#سربراہ
Explore tagged Tumblr posts
googlynewstv · 1 month ago
Text
فضل الرحمان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے مولانا کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کے مطالبے پر مدارس رجسٹریشن آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری   ترجمان جے یو آئی نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے پاؤں میں شدید تکلیف ہے، انہیں ڈاکٹروں کی جانب سے…
0 notes
topurdunews · 2 months ago
Text
کیا روس ممکنہ تیسری عالمی جنگ جیت سکتا ہے ؟ برطانوی فوج کے سربراہ کا حیران کن دعویٰ
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)  برطانیہ کے چیف آف دی ڈیفنس سٹاف ایڈمرل سر ٹونی ��یڈاکن نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادی میر پیوٹن تیسری عالمی جنگ میں “مغلوب” ہوں گے اور شکست کا سامنا کریں گے۔ انہوں نے روسی انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز کانفرنس میں کہا کہ برطانیہ اور روس کے درمیان کسی بڑے تصادم کے امکانات “انتہائی کم” ہیں اور روس جانتا ہے کہ برطانیہ کا ردعمل روایتی یا جوہری، ہر لحاظ سے زبردست…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
مسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں، جنرل عاصم منیر
پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر انڈکشن اینڈ آپریشنلائزیشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پروقار تقریب میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ سربراہ پاک فضائیہ، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے بیس آمد پر آرمی چیف کا استقبال کیا۔ تقریب میں پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل کردہ نئے ویپن سسٹمز اور دفاعی اثاثہ جات نمائش کے لیئے پیش کئے گئے۔ چیف آف آرمی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduclassic · 6 months ago
Text
پاکستانیوں کا فلسطین سے رشتہ کیا؟
Tumblr media
جس کے پاس کھونے کیلئے کچھ نہ ہو وہ اپنے طاقتور دشمن پر فتح پانے کیلئے موت کو اپنا ہتھیار بنا لیتا ہے۔ فلسطینیوں کی مزاحمتی تنظیم حماس کو بہت اچھی طرح پتہ تھا کہ اسرائیل پر ایک بڑے حملے کا نتیجہ غزہ کی تباہی کی صورت میں نکل سکتا ہے لیکن حماس نے دنیا کو صرف یہ بتانا تھا کہ اسرائیل ناقابل شکست نہیں اور مسئلہ فلسطین حل کئے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ اب آپ حماس کو دہشت گرد کہیں یا جنونیوں کا گروہ کہیں لیکن حماس نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ کچھ عرب ممالک کے حکمران اسرائیل کے سہولت کار بن کر مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں کرسکتے امن قائم کرنا ہے تو فلسطینیوں سے بھی بات کرنا پڑیگی۔ اس سوال پر بحث بے معنی ہے کہ اسرائیل اور امریکہ کی طاقتور انٹیلی جنس ایجنسیاں حماس کے اتنے بڑے حملے سے کیسے بے خبر رہیں؟ حماس کی تاریخ یہ بتاتی ہے کہ شیخ احمد یاسین نے تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کے سربراہ یاسر عرفات سے مایوسی کے بعد حماس قائم کی تھی۔
شیخ احمد یاسین کو 2004ء میں اسرائیل نے نماز فجر کے وقت میزائل حملے کے ذریعہ شہید کر دیا تھا لہٰذا حماس اور اسرائیل میں کسی بھی قسم کی مفاہمت کا کوئی امکان نہیں تھا۔ اگست 2021ء میں افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد یہ طے تھا کہ فلسطین اور کشمیر میں مزاحمت کی چنگاریاں دوبارہ بھڑکیں گی۔ فلسطین اور کشمیر کا آپس میں بہت گہرا تعلق ہے۔ یہ تعلق مجھے 2006ء میں لبنان کے شہر بیروت کے علاقے صابرہ اورشتیلا میں سمجھ آیا۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں اسرائیلی فوج نے 1982ء میں فلسطینی مہاجرین کا قتل عام کرایا تھا۔ 2006ء کی لبنان اسرائیل جنگ کے دوران میں کئی دن کیلئے بیروت میں موجود رہا۔ ایک دن میں نے اپنے ٹیکسی ڈرائیور کے سامنے مفتی امین الحسینی کا ذکر کیا تو وہ مجھے صابرہ شتیلا کے علاقے میں لے گیا جہاں شہداء کے ایک قبرستان میں مفتی امین الحسینی دفن ہیں۔ مفتی امین الحسینی فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت کے بانیوں میں سےتھے۔ مفتی اعظم فلسطین کی حیثیت سے انہوں نے علامہ اقبال ؒ، قائد اعظم ؒ اور مولانا محمد علی جوہر ؒسمیت برصغیر کے کئی مسلمان رہنمائوں کو مسئلہ فلسطین کی اہمیت سے آشنا کیا۔
Tumblr media
2006ء میں امریکی سی آئی اے نے ان کے بارے میں ایک خفیہ رپورٹ کو ڈی کلاسیفائی کیا جو 1951ء میں تیار کی گئی تھی۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا کہ مفتی امین الحسینی نے فروری 1951ء میں پاکستان کے شہر کراچی میں کشمیر پر منعقد ہونے والی ایک کانفرنس میں شرکت کی جس کے بعد وہ آزاد کشمیر کے علاقے اوڑی گئے اور انہوں نے کشمیریوں کی تحریک آزادی کی حمایت کی۔ اسی دورے میں وہ جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا گئے اور وہاں کے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔ ایک قبائلی رہنما نے مفتی امین الحسینی کو ایک سٹین گن کا تحفہ دیا جو اس نے 1948ء میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے چھینی تھی۔ مفتی صاحب نے وزیر قبائل سے درخواست کی کہ وہ پاکستان کے خلاف بھارتی سازشوں کا حصہ نہ بنیں۔ امریکی سی آئی اے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سے مفتی صاحب کابل گئے اور انہوں نے بیت المقدس کے امام کی حیثیت سے افغان حکومت سے اپیل کی کہ وہ ’’پشتونستان‘‘ کی سازش کا حصہ نہ بنیں۔
ان کے مزار پر فاتحہ خوانی کے بعد مجھے ایک بزرگ فلسطینی ملا اور اس نے کہا کہ وہ بہت سوچتا تھا کہ مفتی اعظم فلسطین کو اتنی دور پاکستان جانے کی کیا ضرورت تھی اور کشمیریوں کی اتنی فکر کیوں تھی لیکن آج ایک پاکستانی کو ان کی قبر پر دیکھ کر سمجھ آئی کہ پاکستانیوں کو فلسطینیوں کے لئے اتنی پریشانی کیوں لاحق رہتی ہے۔ ہمارے بزرگوں نے تحریک پاکستان کے ساتھ ساتھ فلسطین اور کشمیر کیلئے تحریکوں میں بھی دل وجان سے حصہ لیا اس لئے عام پاکستانی فلسطین اور کشمیر کے درد کو اپنا درد سمجھتے ہیں۔ علامہ اقبالؒ نے 3 جولائی 1937ء کو اپنے ایک تفصیلی بیان میں کہا تھا کہ عربوں کو چاہئے کہ اپنے قومی مسائل پر غوروفکر کرتے وقت اپنے بادشاہوں کے مشوروں پر اعتماد نہ کریں کیونکہ یہ بادشاہ اپنے ضمیروایمان کی روشنی میں فلسطین کے متعلق کسی صحیح فیصلے پر نہیں پہنچ سکتے۔ قائد اعظم ؒنے 15 ستمبر 1937ء کو مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ لکھنؤمیں مسئلہ فلسطین پر تقریر کرتے ہوئے برطانیہ کو دغا باز قرار دیا۔
اس اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعہ تمام مسلم ممالک سے درخواست کی گئی کہ وہ بیت المقدس کو غیر مسلموں کے قبضے سے بچانے کیلئے مشترکہ حکمت عملی وضع کریں۔ پھر 23 مارچ 1940ء کو آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ لاہور میں بھی مسئلہ فلسطین پر ایک قرار داد منظور کی گئی۔ میں ان حقائق کو ان صاحبان کی توجہ کیلئے بیان کر رہا ہوں جو دعویٰ کیا کرتے تھے کہ قیام پاکستان تو دراصل انگریزوں کی سازش تھی اور قائد اعظم ؒنے 23 مارچ کی قرارداد انگریزوں سے تیار کرائی۔ ۔اگر قائداعظم ؒ انگریزوں کے ایجنٹ تھے تو انگریزوں کے دشمن مفتی امین الحسینی سے خط وکتابت کیوں کرتے تھے اور اسرائیل کے قیام کیلئے برطانوی سازشوں کی مخالفت کیوں کرتے رہے ؟ سچ تو یہ ہے کہ برطانوی سازشوں کے نتیجے میں قائم ہونے والی فلسطینی ریاست کو امریکہ کے بعد اگر کسی ملک کی سب سے زیادہ حمایت حاصل ہے تو وہ بھارت ہے۔ آج بھارت میں مسلمانوں کےساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو اسرائیل نے فلسطینیوں کے ساتھ روا رکھا اور اس ظلم وستم کا ردعمل حماس کے حملے کی صورت میں سامنے آیا۔ علامہ اقبال ؒ نے فلسطینیوں کو بہت پہلے بتا دیا تھا کہ
تری دوا نہ جنیوا میں ہے نہ لندن میں فرنگ کی رگ جاں پنجہ یہود میں ہے
سنا ہے میں نے غلامی سے امتوں کی نجات خودی کی پرورش و لذت نمود میں ہے
فیض احمد فیض نے تو فلسطین کی تحریک آزادی میں اپنے قلم کے ذریعہ حصہ لیا اور 1980ء میں بیروت میں یہ اشعار کہے۔
جس زمیں پر بھی کھلا میرے لہو کا پرچم لہلہاتا ہے وہاں ارض فلسطیں کا علم
تیرے اعدا نے کیا ایک فلسطیں برباد میرے زخموں نے کیے کتنے فلسطیں آباد
ابن انشاء نے ’’دیوار گریہ‘‘ کے عنوان سے اپنی ایک نظم میں عرب بادشاہوں پر طنز کرتے ہوئے کہا تھا
وہ تو فوجوں کے اڈے بنایا کریں آپ رونق حرم کی بڑھایا کریں
ایک دیوار گریہ بنائیں کہیں جس پر مل کے یہ آنسو بہائیں کہیں
اور حبیب جالب بھی کسی سے پیچھے نہ رہے انہوں نے فلسطینی مجاہدین کو کعبے کے پاسبان قرار دیتے ہوئے ان کے مخالفین کے بارے میں کہا۔
ان سامراجیوں کی ہاں میں جو ہاں ملائے وہ بھی ہے اپنا دشمن، بچ کے نہ جانے پائے
حامد میر 
بشکریہ روزنامہ جنگ
4 notes · View notes
fatimawrites · 14 hours ago
Text
جیؤ تو ایسے
"جینا ہے تو بھیڑئیے کی طرح جیو، کیونکہ پٹہ تو شیر کے گلے میں بھی ڈال دیا جاتا ہے!"
شیر کو قید کر کے سرکس میں تماشا بنایا جا سکتا ہے، مگر بھیڑیا قید پسند نہیں کرتا۔ سرکس میں شیر کو مار مار کر سدھایا جا سکتا ہے، مگر کیا تم نے کبھی کسی بھیڑئیے کو سرکس میں دیکھا ہے؟
بھیڑیا ایک ایسا جانور ہے جو اپنی فطرت میں مکمل آزاد ہے۔ وہ اپنی مرضی سے جیتا ہے اور آزادی کی موت کو غلامی کی زندگی پر ترجیح دیتا ہے۔ اگر اسے قید کیا جائے تو وہ بھوکا پیاسا رہ کر مر جائے گا، مگر غلامی قبول نہیں کرے گا۔
جانوروں میں اپنا پورا خاندان بھیڑیا ہی چلاتا ہے۔ وہ اپنے ماں باپ کا اتنا فرماں بردار ہوتا ہے کہ بڑھاپے میں بھی انہیں تنہا نہیں چھوڑتا۔ اگر وفاداری سیکھنی ہے تو بھیڑیے سے سیکھو، کیونکہ وہ اپنی مادہ بھیڑئیے یا نر بھیڑئیے کے سوا کسی اور کا نہیں ہوتا۔
بھیڑئیے ہمیشہ خاندان کے ساتھ رہتے ہیں اور ایک خاص ترتیب میں سفر کرتے ہیں:
سب سے آگے خاندان کا سربراہ ہوتا ہے۔
اس کے بعد کمزور اور بوڑھے بھیڑیے چلتے ہیں تاکہ وہ محفوظ رہیں۔
بیچ میں بچوں کو رکھا جاتا ہے، تاکہ وہ دشمنوں سے دور رہیں۔
جوان اور مضبوط بھیڑیے ان کے پیچھے ہوتے ہیں، جو کسی بھی خطرے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوتے ہیں۔
سب سے آخر میں خاندان کا دوسرا سربراہ چلتا ہے، جو پورے قافلے پر نظر رکھتا ہے۔
یہی بھیڑیے کی اصل شان ہے—آزادی، غیرت، اور وفاداری۔ اگر تمہیں جینا ہے، تو بھیڑئیے کی طرح جیو، جو سر اٹھا کر جیتا ہے اور قید ہو کر جینے کے بجائے آزادی کی موت کو گلے لگاتا ہے!
---
✍🏻 تحریر : فاطمہ رائیٹس
📆 تاریخ : 9 فروری 2025
© 2025 فاطمہ رائیٹس. تمام حقوق محفوظ ہیں۔
0 notes
waqas-374 · 8 days ago
Photo
Tumblr media
اسرائیل نے الاقصیٰ بریگیڈ کے سابق سربراہ کو رہا کردیا https://zambeelpro.com/%d8%a7%d8%b3%d8%b1%d8%a7%d8%a6%db%8c%d9%84-%d9%86%db%92-%d8%a7%d9%84%d8%a7%d9%82%d8%b5%db%8c%d9%b0-%d8%a8%d8%b1%db%8c%da%af%db%8c%da%88-%da%a9%db%92-%d8%b3%d8%a7%d8%a8%d9%82-%d8%b3%d8%b1%d8%a8-51/
0 notes
dr-jan-baloch · 26 days ago
Text
ایرانی خفیہ ادارے اطلاعات کے ذمہ داروں کے جلسہ کی ایک وائرل ویڈیو کا انکشاف
یہ اجلاس یزد کے گورنر ھاؤس میں منقعد کی گئی ، اس جلسہ کا مقصد بلوچوں پر جبر اور ان کی نسل کشی ، اس جلسہ میں تمام خفیہ اداروں کے سربراھان اور بشمول بلوچستان کے خفیہ اداروں کے ذمہ داران موجود تھے. اس بلوچ نسل کش پلان کی گفتگو کو ترجمعہ کیا گیا ھے جسے آپ ذیل میں پڑھ سکتے ھیں.
“ اس منصوبہ کو کامیابی سے انجام دینے کے لئے ھمیں خوف و ھراس ( بلوچ سوسائٹی) میں پھیلانا ھوگا، سب سے پہلے انھیں انکے قومی لباس کے پہنے پر پابندی لگائی جائیگی اور انھیں ھماری جیسے کپڑے پہنانے پر مجبور کیا جائے، اگر اس پلاننگ میں کچھ بلوچ اور افغانی قتل ھو بھی کوئی اھمیت نہ دی جائیں ، اھمیت اس بات کی ھے کہ انھیں خوف و ھراس میں مبتلا کرنا ھے, تاکہ ھم اپنے مقصد میں کامیاب رھے، ھمیں صوبہ کے تمام حکومتی ذمہ داروں کو تحریری طور پر لکھ دینا ھے کہ وہ اس منصوبہ میں کسی قسم کی مداخلت نہ کریں اور وہ اس مسلے پر خاموش رھیں، تاکہ ھم اپنے منصوبہ کو عملی جامہ پہنائے. اسکے لئے ھم نے ایران کی سربراہ اع��ی سے بات و چیت بھی کی ھے”
0 notes
dpr-lahore-division · 30 days ago
Text
پریس ریلیز
جنوری 11
*شہباز شریف نے پاکستان کو نئی پہچان دی، بانی فتنہ پارٹی کا کوئی فون تک نہیں سنتا تھا: عظمٰی بخاری*
*سول نافرمانی کی کال کے باوجود ترسیلات زر میں اضافہ ہوا، اوورسیز پاکستانیوں نے تین ارب دس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے: عظمٰی بخاری*
*گنڈا پور سمیت کے پی گورنمنٹ کی پوری کابینہ کرپشن میں لت پت ہے: عظمٰی بخاری*
*بارہ سال سے نالائق شخص کی حکومت نے لوگوں کی تکلیف میں اضافہ کر دیا ہے: عظمٰی بخاری*
*بانی پی ٹی آئی جیل میں برانڈڈ چاکلیٹس اور بادام انجوائے کر رہا ہے: عظمٰی بخاری*
*قوم کو بانی پی ٹی آئی کی خراب حالت دکھا کر جذباتی کیا جاتا ہے: عظمٰی بخاری*
لاہور () وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو نئی پہچان دی، بانی فتنہ پارٹی کا کوئی فون تک نہیں سنتا تھا۔ اڈیالہ جیل سے فتنہ خان نے فائنل کال دی وہ مس کال ثابت ہوئی۔ سول نافرمانی کی کال کے باوجود ترسیلات میں ریکارڈ اضافہ ہوا، اوورسیز پاکستانیوں نے تین ارب دس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے۔ سول نافرمانی کی تحریک سے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی مگر فتنہ کی پالیسی کو کسی دوست ملک نے توجہ نہیں۔ اسلام آباد میں خواتین پرکانفرنس چل رہی ہے جہاں پچاس ملکوں سے زائد مندوبین موجود ہیں۔ فتنہ خان نے ملک کو تنہا کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ اگر پاکستان میں کوئی دوست ملک کا سربراہ آیا ہو تو یہ لوگ مہم جوئی شروع کر دیتے ہیں تاکہ پاکستان کے تعلقات خراب ہوں۔ انہوں نے کہا کہ گنڈا پور سمیت کے پی گورنمنٹ کی پوری کابینہ کرپشن میں لت پت ہے۔ بارہ سال سے نالائق شخص کی حکومت نے ہر شخص کی تکلیف میں اضافہ کر دیا ہے۔ ہمیں بتایا جائے کہ گنڈا پور صاحب میں ایسی کون سی قابلیت ہے کہ اسے سی ایم بنا دیا ہے۔ کے پی میں مساجد کے نام پر دو ارب روپے بانٹے گئے۔ بانی پی ٹی آئی جیل میں برانڈڈ چاکلیٹس اور بادام انجوائے کر رہا ہے۔ قوم کو بانی پی ٹی آئی کی خراب حالت دکھا کر جذباتی کیا جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شاہدرہ میں سمیع اللہ خان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ شاہدرہ کا علاقہ ن لیگ کبھی نہیں بھلا سکتی۔ شاہدرہ میں سیوریج کے بہت مسائل تھے جو کہ اب حل ہو رہے ہیں۔ یہاں کے لوگوں کی زندگیوں میں اب آسانی آئے گی۔ وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز کی قیادت میں پنجاب ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ یہاں صرف اعلانات نہیں ہوتےبلکہ کام کر کے دکھایا جاتا ہے۔ دھی رانی پروگرام میں مریم نواز ایک بڑے پروگرام کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔ سکالر شپ پروگرام سے تیس ہزار مستحق بچوں کو تعلیم ملے گی مگر فتنہ پارٹی کے اس پر بھی شرانگیزی کرنے کی کوشش کی ۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ مریم نواز نے لائیو سٹاک کارڈ پروگرام پاکپتن سے شروع کیا ہے جس سے مویشی پال لوگ اپنے لئے مویشی خریدیں گے اور روزگار کمائیں گے۔ بہت سارے دوست ممالک پاکستان سے مویشی خریدنا چاہتے ہیں۔ اس پروگرام سے پنجاب سے دوسرے ممالک کو جانور بیچیں جائیں گے۔ انتشار گروپ نے شہباز شریف کے بغض میں لیپ ٹاپ پروگرام کوبند کر دیا۔اب لیپ ٹاپ کی کھیپ پاکستان پہنچ چکی ہے، کوئی ایم این اے یا ایم پی اے لیپ ٹاپ پر سفارش نہیں کرسکتا۔ مریم نواز کی حکومت میں کسی کی سفارش کا کوئی نظریہ نہیں، جب لیڈر شپ محنتی ہو تو اللہ کا فضل ہوتاہے۔ ان کے دور میں انڈے، کٹے لنگر خانے، پناہ گاہیں اور بھنگ کی فیکٹریاں شروع کی گئیں۔ ادھر تو پھونکوں اور تعویزوں کی حکومت تھی۔ انتشار گروپ کے جلاؤ گھیراؤ کے باوجود پاکستان آگے بڑھ رہا ہے۔ جو کہتا تھا کہ این آر او نہیں لونگا وہ اب این آر او کیلئے ترلے کر رہا ہے۔اب تو خان کو اس کے گھر والے ملنے بھی نہیں جارہے، اگر کوئی ملنے جائے تو اس سےکہتا ہے مجھ سے جیل میں نہ ملو بلکہ مجھے کسی طرح این آر او دلواکر باہر نکالو۔ اس کے اپنے بچے لندن میں عیاشیاں کررہے ہیں اور قوم کے بچوں کے ہاتھ میں غلیلیں،اسلحہ اور پٹرول بمب تھمایا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے پی حکومت کئی ہزار ارب روپے کی مقروض ہے وہاں نہ تو سکول ہیں اور نہ ہسپتال۔ وہاں لوگ ڈولیوں میں بیٹھ کر سفر کرتے ہیں۔ عوام پر توجہ دینے کی بجائے ان کے لوگوں کو صرف ایک ہی فکر ہے کہ خان کی اڈیالہ جیل میں بھنا ہوامرغا مل رہا ہے یا نہیں۔
0 notes
emergingpakistan · 2 months ago
Text
شام کی صورت حال اور ترکیہ
Tumblr media
مشرقِ وسطیٰ کے ملک شام جس پر بعث پارٹی اور اسد خاندان جو گزشتہ 50 سال سے زائد عرصے سے برسر اقتدار تھا آخر کار اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے۔ بشار الاسد اپنے والد حافظ الاسد کی موت کے بعد 2000 میں اقتدار میں آئے تھے۔ انکے والد نے 29 سال تک ملک پر حکمرانی کی تھی اور اپنے بیٹے کی طرح ملک پر آہنی کنٹرول رکھتے تھے۔ بشار الاسد اور اُن کے والد علوی فرقے سے تعلق رکھتے تھے ۔ یوں ایک سُنی اکثریتی ملک پر ایک ایسے فرقے کے پیروکاروں نے لگ بھگ 50 برس تک حکمرانی کی، سنی عوام پر ظلم و ستم کا سلسلہ جاری رکھا۔ بشار الاسد کو ہمیشہ ایک ایسے ڈکٹیٹر کے طور پر یاد رکھا جائیگا جس نے اپنی حکومت کے خلاف 2011ء میں پُرامن مظاہرین پر تشدد کر کے انھیں منتشر کیا۔ اس صورتحال نے خانہ جنگی کو جنم دیا جس میں پانچ لاکھ لوگ ہلاک، 60 لاکھ بے گھر ہوئے اور چار ملین سے زائد پناہ گزینوں نے ترکیہ میں پناہ لی تھی۔ شام کے صدر بشار الاسد کے خلاف برسر پیکار جنگجو جن کی قیادت ہیئت تحریر الشام یا ایچ ٹی ایس کررہی ہے 10 دن کی تیز ترین پیش قدمی کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق میں داخل ہو گئے ہیں اور بشار الاسد شام سے فرار ہو کر روس کے دارالحکومت ماسکو میں سیاسی پناہ لے چکے ہیں۔
ہیئت تحریر الشام یا ایچ ٹی ایس، پہلی مرتبہ جبھہ النصرہ کے نام سے 2010ء کے اوائل میں منظر عام پر آئی تھی جو القاعدہ کی ایک ذیلی تنظیم تھی لیکن پھر جولائی 2016ء میں ابو محمد الجولانی نے القاعدہ سے علیحدگی کا باقاعدہ اعلان کر دیا تھا اور پھر سنہ 2017ء میں انہوں نے اپنی اس تنظیم کو ہیئت تحریر الشام یا ایچ ٹی ایس کے نام سے متعارف کروایا۔ شام کے صدر بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے والی تنظیموں میں سیرئین نیشنل آرمی یا ایس این اے شامل ہے جسے ترکیہ کی مکمل حمایت حاصل ہے۔ ایس این اے دراصل شمال مغربی شام میں 2017ء میں ترکیہ کی حمایت سے قائم ہوئی تھی اور اس تنظیم نے 2018 ء اور 2019ء میں ترکیہ کی مدد سے علاقے میں موجود ترکیہ کی دہشت گرد تنظیم پی کے کے اور وائی پی جی کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن بھی کیا تھا۔ ترکیہ نے حالات سے استفادہ کرتے ہوئے ہیئت تحریر الشام یا ایچ ٹی ایس کی قیادت میں جنگجووں کی پیش قدمی کیلئے بڑے پیمانے پرسر مایہ کاری کرتے ہوئے جنگجووں کے ساتھ اپنے تعلقات کو بڑے پیمانے پر مضبوط کیا ہے۔ 
Tumblr media
ترکیہ کی اس تنظیم کے علاوہ شام میں حکومت کے خلاف لڑنے والے کئی دیگر گروپس بھی موجود ہیں جن میں احرار الشام، اسلامسٹ گروپ 'نور الدین زنگی موومنٹ بھی شامل ہے۔ 11 روز قبل شام کے صدر بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے لیے ابو الجولانی کو یہ تاریخی کامیابی دس دنوں کے اندر اندر حاصل ہوئی جس کی ترکیہ نے بھر پور طریقے سے نہ صرف حمایت کی بلکہ تمام ممکنہ امکانات کو استعمال کرنے کے اختیارات بھی ابو الجولانی کو سونپ دیے۔ ترکیہ بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کو اپنی بہت بڑی کامیابی بھی تصور کر رہا ہے اس کا ثبوت صدر رجب طیب ایردوان اور حکومتِ ترکیہ کے سینئر حکام کے حالیہ بیانات ہیں۔ انہوں نے شام کے مخالفین کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت شام کے علاقے میں موجود ترکیہ کی دہشت گرد تنظیم پی کے اور وائی پی جی کو بھی اسی طرح علاقے سے نکال باہر کیا جائے گا۔ ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حقان فیدان نے کہا کہ شام میں اپوزیشن رہنماوں کی کامیابی کو بیرونی دخل اندازی کی نگاہ سے دیکھنا ایک غلطی ہو گی۔ (ترکیہ پردے کے پیچھے رہتے ہوئےشام میں اپنی گرفت مضبوط کر رہا ہے) انھوں نے اپنی اس تقریر میں نہ صرف اتحاد قائم رکھنے، شام کی خودمختاری اور استحکام کی بھی مکمل حمایت کی۔ 
ان کا کہنا تھا کہ ماضی میں ہم نے اسد کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے مل کر شام کا مستقبل طے کرنے کی تجویز پیش کی تھی لیکن بدقسمتی سے انھوں نے ہمیں کوئی مثبت ردِعمل نہیں دیا تھا۔ بشار الاسد مخالف باغیوں کے ایک دھڑے کے سابق سربراہ عبدالباسط سدعا نے کہا کہ شام میں اپوزیشن گروہوں کے ترکیہ کے ساتھ بڑے گہرے تعلقات ہیں اور ترکیہ ان ��مام گروہوں کی ہر ممکنہ مدد بھی کرتا چلا آیا ہے، بشار الاسد مخالف گروہوں کو ہتھیار اور احکامات بھی ترکیہ سے ہی موصول ہوتے رہے ہیں۔ ایران، حزب اللہ اور روس کی طرف سے براہ راست فوجی امداد روک دیے جانے کی وجہ سے بھی شامی فوج کا مورال نمایاں طور پر گرا جبکہ ایران کو حزب اللہ کی مدد کرنے اور اسرائیل کے ساتھ جنگ کرنے سےشدید دھچکا لگا ہے اور وہ شام میں بشارالاسد کی حمایت اور مدد کرنے سے قاصر رہا ہے جس کا ترکیہ کی حمایت کردہ اپوزیشن نے بھر فائدہ اٹھایا۔ اس صورتِ حال سے سب سے زیادہ خوش اسرائیل نظر آتا ہے اس نے 1974 میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں شام کے ساتھ طے پائے معاہدے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے گولان کے پہاڑی علاقے میں اپنے فوجی دستوں کو بھیجنے کا سلسلہ جاری کر دیا ہے۔ اگر شام میں موجودہ حالات میں کوئی قومی حکومت قائم نہ ہوئی توپھر ملک تین یا چار حصوں میں بٹ سکتا ہے۔
ڈاکٹر فر قان حمید
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
sunonews · 2 months ago
Text
0 notes
shiningpakistan · 2 months ago
Text
ہواوے کا چینی آپریٹنگ سسٹم ’ہارمنی‘ کے ساتھ نیا سمارٹ فون متعارف
Tumblr media
چینی ٹیکناجی کمپنی ہواوے نے مکمل طور پر چین میں بنے آپریٹنگ سسٹم سے لیس اپنا پہلا سمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ یہ ہوواوے کا اپنے مغربی مسابقتی اداروں کے غلبے کو چیلنج کرنے کی لڑائی میں ایک اہم امتحان ہے۔ ایپل کا آئی او ایس اور گوگل کا اینڈرائیڈ اس وقت زیادہ تر موبائل فونز میں استعمال ہوتا ہے، لیکن ہواوے اپنے جدید ترین میٹ 70 ڈیوائسز کے ساتھ اسے تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جو کمپنی کے اپنے ہارمونی او ایس نیکسٹ پر چلتے ہیں۔ یہ لانچ ہواوے کے لیے بڑی کامیابی کا نقطہ عروج ہے، جو حالیہ برسوں میں سخت امریکی پابندیوں کا شکار رہی لیکن اب اپنی فروخت میں زبردست اضافے کے ساتھ دوبارہ ابھر رہی ہے۔ کنسلٹنگ فرم البرائٹ سٹون برج گروپ کے چین اور ٹیکنالوجی پالیسی کے سربراہ پال ٹریولو نے بتایا کہ ’قابل عمل اور وسیع پیمانے پر قابل استعمال موبائل آپریٹنگ سسٹم کی تلاش، جو مغربی کمپنیوں کے کنٹرول سے آزاد ہو، چین میں ایک طویل عرصے سے جاری ہے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ لیکن یہ نیا سمارٹ فون جو اندرون ملک تیارکردہ جدید چپ سے بھی لیس ہے، ظاہر کرتا ہے کہ چینی ٹیکنالوجی کمپنیاں ’ڈٹی رہ سکتی ہیں۔‘
Tumblr media
میٹ 70 شینزین میں ہواوے کے ہیڈکوارٹر میں ایک کمپنی لانچ ایونٹ میں پیش کیا گیا۔ ہواوے کے آن لائن شاپنگ پلیٹ فارم کے مطابق 30 لاکھ سے زیادہ یونٹس کی پہلے ہی بکنگ ہو چکی ہے، البتہ اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ تمام خریدے بھی جائیں گے۔ پچھلے ورژن کے برعکس جو اینڈروئڈ کے اوپن سورس کوڈ پر مبنی تھا، آپریٹنگ سسٹم ہارمونی نیکسٹ ان تمام ایپس کی مکمل طور پر نئے سرے سے پروگرامنگ کا تقاضا کرتا ہے جو یہ سمارٹ فونز چلاتا ہے۔ گیری نگ، نیٹکسز کے سینیئر ماہر معیشت، نے بتایا کہ ’ہارمنی نیکسٹ پہلا مکمل مقامی طور پر تیار کردہ آپریٹنگ سسٹم ہے جو چین کے لیے مغربی ٹیکنالوجیز پر انحصار کم کرنے اور سافٹ ویئر کی کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے ایک سنگ میل ہے۔‘ تاہم نگ کا کہنا تھا کہ ’اگرچہ چینی کمپنیاں ہواوے کے ایکوسسٹم میں حصہ ڈالنے کے لیے وسائل مختص کرنے پر آمادہ ہو سکتی ہیں، یہ دیکھنا باقی ہے کہ آیا ہارمونی نیکسٹ عالمی صارفین کو اتنی ہی ایپس اور فیچرز فراہم کر سکتا ہے۔‘
بلند توقعات ہواوے بیجنگ اور واشنگٹن کے درمیان شدید تکنیکی مسابقت کا محور ہے۔ امریکی حکام نے خبردار کیا کہ اس کے آلات چینی حکام کی جانب سے جاسوسی کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔ ہواوے ان الزامات کو وہ مسترد کرتے ہی۔ 2019 سے امریکی پابندیوں نے ہواوے کو عالمی ٹیکنالوجی سپلائی چینز اور امریکی ساختہ اجزا سے کاٹ دیا، جس کے نتیجے میں اس کی سمارٹ فونز کی پیداوار پر ابتدائی طور پر سخت منفی اثر پڑا۔ یہ تنازع مزید شدت اختیار کرنے والا ہے، کیونکہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی درآمدات پر بڑے ٹیرف لگانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے، جس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ بیجنگ کے غیر منصفانہ تجارتی طریقوں کا جواب ہے۔ ٹیکنالوجی ریسرچ فرم کینالیس کے سینیئر تجزیہ کار ٹوبی ژو کے مطابق: ’ہواوے کی ٹیک انڈسٹری کو متاثر کرنے کی بجائے، چینی ٹیک انڈسٹری کے خود انحصاری کے رجحان نے ہواوے کی ترقی کو ممکن بنایا۔‘
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
0 notes
googlynewstv · 2 days ago
Text
القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ مروان عیسیٰ کی1سال بعد تدفین
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کےعسکری ونگ القسام بریگیڈز کے نائب سربراہ  مروان عیسیٰ ابو البراء کی شہادت کے ایک سال بعد تدفین کردی گئی۔ مروان عیسیٰ 10 مارچ 2024 کو نصیرات کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے تھے، ان کی تدفین آج غزہ کے بریج کیمپ میں کی گئی۔ مروان عیسیٰ کی نماز جنازہ اور تدفین میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے جنگجوؤں اور سیکڑوں فلسطینیوں نے شرکت کی۔ مروان عیسیٰ ابو البراء القسام…
0 notes
topurdunews · 2 months ago
Text
سابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل یسطور الحق ملک انتقال کر گئے
 (24 نیوز )پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کر گئے۔ ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1954ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا، انہوں نے 1965ء اور 1971ء کی پاک بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا،ایڈمرل یسطور الحق ملک 1988ء سے 1991ء تک پاک بحریہ کے سربراہ رہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ایڈمرل یسطور الحق کی وفات پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی ملکی دفاع اور سلامتی کے لیے خدمات…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
مسئلہ کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں امن ناممکن رہے گا، ایڈمرل نوید اشرف
120ویں مڈشپ مین اور 28 ویں شارٹ سروس کمیشن کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ پاکستان نیول اکیڈمی کراچی میں منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نےاس موقع پر بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ کمیشن حاصل کرنے والا دستہ 88 مڈ شپ مین پر مشتمل تھا جن میں سے 60 کا تعلق پاکستان، 01 بحرین اور 27 کا تعلق سعودی عرب سے تھا جبکہ ایس ایس سی کورس کے 44 افسران بشمول 12خاتون افسران بھی شامل تھیں۔ چیف آف دی نیول اسٹاف…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 3 months ago
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date: 18 November-2024
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ:  ۱۸؍ نومبر ۲۰۲۴ء؁
وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
                پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
                ٭             ریاست میں اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم آج ختم ہو گی-رائے دہی کے عمل کیلئےانتظامیہ پوری طرح تیار۔
                ٭             الزام تر اشی اور نکتہ چینی کے ساتھ انتخابی تشہیری مہم عروج پر - ر ائے دہند گان سے راست ملاقاتوں کو امیدواروں کی ترجیح۔
                ٭             فلمساز و ہدایت کا ر آشوتوش گواریکر IFFI کے بین الاقو امی انتخابی بورڈ کے چیئرمین منتخب۔
اور۔۔۔٭     خواتین کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان کو شکست دے کر بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی۔
***** ***** *****
                اب خبریں تفصیل سے:
                ریاست میں اسمبلی کے عام انتخابات کی تشہیری مہم آج ختم ہو جائے گی۔ آئندہ بدھ 20 نومبر کورائے دہی ہوگی ‘ جس میں 363 خواتین امیدواروں سمیت مجموعی طور پر چار ہزار 136  امیدواروں کی قسمت الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں میں بندہو جائے گی۔ گڈچرولی ضلعےکے اہیری حلقے کے انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنوں پر ر ائے دہی عملے کو ووٹنگ مشینوں اور دیگر سامان کے ساتھ کل بذریعہ ہیلی کاپٹر روانہ کیا گیا۔ اسمبلی کے عام انتخابات کے ساتھ ہی ناندیڑ لوک سبھا کے ضمنی انتخاب کی تیاریاں بھی مکمل کر لی گئی ہیں اور تمام ر ائے دہندگان سے اپنا حقِ ر ائے دہی ادا کرنے کی اپیل ریاستی انتخابی افسر ایس چوکّ لنگم نے کی ہے۔
***** ***** *****
                انتخابات کی تشہیری مہم کے اختتام کی مناسبت سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور امیدواروں کی جانب سے ایک دوسرے پر الزامات ا ور نکتہ چینی میں شدت آتی دکھائی دے رہی ہے۔
                کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے کل ناگپور کے قریب عمریڈ میں انتخابی تشہیر ی اجتماع سے خطاب کیا۔ انہوں نے حزبِ اختلاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پنڈت جواہر لال نہرو اور بابا صاحب امبیڈکر جیسے رہنمائوں نے جمہوریت کے تحفظ کیلئے اپنی زندگیاں قربان کیں، لیکن بی جے پی نے ملک کو تقسیم کرنے کا کام کیا۔
                کانگریس پارٹی کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کل گڈچرولی میں تشہیری جلسے سے خطاب کیا۔ انہوں نے مہایوتی حکومت پر اپنے دورِ اقتدار میں مہاراشٹر کی صنعتیں گجرات میں منتقل کرنے کا الزام عائد کیا۔ بعد ازاں‘پرینکا گاندھی نے ناگپور میں کانگریس امیدوار وکاس ٹھاکرے کی تشہیر کیلئے ایک روڈ شو میں بھی حصہ لیا۔
                مہاوِکاس آگھاڑی کا اختتامی تشہیری جلسۂ عام کل ممبئی میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے شیوسینا ادھو بالا صاحب ٹھاکرے پارٹی کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نےریاست میں مہا وکاس آگھاڑی حکومت برسرِ اقتدار آنے پرسویابین کو سات ہزار رو پئے نرخ د ینے تک چین سے نہ بیٹھنے کا وعدہ کیا۔ انہوں نے انتخابی منشور میں کسانوں کے قرضہ جات معاف کرنے سمیت دیگر وعدوں کو بھی دہرایا ۔ اس جلسۂ عام میں کانگریس رہنما ورشا گائیکواڑ، رُکنِ پارلیمان سنجے رائوت بھی موجود تھے۔
***** ***** *****
                مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کل ناگپور میں ایک صحافتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یقین ظاہر کیا کہ مرکزی حکومت کی رہنمائی میں ریاست میں مہایوتی حکومت کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے رائے دہندگان مہایوتی کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
***** ***** *****
                گوا کے وزیر اعلیٰ پرمود ساونت نے کل آکولہ میں، جبکہ آندھرا پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ پون کلیان نے چندر پور ضلع کے بلار پور میں اور مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی موہن یادو نے چھترپتی سمبھاجی نگر میں کل ر ائے دہندگان سے ملاقاتیں کیں۔
                اسی طرح وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کل نندوربار ضلعے کے دھڑگاؤں اور دھولیہ ضلعے کے ساکری حلقہ کے دہی ویل میں تشہیری مہم میں حصہ لیا۔ بی جے پی قائد اور نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑنویس نے کل ناگپور جنوبی حلقے میں روڈ شو کیا، جبکہ دوپہر کو چاندوڑ میں ایک انتخابی اجتماع میں بھی شرکت کی۔
***** ***** *****
                بہوجن سماج پارٹی کی قومی صدر اور اتر پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی کل پونے میں انتخابی تشہیر میں شریک ہوئیں۔ انھوں نے یقین دلایا کہ بی ایس پی اپنے بل بوتے پر حکومت میں آنے کی کوشش کر رہی ہے، لیکن مناسب نشستیں حاصل نہ ہونے پر وہ حکومت سازی کی اہل پارٹی کی حمایت کرکے  حکومت میں شامل ہو کر عوام کو انصاف دلائے گی۔
***** ***** *****
                 تشہیری مہم کی مہلت ختم ہونے سے قبل سبھی امیدو ار عوام سے راست ملاقاتوں‘ تشہیری جلسوں اور روڈ شوز سمیت ریلیوں کے علاوہ گھر گھر جاکر رائے دہندگان سے ملاقاتیں کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
                جالنہ ضلعے کے بھوکردن حلقے سے بی جے پی و مہایوتی کے امیدوار سنتوش دانوے نے کل والسا وڈالا، ڈون گاؤں، نیو ڈُنگا‘ پوکھری ا ور بوٹ کھیڑا میں تشہیری ریلی نکال کر عو ام سے ملاقاتیں کیں۔ جالنہ حلقہ انتخاب سے مہاوِکاس آگھاڑی کے امیدوار کیلاش گورنٹیال کی حمایت میں کل جالنہ شہر کے مختلف علاقوں میں تشہیری ریلیاں نکالی گئیں۔ جبکہ سابق مرکزی وزیرِ مملکت راؤ صاحب دانوے نے کل جالنہ میں مہایوتی امیدوار ارجن کھوتکر کیلئے ایک تشہیری ریلی میں حصہ لیا۔ گھن ساونگی اسمبلی حلقہ سے راشٹروادی کانگریس مہاوکاس اگھاڑی کے امیدوار راجیش ٹوپے نے کل اپنے انتخابی حلقے کے نالے واڑی، شاہ گڑھ، والکیشور، انتروالی سراٹی سمیت مختلف دیہاتوں کا تشہیری دورہ کیا اور رائے دہند گان سے بات چیت کی۔
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر سے نشر کی جارہی ہیں
***** ***** *****
                ریاستی زرعی پید اوارویلیو کمیشن کے صدر پاشا پٹیل نے کہا ہے کہ مہاراشٹر میں برسرِ اقتدار رہتے ہوئے سویابین کو ملک میں سب سے زیادہ پانچ ہزار روپے فی کوئنٹل کے ضمانتی نرخ دئیے گئےہیںاور فصل کی نمی کی شرط 12 فیصد سے بڑھا کر 15 فیصد کردی گئی ہے۔ وہ گزشتہ روز ناگپور میں ایک اطلاعی کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے۔ پاشا پٹیل نے کانگریس رہنما‘ رندیپ سُرجے والا کی جانب سے سویابین کے ضمانتی نرخ کے بارے میں دی گئی معلومات کو بھی غلط قرار دیا۔
***** ***** *****
                ہد ایت کار اور فلمساز آشوتوش گواریکر کو انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا 2024یعنی IFFI کے بین الاقو امی انتخابی بورڈ کا چیئرمین منتخب کیا گیا ہے۔ اس تقرری پر گواریکر نےخوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بدلتے وقت کے ساتھ تیار ہونے والی فلمیں دیکھنے کیلئے اس فلم فیسٹیول سے بہتر دوسرا کوئی موقع نہیں ہے۔ یہ فیسٹیول 20 نومبرسے 28 نومبر کے درمیان گوا میں منعقد ہوگا۔
***** ***** *****
                خواتین کے ایشیائی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں کل بھارت نے جاپان کو تین ۔صفر سے شکست دے کر اپنی جیت کا سلسلہ جاری رکھا۔ بہار کے راجگیر میں یہ مقابلہ کھیلا گیا۔ بھارت کی نونیت کور اور دیپیکا کماری نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ اس ٹورنامنٹ میں منگل کو سیمی فائنل مقا بلے میں بھارت کا مقابلہ پھر ایک بار جاپان سے ہوگا۔
***** ***** *****
                  دوردرشن سماچار کے سابق ڈائریکٹر جنرل ایس ایم خان کل نئی دہلی میں انتقال کرگئے، وہ 67 برس کے تھے۔ انہوں نے سابق صدر ِ جمہوریہ بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے پریس سکریٹری کے طور پر بھی خدمات انجام دی تھیں۔
***** ***** *****
                اسمبلی انتخابات میں رائے دہی فیصد بڑھانے کیلئے کئی بیداری مہمیں چلائی جارہی ہیں۔
                پربھنی ضلع کلکٹر دفتر او ر ر ائے دہندگان بیداری شعبہ ا ور پربھنی سائیکل تنظیم کی جانب سے کل شہر میں سائیکل ریلی نکالی گئی۔ اس سے پہلے ضلع کلکٹر رگھوناتھ گائوڑے نے سبھی شرکا‘ کو ووٹ د ینے کا حلف دلا یا۔ بعد ازاں سائیکل سو ارو ں کو اسنادات دیکر ان کی ستائش کی گئی۔ اس ریلی میں آٹھ سال سے لیکر ساٹھ سال تک کے سائیکل سوارو ں نے شرکت کی۔
                دھاراشیو میں قومی خدمت اسکیم اور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھو اڑہ یونیورسٹی کے ذ یلی مرکز کے شعبۂ ڈرامہ کی جانب سے شہر میں رائے دہی کے پیغام پر مبنی ڈرامہ پیش کرکے بیداری پید ا کی گئی۔
***** ***** *****
                اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم ختم ہونے کے بعد 72 گھنٹوں میں امن و قانون کی صورتحال برقرار رکھنے سے متعلق کل چھترپتی سمبھاجی نگر میں ضلع کلکٹر دلیپ سوامی کی موجودگی میں ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس دور ان رائے دہی سے قبل کے 72 گھنٹوں کے دو ر ان گاڑیوں کی جانچ‘ مخفی طور پر کی جانے والی تشہیر‘ رائے دہندگان کو لبھانے کی کوششوں سے متعلق انتخابی مشنریوں کو چوکنا رہنے کی ہدا یا ت د ی گئیں۔
                ناند یڑ ضلعے میں بھی ہر طرف سخت بندوبست کیا گیا ہے ا ور ضلع کلکٹر ابھیجیت رائوت نے عوام سے کثیر تعداد میں رائے دہی کرنے کی اپیل کی ہے۔
***** ***** *****
                چھترپتی سمبھاجی نگر ضلع کے اورنگ آباد مغربی اسمبلی حلقے میں 404 بزرگ شہریوں ا ور معذور افراد نے گھر سے رائے دہی کی۔ اس حلقے میں 95 فیصد معمر شہریوں نے گھر سے ووٹنگ کی ہے‘ جبکہ اورنگ آباد مشرقی حلقے میں 176 افراد نے گھر سے رائے دہی کا حق ادا کیا ‘ اس انتخابی حلقے میں گھر سے 96 فیصد رائے دہی ہو��کی ہے۔
***** ***** *****
                ہنگولی ضلعے کے بسمت تعلقے کے چکھلی پھاٹے پر بیٹھک نگرانی دستے نے ا یک ٹراویلس بس سے تقریباً 90 لاکھ روپئے نقد رقم ضبط کی۔ یہ بس ممبئی سے ناندیڑ کی جانب جارہی تھی۔
***** ***** *****
                ناند یڑ ضلع کے کنوٹ‘ پانگر پاڑ‘ حد گائوں کے چو رمبا‘ بھوکر کے پاکی تانڈا‘ دیگلور کے رام تیرتھ اور مکھیڑ کے کولے گائوں کے رائے دہی مراکز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ ان مقامات پر مرکزی ریزرو دستے کے ملازمین کو بندوبست پر مامور کیا گیا ہے۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
                آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
                ٭             ریاست میں اسمبلی انتخابات کی تشہیری مہم آج ختم ہو گی-رائے دہی کے عمل کیلئےانتظامیہ پوری طرح تیار۔
                ٭             الزام تر اشی اور نکتہ چینی کے ساتھ انتخابی تشہیری مہم عروج پر - ر ائے دہند گان سے راست ملاقاتوں کو امیدواروں کی ترجیح۔
                ٭             فلمساز و ہدایت کا ر آشوتوش گواریکر IFFI کے بین الاقو امی انتخابی بورڈ کے چیئرمین منتخب۔
اور۔۔۔٭     خواتین کے ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جاپان کو شکست دے کر بھارت کی سیمی فائنل میں رسائی۔
***** ***** *****
0 notes
risingpakistan · 3 months ago
Text
زرعی ٹیکس
Tumblr media
ساحرلدھیانوی نے کہا تھا زمیں نے کیا اِسی کارن اناج اگلا تھا؟ کہ نسل ِ آدم و حوا بلک بلک کے مرے
چمن کو اس لئے مالی نے خوں سے سینچا تھا؟ کہ اس کی اپنی نگاہیں بہار کو ترسیں
لگتا ہے یہی صورتحال پیدا ہونے والی ہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق زرعی ٹیکس کی وصولی کا کام شروع ہو جائے گا۔ پنجاب اسمبلی نے زرعی ٹیکس کا بل منظور کر لیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر  نے اس کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’یہ ٹیکس پاکستان کے زرعی شعبہ کیلئے معاشی تباہی سے کم نہیں کیونکہ پاکستان ان زرعی ملکوں میں سے ہے جہاں کسان مسلسل بدحالی کا شکار ہیں۔ جہاں اکثر اوقات گندم باہر سے منگوا نی پڑ جاتی ہے۔ زراعت پہلے ہی تباہ تھی زرعی ٹیکس لگا کر اسے مزید تباہ کر دیا گیا ہے۔‘‘ پاکستان کسان اتحاد کے سربراہ کا کہنا ہے کہ زرعی ٹیکس کیخلاف ملک گیر احتجاج کا پلان ترتیب دے رہے ہیں۔  زراعت کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے، کچھ ممالک نے ایسی پالیسیاں اپنائی ہیں جو اس شعبے کو براہ راست ٹیکس سے مستثنیٰ کرتی ہیں، جن کا مقصد ترقی کو تیز کرنا، کسانوں کا تحفظ کرنا اور زرعی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ جیسے ہندوستان جہاں 1961 کے انکم ٹیکس ایکٹ کے تحت زراعت وفاقی انکم ٹیکس سے مستثنیٰ ہے۔ 
یہ استثنیٰ تاریخی اور اقتصادی تحفظات پر مبنی ہے، جو ہندوستانی معیشت میں زراعت کی اہم شراکت کو تسلیم کرتا ہے۔ اگرچہ آئین کے تحت ریاستی حکومتوں کے پاس زرعی ٹیکس لگانے کا اختیار موجود ہے، لیکن زیادہ تر ریاستیں سیاسی اور عملی وجوہات کی بنا پر پر زرعی ٹیکس نہیں لگاتیں۔ ایک بار ہندوستان میں زرعی ٹیکس لگانے کی کوشش کی گئی تھی مگر اتنا خوفناک احتجاج ہوا تھا کہ حکومت کو اپنا فیصلہ واپس لینا پڑ گیا تھا۔ پاکستان میں زرعی ٹیکس اُس وقت تک نہیں لگایا جانا چاہئے تھا جب تک کسان کو اس قابل نہ کیا جاتا کہ وہ زرعی ٹیکس ادا کر سکے۔ اس زرعی ٹیکس سے یقیناً کھانے پینے کی اشیا اور مہنگی ہونگی۔ پہلے ہی پاکستان میں مہنگائی اپنے پورے عروج پر ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی ٹی آئی کے احتجاج میں کسان بھی شریک ہونے کا پروگرام بنا رہے ہیں۔ نیوزی لینڈ، جو اپنے جدید زرعی شعبے کیلئے جانا جاتا ہے، وہاں بھی زرعی آمدنی پر کوئی ٹیکس نہیں بلکہ زرعی سرمایہ کاری، پائیداری کے منصوبوں اور اختراعات کیلئے اہم چھوٹ اور مراعات دی جاتی ہیں۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، اور قطر جیسے ممالک بھی زرعی ٹیکس عائد نہیں کرتے۔ 
Tumblr media
یہ قومیں خوراک کی حفاظت پر توجہ مرکوز کرتی ہیں اور سبسڈی اور مراعات کے ذریعے کاشتکاری کے طریقوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔ اس کے علاوہ کینیا، برما وغیرہ میں بھی زرعی ٹیکس نہیں ہے۔ وہ ممالک جو اپنے کسانوں کو بہت زیادہ سہولیات فراہم کرتے ہیں وہ ضرور ٹیکس لگاتے ہیں مگر دنیا بھرمیں سب سے کم شرح زرعی ٹیکس کی ہے۔ خاص طور پر ترقی پذیر ممالک میں، جہاں اکثر کسان غیر مستحکم منڈیوں، غیر متوقع موسم، اور وسائل تک محدود رسائی کا سامنا کرتے ہیں۔ ٹیکس کی چھوٹ انہیں اپنی کاشتکاری کی سرگرمیوں میں دوبارہ سرمایہ کاری کرنے کیلئے مزید آمدنی برقرار رکھنے میں مدد کرتی ہے۔ بہت سی حکومتیں خوراک کی پیداوار اور خود کفالت کو ترجیح دیتی ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ کسانوں پر ٹیکسوں کا زیادہ بوجھ نہ پڑے جس سے زرعی سرگرمیوں کی حوصلہ شکنی ہو سکتی ہے۔ ان ممالک میں جہاں آبادی کا ایک بڑا حصہ زرعی کام کرتا ہے، وہاں ٹیکس کی چھوٹ دیہی حلقوں کی معاش بہتر بنانے کا ایک طریقہ سمجھا جاتا ہے۔ 
ٹیکس میں چھوٹ کسانوں کو کاشتکاری کے جدید طریقوں کو اپنانے، انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کرنے اور پائیدار تکنیکوں کو اپنانے کی ترغیب دے سکتی ہے۔زرعی ٹیکس کی چھوٹ پر تنقید کرنے والے کہتے ہیں کہ حکومتیں ممکنہ ٹیکس ریونیو کو چھوڑ دیتی ہیں جسے عوامی خدمات کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ کچھ ممالک میں، مالدار زمیندار یا بڑے زرعی ادارے ان چھوٹوں سے غیر متناسب فائدہ اٹھاتے ہیں۔ ٹیکس کی چھوٹ پر حد سے زیادہ انحصار بعض اوقات ناکارہ ہونے یا آمدنی کے تنوع کی حوصلہ شکنی کا باعث بن سکتا ہے۔ وہ ممالک جو زراعت کو ٹیکس سے مستثنیٰ رکھتے ہیں ان کا مقصد کاشتکاری کی سرگرمیوں کو فروغ دینا، خوراک کی حفاظت کو یقینی بنانا اور دیہی معاش کی حمایت کرنا ہے۔ اگرچہ یہ پالیسیاں نیک نیتی پر مبنی ہیں، لیکن ان کی تاثیر کا انحصار مناسب نفاذ اور متعلقہ چیلنجوں سے نمٹنے پر ہے۔ اپنے زرعی شعبوں کو ترقی دینے کی کوشش کرنے والی قوموں کیلئے، وسیع تر اقتصادی مقاصد کے ساتھ ٹیکس مراعات میں توازن رکھنا بہت ضروری ہے مگر پاکستان میں زرعی ٹیکس صرف آئی ایم ایف کے دبائو میں لگایا گیا ہے۔ 
اگر حکومت سمجھتی ہے کہ یہ ٹیکس لگانا اس کی مجبوری تھی تو پھر اسے کسانوں کوفری مارکیٹ دینی چاہئے، انہیں بجلی اور ڈیزل کم قیمت پر ملنا چاہئے، کھاد، بیج اور کیڑے مار ادویات پر بھی سبسڈی فراہم کی جائے۔ باہر سے ہر قسم کے بیجوں کی درآمد پر کوئی پابندی نہیں ہونی چاہئے۔
منصور آفاق
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes