#ٹھیک
Explore tagged Tumblr posts
pinoytvlivenews · 2 months ago
Text
میپکو عملے کا رشوت کے بغیر تاریں ٹھیک کرنے سے انکار، سپارکنگ سے گندم کا مثالی پلاٹ جل گیا، 25 لاکھ روپے کی فصل خاکستر
کوٹ سادات (احسان الحق) وہاڑی کے نواحی گاؤں کوٹ سادات میں ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی (میپکو) کے اہلکاروں نے رشوت کے بغیر تاریں ٹھیک کرنے سے انکار کیا تو مقامی کسان کا گندم کا مثالی پلاٹ جل گیا۔ حاجی اصغر علی خلجی نے آٹھ ایکڑ کے رقبے پر گندم کی فصل کاشت کر رکھی تھی۔ ان کی اس فصل کو مثالی پلاٹ کا درجہ دیا گیا تھا کیونکہ اس پر بہت زیادہ محنت کی گئی تھی اور پورے علاقے میں یہ پلاٹ سب سے بہترین تھا۔…
0 notes
topurdunews · 2 months ago
Text
میپکو عملے کا رشوت کے بغیر تاریں ٹھیک کرنے سے انکار، سپارکنگ سے گندم کا مثالی پلاٹ جل گیا، 25 لاکھ روپے کی فصل خاکستر
کوٹ سادات (احسان الحق) وہاڑی کے نواحی گاؤں کوٹ سادات میں ملتان الیکٹرک سپلائی کمپنی (میپکو) کے اہلکاروں نے رشوت کے بغیر تاریں ٹھیک کرنے سے انکار کیا تو مقامی کسان کا گندم کا مثالی پلاٹ جل گیا۔ حاجی اصغر علی خلجی نے آٹھ ایکڑ کے رقبے پر گندم کی فصل کاشت کر رکھی تھی۔ ان کی اس فصل کو مثالی پلاٹ کا درجہ دیا گیا تھا کیونکہ اس پر بہت زیادہ محنت کی گئی تھی اور پورے علاقے میں یہ پلاٹ سب سے بہترین تھا۔…
0 notes
starlightshadowsworld · 4 months ago
Text
Pakistani Grace Siblings
Percy: But you said that I was a thick hoe.
Jason: No, no I said “tum theek ho?” (تم ٹھیک ہوں) I asked if you were okay.
Percy: ….OHHHHHH.
26 notes · View notes
0rdinarythoughts · 4 months ago
Text
Tumblr media
‫اپنا وقت ان لوگوں میں گزاریں جو آپ سے غیر مشروط محبت کرتے ہیں۔‬ ‫اسے ان لوگوں پر ضائع نہ کریں جو صرف آپ سے پیار کرتے ہیں جب ان کے لئے حالات ٹھیک ہوں‬
‏‫Spend your time with people who love you unconditionally.‬. Don't waste it on people who only love you when things are going well for them‬
39 notes · View notes
barg-e-sehra · 10 months ago
Text
‏عہدِ رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے
تم میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا
تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو
مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گا
ehd e rafaqat theek hai lakin mujko aisa lagta hai
tum mere sath rahogi mein tanha reh jaunga
tum to waffa mein sargardan ho shouq me raqsaan rehti ho
muj ko zawal e shouq ka gham hai mein pagal ho jaonga.
52 notes · View notes
damian-al-ghul-wayne · 2 days ago
Note
میرے پیارے بیٹے کیسا رہا؟ ہم نے کچھ عرصے سے بات نہیں کی۔
- @daughter-of-the-demons-head
میں ٹھیک ہوں، آپ سے مزید بات نہ کرنے کے لیے معذرت۔ ماما میں نے آپ کو یاد کیا۔
9 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 3 months ago
Text
اکیلا ہوں مگر تنہا نہیں ہوں۔۔
میں ویراں ہوں مگر صحرا نہیں ہوں۔۔
کوئی تو خاص نسبت ہے مجھے بھی،
فرشتو۔۔! میں اگر تم سا نہیں ہوں۔۔
ابھی سے چاند تارے چھپ رہے ہیں،
ابھی تو ٹھیک سے ابھرا نہیں ہوں۔۔
ہوا نفرت کی جتنی تیز آئے،
چراغِ مہر ہوں بجھتا نہیں ہوں۔۔
خزاں نے مجھکو مرجھایا ہے لیکن،
میں اب تک شاخ سے ٹوٹا نہیں ہوں۔۔
خموشی سے میں سہہ لوں ظلم سارے،
اے دنیا میں تیرے جیسا نہیں ہوں۔۔
بکھرنے کی اذیت جانتا ہوں،
میں پتوں پہ قدم رکھتا نہیں ہوں۔۔
میرے دل میں کئی باتیں چھپی ہیں،
مگر میں تم سے کچھ کہتا نہیں ہوں۔۔
کنارے پر یہ میرا دم نہ نکلے،
سمندر میں ابھی اترا نہیں ہوں۔۔
مرا تو حافظہ کچھ کم ہے لیکن،
تیری یادوں کو میں بھولا نہیں ہوں۔۔
میں آبِ عشق پی کر جی رہا ہوں،
میں مردہ ہو کے بھی مرتا نہیں ہوں۔۔
فیض محمد شیخ
8 notes · View notes
hasnain-90 · 6 months ago
Text
‏تجھ کو بھی غم نے اگر ٹھیک سے برتا ہوتا
تیرے چہرے پہ خد و خال غمِ حیات کے ہوتے 🥀
9 notes · View notes
lalaluvte · 6 months ago
Text
In English we say:
"I m suffering from mental anxiety, don't talk to me."
But in Urdu we say:
"یہ دکھتی رنگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو،
ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو،
کہا نہ ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے،
میں رو پڑھوں گا۔۔۔ میرا حال مت پوچھو۔"
3 notes · View notes
moizkhan1967 · 1 year ago
Text
وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے
میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے
Woh Dil Hi Kaya Tere Milnay Ki Jo Dua Nah Karay
Main Tujh Ko Bhool K Zinda Rahoun Khuda Nah Karay
رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر
یہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے
Rahay Ga Sath Tera pyar Zindagi Ban Kar
Yeh Aur Baat Meri Zindagi Wafa Nah Karay
یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں
خدا کسی سے کسی کو مگر جدا نہ کرے
Yeh Theik Hay Nahi Marta Koi Judai Main
Khuda Kisi Say Kisi Ko Magar Juda Nah Karay
سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے
جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے
Suna Hay Usko Muhabbat Duaen Daiti Hay
Jo Dil Pah Choat To Khaye Magar Gila Nah Karay
بُجھا دیا ہے نصیبوں نے میرے پیار کا چاند
کوئی دیا مری پلکوں پہ اب جلا نہ کرے
Bujhay Diya Hay Naseeboun Nay Mere Payar Ka Chaand
Koi Diya Meri Palkoun Pah Ab Jala Nah Karay
زمانہ دیکھ چکا ہے پرکھ چکا ہے اسے
قتیل جان سے جائے پر التجا نہ کرتے
Zamana Daikh Chula Hay, Parkh Cguka Hay Usat
Qateel Jaan Say Jaye Par Ilteja Nah Karay
#QateelShifai
7 notes · View notes
ayy-esha · 1 year ago
Text
‏مجھ پہ مت چھوڑ پھر بعد میں پچھتائے گا فیصلے ٹھیک بھی ہو جاتے ہیں اکثر مجھ سے
8 notes · View notes
urdu-shayri-adab · 5 months ago
Text
ایک ماں لکھتی ہیں!
وہ بھی کیا دن تھے جب میرا گھر ہنسی مذاق اور لڑائی جھگڑے کی آوازوں سے گونجتا تھا۔ہر طرف بکھری ہوئی چیزیں ۔ ۔ ۔ بستر پر پینسلوں اور کتابوں کا ڈھیر ۔ ۔ ۔ پورے کمرے میں پھیلے ہوئے کپڑے۔ میرا پورا دن ان کو کمرہ صاف کرنے اور چیزیں سلیقے سے رکھنے کے لیے ڈانٹنے میں گزرتا۔
صبح کے وقت ایک جاگتے ہی کہتا:
ماما مجھے ایک کتاب نہیں مل رہی
دوسرا چیختا:
میرے جوتے کہاں ہیں؟
ایک منمناتا:
ماما میری ہوم ورک والی ڈائری!
اور دوسرا رندھی آواز میں کہتا:
ماما میں اپنا ہوم ورک کرنا بھول گیا ۔ ۔ ۔
ہر کوئی اپنا اپنا رونا رو رہا ہوتا۔ اور میں چیختی کہ آپ کی چیزوں کا خیال رکھنا میری ذمہ داری نہیں ۔ ۔ ۔ اب آپ بڑے ہو گئے ہو، خود سنبھالو!
آج میں ان کے کمرے کے دروازے پر کھڑی ہوں. بستر خالی ہیں. الماریوں میں صرف چند کپڑے ہیں. جو چیز باقی ہے، وہ ہے ان کی خوشبو.
اور میں ان کی خوشبو محسوس کر کے اپنے خالی دل کو بھرنے کی کوشش کرتی ہوں۔
اب صرف ان کے قہقوں، جھگڑوں اور میرے گلے لگنے کی یاد ہے.
آج میرا گھر صاف ہے۔ سب کچھ اپنی جگہ پر ہے۔ یہ پرسکون، پرامن اور خاموش ہے ۔ ۔ ۔ زندگی سے خالی ایک صحرا کی طرح۔
وہ ان کا دروازے کھلے چھوڑ کر بھاگ جانا اور میرا چیختے رہنا کہ دروازے بند کرو۔ آج سب دروازے بند ہیں اور انہیں کھلا چھوڑ جانے والا کوئی نہیں۔
ایک کسی دوسرے شہر چلا گیا ہے اور دوسرا کسی دوسرے ملک۔ دونوں زندگی میں اپنا راستہ ڈھونڈ رہے ہیں۔
ہر بار وہ آتے ہیں اور ہمارے ساتھ کچھ دن گزارتے ہیں۔ جاتے ہوئے جب وہ اپنے بیگ کھینچتے ہیں تو یوں لگتا ہے جیسے میرا دل بھی ساتھ کھنچ رہا ہے۔
میں سوچتی ہوں کہ کاش میں ان کا یہ بیگ ہوتی تو ان کے ساتھ رہتی۔
لیکن پھر میں دعا کرتی ہوں کہ وہ جہاں رہیں آباد رہیں۔
اگر آپ کے بچے ابھی چھوٹے ہیں تو انہیں انجوائے کریں۔ ان کو گدگدائیں، ان کی معصوم حیرت کو شیئر کریں اور ان کی چھوٹی چھوٹی پریشانیوں کا مداوا کریں۔
گھر گندا ہے، کمرے بکھرے ہیں اور دروازے کھلے ہیں تو رہنے دیں۔ یہ سب بعد میں بھی ٹھیک ہو سکتا ہے۔ لیکن بچوں کے ساتھ یہ وقت آپ کو دوبارہ نہیں ملے گا.
3 notes · View notes
verses-n-moon · 1 year ago
Text
In English we say, "I'm not well."
But in urdu we say,
باہر تو خیر مسئلہ سب ٹھیک ٹھاک ہے
اندر کی ٹوٹ پھوٹ نے خاموش کر دیا ہے
9 notes · View notes
localrants · 8 months ago
Note
کیسے ہیں
ٹھیک ٹھاک، الحمدللہ۔
2 notes · View notes
0rdinarythoughts · 1 year ago
Text
Tumblr media
’’ہم سب کو ایک ایسے دوست کی ضرورت ہے جو ہم سے قسم کھائے کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا، حالانکہ ہم یقین کے ساتھ جانتے ہیں کہ کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا۔‘‘
"We all need a friend who swears to us that everything is going to be alright, even though we know for sure that nothing is going to be alright."
Bothina Al-Isa
45 notes · View notes
poetzainjameel · 8 months ago
Text
When Zain jameel Wrote
میری ہر خوشی یونہی ادھوری رہے گی
جاناں جب تک ہم میں یہ دوری رہے گی
تیری قربت کے بغیر میں جینا نہی چاہتا
البتہ سانس لینا میری مجبوری رہے گی
کوئی منتظر ہے تمہارا اور ہمیشہ رہے گا
حرزِ جاں یہ بات سمجھ لو، ضروری رہے گی
خواہشیں دل کی نا مکمل ہی سہی مگر
تم سے محبت پوری تھی پوری رہے گی
ٹھیک ہے قیدِ دل سے بری کرتے ہیں تمکو
مگر یاد رکھو یہ ضمانت ہمیشہ عبوری رہے گی
زین جمیل✍️
2 notes · View notes