے پیٹ کمنز 908 پوائنٹس کیساتھ سب سے آگے ہیں، پروٹیز کے کگیسو رابادا دوسرے، بھارتی جیسپرت بمراہ تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔ دیگر باولرز میں جیسن ہولڈر، کیماروچ، ٹرینٹ بولٹ، نیل واگنز، جیمز اینڈرسن اور پاکستان کے محمد عباس شامل ہیں۔آئی سی سی کی طرف سے نئی ٹیسٹ رینکنگ میں بہترین آل راونڈر ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر ہیں، بنگلہ دیشی شکیب الحسن دوسری اور بھارتی روندرا جدیجا تیسری پوزیشن پر موجود ہیں۔
(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
0 notes