#اقتسابات
Explore tagged Tumblr posts
lmasharri · 9 months ago
Text
السلام عليكم بداية جديدة
هنا تجد بحسابي [ أشعار . فيديوهات . اقتسابات]
1 note · View note
zakimohamedelhabib · 5 years ago
Video
اللهم إن هذا المرض جند من جنود تصيب به من تشاء وتصرفه عمن تشاء ، اللهم اصرفه عن بيوتنا وعن بلاد المسلمين⁦♥️⁩. . . . . #كلمات_أعجبتني #كتاباتي #كلمات_راقت_لي#كلام_حلو #كلمة #اقتسابات #شهوةقلم#اكسبلور #تحفيز #كلمات_من_ذهب#تحفيز_الذات #تحفيز_نفسي #فيديوهات#فيديوات #عراقي#بقلمي #كتابات #روعة#كلام_من_ذهب_صحيح (à Tafraoute, Tata, Morocco) https://www.instagram.com/p/B-ISzLHJmYD/?igshid=1p5jr7i2r3i9w
1 note · View note
wheeb321 · 7 years ago
Text
لشخص ما: أًريدك أن تعتني بنفسك جيداً، أُريدك حقاً ألا تقترب من أمر يؤذيك أو يكسرك، وتذكر دائما أنك تعني لي الكثير .
4 notes · View notes
semnatv2 · 5 years ago
Photo
Tumblr media
#دكلمه #كلمه_طيبه #كلمه #خواطر #كتابات #حكمة #مقتبسات #اقرأ #خواطري #حكمه_اعجبتني #كلمات_جميلة #اقتسابات #الأزهر #الازهر #الازهر_الشريف #اللهم_صل_وسلم_وبارك_على_نبينا_محمد #السعوديه #رمضان #صلوات #ياسر_الدوسري #صلاتي #الدعاء_المستجاب #تاريخ_وقصة #والنعم_بالله https://www.instagram.com/p/CAPpct5FgK_/?igshid=44nzjkyubxfj
0 notes
literatureandfaithlife · 2 years ago
Text
إِنَّ الشُجاعَ هُوَ الجَبانُ عَنِ الأَذى
وَأَرى الجَريءَ عَلى الشُرورِ جَبانا
- أحمد شوقي
#اقتسابات #احمد_شوقي #تمبلر #اللغة_العربية #أدب
#العرب
3 notes · View notes
gcn-news · 6 years ago
Text
شاہد آفریدی کی کتاب پر شعیب اختر نے بھی زبان کھول دی
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے سابق کپتان شاہد آفریدی کی کتاب کے اقتسابات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی سوانح عمری ’گیم چینجر‘ میں لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد اور انضمام الحق سمیت متعدد سینئرز کھلاڑیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔شاہد آفریدی کی کتاب پر جاوید میانداد نے ردعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ شاہد آفریدی محض اپنی کتاب کی تشہیر کے لیے ایسا کر رہے ہیں۔جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کی کتاب کی باتیں سن کر ہنسی آتی ہے۔گزشتہ روز قومی ٹیم کے سابق اوپنر عمران فرحت نے شاہد آفریدی کی کتاب کے اقتسابات کو افسوسناک قرار دیا تھا۔اب شعیب اختر نے بھی شاہد آفریدی کی کتاب پر سوشل میڈیا پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔شعیب اختر کا کہنا ہے کہ شاہد آفریدی نے سینئرز کے سخت رویے پر جو لکھا، حقیقت اس سے بھی بڑھ کر ہے، آفریدی کو اس بارے میں کچھ مزید کہنا چاہیے تھا۔سابق فاسٹ بولر نے مزید لکھا کہ حقیقت میں شاہد آفریدی کو یہ سب 20 سال پہلے ہی کہنا چاہیے تھا، شاہد آفریدی نے درست وقت پر یہ باتیں کی ہوتیں تو انہیں کتاب لکھنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔ Read the full article
0 notes
khouj-blog1 · 6 years ago
Text
جاوید میانداد نے آفریدی کی کتاب کو مزاحیہ کتاب قرار دیدیا
New Post has been published on https://khouj.com/sport/131725/
جاوید میانداد نے آفریدی کی کتاب کو مزاحیہ کتاب قرار دیدیا
قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کی کتاب کی باتیں سن کر ہنسی آتی ہے۔
کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ ڈپارٹمنٹل ٹیمیں بند کر کے ملک کھیلوں کے میدا��وں میں نام روش�� نہیں کر سکتا۔ انہوں نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا عمران خان جہاں سے آپ نے ووٹ لیے وہیں کے کھلاڑی بے روزگار ہو رہے ہیں، کھیلوں کے باعث نوجوان بْری سرگرمیوں سے دور رہتے ہیں۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی کتاب ’گیم چینجر‘ کے اقتسابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی نے نامناسب رویہ اختیار کیا، آفریدی نے کتاب کی فروخت کے لیے شاہد نے ایسا لکھا۔
انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی اب بدل چکے ہیں، شاہد آفریدی پہلے بول بھی نہیں سکتے تھے، شاہد آفریدی پہلے کچھ تھے اب کچھ اور ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر میں نے کسی کے ساتھ زیادتی کی تو معافی مانگتا ہوں، مجھے عزت اللہ نے دی ہے اور میرے لیے قوم دعائیں کرتی ہے۔ قومی ٹیم کے سابق کوچ نے کہا کہ شاہد آفریدی نے کینیڈا میں جو 100 رنز بنائے، میں انہیں سمجھاتا رہا، صلو بھائی سے پوچھیں کہ شاہد آفرید ی کو کون گائیڈ کرتا رہا۔ جاوید میانداد نے کہا کہ شاہد آفریدی کی کتاب کی باتیں سن کر ہنسی آتی ہے، میں نے کتاب کے تمام پیسے چیرٹی کو دیئے اور لوگ کتابوں سے پیسے بنا رہے ہیں۔
0 notes
party-hard-or-die · 6 years ago
Text
کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت کی سابق وزیر اعظم اپنی شیطانی ہوس کی بھوک مٹانے کیلئے کیا کام کیا کرتی تھی ؟شرمناک انکشافات
بھارت کی سابق وزیر اعظم اندراگاندھی کا نیا جنسی سکینڈل سامنے آگیا ہے،جواہرلال نہرو کے ذاتی ملازم متھائی نے اپنی سوانح حیات میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے جنسی تعلقات اندراگاندھی کے ساتھ مسلسل12سال تک رہے،یہ تعلقات اس وقت ختم ہوئے جب اس نے اپنی آنکھوں سیاندرا گاندھی کو ایک دوسرے شخص کے ساتھ جنسی خواہش پوری کرتے ہوئے دیکھا۔ بھارتی اسٹبلشمنٹ نے متھائی کی سوانح حیات میں سے اندراگاندھی کے ساتھ جنسی تعلقات پر مشتمل
بابSHE کو غائب کردیا۔بھارت کی سابق وزیراعظم کے ذاتی ملازم متھائی کی کتاب نے بھارت کے علاوہ پوری دنیا میں
دھوم مچارکھی ہے،بالخصوص سوشل میڈیا پر کروڑوں افراد اس کتاب کو پڑھ چکے ہیں،کتاب کے اقتسابات کے مطابق متھائی جواہرلال نہرو کا پرائیویٹ سیکرٹری تھاجس نے بطور سپیشل اسسٹنٹ1946تا1959تک نہرو کے ساتھ خدمات سرانجام دیں،تاہم متھائی نے سرکاری خدمات انجام دینے کی بجائے اندراگاندھی کے ساتھ خصوصی تعلقات قائم کئی جو 12سال تک رہے۔ یہ شخص متھائی نہرو خاندان کا انتہائی قریبی شخص تھا جو خاندان بارے تمام معلومات بھی رکھتا تھا۔
اس نے ایک کتاب تحریر کی جس کا نام تھاREMINISCENCES OF NEHROاس کتاب میں اس کے نہروخاندان کی اصلیت کا پردہ چاک کردیا ہے اور خاندان کے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔اس کتاب کے باب SHE میں اس نے اندراگاندھی کے ساتھ تعلقات کی تفصیلات بیان کی ہیں کہ یہ تعلقات کیسے پروان چڑھے اور کس بنیاد پر ان تعلقات کو منقطع کرنا پڑا۔ اس کتاب میں جواہرلال نہرو کی خواتین کے ساتھ قریبی اور جنسی جذباتیتعلقات بارے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔اس کتاب میں نہرو کےEdwinaکے ساتھ معاشقہ کے علاوہ دیگر خوبصورت خواتین کے ساتھ معاشقوں کا تفصیل کے ساتھ ذکر کیا۔کتاب میں متھائی لکھتا ہے کہ اندراگاندھی کاجوانی میں فیروز گاندھی کے ساتھ معاشقہ چلا جس پر نہروخاندان کے اندر شدید اضطراب پایا گیا۔
اندرا گاندھی اورفیروز گاندھی کایہ معاشقہ 12سال چلاجس میں ایک دفعہ اندرا گاندھی کو حمل بھی ٹھہر گیا۔متھائی لکھتا ہے کہ ایک شام کو اندرا گاندھی نے کہا کہ وہ ایک رات میرے ساتھ گزارنا چاہتی ہے میںیہ سن کرہکابکا رہ گیا۔ متھائی نے اندرا گاندھی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس کو عورت کے ساتھ رات گزار نے کا کوئی تجربہ نہیں ہے، جس پر اندرا گاندھی نے اسے جنسی تعلقات بارے دو کتابیں دین،اگلی رات اندرا گاندھی مجھے ایک کمرے میں لے گئی اور مجھے زبردستی گلے سے لگا لیا اور مجھےBhupat کا خطاب دیا جبکہ میں نے اندرا کو پتلی کا نام دیا۔کتاب میں لکھتا ہے کہ اندراگاندھی جنسی تعلقات کی بھوکی تھی حالانکہ بظاہر وہ سخت گیر خاتون کے طور پر مشہور تھی۔ وہ لکھتا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم اندراگاندھی کے جنسی تعلقات کئی مردوں کے ساتھ تھے ایک شام میں ان کے کمرے کے قریب گیا تو آنکھوں سے دیکھا کہ اندرا گاندھی ایک دراز قد شخص دھرندرا براہم چیئر کے ساتھ تھی جس کے بعد متھائی نے اندرا گاندھی کے ساتھ تعلقات ختم کرلئے
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت کی سابق وزیر اعظم اپنی شیطانی ہوس کی بھوک مٹانے کیلئے کیا کام کیا کرتی تھی ؟شرمناک انکشافات appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2RZhAak via Daily Khabrain
0 notes
thebestmealintown · 6 years ago

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2RZhAak via India Pakistan News
0 notes
newestbalance · 6 years ago

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2RZhAak via Urdu News
0 notes
jebandepourtoipetite · 6 years ago

The post کیا آپ جانتے ��یں کہ بھارت کی سابق وزیر اعظم اپنی شیطانی ہوس کی بھوک مٹانے کیلئے کیا کام کیا کرتی تھی ؟شرمناک انکشافات appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2RZhAak via
0 notes
wheeb321 · 7 years ago
Text
الجميع يعرف أن القارب يُسرّب؛ الجميع يعرف أن القبطان يكذب
5 notes · View notes
rebranddaniel · 6 years ago
Text
کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت کی سابق وزیر اعظم اپنی شیطانی ہوس کی بھوک مٹانے کیلئے کیا کام کیا کرتی تھی ؟شرمناک انکشافات
بھارت کی سابق وزیر اعظم اندراگاندھی کا نیا جنسی سکینڈل سامنے آگیا ہے،جواہرلال نہرو کے ذاتی ملازم متھائی نے اپنی سوانح حیات میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے جنسی تعلقات اندراگاندھی کے ساتھ مسلسل12سال تک رہے،یہ تعلقات اس وقت ختم ہوئے جب اس نے اپنی آنکھوں سیاندرا گاندھی کو ایک دوسرے شخص کے ساتھ جنسی خواہش پوری کرتے ہوئے دیکھا۔ بھارتی اسٹبلشمنٹ نے متھائی کی سوانح حیات میں سے اندراگاندھی کے ساتھ جنسی تعلقات پر مشتمل
بابSHE کو غائب کردیا۔بھارت کی سابق وزیراعظم کے ذاتی ملازم متھائی کی کتاب نے بھارت کے علاوہ پوری دنیا میں
دھوم مچارکھی ہے،بالخصوص سوشل میڈیا پر کروڑوں افراد اس کتاب کو پڑھ چکے ہیں،کتاب کے اقتسابات کے مطابق متھائی جواہرلال نہرو کا پرائیویٹ سیکرٹری تھاجس نے بطور سپیشل اسسٹنٹ1946تا1959تک نہرو کے ساتھ خدمات سرانجام دیں،تاہم متھائی نے سرکاری خدمات انجام دینے کی بجائے اندراگاندھی کے ساتھ خصوصی تعلقات قائم کئی جو 12سال تک رہے۔ یہ شخص متھائی نہرو خاندان کا انتہائی قریبی شخص تھا جو خاندان بارے تمام معلومات بھی رکھتا تھا۔
اس نے ایک کتاب تحریر کی جس کا نام تھاREMINISCENCES OF NEHROاس کتاب میں اس کے نہروخاندان کی اصلیت کا پردہ چاک کردیا ہے اور خاندان کے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔اس کتاب کے باب SHE میں اس نے اندراگاندھی کے ساتھ تعلقات کی تفصیلات بیان کی ہیں کہ یہ تعلقات کیسے پروان چڑھے اور کس بنیاد پر ان تعلقات کو منقطع کرنا پڑا۔ اس کتاب میں جواہرلال نہرو کی خواتین کے ساتھ قریبی اور جنسی جذباتیتعلقات بارے بھی آگاہ کیا گیا ہے۔اس کتاب میں نہرو کےEdwinaکے ساتھ معاشقہ کے علاوہ دیگر خوبصورت خواتین کے ساتھ معاشقوں کا تفصیل کے ساتھ ذکر کیا۔کتاب میں متھائی لکھتا ہے کہ اندراگاندھی کاجوانی میں فیروز گاندھی کے ساتھ معاشقہ چلا جس پر نہروخاندان کے اندر شدید اضطراب پایا گیا۔
اندرا گاندھی اورفیروز گاندھی کایہ معاشقہ 12سال چلاجس میں ایک دفعہ اندرا گاندھی کو حمل بھی ٹھہر گیا۔متھائی لکھتا ہے کہ ایک شام کو اندرا گاندھی نے کہا کہ وہ ایک رات میرے ساتھ گزارنا چاہتی ہے میںیہ سن کرہکابکا رہ گیا۔ متھائی نے اندرا گاندھی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس کو عورت کے ساتھ رات گزار نے کا کوئی تجربہ نہیں ہے، جس پر اندرا گاندھی نے اسے جنسی تعلقات بارے دو کتابیں دین،اگلی رات اندرا گاندھی مجھے ایک کمرے میں لے گئی اور مجھے زبردستی گلے سے لگا لیا اور مجھےBhupat کا خطاب دیا جبکہ میں نے اندرا کو پتلی کا نام دیا۔کتاب میں لکھتا ہے کہ اندراگاندھی جنسی تعلقات کی بھوکی تھی حالانکہ بظاہر وہ سخت گیر خاتون کے طور پر مشہور تھی۔ وہ لکھتا ہے کہ سابق بھارتی وزیراعظم اندراگاندھی کے جنسی تعلقات کئی مردوں کے ساتھ تھے ایک شام میں ان کے کمرے کے قریب گیا تو آنکھوں سے دیکھا کہ اندرا گاندھی ایک دراز قد شخص دھرندرا براہم چیئر کے ساتھ تھی جس کے بعد متھائی نے اندرا گاندھی کے ساتھ تعلقات ختم کرلئے
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت کی سابق وزیر اعظم اپنی شیطانی ہوس کی بھوک مٹانے کیلئے کیا کام کیا کرتی تھی ؟شرمناک انکشافات appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain http://bit.ly/2RZhAak via Urdu News Paper
0 notes
cleopatrarps · 6 years ago

from Urdu Khabrain http://bit.ly/2RZhAak via Today Urdu News
0 notes
aj-thecalraisen · 6 years ago

dani-qrt · 6 years ago