#غذائیں
Explore tagged Tumblr posts
Text
ایسی غذائیں جو خون کی کمی کو پورا کرتی ہیں
(ویب ڈیسک) آئرن کا شمار ایسے منرلز میں کیا جاتا ہے جو جسم میں سرخ خون کے خلیات کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور جسم کو آکسیجن مہیا کرتے ہیں۔ جسم میں آئرن کی کمی کا مطلب خون کی کمی ہے اور اس منرل کی کمی سے لوگ تھکاوٹ اور کمزوری سمیت سر درد جیسے مسائل کی شکایات بھی کرتے ہیں۔ مگر اچھی بات یہ ہے کہ عام دستیاب چند غذاؤں کے ذریعے آپ آئرن کی کمی کے مسئلے سے بچ سکتے ہیں۔ پھل پھل اینٹی…
0 notes
Text
ہائی بلڈپریشر کو کیسے کنٹرول کیاجائے؟ڈاکٹرز نے بتادیا
ڈاکٹرزکاکہنا ہے کہ ہائی بلڈ پریشرخطرناک ہے،کنٹرول کرنے کیلئے غذا میں سبزیوں کااستعمال بڑھانا ہوگا ۔ ڈاکٹرز کاکہنا تھا کہ ہائی بلڈپریشر کے مریض کم نمک استعمال کریں، نمک بلڈ پریشر کو بڑھاتا ہے۔زیادہ پھل، سبزیاں، اور فائبر والی غذائیں کھائیں۔چکنائی اور زیادہ کیلوریز والی غذاؤں سے پرہیز کریں۔پوٹاشیم والی غذائیں (جیسے کیلے، پالک) بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مدد دیتی ہیں۔ روزانہ 30 منٹ کی ورزش کریں،…
0 notes
Text
0 notes
Text
صحت کو بہتر کرنے کے لیے سال بھر کن چیزوں پر دھیان دینا چاہیے؟
نیا سال شروع ہو چکا ہے اور نئے سال میں کئی لوگ پورے سال کے لیے کئی اہداف مقرر کرتے ہیں۔ نئے سال میں وزن کو کم کرنا ایک عام سا ہدف ہوتا ہے، تاہم سال کے صرف پہلے ہفتے میں سخت ڈائٹنگ اور ورزش کرنے سے صحت پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ اب وقت ہے نئے سال میں کچھ ایسے اہداف سیٹ کرنے کا جن سے آپ کی صحت پر مجموعی طور پر بہترین اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ اسی سلسلے میں این ڈی ٹی وی نے کچھ نئے اہداف بتائے ہیں جن پر عمل کر کے صحت مند رہا جا سکتا ہے۔
نیند کو ترجیح دیں نیند کا معیار اور مقدار دونوں ہماری صحت پر اثرات مرتب کرتے ہیں۔ نیند کی کمی کی وجہ سے دل کی بیماریوں، ڈپریشن اور موٹاپے جیسی کئی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ لہٰذا اس سال کے آغاز میں نیند کو فوقیت دینے کا عزم کریں اور ایسی حکمت عملی بنائیں جس سے آپ بھرپور نیند کر سکیں۔
بیٹھیں کم، چلیں زیادہ بیٹھ کر کام کرنے سے سستی پیدا ہوتی ہے۔ بہت دیر بیٹھنے کے باعث صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس کی وجہ سے کئی بیماریاں بھی پیدا ہوتی ہیں۔ لہٰذا 2024 میں ایسا شیڈول بنائیں جس سے آپ زیادہ دیر چل پھر سکیں۔ ہر ایک گھٹنے بعد پانچ منٹوں کے لیے چہل قدمی کریں۔
ہر روز مراقبہ کریں سنہ 2024 میں آپ کو مراقبہ یعنی میڈیٹیشن کرنے کے فوائد مکمل طور پر معلوم ہونے چاہییں۔ مراقبہ کرنے سے ذہنی صحت بہتر ہوتی ہے، ذہنی دباؤ کم ہوتا ہے، اپنے بارے میں پتا چلتا ہے جبکہ منفی جذبات کم ہونے کے ساتھ ساتھ بلڈ پریشر میں بھی کمی آتی ہے۔
اپنے آپ پر توجہ دیں اس بات کو سمجھنا ضروری ہے کہ اپنے آپ پر توجہ دینے کا مطلب خود غرض ہونا نہیں ہے۔ مصروف زندگی میں اپنے آپ کے لیے وقت نکالنے سے ذہنی صحت میں بہتری آتی ہے اور جسمانی صحت پر بھی اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ کسی جسمانی سرگرمی کے ذریعے بھی خود پر توجہ دی جا سکتی ہے۔ ضروری نہیں ہے آپ جِم میں گھنٹوں گزاریں بلکہ آپ اپنی پسند کا کوئی بھی کام کر سکتے ہیں جیسے ٹریکنگ وغیرہ۔
ڈائٹنگ چھوڑ کر صحت مند غذائیں کھائیں آپ سخت ڈائٹنگ بہت جلدی ترک کر سکتے ہیں کیونکہ سخت ڈائٹ عمومی طور پر کم وقت میں جلدی نتیجہ دیتی ہے تاہم بہت سی پابندیوں کے باعث اس سخت ڈائٹ پر عمل نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اسی وجہ سے اس سال آپ گھر سے پکے ہوئے خالص اور صحت مند کھانوں پر توجہ دیں۔ یہ صحت کو مجموعی طور پر بہتر رکھنے کا سادہ لیکن پائیدار طریقہ ہے۔ 2024 میں صحت مند کھانوں کے ساتھ رشتہ قائم کریں تاکہ آپ کا دماغ اور جسم صحت مند رہے۔
بشکریہ اردو نیوز
0 notes
Text
بالوں کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے بہترین غذائیں
http://dlvr.it/T11nZb
0 notes
Text
پانچ غذائیں جو قدرتی سکن کیئر کا کام کرتی ہیں
موسمِ سرما کی دھوپ خنکی کے باعث خوشگوار احساس دیتی ہے اور اسے بڑے شوق سے سینکا جاتا ہے لیکن یہ جان لیں کہ خوشگواریت کا احساس دیتی یہ دھوپ گرمیوں کی طرغ سردیوں میں بھی اُتنی ہی نقصان دہ ہے۔ ویسے تو خواتین دھوپ میں نکلنے سے اجتناب کرتی ہیں۔ لیکن کبھی کبھار دھوپ میں نکلنا ان کی مجبوری بھی ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا کے سبب خواتین اپنی ’سی��ف کیئر‘ کو لے کر بہت زیادہ خیال رکھ رہی ہیں۔ خواتین کی رہنمائی کیلئے…
View On WordPress
0 notes
Text
**خوراک اور ورزش سے وزن کم کریں**
وزن کم کرنے کے لیے، آپ صحت مند غذا اور باقاعدہ ورزش کا امتزاج آزما سکتے ہیں۔ غذائیت سے بھرپور اور کم کیلوریز والی غذائیں، جیسے پھل، سبزیاں اور دبلی پتلی پروٹین کھانے سے آپ کو مکمل اور مطمئن محسوس کرنے میں مدد مل سکتی ہے، جبکہ آپ کی مجموعی کیلوریز کی مقدار کو بھی کم کر سکتی ہے۔ مزید برآں، باقاعدہ ورزش، جیسے کارڈیو اور طاقت کی تربیت، کیلوریز کو جلانے اور پٹھوں کے بڑے پیمانے کو بڑھانے میں مدد کر سکتی ہے، جو آپ کے میٹابولزم کو بڑھا سکتی ہے۔ کافی نیند لینا اور تناؤ پر قابو پانا بھی ضروری ہے، کیونکہ نیند کی کمی اور زیادہ تناؤ کی سطح وزن میں اضافے کا باعث بن سکتی ہے۔ آخر میں، آپ اپنی ضروریات اور اہداف کو پورا کرنے والا ذاتی منصوبہ بنانے میں مدد کے لیے ڈاکٹر یا ماہر غذائیت سے مشورہ کر سکتے ہیں۔ ہوم (https://lnkd.in/gb5WZqhy)
صحت مند غذا اور باقاعدہ ورزش کے علاوہ، کئی دوسری حکمت عملییں ہیں جو آپ کو وزن کم کرنے میں مدد کر سکتی ہیں:
اپنی پیشرفت کو ٹریک کریں: کھانے کی ڈائری رکھنے یا کیلوری سے باخبر رہنے والی ایپ کا استعمال آپ کو اپنی کھانے کی عادات کے حوالے سے جوابدہ رہنے اور اپنی پیشرفت پر نظر رکھنے میں مدد دے سکتا ہے۔
سوچ سمجھ کر کھائیں: آہستگی سے کھانا اور اپنے کھانے پر توجہ دینا آپ کو چھوٹے حصوں سے زیادہ مطمئن محسوس کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔
پانی پئیں: کھانے سے پہلے پانی پینا آپ کو پیٹ بھرنے اور کم کھانے میں مدد دے سکتا ہے۔
کافی نیند حاصل کریں: فی رات 7-8 گھنٹے کی نیند کا مقصد بنائیں۔
تناؤ کا انتظام کریں: تناؤ وزن میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ مراقبہ، یوگا یا گہری سانس لینے جیسی تکنیکوں کے ذریعے تناؤ پر قابو پانے کی کوشش کریں۔
وقفے وقفے سے روزہ رکھنے کی کوشش کریں۔ وقفے وقفے سے روزہ رکھنا ایک کھانے کا نمونہ ہے جہاں آپ کھانے اور روزے کے درمیان چکر لگاتے ہیں۔ اس سے کیلوری کی مقدار کو کم کرنے اور وزن میں کمی کو بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔
اپنے آنتوں کی صحت کا خیال رکھیں: گٹ مائکروبیوم کو وزن میں کمی سے جوڑا گیا ہے۔ فائبر، دبلی پتلی پروٹین اور صحت مند چکنائی والی غذا کھانے سے معدے کو صحت مند بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔
یہ نوٹ کرنا ضروری ہے کہ وزن کم کرنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا ہے اور اس میں وقت لگ سکتا ہے، لیکن اپنے طرز زندگی میں چھوٹی تبدیلیاں وقت کے ساتھ ساتھ بڑا فرق لا سکتی ہیں۔ اپنے ساتھ مستقل مزاجی اور صبر سے کام لینا یاد رکھیں۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ آپ کا وزن کم کرنے کا منصوبہ محفوظ اور صحت مند ہے، ڈاکٹر یا غذائی ماہرین سے مشورہ کریں۔ ()
شیئر کریں 🙏
#training #water #health #lean #مدد #نیند #کھانا #نیند #کھانا
0 notes
Photo
*سب کو آج صحت کا عالمی دن مبارک ہو 💞* 🄷🄰🄿🄿🅈 🄸🄽🅃🄴🅁🄽🄰🅃🄸🄾🄽🄰🄻 🄷🄴🄰🄻🅃🄷 🄳🄰🅈 ذہن میں رکھنے کے لئے اہم چیزیں: 1. بی پی: 120/80 2. نبض: 70 - 100 3. درجہ حرارت: 36.8 - 37 4. سانس: 12-16 5. ہیموگلوبن: مرد -13.50-18 خواتین - 11.50 - 16 6. کولیسٹرول: 130 - 200 7. پوٹاشیم: 3.50 - 5 8. سوڈیم: 135 - 145 9. ٹرائگلیسرائیڈز: 220 10. جسم میں خون کی مقدار: PCV 30-40% 11. شوگر لیول: بچوں (70-130) بالغوں کے لیے: 70-115 12. آئرن: 8-15 ملی گرام 13. سفید خون کے خلیات WBC: 4000 - 11000 14. پلیٹلیٹس: 1,50,000 - 4,00,000 15. سرخ خون کے خلیات RBC: 4.50 - 6 ملین۔ 16. کیلشیم: 8.6 -10.3 ملی گرام/ڈی ایل 17. وٹامن ڈی 3: 20 - 50 این جی / ملی لیٹر۔ 18. وٹامن B12: 200 - 900 pg/ml 🔥 *بزرگوں کے لیے خصوصی تجاویز جو 60/50 سال کے یا اس سے بھی اوپر جا چکے ہیں۔ یاد رکھٸیے آپ کسی بھی وقت اور اوپر جا سکتے ہیں:* *1- پہلی تجویز:* ہر وقت پانی پیتے رہیں خواہ آپ کو پیاس یا ضرورت محسوس نہ ہو، صحت کے سب سے بڑے مسائل اور ان میں سے اکثر جسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ کم از کم 2 لیٹر فی دن۔ *2- دوسری ہدایت:* جسم سے زیادہ سے زیادہ کام کریں، جسم کی حرکت ہو، جیسے چہل قدمی، ورزش، یوگا، تیراکی، یا کوئی بھی کھیل۔ *3- تیسرا مشورہ:* کم کھائیں... بہت زیادہ کھانے کی خواہش کو چھوڑ دیں... کیونکہ یہ کبھی اچھا نہیں لاتا۔ اپنے آپ کو محروم نہ کریں بلکہ مقدار کو کم کریں۔ پروٹین، کاربوہائیڈریٹ سے بھرپور غذائیں زیادہ استعمال کریں۔ *4- چوتھی ہدایت:* گاڑی کا استعمال نہ کریں جب تک کہ یہ بالکل ضروری نہ ہو۔ اگر آپ کہیں بھی گروسری لینے، کسی سے ملنے یا کوئی کام کرنے جا رہے ہیں تو اپنے پیروں پر چلنے کی کوشش کریں۔ لفٹ، ایسکلیٹرز استعمال کرنے کے بجائے سیڑھیاں چڑھیں۔ *5- پانچویں ہدایت* غصہ چھوڑیں، فکر کرنا چھوڑ دیں، چیزوں کو نظر انداز کرنے کی کوشش کریں۔ اپنے آپ کو پریشان کن حالات میں مت ڈالو، وہ تمام صحت کو خراب کر دیتے ہیں اور روح کی شان کو چھین لیتے ہیں۔ مثبت لوگوں سے بات کریں اور ان کی بات سنیں۔ *6- چھٹی ہدایت* سب سے پہلے پیسے سے لگاؤ چھوڑ دو۔ اپنے آس پاس کے لوگوں سے جڑیں، ہنسیں اور بات کریں! پیسہ بقا کے لیے بنایا جاتا ہے، پیسے کے لیے زندگی نہیں۔ *7- ساتواں نوٹ* اپنے لیے، یا کسی ایسی چیز کے لیے جو آپ حاصل نہیں کر سکے، یا جس چیز کا آپ سہارا نہیں لے سکتے، اس پر افسوس نہ کریں۔ اسے نظر انداز کریں اور بھول جائیں۔ *8- آٹھواں نوٹس* پیسہ، عہدہ، وقار، طاقت، خوبصورتی، ذات اور اثر و رسوخ❗ https://www.instagram.com/p/CmuceGdsoXk/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Text
یادداشت اور دماغ کو تیز کرنے والی غذائیں
یادداشت اور دماغ کو تیز کرنے والی غذائیں
پھلوں سبزیوں، سبز چائے اور دیگر قدرتی اشیا میں فلے وینولز اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو حافظے کی کمزوری، ڈیمنشیا اور الزائیمر کی بڑھتی ہوئی رفتار سست کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر دماغی افعال بھی بہتر بناتے ہیں۔ کئی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ فلیوینولز استعمال کرنے والے افراد میں یادداشت اور اکتسابی صلاحیت بہتر ہوتی ہے بلکہ الزائیمر اور ڈیمنشیا کا خطرہ بھی دور ہوسکتا ہے۔ تاہم جو افراد اس پر توجہ…
View On WordPress
0 notes
Text
یادداشت اور دماغ کو تیز کرنے والی غذائیں
یادداشت اور دماغ کو تیز کرنے والی غذائیں
پھلوں سبزیوں، سبز چائے اور دیگر قدرتی اشیا میں فلے وینولز اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو حافظے کی کمزوری، ڈیمنشیا اور الزائیمر کی بڑھتی ہوئی رفتار سست کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر دماغی افعال بھی بہتر بناتے ہیں۔ کئی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ فلیوینولز استعمال کرنے والے افراد میں یادداشت اور اکتسابی صلاحیت بہتر ہوتی ہے بلکہ الزائیمر اور ڈیمنشیا کا خطرہ بھی دور ہوسکتا ہے۔ تاہم جو افراد اس پر توجہ…
View On WordPress
0 notes
Text
وہ غذائیں جن کا رمضان میں استعمال آپ کو فائدہ پہنچا سکتا ہے
(24 نیوز)پاکستان میں آج سے رمضان کا آغاز ہو چکا ہے، یہ مہینہ اس لیے بھی بہت اہم ہے کہ روزہ اسلامی پہلو کے ساتھ ساتھ سائنسی لحاظ سے بھی انتہائی مفید تصور کیاجاتا ہے ، اس مہینے میں لوگوں کی خوراک اور نیند سے متعلق عادات تبدیل ہو جاتی ہیں ۔ خوراک کی کمی اور سونے کے اوقات کار میں تبدیلی کے باعث جسم میں کمزوری اور تھکاوٹ کا اثر حاوی ہونے لگتا ہے ، اس لیے سحری کے دوران غذاؤں کا انتخاب بہت اہم ہوتا…
0 notes
Text
آلو بخارے کھائیں۔۔خود کو صحت مند بنائیں
آلو بخارے کھائیں۔۔خود کو صحت مند بنائیں
آلو بخارے کھائیں۔۔خود کو صحت مند بنائیں* آلو بخارا گرمیوں کی ٹھنڈی سوغات ہے۔ رمضان کی آمد آمد ہے تو اس کی افادیت افطار میں اور بھی بڑھ جاتی ہے۔موسم گرما میں گرم اشیاءاور پھل جیسے آم وغیرہ بکثرت کھائے ہوں یادیگر گرم اور خشک غذائیں استعمال کی ہوں ان کی گرمی خشکی نیز صفرا اور خون کی حدت کی وجہ سے جسم پر ہونے والی کھجلی اور خارش کیلئے خشک آلو بخاروں کا زلال اور تازہ آلو بخاروں کا رس بہت نافع ہے…
View On WordPress
0 notes
Text
پروسیس شدہ غذائیں یادداشت اور دماغ کے لیے مضر
پروسیس شدہ غذائیں یادداشت اور دماغ کے لیے مضر
کولمبس، اوہایو: سائنسدانوں کا خیال ہے کہ پروسیس شدہ غذائیں یادداشت متاثر کرکے دماغ کووقت سے پہلے بوڑھا کرسکتی ہیں۔ سائنسدانوں نے تجربات سے ثابت کیا ہے کہ چوہوں کو جب بلند پروسیس شدہ غذا دی گئی تو صرف چار ہفتوں میں ہی دماغی جلن یا سوزش بڑھنے لگی، ان کی یادداشت کمزور ہوئی لیکن جب اس میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ ملایا گیا تو پروسیس شدہ غذا کے منفی اثرات میں کمی واقع ہوئی۔ پروسیس شدہ فوڈ ایسے کھانے ہوتے…
View On WordPress
0 notes
Text
جسم میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کیسے کریں ؟
خراب کولیسٹرول (ایچ ڈی ایل) کی سطح ہر عمر کے گروپوں میں عام ہو گئی ہے۔ جب ہمارے جسم میں کولیسٹرول کی سطح بڑھ جاتی ہے تو یہ صحت کی مختلف پ��چیدگیوں کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ اضافی کولیسٹرول ہماری شریانوں میں جمع ہو سکتا ہے اور خون کی نالیوں کو تنگ کر سکتا ہے۔ یہ تنگی خون کے بہاؤ کو محدود کرتی ہے جس کے نتیجے میں دل کی بیماری، دل کے دورے اور فالج کا خطرہ کافی بڑھ جاتا ہے صحت مند سطح کے اندر کولیسٹرول کی سطح کو برقرار رکھنا اور ان کو منظم کرنا بہت ضروری ہے۔ ماہر غذائیت لونیت بترا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ میں اپنی ایک حالیہ پوسٹ میں کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے بارے میں عملی مشورے پیش کیے ہیں جس میں تمباکو نوشی چھوڑنا، صحت مند چکنائی کا استعمال اور باقاعدگی سے ورزش کرنا شامل ہے۔ یہ سب کولیسٹرول کی سطح کو مؤثر طریقے سے منظم کرنے اور کم کرنے میں معاون ہیں۔
کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے کے لیے ماہرین کی جانب سے آسان تجاویز 1) صحت بخش چکنائی کا انتخاب کریں 2) اپنی خوراک میں فائبر کی مقدار کو فروغ دیں 3) اپنی خوراک میں اومیگا تھری سے بھرپور غذائیں شامل کریں 4) باقاعدگی سے ورزش کے ساتھ متحرک رہیں 5) اپنے وزن کا صحت بخش انتظام کریں 6) تمباکو نوشی بالکل ترک کردیں
بشکریہ ایکسپریس نیوز
0 notes
Link
0 notes
Link
لاہور: (سپیشل فیچر) ہماری غذائی تبدیلیوں کے باعث ملک میں اینگزائٹی کا مرض بہت ہی عام ہو گیا ہے۔ کوئی کم اور کوئی فرد زیادہ، اس میں مبتلا ہے۔ اس کی کئی وجوہات ہیں جن میں خوف اور ذہنی تناؤ بھی شامل ہیں۔ روزمرہ کے کام کا دباؤ، چڑچڑا پن، ارتکاز توجہ کی کمی، کام کا تناؤ اور مسائل، دل کی دھڑکن، پٹھوں کے امراض اور سینے کی جکڑن بھی اس کا سبب بن سکتی ہے۔
1 note
·
View note