#وینس
Explore tagged Tumblr posts
Text
ٹرمپ کے ناقد سے اتحادی بنے جے ڈی وینس نائب صدر منتخب
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈونلڈ ٹرمپ کے ناقد سے اتحادی بنے جے ڈی وینس نائب صدر منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈٹرمپ کی کامیابی کے بعد جے ڈی وینس نائب صدر منتخب ہوگئے، ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ مستقبل کی جھلک صرف دو سال بعد اپنے پہلے سیاسی عہدے کی جیت کے بعد، اوہائیو کے سینیٹر جے ڈی وینس نائب صدر بننے جا رہے ہیں۔ نئی نسل کو اقتدار میں لانے کے ساتھ ساتھ صدر ڈونلڈ…
0 notes
Text
وینس ولیمز کی چار سال بعد بڑی کامیابی ،روسی حریف ویرونیکا کدرمیٹووا کو شکست دے دی
سن 1994 میں14 سال کی عمر میں ڈیبیو کرنے والی عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار وینس ولیمز نے چار سال میں پہلی بار بڑی فتح حاصل کی ہے، 43 سالہ وینس ولیم نے 4 سال میں پہلی بار ٹاپ 20 میں موجود کسی پلئیر کو شکست دی ہے،وینس ولیمز نے دنیائے ٹینس کی 16 ویں رینک پلئیر کو 7-5 اور 4-6 سے شکست دی ۔ سنسناٹی ماسٹرز میں راؤنڈ آف 64 کے مقابلوں میں وینس ولیمز نے بڑی کامیابی سمیٹی اور راؤنڈ آف 32 کیلئے کوالیفائی…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/2ced10c247f8179dae3bbc4eb9a29fb9/62d0f88c3b5a7d15-92/s540x810/35fa5688cc526dfbf3e3d253201365a55e1ebeb6.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chatrapati Sambhajinagar
Date: 07 November-2024
Time: 09:00-09:10 am
آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ: ۷/ نومبر ۴۲۰۲ء
وقت: ۰۱:۹-۰۰:۹
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم تیز۔
٭ مہاوِکاس آگھاڑی کے مشترکہ تشہیری جلسے میں کانگریس کے پانچ نکاتی منشور کا اجراء۔
٭ باصلاحیت طلباء کی مالی اعانت کیلئے پی ایم - وِدّیا لکشمی اسکیم کو منظوری۔
٭ انتخابی نشان گھڑی عدالت میں زیرِ سماعت ہونے کا اعلان تمام اخبارات میں کرنے کا راشٹروادی کانگریس کو عدالت ِ عظمیٰ کا حکم۔
اور۔۔۔٭ رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے کیلئے مختلف اقدامات کا سلسلہ جاری۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے تشہیری مہم میں اب تیزی آگئی ہے اور مختلف جماعتوں کے اہم رہنماؤں کے عام جلسوں کا انعقاد عمل میں آرہا ہے۔ مہاوِکاس آگھاڑی کا مشترکہ اجتماع کل باندرہ- کُرلا کمپلیکس میں منعقد ہوا۔ کانگریس صدر ملک ارجن کھرگے، لوک سبھا میں قائد ِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی‘ راشٹروادی شرد چندر پوار پارٹی کے سربراہ شرد پوار‘ شیوسینا اُدّھو باڑا صاحب ٹھاکرے پارٹی کے صدر اُدّھو ٹھاکرے اور مہاوِکاس آگھاڑی کی رُکن جماعتوں کے دیگر قائدین بھی اس جلسے میں شریک ہوئے۔ اسمبلی انتخابات کیلئے کانگریس کا پانچ نکاتی منشور بھی اس موقع پر جاری کیا گیا۔ خواتین کو ماہانہ تین ہزارر روپئے مالی امداد دینے سے متعلق مہالکشمی یوجنا اور بے روزگاروں کو چار ہزار روپئے امداد دینے کے وعدے بھی اس میں شامل ہیں۔ اس اجتماع میں مہاوِکاس آگھاڑی کے رہنماؤں نے بی جے پی کی زیرِ قیادت قومی جمہوری اتحاد حکومت کی پالیسیوں اور پروگراموں پر سخت تنقید کی۔
***** ***** *****
اسی دوران کانگریس کے رہنماء‘ راہل گاندھی نے کل صبح ناگپور میں ”سنویدھان سمّیلن“ میں بھی شرکت کی۔ اس پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دستورِ ہند محض ایک کتاب نہیں بلکہ زندگی گذارنے کا ایک طریقہ اور ایک فلسفہ ہے۔ اس سے قبل انھوں نے ناگپور کی دِکشا بھومی ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی یادگار کا دورہ کرکے معمارِ آئین کو خراجِ عقیدت بھی پیش کیا۔
***** ***** *****
مہاراشٹر نونرمان سیناکے سربراہ راج ٹھاکرے نے کل لاتور ضلع کے ریناپور میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کیا۔ لاتور دیہی حلقہئ انتخاب سے مہاراشٹر نونرمان سیناکے امیدوار سنتوش ناگرگوجے کی تشہیر کیلئے یہ جلسہ منعقد کیا گیا تھا۔ اپنے خطاب میں راج ٹھاکرے نے کہا کہ ریاست کے مسائل کے حل کیلئے ایک بار اقتدار مہاراشٹر نونرمان سینا کے ہاتھ میں دیا جائے۔ مراٹھواڑہ میں ایم این ایس کے تشہیری اجتماع سے راج ٹھاکرے کا یہ پہلا خطاب تھا۔ اورنگ آباد مشرق حلقے سے مہایوتی کے امیدوار اتل ساوے نے کل بھارت نگر میں پدیاترا کرکے رائے دہندگان سے بات چیت کی۔
***** ***** *****
ممبئی کے ماہم اسمبلی حلقے میں مہایوتی کے امیدوار سداسروَنکر اور مانخورد- شیواجی نگر حلقے کے امیدوار سریش پاٹل کی ریپبلکن پارٹی نے باضابطہ حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی صدر اور مرکزی وزیرِ مملکت برائے سماجی انصاف رام داس آٹھولے نے کل یہ اطلاع دی۔ انھوں نے کہا کہ ریپبلکن کارکنوں کو ریاست میں اقتدار میں حصہ دلوانے کیلئے ریپبلکن پارٹی مہایوتی کی حمایت کررہی ہے۔
***** ***** *****
اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے کیلئے انتخابی کمیشن کی جانب سے آئندہ 8 نومبر سے موبائل وینس چلائی جائیں گی۔ ان وینس کے ذریعے رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے سے متعلق معلومات دی جائیں گی۔ یہ گاڑیاں ریاست کے 15 اضلاع میں رائے دہی سے متعلق بیداری پیدا کرنے کیلئے کام کریں گی۔
***** ***** *****
ضابطہئ اخلاق کے نفاذ کے دوران ریاست بھر سے C-Vigil اَیپ پر کُل دو ہزار 833 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ جن میں سے 819 شکایات انتخابی کمیشن کے ذریعے نمٹائی جاچکی ہیں۔ چیف انتخابی افسر کے دفتر سے یہ اطلاع دی گئی۔ ریاست اور مرکزی حکومت کی ضابطے کے نفاذ کی ذمہ دار مشنریوں کی جانب سے کی گئی کارروائیوں میں بے قاعدہ پیسہ، شراب، منشیات اور قیمتی دھاتوں کی شکل میں مجموعی طور پر 218 کروڑ 78 لاکھ روپئے کی ��شیاء ضبط کیے جانے کی اطلاع ذرائع نے دی ہے۔
***** ***** *****
سامعین! اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں ”آڑھاوا وِدھان سبھا متدار سنگھاچا“ کے عنوان سے ایک پروگرام روزانہ شام سات بجکر 10منٹ پر آکاشوانی سے نشر کیا جارہا ہے۔ اس پروگرام میں آج آکولہ اور واشم ضلع کے حلقہئ انتخاب کا جائزہ آپ سماعت کرسکتے ہیں۔
***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی چھترپتی سمبھاجی نگر سے نشر کی جارہی ہیں۔
***** ***** *****
باصلاحیت طلبہ کو مالی امداد دینے کیلئے مرکزی حکومت نے پی ایم- وِدّیا لکشمی اسکیم کو منظوری دی ہے۔ مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات اشونی ویشنو نے کل ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ کل مرکزی کابینہ کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ انھوں نے بتایا کہ معاشی کمزوری کے باعث ذہین طلبہ اعلیٰ تعلیم کے حصول سے محروم نہ رہیں‘ اس مقصد سے اہل طلبہ، بلاضمانت یہ قرض حاصل کرسکتے ہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ فوڈ کارپوریشن آف انڈیا کیلئے سال 2024-25 میں 10 ہزار سات سو کروڑ روپئے کے شیئر کیپٹل کو بھی کابینہ نے منظوری دی۔ جس سے کارپوریشن کی کام کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔
***** ***** *****
عدالت ِ عظمیٰ نے راشٹروادی کانگریس اجیت پوار گروپ کو حکم دیا ہے کہ انتخابی نشان گھڑی کا معاملہ سرِدست عدالت میں زیرِ سماعت ہونے سے متعلق آئندہ 36 گھنٹوں میں تمام اخبارات میں اعلان جاری کیا جائے۔ راشٹروادی کانگریس پارٹی کے دونوں گروپوں میں انتخابی نشان کے تنازعے پر کل عدالت میں سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران عدالت نے دونوں گروپوں کو مشورہ دیا کہ عین انتخابات کے وقت اپنی توانائی عدالتی تنازعات میں صرف کرنے کی بجائے تشہیری مہم چلانے پر لگائیں۔
***** ***** *****
قومی انتخابی کمیشن کے ڈپٹی کمشنر ہردیش کمار نے انتخابی مشنریوں کو ہدایت کی ہے کہ انتخابی عمل کے دوران کوئی ابہام نہ رہے، اس بات کو انتخابی افسران یقینی بنائیں‘ نیز انتخابی عمل کی شفافیت کو سب سے زیادہ ترجیح دی جائے۔ چھترپتی سمبھاجی نگر‘ ناگپوراور امراوتی ڈویژن کے تمام حلقوں میں انتخابات کی تیاریوں کے جائزے کیلئے کل چھترپتی سمبھاجی نگر میں منعقدہ ایک اجلاس سے وہ خطاب کررہے تھے۔ اجلاس میں ریاست کے چیف انتخابی افسر ایس چوکّ لنگم اور ضلع کلکٹر دلیپ سوامی نے بھی شرکت کی۔
***** ***** *****
اسمبلی انتخابات میں EVM ہیک کرکے فتح دلانے کا دعویٰ کرتے ہوئے ناسک کے شیوسینا اُدّھو باڑا صاحب ٹھاکرے پارٹی کے امیدوار سے 42 لاکھ روپئے کا مطالبہ کرنے والے ایک شخص کو ناسک پولس نے گرفتار کرلیا ہے۔ اس شخص کا نام بھگوان سنگھ چوہان بتایا گیا ہے۔ ناسک وسطی اسمبلی حلقے کے امیدوار وسنت گیتے کے ممبئی ناکہ دفتر پر جاکر اس ملزم نے یہ مطالبہ کیا تھا۔
***** ***** *****
ناندیڑ ضلع لائبریری آفیسر دفتر اور رُگن سیوا منڈل عام لائبریری کے مشترکہ تعاون سے رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے کیلئے سیلفی پوائنٹ کا افتتاح کل میونسپل کمشنر ڈاکٹر مہیش کمار ڈوئی پھوڑے کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ رائے دہندگان کو ترغیب دینے کیلئے ”رائے دہی کی روشنائی لگی اُنگلی دکھائیں اور آنکھوں کی مفت جانچ کرائیں“ یہ پروگرام چلایا جارہا ہے۔ اس موقع پر بڑے پیمانے پر عوام کو رائے دہی سے متعلق معلومات دی گئی۔
***** ***** *****
چھترپتی سمبھاجی نگر ضلع میں معذور اور 85 برس سے زائد عمر کے شہریوں کیلئے آئندہ 13 نومبر سے گھر سے ووٹنگ کا عمل شروع ہورہا ہے۔ ضلع میں چار ہزار 424 ایسے رائے دہندگان ہیں۔ سلوڑ حلقے میں 13 تا 16 نومبر‘ پیٹھن- گنگاپور اور کنڑ حلقوں میں 15 تا 17نومبر‘ پھلمبری میں 14 تا 17‘ اورنگ آباد وسطی اور مغربی حلقے میں 13 تا 15‘ اور اورنگ آباد مشرق میں 13 تا 18 اور ویجاپور حلقے میں 14 تا 16 نومبر کے دوران گھر سے رائے دہی کا یہ عمل ہوگا۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ ریاستی اسمبلی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی تشہیری مہم تیز۔
٭ مہاوِکاس آگھاڑی کے مشترکہ تشہیری جلسے میں کانگریس کے پانچ نکاتی منشور کا اجراء۔
٭ باصلاحیت طلباء کی مالی اعانت کیلئے پی ایم - وِدّیا لکشمی اسکیم کو منظوری۔
٭ انتخابی نشان گھڑی عدالت میں زیرِ سماعت ہونے کا اعلان تمام اخبارات میں کرنے کا راشٹروادی کانگریس کو عدالت ِ عظمیٰ کا حکم۔
اور۔۔۔٭ رائے دہندگان میں بیداری پیدا کرنے کیلئے مختلف اقدامات کا سلسلہ جاری۔
***** ***** *****
0 notes
Text
ہسپانوی شہری نے موبائل فون کامنفرد ریکارڈ نام کرلیا
ہسپانوی شخص نے بڑیتعداد میں موبائل فونز اکٹھا کر کے گنیز ورلڈ کا منفرریکارڈ نام کرلیا۔ بارسلونا کے وینس پالاؤ فرنینڈز نے کہا کہ فونز اس وقت جمع کرنا شروع کئے تھے جب 1999 میں گرے رنگ کا نوکیا 3210 ۔ فرنینڈز نے دوسرے برانڈز کے فون اکٹھے کرنے کی کوشش کی جس سے موبائل فونز جمع ہونا شروع ہو گئے تھے۔ بارسلونا کے رہائشی وینس نے مزید بتایا کہ میرے کلیکشن کا ارتقاء مستقل تھا اور اگرچہ میں نے اسے تقریباً…
0 notes
Text
’پانی پر تیرتے شہر‘ وینس کو سیاحوں سے کیا خطرہ ہے
http://dlvr.it/St4Vcn
0 notes
Photo
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/803e7034c55e5d2f1dcb2fe6b1cd56b2/6c42dc0f1b360422-bf/s540x810/7f24255155d84cc78361b113f3a0e9a7caf3112c.jpg)
ملتان سیاسی و سماجی شخصیات امیراللہ شیخ ،چوہدری احمد جوئیہ، چوہدری محمدعثمان جوئیہ (القائم انڈسٹریز ملتان )، ملک مبشر ساجد(HBR TEXTILES)کی جانب سے نو منتخب ممبر سنڈیکیٹ زکریایونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر عثمان سلیم کے اعزاز میں سروسزکلب ملتان (MGM)میں پر تکلف ڈنر کا اہتمام ، کاروباری، سیاسی، تعلیمی و سماجی شعبہ سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات کی خصوصی شرکت، 1۔ وولکا فوڈز انڈسٹریز و گبز بسکٹ کے چیئرمین چوہدری ذوالفقار انجم، 2۔ سینیٹر رانا محمود الحسن (سابق MNa ) ، 3۔ ڈین فیکلٹی آف فوڈ سائنسز زکریا یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر شیخ، 4 ۔ وفاقی محتسب ملتان ریجن محمود جاوید بھٹی (سابق کمشنر فیصل آباد ) 5۔ چیئرمین اسلامیات ڈیپارٹمنٹ زکریا یونیورسٹی پروفیسر عبدالقدوس صہیب، 6۔ SP لیگل سائوتھ پنجاب حاکم نول، 7۔ ایکسیئن پاک PWD انجینئر شاہد خان احمدانی، 8۔ سابق MS نشتر ہسپتال ملتان و انچارج ڈرگ کورٹ ڈاکٹر نبیل سلیم، 9 ۔ سینئر صحافی ملک محمد اکمل وینس، 10۔ معروف عالم دین مفتی عبدالقوی، 11۔ رہنما تحریک انصاف میڈم قربان فاطمہ ، 12۔ سابق MPA رانا طاہر شبیر، 13۔ امیدوار صوبائی اسمبلی رانا اقبال سراج ، 14۔ چیئرمین اکاونٹنگ و فنانس ڈیپارٹمنٹ زکریا یونیورسٹی پروفیسر آصف یاسین، 15۔ بزنس مین خواجہ ذیشان (شالیمار گلاس ) 16۔ اینکر پرسن روہی ٹی و�� 17۔دانیال زرارخان 18۔ابوبکر عمر بھُٹہ جنید انور و دیگر نمایاں ہی (at MGM Loddges Multan Cantt) https://www.instagram.com/p/Co8WybcNhaF/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Text
وینس میں موبائل فون سے نگرانی ہوگی
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/33d21d380ddf2b5e5680062c5bc25c35/47be273fad3362e9-01/s540x810/15606f4e887e40293de79922ca0367c7e52c8aef.jpg)
وینس میں موبائل فون سے نگرانی ہوگی وینس (گلوبل کرنٹ نیوز) پانی کا شہر کہلانے والا وینس دنیا بھر کے سیاحوں میں بہت مقبول ہے، یہی وجہ ہے کہ محض اپنی 50 ہزار آبادی رکھنے والے اس شہر میں سالانہ 3 کروڑ سیاح دنیا بھر سے کھچے چلے آتے ہیں، تاہم اب ان سیاحوں کی ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لئے سسٹٰم لگادیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی کے شہر وینس میں سیاحوں کی نگرانی کے لئے جدید نظام کی تنصیب مکمل کرلی گئی ہے، برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اس حوالے سے رپورٹ شائع کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ وینس میں آنے والے سیاحوں کی ان کےموبائل فونز کی مدد سے ڈیجیٹل نگرانی کی جائے گی، سیاح کیا کھاتے ہیں، کیا پیتے ہیں، کس ملک سےتعلق ہے، کون سی زبان بولتے ہیں، اور اس جیسی ساری تفصیلات ان کے موبائل فونز کے ذریعہ اطالوی حکام تک پہنچتی رہیں گی، یہی وجہ ہے کہ اس نظام پر کچھ لوگ اعتراض بھی کررہے ہیں، اور اسے پرائیوسی میں مداخلت قرار دیا جارہا ہے، تاہم سسٹم لگانے والوں کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد کسی کی پرائیوسی متاثر کرنا نہیں، بلکہ ڈیجیٹل ڈیٹا اکٹھا کرنا ہے، تاکہ کسی ایک جگہ پر سیاحوں کا زیادہ ہجوم روکنے میں مدد مل سکے۔ وینس میں موجود اطالوی حکام کا کہنا ہے یہ سسٹم لگانے پر 27 لاکھ یورو کے اخراجات آئے ہیں، اس کے ذریعہ سیاحوں کے موبائل فونز پر نظر رکھی جاسکے گی، اور اس کے ذریعہ یہ بھی جانا جاسکے گا کہ وہ وینس میں کون سی ٹرانسپورٹ استعمال کررہے ہیں، کس علاقے میں کتنے سیاح موجود ہیں، سسٹم کے موجد مارکو بیٹنی کا کہنا ہے کہ اس نظام کے ذریعہ ہم جان سکیں گے کہ شہر کے کس حصے میں کتنے سیاح موجود ہیں، اور یہ کہ ان کا تعلق کن ممالک سے ہے، کنٹرول روم میں بیٹھے حکام کو اس طرح کی تمام معلومات ڈیجیٹل طریقے Read the full article
0 notes
Text
وینس فلم فیسٹیول میں پاکستانی فلم کی نمائش بھی ہوگی
#VeniceFilmFestival ##Festival #aajkalpk
لاہور: فرانس میں دنیا کے قدیم ‘وینس’ فلم فیسٹیول کا 12 روزہ میلہ جاری ہے جس میں پاکستانی فلم کی نمائش بھی ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 11 ستمبر تک جاری رہنے والے فلم فیسٹیول میں مختلف مقامات پر 70 سے زائد فلموں کی نمائش کی جائے گی ۔فیسٹیول کے دوران زیادہ تر یورپی ممالک، جرمنی، فرانس، برطانیہ، سپین، اٹلی، امریکا اور کینیڈا و لاطینی امریکی ممالک کی فلمیں پیش کی جائیں گی، تاہم میلے کے دوران کم از کم…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/0b42f77f1c4a3c3762854f0378a176da/54d5f2f150d8df79-d6/s540x810/e8dcfea447afdebe4b0cd6cd5a44b1a63b51a716.jpg)
View On WordPress
0 notes
Text
بارک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر کیا کہا؟
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق امریکی صدر بارک اوباما نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر اپنے ردِعمل کا اظہار کر دیا۔بارک اوباما نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ڈونلڈ ٹرمپ اور جے ڈی وینس کو صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے۔انہوں نے لکھا ہے کہ یہ بات واضح ہے کہ بہت سارے معاملات پر ریپبلکن امیدوار کے ساتھ ہمارے گہرے اختلافات کے پیشِ نظر صدارتی انتخابات کا یہ نتیجہ…
0 notes
Text
43 سالہ وینس ولیمز 50 سال کی عمر تک کھیلنے کی خواہشمند
ٹینس سٹار وینس ولیمز نے کہا ہے کہ وہ ابھی ریٹائر ہونے کا نہیں سوچ رہیں بلکہ وہ 50 سال کی عمر تک کھیل سکتی ہیں۔ امریکا کی 43 سالہ ٹینس سٹار، جنہوں نے سات بار ومبلڈن اوپن جیتا اور اب سوموار کو 24 ویں ومبلڈن مقابلے میں شریک ہوں گی، نے 26 سال پہلے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔ وینس ولیمز سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنی چھوٹی بہن سرینا ولیمز کی طرح انٹنیشنل مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا سوچ رہی ہیں تو انہوں نے…
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/4894b42b96a58ba0b4bc375e02bdacf2/f7d285f229d1ac11-35/s540x810/ffc5dc8d5b945b53bd78905c3a2acf16e2667cbb.jpg)
View On WordPress
0 notes
Photo
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/07e7a33de76d5e4262abb3240233d293/29f2f392c5eeaf9b-44/s540x810/8603e6203970f42231bcd3d5b9ac5d7942c101cb.jpg)
Venice under Flood اٹلی کا تاریخی شہر وینس پہلی مرتبہ ڈوب گیا #Pakistan, #Ticker, #VeniceUnderFlood, #اردو, #اردونیوز, #سیلاب, #قومیاخبار, #کراچی, #نوازشریف, #وینسڈوبگیا
#pakistan#ticker#Venice under Flood#اردو#اردو نیوز#سیلاب#قومی اخبار#کراچی#نوازشریف#وینس ڈوب گیا#دنیا نامہ#متفرق
0 notes
Text
ری پبلکن پارٹی نے ٹرمپ کو صدارتی امیدوار نامزد کردیا
ری پبلکن پارٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنا باقاعدہ صدارتی امیدوارنامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے اپنی نامزدگی کے بعد سینیٹرجیمز ڈیوڈ وینس کو اپنا نائب صدر کاامیدوار نامزد کیا۔ ایکس پرڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ میں نے فیصلہ کیا ہے کہ امریکا کے نائب صدر کے عہدے کے لیے سب سے موزوں شخص سینیٹر جے ڈی وینس کو نامزد کیا ہے۔بطور نائب صدر جے ڈی ہمارے آئین کے لیے لڑائی جاری رکھیں گے، ہمارے فوجیوں کے ساتھ کھڑے…
0 notes
Text
فردوس عاشق اعوان کےخلاف سوشل میڈیا پرغلط خبر لگانے پراے ایس آئی محمدوقاص وینس کو ڈی پی او ننکانہ نے under suspension کردیا محکمانہ کاروائی کا حکم، سوشل میڈیا activists نے ڈی پی او ننکانہ کو پوسٹ ٹیگ کرکے شکایت کا اندراج کروایا تھا۔
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/f1c9832d98b29b0b420ba5d1f2f7a4a2/638aacdcf5b0d563-14/s540x810/77689cf3eb64addb6f2a7a2894a7f86b4a73fba7.jpg)
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/ff52037fc1ee6dbf30de98da8fbfbdda/638aacdcf5b0d563-29/s540x810/13257b7b2a465d0f4f9fb065864a8f5a498dbf06.jpg)
1 note
·
View note
Text
رخسار کی بات۔۔۔ارشاد کاظمی
تجھ سے ملکر مجھے یک لخت یہ احساس ہوا
تجھ سے تو آنکھ کی دیرینہ شناسایی ہے
تو کہ اک عہد کی تاریخ کے ایوان میں ہے
جھاگ میں لپٹی صنم خانہء یونان میں ہے
کیٹس کی نظموں میں ہے میر کے دیوان میں ہے
ہر نیے دور میں ہوتا تھا نیا نام تیرا
کبھی شیریں کبھی کادیش کبھی مونا لیزا
ان گنت صدیوں کی تہذیب چراغان جس سے
پھت وہی برق نیے طور سے لہرایی ہے
اس سے بہتر تو نہ تھا ر��م کی وینس کا جمال
شعلہ گوں ہونٹ سیہ زلف ڈھلکتا آنچل
جسم جس طرح سر شام مجسم ہو جایے
ام کلثوم کی آواز مین غالب کی غزل
تیرا ہر زاویہء جسم ہے موضویے سخن
تیرے پیراہن صدرنگ کی زندانی ہے
رونق صحن چمن آتش گل بویے سخن
تیری رفتار ہے نغموں کا تلاظم جس میں
رقص کی سینکڑوں انداز جنم لیتے ہیں
تیری آواز مین شیراز کے پھولون کی مہک
تیرے انداز تبسم میں ستاروں کی جھلک
تجھ سے ملکر مجھے یک لخت یہ احساس ہوا
حسن کیا چیز ہے احساس کسے کہتے ہیں
ہر طرف پھوٹتے جھرنوں کی خنک دعوت میں
دل کی بے نام کڑی پیاس کسے کہتے ہیں
اس قدر دور تیری دھن میں چلا آیا تھا
بڑھ گیی پیاس مگر قطرہء شبنم نہ ملا
ہونٹ زخمی ہیں زباں خشک ہے آنکھیں صحرا
اس سے پہلے جو میسر تھے وہ چشمے بھی گیے
پا بہ زنجیر ہوا ہاتھ ہے پتھر کے تلے
برق لہرا بھی چکی آ بھی چکی درد کی رات
اب کسی اور زمانے میں لکھی جایے گی
کسی ارشاد کے ہاتھوں اسی رخسار کی بات
....
(ایتھنز، یونان کے ایک ہوٹل میں آویزاں ارشاد کاظمی کی خوبصورت نظم)
3 notes
·
View notes
Photo
![Tumblr media](https://64.media.tumblr.com/3c2a7e1d5bed69bbe0e1365e4e19aebc/1bd2c1dae1e2e217-e7/s540x810/06b9ee62b23ffd66ddb864f32c0c52bec23d7fa0.jpg)
Repost... Don't forget to share and follow FAST Overviews. ہماری زمین 24 گھنٹوں کے اندر اندر گھڑی کی سمت کے خلاف ایک چکر مکمل کرتی ہے۔ جبکہ وینس (زمین کے مقابلہ میں 0.82 گنا وزنی) 243(زمین کے) دنوں میں، گھڑی کی سمت ایک چکر مکمل کرتا ہے. #educational #facts #astronomy #science #technology #educateyourself #edu #knowledgeispower #knowyourworth #knowitall #know https://www.instagram.com/p/B_CKq3xDeLq/?igshid=w47axt8okq9v
#educational#facts#astronomy#science#technology#educateyourself#edu#knowledgeispower#knowyourworth#knowitall#know
1 note
·
View note
Text
اٹلی: 'مشن امپوسبل 7' کی شوٹنگ کورونا وائرس کی بدولت منسوخ
اٹلی: ‘مشن امپوسبل 7’ کی شوٹنگ کورونا وائرس کی بدولت منسوخ
ہولی وڈ کی کامیاب فلم سیریز ‘مشن امپوسبل’ کی ساتھویں فلم کی شوٹنگ اٹلی میں جاری تھی تاہم اب کورونا وائرس کے باعث فلم کی شوٹنگ منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پیراماؤنٹ پکچرز اسٹوڈیو نے اس فلم کی اٹلی میں تین ہفتوں تک شوٹنگ کرنے کا ارادہ کیا تھا۔
وینس میں اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز پیر سے ہونا تھا تاہم کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر شوٹنگ روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔
پروڈکشن کمپنی…
View On WordPress
0 notes