Tumgik
#راز کائنات
touseefanees · 1 year
Text
خیالات کی دنیا
رنج و آفات کی دنیا
خواب خیالی
خرافات کی دنیا
دنیا ان دو جسموں کی
جو دو الگ الگ براعظموں میں
ایک ہی طرح کے قفس میں قید ہیں
جو تمام عمر اک دوسرے کو چھونے کی تڑپ میں
اپنے ہی پروں کو نوچ رہے ہیں
اور لہو میں لت پت اپنے ہی جسم کو ٹٹول رہے ہیں
اور یہ سوچتے ہوئے عمر کی رسی کو کاٹ رہے ہیں کہ
وہ ملیں گے کبھی بہشت کے کسی سر سبز باغ میں
جہاں اک دوسرے کو دینے کے لیے
ان کے پاس فقط اک دو پھول نہیں
بلکہ اک امر جیون ہوگا
اک ایسا ملن کہ جس میں کبھی فراق نہ ہوگا
کہ جس میں کبھی کوئی راکھ نہ ہوگا
یہ دنیا اس کونج کی دنیا
جو ڈار سے بچھڑ کے کرلاتی ہے
بلبلاتی ہے
آنسوں چھپاتی ہے
جو پیاس میں بھی سب تالاب چھوڑے جاتی ہے
فقط اس لیے کہ ڈھونڈنے میں کہیں دیر نہ ہوجائے
اور اک امید جو باقی ہے
شام ڈھلتے ہی کہیں ڈھیر نہ ہو جائے
یہ دنیا دلوں کے بھید چھپاتی ہو دنیا
جوان لاشوں پہ مسکراتی ہوئی دنیا
ان دلہنوں کی دنیا
جو گھونگھٹ کے پیچھے
سانس لینے کو ترستی ہیں
ایسی قید میں پابند
کہ جیتی ہیں نہ مرتی ہیں
کسی کی پگڑی کی خاطر
کسی کے مان کی خاطر
تمام عمر رائیگاں کرتی ہیں
نہ درد دل کا بیان کرتی ہیں
نہ کوئی گمان کرتی ہیں
یہ دنیا ان روحوں کی دنیا
جو جسموں کے خول کو توڑنا چاہیں
تمام بنے سیدھے زاویے
بس اک ہی سمت موڑنا چاہیں
جو چاہیں آسمان کی وسعتیں
اور بادلوں کو اوڑھنا چاہیں
ان فقیروں کی دنیا
جو لا کے رمز سے واقف ہیں
جنکی شہ رگ میں یار کا عکس ہے
جن کی آواز میں کائنات کا راز شامل ہے
جن کی دھمال میں یار کی آوز شامل ہے
بھولی و چالاک دنیا
ہر رنگ ہر روپ ہر چال کی دنیا
بے حد پیچیدہ اور بے حال دنیا
کوئی رکھے گر نگاہِ کامل
یار کا جمال دنیا
یار کا کمال دنیا
ازقلم توصیف انیس
0 notes
Photo
Tumblr media
✔‌ 📽🎙چقدر زیباست عشق ورزیدن به هم و خود بودنِ آدمی‌‌؛ دیوانه بودن یعنی لذت بردن از منِ واقعی‌ گاهی دیوانه بودن را تجربه کنید و به عقل و منطقتون استراحت بدید😉🙃‌ #دیوانه#عاقل#بی_عقل#منطق#زندگی#لذت#عشق#عشق_ورزیدن#آرامش#آدم#دکتر#پروفسور#تجربه_دیوانگی#ورزش#طبیعتگردی#حیات#کائنات#خدا#راز#انرژی#انرژی_مثبت#موفقیت#پیروزی#باخت#دوام#صبر#تحمل#هدف (at Gilan Province) https://www.instagram.com/p/CE69rrXgPeM/?igshid=1seiocvaoau1j
0 notes
Photo
Tumblr media
. با تمام قدرت سعی کن چیزهای کوچک را جذب کنید به محض اینکه قدرت جذب خود را تجربه کنی تو به سمت خلق چیزهایی بزرگتر خواهید رفت روز خود را پیشاپیش از طریق فکر کردن به روشی که میخواهی روزها سپری شود خلق کن تو به طور هدفمند زندگی خود را خواهی ساخت #راز #راندا_برن #نفیسه_معتکف #کتاب #کتابخوانی #کتاب_باز #کتابخانه #کتاب_خوب #کتابخونه #کتاب_بخوانیم #کتاب_خوانی #کتاب_دوست #کتابگردی #کتاب_بخونیم #کتاب_عالی #کتاب_خوان #موفقیت #کائنات #روانشناسی #کتاب_پرفروش #کتاب_روانشناسی #کتابفروشی #کتاب_جالب #کتاب_و_زندگی #کتاب_خوب_بخوانیم #تفکرمثبت #فکرمثبت #bookstagram #book #professor_books https://www.instagram.com/p/B2wM975h_v7/?igshid=q26leljthtxy
0 notes
iamusn · 3 years
Text
Tumblr media
جبریل و ابلیس
جبرئیل
ہمدم دیرینہ کیسا ہے جہان رنگ و بو
ابلیس
سوز و ساز و درد و داغ و جستجو و آرزو
جبرئیل
ہر گھڑی افلاک پر رہتی ہے تیری گفتگو
کیا نہیں ممکن کہ تیرا چاک دامن ہو رفو
ابلیس
آہ اے جبریل تو واقف نہیں اس راز سے
کر گیا سرمست مجھ کو ٹوٹ کر میرا سبو
اب یہاں میری گزر ممکن نہیں ممکن نہیں
کس قدر خاموش ہے یہ عالم بے کاخ و کو
جس کی نومیدی سے ہو سوز درون کائنات
اس کے حق میں تقنطو اچھا ہے یا لاتقنطوا
جبرئیل
کھو دیئے انکار سے تو نے مقامات بلند
چشم یزداں میں فرشتوں کی رہی کیا آبرو
ابلیس
ہے مری جرأت سے مشت خاک میں ذوق نمو
میرے فتنے جامۂ عقل و خرد کا تار و پو
دیکھتا ہے تو فقط ساحل سے رزم خیر و شر
کون طوفاں کے طمانچے کھا رہا ہے میں کہ تو
خضر بھی بے دست و پا الیاس بھی بے دست و پا
میرے طوفاں یم بہ یم دریا بہ دریا جو بہ جو
گر کبھی خلوت میسر ہو تو پوچھ اللہ سے
قصۂ آدم کو رنگیں کر گیا کس کا لہو
میں کھٹکتا ہوں دل یزداں میں کانٹے کی طرح
تو فقط اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
jibra.il
hamdam-e-dairina kaisa hai jahan-e-rang-o-bu
iblis
soz-o-saz o dard o daagh o justuju o aarzu
jibra.il
har ghaDi aflak par rahti hai teri guftugu
kya nahin mumkin keh tera chaak daman ho rafu
iblis
aah ay jibril tu vaqif nahin is raaz se
kar gaya sarmast mujh ko TuuT kar mera subu
ab yahan meri guzar mumkin nahin mumkin nahin
kis qadar khamosh hai ye alam-e-be-Kakh-o-ku
jis ki naumidi se ho soz-e-darun-e-ka.enat
us ke haq men taqnatu achchha hai ya la-taqnatu
jibra.il
kho diye inkar se tu ne maqamat-e-buland
chashm-e-yazdan men farishton ki rahi kya aabru
iblis
hai miri jur.at se musht-e-khak men zauq-e-numu
mere fitne jama-e-aql-o-khirad ka tar-o-pu
dekhta hai tu faqat sahil se razm-e-khair-o-shar
kaun tufan ke tamanche kha raha hai main keh tu
khizr bhi be-dast-o-pa ilyas bhi be-dast-o-pa
mere tufan yam-ba-yam dariya-ba-dariya ju-ba-ju
gar kabhi khalvat mayassar ho to puchh Allah se
qissa-e-adam ko rangiin kar gaya kis ka lahu
main khaTakta huun dil-e-yazdan men kanTe ki tarah
tu faqat Allah-hu Allah-hu Allah-hu
۔ علامہ اقبال
. Allama Iqbal
17 notes · View notes
Photo
Tumblr media
‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ ‎‌‌‌‌‌‌ ‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ ❤️ خداوند در قــرآن می فرماید : « در حق هیچ کسی ظلم نمی شود » هرکسی هرچیزی را در زندگی تجربه می کند به واسطه فرکانسی است که براساس مدار خود به کائنات ارسال کــرده است . و کائنات نیز همچون آینه ای این فـرکانس را به او بازگردانده است و این نهایت عدل خداوندی است و یکی از قوانین الهی است که از ازل تا ابــد بر کل کائنات حکمفرما است .    #محمدرضا_مرجانی #قران #قران_كريم #خدا #فرکانس #راز #کائنات #زندگی #قانون_جذب #انعکاس_زندگی #موفقیت #انگیزه_موفقیت #انگیزه_مثبت #انگیزشی #انگیزه #تغییر_مثبت #تغییر #باور #باور_مثبت #باور_کن #هدف #نگرش_مثبت #نگرش #جملات_ناب #جملات_انگیزشی #جملات_زیبا https://www.instagram.com/p/B0eS9konDKj/?igshid=1b0jmis1tta2e
0 notes
shadi-ka-blog · 5 years
Link
چگونه از قانون جذب استفاده کنیم؟ فیلم ده دقیقه‌ای مراحل ضروری و ناگفته‌ی استفاده از قانون جذب را در لینک این پست تماشا کنید.
Tumblr media
0 notes
kulliyateiqbal · 3 years
Text
میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں
میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں غلغلہ ہائے الاماں بت کدئہ صفات میں
حور و فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیلات میں میری نگاہ سے خلل تیری تجلیات میں
گرچہ ہے میری جستجو دیر و حرم کی نقش بند میری فغاں سے رستخیز کعبہ و سومنات میں
گاہ مری نگاہ تیز چیر گئی دل وجود گاہ الجھ کے رہ گئی میرے توہمات میں
تو نے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا میں ہی تو اک راز تھا سینۂ کائنات میں
تشریح میری نوائے شوق سے شور حریم ذات میں غلغلہ ہائے الاماں بت کدئہ صفات میں میرے عشق کے نغموں سے ذاتِ باری کی بارگاہِ خاص میں شور پیدا ہو گیا اور ان نغموں کے باعث صفات کے بتکدے سے پناہِ خدا کے غلغلے بلند ہونے لگی۔ مطلب یہ کہ میری عاشقانہ صداؤں سے حریمِ ذات میں شور بپا ہوا لیکن صفات کے بتخانے سے پناہِ خدا کے نعرے اٹھنے لگے۔ اس لیے بھی کہ عاشقِ ذات کی فریاد صفات سے آگے بڑھنا چاہتی ہے۔ اس لیے بھی کہ یہ فریاد صفات کے بت توڑے بغیر ذات تک نہیں پہنچ سکتی۔ لہذا بت خانے سے الامان و الحفیظ کی صدائیں آنیں لگیں۔
حور و فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیلات میں میری نگاہ سے خلل تیری تجلیات میں تیرے عشق کی بدولت میری نگاہ اس قدر تیز ہو گئی ہے کہ حور و فرشتہ اگرچہ مادی نہیں ہیں لیکن اس کے باوجود وہ میرے تخیلات میں اسیر ہیں یعنی میں ان کی حقیقت کا ادراک کر سکتا ہوں۔ میری نگاہ کی حقیقت بینی کا یہ عالم ہو گیا ہے کہ اس کی وجہ سے تیری تجلیات میں خلل واقع ہو رہا ہے مطلب یہ ہے کہ میں ہر تجلی میں صاحبِ تجلی کو دیکھتا ہوں۔
گرچہ ہے میری جستجو دیر و حرم کی نقش بند میری فغاں سے رستخیز کعبہ و سومنات میں اگرچہ میری تلاش و جستجو بت خانے اور کعبہ کے نقشے تیار کرنے والی ہے یعنی انسان نے جگہ جگہ اپنے عقیدے کے مطابق عبادت گاہیں بنا لیں ہیں۔ اس کے باوجود جب ان میں مجھے تیری ذاتِ اقدس کا کوئی نشان نظر نہ آیا تو میں نے اپنی آہ و فغاں سے کعبہ و بت خانے میں ایک حشر برپا کر دیا۔
گاہ مری نگاہ تیز چیر گئی دل وجود گاہ الجھ کے رہ گئی میرے توہمات میں انسان اپنی سرشت کے لحاظ سے ایسا ناقص اور محدود ہے کہ وہ صرف اپنی عقل کی مدد سے کائنات کی حقیقت دریافت نہیں کر سکتا لیکن عشق مٰیں ایسی طاقت ہے کہ اس کی مدد سے وہ حقیقت سے آگاہ ہو سکتا ہے۔ علامہ اقبال کہتے ہیں کہ انسان پر مختلف حالتیں طاری ہوتی ہیں کبھی اس کی نگاہ اس قدر تیز ہو جاتی ہے کہ وہ کائنات کی حقیقت سے آگاہ ہو جاتا ہے بالفاظِ دیگر کبھی تو اس کی نگاہ عرشِ اکبر کے نظارے کرتی ہے اور کبھی اپنے ہی پیدا کردہ توہمات میں الجھ کر رہ جاتی ہے۔
تو نے یہ کیا غضب کیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا میں ہی تو اک راز تھا سینۂ کائنات میں اس شعر میں استعجاب کا رنگ پایا جاتا ہے کہ اے خدا تو نے یہ کیا کیا کہ مجھ کو فاش کر دیا لیکن دراصل شاعر اس حقیقت کا اعلان کر رہا ہے کہ اے خدا مجھے پیدا کر کے تو نے اپنے آپ کو آشکارا کر دیا۔ واضع ہو کہ انسان کائنات میں اللہ کا مظہر ہے۔ اس کے اندر روح اور بدن کے علاوہ ایک اور چیز بھی ہے جسے انا سے تعبیر کرتے ہیں۔ یہ انائے مقید دراصل انائے مطلق کا پرتو ہے۔ اس لیے اس میں الوہیت کا رنگ نظر آتا ہے اور جو شخص اس کی حقیقت سے آگاہ ہو جائے وہ اللہ پاک کو پا لیتا ہے۔ چنانچہ حدیث شریف میں ہے کہ جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا پس تحقیق اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔ علامہ اقبال فرماتے ہیں اگر نہ ہو تجھے الجھن تو کھول کر کہ دوں وجودِ حضرتِ انسان نہ روح ہے نہ بدن
5 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 3 years
Text
علامہ اقبال کے چند اشعار
بشکریہ ریختہ
...
اچھا ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل
لیکن کبھی کبھی اسے تنہا بھی چھوڑ دے
......
انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیں
یہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں
.......
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
تو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
........
باغ بہشت سے مجھے حکم سفر دیا تھا کیوں
کار جہاں دراز ہے اب مرا انتظار کر
........
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
.....
گزر جا عقل سے آگے کہ یہ نور
چراغ راہ ہے منزل نہیں ہے
.......
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
......
جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی
اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو
......
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
........
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں
تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
........
میں جو سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
ترا دل تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
.......
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کی
نشیمن سیکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
.......
نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزا تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی
.......
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
.......
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
.......
تو نے یہ کیا غضب کیا مجھ کو بھی فاش کر دیا
میں ہی تو ایک راز تھا سینۂ کائنات میں
......
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
.....
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں
کہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
......
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
جہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں
3 notes · View notes
remingtonmciy496 · 3 years
Text
فال حافظ کی ازدواج میکنم
برای بسیاری سوال است که فال حافظ از کجا شروع شد؟ چه شد که در میان ایرانیان، فال زدن و تفال به حافظ شیرازی رایج شد؟ داستان این سوال طولانی و دلنشین است فال حافظ در بهبود روحیه فردی و اجتماعی، آرام بخشی، کاهش آشفتگی های روحی و پیشگویی بسیار موثر است دیوان حافظ در خانه اکثر مردم ایران یافت می شود، بسیاری غزلیات حافظ را حفظ می کنند یا در سخنان روزمره و ضرب المثل ها استفاده می کنند گرایش حافظ به شیوهٔ سخن‌پردازی خواجوی کرمانی و شباهت شیوهٔ سخنش با او مشهور است حاصل این ازدواج یک فرزند بود برای فال گرفتن ابتدا فرد نیت می کند و برای شادی روح حافظ فاتحه ای می خواند و او را به شاخ نباتش قسم می دهد پدر او بهاءالدین محمد نام داشت که در دوران کودکی حافظ، از دنیا رفت فال حافظ پرشین در نوجوانی قرآن را به چهارده روایت آن از بر کرده از این رو به حافظ ملقب شد رمز پردازی و حضور سمبولیسم شعر حافظ را خانه راز کرده است و به آن وجوه گوناگون بخشیده است
5- ایهام و ابهام شعر حافظ، شعر ایهام و ابهام است، ابهام شعر حافظ لذت بخش و رازناک است بی‌شک شاعران زیادی بوده‌اند که به نیکی شعر گفته و در تاریخ زبان و ادبیات فارسی ماندگار شده‌اند؛ حافظ هم یکی از آنهاست که در رده‌هایی بالاتر قرارگرفته است در این بین کم نیستند اشعاری که به مدد همین سازوآواز به گوش افراد رسیده‌اند که ما مردم بیشتر فال حافظ ماه ثور همان اشعار معروف را می‌شناسیم و خوانندگان گاه به سراغ ابیاتی رفته‌اند که کمتر در محاوره و مکالمه روزمره ما حاضر بوده‌اند دویست سال پس از او نیز نظامی گنجوی به منظور ترسیم صحنه های پرشکوه و بزم های شاهانه و مجالس پر زر و زیور دورۀ پیش از اسلام و حملۀ عرب و اما بیشتر از هر چیز بخاطر نمایش برابری زن و مرد بویژه در ابراز عشق به یکدیگر و نبودن مانعی در مصاحبت و معاشرت مرد و زن و دختران و پسران با حفظ شخصیت دختران ، بی آنکه محتسبی یا پلیسی دخالت کند به عنوان یادی از آن فرهنگ ایرانی درمقابل فرهنگ عرب ، داستان خسرو شیرین را سرود پس از وفات شاعر دوست با وفای او به نام “محمد گل اندام” غزلیات و سروده های او را که در گوشه کنار پراکنده بود در دفتری گردآورد و به ترتیب حروف الفبا در آخر ابیات مرتب نمود و مقدمه ای زیبا و عارفانه که حاکی از لطافت روح وی نسبت به شرح جمال دوست بود ، در این دفتر نگاشت البته شاید آن مقدار از عملیات تخریب که انجام شده بود موجب شده باشد که گنبد و عمارت به تدریج روبه ویرانی رفته باشد و شاید تعمیرآن در زمان شاه عباس برای رفع همان خرابکاری بوده است «سفرنامۀ سدیدالسلطنه ، اقتداری، ص۴۹» سنگ و محجر آهنی و عمارات کریم خانی چنانکه وصف یک یک آنها گفته شد ، برجای بود تا دوره پهلوی به سال ۱۳۱۰شمسی او برای درک معانی بلند اشعار حافظ زبان فارسی می آموخته است پس میکده/ خرابات/ دیرِ مغان ، و جایگاهِ مستان و لولیان و شیرین دهنان ، جایگاهِ شور و مستی و گناه ، در سرنمونِ ازَلی اش همین جهانِ خاکی ست که جایگاه انسان است و هم نمودگاهِ زیباییِ وجود مطلق است در جلوه ها و زیبایی های طبیعت ، در طرّۀ سنبل و جمالِ گل و آواز بلبل و زیبایی زیبارویان ، و هم میدانِ آزمون انسان هاست که “بارِ امانت” ازلی را بر دوش دارد و یا “عهد الست” با “دوست” پیمانی بسته است و مُقری است یعنی استاد واقف به ریزه کاریهای قراآت و اختلاف قراآت تصویر مینیاتور حافظ در اندیشه و خیال تصویر مینیاتور حافظ در اندیشه و خیال زندگی و مرگ از دید حافظ براساس چنان جهان بینی عارفانه ای ، انسان نیز ، به گونۀ عنصری از زیر مجموعۀ کائنات ، زندگانی روبه کمال و تعالی جویانه دارد ، و آنچه در نشأه دیگر حیات بدان دست می یابد ، بسی والاتر از آن چیزی است که در این نشأه دارد ! پس اگر چنین است ، درنگ و تأخیر در این مرحلۀ حیات یک خسارت و غبن بزرگ برای اوست ؛ و مرگ پله ای بسوی تعالی و کمال ! با این تعبیر ، نه تنها دیگر مرگ چهره ای هولناک و ناگوار برای عارف ندارد ، و نه تنها برای گریز از رویارویی با آن ، خود را به بی خبری و مستی نمی سپارد ، بلکه آن را به گونۀ پلۀ کمال و روزنه ای به سوی تعالی و نجات می یابد ، و همچون مولوی از اینکه به ناگزیر و به نادلخواه در این زندگی گرفتار آمده است می نالد
1 note · View note
maryjaaaaan · 6 years
Photo
Tumblr media
«گنجی که درون شما نهفته لست،بشیاری از افراد از این گنج خبر ندارند.گنجی که ثروت بی پایان است و دور انسان را احاطه کرده است در درون انسان یک معدن طلاست و هرچه را که بخواهید می‌توانید از درون این معدن می توانید بیرون بیاورید .»💖 👤ژوزف مورفی #ژوزف_مورفی #کافه #رستوران #کافه_گردی #کافه_باز #رمز_موفقیت #رمز_خوشبختی #راز #رادیو_درون #کافه‌باز #کافه‌باز #کائنات #کافه_یاب #چگونه_خودمان_باشیم #چی_کار_کنیم #چی_بخوریم #چگونه_موفق_شویم #چالش_آهسته_تا_هميشه #دیسفان_خوبه #دو_نفره #دیسفان_در_آینه #خانه_اشرافی #خانه_ایرانی #خانه_فرهنگ_دیسفان #خانه_امید_نسل_نو #cafe #restaurant #thisfuncultueralhouse #foodporn #pornfood #foodys (at خانه فرهنگ دیسفان Thisfun House Of Culture) https://www.instagram.com/p/BsQdjumgyAF/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=x2nqqrke2gea
0 notes
1startsuccess · 7 years
Text
قانون جذب چیست و مراحل قانون جذب برای ازدواج و عشق ، پول و ثروت چگونه است
قانون جذب بک قانون پایدار در جهان هستی است که بر اساس قدرت ذهن عمل می‌نماید.
این در حقیقت اصل دائمی در گیتی بوده است که بر زندگی انسان‌ها نقش تأثیرگذاری داشته است. در چند دهه اخیر که دانشمندان و روانشناسان متعدد درباره روند اثرگذاری ذهنی انسان بر پدیده‌ها و اتفاقات روزمره مطالعات زیادی داشته‌اند؛ بیشتر به این نتیجه رسیده‌اند که قانون جذب دررسیدن به خواسته‌های بشری نقش اساسی را ایفا می‌کند.
به این نکته مهم توجه داشته باشید، قانون جذب یک قانون جدید ساخته بشر امروزی نیست بلکه از دیرباز در محافل علمی مطرح بوده و آثار قدیمی هم دراین‌باره یافت شده است اما آنچه مسلم است با پیشرفت تحقیقات و دانش، درستی این قانون بیشتر و بیشتر مورد تائید قرارگرفته است.
قانون جذب یک اصل ساده ولی اساسی را بیان می‌کند: هر آنچه انسان در ذهن خود آن را تصور نماید، بیشتر به آن دست پیدا خواهد کرد.
این اصل هم در موارد مثبت اعم از خوشبختی، ثروت و سلامت اجرایی است و هم در حالت‌های منفی مانند بدبختی، بی‌پولی، بیماری و رنج.
بیشتر ما در موارد منفی تجربه داشته‌ایم و همیشه بافکر کردن به مواردی که دوست نداریم، زمینه‌ساز تحقق آن‌ها خواهیم شد.
به‌جای آنکه به فقر و بی‌پولی فکر کنیم باید ذهن خود را به پولدار شدن و ثروتمندی مشغول نماییم. توجه بیش‌ازحد به موارد منفی و موردتنفر ما عاملی برای دریافت آن‌ها از کائنات خواهد شد.
قانون جذب باید الگوی ذهنی ما شود و همیشه وقتی به چیزی فکری می‌کنیم و تخیل خود را زودتر و جلوتر از آن اتفاق به پرواز درمی‌آوریم، همواره باید به این نکته توجه داشته باشیم که به‌طور ناخودآگاه داریم آن تصویر ذهنی را برای خودمان اجراییم یکتیم.
بنابراین همیشه و در تمام رویدادهای روزمره با تفکر مثبت به قضایا نگاه کنیم و به‌قول‌معروف نیمه‌پر لیوان را نگاه کنیم. این امر به‌ظاهر ساده تأثیرات شگفت‌انگیزی در زندگی و موفقیت شما خواهد داشت.
ذهن ناخودآگاه انسان قادر به تشخیص درست یا نادرست بودن یک تفکر نیست. نمی‌تواند تشخیص دهد این ذهنیت که دارم جذب می‌کنم به نفعم هست یا خیر؟
کائنات و تمام موجودات هستی منتظرند تا آنچه بیشتر به آن فکر می‌کنی و تصویرسازی ذهنی می‌نمایی را برایت محقق سازند؛ حال می‌خواهد خوشبختی باشد یا بدبختی، سلامت باشد یا بیماری، هیچ فرقی ندارد هر چه بیشتر به آن فکر کنی و برایش نقشه ذهنی بکشی زودتر برائت در دنیای واقعی اتفاق می‌افتد.
قانون جذب ازنظر دانشمندان فیزیک هم واقعیتی انکارناپذیر است. به اعتقاد آن‌ها همه جهان از انرژی ساخته‌شده‌اند و انرژی دارند، حتی اجسام مادی موجود. وقتی ما به موضوعی یا اتفاقی یا آرزویی مادی فکر می‌کنیم در حقیقت داریم ارتعاش فرکانس ذهنی خود را با آن خواسته یکی می‌کنیم درواقع خود را با آن موضوع هم فرکانس می‌نماییم و هنگامی‌که هم فرکانس شدیم به‌سرعت و زودتر از آنچه که فکر کنیم به سویمان می‌آید.
در این زمان تمام موجودات و تمام کائنات دست‌به‌دست هم می‌دهند تا آن خواسته و تصویر ذهنی را به ما برسانند و برایمان محقق سازند.
پس بهترین کار برای جاری ساختن قانون جذب در زندگی این است همیشه نقشه‌های خوب بکشیم، به وقایع با دید مثبت نگاه کنیم، در ذهن خود از حوادثی که هنوز رخ نداده تصویرسازی مثبت داشته باشیم و از منفی گرایی و بدبینی پرهیز کنیم. البته این اولین گام قانون جذب است.
راز قانون جذب و درستی کاربرد آن بر کسی پوشیده نیست. اینکه چگونه از قانون جذب استفاده کنیم نیز مسئله مهمی است که در ادامه این مقاله با بررسی قوانین جذب برایتان روشن تر می گردد.
[box type="note" align="aligncenter" class="" width=""]این مقاله را از دست ندهید:
چگونه پولدار شویم (راههای پولدار شدن سریع چیست)
[/box]
قانون جذب چیست ( قانون راز )
قانون جذب به بیانی ساده، توانایی جلب توجه ما در زندگی ما است. اعتقاد بر این است که صرف نظر از سن، ملیت یا اعتقاد مذهبی، همه ما مستعد قوانینی است که بر جهان نظارت دارند، از جمله قانون جذب . این قانون جذب است که از قدرت ذهن برای ترجمه هرچیزی که در اندیشه ماست استفاده می کند و آن را به واقعیت تبدیل می کند. به لحاظ اساسی، تمام افکار در نهایت تبدیل به اتفاقات می شوند. اگر شما بر عذاب منفی و غم و اندوه تمرکز می کنید، زیر آوار آن باقی می مانید. اگر بر افکار مثبت تمرکز کنید و اهدافی را که برای رسیدن به اهداف شما هدف قرار می دهید، راهی برای رسیدن به آنها با اقدامات عظیم پیدا خواهید کرد.
به همین دلیل است که جهان چنین مکان بی نهایت زیبایی است. قانون جذب حاکی از آن است که هرچیزی که در ذهن شما تصور می شود و در ذهن شما نگهداری می شود، قابل دستیابی است اگر شما اقدام به انجام یک برنامه برای رسیدن به جایی که می خواهید باشد.
قانون جذب یکی از بزرگترین اسرار زندگی  ما است. تعداد بسیار کمی از مردم کاملا از میزان تاثیر قانون جذب در زندگی روزمره شان مطلع هستند. اینکه آیا ما آن را آگاهانه یا ناخودآگاه انجام می دهیم، هر ثانیه از وجود ما به عنوان آهنرباهای انسانی عمل می کنیم و افکار و احساساتمان را به اشتراک می گذاریم و بیشتر آنچه را که به آن اندیشیده ایم، جذب می کنیم.
متأسفانه، بسیاری از ما هنوز به پتانسیلی که عمیق درون ما نهفته است، نابینا هستیم. در نتیجه، همه چیز خیلی راحت است که افکار و احساساتتان را بدون علامت بگذارد. یعنی اگر افکار اشتباهی را ارسال کنید احساسات و رویدادهای ناخواسته منفی را به زندگی شما جذب می کند.
پس از این گفتن، کشف اینکه قانون راز در محل کار شما در زندگی شماست، باید یک دلیل عالی برای جشن گرفتن باشد! هنگامی که قدرت جذب توسط شما درک شده است، دیگر راز نیست. به علاوه، شما آموخته اید که چگونه به طور موثر آن را به زندگی روزمره خود اعمال کنید، تمام آینده خود را برای ایجاد کنید.
قانون جذب در 68 ثانیه
با تنها چند ثانیه تمرکز توجه خود را بر یک موضوع، ارتعاش آن موضوع را درون خود فعال می کنید و بلافاصله قانون جذب در 68 ثانیه شروع به پاسخ به آن فعال می کند. هرچه بیشتر توجه خود را به چیزی متمرکز می کنید، ساده تر آن است که شما همچنان به تمرکز بر روی آن بپردازید زیرا شما از طریق راز قانون جذب ، افکار دیگر یا ارتعاشاتی که ماهیت اندیشه ای را که شروع کرده اید جذب می کنید. در طی 17 ثانیه تمرکز بر روی چیزی، ارتعاش مطابق با آن فعال می شود. و اکنون، همانطور که این تمرکز قوی تر می شود و ارتعاش روشن تر می گردد، قانون جذب ، افکار بیشتری را مطرح می کند. در این مرحله، ارتعاش قدرت جذب زیادی نخواهد داشت، اما اگر تمرکز بیشتری را حفظ کنید، قدرت ارتعاش بیشتر می شود.
چنانچه شما موفق به صرف نظر از هر گونه فکر به اندازه 68 ثانیه شوید، ارتعاش به اندازه کافی قدرتمند خواهد بود که ظهور آن آغاز می شود. هنگامی که شما به طور مکرر به تفکر خالص بازگردید، آن را برای حداقل 68 ثانیه، در یک دوره کوتاه مدت (ساعت ها در بعضی موارد یا چند روز) نگه دارید، این فکر یک فکر غالب می شود   و این دقیقا زمانی است که قانون جذب در 68 ثانیه اجرایی و کارآمد می شود.
[box type="note" align="aligncenter" class="" width=""]در ادامه بخوانید :
تست روانشناسی ازدواج و عشق
[/box]
قانون جذب برای ازدواج
اگر شما فقط شروع به یادگیری در مورد قانون جذب کرده اید، احتمالا تمرکز بر این که چگونه می توان آن را برای بهبود بخشیدن به مهم ترین بخش از زندگی خود یعنی قانون جذب برای ازدواج را داشته باشید. در نتیجه، شما به طور طبیعی می توانید شروع کنید که آیا قانون جذب می تواند به تقویت ارتقا ازدواج شما کمک کند. آیا شما علاقه مند به بهبود ارتباطات، ایجاد صمیمیت و یا مقابله با مناطق درگیری هستید؟ در اینجا برخی از تمرین های مفیدی که می توانند به شما کمک کنند تا از قانون جذب برای ایجاد یک تفاوت مثبت در رابطه خود کمک بگیرید. اعتقادات به تغییر ذهنیت خود، ایجاد اعتقادات و احساسات مثبت کمک می کنند و شما می توانید آنها را طراحی کنید تا منافع خود را نشان دهند. یک بار دیگر، این تمرین تنها می تواند انجام شود یا شما می توانید همسر خود را تشویق کنید تا تأییدات خود را ایجاد کنید. به عنوان مثال، اگر شما و همسرتان در تلاش برای جلوگیری از نزاع هستید، می توانید بگویید "من امروز همسرم و مهربان باشم". همچنین ممکن است قبل از رفتن به تاریخ، خودتان را در آینه نگاه کنید و جملات تاکیدی مثبت مانند: "من یک فرد دوست داشتنی و آزاد هستم و من امشب به یک دیدار شگفت انگیز می روم". را بگویید. این تصورات می توانند عادت های شما را تغییر دهند و به تمرکز بر پرورش خوب در رابطه شما کمک کنند. حداقل یک ساعت در هفته فرصت پیدا کنید و فقط با همسر خود آرام باشید و ایده های جذاب در مورد چگونگی بهبود زندگی خود را با هم داشته باشید. به عنوان مثال، ممکن است درباره گذشته یادآوری کنید و در مورد چگونگی تجدید تجربیاتی که در روزهای نخستین رابطه خود با آن روبرو شدید صحبت کنید، یا می توانید لیستی از اهداف مورد نظر خود را در سال آینده ببینید. با این حال، سعی کنید از انتقاد از یکدیگر و یا صرف زمان زیادی را به افکار افسردگی در مورد اینکه چرا رابطه با مشکلات مواجه شده است، پرهیز کنید. نکته اصلی این نوع تمرین قانون جذب برای ازدواج این است که توجه مشترک خود را به احساسات شاد، مهربانی برای یکدیگر و اعتقاد بر این که رابطه بتواند موفق شود.
قانون جذب عشق ( رسیدن به عشق با قانون جذب )
رالف والدو امرسون، متفکر بزرگ بود که کلمات را اعلام کرد، "عشق و شما باید عاشق همدیگر باشید." هنگامی که صحبت از قانون جذب عشق می آید، این یکی از فلسفه های کلیدی در قلب آموزه های ماست. ما باید عشق را در بسیاری از جنبه های زندگی مان، بدون در نظر گرفتن اینکه آیا ما تصمیم گیرنده برای ظهور عشق هستیم یا نه، پیدا کنیم. این به خاطر این است که هرگز نباید عشق را در اهمیت آن برای خوشبختی و رفاه ما در نظر گرفت. همه شادی از نوعی از عشق است. هنگامی که ما ذهنمان را به تعالیم قانون جذب عشق و بخش بزرگی از آن در زندگی ما تبدیل کرده ایم، می توان ساده تر به شناسایی راه های مختلفی که ممکن است ما ناخودآگاه خود را بسته به هر گونه فرصت پیدا کردن عشق که ما طلب می کنیم
ما قبلا می دانیم که قانون جذب می تواند به طور موثر استفاده شود و تاثیر مثبتی که راز قانون جذب را در بر می گیرد و جایگزین کردن همه احساسات منفی با تصدیق های مثبت ذهنی می تواند بر آنچه که در زندگی شما می بینید تاثیر داشته باشد. با این حال، بسیاری از تله های معمولی وجود دارد که مردم می توانند در هنگام تلاش برای اعمال قوانین جذابیت در زندگی عاشقانه خود سقوط کنند. هنگامی که شما به امکانات بی حد و حصر قانون جذب عشق بیدار شده اید و آنها را به زندگی عاشقانه خود اعمال می کنید، عشق بی نظیر زندگی شما می تواند به سمت معجزه آسا تبدیل شود. مهم ترین چیزی که باید انجام دهید وقتی احساس می کنید که برای عشق بیشتر در زندگی شما وجود دارد این است که افکار و اعمال خود را با چیزی جز عشق مطلق نگذارید. ذهن شما با گسیل کردن  احساسات مثبت و عشق به خود و اطرافیانتان، توانایی شما برای عشق ورزیدن و دوست داشتن دوباره می تواند از طریق دیگران بدرخشد.
[box type="download" align="aligncenter" class="" width=""]
راز شاگرد اول ها
را دانلود کنید[/box]
متافیزیک و قانون جذب ( فیزیک کوانتوم و قانون جذب )
از طریق متافیزیک و قانون جذب تمام ذهن ها از طریق یک ذهن به نام ذهن جهانی متصل می شوند. بنابراین، انرژی موجی فکر ما در سراسر جهان می رسد.  قانون جذب و متافیزیک گاهی اوقات قانون راز سازگاری نامیده می شود، زیرا جاذبه بر اساس خواسته ها و نیازهای سازگار است. هنگامی که ما یک شکل تفکر تجسم ایجاد می کنیم که به ذهنیت جهانی می رسد، دیگران نیز شکل های متفاوتی را تشکیل می دهند که برای ما سازگار است. از طریق اصل مغناطیسی جذب ذهن ناخودآگاه، این خواسته ها و نیازهای سازگار با آن ملاقات می کنند. ما از طریق سازگاری خواسته ها و نیازها، به خلاقیت های یکدیگر کشیده می شویم. این عمل در واقع بیان جذابیت اجرایی در قانون جذب است.
انرژی درمانی در قانون جذب کائنات
انرژی درمانی قانون جذب کائنات به عنوان درمان مکمل شامل استفاده از انواع مختلف زمینه های انرژی است. به طور کلی، هدف انرژی درمانی این است که انرژی را به بیمار منتقل کند یا انرژی را در یک بیمار تعادل دهد.
انواع مختلفی از انرژی درمانی وجود دارد، برخی از آنها از درمان هایی مانند نور، صدا و آهن استفاده می کنند. این درمان ها برای اندازه گیری نسبتا آسان است. سایر انواع درمان های انرژی مانند ریکی، چیگون و لمس درمانی در نظر گرفته شده اند تا زمینه های انرژی را تحت تاثیر قرار دهند که به نظر می رسد در بدن انسان نفوذ کرده و نفوذ کنند. این درمان ها نمی توانند به راحتی اندازه گیری یا تحقیق شوند.
با وجودی که نتایج این روش ها به صورت کمی قابل اندازه گیری نیست، برخی از ابزارهای جدید مانند دستگاه تداخل کوانتمی ابررسانا (SQUID) نشان می دهد که وظیفه تحقیق در انرژی درمانی است.
علاوه بر این، و مهمتر از همه، بسیاری از تکنیک های استفاده شده در انرژی درمانی از شیوه های سنتی آسیایی با هزاران سال سابقه استفاده می شود. به عنوان مثال، بیش از 2000 سال پیش، شفا دهنده های آسیا معتقد بودند که انرژی جریان و تراز زندگی برای حفظ سلامتی مهم است و بیماری ها ناشی از عدم تعادل انرژی است. آنها درمان ها و شیوه هایی مانند طب سوزنی، یوگا و چیگونگ را برای اصلاح این عدم تعادل ایجاد کردند.
قانون جذب ثروت و پول ( راز جذب ثروت )
برای استفاده از قانون جذب ثروت و یافتن راز جذب ثروت لازم است تا به نکته های زیر توجه کنید:
جذب پول با تمرکز بر فراوانی
اگر بیشتر وقت خود را صرف تمرکز بر فراوانی می کنید، بیشتر می تواند راه شما باشد. خیلی راه ها برای انجام دادن این وجود دارد. مثلا: چشم های خود را برای 3-5 دقایق ببندید، تمام وقت خود را صرف آرامش عمیق ترین احساسات از قدردانی شما برای فراوانی در زندگی تان کنید . رهایی از ترس بی پولی بسیاری از مردم به طور تصادفی خود خرابکاری می کنند. بنابراین، شما ممکن است در برخی از سطوح می ترسند از آنچه اتفاق می افتد. همه دلایلی را که ممکن است ترس از فراوانی داشته باشید بنویسید. به عنوان مثال، شما ممکن است بنویسید «اگر مردم فقط از ثروت من استفاده کنند» یا «اگر من خوشحال نیستم، حتی وقتی که من ثروتمند هستم». برای هر ترس، فکر کنید که از آن چه می آید. آیا کسی از گذشته شما این پیام را به شما داد؟ آیا از محیط اجتماعی شما می آید؟ توجه داشته باشید منبع آن چه چیزی بوده است.
شکرگزاری راه تقویت قانون جذب پول
اگر شما به خاطر آن مقدار پولی که اکنون دارید و به دست آورده اید شکرگزار باشید، به تمام کائنات این پیام را می دهید که آمادگی برای دریافت پول های بیشتر را دارید. دنیا و کائنات شما را فرد ارزشمند و لایقی برای جذب ثروت می داند و هر آنچه را که می خواهید از راه هایی که فکرش را هم نمی کنید برایتان می فرستد.
سخاوتمندانه ببخشید
بزرگترین راز مراحل جذب ثروت این است که خود را به عنوان یک ثروتمند درک کنید و مانند آن ها بخشنده باشید. در این راستا لازم نیست که مبلغ بسیار بالایی را بخشش کنید و به تعداد افراد زیادی کمک نمایید، فقط کافی است که در حد توان خود و بخشی از درآمد و دارایی خود را به افراد نیازمند کمک نمایید.
به نظر شما قانون جذب چیست؟ و مراحل قانون جذب برای ازدواج و عشق ، پول و ثروت چگونه است؟ لطفا نظرات خود را با ما به اشتراک بگذارید.
[newsletter_signup_form id=3]
0 notes
missmad17 · 5 years
Text
❤❤
رات کا تیسرا پہر تھا۔ اس نے ہاتھ بڑھا کر سائیڈ ٹیبل پہ پڑا موبائل فون اٹھایا ۔ اسکرین پر چمکتے ہندسے بتا رہے تھے کہ تہجد کا وقت ہو چکا ہے ۔ وہ روزانہ کی طرح اتنی کچی نیند میں تھی کی الارم سے بھی پہلے جاگ آگئی تھی۔
کمبل ہٹا کر وہ وضو کرنے چلی گئی۔
تہجد کےنوافل پڑھ کر ہاتھ اُٹھائے تو دماغ بھٹکنے لگا۔ کیا مانگوں ؟ میرے مالک ۔۔ مُجھے تو مانگنا بھی نہیں آتا ۔۔ تو بہتر جانتا ہے میرے رب ۔۔
مجھے اب بس تُو چاہئیے میرے اللّٰہ ۔۔ مجھے بس تیری رضا چاہئیے مولا۔۔
ہونٹ چپ تھے مگر بہتے آنسو بول رہے تھے۔۔
پتہ نہیں کتنے دنوں سے یہی ہوتا آیا تھا۔۔ مگر اس کے اندر کی بے چینی ختم نہیں ہو رہی تھی ۔۔ سکون نہیں تھا کہیں بھی۔
اور اگلے روز وہ مس زینب کے سامنے بیٹھی تھی ۔۔ آنسو آنکھوں سے بہنے کو بے تاب تھے۔۔
" وہ اور میں کبھی ایک نہیں ہو سکتے ۔۔ میں یہ بات بہت اچھی طرح جانتی ہوں۔۔ اسےرابطہ کرنے سے بھی منع کر دیا ہے میں نے۔۔ مگر یہ بے چینی کیوں ہے پھر ۔۔"
مس زینب نے اپنا ہاتھ نرمی سے اس کے ہاتھ پر رکھا تھا ۔۔
" میں بس اللّٰہ سے اللّٰہ کو مانگتی ہوں ۔۔ مگر وہ مجھے کیوں نہیں ملتے۔۔ کیوں نہیں آتے وہ میرے دل میں ۔۔"
وہ بے بسی سی بچوں کی طرح پھوٹ پھوٹ کر رو پڑی تھی ۔
مس زینب نے ہولے سے اس کا ہاتھ دبایا ۔۔ کچھ دیر اسے رونے دیا ۔پھر جب بولیں تو عائزہ کو حیرت سی ہوئی ۔۔
" تم نے بتایا تھا کہ گھر میں بہت کام ہے آجکل ۔۔ اب کیا صورتحال ہے؟"
عائزہ کو ان کا سوال موقعے کے لحاظ سے نا مناسب تو لگا مگر جواب دینا بھی ضروری تھا۔۔
"جی وہ ماموں کی فیملی آ رہی ہے کینیڈا سے بہت سال بعد۔۔ امی کا تو بس نہیں چلتا ک گھر ہی نیا خرید لیں۔
پینٹ مرمت ، صفائی دُھلائی ، راشن کا انتظام ۔۔ بس سارا دن یونہی گُزر جاتا ہے "
لیکن اتنا اہتمام کیوں ۔۔ کچھ روز ہی تو رہیں گے تمہارے ماموں ۔۔ پھر واپس ہی تو جانا ہے انہیں ۔۔"
مس زینب نے ایک اور سوال کیا
"وہ تو ہے۔۔ لیکن وہ ہیں بھی تو خاص مہمان ۔۔ کوئی آس پاس کے ہوتے تو پھر بھی اتنا تردد نا کرنا پڑتا" عائزہ نے نارمل لہجے میں جواب دیا ۔
مس زینب کے چہرے پہ جاندار مُسکراہٹ آئی تھی ۔۔ وہ اس کی آنکھوں میں جھانکتی ہوئی گویا ہوئیں
" خاص مہمان ۔۔ کون ۔۔ تمہارے ماموں ۔۔ جو چند روز کے لیئے آ رہے ہیں ۔۔ اور ان کے لیئے سارا گھر چمکایا جا رہا ہے۔۔
اور تم تو اللّٰہ کو اپنے دل میں بلا رہی ہو۔۔ اس کے لیئے کیا اہتمام کیا تمُ نے؟"
عائزہ حیرت سے ان کو دیکھ رہی تھی ۔
"دیکھو عائزہ ۔۔ جب دنیاوی چند روزہ مہمان کے لیئے اتنی تیاری کی جاتی ہے تو اس کائنات کے مالک کے لیئے بھی تو کچھ اہتمام کرو۔۔
وہ کیسے آئیں اس دل میں جس میں کسی نا محرم کی محبت موجود ہو۔۔ وہ کیسے آئیں اس دل میں جہاں اسے بلانے والا بلاتا تو ہے مگر اس کے استقبال کے لیئے کوئی تیاری نہیں کرتا ۔۔ اللّٰہ تعالیٰ نے یہ دِل اپنے رہنے کے لیئے بنایا تھا۔۔ مگر جب ہم اس میں غیر اللّٰہ کو بسا لیتے ہیں تو پھر اللّٰہ اس دل میں نہیں آتے۔۔ وہ دل اُن کے شایانِ شان نہیں رہتا۔۔ جب تک تم اپنا دل پاک نہیں کرو گی تب تک اللّٰہ تعالیٰ نہیں آئیں گے وہاں " مس زینب کا دھیما لہجہ اس کے دل پر اثر کر رہا تھا سیدھا۔
" مگر میں کیا کروں ۔۔ کیسے صاف کروں اپنے دل کو ۔۔
میں اسے سوچنا نہیں چاہتی مگر وہ میری سوچ سے نکلتا ہی نہیں " عائزہ نے ڈبڈبائی آنکھوں سے نا سمجھی کے عالم میں ان کو دیکھا ۔
" استغفار کی کثرت کرو ۔۔ اللّٰہ تعالی تمام گناہوں کا میل دھو دیں گے دل سے۔۔
جب اس کا خیال آئے تو تکبیر پڑھنا شروع کر دو۔۔
"اللّٰہ اکبر ۔۔ اللّٰہ اکبر " اللّٰہ بڑاہے" ۔۔ بے شک ۔۔ ہر خیال سے ہر سوچ سے ہر محبت سے ۔۔ ہر جذبے سے ۔۔ جب یہ سوچو گی تو باقی سب اس کے آگے چھوٹا لگنے لگے گا۔۔ ہر سوچ ہر ، جذبہ ، ہر محبت ماند پڑ کر دبنے لگے گی اس کے آگے۔۔ پھر تمہارا دل صاف ہو جائے گا۔۔ اور پھر یہ اس قابل ہو گا کہ اللّٰہ تعالی اس میں آ سکیں۔۔"
عائزہ کی آنکھوں میں ندامت کے آنسوؤں کے ساتھ امید کی چمک بھی تھی ۔۔ اس نے تشکر کے انداز میں مس زینب کو دیکھا ۔۔
" آپ کا بہت شُکریہ ۔۔ آپ نے مجھے اتنی بڑی بات اتنی آسانی سے سمجھا دی ۔۔ آپ نا ہوتیں تو میں کیا کرتی ۔۔ سمجھ نہیں آرہا کیسے تھینک یو بولوں "
"میں نا ہوتی تو کوئی اور ہوتا۔ اللّٰہ تعالی جب ہمیں اپنے قریب کرنا چاہتے ہیں تو ایسے ہی وسیلے بنا دیتے ہیں۔۔ اور شُکر اللّٰہ کی ذات کا کرو۔۔ اور جب کسی کو اس حالت میں دیکھو تو یہ پیغام اسے بھی پہنچا دو۔۔ بس یہ طریقہ ہے تھینک یو کہنے کا۔۔"
مس زینب کا لہجہ ہمیشہ کی طرح عاجزی اور نرمی سے بھرپور تھا۔
عائزہ کی آنکھوں کی چمک بتاتی تھی کہ اس نے اللّٰہ کو پانے کا راز پا لیا ہے ۔۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو بھی ہر اس شے اور جذبے سے پاک کر دیں جو ہمارے اور اللّٰہ کے بیچ رکاوٹ بنتی ہے۔
18 notes · View notes
psy-ramin · 2 years
Photo
Tumblr media
تقریبا همه شما، چیزهایی را بصورت پراکنده درباره ناخودآگاه شنیده‌اید یا شاید به قدرت‌های آن و نحوه برقراری ارتباط با ناخودآگاه دانشی کسب کرده‌اید با این وجود، کمتر کسی واقعا و عمیقا، به نحوه ارتباط با آن، و عملا دوست شدن و صمیمی شدن با آن آگاه است. من به شما قول میدهم، حتی اگر مطالعه بسیار زیادی درباره آن داشته اید، کماکان از قدرت آن بیخبر هستید. برای مثال می‌توانید از ناخودآگاه بپرسید: 1. تفسیر خو��ب‌هایتان چه میشود؟ 2. چگونه مشکلات را حل کنید؟ 3. چک کردن دوز ویتامین‌های مورد نیاز بدن. 4. یافتن علت و راه درمان هرگونه بیماری. 5. راز و اسرار چیست ؟ ( دریافت الهامات به صورت آگاهانه ) 6. آیا طرف مقابل به شما دروغ میگوید ؟ 7. و هر سوالی که با دانش خودآگاه نمیتوانید پاسخی برای آن پیدا کنید. 8. .... رابطه عمیق با ناخودآگاه، یعنی بدست آوردن قدرت اثر گذاری در تمام بخشهای وجودتان، در تمام سلولها، در تمام رفتارها، باورها و تمامی رویدادهایی که در زندگیتان تجربه کرده یا تجربه خواهید کرد. مطالعه این مقاله اختصاصی نیازمند تهیه اعتبار است اعتبار مورد نیاز: 400,000 تومان برای سفارش کافیست از طریق راه‌های ارتباطی  اقدام کنید https://t.me/PsyRamin https://instagram.com/Psy.Ramin/ https://virgool.io/@Psy.Ramin/ ▪️▫️▪️▫️▪️▫️▪️▫️▪️▫️ #مدیتیشن #مراقبه #متافیزیک #جذب #روانشناسی #فلسفه #خودشناسی #ذهن_آگاهی #کائنات #کائنات_به_درستی_کارش_رو_انجام_میده #ناخودآگاه #ذهن_آگاهی #ذهن (at آگاهی داروی روح و روان پنهان) https://www.instagram.com/p/Cfn4_C_oda4/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Photo
Tumblr media
اگه کمتر منو میبینی بخاطر اینه که دارم بیشتر کار میکنم #محمدرضا_مرجانی #تلنگر #کار #کائنات #کلام #تکسو #اعتماد #انگیزشی #انگیزه #انگیزشی #یک_تیم_یک_رویا #رویا #بازاریابی_شبکه_ای #راز #امید #تلاش #قانون_جذب #تغییر #انرژی_مثبت #انرژی #انگیزه_مثبت #باور_مثبت #باور#نگرش #نگرش_مثبت #دیدگاه #مثبت #مثبت_اندیشی (at Tehran, Iran) https://www.instagram.com/p/B0XDWt2n3KR/?igshid=agd3wvym4s5f
0 notes
qamer · 2 years
Photo
Tumblr media
مومن بالمہدی: 💞 سیدی یونس الگوہر نے فرمایا ۔ 🙏 اللہ کی ذات کو پانے کے لیئے جتنا علم اللہ نے تخلیق کیا تھا وہ سب آچکا۔اب امام مہدی آگئے امام مہدی کو بھیجا گیا تو وہ کیا کریں گے آکے؟ اب تم کو مومن بالمہدی بننا ہے،مومن بالمہدی وہ ہو گا جس کی روح میں را ریاض جائے گا۔ اُسکی روح میں را ریاض کا جانا یہ للہیت کی میراج ہے بس تمھارا کام یہ ہی ہے کسی طرح سے تمھاری روح میں را ریاض چلا جائے اور تم نے کچھ نہیں کرنا باقی جو کچھ کرنا ہے اب مالک نے کرنا ہے۔ اُنہوں نے یہ کرنا ہے کہ اپنی ذات کا کوئی عکس نکال کے تمھارے اندرداخل کرنا ہے۔ وہ ہاتھ پاؤں نہیں بنیں گے وہ گوہر شاہی بن جائیں گے۔ جب وہ عکس تیرے اندرآگیا بس تمام کائنات کی منزل تجھے مل گئی۔ یہ تھوڑی سی تعلیم ہے ابتدا میں را ریاض روح میں جائے گا اور انتہأ میں عکسِ ریاض آئے گا باقی سب نکل جائے گا۔ (انسان کی عظمت کا راز) 08,June 2016 #TheHeartMatters #GoharShahi #YounusAlGohar#ALRATV #quoteoftheday #motivation #mehdi https://www.instagram.com/p/CcIwVXcMrns/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
frequencic · 3 years
Photo
Tumblr media
۵ تا چیزی که میتونه زندگیتو تو یه سال تغییر بده: ۱-غُر زدن رو تموم کن و برای فرصت هایی که هر روز داری شکرگزاری کن. ۲-از تنهایی نترس و خودت رو از نو بساز. ۳-یه مهارتی که میخوایی پرورش بدی رو انتخاب کن؛و همه انرژیتو برای توسعه ی اون بزار. ۴-هر روز ورزش کن یا پیاده روی کن تا روحیت تقویت بشه. ۵-شکست بخور! رو به جلو حرکت کن ‌و از هر اشتباهی که میکنی درس بگیر. راز و رمزش ایناس :)) ⛱ذهنیتت رو از «من نا امید و بی پناهم» به «من دارم رشد میکنم و بهتر میشم» تغییر بده تا ببینی چقدر سریع زندگیت عوض میشه و بهتر میشه. . . . . متدي شگفت انگيز و علمي كه قادر است انقلابي بزرگ در ذهن شما بوجود بياورد و قدرت هاي نهان شما را اشكار كند. Brain frequencies method is the newest strategy to achieve the needs of individuals in the shortest time period ❇️با استفاده از متد امواج فرکانسیک، تیم بین المللی و تحقیقاتی فرکانسیک در زماني كوتاه روياها و خواسته هاي خود را جذب كند. به سایت علمی تحقیقاتی تیم فرکانسیک مراجعه فرمایید : www.Frequencic.com #مغزت_را_دوباره_برنامه_ریزی_کن. #ثروت_کوآنتومی #Mind_Movies #فرکانسیک #علوم_مغز_و_اعصاب #موسیقی_آرامش #جذب_ثروت #قانون_جذب #فرکانس_مغزی #مهندسی_مغز #ازدواج #جذب_عشق #جذب_همسر #عصب_روانشناختی #جذب_ثروت #ثروت_پنج_لایه #علوم_اعصاب_اجتماعی #رسیدن_به_هدف #آرامش #کائنات #سابلیمینال #نقشه_برداری_مغز #تیم_بین‌المللی_و_تحقیقاتی_فرکانسیک #بازریابی_عصبی #نورومارکتینگ https://www.instagram.com/p/CbEZOjoI-ry/?utm_medium=tumblr
0 notes