#ملبوسات
Explore tagged Tumblr posts
Text
بھارتی ارب پتی اننت امبانی کی شادی میں پاکستانی ملبوسات کی دھوم
بھارتی ارب پتی بزنس مین مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنرکےملبوسات کی دھوم مچی رہی۔ اننت امبانی کی شادی مہنوں چلی جو اب اختتام پذیر ہو گئی ۔جس میں دنیا بھر سے اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اننت امبانی کی شادی میں پاکستانی ڈیزائنر اقبال حسین،فراز منان،محسن نوید کے ملبوسات بھی توجہ کا مرکز بن رہے۔ بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سارا علی خان، عالیہ بھٹ، کینیڈین گلوکار اے پی ڈھلن اور بھارتی کرکٹر…
0 notes
Text
بہ تسلیمات نظامت اعلیٰ تعلقات عامہ پنجاب
لاہور، فون نمبر:99201390
ڈاکٹر محمد عمران اسلم/پی آر او ٹو سی ایم
ہینڈ آؤٹ نمبر 1060
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17 واں ا��لاس، اجتماعی شادیوں کے سب سے بڑے تاریخی پروگرام کی منظوری
تین ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی اجتماعی شادی کا پراجیکٹ منظور،دلہن کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ روپے سلامی دی جائیگی
فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ سمیت استعمال کی13 اشیاگفٹ کی جائیں گی، وزیر اعلیٰ مریم نوازکی اجتماعی شادیوں کا دائر کار مزید بڑھانے کی ہدایت
پنجاب بھر میں عارضی کاشت کیلئے ایک لاکھ ایکڑ اراضی کوتین اور پانچ سال کیلئے لیز پر بے زمین کاشتکاروں کو الاٹ کرنیکی منظوری
ای بس سروس کی منظوری، پہلے مرحلے میں 27 بسیں آئیں گی، چارجنگ کیلئے 1.2 میگا واٹ کے سولر پینل لگائے جائیں گے، 680 ای بسیں سال کے آخر تک فنکشنل ہونگی
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک ٹیکسی سروس کا پلان طلب کر لیا، صوبہ بھر میں آٹا اور چکن کے نرخ کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم
پنجاب میں ایک لاکھ 70ہزار کاشتکاروں کو کسان کارڈ مل گئے، دو لاکھ 67ہزار کاشتکاروں کیلئے کسان کارڈ جاری کر دیئے گئے: بریفنگ
کسان کارڈ کیلئے 11لاکھ کاشتکاروں نے اپلائی کیا،گرین ٹریکٹر سکیم کیلئے 12لاکھ درخواستیں وصول کی گئی، سات لاکھ درخواستوں کی جانچ پڑتال مکمل
لاہور08 - اکتوبر:……وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 17 واں اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب میں اجتماعی شادیوں کے سب سے بڑے تاریخی پروگرام کی منظوری دی گئی۔ پنجاب بھر میں تین ہزار غریب خاندان کی بچیوں کی اجتماعی شادی کا پراجیکٹ منظور۔ دلہن کو اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے ایک لاکھ روپے سلامی دی جائے گی۔ فرنیچر، ملبوسات، ڈنر سیٹ سمیت استعمال کی13 اشیاگفٹ کی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے اجتماعی شادیوں کا دائر کار مزید بڑھانے کی ہدایت کی۔ کابینہ نے پنجاب بھر میں عارضی کاشت کے لئے ایک لاکھ ایکڑ اراضی کوتین اور پانچ سال کیلئے لیز پر بے زمین کاشتکاروں کو الاٹ کرنے کی منظوری دی۔اجلاس میں پنجاب میں ای بس سروس سکیم کی منظوری دی گئی جس کے تحت پہلے مرحلے میں 27 بسیں آئیں گی۔ ای بسوں کی پارکنگ میں چارجنگ کے لئے 1.2 میگا واٹ کے سولر پینل لگائے جائیں گے۔ پنجاب بھر میں 680 ای بسیں سال کے آخر تک فنکشنل ہوجائیں گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے لاہور میں الیکٹرک ٹیکسی سروس کا پلان طلب کر لیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں آٹا اور چکن کے نرخ کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم دیا۔ اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں ایک لاکھ 70ہزار کاشتکاروں کو کسان کارڈ مل گئے۔ دو لاکھ 67ہزار کاشتکاروں کے لئے کسان کارڈ جاری کر دیئے گئے۔ کسان کارڈ کے لئے 11لاکھ کاشتکاروں نے اپلائی کیا۔ گرین ٹریکٹر سکیم کے لئے 12لاکھ درخواستیں وصول کی گئی۔سات لاکھ درخواست دہندگان کی گرین ٹریکٹرز کے لئے جانچ پڑتال مکمل کر لی گئی۔ اجلاس میں رائیونڈ، چنیوٹ اور سرگودھا میں نئے پاکستان ہاؤسنگ سکیم کے 839 گھر اور فنڈز ہاؤسنگ ڈیپارنمنٹ کو منتقل کرنے کی منظوری دی گئی۔ انسپکٹر، سب انسپکٹر اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدوں پر پروموشن کے لئے پانچ سال کی عمر میں رعایت کی منظوری دی گئی۔ گورنمنٹ آف پنجاب کے ہیلی کاپٹرکی سالانہ مرمت کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے شیخو پورہ میں آئل سٹوریج اور دیگر مقاصد کے لئے اراضی آئل سٹوریج پاکستان سٹیٹ آئل کو منتقل کرنے کی منظوری دی۔ ای سٹیمپنگ سسٹم
(جاری۔۔صفحہ2)
(بقیہ ہینڈ آؤٹ نمبر1060) (2)
کے ذریعے غیر منقولہ جائیداد کی منتقلی پر ٹیکس کی وصولی کے لیے بورڈ آف ریونیو اور پنجاب بینک کے معاہدہ کی منظوری دی گئی۔ وفاق میں سیڈ سے متعلق بورڈ میں نمائند گی کے لئے منسٹر زراعت اور ٹیکنیکل ممبر کی نامزدگی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب ہیلتھ انیشیٹوز مینجمنٹ ک��پنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی دوبارہ تعیناتی اور نئے ڈائریکٹرز کی خالی آسامیوں پر تعیناتی کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ٹرشری کیئر ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کے لئے سامان اور فرنیچر خریدنے کیلئے 1.7 ارب روپے فنڈز کے اجراء کی منظوری دی گئی۔ پانچ بڑے ہسپتالوں میں ترقیاتی منصوبوں کو سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دی گئی۔ ہیلتھ کیئر کمیشن کے بورڈ آف کمشنر کی تشکیل نو اور محکمہ آبپاشی سے شیئر پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کومنتقل کرنے کی منظوری دی گئی۔ وقف انتظامیہ، ٹرسٹ اور کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ 2023 ء کے لیگل فریم ورک ڈرافٹ کی منظوری دی گئی۔ پنجاب فرانزک ایکٹ 2007 ء کو منسوخ کرکے پنجاب فرانزک سائنس ایکٹ2024 ء کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے ہوم ڈیپارنمنٹ کے مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے سٹاف کنٹریکٹ میں توسیع کی منظوری دی۔ چائلڈ پروٹیکشن کورٹ لاہورکے لئے پریزائیڈنگ آفیسر کی نامزدگی کی منظوری دی گئی۔ اے کیٹگری پراپرٹی خریدار کے لئے سیل ڈیڈ کے نفاذ کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پنجاب لوکل گورنمنٹ رولز 2024 ء کی منظوری دی گئی اور ہر ضلع میں جوائنٹ لوکل گورنمنٹ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ چائلڈ میرج کی روک تھام کے لئے ایکٹ 1929 ء میں ترمیم کے لئے اعلیٰ سطح وزراتی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ لاہور الحمراء میں اجوکا انٹرنیشنل تھیٹر فیسٹیول کے لئے 10ملین روپے کی گرانٹ کی منظوری دی گئی۔ لائیوسٹاک اینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ کے سلیکشن بورڈ کے اجلاس کی کارروائی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی نامزدگی کی منظوری دی گئی۔ لائیوسٹاک اینڈ ڈیر ی ڈویلپمنٹ اور پی آئی ٹی بی کے درمیان ہیلپ لائن کے معاہدے کے تجدید کی منظوری دی گئی۔توسیعی فیملی ویلفیئر سنٹرز اینڈ انٹروڈکشن آف کمیونٹی بیس فیملی ورکر2024-21 کے ملازمین کے کنٹریکٹ میں چھ ماہ توسیع کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چھ نان آفیشل ممبرز کی تعیناتی اور پیڈمک اور فیڈمک کے آرٹیکل آف ایسوسی ایشن میں ترمیم کی منظوری دی۔ وائلڈ لائف پروٹیکشن فورس کے قیام کے لئے سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی۔ وائلڈ لائف پروٹیکشن فورس3408 ملین ہیکٹر اراضی پر مشتمل 96 پروٹیکڈ وائلڈ لائف ایریاز میں فرائض سرانجام دے گی۔ پیر محل، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور چکوال میں سنٹر آف ایکسی لنس سکولز کی تکمیل اور سٹاف کی بھرتی کی منظوری دی گئی۔ کابینہ نے پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کے سبسڈی ریٹس بڑھا کر1200 کرنے کی منظوری دی۔ 13ہزار پرائمری سکولوں کی ایلیمنٹری لیول پر اپ گریڈیشن ہوگی جس کے تحت ایک لاکھ 4ہزار تعلیم یافتہ مرد و خواتین کو روزگار ملے گا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر فیڈمک کی عارضی نامزدگی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب سروس ٹربیونل لاہور کے ممبران کی تعیناتی کے لئے نامزدگی کی منظوری دی گئی۔ پنجاب ہیلتھ فیسلٹیز مینجمنٹ کمپنی کے کنٹریکٹس کی تجدید کی منظوری اور کلینک آن ویلز پراجیکٹ کے لئے فنڈز کی منظوری دی گئی۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی اور پاکستان سنگل ونڈو کے مابین معاہدے کی منظوری دی گئی۔ ڈینگی سٹاف کی بھرتی اورڈینگی کٹس کی خریداری کے لئے ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کو سپلیمنٹری گرانٹ کے تحت فنڈز کی منظوری دی گئی۔ سینئر سکیل سٹینوگرافر قمر مبین کے علاج معالجہ کے لئے آٹھ لاکھ روپے کے میڈیکل چارجز کی ادائیگی اورمحکمہ خور��ک کے سینئر ریسرچ آفیسر محمد عمر دراز کے لئے ایکس گرایشیاگرانٹ کی منظوری دی گئی۔ ویسٹ پاکستان سول سرونٹ�� میڈیکل انٹنڈٹس رولز کے تحت میڈیکل چارجز ری ایمبرسمنٹ میں نرمی کی منظوری دی گئی۔ صوبائی وزراء،معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری، آئی جی،سیکرٹریز اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر، مشیر صحت ڈاکٹر اظہر کیانی اور سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرنے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔
٭٭٭٭
0 notes
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Chhatrapati Sambhajinagar
Date : 14 August 2024
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر
علاقائی خبریں
تاریخ : ۱۴ ؍ اگست ۲۰۲۴ ء
وقت : صبح ۹.۰۰ سے ۹.۱۰ بجے
پہلے خاص خبروں کی سر خیاں ...
٭ کل منا یاجائے گا ملک کا 78 ؍ واں یومِ آزادی ‘ صدر جمہوریہ محتر مہ دروپدی مُرمو آج شام
اہل وطن سے خطاب کریں گی
٭ قدرتی آفات سے حفاظت کے لیے 2 ؍ ہزار 766؍ کروڑ روپئے کےحفاظتی اقدام کو حکو مت کی منظوری
٭ مراٹھواڑہ اور وِدربھ کے سبھی اضلاع میں ڈیری ڈیولپمنٹ منصوبے کا دوسرا مرحلہ روبہ عمل
لایا جائے گا ‘ کابینہ کا فیصلہ
اور
٭ ملک بھر میں ہر گھر ترنگا مہم کا جوش و جذبے کے ساتھ آغاز
اب خبریں تفصیل سے...
ملک بھر میں کل 78؍ واں یومِ آزادی منا یا جائے گا ۔ اِسی تناظر میں صدر جمہوریہ محتر مہ درو پدی مُر مو آج شام اہل وطن سے خطاب کریں گی ۔ اُن کا خطاب شام ٹھیک 7؍ بجے آکاشوانی سے نشر یا جائے گا ۔ لہذا آکاشوانی ممبئی سے ہر روز شام 7؍ بجے نشر کیا جانے والا مراٹھی خبر نامہ آج شام ٹھیک 7؍ بج کر 45؍ منٹ پر نشر کیا جائے گا ۔صدر جمہوریہ کے خطاب کا علاقائی زبانوں میں تر جمہ رات ٹھیک ساڑھے نو بجے نشر کیا جائے گا ۔
***** ***** *****
وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے قدر تی آفات سے حفاظت کے لیے 2؍ ہزار 766؍ کروڑ روپئے کے حفاظتی اقدام کی منظوری دی ہے ۔ ہنگامی حالات سے نمٹنے کی ریاستی اتھاریٹی کے کل منعقدہ اجلاس میں یہ منظوری دی گئی ۔ اِس موقعے پر وزیر اعلیٰ نے جدید تیکنا لو جی کی مدد سے یہ حفاظتی اقدام کرنے کی ہدایت دی ۔ اِس میٹنگ میں آفات سے نمٹنے کے لیے متعدد لائحہ اعمال کی بھی منظوری دی گئی ۔
***** ***** *****
ریاستی کابینہ نے مویشی پر وری اور ڈیری ڈیو لپمنٹ کو فروغ دینے کے مقصد سے وِدربھ اور مراٹھواڑے کے سبھی اضلاع میں ڈیری ڈیولپمنٹ منصوبے کا دوسرا مرحلہ روبہ عمل لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔اِس کام کے لیے 149؍ کروڑ 26؍ لاکھ روپئے کا فنڈ منظور کیاگیا ہے ۔
اِس کے علا وہ پاورلومزکے اضافی بجلی نرخ میں رعایت کے لیے اندراج کی شرائط میں نر می ‘ سرکاری اور خانگی میڈیکل کالجیس کے سبک دوش پروفیسرس کو وافر اعزازیہ دینا بلدیہ سربراہان کی معیاد ڈھائی سال سے بڑھا کر 5؍ سال کرنا وغیرہ فیصلے بھی کل ہوئے کابینی اجلاس میں کیے گئے ۔ ساتھ ہی 6؍ ہزار کلو میٹر طویل راستوں کو کانکریٹ کا بنا نے کے لیے 26؍ ہزار 964؍ کروڑ روپئے تخمینے کی بھی منظوری دی گئی ہے ۔
***** ***** *****
وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ میری لاڈ لی بہن یو جنا کے سبب خواتین معاشی طور پر خوشحال ہو ں گی ۔ وہ کل جلگائوں میں منعقدہ خواتین کے جلسےمیں اظہار خیال کر رہے تھے ۔ اپنے خطاب میںانھوںنے مزید کہا کہ اِس یو جنا کے سبب ریاستی معیشت مزید مستحکم ہو گی اور خواتین کو باختیار بنا نے میں بھی مدد ملے گی ۔وزیر اعلیٰ نے کہا لاڈ لی بہن یو جنا کےساتھ ساتھ ریاست کے دیگر تر قیاتی کام بھی جاری رہیں گے ۔
***** ***** *****
یومِ آزادی کی منا سبت سے شروع کی گئی ہر گھر ترنگا مہم کا کل سے ملک بھر میں آغاز ہو چکا ہے ۔اِس موقعے پر کل ممبئی میں علاقائی سطح پر ترنگا ریلیاں نکالی گئی تھیں۔ میونسپل کارپوریشن کے صدر دفتر سے گیٹ وے آف انڈیا تک نکالی گئی ترنگا ریلی میں اسمبلی اسپیکر راہل نار ویکر بھی شامل ہوئے تھے ۔اِسی طرح اسکولی تعلیم کے وزیر دیپک کیسر کر اور فروغ ہنر مندی کے وزیر منگل پر بھات لوڈھا نے بھی ترنگا ریلیوں میں شر کت کی ۔
اِسی سلسلے میں ناگپور میں نکالی گئی ترنگامیراتھان میں مقامی ساکنان کثیر تعداد میں شامل ہوئے تھے ۔
***** ***** *****
چھتر پتی سنبھا جی نگر میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بھی کل ترنگایاتر ا نکالی گئی تھی ۔ یہ یاترا شہر کے کرانتی چوک سے سنت ایکناتھ رنگ مندر تک نکا لی گئی تھی ۔ا ِس میں متعدد اسکول کے طلباء بھی شامل ہوئے تھے ۔اِس موقعے پر سپاہیوں کے ملبوسات زیب تن کی طلباء سبھی کی توجہ کا مرکز رہے ۔
ایلورہ میں بھی کل ہر گھر ترنگا مہم کے تحت اسکولی طلباء نے 100؍ فیٹ طویل ترنگے کے ساتھ ریلی نکالی تھی ۔
***** ***** *****
ہر گھر ترنگا مہم کے تحت لاتور میں کل ضلع کلکٹر ورشا ٹھاکُر گھو گے کے ہاتھوں کلکٹر دفتر میں پرچم کشائی کی گئی ۔اِس مہم کے آغاز پر کل ضلعے کے سبھی سرکاری اور نیم سر کاری دفاتر پر قومی پر چم پھہرایا گیا ۔
ہنگولی میں نگر پریشد کے چیف آفیسر ار وِند مُنڈے کی خصوصی موجودگی میں ترنگا یاترا نکالی گئی ۔ متعدد دفاتر کے افسران و ملازمین اِس ریلی میں شامل ہوئے تھے ۔ اِس موقعے پر طلباء میں قومی پر چم بھی تقسیم کیے گئے ۔
مراٹھواڑے میں ہر گھر ترنگا مہم پر مبنی ایک خصوصی پروگرام آج صبح ٹھیک 10؍ بج کر 45؍ منٹ پر آکاشوانی سے نشر ہونے والے پروگرام پراسنگیک میں سُنا جا سکتا ہے ۔
***** ***** ***** ***** ***** *****
یہ خبریں آکاشوانی چھتر پتی سنبھا جی نگر سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** *****
یومِ آزادی کے موقعے پر نئی دِلّی میں منعقدہ مرکزی تقریب میں خصوصی شرکت کے لیے جالنہ ضلعے میں بد نا پور تعلقے کے ڈھاسلا گرام پنچایت کے سر پنچ رام پاٹل اور اُن کی اہلیہ ورشا رانی پاٹل اِسی طرح پر تور تعلقے کے رمیش بھاپکر اور اُن کی اہلیہ پوجا بھاپکر کو خصوصی طور پر مدعو کیاگیا ہے ۔
***** ***** *****
رہائشی ڈاکٹروں کی تنظیم FORDA نےاپنا معلنہ ملک گیر کام بند آندو لن واپس لے لیا ہے ۔خیال رہے کہ کولکاتا میں ایک خاتون رہائشی ڈاکٹر پر ظلم اور قتل کی واردات کی مذمت میں کل ملک بھر میں متعدد مقامات پر احتجاج کیاگیا ۔جس پر مذکورہ تنظیم کے نمائندوں نے کل نئی دِلّی میں مرکزی وزایر صحت جے پی نڈا سے ملاقات کر کے تبادلہ خیال کرنے کے بعد اپنا احتجاج واپس لے لیا ۔
اِس سے قبل ممبئی کے متعدد ہسپتالوں کے رہائشی ڈاکٹروں نے بھی مذکورہ واردات کی مذمت میں احتجاج کیا ۔ اِسی طرح چھتر پتی سنبھا جی نگر کے سرکاری میڈیکل کالج اور ہسپتال گھا ٹی کے رہائشی ڈاکٹروں نے بھی موم بتی مورچہ نکا لا تھا ۔
***** ***** *****
ریاستی حکومت کے شعبہ ثقافتی امور کی جانب سے دیے جانے والے مختلف اعزازات کا اعلان کر دیاگیا ہے ۔ اِس کے مطا بق بزرگ گلو کارہ انو رادھا پو ڈ وال کو گان سمراگنی لتا منگیشکر ایوارڈ اور آرتی انک لی کر ٹی ڑیکر کو بھارت رتن پنڈت بھیم سین جوشی کلاسیکی موسیقی لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ سے سر فراز کیا جائے گا ۔ اِس کے علا وہ 12؍ مختلف ثقا فتی شعبوں میں لائف ٹائم اچیو منٹ ایوارڈ س کا بھی اعلان کیاگیا ہے ۔
***** ***** *****
وزیر زراعت دھننجئے منڈے نے بیمہ کمپنیوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ بیڑ ضلعے میں سال 2023 - 24ء کی موسم خریف اور موسمِ ربیع کے بقیہ 22؍ کروڑ 3؍ لاکھ روپئے آئندہ 31؍ تاریخ تک ادا کر دیں ۔ وہ کل اِس خصوص میں منعقدہ میٹنگ میں اظہار خیال کر رہے تھے ۔خیال رہے کہ مذکورہ سال کے لیے کُل 400؍ کروڑ 24؍ لاکھ روپئے فصل بیمہ منظور کیاگیاتھا ۔ اِس میں سے 378؍ کروڑ 21؍ لاکھ روپئے متعلقہ کاشتکاروںکے بینک کھاتوں میں جمع کر دیے گئے ہیں ۔
**** ***** *****
ناندیڑ کے رکن پارلیمان وسنت رائو چوہان کی طبیعت خراب ہونے پر کل شام اُنھیں ایئر ایمبو لنس کے ذریعے حیدر آباد لے جا یا گیا تھا ۔ جہاں اُن کا فوری علاج شروع کیا گیاجس کے سبب اب اُن کی طبیعت ٹھیک ہے ۔ جناب وسنت رائو چوہان کے افرادِ خانہ نے یہ اطلاع دی ہے ۔
بتا یا جا رہا ہے کہ اُنھیں سانس لینے میں دقت پیش آ رہی تھی اور فشارے خون یعنی بلڈ پریشر بھی کم ہو گیا تھا ۔ تاہم اب اُن کی صحت بہتر ہے ۔
***** ***** *****
پر بھنی شہر کےقریب آباد سُوکا پورگائوںآنے جانے کے لیے راستہ تعمیر نہ کیے جانے سے ناراض دیہی ساکنان نے کل ضلع پریشد کے خصوصی کار گذار افسر رمیش کھانڈیکر کے دالان میںطلباء کی جماعت کا اہتمام کیا ۔ اُن کا کہنا تھا کہ مطالبہ پورا ہونے تک وہ اپنا آندو لن جاری رکھیں گے ۔
***** ***** *****
جالنہ مقامی کرائم برانچ نے کل 50؍ لاکھ 82؍ ہزار روپئے مالیت کا گٹکا سمیت کُل 70؍ لاکھ 82؍ہزار روپئے مالیت کا سامان ضبط کیا ہے ۔ جالنہ عنبر راستے پر یہ کارروائی کی گئی ۔ کاروائی میں ضبط کیا گیا ٹرک بیڑ سے جالنہ کی سمت جا رہا تھا کہ لال واڑی کے قریب پولس نے یہ کارروائی انجام دی ۔ ٹرک ڈرائیور کے خلاف معاملہ درج کر لیاگیا ہے ۔
***** ***** *****
آج سابق وزیر اعلیٰ آنجہا نی ولاس رائو دیشمکھ کی 12؍ ویں بر سی ہے ۔ اِس منا سبت سے لاتور کی متعدد طبی تنظیموں اور ولاس رائو دیشمکھ فائونڈیشن کے اشتراک سے وہاں میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیاگیا ہے ۔
***** ***** *****
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے ...
٭ کل منا یاجائے گا ملک کا 78؍ واں یومِ آزادی ‘ صدر جمہوریہ محتر مہ دروپدی مُرمو آج شام
اہل وطن سے خطاب کریں گی
٭ قدرتی آفات سے حفاظت کے لیے 2 ؍ ہزار 766؍ کروڑ روپئے کےحفاظتی اقدام کو حکو مت کی منظوری
٭ مراٹھواڑہ اور وِدربھ کے سبھی اضلاع میں ڈیری ڈیولپمنٹ منصوبے کا دوسرا مرحلہ روبہ عمل
لایا جائے گا ‘ کابینہ کا فیصلہ
اور
٭ ملک بھر میں ہر گھر ترنگا مہم کا جوش و جذبے کے ساتھ آغاز
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
٭٭٭
0 notes
Text
ڈیفنس کراچی میں افتتاح کے 8 گھنٹے بعد ہی چوروں نے بوتیک کا مکمل صفایا کردیا
کراچی میں افتتاح کے آٹھ گھنٹوں بعد چوروں نے بوتیک کا صفایا کردیا۔ واقعہ ڈیفنس میں پیش آیا جہاں نامعلوم کار سوار چور رات گئے گزری تھانے کی حدود ڈی ایچ اے فیز 6 کے بوتیک میں تالا توڑ کر داخل ہوئے۔ چورمبینہ طور پر ایک کروڑ روپے سے زائد کے ڈیزائینر ملبوسات اور دیگر اشیا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ چکی ہے جس میں چور بوتیک سے سامان باہر کھڑی کار میں منتقل کرتے دکھائی…
View On WordPress
0 notes
Text
🏃♂️ اجعل التمرين أكثر أناقة مع ملابس رياضية تركية من شونا غروب! 💪
إذا كنت تبحث عن ملابس رياضية عالية الجودة وأنيقة من تركيا، فأنت في المكان المناسب. شونا غروب تقدم لك دليلًا شاملاً لاستيراد ملابس رياضية من تركيا.
مميزاتنا:
مجموعة متنوعة من الملابس الرياضية بتصاميم عصرية وجودة عالية.
موردين ومصانع ملابس رياضية معترف بهم في تركيا.
أسعار مناسبة وفرص رائعة للجملة.
دعم فني واستشارات لمساعدتك في اختيار أفضل المنتجات.
تواصل معنا اليوم للحصول على مزيد من المعلومات وبدء مشروعك في مجال الملابس الرياضية:
📞 رقم الاتصال: 00905555606444
#شونا_غروب #ملابس_رياضية #استيراد_ملابس_رياضية #لياقة #رياضة #تركيا #تصميم #تجارة #جمال #جملة #ملابس_رياضية_جملة #ملابس_رياضية_تركيا #ملابس_رياضية_أنيقة
احصل على ملابس رياضية عالية الجودة وأنيقة واستمتع بأنشطتك الرياضية بأقصى أداء وأناقة! 🏋️♀️👟
#شونا_غروب#ملابس_رياضية#استيراد_ملابس_رياضية#لياقة#رياضة#تركيا#تصميم#تجارة#جمال#جملة#ملابس_رياضية_جملة#ملابس_رياضية_تركيا#ملابس_رياضية_أنيقة
0 notes
Text
شركة TB🇱🇧
مركز تسوق ألبسة رجالي نسائي ولادي البسة داخلي قطنيات تجهيز ديارة تجهيز عرائس احذية بياضات حقائب
شركة TB BARBAR لبنان زحلةشتورا تعلبايا شارع الزعرورة جانب بوظة الكوشك جانب شاورما البيك https://maps.google.com/?q=33.811249,35.865364
للاستفسار مفرق على رابط واتساب 76977561. https://wa.me/message/V4XHTAEB6NKTE1
للاستفسار جملة على رابط واتساب. https://wa.me/message/7DG4D4ZV73QPL1. 81610886
#بيروت #طرابلس #صيدا
#صور #بيروت #لبنان #طرابلس #بيروت #صور #صيدا #جبيل #جونية #صور #الجنوب #البقاع #شتورا #لبنان #البسة #ملبوسات #رجالي #نسائي #محير #ولادي #بيبي #ديارة #داخلي #جينز #كنزة #جاكيت #شرعي
0 notes
Photo
طقم تركي من تشكيلة رمضان والعيد ٢٠٢٣ 🇹🇷 🏵 المقاسات المتوفرة: ٣٨/٤٦ واتس اب: 70684133 العنوان: صيدا - ساحة القدس، شارع الحاج حافظ - ملاصق المجذوب للالبان. 🌺🌹🌺🌹🌺🌹 مزيد من الموديلات على صفحاتنا: الفيسبوك: https://m.facebook.com/sik.giyim.2020/ الانستغرام: https://www.instagram.com/sikgiyim2020/ التليغرام: http://t.me/sikgiyim2020 تيك توك: https://vm.tiktok.com/ZSdhAwus4/ للإنضمام الى مجموعة بوتيك شيك واتس اب: https://chat.whatsapp.com/F0UeCQZFo4TGjNdA3SWZhB #Şık_giyim #jacket #hijab_fashion #chic #blouse #blazer #delivery #dress #abayafashion #summer #new_collection #video #lebanon #فستان_سهرة #تركيا #جلباب #تونيك #فستان #قميص #جزدان #سبورات #شيك #ملابس #بنطلون #صيدا #لبنان #ملبوسات (at Şık giyim/بوتيك شيك) https://www.instagram.com/p/Cp-JzbGMDBK/?igshid=NGJjMDIxMWI=
#şık_giyim#jacket#hijab_fashion#chic#blouse#blazer#delivery#dress#abayafashion#summer#new_collection#video#lebanon#فستان_سهرة#تركيا#جلباب#تونيك#فستان#قميص#جزدان#سبورات#شيك#ملابس#بنطلون#صيدا#لبنان#ملبوسات
1 note
·
View note
Video
youtube
beautiful dress take it now
1 note
·
View note
Text
صدف کنول نے ملبوسات کا برانڈ متعارف کرا دیا
صدف کنول نے ملبوسات کا برانڈ متعارف کرا دیا
معروف و شوبز شخصیات کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے پاکستانی ماڈل صدف کنول نے بھی ملبوسات کا برانڈ متعارف کرنے کا اعلان کردیا، صدف کنول نے اپنا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔انہوں نے اپنے نام سے منسوب برانڈ کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں سے دعاؤں اور تعاون کی درخواست کی۔ تاہم صدف کنول نے اپنی پوسٹ میں برانڈ سے متعلق کوئی تفصیلات بیان…
View On WordPress
0 notes
Text
عامر خان کی بیٹی ایرا خان کی شادی تقریبات کا آغاز
بالی ووڈ اداکار عامر خان کی بیٹی ایرا خان اور ان کے منگیتر نوپور شکھارے کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ ایرا کی دوست و اداکارہ میتھیلا پالکر نے انسٹااسٹوری شیئر کرکے ایرا اور نوپور کی شادی کی تقریبات کے آغاز کا اعلان کیا۔ اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی انسٹااسٹوری میں جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے اس جوڑے کو روایتی انداز میں سرخ ملبوسات میں ملبوس خوش و خرم دیکھا جاسکتا ہے۔ ایرا خان نے…
View On WordPress
0 notes
Photo
عروسی ملبوسات تیار کرنے والے ڈیزائنر بھی ایف بی آر کے ریڈار پر آ گئے، بڑا قدم اٹھا لیا گیا کراچی(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس آمدن میں اضافہ اور زائد آمدن والے شعبہ جات کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی غرض سے بیش قیمت عروسی ملبوسات تیار کرنے والے ڈیزائنرز کو بھی نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔
0 notes
Text
شركة TB🇱🇧
مركز تسوق ألبسة رجالي نسائي ولادي البسة داخلي قطنيات تجهيز ديارة تجهيز عرائس احذية بياضات حقائب
شركة TB BARBAR لبنان زحلةشتورا تعلبايا شارع الزعرورة جانب بوظة الكوشك جانب شاورما البيك https://maps.google.com/?q=33.811249,35.865364
للاستفسار مفرق على رابط واتساب 76977561. https://wa.me/message/V4XHTAEB6NKTE1
للاستفسار جملة على رابط واتساب. https://wa.me/message/7DG4D4ZV73QPL1. 81610886
#بيروت #طرابلس #صيدا
#صور #بيروت #لبنان #طرابلس #بيروت #صور #صيدا #جبيل #جونية #صور #الجنوب #البقاع #شتورا #لبنان #البسة #ملبوسات #رجالي #نسائي #محير #ولادي #بيبي #ديارة #داخلي #جينز #كنزة #جاكيت #شرعي
0 notes
Photo
سستے ڈیزائنر ملبوسات دیکھ کر خواتین میں ریسلنگ شروع ہو گئی سستے کپڑوں کی خریداری اور وہ بھی اگر برانڈڈ ملبوسات ہوں، تو خواتین کا خواب ہی ہوسکتا ہے۔
0 notes
Photo
الرابط: https://goo.gl/Rh9uQj #ساعة رائعة تناسب الجنسين متوفرة بسيور جلدية ومعدنية وألوان متعددة #وسيط #السعودية #اكسسوارات #نسائي #رجالي #ساعه #ساعات #ساعه_يد #اكسسوار #تسوق #خصم #اسعار #تخفيضات http://ift.tt/2zDoOrz
1 note
·
View note
Text
جينزات و بدلة رياضة غير ملبوسات, محافظة عمان - بدايه الخبر
جينزات و بدلة رياضة غير ملبوسات, محافظة عمان – بدايه الخبر
وظائف الاردن – بدايه الخبر تفاصيل الوظيفة هذه الوظيفة مغلقة انتهت فترة صلاحية الاعلان او ان الشركة قامت باغلاق باب التقدم للوظيفة. .c-370b52df{border-bottom:2px solid #fff} fa1ccd3f43 { list-style: none; text-align: -webkit-match-parent; } sw1ccd3f43{ font-weight: bolder; font-weight: 600; color: #2f2f2f; font-size: 15px; } .c-370b52df > fa1ccd3f43…
View On WordPress
0 notes