#صوبائی محکمہ صحت
Explore tagged Tumblr posts
googlynewstv · 1 month ago
Text
رواں سال ایچ آئی وی کے 1147 کیسز رپورٹ
محکمہ صحت خیبرپختونخوا نےصوبے میں ایچ آئی وی وائرس سے متاثرہ مریضوں کےاعداد و شمار جاری کردیے۔ صوبائی محکمہ صحت کےمطابق کے پی میں رواں سال ایچ آئی وی کے1147 کیسز رپورٹ ہوئےجس کےبعد صوبےکے اسپتالوں میں رجسٹرڈ ایچ آئی وی مریضوں کی تعداد 8 ہزار 356 ہوگئی ۔ دستاویز کےمطابق کے پی میں رجسٹرڈ ایچ آئی وی مریضوں میں6 ہزار 105 مرد اور 2 ہزار80 خواتین شامل ہیں جب کہ 171 ٹرانس جینڈرمیں بھی ایچ آئی وی وائرس…
0 notes
topurdunews · 3 months ago
Text
صحت کارڈخیبرپختونخواحکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب کی مقروض 
(ویب ڈیسک) صحت کارڈ اخراجات میں خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض ہو گئی۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں صحت کارڈ کی مد میں اب تک 88 ارب روپے خرچ ہو چکے ہیں،اس رقم سے 35 لاکھ سے زائد افراد کا مفت علاج کیا گیاہے۔  محکمہ صحت کے مطابق علاج کی فراہمی ��ر ماہانہ 2.5 ارب اور سالانہ 30 ارب روپے خرچ کئے جاتے ہیں، 66 فی صد مریضوں نے سرکاری ہسپتالوں سے علاج کی…
0 notes
dpr-lahore-division · 4 months ago
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 1009
ضلعی ہسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی کمی پورا کرنے کا ٹارگٹ مقرر
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے محکمہ صحت کارڈیالوجی، نیورو، پیڈز اور دیگر ضروری سپیشلسٹ کی ٹریننگ کا پلان طلب کرلیا
مریضوں کی ضروریات کے مطابق ڈاکٹرز کی سپیشلائزیشن پر فوکس کرنے کی تجویز کاجائزہ، ضلعی ہسپتالوں کیلئے خصوصی پیکیج کی تجویز پر اتفاق
دور دراز ہسپتالو ں میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ضرورت پوری کرنے پر زور،یونیورسل ہیلتھ کیئر پروگرام میں بہتری کیلئے تجاویز طلب
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،13ہسپتالوں میں مرحلہ وار کیتھ لیب قائم کرنے کیلئے سفارشات کا جائزہ لیاگیا
لاہور20 ستمبر:……وزیراعلی مریم نوازشریف نے ضلعی ہسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی کمی پورا کرنے کا ٹارگٹ مقررکردیا - محکمہ صحت کارڈیالوجی، نیورو، پیڈز اور دیگر ضروری سپیشلسٹ کی ٹریننگ کا پلان طلب کرلیا-مریضوں کی ضروریات کے مطابق ڈاکٹرز کی سپیشلائزیشن پر فوکس کرنے کی تجویز کاجائزہ لیا گیا- ضلعی ہسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے لئے خصوصی پیکیج کی تجویز پر اتفاق کیاگیا۔دور دراز ہسپتالو ں میں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ضرورت پوری کرنے پر زور دیاگیا۔اضلاع میں امراض قلب میں مبتلا مریضوں کے لئے فوری درکار طبی آلات کی فراہمی کا اصولی فیصلہ کیاگیا۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں 5مراحل میں کیتھ لیب فراہم کرنے کا جائزہ لیا۔ لاہور کے پی آئی سی، گنگارام، میوہسپتال، خواجہ صفدر میموریل ہسپتال سیالکوٹ اور کارڈیالوجی انسٹی ٹیوٹ وزیر آبادمیں مشینیں فراہم کی جائیں گی۔ساہیوال،فیصل آباد او رملتان انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کیتھ لیب بنیں گی۔ بہاولپور او رراولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور ملتان نشتر ہسپتال میں کیتھ لیب بنائی جائیں گی۔گوجرانوالہ ہسپتال اور نوازشریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کیتھ لیب قائم ہوں گی۔وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا،جس میں پنجاب کے ہسپتالوں میں کیتھ لیبز کی فراہمی کے پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعلی مریم نوازشریف نے یونیورسل ہیلتھ پروگرام میں بہتری لانے کے لئے تجاویز طلب کرلیں۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمی زاہد بخاری، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی، پارلیمانی سیکرٹری رشدہ لودھی،ایم پی اے ثانیہ عاشق، ڈاکٹر عدنان خان، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، سیکرٹری صحت، پرنسپل سیکرٹری او ردیگر حکام بھی موجود تھے۔
٭٭٭٭
0 notes
arp-news · 3 years ago
Text
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی سر اٹھانے لگا
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی سر اٹھانے لگا
لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بخار  بھی سر اٹھانے لگا ہے۔   پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز ڈینگی کے 34 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف لاہور میں 29 کیسز رپورٹ ہوئے۔   صوبائی محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے 2، پاک پتن، جھنگ اور گجرات میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔   محکمہ صحت کے حکام کے مطابق مچھروں کی بہتات اور  شہر میں جگہ جگہ پانی جمع ہونے کی وجہ سے ڈینگی کو کنٹرول کرنے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
arp-newz · 3 years ago
Text
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی سر اٹھانے لگا
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی سر اٹھانے لگا
لاہور سمیت پنجاب بھر میں کورونا کے ساتھ ڈینگی بخار  بھی سر اٹھانے لگا ہے۔   پنجاب کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز ڈینگی کے 34 کنفرم کیسز رپورٹ ہوئے۔ صرف لاہور میں 29 کیسز رپورٹ ہوئے۔   صوبائی محکمہ صحت کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے 2، پاک پتن، جھنگ اور گجرات میں ایک ایک کیس رپورٹ ہوا۔   محکمہ صحت کے حکام کے مطابق مچھروں کی بہتات اور  شہر میں جگہ جگہ پانی جمع ہونے کی وجہ سے ڈینگی کو کنٹرول کرنے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nowpakistan · 6 years ago
Text
سندھ : سڑکوں پر گھومتے قاتل کتوں نے 11 افراد ہلاک کر دیئے
سندھ : سڑکوں پر گھومتے قاتل کتوں نے 11 افراد ہلاک کر دیئے
پاکستان کے صوبہ سندھ میں گزشتہ پانچ ماہ کے دوران آوارہ کتوں کے کاٹنے کے 69 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 11 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔
یہ انکشاف صوبائی محکمہ صحت کی جاری کردہ ایک رپورٹ میں کیا گیا ہے، جس میں یہ تعداد گزشتہ سالوں کی نسبت بہت زیادہ ہے۔
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سندھ ڈاکٹر مسعود احمد سولنگی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لاڑکانہ ڈویژن کے…
View On WordPress
0 notes
emergingpakistan · 6 years ago
Text
ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں، گرمی سے بچیں
ان دنوں ملک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور بعض شہروں میں درجہ حرارت 51 درجہ سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر چکا ہے جس کے پیش نظر پنجاب میں ہیٹ ویو الرٹ جاری ہے۔ گرمی کی شدت کے باعث ساہیوال کے سرکاری اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں اے سی خراب ہونے سے 9 مولود بچے لقمہ اجل بن گئے جبکہ اس حوالے سے صحت کے صوبائی حکام کا کہنا ہے کہ 5 بچوں کی اموات اے سی چلنے کے دوران واقع ہوئیں، بہرحال متذکرہ اموات جیسے بھی ہوئیں یہ انتہائی تشویشناک امر ہے کہ موت کے وقت یہ بچے اسپتال میں داخل تھے۔ 
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صورتحال کا بجا طور پر نوٹس لیا ہے، یہاں یہ بات نہایت اہم ہے کہ پاکستان میں ان دنوں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر جاتا ہے تاہم صحت کے ماہرین ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لئے شہریوں کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہیں جن میں دھوپ کے اوقات میں غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز، مجبوری کی صورت میں نکلتے وقت سر ڈھانپنا ضروری ہے۔ مزید برآں پانی یا سکنجبین پی کر گھر سے نکلنا چاہئے۔ جون ویسے بھی سال کا گرم ترین مہینہ ہے اور محکمہ موسمیات نے گرمی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کر رکھی ہے جبکہ بچوں جو انتہائی حساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں، کو بھی محکمہ تعلیم نے بھی یکم جون سے گرمی کی چھٹیاں دے دی ہیں۔ 
اس لئے والدین کو چاہئے کہ بچوں کو دن بھر گھروں تک محدود رکھیں۔ جہاں تک سول اسپتال ساہیوال میں ہونے والی متذکرہ اموات کا معاملہ ہے، اس بارے میں مکمل تحقیقات ہونا چاہئیں اور یہ اموات جس طرح بھی ہوئیں اس واقعہ کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے غفلت کے مرتکب افراد کا تعین کرکے سخت کارروائی عمل میں لائی جانا چاہئے۔ ساتھ ہی ضروری ہے کہ ملک بھر کے اسپتالوں میں فوری طور پر الرٹ جاری کرتے ہوئے حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ حالات کی مانیٹرنگ کی جائے۔
اداریہ روزنامہ جنگ
1 note · View note
moazdijkot · 2 years ago
Text
گائنی وارڈ کی وائرل ویڈیو: کیا ہسپتال میں ویڈیو بنانا غیرقانونی ہے؟
گائنی وارڈ کی وائرل ویڈیو: کیا ہسپتال میں ویڈیو بنانا غیرقانونی ہے؟
خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے سرکاری ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ایک ملازمہ کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہونے پر صوبائی محکمہ صحت نے ان کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ تحصیل لنڈی کوتل کے ہسپتال میں ویڈیو بنانے والی ملازمہ سلمہ ناز نے، جو عالمی ادارہ صحت کے ایکسپینڈڈ پروگرام آن ایمیونائزیشن (ای پی آئی) سے بحیثیت مانیٹر منسلک تھیں، محکمہ جاتی کارروائی شروع ہونے بعد کے ملازمت سے استعفیٰ دے دیا۔ مذکورہ ویڈیو کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 6 months ago
Text
پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کے بورڈ آف کمشنرز کے7ممبران فارغ
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے بورڈ آف کمشنرز کے سات ممبران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ بی او سی کے کمشنرز صوبائی کابینہ کے فیصلے کے مطابق ان کے عہدوں سے ہٹایا گیا۔نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ محکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جسٹس (ریٹائرڈ) ایم بلال خان اور ڈاکٹر طلعت افزا،ڈاکٹر ریاض احمد تسنیم،،سمیع ابراہیم اور ڈاکٹر محمد شفیق پتافی،ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی اور  ہمیش خان کو بھی کمشنر کے عہدے سے ہٹا…
0 notes
apnibaattv · 3 years ago
Text
عامر لیاقت کی سابق اہلیہ طوبہ انور کا پوسٹ مارٹم آرڈر پر ردعمل
عامر لیاقت کی سابق اہلیہ طوبہ انور کا پوسٹ مارٹم آرڈر پر ردعمل
پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی عامر لیاقت حسین۔ – فائل فوٹو کراچی: مشہور ٹی وی شخصیت اور پی ٹی آئی کے قانون ساز عامر لیاقت کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے عدالتی حکم پر 23 جون کو نکالا جائے گا، یہ بات صوبائی محکمہ صحت کے حکام کی جانب سے منگل کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں بتائی گئی۔ مقامی عدالت نے ایک شہری کی درخواست پر پوسٹ مارٹم کرانے کا حکم دیا تھا تاکہ اس کی موت کے پس پردہ حقائق کا پتہ لگایا جا سکے۔ پی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
dpr-lahore-division · 4 months ago
Text
بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر حکومت پنجاب ننکانہ صاحب فون نمبر056-9201028
ہینڈ آوٹ نمبر406
ننکانہ صاحب:( )18 ستمبر 2024۔۔۔۔۔۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ملک بھر کی طرح ضلع ننکانہ صاحب میں بھی جشن عید میلاد النبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے جلوس کے شرکاءکو گلے لگا کر نبی آخر الزمان کی ولادت باسعادت کی مبارکباد دی۔جشن عید میلاد النبی کے موقع پر ضلعی انتطامیہ کی جانب سے ضلع بھر میں صفائی ستھرائی اور سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے تھے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کے مطابق ضلع ننکانہ صاحب میں جشن عید میلاد النبی کے 26 جلوس نکالے گئے۔مرکزی جلوسوں کی قیادت ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز ، اسسٹنٹ کمشنرز اور ممبران صوبائی اسمبلی نے کی۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ نے مرکزی جلوسوں کے منتظمین سے ملاقات کی ، جلوسوں کے منتظمین نے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات پر اظہارِ اطمینان کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر محمد تسلیم اختر راو اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع کے تمام افسران و ملازمین جلوسوں کی حفاظت پر مامور ہیں ، تمام جلوسوں کے ساتھ پولیس کمانڈوز ، ریسکیو 1122 ، سول ڈیفنس اور محکمہ صحت سمیت دیگر اداروں کی ٹیمیں موجود ہیں جبکہ ضلعی کنٹرول روم سے تمام جلوسوں کی مانیٹرنگ کا عمل بھی جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز نے ہسپتالوں میں مریضوں کو مٹھائی اور تحائف بھی پیش کیے ہیں ، ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کی جانب سے تینوں تحصیلوں کے جلوسوں کے شرکاءمیں مٹھائی تقسیم کی گئی ، جلوسوں کے روٹس پر میٹھے پانی کی سبیلیں اور لنگر بھی تقسیم کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے جلوس کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عید میلاد النبی منانے کا مقصدآ خرالزمان سے محبت اور عقیدت کا اظہار ہے ، جلوسوں کے شرکاءکی جانب سے درود و سلام سے سماں پرنور ہو گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ نبی پاک کے رہنما اصولوں پر عمل کرنے میں ہی نجات ہے۔ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب کی جانب سے ننکانہ صاحب میں سرکاری و نجی عمارتوں کو چراغاں سے خوب سجایا گیا جبکہ آفیسر کلب میں سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد بھی کیا گیا۔
0 notes
urdunewspedia · 3 years ago
Text
محکمہ صحت سندھ کا اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکٹھے کرنے کا فیصلہ - اردو نیوز پیڈیا
محکمہ صحت سندھ کا اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکٹھے کرنے کا فیصلہ – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین کراچی: محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکٹھے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے صوبے کے تمام اسکولوں سے کورونا کے نمونے اکٹھے کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالےسے صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے تمام ڈی ایچ اوز کو مراسلہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ صوبے کے ہر ضلع کے اسکولوں سے 100 سیمپل اکھٹے کئے جائیں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
ksacurrentevents · 3 years ago
Text
نیا پاکستان قومی صحت کارڈ صحت کے شعبہ کا سب سے بڑامنصوبہ ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد
نیا پاکستان قومی صحت کارڈ صحت کے شعبہ کا سب سے بڑامنصوبہ ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کا کہنا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈ صحت کے شعبہ کا  سب سے بڑامنصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے محکمہ اسپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں نیاپاکستان قومی صحت کارڈکے اہم اجلاس میں شرکت ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پنجاب کے تمام 3کروڑ خاندانوں کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
siyyahposh · 3 years ago
Text
کراچی کے صرف 3 اسپتالوں میں پوسٹ مارٹم کی سہولت میسر
کراچی کے صرف 3 اسپتالوں میں پوسٹ مارٹم کی سہولت میسر
جناح اسپتال میں حادثات، واقعات میں یومیہ 100 متاثرین رپورٹ ہوتے ہیں، ڈاکٹر سمیہ سید ۔ فوٹو : فائل  کراچی: کراچی کی ساڑھے 3 کروڑ آبادی والے شہر میں صرف 20 میڈیکو لیگل میل اور 5 لیڈی میڈیکولیگل افسران تعینات ہیں۔ صوبائی محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق کراچی کے 9 سرکاری اسپتالوں میں میڈیکولیگل شعبے قائم ہیں جہاں پر ایک پولیس سرجن گریڈ 20 اور 8 ایڈیشنل پولیس سرجنز گریڈ 19 کی اسامیاں سمیت 91 ایم ایل…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 3 years ago
Text
پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز 12 ہزار سے متجاوز
پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز 12 ہزار سے متجاوز
پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز کی تعداد 12 ہزار سے تجاوز کرگئی، لاہور میں ڈینگی کے8 ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں ، پنجاب میں ڈینگی بخار سے40 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ محکمہ صحت کا ڈینگی سے بچاؤ کی سرگرمیاں تیز کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرعمران سکندر بلوچ کی ہدایت پر محکمہ صحت نے صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
breakpoints · 3 years ago
Text
پنجاب ، کے پی میں کیسز بڑھتے ہی پاکستان میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے۔
پنجاب ، کے پی میں کیسز بڑھتے ہی پاکستان میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے۔
لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 81 کیس رپورٹ ہوئے۔ تصویر: فائل۔ اسلام آباد: ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں حالیہ اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے ، صحت کے حکام نے اتوار کو خدشہ ظاہر کیا کہ پاکستان کو آنے والے دنوں میں مچھروں سے پیدا ہونے والی بیماری کے پھیلنے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس کے 90 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ حکام…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes