#آرٹیمنصوبہ
Explore tagged Tumblr posts
45newshd · 5 years ago
Photo
Tumblr media
پشاوربس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آرٹی)منصوبہ میں سیمنٹ کے ناقص بلاکس نصب ،شہریوں کی زندگی داؤ پر لگادی گئی،انتہائی تشویشناک انکشافات پشاور(این این آئی) پشاوربس ریپڈ ٹرانسپورٹ (بی آرٹی)منصوبہ میں سیمنٹ کے ناقص بلاکس نصب کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ منصوبے کے لئے کام کرنے والے ٹھیکیدار(کنٹریکٹر) نے شہریوں کی زندگی داؤپر لگادی ہے۔ذرائع کے مطابق جولائی 2018میں مسترد شدہ سیمنٹ گارڈرز حیات آباد میں دوبارہ نصب کردیئے گئے ہیں۔ ریچ تھری کیسیمنٹ گارڈرزدباو تجزیہ کے دوران ٹوٹ گئے تھے۔ سابق ڈی جی پی ڈی اے اور بی آرٹی کنسلٹنٹ نے ٹھیکیدار کو
0 notes