#کیٹ
Explore tagged Tumblr posts
Text
ایم ڈی کیٹ میں97 فیصد نمبر کیسے لیے؟ ایف آئی اے نے طلبا کو طلب کرلیا
(ویب ڈیسک) سرکاری میڈیکل و ڈینٹل کالجز اور جامعات میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں 97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ ایم ڈی کیٹ میں97 فیصد نمبر لینے والے طلبا کو ایف آئی اے سائبرکرائم کراچی میں طلب کیا گیا ہے، ایف آئی اے کی جانب سے جاری نوٹس میں کہا گیا ہےکہ طلبا یکم نومبر کو دن 12 بجے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں پیش ہوں۔ نوٹس کے مطابق عملی طور پر کسی بھی طالب…
0 notes
Text
کیٹ ونسلیٹ: 'اوتار 2' کی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کا تجارت پر بڑا انکشاف، کرینہ-انوشکا مدد کے لیے آگئیں
کیٹ ونسلیٹ: ‘اوتار 2’ کی اداکارہ کیٹ ونسلیٹ کا تجارت پر بڑا انکشاف، کرینہ-انوشکا مدد کے لیے آگئیں
کیٹ ونسلیٹ: ‘اوتار 2’ لانچ کیا گیا ہے اور کیٹ ونسلیٹ، جو اس فلم کے ایک اہم فنکشن سے لطف اندوز ہو رہی ہیں، کو تجارت کے بارے میں ایک بڑا دعویٰ کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ اداکارہ کے حالیہ انٹرویو کی ویڈیو ویب کی دنیا میں تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس کے دوران بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور خان اور انوشکا شرما کو بھی اداکارہ کے جملے سن کر ان سے اتفاق کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ کیٹ ونسلیٹ نے تجارت پر یہ…
View On WordPress
0 notes
Text
میڈیکل کالجز میں داخلے ڈومیسائل کی بنیاد پر دیئے جائیں، پنجاب حکومت کی وفاق کو سفارش
پنجاب حکومت نے میڈیکل کالجز میں داخلے ڈومیسائل کی بنیاد پر کرنے کی درخواست کر دی۔۔پنجاب کی صوبائی کابینہ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ایکٹ 2023 میں ترمیم کیلئے وفاقی حکومت سے رجوع کی منظوری دے دی۔پنجاب حکومت کی جانب سے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ایکٹ 2023 میں ترمیم کی سفارش کی گئی ہے۔ سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے صوبائی کابینہ کو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل ایکٹ 2023 میں ترمیم…
View On WordPress
0 notes
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 1020
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، اہم فیصلے، 7354 کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری
وزیر اعلیٰ مریم نوا ز نے ورکنگ ویمن ہاسٹلز کے چارجز بڑھانے سے روک دیا،پنجاب بھر میں ہاؤسنگ کی جامع یکساں پالیسی طلب کر لی
صوبائی کابینہ کا رحیم یار خان اور کچہ کے علاقے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین، خصوصی الاؤنس کی منظوری
حالیہ سیلاب سے جانی نقصان سے بچاؤ پر منسٹر ایریگیشن کاظم پیرزادہ اورمحکمہ انہار کو شاباش، انڈومنٹ فنڈفار رائٹر ویلفیئر کیلئے 50 کروڑ کے اجراء کی منظوری
بصارت سے محروم خصوصی افراد کے لئے ماہانہ پیکیج پلان طلب،بورڈ آف ریونیو کو پانچ سالہ جامع ہاؤسنگ پالیسی کابینہ کو پیش کرنے کا حکم
لاہور24 ستمبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 16واں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب بھر میں 7354 کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کی منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ہاؤسنگ کی جامع یکساں پالیسی طلب کر لی۔ کابینہ نے رحیم یار خان اور کچہ کے علاقے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین پیش کیا۔ کابینہ نے کچے کے علاقے میں ڈیوٹی کرنے والے پولیس اہلکاروں کے لئے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے پنجاب بھر میں ورکنگ ویمن کے ہاسٹلز چارجز بڑھانے سے روک دیا۔اجلاس میں حالیہ سیلاب سے جانی نقصان نہ ہونے پر منسٹر ایریگیشن کاظم پیرزادہ اورمحکمہ انہار کو شاباش دی گئی اور محکمہ اطلاعات و ثقافت کے زیر اہتمام انڈومنٹ فنڈفار رائٹر ویلفیئر کے لئے 50 کروڑ روپے کے اجراء کی منظوری دی گئی۔ کابینہ اجلاس میں پنجاب میں ایم ڈی کیٹ امتحانات کے پر امن انعقاد کو سراہا گیا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں میں ایم ڈی کیٹ کے انعقادپر متنازعہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے بصارت سے محروم خصوصی افراد کے لئے ماہانہ پیکیج پلان طلب کر لیا۔کابینہ نے پنجاب ایمپاور منٹ آف پرسن ود ڈس ایبلٹیز ایکٹ کے تحت معذور افراد کے لئے خصوصی عدالت کی منظوری دی۔ تحصیلدار او رنائب تحصیلدار کو سب رجسٹرار کے اختیارات تفویض کرنے کی مشروط منظوری دی گئی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے بورڈ آف ریونیو کو پانچ سالہ جامع ہاؤسنگ پالیسی کابینہ کو پیش کرنے کا حکم دیا۔ کابینہ نے وویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے چارجز بڑھانے کے لئے ورکنگ وویمن ہاسٹلزپالیسی مسترد کر دی۔ اجلاس میں حکومت پنجاب اور یونائیٹڈ نیشنل آفس فار پراجیکٹ سروسز (UNOPS)کے مابین ایم او یو سائن کرنے کی منظوری دی گئی۔ لاہور نالج پارک (نوازشریف لمیٹڈ سٹی)بیدیاں روڈکو پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دائرہ کار میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ممبر اور واسا گوجرانوالہ کے وائس چیئرمین کی نامزدگی کی منظوری دی۔ قانونی طورپر منظورشدہ اتھارٹی کی اراضی کا ٹرانسفر کرنے والے افراد کو سب رجسٹرار کے اختیارات تفویض کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں سرکاری اراضی کاہاؤسنگ سکیمز کے ساتھ تبادلہ پالیسی میں ترمیم اور سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے ٹرشری کیئر ہاسپٹلز کی اپ گریڈیشن و تعمیر و بحالی کے لئے فنڈز کے ازسرنو اجرا کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے سیدہ سارا دختر سید میاں ابوبکر کا خیل کے علاج معالجے کے لئے مالی امداد کی درخواست کی منظوری دی۔ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961ء کے تحت اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ کو چیئرمین مصالحتی کونسل کے طورپر کام کرنے کے نوٹیفکیشن میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ سرکاری کالجز میں کالج ٹیچنگ انٹرنز (CTIs) کی شفاف بھرتی کے لئے سنٹرل پورٹل قائم کیا جائے گا۔ پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس ایکٹ 2015ء میں ترمیم کی منظوری دی گئی۔ اضلاع میں سی ای او ہیلتھ اور ایجوکیشن کو چھٹی اور پنشن کے اختیارات سونپنے کی بھی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے گورنمنٹ اینا لسٹ اینڈ پروانشل ڈ��گ انسپکٹر کی تعیناتی،الیکشن کمیشن سالانہ رپورٹ 2023 اورقائمقام محتسب پنجاب کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، آئی جی پولیس، سیکرٹریز اور دیگر حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔
٭٭٭٭
0 notes
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date : 11 December 2023
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ : ۱۱ ؍ دسمبر ۲۰۲۳ ء
وقت : صبح ۹.۰۰ سے ۹.۱۰ بجے
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں ...
٭ ترقی یافتہ بھارت2047 سے متعلق نواجوانوں کے خیالات معلوم کرنے کے لیے آج سے ��روع کی جا رہی ہے
خصوصی مہم
٭ شادی کی دعوت سمیت کھانے پینے کی دیگربڑی دعتوں کے لیے اغذیہ و ادویہ انتظامیہ کی اجازت لینا لازمی
٭ مرکزی وفد آج سے ریاست میں قحط زدہ حالات کا معائنہ کرےگا
اور
٭ اُدگیر میں ریاستی اسکو لی ڈاج بال چیمپئن شپ کا آغاز
اب خبریں تفصیل سے...
تر قی یافتہ بھارت 2047ء سے متعلق نو جوانوںکے خیا لات معلو�� کر نے کےلیے آج سے ملک میں خصوصی مہم شروع کی جا رہی ہے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی اِس مہم کا آغاز کریں گے ۔ نیتی آیوگ کے خصوصی کار گذار افسر بی وی آر سُبرا منیم نے کل نئی دِلّی میں صحافیوں کو یہ بات بتائی ۔ اُنھوں نے بتا یا کہ اِس خصوص میں تمام ریاستوں کے راج بھونوں میں ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا جا ئے گا ۔ جناب سُبرا منیم نے بتا یا کہ
تر قی یافتہ بھارت کی سنکلپنا میں طلباء کے خیالات بھی شامل کیے جا ئیں گے ۔
***** ***** *****
شادی بیاہ کی دعوت سمیت کھانے پینے کی دیگر بڑی دعتوں کے لیے اغذیہ و ادویہ انتظامیہ کی اجازت لینا لازمی قرار دیا گیا ہے ۔ ریاستی وزیر برائے اغذیہ و ادویہ انتظامیہ دھرم رائو بابا آترام نے کل گڈ چِرولی میں یہ بات بتائی ۔ اُنھوں نے بتا یا کہ خوردنی اشیاء میں ملا وٹ کی روک تھام کے مقصد ے یہ قدم اٹھا یا جا رہا ہے ۔ اِسی طرح جناب دھرم رائو بابا آترا م نے بتا یا کہ اغذیہ و ادویہ انتظامیہ میں 750؍ خالی عہدوں پر بھر تی کا عمل بھی شرو ع کیا جائے گا ۔
***** ***** *****
کانگریس پارٹی کی جانب سے آج ناگپور میں واقع ودھان بھون پر ہلا بول مورچہ نکا لاجائے گا ۔ کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر نا نا پٹو لے نے ٹوئیٹ پیغام کے ذریعے یہ بات بتائی ۔ انھوں نےبتا یا کہ مہنگائی ‘ بے روز گاری اور کاشتکاروں کے مسائل پر حکو مت سے جواب طلب کرنے کے مقصد سے یہ مورچہ نکا لا جا رہا ہے ۔
***** ***** *****
نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے کہا ہے کہ ملک میں ملازمت کی تلاش کر رہے نو جوانوں اور اچھی کمپنیوں کی کوئی کمی نہیں ہے اسی لیے اِن دونوں کو ایک دوسرے ملانے کے لیے نمو مہا روز گار میلے کا پلیٹ فارم دستیاب کر وا یا گیا ۔وہ کل ناگپور میں نمو مہا روزگار میلے کے اختتامی اجلاس میں بول رہے تھے ۔اِس میلے میں 11؍ ہزار 97؍ افراد کو ملازمت پر تقرر نا مے دیے گئے ۔
اِسی دوران پھڑ نویس نے مزید بتا یا کہ کاشتکاروں کے اہم مسائل سمیت پیاز ‘ کپاس اور سو یا بین کی فصل سے متعلق مرکزی وزیر پیوش گوئل کے ساتھ مثبت تبا دلہ خیال کیا گیا ہے ۔ انھوں نے بتا یا کہ جناب گوئل نے کاشتکاروں کے مفاد میں مثبت فیصلے لینے کا تیقن دیا ہے ۔
***** ***** *****
شیو سینا اُدھو باڑا صاحیب ٹھا کرے کے رکن پارلیمان سنجئے رائوت نے کہا ہے کہ ہم پسماندہ طبقات OBC کے ریزر ویشن میں کوئی ردو بدل کیے بغیر مراٹھا سماج کو علیحدہ ��یزر ویشن دینے کی حمایت کر تے ہیں ۔ وہ کل شو لا پور میں صحافیوں سے اظہار خیال کر رہے تھے ۔ اِس موقعے پر انھوں نے کہا کہ ایڈو کیٹ پر کاش امبیڈکر کی مکمل قوت کے ساتھ اُدھو ٹھاکرے کی قیادت والی شیو سینا کا ساتھ دینا ضروری ہے ۔
***** ***** *****
مراٹھا ریزر ویشن کے لیے کوشاں منوج جرانگے پاٹل نے کل لاتور ضلعے کے اَوسا اور کلاری میں جلسہ عام سے خطاب کیا ۔ وہ آج امبا جو گائی میں امبا شکر کار خانے میں منعقدہ جلسے سے خطاب کریںگے۔
***** ***** *****
پچھلے دنوں ریاست میں ہوئی بے موسم بارش اور ژالہ باری کے باعث ہوئے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے مرکزی وفد ریاست کے دورے پر ہے ۔ یہ وفد 12؍ اراکین پر مشتمل ہے ۔ یہ وفد آج سے جالنہ ‘ بیڑ اور دھارا شیو وغیرہ اضلاع میں نقصانات کا معائنہ کرےگا ۔ اِس کے بعد آئندہ 15؍ دسمبر کو پونا میں اِس وفد کی میٹنگ ہوگی جس میں حکو مت کو مکمل رپورٹ پیش کی جائے گی ۔
اِسی دوران آئندہ 13؍ اور 14؍ دسمبر کو مرکزی حکو مت کا یہ وفد دھا را شیو ضلعے میں بے موسم بارش اور ژالہ باری کے باعث ہوئے نقصانا ت کا معائنہ کرے گا ۔اِس دورے میں یہ وفد واشی ‘ لو ہارارا اور دھاراشیو تعلقے میں آباد متعدد دیہاتوں میں پینے کا پا نی ‘ فصلوں کی موجودہ حالت ‘ چارا اور جانوروں کے باڑوںکامعائنہ کرے گا ۔ رکن اسمبلی را نا جگجیت سنگھ پاٹل نے دھارا شیو ضلعے کے بقیہ 5؍ تعلقوں میں بھی ایسی ہی صورتحال کی جانب توجہ مبذول کر واتے ہوئے انھیں بھی قحط زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔
***** ***** ***** ***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** *****
لاتور ضلعے کے اُدگیر میں کل ریاستی اسکو لی سطح پر منعقدہ ڈاج بال چیمپئن شپ کا آغاز کیا گیا ۔کھیلوں او ر نو جوانوں کی بہبود کے ریاستی وزیر سنجئے بنسوڑے نے اِس چیمپئن شپ کا آغا ز کیا ۔قو می ٹیم تشکیل دینے کے مقصد سے منعقدہ جانچ میں 512؍ کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
اِس موقعے پر وزیر موصوف نےکہا کہ اُدگیر اور جل کوٹ کے علاقے میں کھیلوں کی تر غیب دینے کے مقصد سے اسپورٹس کامپلیکس قائم کرنے کی کوشش جاری ہے ۔ انھوں نے بتا یا کہ اُدگیر شہر میں واقع ضلع پریشد میدان پر اسپورٹس کامپلیکس قائم کیا جائے گا ۔
جناب سنجئے بنسوڑے نے بتا یا کہ اِس کے لیے 9؍ کروڑ روپئے کے اخراجات پیش آئیں گے -
***** ***** *****
چھتر پتی سنبھا جی نگر میں منعقدہ دیو گیری سنسکرتک مہو اُتسو کل اختتام پذیر ہوا ۔ اِس موقعے پر بزرگ گلو کار پنڈت شیام اننا صاحیب گُنج کر کو مراٹھوارہ سنسکرتک بھو شن پُرسکار اور ریاستی حکو مت کی قلعوں کے تحفظ و بقا سے متعلق کمیٹی کے رکن سنکیت کلکر نی کو یووا سنسکرتک بھوشن پُرسکار سے سر فراز کیا گیا ۔
***** ***** *****
ناندیڑ ضلعے کے عمری میںکل18؍ ویں ریاستی سطح کے رابطہ عامہ دیہی ادب اجلاس کا آغاز کیا گیا ۔ کُل ہند مراٹھی ادب اجلاس کے سابق صدر ڈاکٹر شری پال سبنیس نے اِس اجلاس کا آغاز کیا ۔ اِس موقعے پر خطاب کر تے ہوئے ڈاکٹر پرتھوی راج تور نے کہا کہ ادب کے ذریعے عالمی امن قائم کیا جا نا چاہیے اور ادب کے ذریعے انسانوں کو انسانوں سے جوڑ ناچا ہ��ے ۔
***** ***** *****
بھارت اور جنو بی افریقہ کے در میان تین T-20؍ کرکٹ مقابلوں کی سیریز کا پہلا مقابلہ کل بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا ۔ یہ مقابلہ ڈر بن میں کھیلا جانے والا تھا ۔ اِس سریز کا دوسرا مقابلہ کل کھیلاجائے گا ۔
***** ***** *****
بھارت اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے در میان کھیلا گیا تیسرا T-20؍ کرکٹ مقابلہ بھارت نے جیت لیا ہے ۔ بھارت نے انگلینڈ کو
5؍ وکٹوں سے شکست دے کر مقابلہ اپنے نام کیا ۔ انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے 127؍ رنوں کا ہدف مقرر کیا تھا ۔ جوابی بلّے بازی میں بھارتی خواتین ٹیم نے 19؍ ویں اوور میںہی ہدف حاصل کر لیا ۔ تاہم تین مقابلوں کی یہ سیریز انگلینڈ نے 1- 2؍ سے جیت لی ہے ۔
***** ***** *****
تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا کل چھتر پتی سنبھا جی نگرکے عثمان پورہ علاقے میں پہنچی تھی ۔ اِس موقعے پر مقامی ساکنان خاص طور پر خواتین نے حکو مت کی متعدد اسکیمات سے متعلق واقفیت حاصل کی ۔ اِس دوران تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا کا اجتما عی حلف بھی لیا گیا ۔
***** ***** *****
تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا کل لاتورضلعے کے سو نا نگر پہنچی ۔ اِس موقعے پر رکن پارلیمان سُدھا کر شُرنگارے نے عوام سے اپیل کی کہ وہ تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا سے استفادہ کر یں ۔انھوں نے محروم افراد سے کہا کہ و ہ سر کاری اسکیمات کے لیے اندراج کریں ۔ اِس موقعے پر عوام کو مختلف سر کاری اسکیمات کی معلو مات دی گئی ۔
***** ***** *****
ناسک - ممبئی ریلوے راستے میں کسا را گھاٹ پر کل شام مال گاڑی کے 7؍ ڈبے پٹری سے اُتر گئے تھے ۔ جس کی وجہ سے اُس ریلوے پٹری پر ٹرینوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ۔ اِس حادثے کی وجہ سے کئی ٹرینوں کو مختلف ریلوے اسٹیشنوں پر ہی روک دیا گیا تھا ۔اِسی طرح راجیہ رانی اور دیو گیری ایکسپریس ٹرین سمیت دیگر کچھ ٹرینوںکودوسرے راستوں پر موڑ دیا گیا تھا ۔
***** ***** *****
چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلعے کے پھلمبری تعلقے کے پان واڈی چِنچو لی میں کل جنگل کے محافظ یعنی فاریسٹ گارڈ پر ایک چیتے نے حملہ کر دیا تھا ۔ اُس فارسٹ گارڈ کا نام وِجئے کُنٹے ہے ۔ اُنھیں علاج کے لیے سر کاری ہسپتال گھاٹی میں شریک کیا گیا ہے ۔
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے ...
٭ ترقی یافتہ بھارت2047 سے متعلق نواجوانوں کے خیالات معلوم کرنے کے لیے آج سے شروع کی جا رہی ہے
خصوصی مہم
٭ شادی کی دعوت سمیت کھانے پینے کی دیگربڑی دعتوں کے لیے اغذیہ و ادویہ انتظامیہ کی اجازت لینا لازمی
٭ مرکزی وفد آج سے ریاست میں قحط زدہ حالات کا معائنہ کرےگا
اور
٭ اُدگیر میں ریاستی اسکو لی ڈاج بال چیمپئن شپ کا آغاز
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل آکاشوانی سماچار اورنگ آباد
Aurangabad AIR News پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
Text
19 زبانوں میں گانے والی ایوارڈ یافتہ بھارتی گلوکارہ مردہ حالت میں پائی گئیں
بھارتی گلوکارہ اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں، فوٹو: فائل چینائی: بھارت میں 80 کی دہائی کی مقبول گلوکارہ وانی جےرام اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ کے گھر کام کرنے والی ماسی نے صبح بار بار گھنٹی بجانے کے باوجود دروازی نہ کھولنے پر وانی جے رام کی بہن کو بلایا جن کے پاس گھر کی متبادل چابی بھی تھی۔ ڈپلی کیٹ چابی کی مدد سے دروازہ کھول کر اہل خانہ جب گھر میں…
View On WordPress
0 notes
Text
19 زبانوں میں گانے والی ایوارڈ یافتہ بھارتی گلوکارہ مردہ حالت میں پائی گئیں
بھارتی گلوکارہ اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں، فوٹو: فائل چینائی: بھارت میں 80 کی دہائی کی مقبول گلوکارہ وانی جےرام اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ کے گھر کام کرنے والی ماسی نے صبح بار بار گھنٹی بجانے کے باوجود دروازی نہ کھولنے پر وانی جے رام کی بہن کو بلایا جن کے پاس گھر کی متبادل چابی بھی تھی۔ ڈپلی کیٹ چابی کی مدد سے دروازہ کھول کر اہل خانہ جب گھر میں…
View On WordPress
0 notes
Text
کیا ٹائٹینک کا ہیرو جیک بچ سکتا تھا؟ جیمز کیمرون نے یہ بحث ہی ختم کر دی
معروف فلمساز جیمز کیمرون کی ہدایت کاری میں بننے والی کلاسک فلم ٹائٹینک کی آئندہ جمعے سلور جوبلی منائی جا رہی ہے۔ 10 فروری کو اس شہرہ آفاق فلم کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر فلم کی کاسٹ لیونارڈو ڈی کیپریو اور کیٹ ونسلیٹ سمیت دیگر ہالی وڈ سٹارز فلم کی دوبارہ ریلیز کے ساتھ ایک شاندار جشن منائیں گے۔ سلور جوبلی تقریبات سے پہلے ہدایت کار جیمز کیمرون اب آخر کار ٹائٹینک کے کلائمیکس پر اس بحث کو ختم کرنے کے…
View On WordPress
0 notes
Text
کیا ٹائٹینک کا ہیرو جیک بچ سکتا تھا؟ جیمز کیمرون نے یہ بحث ہی ختم کر دی
معروف فلمساز جیمز کیمرون کی ہدایت کاری میں بننے والی کلاسک فلم ٹائٹینک کی آئندہ جمعے سلور جوبلی منائی جا رہی ہے۔ 10 فروری کو اس شہرہ آفاق فلم کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر فلم کی کاسٹ لیونارڈو ڈی کیپریو اور کیٹ ونسلیٹ سمیت دیگر ہالی وڈ سٹارز فلم کی دوبارہ ریلیز کے ساتھ ایک شاندار جشن منائیں گے۔ سلور جوبلی تقریبات سے پہلے ہدایت کار جیمز کیمرون اب آخر کار ٹائٹینک کے کلائمیکس پر اس بحث کو ختم کرنے کے…
View On WordPress
0 notes
Text
ایم ڈی کیٹ پیپر مبینہ بے قاعدگیوں کا کیس سندھ ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ جاری کردیا
(ممتاز جمالی)ایم ڈی کیٹ پیپر مبینہ بے قاعدگیوں کے کیس کا سندھ ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ جاری کردیا ۔ مختصر فیصلے میں کہا گیا ہے کہ تح��یقاتی کمیٹی متفق ہے کہ پورے ٹیسٹ کا نظام کمپرومائزڈ ہے ،لہٰذا دوبارہ ٹیسٹ لینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے ،سندھ حکومت کے نمائندے ،پی ایم ڈی سی کے نمائندے اور ڈاؤ یونیورسٹی کے نمائندے کمیٹی کی سفارشات پڑھ کر متفق ہیں کہ ٹیسٹ دوبارہ لیا جائے ۔ سندھ ہائیکورٹ نے کہاہے…
0 notes
Text
سریجیتا ڈی کو ٹینا دتہ کے کردار پر پکڑا گیا۔
سریجیتا ڈی کو ٹینا دتہ کے کردار پر پکڑا گیا۔
بگ باس 16 کو تبدیل کریں: ‘بگ باس 16’ میں 2 خوبصورتیوں کے درمیان کیٹ فائٹ واضح ہے۔ یہ دو خوبصورتیاں ہیں سریجیتا ڈے اور ٹینا دتہ۔ ابھی حال ہی میں، ٹینا دتہ نے حال ہی میں انکشاف کیا کہ ان کی مائیں شاندار دوست ہیں، تاہم وہ ساتھ نہیں مل پاتی ہیں۔ اسی وقت سریجیتا ڈی نے ٹینا دتہ کے کردار کے بارے میں ایک بات کہی ہے جسے سن کر لوگوں نے ان کی کلاس لینا شروع کر دی ہے۔ سریجیتا نے ٹینا دتہ کے کردار (بگ باس 16…
View On WordPress
0 notes
Text
فرانس کے اولمپک ایتھلیٹس کی نئی ڈیزائن کردہ کٹس پہن کر کیٹ واک
اس سال کے اولمپکس کے لیے ڈیزائن کردہ کٹس میں ایک درجن فرانسیسی اولمپک ایتھلیٹس نے منگل کو پیرس فیشن ویک کے پہلے دن کیٹ واک کی۔ فرانسیسی اولمپک کمیٹی کے ہیڈ کوارٹر میں منظر عام پر آنے والی اس کٹ میں ایتھلیٹس کے گاؤں کا یونیفارم شامل تھا، جس میں 1990 کی دہائی کا ماحول تھا، ساتھ ہی تربیت اور مقابلہ کے لباس جو فرانسیسی برانڈ Le Coq Sportif فراہم کرے گا۔ ایشپول نے کہا کہ یہ دو سال کا منصوبہ تھا۔ “یہ…
View On WordPress
0 notes
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب لاہور، فون نمبر:99201390 ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 1012
”گڈ لک“،وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کی پنجاب بھر کے امتحانی مراکز میں بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت، سیکورٹی کی کڑی نگرانی کا حکم
محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، آپ کامیاب ہوں گے،ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کو دوران امتحان کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو: مریم نوازشریف
لاہور22ستمبر:……”گڈ لک“۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایم ڈی کیٹ کے اُمیدواروں کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھرکے امتحانی مراکز میں بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کی اورامتحانی مراکز کی سیکورٹی کی کڑی نگرانی کا حکم دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازش��یف نے کہا کہ پیارے بچوں، میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی، آپ کامیاب ہوں گے، ان شاء اللہ۔انہوں نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کو دوران امتحان کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ ہو۔
٭٭٭٭
0 notes
Text
2021 Right Now پرنس ولیم ، کیٹ مڈلٹن کے کلیدی معاون کینسنٹن پیلس کو اربوں ڈالر کا معاہدہ چھوڑ دیتے ہیں
2021 Right Now پرنس ولیم ، کیٹ مڈلٹن کے کلیدی معاون کینسنٹن پیلس کو اربوں ڈالر کا معاہدہ چھوڑ دیتے ہیں
پرنس ولیم اطلاعات کے مطابق ، معاون شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے مشیر کے طور پر کام کریں گے پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے پاس لوگوں کی ایک بڑی فوج موجود ہے ، جو روزمرہ کے معاملات میں ان کی مدد کرتا ہے۔ ان کے ایک اہم معاون ، جونز اپریل 2019 سے ڈیوک اور ڈچس آف کیمبرج کے مواصلات سیکرٹری رہے ہیں۔ ایک ذرائع نے بتایا ٹیلی گراف، “عیسائی نے وبائی مرض کے دوران عوامی سطح پر اپنے کردار ادا کرنے میں ان کی مدد…
View On WordPress
0 notes
Photo
شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال پہنچ گئے،وادیوں اور ہمالیہ کی برف پوش پربتوں کا نظارہ،جانتے ہیں جس ہیلی کاپٹر میں سوار تھے وہ کس کا تھا؟ چترال( آن لائن )برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن چترال پہنچ گئے، چترال پہنچنے پر برطانوی شہزادے اور شہزادی کو روایتی ٹوپی پہنائی گئی۔ پاک فوج کے ہیلی کاپٹر میں سوار شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے وادیوں اور ہمالیہ کی برف پوش پربتوں کا نظارہ کیا۔
#اور#برف#پربتوں#پہنچ#پوش#تھا#تھے#چترال#سوار#شہزادہ#شہزادی#کا#کاپٹر#کس#کی#کیٹ#گئےوادیوں#مڈلٹن#میں#نظارہجانتے#ہمالیہ#ہیلی#ہیںجس#ولیم#وہ
0 notes
Text
ہدایت کار نے نامناسب ’آڈیشن‘ کا مطالبہ کیا: حرا خان کا دعویٰ
ہدایت کار نے نامناسب ’آڈیشن‘ کا مطالبہ کیا: حرا خان کا دعویٰ
ماڈل و اداکارہ حرا خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں ایک معروف ہدایت کار نے ڈرامے کی کہانی اور ان کا کردار بتائے بغیر ان سے نامناسب ’آڈیشن‘ کا مطالبہ کیا۔ حرا خان نے انسٹاگرام پر معروف ہدایت کار کے ساتھ کی گئی مبینہ مسیجنگ چیٹ کے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ مذکورہ ہدایت کار سے ان کا رابطہ ایک سینیئر اداکارہ نے کروایا تھا۔ حرا خان نے انسٹاگرام پر متعدد اسکرین شاٹش شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ گزشتہ…
View On WordPress
0 notes