#ٹینس
Explore tagged Tumblr posts
Text
طلحہ اور نادر آئی ٹی ایف جے 30 عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے محمد طلحہ خان اور نادر مرزا نے آئی ٹی ایف پاکستان جے 30 علی ایمبرائیڈری ملز عالمی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے۔پاکستان ٹینس فیڈریشن ٹینس کمپلیکس، اسلام آباد میں جاری بوائز سنگلز پری کوارٹر فائنل میں، پاکستان کے محمد طلحہ خان نے تھائی لینڈ کے پاتھم لاوساکلپورن کو 6-1، 6-4 سے شکست دی۔ اسی طرح پاکستان کے نادر مرزا نے اپنے ہم…
0 notes
Text
یانیک سنر نے آسٹریلین اوپن میں جوکووچ کو ہرا کر سب کو حیران کردیا
یانیک سنر نے جمعہ کو آسٹریلین اوپن میں دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ کو 6-1 6-2 6-7 (6) 6-3 سے شکست دے کر ٹاپ سیڈ کو چھ سال میں میلبورن پارک میں پہلی شکست دی۔ اور اپنے پہلے گرینڈ سلام فائنل میں پہنچ گئے۔ سنر نے اپنے پسندیدہ می��ر کے سیمی فائنل میں جوکووچ کی واحد شکست کے لیے ابتدائی دو سیٹوں میں ٹینس میں ماسٹر کلاس کا مطاہرہ کیا۔ وہ آسٹریلین اوپن سنگلز فائنل میں پہنچنے والے پہلے اطالوی کھلاڑی بھی بن…

View On WordPress
0 notes
Text
طویل ٹیبل ٹینس کھیلنےکا نیاعالمی ریکارڈ بن گیا
سویڈن کے نوجوانوں نے 13 گھنٹے سے زیادہ وقت تک ٹیبل ٹینس کھیلنے کا نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ سویڈش ٹیبل ٹینس کے شوقین ایمل اوہلسن اور فریڈرک نیلسن جنہیں اسپن جوڑی کے نام سےجانا جاتا ہے، نے 13 گھنٹے،37 منٹ اور 6 سیکنڈز کا طویل ترین ٹیبل ٹینس کھیل کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ یہ میچ 20 جولائی 2024 کو سلائس مالمو میں ہوا جو مالمو، سویڈن میں ایک پنگ پونگ بار ہے۔ ریکارڈ توڑنے والے کھیل کو غیر متزلزل…
0 notes
Text
وان ایکس بیٹ (1xboro): ایک تفصیلی جائزہ
وان ایکس بیٹ (1xboro) ایک مشہور آن لائن بیٹنگ پلیٹ فارم ہے جو دنیا بھر میں صارفین کو کھیلوں کی بیٹنگ، کیسینو گیمز، اور دیگر تفریحی مواقع فراہم کرتا ہے۔ اس کا آغاز 2007 میں ہوا تھا اور اب یہ دنیا کے مختلف ممالک میں مقبول ترین بیٹنگ سائٹس میں شمار ہوتا ہے۔
وان ایکس بیٹ کی خصوصیات
1xboro کئی خصوصیات کی وجہ سے صارفین میں مقبول ہے، جن میں شامل ہیں:
1. مختلف کھیلوں پر بیٹنگ
وان ایکس بیٹ صارفین کو فٹ بال، کرکٹ، باسکٹ بال، ٹینس، اور دیگر کھیلوں پر بیٹنگ کا موقع فراہم کرتا ہے۔ خاص طور پر فٹ بال کے شائقین کے لیے یہ ایک بہترین پلیٹ فارم ہے جہاں عالمی لیگز، جیسے کہ انگلش پریمیئر لیگ، لا لیگا، اور چیمپئنز لیگ پر شرطیں لگائی جا سکتی ہیں۔
2. لائیو بیٹنگ
یہ پلیٹ فارم لائیو بیٹنگ کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے، جس کے ذریعے صارفین میچ کے دوران شرط لگا سکتے ہیں۔ یہ فیچر بیٹنگ کے شوقین افراد کے لیے مزید دلچسپی پیدا کرتا ہے کیونکہ وہ میچ کی صورتحال کے مطابق اپنی بیٹنگ اسٹریٹجی بدل سکتے ہیں۔
3. آن لائن کیسینو اور گیمز
1xboro صرف کھیلوں کی بیٹنگ تک محدود نہیں بلکہ یہ ایک آن لائن کیسینو بھی ہے جہاں صارفین مختلف گیمز جیسے پوکر، رولیٹ، اور سلاٹ مشینز کھیل سکتے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم مشہور گیم پرووائیڈرز کے ساتھ کام کرتا ہے تاکہ معیاری اور دلکش کیسینو تجربہ فراہم کیا جا سکے۔
4. پرو��وشنز اور بونسز
نئے اور مستقل صارفین کے لیے ��ان ایکس بیٹ مختلف بونس اور پروموشنز فراہم کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، نئے صارفین کو ویلکم بونس دیا جاتا ہے، جبکہ دیگر پروموشنز میں کیش بیک آفرز، فری بیٹس، اور جیک پاٹس شامل ہوتے ہیں۔
5. آسان ادائیگی کے طریقے
یہ پلیٹ فارم صارفین کو کئی مختلف ادائیگی کے طریقے فراہم کرتا ہے، جن میں بینک ٹرانسفر، ای-والٹس (Skrill، Neteller)، کریپٹو کرنسیز (Bitcoin، Ethereum)، اور دیگر روایتی ادائیگی کے طریقے شامل ہیں۔
وان ایکس بیٹ کے فوائد اور نقصانات
فوائد:
وسیع بیٹنگ آپشنز: کھیلوں، ای-اسپورٹس، اور کیسینو گیمز پر بیٹنگ کے متعدد مواقع دستیاب ہیں۔
موبائل ایپ: صارفین کے لیے موبائل ایپ موجود ہے جو آسان نیویگیشن اور تیز بیٹنگ کا موقع فراہم کرتی ہے۔
پرکشش بونسز: نئے اور پرانے صارفین کے لیے دلچسپ بونسز اور آفرز موجود ہیں۔
لائیو سٹریمنگ: کچھ میچز کے لیے براہ راست نشریات کی سہولت بھی دی جاتی ہے۔
نقصانات:
قانونی مسائل: کئی ممالک میں آن لائن بیٹنگ قانونی نہیں، جس کی وجہ سے صارفین کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
واپسی میں تاخیر: بعض اوقات صارفین کو جیت کی رقم نکالنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔
ایڈکشن کا خطرہ: جوئے کی عادت صارفین کے لیے مالی نقصانات کا سبب بن سکتی ہے۔
نتیجہ
وان ایکس بیٹ (1xboro) بیٹنگ کے شوقین افراد کے لیے ایک زبردست پلیٹ فارم ہے جو مختلف کھیلوں اور گیمز پر بیٹنگ کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ تاہم، اسے استعمال کرنے سے پہلے صارفین کو اس کے فوائد اور نقصانات کا بخوبی اندازہ ہونا چاہیے اور قانونی ضوابط کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ اگر آپ ذمہ داری سے کھیلتے ہیں، تو یہ پلیٹ فارم ایک بہترین تفریحی ذریعہ بن سکتا ہے۔
0 notes
Text
0 notes
Text
صحت مند رہنے کے رہنما اصول

صحت مند رہنا ایک خواب ہے، جو کہ ہر کسی کی آنکھوں میں سجا رہتا ہے۔ کیوں کہ صحت ایک ایسی نعمت خداوندی ہے جس سے انسان اپنے روزمرہ کے کام بخوبی سر انجام دے سکتا ہے۔ وہ جو ضرب المثل مشہور ہے کہ ’’اندھا کیا چاہے؟ دو آنکھیں‘‘۔ اسی طرح ایک بیمار آدمی بھی صحت کی خواہش رکھتا ہے۔ آج اگر ہم دیکھیں تو ہمارے اسپتال بیمار لوگوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ ہر دوسرا انسان کسی نہ کسی مرض میں مبتلا نظر آتا ہے۔ مسجدوں میں جائیں تو ہر نماز کے بعد امام صاحب کی آواز گونجتی ہے کہ بیماروں کے لیے دعا کیجئے۔ آخر کیا وجہ ہے اتنی دعاؤں، دواؤں اور سائنس کی ترقی کے باوجود بھی بیماریاں ہیں کہ بڑھتی جارہی ہیں؟ یہ ایک علیحدہ موضوع ہے، مگر میں آج کچھ ایسے طریقے بیان کرنا چاہ رہا ہوں جن کی مدد سے آپ خود کو صرف چند دنوں میں سست اور بیمار زندگی سے تندرست و توانا زندگی کی طرف لے کر جاسکتے ہیں۔ صحت و تندرستی ایک حساس موضوع ہے اور ہم بحیثیت قوم ایسے ہیں کہ اگر کوئی ڈاکٹر ملے تو سب بیمار بن جاتے ہیں اور اگر کوئی اپنی بیماری بتا بیٹھے تو ہم سب اسی وقت ایک ماہر ڈاکٹر بن جاتے ہیں اور اسے متضاد غذاؤں کے ساتھ دیسی ٹوٹکے بھی عنایت کردینا عین ثواب سمجھتے ہیں۔ چاہے اس کے نتائج کا ہمیں قطعاً علم بھی نہ ہو۔
ماہرین صحت کے مطابق حسب ذیل بنیادی طریقوں سے کافی حد تک صحت مند زندگی کو اپنایا جاسکتا ہے۔ صرف دس دن میں آپ کو اپنی صحت میں بدلاؤ نظر آئے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ صحت اور تندرستی کو تبدیل کرنے کےلیے بہت سارے آسان طریقے ہیں، جو آپ فوری طور پر استعمال کرنا شروع کرسکتے ہیں۔ ان میں سے چند ایک یہ ہیں:

1۔ کھانا ذائقہ حاصل کرنے یا مزے لینے کےلیے مت کھاؤ، بلکہ اسے بطور رزق کھاؤ۔ یعنی جینے کےلیے کھاؤ نہ کہ کھانے کےلیے جیو۔ جب آپ ذائقہ حاصل کرنے کےلیے کھاتے ہیں تو آپ وہ غذا بھی لے لیتے ہیں جو آپ کی صحت کےلیے نقصان دہ ہوتی ہے۔ لہٰذا توانائی کےلیے کھانے کی کوشش کیجئے۔ 2۔ روزانہ کی بنیاد پر کچھ دیر کی چہل قدمی ضرور کیجئے۔ کیوں کہ پیدل چلنے سے آپ کے جسم میں موجود اضافی کیلوریز جلتی ہیں۔ اور اس پر بھی کوئی پابندی نہیں کہ آپ نے صرف چلنا ہی ہے بلکہ آپ کو اگر چلنا پسند نہیں تو بھی آپ اپنی پسند کا کوئی بھی کھیل کھیل سکتے ہیں، جیسا کہ ٹینس، کرکٹ، باسکٹ بال، ہاکی وغیرہ۔ 3۔ شوگر ڈرنکس سے پرہیز کیجئے۔ تازہ پھلوں کا جوس پیجئے اور وہ جوس بھی اپنے گھر میں خود تیار کیجئے۔ بہت زیادہ پانی بھی پیجئے۔
4۔ گوشت کے بجائے سبزی کا زیادہ استعمال کیجئے۔ آپ نے دیکھا ہو گا کہ ڈاکٹر جب بھی پرہیز بتاتے ہیں تو سبزیوں کے علاوہ ہر چیز کا بتاتے ہیں۔ ہر بیماری کی نوعیت کے اعتبار سے کہ چاول نہیں کھانے یا دودھ نہیں لینا، بڑا گوشت نہیں کھانا، تلی ہوئی کوئی چیز نہیں کھانی یا فلاں پھل نہیں کھانا۔ مگر کسی بھی بیماری میں کوئی بھی سبزی منع نہیں کرتا۔ اس کے علاوہ وزن کم کرنے کےلیے بھی گوشت چھوڑ کر سبزی کا استعمال بہترین حل ہے۔ آپ کو سبزی خور بننے کی ضرورت نہیں مگر گوشت کے بجائے سبزی کو اہمیت دیجئے۔ 5۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے ہمیں صرف ایک آیت میں صحت مند زندگی کا ایسا رہنما اصول بتا دیا ہے کہ اس پر عمل ہمیں بہت سی پیچیدگیوں سے محفوظ رکھ سکتا ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے: یا بَنِي آدَمَ خُذُوا زِينَتَكُمْ عِندَ كُلِّ مَسْجِدٍ وَكُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا تُسْرِفُوا إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْمُسْرِفِينَ ﴿الاعراف: 31﴾ ’’اے بنی آدم، ہر عبادت کے موقع پر اپنی زینت سے آراستہ رہو اور کھاؤ پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔ اللہ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔‘‘
پانچ وقت کی نماز، مسواک کرنا، وضو کے لیے اپنے اعضا کا پانی سے دھونا، اپنے آپ کو صاف رکھنا، خوشبو لگانا، اپنے معدے کے تین حصے کر کے ایک حصہ کھانا، ایک حصہ پانی پینا اور ایک حصہ خالی رکھنا عین صحت مند زندگی کے ایسے رہنما اصول ہیں کہ اگر صرف ان کو ہی اپنا لیا جائے تو آپ ایک تندرست زندگی گزار سکتے ہیں۔
بشکریہ ایکسپریس نیوز
1 note
·
View note
Text
ایما ریڈوکانو انڈین ویلز میں برطانیہ کے مارچ کے دوران فارم میں واپسی کے آثار دکھا رہی ہے۔
ٹینس میچ نہیں جیتنا ایما ریڈوکانو حال ہی میں صرف تشویش ہے – برطانوی اسٹار کے لیے چوٹ سے پاک رہنا مشکل رہا ہے۔ 20 سالہ نوجوان گزشتہ 18 مہینوں کے دوران بے شمار زخموں سے دوچار ہے، جس نے کورٹ پر اس کی کامیابی کی امیدیں معدوم کر دی ہیں۔ لیکن Radukanu کی دوڑ میں ہندوستانی کنویں فارم کی ایسی جھلک دکھاتی ہے جو 2021 میں اس کی گرینڈ سلیم کی کامیابی کا باعث بن سکتی ہے کیونکہ وہ آخری 16 میں پہنچ جاتی ہے۔…
View On WordPress
0 notes
Text
روسی، بیلاروسی ٹینس کھلاڑیوں کو ومبلڈن سے روک دیا گیا | روس یوکرین جنگ کی خبریں۔
روسی، بیلاروسی ٹینس کھلاڑیوں کو ومبلڈن سے روک دیا گیا | روس یوکرین جنگ کی خبریں۔
ومبلڈن نے دوسری جنگ عظیم کے بعد سے، جب اس نے جرمنی اور جاپان کے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کی تھی، ممالک کے کھلاڑیوں پر پابندی نہیں لگائی۔ آل انگلینڈ لان ٹینس اینڈ کروکٹ کلب (AELTC) نے کہا کہ روس اور بیلاروس کے ٹینس کھلاڑیوں کو اس سال ومبلڈن ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی کیونکہ ماسکو کے یوکرین پر حملے کی وجہ سے۔ پابندی سے متاثر ہونے والے نمایاں کھلاڑیوں میں یو ایس اوپن کے سابق…

View On WordPress
0 notes
Text
شعیب اور اشنا شہریار ملک میموریل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ میں فاتح
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محمد شعیب اور اشنا سہیل نے شہریار ملک میموریل پاکستان اوپن ٹینس چیمپئن شپ 2024 کے مردوں اور خواتین سنگلز کے ٹائٹلز اپنے نام کیے، جو کہ اسپورٹس بورڈ پنجاب ٹینس اکیڈمی، نشتر پارک لاہور میں اختتام پذیر ہوئی۔مردوں کے سنگلز فائنل میں محمد شعیب نے مزمل مرتضیٰ کو 3-6، 6-3، 6-2 سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی، جبکہ اشنا سہیل نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خواتین سنگلز…
0 notes
Text
وینس ولیمز کی چار سال بعد بڑی کامیابی ،روسی حریف ویرونیکا کدرمیٹووا کو شکست دے دی
سن 1994 میں14 سال کی عمر میں ڈیبیو کرنے والی عالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹار وینس ولیمز نے چار سال میں پہلی بار بڑی فتح حاصل کی ہے، 43 سالہ وینس ولیم نے 4 سال میں پہلی بار ٹاپ 20 میں موجود کسی پلئیر کو شکست دی ہے،وینس ولیمز نے دنیائے ٹینس کی 16 ویں رینک پلئیر کو 7-5 اور 4-6 سے شکست دی ۔ سنسناٹی ماسٹرز میں راؤنڈ آف 64 کے مقابلوں میں وینس ولیمز نے بڑی کامیابی سمیٹی اور راؤنڈ آف 32 کیلئے کوالی��ائی…

View On WordPress
0 notes
Text
اے ٹی پی چیلنجر کپ کی میزبانی ملنے کاامکان ہے ،اعصام الحق
صدر ٹینس فیڈریشن اعصام الحق کاکہنا ہے کہ پاکستان کو اگلے برس کے اوائل میںاے ٹی پی چیلنجرکپ کی میزبانی ملنے کا امکان ہے۔ اے ٹی پی کے نمائندے آندرے کورنیلووف نے صدر ٹینس فیڈریشن اعصام الحق سمیت نشتر پارک ٹینس کورٹس کا دورہ کیا۔اے ٹی پی کے نمائندے آندرے نے نشتر اسپورٹس کمپلیکس کے نئے ٹینس کورٹس کی پیمائش سمیت انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اعصام الحق اور رشید ملک نے اے ٹی پی کے نمائندے کا لاہور آنے…
0 notes
Text
آسٹریلیائی اوپن شائقین کے بغیر جانے کے لئے 'نئی قسم کے دشمن' وکٹوریہ کو لاک اپ کرنے پر مجبور کرتا ہے
آسٹریلیائی اوپن شائقین کے بغیر جانے کے لئے ‘نئی قسم کے دشمن’ وکٹوریہ کو لاک اپ کرنے پر مجبور کرتا ہے
حکام نے میلبورن میں سنگرودھ کے ایک ہوٹل میں ملازم کے ساتھ بندھے 13 نئے معاملات کی نشاندہی کی ہے ، جن کے لئے مثبت جانچ پڑتال کی گئی نام نہاد برطانیہ کی کورونا وائرس پیر کے دن. گذشتہ 24 گھنٹوں میں وکٹوریہ کے وزیر اعظم ڈینیئل اینڈریوز نے جمعہ کے روز ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ ان میں سے پانچ معاملات کی شناخت گزشتہ 24 گھنٹوں میں کی گئی ہے۔ اینڈریوز کا کہنا ہے کہ “یہ انتہائی متعدی بیماری تیز رفتار سے…

View On WordPress
#آسٹریلیائی#اپ#اوپن#بغیر#پر#ٹینس#جانے#دشمن#سی این این - &039;نئی قسم کے دشمن&039; وکٹوریہ کو بند کرنے پر مجبور کرنے والے آسٹریلیائی اوپن کے پرستاروں کے بغیر#شائقین#قسم#کرتا#کرنے#کو#کے#لئے#لاک#مجبور#نئی#ہے#وکٹوریہ
0 notes
Text
عقیل ، مزمل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ فائنل میں سینگ کو تالا لگا رہے ہیں
عقیل ، مزمل نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ فائنل میں سینگ کو تالا لگا رہے ہیں
فائل فوٹو 26 دسمبر (اے پی پی) چھٹی بیگم کلثوم سیف اللہ خان نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ -2020 کے مینز سنگلز کے فائنل میں ٹاپ سیڈ عقیل خان کا مقابلہ مزمل مرتضی سے ہوگا کیونکہ انھوں نے پی ٹی ایف کمپلیکس ، اسلام آباد میں سیمی فائنل میں شاندار جیت حاصل کی۔ ہفتہ کے روز. مزمل مرتضی شہزاد خان سے چیلینج روکنے کے لئے ایک کھیل سے پیچھے آ��ے اور پہلا سیمی فائنل 5-7، 6-2، 6-3 سے جیت لیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں…

View On WordPress
0 notes
Photo

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے کرونا متاثرین کیلئے بڑی رقم عطیہ کردی #Tennis #Star #Coronavirus #aajkalpk لاہور : سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد نے فلاحی تنظیم کی تقریب میں کرونا متاثرین کیلئے اپنی ٹی شرٹ اور ٹینس اسٹار اعصام الحق نےدس لاکھ روپے عطیہ کردیئے۔
0 notes
Photo

پاکستانی ٹینس پلیئر اعصام الحق کی فتح
0 notes