#گےجو
Explore tagged Tumblr posts
45newshd · 5 years ago
Photo
Tumblr media
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد مکمل صحت یاب ہو جائیں گے،جو متاثر نہیں وہ بھی استعمال کریں، حملے سے محفوظ رہیں گے، معروف روحانی شخصیت نے علاج دریافت کر لیا کراچی (این این آئی) معروف روحانی شخصیت حکیم پروفیسر محمد مقصود الہی نقشبندی نے کورونا وائرس کا مکمل علاج دریافت کرنے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بتائے ہوئے علاج سے اس وائرس مبتلا افراد مکمل صحت یاب ہوجائیں گے۔
0 notes
bazmeurdu · 3 years ago
Text
اب عمر کی نقدی ختم ہوئی، اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے
اب عمر کی نقدی ختم ہوئی اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے
ہے کوئی جو ساھو کار بنے ہے کوئی جو دیون ہار بنے
کچھ سال مہینے لوگو پر سود بیاج کے دن لوگو
ہاں اپنی جان کے خزانے سے ہاں عمر کے توشہ خانے سے
کیا کوئی بھی ساھو کار نہیں کیا کوئی بھی دیون ہار نہیں
جب نام ادھار کا آیا ہے کیوں سب نے سر کو جھکایا ہے
کچھ کام ہمیں بھی نپٹانے ہیں جنھیں جاننے والے جانیں ہیں
کچھ پیار دلار کے دھندے ہیں کچھ جگ کے دوسرے دھندے ہیں
ہم مانگتے نہیں ہزار برس دس پانچ برس دو چار برس
ہاں سود بیاج بھی دے لیں گے ہاں اور خراج بھی دے لیں گے
آسان بنے دشوار بنے پر کوئی تو دیون ہار بنے
تم کون تمہارا نام ہے کیا کچھ ہم سے تم کو کام ہے کیا
کیوں اس مجمعے میں آئی ہو کچھ مانگتی ہو کچھ لائی ہو
یا کاروبار کی باتیں ہیں یہ نقد ادھار کی باتیں ہیں
ہم بیٹھے ہیں کشکول لئے سب عمر کی نقدی ختم کئے
گر شعر کے رشتے آئی ہو تب سمجھو جلد جدائی ہو
اب گیت گیا سنگیت گیا ہاں شعر کا موسم بیت گیا
اب پت جھڑ آئی پات گریں کچھ صبح گریں کچھ رات گریں
یہ اپنے یار پرانے ہیں اک عمر سے ہم کو جانیں ہیں
ان سب کے پاس ہے مال بہت ہاں عمر کے ماہ و سال بہت
ان سب نے ہم کو بلایا ہے اور جھولی کو پھیلایا ہے
تم جاؤ ان سے بات کریں ہم تم سے نہ ملاقات کریں
کیا بانجھ برس کیا اپنی عمر کے پانچ برس تم جان کی تھیلی لائی ہو کیا پاگل ہو
جب عمر کا آخر آتا ہے ہر دن صدیاں بن جاتا ہے جینے کی ہوس ہی نرالی ہے ، ہے کون ��و اس سے خالی ہے
کیا موت سے پہلے مرنا ہے تم کو تو بہت کچھ کرنا ہے پھر تم ہو ہماری کون بھلا ہاں تم سے ہمارا رشتہ کیا
کیا سود بیاج کا لالچ ہے کسی اور اخراج کا لالچ ہے تم سوہنی ہو من موہنی ہو تم جا کر پوری عمر جیو
یہ پانچ برس یہ چار برس چِھن جائیں تو لگیں ہزار برس سب دوست گئے سب یار گئے تھے جتنے ساھو کار گئے
بس یہ اک ناری بیٹھی ہے یہ کون ہے کیا ہے کیسی ہے ہاں عمر ہمیں درکار بھی ہے ہاں جینے سے ہمیں پیار بھی ہے
جب مانگیں جیون کی گھڑیاں گستاخ انکھیاں کتھے جا لڑیاں ہم قرض تمہارا لوٹا دیں گے کچھ اور بھی گھڑیاں لا دیں گے
جو ساعتِ ماہ و سال نہیں وہ گھڑیاں جن کو زوال نہیں جو اپنے جی میں اتار لیا لو ہم نے تم سے ادھار لیا
ابنِ انشاء    
2 notes · View notes
Text
دن    سہانے     تلاش     کرتے     ہوگُم    خزانے    تلاش     کرتے      ہووہ  پلٹ  کر  کبھی   نہ   آئیں    گےجو    زمانے    تلاش      کرتے     ہومیرے  قلب  و جگر  کی خیر  نہیں تُم    نشانے     تلاش     کرتے      ہو مست آنکھوں سے کیوں نہیں پیتے بادہ    خانے    تلاش     کرتے      ہو سب نئے رنگ  ڈھونڈتے  ہیں  نصیرؔ تم    پرانے     تلاش     کرتے       ہو کلام     پیر  سیّد  نصیرُالدّین نصیرؔ   گیلانیؓ
1 note · View note
informationtv · 4 years ago
Text
صرف 2 لیموں، اس میں نمک بھر کر گھر کے کونوں میں رکھ دیں
��رف 2 لیموں، اس میں نمک بھر کر گھر کے کونوں میں رکھ دیں
گرمیو ں کا مو سم ہو اور لیموں کا استعمال نہ ہو یہ ممکن نہیں ہر جگہ آپ کو گرمیوں میں مختلف مشروبات کے اندر آپ کو لیموں کا استعمال دکھائی دیتا ہو گا اور اس کے ساتھ اچار کے ساتھ لیموں کا استعمال ضرور ہو تاہوگا اور اس کے بغیر اچار بنتا نہیں کیونکہ اچھے ذائقے کے لئے تُرشاوا لانے کے لئے آپ کو لیموں کا استعمال کر نا ضرور پڑتا ہے لیکن ہم آج آپ کو لیموں کے استعمال کا ایسا طریقہ بتائیں گےجو پہلے آپ نے نہ…
View On WordPress
0 notes
dnanewshd · 5 years ago
Photo
Tumblr media
ایسے افراد بجلی ،پانی اور گیس کے کنکشن حاصل نہیں کرسکیں گےجو ۔۔۔!!!بڑا اعلان کردیا گیا اسلام آباد( آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے صنعتی اور کمرشل صارفین کی جانب سے ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے کی وجہ سے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے .
0 notes
alphapatterns · 5 years ago
Link
Tumblr media
رائٹرز بلاک / Writer's block سے کیسے بچیں ؟ 
کہانی کا آفاقی یعنی یونی ورسل سانچہ /ڈھانچہ /اسٹرکچر- اور لکھنے کی مشق
پچھلی اقساط میں
کہانی کے جن  چار بنیادی اجزاء کا ذکر کیا گیا تھا ،
یعنی,
آغاز، وسط، بحران اور انجام
آگے چل کر ،وقتا فوقتا،مضامین کے اس  سلسلے میں  ، انہی اجزا ء سے متعلق ، ، ایسے محرکات، ایسے خیالات اور ایسی تراکیب /آئیڈیاز پیش کرتے رہیں گےجو ،آپ کے اپنے آئیڈیا ، خیال ،کہانی  یا  پلاٹ اور مرکزی خیال کو آگے  بڑھانے  میں مدد کرتے رہیں گے ۔
خصوصی طور پر اس وقت جب
آپ ک��انی لکھتے لکھتے ، کہیں پھنس چکے ہوں ،ا ورآگے لکھ نہ پا رہے ہو ، حتی کے اس وقت بھی جب آپ ، نئے سرے سے کچھ لکھنا چاہ رہے ہیں
لکھنے پر آمادہ کرنے والے ، اس فوری قسم کے مواد/محرک/خیال/مرکزی خیال/پہلے سے موجود خیال کو مہمیز
ان محرکات/مشقوں کی فراہمی کیسے ہوگی ؟
اس میں سب سے پہلے تو
آپ کو روزانہ کی بنیاد پر  آپ کی تخلیق کو تحریک دینے  کے لیے ، چند مشقیں دی جائیں گی ، جو کہ ، لکھنے  کی
 موٹی ویشن/توانائی ابھارنے میں مددگار ثابت ہوں گی۔
ایک  عمومی /آفاقی سے پلاٹ یعنی کہانی کے ایسے سانچے کا تذکرہ کیا جائے گا جو کہ  اظہار کی قوت کو مہمیز کرے گا یعنی اسے ایکٹیویٹ کرے گا ، اور آپ ، اسے  اپنے لکھے ہوئے مرکزی خیال/کہانی کے خاکے میں فٹ کر کے ، اپنی مضمحل پڑتی توانائیوں کو دوبارہ جگا سکیں گے ۔وہ توانائی ، جو محض اس وجہ سے ، دھیمی پڑ جاتی ہے ، کہ آپ کہانی میں ، رائٹرز بلاک کا شکار ہوچکے ہوتے ہیں ۔ یہ عمومی پلاٹ/خاکہ آپ کو اس سے نکالنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
آپ ، اس عمومی پلاٹ  ، کہانی کے آفاقی سے خاکے کو ،اپنی کہانی کا  پلاٹ خراب کیے بغیر ، اسے  آگےبڑھا سکیں گے ۔ چونکہ ، آپ کو مہیا کیے گئے ، ان خیالات ، پلاٹ  یا سٹرکچر وغیرہ کی نوعیت  آفاقی ہوگی ، اس وجہ سے آپ اسے صنفی یعنی جونر کی تفریق کیے بغیر ، بھی ، اسے اپنی مرضی کے جونر ا  یعنی صنف/تھیم  میں رکھ کر بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
مختصر یہ کہ
یہ سانچہ ہے ، اس سے کوئی بھی کہانی نکال لیں ۔
 اس کے ساتھ ساتھ  
 آپ کو، آفاقی سانچے ، یا
Generalization of Plot and layout /Structure
سے ہٹ کر ، کچھ مخصوص قسم کی  تحریری مشقیں ، بھی کروائیں جائیں گی ، جو ، خصوصیت کے ساتھ ، آپ کے جونرا  یعنی کہانی کی صنف/تھیم  ، اور مرکزی خیال کے لحاظ سے ہوں گی۔
 ان تمام محرکات کا ایک ہی مقصد ہوگا لکھنے پہ مائل کرنا اور لکھتے رہنے پر پر مستحکم رکھنا۔
آپ نے کیا کرنا ہے ؟
آپ نے بس اتنا کرنا ہوگا کہ ان مضامین  میں بکھری ، تحریک /محرکات /آئیڈیاز /خیالات پر، اپنی کہانی / آئیڈیا یا اپنے مرکزی خیال کے لحاظ سے ، روزانہ نظر ڈالنی ہوگی جب تک آپ ، اپنی کہانی /خیال کو ، کسی منطقی انجام تک نہ پہنچادیں
یہاں پر یہ تذکرہ بیکار ہے ہے کہ کہانی لکھنے کے لئے، روزانہ لکھنے کی عادت ڈالنا ،کس قدر اہم ہے
بس اتنا یاد رکھیں کہ
کچھ نوآموز،لکھنے والوں کے لیے کہانی کا اختتام دس سال پہ محیط ہوجاتا ہے ،اور کچھ افراد کے لیے یے اختتام محض مہینوں کی بات ہوتی ہے۔
ابیہ آپ کی طبیعت /مزاج /مصروفیات اور سب سے بڑھ کر ،  ترجیحات پر منحصر ہے کہ آپ ،  ان مضامین میں مہیا کیے گئے محرکات کا کتنا مطالعہ کرتے ہیں ، اور آنے والے مضامین میں فراہم کی گئی ، تحریری مشقوں کو ، کتنی باقاعدگی اور مستقل مزاجی سے اپناتے ہیں ۔
 یہ فیصلہ آپ کا ہے 
آپ نے مستقل لکھنا ہے یا پھر  کسی ایک خاص مدت یعنی ، چند  ہفتے یا چند مہینے تک برقرار رہنے والے عارضی جنون کی تشفی کے لئے۔
حقیقی چیلنج تو یہ ہے کہ آپ ایک مہینے کے اندر یعنی تیس دنو ں میں ،   50 ہزار الفاظ پر مبنی کوئی ناول لکھیں۔
اس کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
کچھ خاص نہیں ، بس آپ کو، زیرمطالعہ مضامین میں فراہم کی گئی  ، کوئی سی بھی چار ، محرکات /مشقوں  پر عمل کرنا ہے،اور مستقل کرنا ہے ، روزانہ کی چار مشقیں ، مہینے کے اختتام پر ، آپ کو ، ہدف تک پہنچا دیں گی۔
ان مضامین کو اس طرح ترتیب دیا جا رہا ہے ہے جیسے  آپ اپنے کسی نادر خیال /انفرادیت سے بھرپور پلاٹ کا آغاز کرکے کوئی بھی کتاب ناول افسانہ یا کہانی شروع کر سکتے ہیں۔
ایک دلچسپ بات یہ ہے
جیسے جیسے آپ ان محرکات /آئیڈیاز/ خیالات اور ان ، تراکیب کو پڑھتے اور ان پر عمل کرتے جائیں گے، آپ کو یہ احساس  اور ادراک ہوتا چلا جائے گا کہ
آپ ایک ایسی آفاقی کہانی کا مطالعہ کر رہے ہیں جس میں، مذکورہ بالا ، تمام لوازمات موجود ہیں ،
لیکن اس آفاقی کہانی کی اپنی کوئی ، شروعات نہیں ، اور نہ ہی کوئی مخصوص انجام ہے۔
یہ محض آپ کے ذہن میں ابھرنے والے خیالات کو مہمیز دینے کے لئے، آپ کے لکھنے کے شوق کو برقرار رکھنے کے لئے بنی جائے گی ، یعنی یہ ایک سانچہ ہے ، کوئی باقاعدہ کہانی نہیں ہوگی ۔
اور یہ اتنی عمومی/آفاقی ، یعنی یونی ورسل  ہے کہ آپ کے ذہن میں آنے والے تمام خیالات/پلاٹ  اس پر فٹ بیٹھ جائے گی
یا یوں سمجھ لیجیے  کہ، آپ کے آئیڈیاز، اس میں فٹ ہو سکتے ہیں۔
 بنیادی طور پر یہ مضامین ایک سانچہ ہیں جن میں اپنے خیالات کو ڈال کر اپنی مرضی کے مطابق ڈھال سکتے ہیں آزمائش اور مشق شرط ہے۔
0 notes
mypakistan · 11 years ago
Text
اب عمر کی نقدی ختم ہوئی
اب عمر کی نقدی ختم ہوئی
اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے
ہے کوئی جو ساھو کار بنے
ہے کوئی جو دیون ہار بنے
کچھ سال مہینے دن لوگو
پر سود بیاج کے بن لوگو
ہاں اپنی جان کے خزانے سے
ہاں عمر کے توشہ خانے سے
کیا کوئی بھی ساھو کار نہیں
کیا کوئی بھی دیون ہار نہیں
جب نام ادھار کا آیا ہے
کیوں سب نے سر کو جھکایا ہے
کچھ کام ہمی�� بھی نپٹانے ہیں
جنھیں جاننے والے جانیں ہیں
کچھ پیار دلار کے دھندے ہیں
کچھ جگ کے دوسرے دھندے ہیں
ہم مانگتے نہیں ہزار برس
دس پانچ برس دو چار برس
ہاں سود بیاج بھی دے لیں گے
ہاں اور خراج بھی دے لیں گے
آسان بنے دشوار بنے
پر کوئی تو دیون ہار بنے
تم کون تمہارا نام ہے کیا
کچھ ہم سے تم کو کام ہے کیا
کیوں اس مجمعے میں آئی ہو
کچھ مانگتی ہو کچھ لائی ہو
یا کاروبار کی باتیں ہیں
یہ نقد ادھار کی باتیں ہیں
ہم بیٹھے ہیں کشکول لئے
سب عمر کی نقدی ختم کئے
گر شعر کے رشتے آئی ہو
تب سمجھو جلد جدائی ہو
اب گیت گیا سنگیت گیا
ہاں شعر کا موسم بیت گیا
اب پت جھڑ آئی پات گریں
کچھ صبح گریں کچھ رات گریں
یہ اپنے یار پرانے ہیں
اک عمر سے ہم کو جانیں ہیں
ان سب کے پاس ہے مال بہت
ہاں عمر کے ماہ و سال بہت
ان سب نے ہم کو بلایا ہے
اور جھولی کو پھیلایا ہے
تم جاؤ ان سے بات کریں ہم
تم سے نہ ملاقات کریں
کیا بانجھ برس کیا اپنی عمر کے پانچ برس
تم جان کی تھیلی لائی ہو کیا پاگل ہو
جب عمر کا آخر آتا ہے ہر دن صدیاں بن جاتا ہے
جینے کی ہوس ہی نرالی ہے ، ہے کون جو اس سے خالی ہے
کیا موت سے پہلے مرنا ہے تم کو تو بہت کچھ کرنا ہے
پھر تم ہو ہماری کون بھلا ہاں تم سے ہمارا رشتہ کیا
کیا سود بیاج کا لالچ ہے کسی اور اخراج کا لالچ ہے
تم سوہنی ہو من موہنی ہو تم جا کر پوری عمر جیو
یہ پانچ برس یہ چار برس چِھن جائیں تو لگیں ہزار برس
سب دوست گئے سب یار گئے تھے جتنے ساھو کار گئے
بس یہ اک ناری بیٹھی ہے یہ کون ہے کیا ہے کیسی ہے
ہاں عمر ہمیں درکار بھی ہے ہاں جینے سے ہمیں پیار بھی ہے
جب مانگیں جیون کی گھڑیاں گستاخ انکھیاں کتھے جا لڑیاں
ہم قرض تمہارا لوٹا دیں گے کچھ اور بھی گھڑیاں لا دیں گے
جو ساعتِ ماہ و سال نہیں وہ گھڑیاں جن کو زوال نہیں
جو اپنے جی میں اتار لیا لو ہم نے تم سے ادھار لیا 
0 notes
risingpakistan · 11 years ago
Text
اب عمر کی نقدی ختم ہوئی
اب عمر کی نقدی ختم ہوئی
اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے
ہے کوئی جو ساھو کار بنے
ہے کوئی جو دیون ہار بنے
کچھ سال مہینے دن لوگو
پر سود بیاج کے بن لوگو
ہاں اپنی جان کے خزانے سے
ہاں عمر کے توشہ خانے سے
کیا کوئی بھی ساھو کار نہیں
کیا کوئی بھی دیون ہار نہیں
جب نام ادھار کا آیا ہے
کیوں سب نے سر کو جھکایا ہے
کچھ کام ہمیں بھی نپٹانے ہیں
جنھیں جاننے والے جانیں ہیں
کچھ پیار دلار کے دھندے ہیں
کچھ جگ کے دوسرے دھندے ہیں
ہم مانگتے نہیں ہزار برس
دس پانچ برس دو چار برس
ہاں سود بیاج بھی دے لیں گے
ہاں اور خراج بھی دے لیں گے
آسان بنے دشوار بنے
پر کوئی تو دیون ہار بنے
تم کون تمہارا نام ہے کیا
کچھ ہم سے تم کو کام ہے کیا
کیوں اس مجمعے میں آئی ہو
کچھ مانگتی ہو کچھ لائی ہو
یا کاروبار کی باتیں ہیں
یہ نقد ادھار کی باتیں ہیں
ہم بیٹھے ہیں کشکول لئے
سب عمر کی نقدی ختم کئے
گر شعر کے رشتے آئی ہو
تب سمجھو جلد جدائی ہو
اب گیت گیا سنگیت گیا
ہاں شعر کا موسم بیت گیا
اب پت جھڑ آئی پات گریں
کچھ صبح گریں کچھ رات گریں
یہ اپنے یار پرانے ہیں
اک عمر سے ہم کو جانیں ہیں
ان سب کے پاس ہے مال بہت
ہاں عمر کے ماہ و سال بہت
ان سب نے ہم کو بلایا ہے
اور جھولی کو پھیلایا ہے
تم جاؤ ان سے بات کریں ہم
تم سے نہ ملاقات کریں
کیا بانجھ برس کیا اپنی عمر کے پانچ برس
تم جان کی تھیلی لائی ہو کیا پاگل ہو
جب عمر کا آخر آتا ہے ہر دن صدیاں بن جاتا ہے
جینے کی ہوس ہی نرالی ہے ، ہے کون جو اس سے خالی ہے
کیا موت سے پہلے مرنا ہے تم کو تو بہت کچھ کرنا ہے
پھر تم ہو ہماری کون بھلا ہاں تم سے ہمارا رشتہ کیا
کیا سود بیاج کا لالچ ہے کسی اور اخراج کا لالچ ہے
تم سوہنی ہو من موہنی ہو تم جا کر پوری عمر جیو
یہ پانچ برس یہ چار برس چِھن جائیں تو لگیں ہزار برس
سب دوست گئے سب یار گئے تھے جتنے ساھو کار گئے
بس یہ اک ناری بیٹھی ہے یہ کون ہے کیا ہے کیسی ہے
ہاں عمر ہمیں درکار بھی ہے ہاں جینے سے ہمیں پیار بھی ہے
جب مانگیں جیون کی گھڑیاں گستاخ انکھیاں کتھے جا لڑیاں
ہم قرض تمہارا لوٹا دیں گے کچھ اور بھی گھڑیاں لا دیں گے
جو ساعتِ ماہ و سال نہیں وہ گھڑیاں جن کو زوال نہیں
جو اپنے جی میں اتار لیا لو ہم نے تم سے ادھار لیا 
0 notes
urduclassic · 9 years ago
Text
جوتم کروگے وہ ہم کریں گے...
ستم کروگے ستم کریں گے
کرم کروگے کرم کریں گے
ہم آدمی ہیں تمھارے جیسے
جوتم کروگے وہ ہم کریں گے
چلائے خنجر تو گھاؤ دیں گے
بنوگے شعلہ آلاؤ دیں گے
ہمیں ڈبونے کی سوچنا مت
تمہیں بھی کاغذ کی ناؤ دیںگے
قلم ہوئے تو قلم کریں گے
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
تم اُٹھتے ہاتھوں کو کاٹ ڈالو
کہ شہر لاشوں سے پاٹ ڈالو
پھر اگلا موسم ہمارا ہوگا
چمن کا سبزہ بھی چاٹ ڈالو
کہ ہم بھی نہ اس سے کم کریں گے
جوتم کروگے وہ ہم کریں گے
گلاب دوگے، گلاب دیں گے
محبتوں کا جواب دیں گے
خوشی کا موسم جو ہم کو دو گے
تمہیں گلوں کی کتاب دیں گے
کبھی سروں کو نہ خم کریں گے
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
وہ دیکھو ظالم کی ہار دیکھو
خدا کی لاٹھی کی مار دیکھو
پروں کو سب کے جو کاٹتا ہے
سمے کے خنجر کی دھار دیکھو
چلو کے جشن اب ہم کریں گ
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
ہواؤں کو اب لگام دے لو
سنو نہ چنگاریوں سے کھیلو
ملی جو رائی بنے گی پروت
ذرا حقیقت سے کام لے لو
ستم کے بدلے ستم کریں گے
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
ابھی رمق بھر ہے روشنی کی 
کہ آس باقی ہے زندگی کی
اگر بجھایا آلاؤ تو پھر
نہ ہوگی اک بوند روشنی کی
چراغ کچھ ہم بھی کم کریں
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
نیائے تم کو پکارتا ہے
سنو جو تم میں اُدارتا ہے
ہمیشہ جیتی ہے آدمیت
جو ظلم کرتا ہے ہارتا ہے
ستم کا سر ہم قلم کریں گے
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
ستم کروگے ستم کریں گے
جو تم کروگے وہ ہم کریں گے
کلام : منظر بھوپالی
0 notes
pakistantalkshow · 6 years ago
Text
زیتون کے تیل اور شہد کو ملا کراس طریقے سے استعمال کریں فائدہ ایسا کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
زیتون کے تیل اور شہد کو ملا کراس طریقے سے استعمال کریں فائدہ ایسا کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بال انسان کی شخصیت کی خوبصورتی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔بالوں کی خوبصورتی کیلئے ہم طرح طرح کی کیمیکل والی اشیاء استعمال کرتے ہیں لیکن ہم قدرتی اشیاء کے استعمال اور انکے فوائد سے نہ واقفیت کی وجہ سے انہیں استعمال کر کے فائدہ نہیں اٹھاتے ۔آئیے آج ہم آپ کو ایسیدو اشیاء کا نسخہ بتائیں گےجو اپنی خصوصیات کی وجہ سے صدیوں سے بہت مشہور ہیں۔
اس نسخہ کا استعمال آپ کے بے جان…
View On WordPress
0 notes
45newshd · 5 years ago
Photo
Tumblr media
ایسے افراد بجلی ،پانی اور گیس کے کنکشن حاصل نہیں کرسکیں گےجو ۔۔۔!!!بڑا اعلان کردیا گیا اسلام آباد( آن لائن )فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے صنعتی اور کمرشل صارفین کی جانب سے ٹیکس ریٹرنز فائل نہ کرنے کی وجہ سے ٹیکس قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے .
0 notes
newestbalance · 7 years ago
Text
نادرا کا درخواست گزاروں کو شناختی کارڈالیکشن سے پہلے دینے کا فیصلہ
نادرا نے 16جولائی سے پہلے دی گئی تمام درخواستوں پر شناختی کارڈ25 جولائی کو ہونے والے الیکشن سے پہلے دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
چیئرمین نادرا عثمان مبین کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہواجس میں طے پایا کہ 16 جولائی تک ملنے والی درخواستوں پر ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جائے ۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ شناختی کارڈ کی بروقت پرنٹنگ اور ترسیل 25جولائی سے پہلے کی جائے۔ہدف کے حصول کےلئے پرنٹنگ کا عمل 24گھنٹے جاری رکھاجائے گااور تمام دفاتر کھلے رہیں گے۔
اجلاس میں یہ بھی فیصلہ ہوا کہ تمام شناختی کارڈ بشمول نارمل کیٹیگری ہنگامی بنیادوں پر پرنٹ کئے جائیں۔
نادرا حکام کے مطابق 16 جولائی سےنادراتمام درخواست گزاروں سےان کےپرانے کارڈ ضبط نہیں کررہاجبکہ زائدالمعیاد شناختی کارڈ بھی ووٹ ڈالنے کے لیے استعمال ہوسکیں گے۔
نادرا حکام کے مطابق تمام نادرا سینٹرزہفتہ و اتوارسمیت رات 9بجےتک کارڈکی ترسیل کیلئے کھلے رکھے جائیں گےجو 25 جولائی کو دن 2بجے تک نادرا دفاتر سے وصول کئے جاسکتے ہیں۔
نادراحکام نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنا شناختی کارڈ متعلقہ دفاتر سے مقررہ اوقات میں وصول کرلیں ۔
The post نادرا کا درخواست گزاروں کو شناختی کارڈالیکشن سے پہلے دینے کا فیصلہ appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2uIot37 via Urdu News
0 notes
summermkelley · 7 years ago

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2uIot37 via Roznama Urdu
0 notes
thebestmealintown · 7 years ago

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2uIot37 via India Pakistan News
0 notes
rebranddaniel · 7 years ago

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2uIot37 via Urdu News Paper
0 notes
cleopatrarps · 7 years ago

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2uIot37 via Today Urdu News
0 notes