#اردو شعر
Explore tagged Tumblr posts
dastur-e-ishq · 1 month ago
Text
Tumblr media Tumblr media
“Ishq naazuq mizaaj hai bay hadd // aqal ka boj utha nahi sakta”
love is so incredibly fragile, it cannot bear the weight of intellect.
- Akbar Allahabadi
308 notes · View notes
localrants · 11 months ago
Text
جو ہم پہ گزری ہے شاید سبھی پہ گزری ہے
فسانہ جو بھی سُنا، کچھ سُنا سُنا سا لگا
اقبال عظیم
Tumblr media
Jo hum pe guzri hai shyd sabhi pe guzri hai
Fasana jo bhi suna, kuch suna suna sa laga
-Iqbal Azeem
231 notes · View notes
maihonhassan · 2 years ago
Text
Urdu is unnecessarily seductive, like lover means dildar, hurt means dilazari, enchanting means dilfraib, dilgirifta means sad, flirting means dilphishori, and beloved means dilber !
743 notes · View notes
aashufta-sar · 1 year ago
Text
When Major Ahmed said
"آپ بے شک سو جائیں مگر پلیز فون بند مت کیجئے گا...میں آپ کی خاموشی سنوں گا۔"
When Gabriel Garcia Marquez said "And if one day you don't feel like talking to anyone. Call me ... We'll be silent."
When Behzad lakhnawi wrote
"مجھے تو ہوش نہ تھا ان کی بزم میں لیکن، خموشیوں نے میری ان سے کچھ کلام کیا"
When R. Arnold said "So, if you are too tired to speak, sit next to me for I, too, am fluent in silence."
When Arijit singh sang
"خاموشی��ں آواز ہیں تم سننے تو آؤ کبھی، چھو کر تمہیں کھل جائیں گی گھر ان کو بلاؤ کبھی.."
106 notes · View notes
faheemkhan882 · 1 month ago
Text
Tumblr media
صیّاد تو اِمکان ِ سفر کاٹ رہا ہے
اندر سے بھی کوئی مِرے پر کاٹ رہا ہے
اے چادرِ منصب! تِرا شوق ِ گل ِ تازہ
شاعر کا تِرے دست ِ ہنر کاٹ رہا ہے
جس دن سے شمار اپنا پناہ گیروں میں ٹھہرا
اُس دن سے تو لگتا ہے کہ گھر کاٹ رہا ہے
کس شخص کا دل میں نے دکھایا تھا، کہ اب تک
وہ میری دعاؤں کا اَثر کاٹ رہا ہے
قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے
دستار کے ہوتے ہوئے سر کاٹ رہا ہے
پروین شاکر ؔ
8 notes · View notes
lahore2toronto · 6 months ago
Text
لوگوں کے دل جنت نہیں ہیں۔
ان میں ہمیشہ رہنے کے لیے خود کو نہ تھکائیں۔
14 notes · View notes
my-urdu-soul · 7 months ago
Text
گمشدگی ہی اصل میں یارو راہ نمائی کرتی ہے
راہ دکھانے والے پہلے برسوں راہ بھٹکتے ہیں
- حفیظ بنارسی
Tumblr media
10 notes · View notes
comforttobeunknown · 1 year ago
Text
میری روح کی حقیقت میرے آنسوؤں سے پوچھو
میرا مجلسی تبسم میرا ترجماں نہیں ہے۔
10 notes · View notes
urduu · 1 year ago
Text
Tumblr media
‏یہ خاتون جنکی تصویر میں نے لگائ ہے، یہ محترمہ بیک وقت مولانا شبلی نعمانی اور علامہ اقبال دونوں کی محبوبہ تھیں انکا نام "عطیہ فیضی" ہے، وہ ان میں سے کسی کے بھی ہاتھ نہ آئیں دونوں ک�� ساتھ ٹائم پاس کرتی رہیں اور جب فیصلہ کرنے کا وقت آیا تو ایک یہودی نَژاد (بعد میں مسلمان ہوجانے کا بھی ذکر ملتا ہے) کے ساتھ شادی کر کے بیرون ملک جا بسیں شبلی اس کے غم میں نڈھال ہو گئے اور اقبال اس کی بے وفائی پر شکوہ کناں رہے
‏شبلی محقِق تھے اور اقبال مُفکر تھے... اس کے باوجود وہ دونوں ہی ایک عورت کو اپنا نہ بنا سکے
‏ عطیہ فیضی کو محبت کرنے والا لائف پارٹنر مطلوب ہی نہیں تھا بلکہ اس کو جدید اور پر آسائش لائف سٹائل کی چاہت تھی اِس سے یہ معلوم ہوا کہ ��الی جیب والے مفکرین اور محققین عموماً محبت کی بازی ہار جاتے ہیں اور یہی ہار ان کے علمی اور فکری عروج کی مہمیز بن جاتی ہے محبت کی اس ناکامی کے سبب نہ تو علمی حلقوں میں شبلی کا قد چھوٹا ہوا اور نہ ہی اقبال کے نام پر کوئی داغ لگا- تاریخ ایسی عورتوں کے نام یاد رکھتی ہے، کردار یاد رکھتی ہے اور پڑھ نے والوں کو یہ سکھاتی ہے کہ عورتوں کے چکر میں مت پڑو ...بیٹا
12 notes · View notes
poetzainjameel · 8 months ago
Text
When Zain jameel Wrote
میری ہر خوشی یونہی ادھوری رہے گی
جاناں جب تک ہم میں یہ دوری رہے گی
تیری قربت کے بغیر میں جینا نہی چاہتا
البتہ سانس لینا میری مجبوری رہے گی
کوئی منتظر ہے تمہارا اور ہمیشہ رہے گا
حرزِ جاں یہ بات سمجھ لو، ضروری رہے گی
خواہشیں دل کی نا مکمل ہی سہی مگر
تم سے محبت پوری تھی پوری رہے گی
ٹھیک ہے قیدِ دل سے بری کرتے ہیں تمکو
مگر یاد رکھو یہ ضمانت ہمیشہ عبوری رہے گی
زین جمیل✍️
2 notes · View notes
maliksohailkhokhar · 2 years ago
Text
داغ دل ہم کو یاد آنے لگے
لوگ اپنے دیئے جلانے لگے
کچھ نہ پا کر بھی مطمئن ہیں ہم
عشق میں ہاتھ کیا خزانے لگے
یہی رستہ ہے اب یہی منزل
اب یہیں دل کسی بہانے لگے
خود فریبی سی خود فریبی ہے
پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے
اب تو ہوتا ہے ہر قدم پہ گماں
ہم یہ کیسا قدم اٹھانے لگے
اس بدلتے ہوئے زمانے میں
تیرے قصے بھی کچھ پرانے لگے
رخ بدلنے لگا فسانے کا
لوگ محفل سے اٹھ کے جانے لگے
ایک پل میں وہاں سے ہم اٹھے
بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے
اپنی قسمت سے ہے مفر کس کو
تیر پر اڑ کے بھی نشانے لگے
ہم تک آئے نہ آئے موسم گل
کچھ پرندے تو چہچہانے لگے
شام کا وقت ہو گیا باقیؔ
بستیوں سے شرار آنے لگے
باقی صدیقی
#دیدارِیار #قطب_شاہی
8 notes · View notes
dastur-e-ishq · 30 days ago
Text
Tumblr media
“Abhi utha hoon neend se tumhara khwab dekh ke // abhi tum ek khwab ho, abhi pas-e-hijaab ho.”
as a dream you came to me and woke me from my sleep—even now, you’re still a dream, even now, you’re behind the veil.
ساحر لدھیانوی
204 notes · View notes
localrants · 9 months ago
Text
گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے
یقین مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو
حبیب جالب
Tumblr media
Gumaa'n tum ko k rasta katt raha hai
Yaqee'n mujh ko k manzil kho rahe hou
Habeeb Jalib
116 notes · View notes
maihonhassan · 2 years ago
Text
In English We Says;
“You got beautiful eyes”
But in Urdu We Says;
“teri surat se hai aalam mein bahaaron ko sabaat teri aankhon ke siwa duniya mein rakkha kya hai”
259 notes · View notes
aashufta-sar · 1 year ago
Text
بات تو دل شکن ہے پر یارو عقل سچی تھی عشق جھوٹا تھا
baat to dil-shikan hai par yaaron aqal sacchi thi ishq jhoota tha
Jaun elia / جون ایلیا
34 notes · View notes
faheemkhan882 · 8 months ago
Text
Tumblr media
26 notes · View notes