#پاک بحریہ
Explore tagged Tumblr posts
Text
سپیکر کاپاک بحریہ کے 65کی جنگ کے شہیدوں کوخراج عقیدت
سپیکر قومی سردار ایاز صادق نےپاک بحریہ کے 1965ء کی جنگ کے شہیدوں اور غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا یوم بحریہ پر پیغام میں کہنا تھا کہ8ستمبر کا دن ہماری دفاعی تاریخ کا درخشاں باب ہے۔ہمیں اپنے سمندری حدود کے محافظوں کی بھرپور صلاحیتوں پر فخر ہے،ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں بحری، فضائی اور بری افواج کا کردار قابل تحسین ہے۔پاکستان کی بحری، فضائی اور بری…
0 notes
Text
پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی
پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی کھلے سمندر میں بروقت امدادی کاروائی کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کی جان بچالی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کو سمندر میں پھنسی SAS-5 نامی کشتی کی ہنگامی کال موصول ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ کشتی میں فنی خرابی کے باعث انجن مکمل طور پر بند ہو گیا ہے، کشتی میں 9 بھارتی شہری…
View On WordPress
0 notes
Text
پاک بحریہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
(احمد منصور)پاک بحریہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق 350 کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی اور سمندری اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،یہ نظام جدید ترین نیویگیشن سسٹم کے ساتھ اپنی سمت اور رفتار کو تبدیل کرنے کی خصوصیات سے لیس ہے،چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید…
0 notes
Text
آرمی چیف کی توجہ کے لیے
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا اپنی تقریروں میں اسلامی حوالے دینا بہت اچھا لگتا ہے۔ اسلام کے نام پر قائم ہونے والے پاکستان کا صدر ہو، وزیراعظم ہو، جرنیل ہوں، وزیر، مشیر، گورنر، وزرائے اعلی، ممبران پارلیمنٹ یا اعلی عہدوں پر فائز سرکاری افسران، ان سب کیلئے لازم ہونا چاہئے کہ اُن کا اسلام سے متعلق علم عام پاکستانیوں سے زیادہ ہو۔ یہ اس لیے ضروری ہے کہ ہمارے فیصلے، ہمارے قوانین ، ہماری پالیسیاں سب اسلام کی تعلیمات کے مطابق ہوں۔ ہماری موجودہ صورتحال بہت خراب ہے۔ پاکستان اسلام کے نام پر قائم تو ہو گیا، اسلامی آئین بھی دے دیا گیا، بار بار اسلام کا نام بھی لیا گیا لیکن ہمارے قوانین، ہماری پالیسیاں دیکھیں، ہمارا ماحول، ہمارا میڈیا، ہماری معیشت، ہماری پارلیمنٹ، ہماری یونیورسٹیوں اور کالجوں پر نظر ڈالیں تو پتا چلے گا کہ اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے کوئی سنجیدہ کوشش آج تک نہیں ہوئی، جس کے نتیجے میں ہم ایک Confused قوم بن چکے ہیں۔ نام اسلام کا لیتے ہیں جبکہ نقالی مغربی کلچر کی کر رہے ہیں۔ ہمارے آئین کی تو منشاء ہے کہ پارلیمنٹ کے مسلمان ممبران باعمل مسلمان ہوں، اسلامی تعلیمات کے بارے میں کافی علم رکھتے ہوں اور کسی بڑے گناہ کی وجہ سے نہ جانے جاتے ہوں۔
یہ بھی تمام ممبران کیلئے لازم ہے کہ وہ پاکستان کے اسلامی نظریے کا دفاع کرتے ہوں۔ حقیقت میں کیسے کیسے لوگ پارلیمنٹ میں آتے ہیں یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ آئین کی اسلامی شقوں کی کھلے عام خلاف ورزی ہوتی ہے لیکن کوئی بولتا نہیں۔ ہمارے کئی اراکینِ پارلیمنٹ پاکستان کے اسلامی نظریےکی مخالفت کرتے ہیں، کئی سیکولر پاکستان کی بات کرتے ہیں لیکن آئین کی منشاء کے خلاف جانے کے باوجود اُن کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوتی۔ اس ماحول میں ایک حافظ قرآن جنرل کا آرمی چیف بننا اور اُن کی طرف سے اپنی ہر تقریر میں اسلامی تعلیمات کا بڑے فخر سے حوالہ دینا بہت خوش آئند ہے، جس کی ہم سب کو حوصلہ افزائی کرنی چاہئے۔ میری آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے گزارش ہے کہ وہ پاک فوج میں اسلامی تعلیمات کے فروغ کیلئے اقدامات کریں۔ اس سلسلے میں، میں سابق نیول چیف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی مثال دوں گا جنہوں نے اپنے تین سالہ دور میں پاکستان نیوی میں ایسا انقلاب برپا کیا جو نہ صرف قابلِ تحسین بلکہ قابلِ تقلید بھی ہے۔
ایڈمرل عباسی کی ہدایت پر پاک بحریہ اور بحریہ فائونڈیشن کے تحت چلنے والے تمام اسکولوں میں قرآن حکیم کو فہم کے ساتھ لازمی طور پر پڑھایا جا نے لگا، جس کیلئے پرانے اساتذہ کی تربیت کی گئی اور نئے استاد بھی بھرتی کئے گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ بحریہ کے رہائشی علاقوں میں قرآن سینٹرز کھولے گئے جہاں بچوں، بڑوں اور بوڑھوں، سب کو قرآن حکیم کی فہم کے ساتھ تعلیم ، اسلامی اقدار کے فروغ اور مغرب کی ذہنی غلامی سے چھٹکارے پر زور اور تربیت دینے کے اقدامات کیے گئے۔ اسلامی لباس اور اسلامی شعائر کو اپنانے پر زور دیا گیا اور طلبہ کو بالخصوص علامہ اقبال کے فکری انقلاب سے روشناس کروانے کیلئے بھی کام کیا گیا۔ پاک بحریہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ Religious Motivation Officers بھرتی کئے گئے۔ اِن افسران نے بہترین دینی اور دنیاوی تعلیم حاصل کی ہوئی ہے اور نیول اکیڈمی کے تربیت یافتہ ہیں۔ اِن Religious Motivation Officers کو ذمہ داری دی گئی کہ وہ نیول افسران اور ماتحت اہلکاروں کی اسلامی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کے حوالے سے حوصلہ افزائی کریں۔
اِن افسران کو نیوی کے جہازوں میں بھی افسران اور ماتحت اہلکاروں کی اسلامی اصولوں کے مطابق تعلیم و تربیت کیلئے بھیجا گیا۔ اِن افسران کی یہ بھی ذمہ داری لگائی گئی کہ خطبہ جمعہ دیں اور دورِ حاضر کے ایشوز پر دسترس رکھتے ہوئے عوام کی اسلامی تعلیمات کی روشنی میں رہنمائی کریں۔ سابق نیول چیف کے دور میں بحریہ کے تحت چلنے والی تمام مساجد کی بہترین انداز میں تزین و آرائش بھی کی گئی جبکہ خطیبوں اور ائمہ مساجد کی تعداد ماضی کے مقابلے میں دگنا کر دی گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس کیلئے عربی زبا�� کی تعلیم کو لازم کر دیا گیا ہے۔ خواتین کو پردہ کرنے کی ترغیب دینے، اُن کیلئے خصوصاً پڑھاتے وقت اعضائے ستر کو چھپا کر رکھنے، جبکہ مردوں کو نگاہوں کی حفاظت کرنے اور شائستگی اپنانے کی بھی ہدایات جاری کی گئیں۔ پروموشن کیلئے پاک بحریہ کے افسران کے کردار کو اہمیت دی جانے لگی یعنی اگر کوئی افسر چاہے کتنا ہی قابل اور لائق کیوں نہ ہو اگر باکردار نہ ہو تو اُسے ترقی نہیں دی جاتی۔ امید ہے کہ موجودہ نیول چیف کے دور میں بھی یہ پالیسیاں پاکستان نیوی میں جاری و ساری رہیں گی۔ میں ماضی میں اپنے کالمز کے ذریعے یہ گزارش پاک فوج اور ائیرفورس کی اعلیٰ قیادت سے بھی کر چکا ہوں کہ پاکستان نیوی کی طرح اُنہیں بھی یہ اقدامات اپنی اپنی فورس میں کرنے چاہئیں۔ اس سلسلے میں آرمی چیف سے امید اس لیے زیادہ ہے کیوں کہ وہ خود اسلامی تعلیمات کی اہمیت کو کسی عام فرد سے بہت زیادہ سمجھتے ہیں۔
انصار عباسی
بشکریہ روزنامہ جنگ
2 notes
·
View notes
Text
پاک بحریہ کے زیراہتمام کثیرالملکی بحری مشق امن 2023 اختتام پذیر
پاکستان نیوی اور دیگر ممالک کے بحری جہاز فلیٹ ریویو کا مظاہرہ کررہے ہیں (فوٹو:پاک بحریہ) کراچی: پاک بحریہ کے زیراہتمام کثیر الملکی بحری مشق امن 2023 شمالی بحیرہ عرب میں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے شاندار انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ بحری مشق میں پاک بحریہ اور غیر ملکی بحری جہازوں پر مشتمل “امن فارمیشن” بھی تشکیل دی گئی، مشق کے آخری روز وزیراعظم شہباز شریف بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ پاک…
View On WordPress
0 notes
Text
امن مشقیں، پاک بحریہ کے کمانڈوز کا 10 ہزار فٹ سے پیرا جمپ کا شاندار مظاہرہ
فوٹو ایکسپریس کراچی: پاک بحریہ امن مشقوں کے تیسرے روز ہاربرفیز کے دوران منوڑہ پر انسداد دہشت گردی سمیت پیشہ ورانہ تربیت کا مظاہرہ پیش کیا،پاکستان نیوی کے سی ایگلزکے دستے نے 10 ہزار فٹ کی بلندی سے سبزہلالی پرچم اور شریک ممالک کے پرچموں کے ساتھ پیراجمپ کا شاندارمظاہرہ پیش کیا۔ پاک بحریہ کی مشق امن 23 کی دیگر سرگرمیوں کے ہمراہ منوڑہ میں میری ٹائم کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیمو کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔…
View On WordPress
0 notes
Text
پاک بحریہ کے لیے مقامی ڈیزائن شدہ پہلی گن بوٹ کی تعمیر کا آغاز
پاک بحریہ کیلئے مقامی طور پر ڈیزائن کی جانی والی پہلی گن بوٹ کی تعمیرکا آغاز ہوگیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب کا انعقاد کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس میں ہوا، جس میں کمانڈر پاکستان فلیٹ وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی مہمان خصوصی تھے. ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مہمان خصوصی نے پاک بحریہ، وزارت دفاعی پیداوار، شپ یارڈکی کاوشوں کو سراہا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شپ یارڈ کے ایم ڈی کا کہنا…
View On WordPress
0 notes
Text
پاک بحریہ کافضاء میں مار کرنے والے میزائلز کاکامیاب تجربہ
پاک بحریہ نےزمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائلز کی کامیاب فائرنگ کاتجربہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ایف این 6 میزائلز کی فائرنگ کا مظاہرہ کیا۔کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل راجہ رب نواز تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔لایٔیو ویپن فائرنگ کے دوران پاک بحریہ کے گراؤنڈ بیسڈ ایئر ڈیفنس سسٹم نے ہوائی اہداف کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔کمانڈر کوسٹ نے کامیاب فائرنگ…
0 notes
Text
مسئلہ کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں امن ناممکن رہے گا، ایڈمرل نوید اشرف
120ویں مڈشپ مین اور 28 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نےاس موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ کمیشن حاصل کرنے والا دستہ 88 مڈ شپ مین پر مشتمل تھا جن میں سے 60 کا تعلق پاکستان، 01 بحرین اور 27 کا تعلق سعودی عرب سے تھا جبکہ ایس ایس سی کورس کے 44 افسران بشمول 12خاتون افسران بھی شامل تھیں۔ چیف آف دی نیول اسٹاف…
View On WordPress
0 notes
Text
پاک بحریہ کا انسداد منشیات آپریشن بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبط
(احمد منصور) پاک بحریہ نے منشیات کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارتی ساختہ نشہ آور گولیوں کی بڑی کھیپ ضبط کرلیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 2000 کلوگرام چرس،370 کلو آئس اور 50 کلو ہیروئن ضبط کی گئی،بین الاقوامی مارکیٹ میں برآمد شدہ منشیات کی مالیت 145 ملین امریکی ڈالر ہے،آپریشن میں بھارتی ساختہ نشہ آور ممنوعہ گولیاں کو بڑی کھیپ بھی ضبط کی گئی،ضبط کی گئی منشیات کو اینٹی…
0 notes
Text
پاک بحریہ کے کموڈور محمد حسین سیال کی رئیر ایڈمرل کےعہدے پر ترقی
پاک بحریہ کے کموڈور محمد حسین سیال کی رئیر ایڈمرل کےعہدے پر ترقی
کراچی: پاک بحریہ کے کموڈور محمد حسین سیال کورئیر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ڈی جی پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رئیر ایڈمرل محمد حسین سیال نے 1991 میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد سے گریجویٹ ہیں۔ محمد حسین سیال نے برطانیہ سے ساؤنڈ اور وائبریشنز میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ پاک بحریہ کے کیریئر پر مختصر نظر ریئر…
View On WordPress
0 notes
Text
امن مشقیں، پاک بحریہ کے کمانڈوز کا 10 ہزار فٹ سے پیرا جمپ کا شاندار مظاہرہ
فوٹو ایکسپریس کراچی: پاک بحریہ امن مشقوں کے تیسرے روز ہاربرفیز کے دوران منوڑہ پر انسداد دہشت گردی سمیت پیشہ ورانہ تربیت کا مظاہرہ پیش کیا،پاکستان نیوی کے سی ایگلزکے دستے نے 10 ہزار فٹ کی بلندی سے سبزہلالی پرچم اور شریک ممالک کے پرچموں کے ساتھ پیراجمپ کا شاندارمظاہرہ پیش کیا۔ پاک بحریہ کی مشق امن 23 کی دیگر سرگرمیوں کے ہمراہ منوڑہ میں میری ٹائم کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیمو کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔…
View On WordPress
0 notes
Text
پاکستان بھر میں آج یوم بحریہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
پاکستان بھر میں آج یوم بحریہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے #PakArmy #Pakistan #aajkalpk
اسلام آباد: پاکستان بھر میں آج یوم بحریہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ 1965 کی جنگ میں بری اور فضائی افواج نے دفاع وطن کا فریضہ بھرپور طریقے سے انجام دیا لیکن آٹھ ستمبر کا دن پاک بحریہ کے نام رہا۔ طیارہ بردارجہاز نہ ہونے کے باوجود پاک بحریہ نے بھی اس جنگ میں بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کی نئی تاریخ رقم کی، پاکستان کی واحد آبدوز’غازی‘ نے اپنے نام کی لاج رکھی اورغازی رہ کر وہ کارنامہ انجام دیا…
View On WordPress
0 notes
Text
پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا
پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا
اسلام آباد: پاکستان بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگاتے ہوئے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ افواج پاکستان نے بھارت کی ایک اور چال کو ناکام بنا کر اس کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا ہے اور اس مرتبہ یہ کارنامہ پاک بحریہ نے انجام دیا ہے جس نے جاسوسی اور جنگی مقاصد سے چوری چھپے پاکستان کی حدود میں گھسنے کی کوشش کرنے والی بھارتی آبدوز کو واپس جانے پر مجبور کر…
View On WordPress
0 notes
Text
پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس یرموک کادورہ عمان،بحری مشق میں حصہ لیا
پاک بحریہ کے جنگی جہاز پی این ایس یرموک کا ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کے دوران عمان کا دورہ،پی این ایس یرموک نے رائل نیوی آف عمان کے جہاز کے ساتھ بحری مشق میں حصہ لیا۔ ترجمان کے مطابق ان مشقوں کا مقصد بحری افواج کے مابین باہمی تعاون کو فروغ دینا اور سمندر میں غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کرنا اور علاقائی امن اور استحکام کا قیام ہے۔ دورہ عمان کے دوران جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نےعمان کے عسکری…
0 notes