#پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن
Explore tagged Tumblr posts
Text
پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کے بورڈ آف کمشنرز کے7ممبران فارغ
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے بورڈ آف کمشنرز کے سات ممبران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ بی او سی کے کمشنرز صوبائی کابینہ کے فیصلے کے مطابق ان کے عہدوں سے ہٹایا گیا۔نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ محکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جسٹس (ریٹائرڈ) ایم بلال خان اور ڈاکٹر طلعت افزا،ڈاکٹر ریاض احمد تسنیم،،سمیع ابراہیم اور ڈاکٹر محمد شفیق پتافی،ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی اور ہمیش خان کو بھی کمشنر کے عہدے سے ہٹا…
0 notes
Photo
پی ٹی آئی وزیر یاسمین راشد نے چیف سیکرٹری پنجاب کا ماموں بنا دیا امید نہیں تھی کہ آپ میرے حکم کی خلاف ورزی کرینگی چیف جسٹس نے بھری عدالت میں کھری کھری سنا دیں لاہور(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ میں پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کی تشکیل سے متعل�� کیس کی سماعت کے دوران میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈاکٹریاسمین راشد کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ امید نہیں تھی آپ احکامات کی خلاف ورزی کریں گی، چیف سیکرٹری نے ہمیں تحریری جواب دیا کہ انہیں مس گائیڈ کیا گیا، ہیلتھ کیئرسسٹم ڈائریکٹ زندگی کے ساتھ جڑا ہوا ہے،اس طرح کے بورڈزکوبالکل قبول نہیں کریں گے، اس بورڈ میں جید لوگوں کو ہونا چاہیے،سپتالوں کے مسائل کوسپریم کورٹ نے حل کرایا ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار
0 notes