#چٹنی
Explore tagged Tumblr posts
urdu-poetry-lover · 8 months ago
Text
آج کی پوسٹ ان دیہاڑی داروں کے نام جو ہفتے میں ایک دفعہ اپنی بیٹی کا پسندیدہ انڈے والا بند کباب لاتے ہیں اور ساتھ اعلان بھی کرتے ہیں کہ انکا پسندیدہ کھانا تو بس روٹی اور چٹنی ہے👇
💕آج کی پوسٹ ان عظیم مردوں کے نام
جو رات کو اپنے چھالے بھرے ہاتھوں سے , اپنی ماں , بہن , بیوی , بیٹی کے لۓ گرما گرم مونگ پھلی لاتے ہیں اور ساتھ بیٹھ کر قہقہے لگا کر کہتے ہیں , تم لوگ کھاٶ میں تو راستے میں کھاتا آیا ہوں
💕آج کی پوسٹ ان عظیم جوانوں کے نام
جو شادی کے چند دن بعد پردیس کی فلاٸٹ پکڑتے ہیں اور پیچھے رہ جانے والوں کا ATM بن جاتے ہیں ۔ ۔ جنہیں اپنی بیوی کی جوانی اور اپنے بچوں کا بچپن دیکھنے کا موقع ہی نہیں ملتا
💕آج کی پوسٹ ان سب مزدوروں , سپرواٸزروں اور فیلڈ افسروں کے نام
جو دن بھر کی تھکان کے ٹوٹے بدن کے باوجود , اپنے بیوی بچوں کے مسکراتے چہرے دیکھنے کے لۓ رات کو واٸس ایپ (voice app)کال کرنا نہیں بھولتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
💕آج کی پوسٹ ان سب دکانداروں اور سیلزمینوں کے نام "
جو سارا سارا دن اپنے وجود کے ساتھ لیڈیز سوٹ لگا کر کہتے ہیں : باجی دیکھیں کیسا نفیس پرنٹ اور رنگ ہے
💕" آج کی پوسٹ ان سب عظیم مردوں کے نام "
جو ملک کے کسی ایک کونے سے ڈراٸیو شروع کرتے ہیں اور پورے پاکستان میں اشیاء تجارت دے کر آتے ہوۓ اپنی بیٹی کے لۓ کسی اجنبی علاقے کی سوغات لانا نہیں بھولتے
💕آج کی پوسٹ ان معزز افسران کے نام
💕جو ویسے تو ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے , مگر اپنے بچوں کے رزق کے لۓ سینٸیر اور سیٹھ کی گالیاں کھا کر بھی مسکرا دیتے ہیں ۔
" آج کی پوسٹ ان عظیم کسانوں کے نام "
جو دسمبر کی برستی بارش میں سر پر تھیلا لۓ پگڈنڈی پھر کر کسی کھیت سے پانی نکالتے ہیں اور کسی میں ڈالتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
آج کی پوسٹ میرے والد صاحب کے نام
جنہوں نے مجھے زندگی دی اور زندگی بنا کر بھی دی
آج کی پوسٹ ہر نیک نفس , ایماندار اور محبت کرنے والے باپ , بھاٸی , شوہر اور بیٹے کے نام
جو اپنے لۓ نہیں اپنے گھر والوں کے لۓ کماتے ہیں
جنکا کوٸی عالمی دن نہیں ہوتا ۔ ۔
مگر ہر دن ان کے لۓ عالمی دن ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
کیونکہ جن کے لۓ وہ محنت کرتے ہیں انکی چہروں پر مسکراہٹ ان لوگوں کی وجہ سے ہوتی ہے۔۔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🥀🌷🌺
11 notes · View notes
googlynewstv · 2 months ago
Text
زندہ جھینگوں سے بنی ڈِش نے دھول مچادی
تھائی لینڈ میں زندہ جھینگوں سے بنی ڈش نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا کر سوشل میڈیا  پرتوجہ حاصل کرلی۔ رپورٹ کے مطابق زندہ جھینگوں سے بنائے گئے اس سلاد کا نام ’ڈانسنگ شرِمپ‘ ہے جسے ’ گون ٹین ‘ بھی کہاجاتاہے۔مشہور تھائی اسٹریٹ فوڈ بھی کہلاتی ہے۔ڈش میں جھینگوں کے ساتھ ساتھ دیگر لوازمات جیسے کہ پسی مرچ، لیموں کا رس، مچھلی کی چٹنی، پودینہ، کٹے ہوئے سلوٹس اور لیمن گراس بھی شامل ہوتی ہے ۔ڈش کو آرڈر کرنے پر…
0 notes
rewindbyrabeea · 9 months ago
Text
January, you were *mostly* good to me. Year 3 of med-school is in full swing, and I'm still sitting shotgun, still trying to make it to the driver's seat, still haven't succeeded at it- I'll start tomorrow, I promise. 
AFIRI's done and dusted. I now know what a CTR is; I still haven't seen an X-ray film that wasn't rotated. AFIRM has come and gone by. I now know what SOCRATES is; I still have to catch myself before I ask the patient the G in NAGROMECD. Female surgery has arrived; my scrubs haven't. 
We ate a lot of cake these past 2 months, Layer's should consider giving us a discount. AFIRI's cafe has excellent دہی بڑے; I always ask for extra میٹھی چٹنی; I always avoid the chopped ہری مرچ.
*Honourable mention: the OPD cafe brownie*.
0 notes
allresult · 10 months ago
Text
تین رنگ والی فوسیلی پاستا بنانے طریقہ
اجزاء 1 کپ پاستا فوسیلی2 کھانے کے چمچ کٹی پیاز100 گرام ٹماٹر1/2 کھانے کا چمچ مکھن200 ملی لیٹر دودھ2 اسپرگز اجمودانمک حسب ضرورت1 کھانے کا چمچ ٹماٹو کیچپ40 گرام سرخ کالی مرچ2 لونگ کٹے ہوئے لہسن2 کھانے کے چمچ پروسس شدہ پنیر65 گرام تمام مقصد کا آٹا1/4 کپ پالک2 چائے کا چمچ سبزیوں کا تیلکالی مرچ حسب ضرورت تین رنگ والی فوسیلی پاستا بنانے طریقہ مرحلہ 1 اورنج ساس کی تیاری چٹنی: ٹماٹر اور لال کالی مرچ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 10 months ago
Text
عامر خان نے داماد کی شیروانی پر ہری چٹنی ڈال دی تھی، سوشل میڈیا پر تبصرے
روایت اور جدیدیت کے امتزاج میں بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے 3 جنوری کو ممبئی ��یں فٹنس ٹرینر نوپور شیکھرے سے شادی کی۔ نوپور نے شادی کے سرکاری رجسٹریشن کے لیے بھی بنیان اور شارٹس پہنی تھیں۔ اس نے اپنے دوستوں کے ساتھ شادی کے مقام تاج لینڈ اینڈ پر جاگنگ کرکے سرخیاں بنائیں۔ ہلچل مچانے والی ٹریفک کے درمیان بنیان اور شارٹس میں ملبوس اس کی غیر روایتی آمد کو پکڑ لیا گیا اور فوٹیج تیزی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
starcreatives · 1 year ago
Text
Sweet & Sour Tasty Raw Mango Sauce, Amm Ki Chatni آمبیوں کی کھٹی میٹھی مزیدار چٹنی
youtube
0 notes
calmingmelodyblog · 2 years ago
Text
دل بہار چٹنی @CookUrduTehze#apricotchutney spicy plum chutney
http://dlvr.it/SklWXw
0 notes
urdu-e24bollywood · 2 years ago
Text
ناتجربہ کار آلو بنانے کی ترکیب: مصالحہ دار ناتجربہ کار ہرا دھنیا آلو اس طرح بنائیں، آپ پر اسے کھانے کا کئی بار دباؤ پڑے گا
ناتجربہ کار آلو بنانے کی ترکیب: مصالحہ دار ناتجربہ کار ہرا دھنیا آلو اس طرح بنائیں، آپ پر اسے کھانے کا کئی بار دباؤ پڑے گا
ناتجربہ کار آلو کی ترکیب: آپ نے ناتجربہ کار دھنیے کی چٹنی ضرور کھائی ہوگی، تاہم کیا آپ نے کبھی ناتجربہ کار دھنیا آلو (نا تجربہ کار آلو کی ترکیب) کھائی ہے؟ ناتجربہ کار دھنیا آلو اتنے شاندار ہوتے ہیں کہ آپ کو اس کا انداز ہمیشہ یاد رہتا ہے۔ اگر آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ نوجوانوں کے لیے کھانے میں کیا بنانا ہے تو آپ فوری طور پر نوجوانوں کے لیے ناتجربہ کار دھنیا آلو بھی بنا سکتے ہیں۔ ناتجربہ کار دھنیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
tastyfood99-blog · 6 years ago
Text
CHUTNEY CHICKEN BIRYANI - چٹنی چکن بریانی - चटनी चिकन बिरयानी *COOK WITH FAIZA*
New Post has been published on https://www.tastyfood99.com/chutney-chicken-biryani-%da%86%d9%b9%d9%86%db%8c-%da%86%da%a9%d9%86-%d8%a8%d8%b1%db%8c%d8%a7%d9%86%db%8c-%e0%a4%9a%e0%a4%9f%e0%a4%a8%e0%a5%80-%e0%a4%9a%e0%a4%bf%e0%a4%95%e0%a4%a8-%e0%a4%ac/
CHUTNEY CHICKEN BIRYANI - چٹنی چکن بریانی - चटनी चिकन बिरयानी *COOK WITH FAIZA*
Tumblr media
0 notes
urdu-poetry-lover · 4 years ago
Text
‏بازیچہ افطار ھے روزہ میرے آگے
چٹنی ھے پکوڑہ ھے سموسہ میرے آگے
جس شوخ نے اوڑھا نہ کبھی سر پہ دوپٹہ
رمضاں میں وہ کرلیتی ھے پردہ میرے آگے
چھ سو کا ھے یہ سیب تو دو سو کا ھے کیلا
لے ائی ھے تبدیلی بھی کیا کیا میرے آگے
‏گو ہاتھ میں جنبش نہیں آنکھوں میں تو دم ھے
رھنے دو ابھی لسی کا مٹکا میرے آگے
ایمان مجھے کھینچے ھے اگر جانب مسجد
آجائے ھے چپکے سے کرونا میرے آگے.
10 notes · View notes
syedaseher · 4 years ago
Text
Tumblr media
دو۔ چیزیں اپنا حق سمجھ کر لینا
سبزی کے ساتھ دھنیا اور سموسے کے ساتھ چٹنی ☺️😊
14 notes · View notes
recdies · 5 years ago
Video
youtube
Imli Aaloo Bukharay ki Chatni (املی آلو بخارے کی چٹنی) with Brown Sugar Recipe
This delicious chatni used in many traditional recipes. This chatni help to complete many other recipes like dahi bhalay, chana chaat, samosa, pakora & fries. The specialty of this recipe is all done with brown sugar. Its very easy simple and the best home made chatni do try it... you will definitely enjoy the taste.
Full Recipe Link: https://youtu.be/1WNlp5hJMKA
Instagram: https://www.instagram.com/recdies/
1 note · View note
urduu · 5 years ago
Text
Tumblr media
کڑھی
ویسے تو کڑھی ایک راجستھانی پکوان ہے، لیکن راجستھان کے قریب واقع دیگر علاقوں
نے بھی اس کو اپنایا۔
راجستھانی پکوانوں پر پانی کی کمی اور آس پاس کی بے آب و گیاہ زمین کا کافی اثر پڑا ہے۔ یہ خطہ قحط زدہ ہے، لیکن یہاں زبردست ثقافتی ورثہ موجود ہے، اور یہاں کے زندہ دل لوگوں نے اپنے آپ کو ان حالات کے مطابق ڈھال لیا، جس سے ایک ایسی ڈش نے جنم لیا جو برِصغیر کے ذائقوں میں ایک منفرد اضافہ ہے۔
کیونکہ راجستھان میں پانی کی کمی ہے، اس لیے غذا میں دودھ، دہی، یا گھی کا کافی استعمال ہوتا ہے، اور اسی لیے راجستھانی کھانے اپنے آپ میں الگ ہی رنگ رکھتے ہیں۔ پانی اور سبزیوں کو عام طور پر ڈیری سے تبدیل کر دیا جاتا ہے۔
مارواڑی پکوان زیادہ تر ویجیٹیرین (بغیر تازہ سبزیوں کے) ہوتے ہیں، اور ان میں رنگ رنگ کے اور طرح طرح کے کھانوں کی ورائیٹی موجود ہے۔ ان کھانوں میں خطے اور اس کی تاریخ کا عکس جھلکتا ہے۔ پچھلے دور کے صحرائی لوگوں نے اس کھانے کی ارتقاء میں بہت مدد دی ہے، کیونکہ انہیں ایسے کھانے کی ضرورت تھی، جو کئی دنوں تک بغیر خراب ہوئے باقی رہ سکتا، اور جسے گرم کیے بغیر بھی آسانی سے کھایا جا سکتا۔
راجستھان کے صحراؤں میں دالوں، بیسن، اور مقامی پودوں سے حاصل شدہ پھلیوں کا استعمال کھانوں میں کافی زیادہ کیا جاتا تھا، اس لیے کڑھی کی ارتقاء لازم تھی۔ پڑوسی ریاستوں پنجاب، گجرات، اور ہریانہ نے راجستھان سے بیسن کڑھی پکوڑے کو اپنایا، اور اسے اپنی ذائقے دیے۔
پنجابی کڑھی گاڑھی ہوتی ہے، اور پکوڑوں کے بیسن میں آلو اور پالک بھی ڈالے جاتے ہیں، جبکہ دہی میں پیاز۔ گجراتی کڑھی عام طور پر بغیر پکوڑوں کے ہوتی ہے۔ یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ تمام ذائقے ہی بہت لذیذ ہوتے ہیں، اور ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ بہت مزہ دیتے ہیں۔کڑھی، چاول، شامی کباب، کچومر (باریک کٹی ہوئی پیاز، ٹماٹر، اور ہری مرچ کا سلاد)، اچار، اور چٹنی۔ یہ کھانا کسی دعوت سے کم نہیں ہوتا۔
کڑھی کے ذائقے میں کڑھی کا بگھار انتہائ اہم ہے- اس بگھار میں تیل خوب ساری پیاز ثابت لال مرچ کڑھی پتہ اور کچھ لوگ زیرہ و لہسن بھی ڈالتے ہیں
پکوانوں کے مؤرخ جیمز ٹریگر اپنی کتاب
‏The Enriched, Fortified, Concentrated, Country-Fresh, Lip-smacking, Finger-licking, International, Unexpurgated Foodbook
میں لکھتے ہیں:
"پانچویں صدی قبلِ مسیح کی تہذیب موئن جو دڑو کے لوگ دھوپ میں سکھائے ہوئے سرسوں کے بیج، سویا، زیرے، اور املی کو اچھی طرح پیس کر سالن کے لیے استعمال کرتے تھے۔"
کے ٹی اچایا کی رائے میں:
"کڑھی لفظ جنوبی ہندوستان کی بولی تامل کا ہے، اور اگر بہت پہلے نہیں، تو 1500 قبلِ مسیح میں بھی استعمال ہوا کرتا تھا۔
"کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ دہی والی کڑھی جنوب مغربی ہندوستان سے تعلق رکھتی ہے، اور 'برٹش کری' اس سے ہی نکلی ہے۔ برطانوی اس مصالحے دار کھانے سے جنوبی ہندوستان کے کھانوں سے پہلے واقف ہوئے ہوں گے، کیونکہ وہ ہندوستان میں 17 ویں صدی کی شروعات میں جنوب مغربی شہر سورت سے داخل ہوئے تھے، اور اس لیے کڑھی ہی برطانوی کری ہے۔"
بسمہ ترمذی
ڈان نیوز۔ ٹی وی
11 notes · View notes
45newshd · 5 years ago
Text
حکومت نے شریف فیملی سے پونے چار ارب روپے کے شورٹی بانڈ کی شرط رکھ دی، یہ اجازت دے یا نہ دے، کھانے کے لیے چٹنی یا اچار کی شرط رکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ حکومت کو اس قسم کے نادر مشورے کون دے رہا ہے؟کیا حکومت مولانا فضل الرحمان کے پلان بی کیلئے تیار ہے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ
حکومت نے شریف فیملی سے پونے چار ارب روپے کے شورٹی بانڈ کی شرط رکھ دی، یہ اجازت دے یا نہ دے، کھانے کے لیے چٹنی یا اچار کی شرط رکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ حکومت کو اس قسم کے نادر مشورے کون دے رہا ہے؟کیا حکومت مولانا فضل الرحمان کے پلان بی کیلئے تیار ہے؟ جاوید چودھری کا تجزیہ
ریاست کے تین ستون ہوتے ہیں‘ پارلیمنٹ‘ جوڈیشری اور ایگزیکٹو‘ پارلیمنٹ کا کام قانون بنانا ہوتا ہے‘ عدلیہ اس قانون کی تشریح کرتی ہے اور اس کے مطابق فیصلے کرتی ہے جبکہ انتظامیہ کا کام پارلیمنٹ اور عدلیہ کے فیصلوں پر عمل درآمد ہوتا ہے‘ یہ تینوں ستون اگر اپنی جگہ رہ کر کام کرتے رہیں تو ریاست چلتی رہتی ہے لیکن اگر یہ اپنی جگہ سے ہٹ جائیں یا اپنا کام چھوڑ کر دوسرے کا کام شروع کر دیں تو ریاست کا ڈھانچہ…
View On WordPress
0 notes
desikhana1-blog · 6 years ago
Video
Herbal Chutney | ہربل چٹنی | Chutney Recipe | Desi Khana YouTube Cooking Channel #HerbalChutney #Chutney #ChutneyRecipe #ChutneyRecipeInUrdu #ChutneyRecipeInHindi #Herbal #HerbalChutneyRecipe #HerbalChutneyRecipeInUrdu #HerbalChutneyRecipeInHindi #DesiKhanaRecipes #DesiKhana #ہربل #چٹنی Please Click The Below Link & Subscribe Desi Khana YouTube Cooking Channel👇👇👇👇 https://www.youtube.com/channel/UCmMQX-jCOSz6CHDQdEmgrCA https://www.instagram.com/p/BrwMG9fADly/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=qs3tux9vhmbl
0 notes
isloootalkingpoint-blog · 8 years ago
Photo
Tumblr media
لسوڑھے – ساجدہ سلطانہ کل ایک صاحبزادے کو ہم نے پیار سے لسوڑھے کا خطاب دیا فرمانے لگے وہ کیا ہوتا ہے ،،، ان کو سمجھانے کی سر توڑ کوشش کی جو کہ ناکام رہی بس تو پھر سوچا کہ کیوں ��اں آج اپنے فیس بکیوں کے علم میں اضافہ کیا جائے ،،، آجکل کی نئی نسل بہت سی پرانی اور کم استعمال ہونے والی چیزوں کے بارے میں نہی جانتی ، تو پیاری بہنوں اور ان کے بھائیو! یوں تو لسوڑھا ایک پھل ہے مگر بے چارہ اس کے باوجود پھلوں والی عزت سے محروم ہے،، جیسے کہ ملک کا صدر ،،، اب بے چارہ لسوڑھا جو کہ اپنے لسوڑھ پن کی وجہ سے ہر جگہ شرمندہ ہوتا تھا ناچار اس نے اچار اور چٹنیوں کی مرتبانوں میں منہ چھپانے میں ہی عافیت جانے،، اس کی چپک اور لیس کو جو ناگوار خاطر تھی اچار نے خوب پزیرائی دی اور اب لوگ مانگ مانگ کے لسوڑھے کا اچار کھانے لگے اس کو انسان نے کھایا کم مگر پھر بھی خواص میں کچھ لوگ لسوڑھے جیسے ہی ہوتے ہیں ،، جو لوگ جان نہ چھوڑتے ہوں وقت اور بے وقت چپک جانے اور لٹک جانے کے ماہر ہوں انھیں ہم لسوڑھا ہی کہا کرتے ہیں ،، اب چونکہ بات فب کی ہے تو فب پہ بھی اکثر لسوڑھے نظر آتے ہیں جن کو آن لائین دیکھتے ہی ہم تو کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لیتے ہیں اور کبھی شتر مرغ کی طرح فب سے منہ چھپا کے یو ٹیوب میں پناہ ڈھونڈتے ہیں ، ،، خیر آپ ہمیں اتنا مظلوم بھی نہ سمجھیں ،، بڑے لوگوں کے ساتھ تو یہ سب چلتا ہی رہتا ہے ، اب ہم چلتے ہیں ایک دو لسوڑھے ابھی آن لائین دکھ رہے ہیں ایک کو تو ابھی انباکس میں بیٹھا چھوڑ کے آئے ہیں ، اس سے پہلے کہ وہ ہمارے انباکس میں میسیجز کا انبار کھڑا کردے ہمیں جانا ہی ہوگا، ہماری اس تحریر کو بالکل سنجیدہ لیا جائے ویسے تو آجکل فب پہ انشائیے لکھنے کا فیشن عام ہو رہا ہے مگر ہماری سمجھ میں تو یہ نہی آتا کہ انشاء جی ان پہ کیس کیوں نہی کردیتے،، کس نے حق دیا ہے کہ تحریر خود لکھی اور نام انشاء جی کا ،، خیر ہم کون ہوتے ہیں جب انشاء جی ہی چپ ہیں تو ہم کیوں بول کے برے بنیں جی؟؟؟؟ اب جانیں انشاء جی اور انشائیے لکھنے والے ہم تو چلے اپنے کلینک وہاں بھی کچھ لسوڑھے ،،،، سوری مطلب مریض آئے بیٹھے کب سے ہماری راہ تک رہے ہیں ۔ غور سے پڑھنے والوں کا شونکریہ تحریر، ڈاکٹرنی جی
0 notes