#لگادی
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 3 months ago
Text
ایک اور بھارتی ریاست نے شادی بیاہ میں بیف کھانے پر پابندی لگادی
نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شمال مشرقی بھارتی ریاست آسام نے عوامی مقامات بشمول ریستورانوں اور شادی بیاہ سمیت دیگر تقریبات میں بیف کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ۔ بی بی سی کے مطابق وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ پابندی اس سے پہلے کے قانون میں توسیع ہے، جو گائے کے گوشت کی مندروں کے قریب فروخت کی ممانعت کرتا ہے۔ ریاست میں گوشت کو دکانوں سے خریدا جا سکتا ہے اور…
0 notes
hasnain-90 · 6 months ago
Text
یار تونے آنے میں بہت دیر لگادی ورنہ
میں نہیں چاہتا تھا ہجر میں بوڑھا ہونا 🥀
6 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 4 months ago
Text
کتنے موسم سرگرداں تھے مجھ سے ہاتھ ملانے میں
میں نے شاید دیر لگادی خود سے باہر آنے میں
بستر سے کروٹ کا رشتہ ٹوٹ گیا اک یاد کے ساتھ
خواب سرہانے سے اُٹھ بیٹھا تکیے کو سرکانے میں
آج اُس پُھول کی خوشبو مجھ میں پیہم شور مچاتی ہے
جس نے بے حد عجلت برتی کھلنے اور مرجھانے میں
بات بنانے والی راتیں رنگ نکھارنے والے دن
کن رستوں پر چھوڑ آیا میں عُمر کا ساتھ نبھانے میں
ایک ملال کی گرد سمیٹے میں نے خود کو پار کیا
کیسے کیسے وصل گُزارے ہجر کا زخم چھپانے میں
جتنے دکھ تھے جتنی امیدیں سب سے برابر کام لیا
میں نے اپنے آئندہ کی اک تصویر بنانے میں
ایک و��احت کے لمحے میں مجھ پر یہ احوال کھلا
کتنی مشکل پیش آتی ہے اپنا حال بتانے میں
پہلے دل کو آس دے کر بے پروا ہو جاتا تھا
اب تو عزمؔ بکھر جاتا ہوں میں خود کو بہلانے میں
عزم بہزاد
2 notes · View notes
nadiaumberlodhi · 2 years ago
Text
ہوش بلگرامی کی متنازعہ کتاب مشاہدات دروغ گوئی کا مرقع
ہوش بلگرامی کی متنازعہ کتاب “مشاہدات “دروغ گوئی کا مرقعخود نوشت لکھنے کا فن اردو ادب میں نیا نہیں ہے – بیشمار لوگوں کی لکھی ہوئی سوانح عمری سے مخلوق خدا نے فائدہ اٹھایا – یہ سوانح عمری معلومات کا بہترین ذریعہ ہیں –ہوش بلگرامی صاحب شاعر تھے -نثر نگار تھے – ان ک�� سوانح عمری “مشاہدات ” کے نام سے منظر عام پر آئی اور اس کے متنازعہ مواد کیوجہ سے اس پر پابندی لگادی گئی -اس کتاب میں من گھڑت قصے کہانیاں…
Tumblr media
View On WordPress
9 notes · View notes
aomarkarimbaloch · 8 days ago
Text
*بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف خواتین نے کیسکو آفس پسنی پر تالا لگادی #balochistan #Pasni
0 notes
googlynewstv · 4 months ago
Text
شیرافضل مروت نےعمران خان کو”گنڈاپور“کی شکایت لگادی
پاکستان تحریک انصاف کےرہنما شیر افضل مروت نےکہا ہےکہ بانی عمران خان کو بتایا یہ احتجاج ٹھیک نہیں تھے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے احتجاجی حکمت عملی ٹھیک نہیں بنائی۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سےگفتگو میں شیرافضل مروت کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی سےملاقات ہوئی۔انہوں نےکہا کہ بانی پی ٹی آئی کو بتایا یہ احتجاج ٹھیک نہیں تھے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نےاحتجاجی حکمت عملی ٹھیک نہیں بنائی۔…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
شانگلہ میں آزاد امیدوار کے حامی مشتعل، گاڑیوں کو آگ لگادی، پولیس کی شیلنگ
خیبر پختونخوا کے علاقے شانگلہ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 11 میں شکست پر آزاد امیدوار کے حامیوں نے احتجاج کرتے ہوئے گاڑی کو آگ لگا دی۔  مشتعل مظاہرین نے انتخابی نتائج پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پولیس پر پتھراؤ کیا اور گاڑی کو آگ لگا دی۔پولیس کی جانب سے شیلنگ اور ہوائی فائرنگ سے متعدد مظاہرین زخمی ہو گئے۔ این اے 11 شانگلہ کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ شانگلہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-11 سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
azmathfan · 1 year ago
Text
ایک اینتھروپولجسٹ افریقہ کے ایک قبیلہ میں گیا اور وہاں جمع ہونے والے بچوں سے کہا آو کھیل کھیلیں !پھراس نے پھلوں سے بھری ایک ٹوکری لی اور تھوڑی دور ایک درخت کے پاس رکھ دی اور کہا تم میں سے جو کوئی سب سے پہلے اس ٹوکری تک پہنچے گا یہ سارے میٹھے پھل اس کو بطور انعام ملیں گے ۔جب اس نے ریڈی ون ٹو تھری کہا تو سب بچوں نے ایک دوسرے کا ہاتھ تھاما اور ٹوکری کی طرف اکٹھے دوڑ لگادی اور سبھی بچے اکٹھے ہی ٹوکری تک پہنچے ۔وہیں ٹوکری کے گرد اکٹھے بیٹھ کر سب میٹھا میٹھا مزے دار پھل کھانے لگے ۔جب اس نے بچوں سے دریافت کیا کہ سب الگ الگ کیوں نہیں دوڑے جو پہلے پہنچتا وہی سارے پھلوں کا حق دار ہوتا ۔؟سب نے مل کر کہا "ابنٹو"یہ کیسے ممکن تھا کہ ہم میں سے ایک انعام پاکر خوش ہورہا ہوتا اور باقی سارے ہار جانے کی وجہ سے غمگین بیٹھے ہوتے ۔ ہوسا کلچر میں ابنٹو کا مطلب ہے کہ "میں ہوں اس لیے کہ ہم سب ہیں "
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
مارک شیٹ نہ دینے پر طالب علم نے پیٹرول چھڑک کر اپنی پرنسپل کو آگ لگادی
طالب علم کے پیٹرول چھڑک آگ لگانے سے پرنسپل کا جسم 90 فیصد جھلس گیا، فوٹو: بھارتی میڈیا اندور: بھارت میں فارمیسی کے ایک سابق طالبعلم نے مارک شیٹ نہ دینے پر اپنی پرنسپل کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں اندور کالج کی پرنسپل گھر جانے کے لیے باہر ہی نکلی تھیں کہ ایک نوجوان نے ان پر پیٹرول پھینکا اور آگ لگا دی۔ پرنسپل کو آگ نے بری طرح اپنی لپیٹ میں لے لیا…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 4 months ago
Text
’مجھ میں سپر پاور ہے‘ انجینئرنگ کالج کی چوتھی منزل سے طالبعلم نے چھلانگ لگادی
نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی شہر تمل ناڈو میں انجینئرنگ کالج ہاسٹل میں پیش آنے والے واقعہ پر سب کو حیران کردیا۔ کالج کا 19 سالہ طالب علم نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے ہاسٹل کی چوتھی منزل سے چھلانگ لگا دی کہ اس کے اندر ’سپرپاورز‘ ہے اور اس کو کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ واقعہ تمل ناڈو کے کوئمبٹور ضلع میں ایک نجی انجینئرنگ کالج ہاسٹل میں پیش آیا۔ 19 سالہ پربھو کرپاگام انجینئرنگ کالج میں…
0 notes
45newshd · 5 years ago
Photo
Tumblr media
پشاوربس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آرٹی)منصوبہ میں سیمنٹ کے ناقص بلاکس نصب ،شہریوں کی زندگی داؤ پر لگادی گئی،انتہائی تشویشناک انکشافات پشاور(این این آئی) پشاوربس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آرٹی)منصوبہ میں سیمنٹ کے ناقص بلاکس نصب کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ منصوبے کے لئے کام کرنے والے ٹھیکیدار(کنٹریکٹر) نے شہریوں کی زندگی داؤپر لگادی ہے۔ذرائع کے مطابق جولائی 2018میں مسترد شدہ سیمنٹ گارڈرز حیات آباد میں دوبارہ نصب کردی��ے گئے ہیں۔ ریچ تھری کیسیمنٹ گارڈرزدباو تجزیہ کے دوران ٹوٹ گئے تھے۔ سابق ڈی جی پی ڈی اے اور بی آرٹی کنسلٹنٹ نے ٹھیکیدار کو
0 notes
urdu-poetry-lover · 22 days ago
Text
خوشبو جیسے لوگ ملے افسانے میں
ایک پرانا خط کھولا انجانے میں
جانے کس کا ذکر تھا اس افسانے میں
درد مزے لیتا ہے جو دہرانے میں
شام کے سائے بالشتوں سے ناپے ہیں
چاند نے کتنی دیر لگادی آنے میں
رات گذرتے شاید تھوڑا وقت لگے
ذرا سی دھوپ انڈیل میرے پیمانے میں
دل پر دستک دینے کون آ نکلا ہے
کس کی آہٹ سنتا ہوں ویرانے میں
گلزار
1 note · View note
nadiaumberlodhi · 2 years ago
Text
ہوش بلگرامی کی متنازعہ کتاب "مشاہدات "دروغ گوئی کا مرقع"
ہوش بلگرامی کی متنازعہ کتاب “مشاہدات “دروغ گوئی کا مرقعخود نوشت لکھنے کا فن اردو ادب میں نیا نہیں ہے – بیشمار لوگوں کی لکھی ہوئی سوانح عمری سے مخلوق خدا نے فائدہ اٹھایا – یہ سوانح عمری معلومات کا بہترین ذریعہ ہیں –ہوش بلگرامی صاحب شاعر تھے -نثر نگار تھے – ان کی سوانح عمری “مشاہدات ” کے نام سے منظر عام پر آئی اور اس کے متنازعہ مواد کیوجہ سے اس پر پابندی لگادی گئی -اس کتاب میں من گھڑت قصے کہانیاں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 5 months ago
Text
سابق سری لنکن کرکٹرپر20سال کی پابندی عائد
کرکٹ آسٹریلیانےخاتون کرکٹرکیساتھ غیرمناسب رویےپرسابق سری لنکن کرکٹراووکٹوریہ ویمن ٹیم کےسابق کوچ دلیپ سمارا ویراپر20سال کی پابندی لگادی۔ دلیپ سماراویرا پرالزام ہےکہ کرکٹ وکٹوریہ کےساتھ منسلک رہنےکےدوران انہوں نےکوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی اوروہ غیر مناسب رویےکےمرتکب قرار پائے گئےجس کی بنا پر ان پرپابندی لگائی گئی۔ رپورٹس میں بتایا گیاہےکہ خاتون کرکٹر کےساتھ غیر مناسب رویے پرسابق سری لنکن کرکٹر…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
الیکشن کمیشن نے پولنگ سٹیشنز کے اندر موبائل فون لے جانے پر پابندی لگادی
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے دوران پولنگ سٹیشن میں موبائل فون لے جانے پر پابندی عائد کردی۔۔ الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو مراسلے ارسال کردیئے۔ الیکشن کمیشن کے مراسلے میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو منعقد کیے جائیں گے،پولنگ کے دوران پولنگ سٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے پر سختی سے پابندی ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ پریذائیڈنگ افسر کے علاوہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
میچ کے دوران ویمن فٹبالرز نے مرد ریفری کی پٹائی لگادی
میچ کے دوران 5-1 کے خسارے میں جانے والی ٹیم ڈی موٹیما نے پنالٹی نہ دینے پر ہنگامہ کھڑا کردیا۔ فوٹو: اسکرین گریب لوبمباشی / کانگو: میچ کے دوران ویمن فٹبالرز نے مرد ریفری کی پٹائی لگادی۔ کانگو میں ایک فٹبال میچ کے دوران ویمنز کھلاڑیوں نے ریفری کی پٹائی لگادی، میچ کے دوران 5-1 کے خسارے میں جانے والی ٹیم ڈی موٹیما نے پنالٹی نہ دینے پر ہنگامہ کھڑا کردیا اور مرد ریفری کو مارنے کی کوشش کی، جس پر وہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes