#ہونیوالوں
Explore tagged Tumblr posts
Text
بانجھ پن کےعلاج سے پیدا ہونیوالوں بچوں میں دل کی بیماری کا امکان ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
(ویب ڈیسک)نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ بانجھ پن کے جدید ٹیکنالوجی والے علاج کے ذریعے پیدا ہونے والے بچوں میں دل کی بیماری کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ ماہرین نے بتایا کہ ان وٹرو فرٹیلائزیشن (IVF) جیسی تکنیکوں کے ذریعے حاملہ ہونے والی خواتین کے بچوں میں دل کی بیماری کا خطرہ 36 فیصد زیادہ تھا جبکہ دل کے کچھ پیدائشی نقائص جان لیوا بھی ثابت ہوسکتے ہیں۔ بڑھتا ہوا خطرہ خاص طور پر متعدد پیدائشوں کے ساتھ ظاہر…
0 notes
Text
غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری،مزید 15فلسطینی شہید
غزہ میں اسرائیلی جارحیت نہ رک سکی،حملے میں ایک ہی خاندان کے 15فلسطینی شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ کے علاقے الزوايدہ میں قائم ایک گودام پر رات گئے بمباری کی جس کے نتیجے میں وہاں پناہ لیے ہوئے 16 افراد شہید ہوئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق شہید ہونیوالوں میں میں سے 15 کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج نے مختلف جبالیہ پناہ گزیں کیمپ، دیرالبلاح، خان یونس…
0 notes
Photo
ناران کاغان کی سیر کو نکلنے والوں کیلئے اہم اعلان،لینڈ سلائیڈنگ سے جاں بحق ہونیوالوں کی تفصیلات جاری پشاور(آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ ناران کاغان روڈ کلیئر کر دیا گیا ہے ٹریفک کی روانی بحال کی جا رہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جلکنڈ کے قریب بہت بڑی لینڈسلائیڈنگ ہوئی تھی جسے کئی گھنٹوں کی محنت کے بعد این ایچ اے اور ضلعی انتظامیہ کی امدادی ٹیموں نے سلائڈنگ ہٹا کر روڈ کو کلیئر کردیا تاہم دونوں طرف گاڑیوں کے رش کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بحال نہیں ہوئی ہے جس کو بحال کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ کمشنر ہزارہ ڈپٹی کمشنر
0 notes
Text
ترکی میں ٹریفک کے حادثے میں 16 افراد جاں بحق، 21 زخمی
ترکی میں ٹریفک کے حادثے میں 16 افراد جاں بحق، 21 زخمی
ترکی میں ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 16 افراد موت کے منہ میں چلے گئے اور 21 زخمی ہوگئے۔ترکی کے صوبے غازیان ٹپ (Gaziantep) میں پیش آنے والے حادثے میں ایک مسافر بس سڑک پر کھڑی ایمبولینس اور فائربریگیڈ کی گاڑی سے ٹکرا کر الٹ گئی۔ مقامی گورنر کے مطابق زندگی سے محروم ہونیوالوں میں تین فائر فائٹرز، دو ایمرجنسی ورکراور دو صحافی بھی شامل ہیں۔
View On WordPress
0 notes
Text
بلوچستان کے سیاسی بحران میں مزید اضافہ، وزرا، مشیر اور پارلیمانی سیکریٹریز مستعفیٰ - اردو نیوز پیڈیا
بلوچستان کے سیاسی بحران میں مزید اضافہ، وزرا، مشیر اور پارلیمانی سیکریٹریز مستعفیٰ – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین کوئٹہ: بلوچستان کابینہ کے ناراض وزرا، مشیر اور پارلیمانی سیکریٹریز مستعفی ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں جاری سیاسی بحران میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اور بلوچستان کابینہ کے 3وزراء ، 2 مشیروں اور 4 پارلیمانی سیکرٹریز نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے۔ پارلیمانی سیکرٹیرز لیلی ترین، بشریٰ رند، ماہ جبین شیران اور لالہ رشید بلوچ بھی مستعفی ہونیوالوں میں شامل…
View On WordPress
0 notes
Text
ایجوکیٹرز اساتذہ کیلئے خوشخبری بغیر پی پی ایس سی امتحان مستقلی متوقع
ایجوکیٹرز اساتذہ کیلئے خوشخبری بغیر پی پی ایس سی امتحان مستقلی متوقع
جنیدریاض: پنجاب حکومت نے 14 ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے ترمیمی ڈرافٹ تیار کرلیا، ترمیمی بل آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر کے14 ہزار ایجوکیٹرز کیلئے خوشخبری، پنجاب حکومت نے ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے بل میں ترمیم کرکے ڈرافٹ تیار کرلیا ہے۔ 14 ہزار ایجوکیٹرز کی مستقلی کیلئے بل آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ مستقل ہونیوالوں میں لاہور کے ساڑھے6 سو ایجوکیٹرز بھی شامل ہیں۔
youtube
بل پاس ہونے کے بعد اساتذہ کو پی پی ایس سی کے امتحان کے بغیر مستقل کر دیا جائے گا۔ مذکورہ اساتذہ میں 4 ہزار اے ای اوز بھی شامل ہیں۔ ماہر تعلیم آصف گوہر کا کہنا ہے کہ اساتذہ کو بغیر شرط مستقل کرنے کا فیصلہ حکومت کا احسن اقدام ہے۔
Source link
0 notes
Text
لبنان میں پیجر اٹیک حزب اللہ نہیں ٹیکنالوجی پر حملہ
گزشتہ ہفتے لبنان میں ایک عجیت و غریب حملہ کیا گیا، جس کی توقع بھی کسی کو نہیں تھی۔ پہلے مرحلے میں حزب اللہ اور دیگر لبنانی شہریوں کے زیراستعمال ’’پیجر‘‘ بلاسٹ کئے گئے۔ ان بلاسٹ ہونیوالے پیجرز سے متاثر ہونیوالوں میں حزب اللہ کے کارکنوں کے علاوہ عام شہریوں کی تعداد زیادہ ہے۔ اسرائیلیوں کو جب اس بات کا احساس ہوا کہ اس سے حزب اللہ کو وہ خاطر خواہ نقصان نہیں پہنچا سکا، تو اس جارحیت کے دوسرے مرحلے…
0 notes
Text
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 143ویں لانگ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا انعقاد ہوا۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا پاسنگ آوٹ پریڈ کے مہمان خصوصی تھے۔ جنرل ندیم رضا نے نمایاں کارکردگی والے کیڈٹس میں انعامات تقسیم کیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈنٹ میجرجنرل عمربخاری نےجنرل ندیم رضاکااستقبال کیا۔جنرل ندیم رضانےنمایاں کارکردگی والےکیڈٹس کواعزازات دیے۔ پاس آؤٹ ہونیوالوں میں سری…
View On WordPress
0 notes
Text
کراچی پیکیج کہاں کھو گیا ؟
کراچی میں کچھ ماہ قبل ہونے والی تباہ کن بارش کے بعد وفاقی، صوبائی حکومت کے علاوہ افواجِ پاکستان نے بھی ملک کے اِس معاشی شہر پر توجہ دی، اِس شہر کی حالت بہتر بنانے کے لئے اجلاس ہوئے، بیانات سامنے آئے، کئی منصوبوں کا اعلان کیا گیا، سب سے بڑھ کر شہر قائد کی ترقی اور زبوں حالی کو دو ر کرنے کے لئے 11 سو ارب روپے کے کراچی پیکیج کا اعلان کیا گیا، شہر کے مسائل کے حل کیلئے صوبائی کوآرڈی نیشن عملدرآمد کمیٹی قائم کی گئی جو پیکیج کے تحت منصوبوں کی نگرانی کرے گی۔ کمیٹی میں وفاق، فوج اور تمام اسٹیک ہولڈرز شامل ہوں گے، سرکلر ریلوے سمیت کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت ٹرانسپورٹ، سالڈ ویسٹ، پانی اور سیوریج سسٹم کے مسائل حل کیے جائیں گے۔ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت واٹر سپلائی منصوبوں کیلئے 92 ارب روپے، سیوریج ٹریٹمنٹ کیلئے 141 ارب روپے، نالوں کی صفائی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے منصوبوں کیلئے 267 ارب روپے جبکہ ماس ٹرانزٹ، ریل اینڈ روڈ ٹرانسپورٹ کیلئے 572 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
سندھ حکومت نے تجاوزات کے خاتمے میں بے گھر ہونیوالوں کی آبادکاری اپنے ذمے لی، یہ اقدامات، وزیراعظم عمران خان کے علاوہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورۂ کراچی پر کئے گئے، جنہوں نے اِس شہر کی حالت کو بہتر بنانے میں اپنی دلچسپی کا اظہار کیا اور افواجِ پاکستا ن کی جانب سے کراچی پیکیج کے لئے تین سو ارب روپے دینے کا اعلان کیا گیا جس سے شہریوں کے علاوہ کراچی کے صنعت کاروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی مگر اب اُن کی یہ خوشی مایوسی میں بدل رہی ہے، پانچ ماہ کا عرصہ گزرنے کے باوجود اِس حوالے سے تاحال کوئی مثبت پیش رفت سامنے نہیں آئی۔ وفاقی اور سندھ حکومت نے کراچی کو لاوارث چھوڑ دیا ہے۔ کراچی پیکیج کے نام پر جو اعلانات کئے گئے تھے، اُن پر عمل درآمد تو دور کی بات اب کراچی کے مسائل پر کوئی بات بھی نہیں کر رہا۔ اِس وقت کراچی شہر صحرا کا منظر پیش کر رہا ہے، ہر سڑک اور ہر گلی محلے میں مٹی اور دھول اڑ رہی ہے، حکمران ائیر کنڈیشن اور کالے شیشوں والی گاڑیوں میں اپنا سفر طے کر لیتے ہیں، مہنگی گاڑیوں میں اُنہیں ٹوٹی ہوئی سڑکوں اور مٹی دھول کا احساس تک نہیں ہوتا بلکہ اُن کو عالی شان گاڑیوں سے یہ سب چیزیں نظر بھی نہیں آتیں۔
وہ شہر جو ملک کو سب سے زیادہ ریونیو دیتا ہے اور اپنے صوبے کو بھی چلا رہا ہے، اِس کی سڑ کیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، اب تک صنعتی علاقوں میں سڑکوں کی مرمت کا کام بھی شروع نہیں ہو سکا جس کی وجہ سے تاجر برادری کو مسائل کا سامنا ہے، حیرت انگیز طور پر کراچی کے نام پر برسوں سےسیاست کرنے والی جماعتیں بھی موجودہ صورت حال میں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔ کراچی کے تمام علاقے کھنڈرات کا منظر پیش کررہے ہیں جو حد درجہ افسوس ناک عمل ہے۔ دوسری جانب لاہور میں آبادی اور مسائل میں اضافے کی وجہ سے نیا شہر راوی کے نام سے بسایا جارہا ہے جو اچھی بات ہے۔ 1990 میں راقم الحروف نے ملک کی اعلیٰ ترین شخصیات کو یہ تجویز دی تھی کہ پنجاب کو بھی وزارتِ عظمی دی جائے۔ اُس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب نواز شریف اور وزیر داخلہ نسیم آہیر اس دوڑ میں نمایاں تھے، پنجاب نے پچھلے دس پندرہ برسوں میں جو ترقی کی ہے، وہ کسی سےڈھکی چھپی نہیں ہے مگر سندھ میں اِس حوالے سے صورتحال بہت زیادہ مایوس کن ہے۔ اسی لئے ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ بھی کراچی اور سندھ کے ترقیاتی کاموں سے ناخوش ہے، حال ہی میں سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دریاؤں اور نہروں کے کنارے شجرکاری سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ سندھ میں انسانوں کا جینا مشکل ہے تو درخت کیسے رہیں گے۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ سندھ میں جتنا بھی فنڈ چلا جائے لگتا کچھ نہیں، جس سے واضح ہو رہا ہے کہ سندھ میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے حالات بہت زیادہ خراب ہیں۔ سرکاری ملازمتوں میں بھی شہری سندھ کو نظر انداز کیا جارہا ہے جس سے یہا ں کے نوجوانوں میں مایوسی پھیل رہی ہے۔ سندھ میں زیادہ عرصہ حکومت پی پی کی رہی ہے ان کے رہنمائوں کو انصاف سے کام لینا ہو گا۔ ملک اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے اس میں نفرت اور عصبیت کے بجائے ملکی سلامتی اور یک جہتی کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے۔ کراچی جو پورے پاکستان کو چلاتا ہے، اس کی سڑکوں کو مٹی اور پتھروں کے ٹیلوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ سے صنعت کار پریشان ہیں۔ اس شہر کی تباہی ملکی معیشت پر کاری ضرب ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومت کراچی پیکیج اور اس کے تحت بنائے گئے منصوبوں پر توجہ دے تاکہ کراچی کے شہریوں، تاجر برادری اور پورے ملک سے منی پاکستان کراچی میں بسنے والوں کے چہرے پر خوشیاں آسکیں، اِس وقت ٹوٹی ہوئی سڑکوں پر ایمبولنس میں موجود مریض دم توڑ رہے ہیں مگر حکمران خوابِ خرگوش میں ہیں، کراچی پیکیج درحقیقت ملک کی سلامتی اور بقا کا پیکیج ہے۔ جب تک یہ اپاہج شہر اپنے پائوں پر کھڑا نہیں ہو گا، ہماری معاشی صورتحال بھی بہتر نہیں ہو گی۔ اس شہر کی بہتری سے ہم غیر ملکی قرضوں کا بو جھ اتار سکتے ہیں۔ کراچی چلے گا تو پاکستان چلے گا۔ اِسی لئے یہاں کے عوام سوال کر رہے ہیں کہ کراچی پیکیج کہاں کھو گیا؟
سیّد ضیاء عباس
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
Text
شام میں مارکیٹ میں دھماکا، 19 افراد جاں بحق
شام میں مارکیٹ میں دھماکا، 19 افراد جاں بحق
مارکیٹ میں دھماکے سے 19 افرادموت کے منہ میں چلے گئے واقعہ شام کے شمالی علاقے کے سرحدی قصبے ال باب کے مارکیٹ میں پیش آیا. جہاں دھماکے سے بھگڈر مچ گئی .پولیس موقع پر پہنچ گئے موت کا شکار ہونیوالوں کی متیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا یگ ا. پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔علاقے کی ناکہ بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا .
View On WordPress
0 notes
Photo
اورنگی ٹائون کارخانے میں جھلس کر جاں بحق ہونیوالوں میں سالے بہنوئی بھی شامل تھے
0 notes
Text
کوئٹہ میں مسلح افراد نے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا، 3 کو قریبی علاقے میں چھوڑ گئے - اردو نیوز پیڈیا
کوئٹہ میں مسلح افراد نے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا، 3 کو قریبی علاقے میں چھوڑ گئے – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین کوئٹہ: کوئٹہ کے قریب مارگٹ کے علاقے سے مسلح افراد نے نجی موبائل فون کمپنی کے ٹاور پر کام کرنے والے 6 مزدوروں کو اغواء کرلیا اور 3 کو قریبی علاقے میں چھوڑ دیا جب کہ تین کو ساتھ لے گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا اور مغویوں کی تلاش شروع کردی۔ اغواء ہونیوالوں میں ایک مقامی اور دو مزدوروں کا تعلق قلعہ سیف اللہ اور پنجاب سے بتایا گیا…
View On WordPress
0 notes
Text
ملک میں داخل ہونیوالوں کیلئے بارڈر چیک کا آغاز
ملک میں داخل ہونیوالوں کیلئے بارڈر چیک کا آغاز
بیلجیئم اور جرمنی سے نیدر لینڈز میں داخل ہونے والے افراد اپنے سفر کی تیاری کے حوالے سے محتاط ہوکر روانہ ہوں کیونکہ آج سے نیدر لینڈز پولیس کسی بھی طریقے سے ملک میں داخل ہونے والوں کے لیے بارڈر چیک شروع کر رہی ہے۔
یہ بارڈر چیک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کی ضمن میں شروع کیا جا رہا ہے۔
اس دوران ملک میں داخل ہونے والے 12 سال سے زائد عمر کے تمام افراد کو ویکسنیشن سرٹیفکیٹ یا پھر پی سی آر ٹیسٹ لازمی دکھانا ہوگا۔
ایسا نہ کرنے کی صورت میں ہر شخص کو 95 یورو جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
نیدر لینڈز حکام کی جانب سے یہ اقدام زیادہ رش کے بعد یورپ بھر کے سیاحتی مقامات پر کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کی اطلاعات کے تناظر میں کیا گیا ہے۔
حکام کو خدشہ ہے کہ آنے والے سیاح بیلجیئم اور جرمنی سے گزرتے ہوئے نیدر لینڈز نہ آ جائیں اور ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب نہ بنیں۔
دوسری جانب یورپ کے اندر ہی مختلف ممالک کی پالیسی نے مسافروں کے لیے عجیب تضاد کی صورتِ حال پیدا کر دی ہے۔
بیلجیئم نے کورونا وائرس کے حوالے سے ملک میں داخلے کی پالیسی تبدیل کرتے ہوئے گزشتہ روز تمام ہائی رسک ممالک کے شہریوں کو بھی اپنے ہاں آنے کی اجازت دے دی ہے۔
ان ممالک کی تعداد 24 تھی جن میں برازیل، میکسیکو اور ساؤتھ افریقہ بھی شامل تھے جبکہ فرانس میں حکومت کی جانب سے ویکسین لگانے کی مہم میں شہریوں کی شمولیت پر اصرار، ملک میں احتجاج کا سبب بن رہا ہے۔
گزشتہ روز بھی فرانس کے مختلف شہروں میں لاکھوں افراد نے کورونا وائرس ہیلتھ پاس کے خلاف زبردست مظاہرے کیئے، فرانس میں اس طرح کے مظاہروں کا یہ چوتھا راؤنڈ تھا۔
مظاہرین مختلف پبلک مقامات پر جانے کے لیے کورونا ویکسنیشن، پی سی آر ٹیسٹ یا کورونا سے دوبارہ صحت یابی کے لازمی قانون کو فرد کی آزادی کے آئینی حق کے خلاف سمجھتے ہیں۔
setTimeout(function() !function(f,b,e,v,n,t,s) if(f.fbq)return;n=f.fbq=function()n.callMethod? n.callMethod.apply(n,arguments):n.queue.push(arguments); if(!f._fbq)f._fbq=n;n.push=n;n.loaded=!0;n.version='2.0'; n.queue=[];t=b.createElement(e);t.async=!0; t.src=v;s=b.getElementsByTagName(e)[0]; s.parentNode.insertBefore(t,s)(window,document,'script', 'https://connect.facebook.net/en_US/fbevents.js'); fbq('init', '836181349842357'); fbq('track', 'PageView'); , 6000); /*setTimeout(function() (function (d, s, id) var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = "//connect.facebook.net/en_US/sdk.js#xfbml=1&version=v2.11&appId=580305968816694"; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); (document, 'script', 'facebook-jssdk')); , 4000);*/ Source link
0 notes
Text
مکان کی چھت گرنے سے 2 کمسن بچے، 17 سالہ لڑکی جاں بحق
مکان کی چھت گرنے سے 2 کمسن بچے، 17 سالہ لڑکی جاں بحق
لاہور: لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ پر گھر کی چھت زمین بوس ہو گئی، جس کے نتیجے ملبے تلے دب کر ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونیوالوں میں ایک لڑکی اور دو کمسن بچے شامل ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق چھت گرنے کا افسوس ناک واقعہ فیروز پور روڈ پر واقع سوسائٹی سروبہ گارڈن میں پیش آیا، جہاں ایک کمرے کو توڑنے کے دوران پورے مکان کی چھت گر گئی، جس سے اور میاں بیوی سمیت چھ…
View On WordPress
0 notes
Photo
سلیکٹیڈ ڈیلیور کرنے میں مکمل ناکامی سے دوچارہے، مابت کاکا جمہوری قوتوںکو دبانے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی، صوبائی جنرل سیکرٹری اے این پی مسلم باغ(نمائندہ خصوصی)عوامی نیشنل پارٹی صوبہ بلوچستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حقیقی سیاسی جمہوری قوتوں کو کمزور کرنے اور انہیں زیردست رکھنے کی کوششیں ماضی میں بار آور ثابت ہوئی نہ آئندہ ہوگی سلیکٹیڈ ڈیلیور کرنے میں مکمل ناکامی سے دوچارہے چینی پٹرول آٹے کی قلت ناقص طرز حکمرانی کی عکاس ہے پارٹی قیادت وطن ترقی خوشحالی کیلئے گزشتہ 73 سالوں سے جہد مسلسل کرتے چلے آرہے ہیں اور یہ حقیقی جمہوریت جمہوری اداروں کے استحکام وسائل پر اختیار بنیادی انسانی حقوق کی بحالی تک جہد جاری رہے گی نئے شامل ہونیوالوں کو پشتون قومی تحریک کے تسلسل عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں
0 notes
Photo
ہندو انتہا پسندوں نے مسلمان بھارتی فوجی کا بھی گھر جلادیا بھارت میں مسلمانوں کٓے گھر جل گئے، کاروبار تباہ ہوگئے لیکن حوصلے نہ ٹوٹ سکے۔ انتہا پسند ہندو مسلمانوں کو نہ جھکا سکے۔ مسلمان گلیوں اور دیگر مقامات پر نماز ادا کرنے لگے، قرآن کریم کی تلاوت بھی زور و شور سے جاری ہے۔ ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالوں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مزید
0 notes