#شوگر ملز
Explore tagged Tumblr posts
googlynewstv · 4 days ago
Text
شہباز شریف کا ٹیکس چوری پرشوگر ملز کیخلاف کارروائی کا حکم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ٹیکس چوری اورکم ٹیکس دینےوالی شوگر ملوں کے خلاف سخت اوربلا امتیاز کارروائی کا حکم دے دیا۔ شہباز شریف کی زیر صدارت محصولات میں بہتری کیلئےاقدامات پر اہم جائزہ اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر اقتصادی اموراحد خان چیمہ، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ ، وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس…
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
قانون میں ترمیم، شوگر ملز مالکان گودام کا رقبہ اور مقام بتانے کے پابند ہوں گے
پنجاب حکومت نے چینی کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف پنجاب شوگر سپلائی چین مینجمینٹ آرڈر 2021 میں ترمیم کردی۔ اب شوگر ملز مالکان کو اب چینی کے گودام کا مقام اور رقبہ بتانے کے پابند ہوں گے۔ پنجاب شوگر سپلائی چین مینجمینٹ آرڈر 2021 کے پیراگراف 3 ایک کے  تحت ہر شوگر ملز مالک کو اپنا گودام متعلقہ ڈی سی کے پاس رجسٹرڈ کروانا ہوتا ہے، شوگر ملز مالکان نے پنجاب شوگر سپلائی چین مینجمینٹ آرڈر 2021 کے پیراگراف 3 اے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 2 months ago
Text
21 نومبرتک کرشنگ شروع نہ کرنےوالی شوگرملوں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
 (ویب ڈیسک)حکومت نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مزید چینی برآمد کرنےکے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے 21 نومبرتک گنے کی کرشنگ شروع نہ کرنے والی شوگرملوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے حکومت کاکہناہے کہ شوگرملز کاشت کاروں کی تمام ادائیگیاں کرشنگ سیزن شروع ہونے سے پہلے مکمل کریں گی اور جو ملز کاشتکاروں کے واجبات ادا نہیں کریں گی ان سے برآمد کی پہلے دی گئی اجازت واپس لے لی جائے گی۔ ذرائع کے…
0 notes
cryptoking009 · 2 years ago
Text
لاہور، ایف بی آر ٹیم کا شوگرمل پر چھاپہ، ملازمین گرفتار
فیڈرل بور آف ریونیو کی ٹیم نے غیرقانونی طور پر چینی تیار کرنے والی نجی شوگر مل پر چھاپہ مارکر ملازمین کو گرفتار کرلیا۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چھاپہ چیف کمشنر ایل ٹی او لاہور کی نگرانی میں مارا گیا، جس کے دوران ٹیکس اسٹیمپ کے بغیر تیار ہونے والی چینی قبضے میں لے لی اور چینی کی تیاری میں ملوث شوگر ملز ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ واضح رہے کہ ایف بی آر نے پنجاب اور سندھ کی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
worldnewz4u · 2 years ago
Text
کچے میں آپریشن، 4 مغوی بازیاب
’شوگر ملز کی مانیٹرنگ موثر انداز میں کی جائے‘ چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے لارج ٹیکس پیئر آفس کراچی کا دورہ کیا جہاں انہیں تیسری سہ ماہی کیلئے مقرر کردہ بجٹ اہداف حاصل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کی ہدایت کی گئی، حکم دیا کہ شوگر ملز کی مانیٹرنگ موثر انداز میں کی جائے تاکہ ریونیو کا تحفظ ہوسکے۔ #کچے #میں #اپریشن #مغوی #بازیاب
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نااہل ملک پر مسلط ہیں‘ سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی آگ میں دھکیل کر عوام کو تنہا چھوڑ دیا گیا ہے، پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی نالائق اور نااہل ملک پر مسلط ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم، پی ٹی آئی ایک دوسرے کو ذلیل کرنے کے کھیل میں مصروف ہیں حکمرانوں کے بینک بیلنس، کارخانوں، شوگر ملز میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم سے پوچھ��ا ہوں پی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
marketingstrategy1 · 2 years ago
Text
بغیر ٹیکس اسٹیمپ چینی ملزسے باہر نکالنے پر پابندی عائد
شوگر ملز کے لیے لازم ہے کہ وہ چینی کی بوریاں فیکٹریوں سے نکالنے سے پہلے ٹیکس سٹیمپس لگائیں، ایف بی آر (فوٹو فائل) اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر کی شوگر ملوں پر بغیر ٹیکس اسٹیمپ کے چینی کی بوریاں ملوں کے گوداموں سے باہر نکالنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ بغیر ٹیکس اسٹمپ کے چینی کی بوریاں فروخت کرنیوالی شوگر ملوں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاون شروع کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
weaajkal · 3 years ago
Text
شوگر ملز کو چینی 97 روپے فی کلو گرام پر فروخت کرنے کی اجازت مل گئی
شوگر ملز کو چینی 97 روپے فی کلو گرام پر فروخت کرنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوگر ملز کو مقرر کردہ ایکس مل ریٹ 97 روپے فی کلو گرام پر چینی فروخت کی مشروط اجازت دے دی۔ جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے سے متعلق حکومتی اپیل پر سماعت کی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ حکومت کا ایکس مل ریٹ 84 اور شوگر مل مالکان کا 97 ہے۔ حکومت عوام کے حقوق کی محافظ ہے، قیمت مقرر کرنے کا اختیار حکومت کا ہے، حکومت نے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
nowpakistan · 4 years ago
Text
اس وقت ریاست پر قبضہ گروپ اور مافیا مسلط ہے
اس وقت ریاست پر قبضہ گروپ اور مافیا مسلط ہے
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ اس وقت ریاست پر قبضہ گروپ اور مافیا مسلط ہے۔ میرپورخاص میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے عالم دین پروفیسر امیرالدین کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ سراج الحق نے کہا کہ شوگر مافیا، ڈرگ مافیا اور آٹا مافیا پارٹیوں پر سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ حکومت سینیٹ کا الیکشن قبل از وقت چاہتی ہے، اگر حکومت میں ہمت ہے تو قومی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
googlynewstv · 6 months ago
Text
پنجاب کے شوگرملز مالکان کو چینی ایکسپورٹ کی اجازت مل گئی
پنجاب حکومت نے شوگر ملز کو چینی ایکسپورت کرنے کی اجازت دے دی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی شوگر ملز کو چینی ایکسپورٹ کرنے کے لئے کوٹہ الاٹ کر دیا گیا۔پنجاب کی ا��تالیس شوگر ملز چھیانوے ہزار میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کر سکے گی۔چینی ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ اکنامک کوآرڈینیشن کونسل میں کیا گیا تھا۔ای سی سی نے پورے ملک سے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت دی تھی۔ ایکسپورٹ کی جانے والی چینی میں سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 1 year ago
Text
چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف حکومتی اپیل، جلدی کس بات کی ہے؟ جسٹس اعجازالاحسن
سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتوں مقرر کیے جانے کے خلاف کیس کی سماعت،،سپریم کورٹ نے چینی کی قیمتوں سے متعلق ہائیکورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتوں مقرر کیے جانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ شوگر ملز کے وکیل نے کہا کہ ہائیکورٹ میں کیس 20 ستمبر کو…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
topurdunews · 2 months ago
Text
یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی سستی
 (وقاص عظیم) یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن چینی 13روپے فی کلو سستی کردی . ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے چینی 13روپے فی کلو سستی کردی جس کے بعد یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی کی نئی قیمت 140 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہےجس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ ذرائع نے بتایا کہ اب تک یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی 153 روپے فی کلو مل رہی تھی، یوٹیلیٹی سٹورز نے شوگر ملز سے چینی کی قیمت کم کرنے کی درخواست کی تھی، شوگر ملز…
0 notes
globalknock · 3 years ago
Text
ایف آئی اے نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری مانگ لی
ایف آئی اے نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کی گرفتاری مانگ لی
اسلام آباد: ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے دونوں کی گرفتاری طلب کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف شوگر ملز کے ذریعے 25 ارب کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت اسپیشل سینٹرل کورٹ لاہور میں ہوئی، جہاں وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب عدالت میں پیش ہو گئے۔ اسپیشل کورٹ نے تمام ملزمان کی حاضری مکمل کی جب کہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
umeednews · 3 years ago
Text
شوگر ملز مالکان کی این او سی نہ ملنے پر کرشنگ شروع نہ کرنے کی دھمکی
شوگر ملز مالکان کی این او سی نہ ملنے پر کرشنگ شروع نہ کرنے کی دھمکی
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کی طرف سے این او سی نہ ملنے کی صورت میں کرشنگ شروع نہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے جب کہ کین کمشنر پنجاب نے صوبے کی شوگر ملز کو 32ارب 62 کروڑ روپے کا نادہندہ قرار دے دیا، عدم ادائیگی تک این او سی نہیں دیئے جائیں گے۔ چینی بحران میں شوگر ملزاور حکومت کے درمیان رسہ کشی تیز ہوگئی ہے، کسانوں کو عدم ادائیگیوں پر پنجاب حکومت نے شوگر ملز مالکان کی گرفتاریاں شروع کردیں تو دوسری طرف…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years ago
Text
پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نااہل ملک پر مسلط ہیں‘ سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی آگ میں دھکیل کر عوام کو تنہا چھوڑ دیا گیا ہے، پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی نالائق اور نااہل ملک پر مسلط ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم، پی ٹی آئی ایک دوسرے کو ذلیل کرنے کے کھیل میں مصروف ہیں حکمرانوں کے بینک بیلنس، کارخانوں، شوگر ملز میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gcn-news · 4 years ago
Text
حکومت کو شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی اجازت: سپریم کورٹ
Tumblr media
شوگر کمیشنکی رپورٹ پر کارروائی روکنے کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاق کی درخواست پر چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے سندھ ہائی کورٹ کے حکم امتناع پر عمل درآمد روک دیا اور کہا کہ حکومت اور ادارے قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ عدالت نے اپنے حکم میں حکومت کو شوگر ملز مالکان کے خلاف غیر ضروری اقدامات نہ کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ سندھ اور اسلام آباد ہائی کورٹس تین ہفتے میں شوگر ملز کی درخواستوں پر فیصلہ کریں۔ وکیل شوگر ملز مالکان نے جب عدالت کو بتایا کہ حکومتی وزرا بیان بازی کرکے میڈیا ٹرائل کرتے ہیں تو عدالت نے شوگر کمیشن رپورٹ پر حکومتی عہدیداران کو بیان بازی سے بھی روک دیا۔ منگل کو ہونے والے سماعت میں چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ بیان بازی سیاسی معاملہ ہے زیادہ مداخلت نہیں کر سکتے۔ ہم حکومت کو کام سے کیسے روک سکتے ہیں۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید نے عدالت کو بتایا کہ یہ پہلا کمیشن ہے جس میں دو وزرائے اعلی پیش ہوئے۔ وزیراعظم کے قریب ترین ساتھی کو بھی کمیشن میں پیش ہونا پڑا۔ کیا 20 شوگر ملز آسمان سے اتری ہیں جو ان کے خلاف کارروائی نہیں ہو سکتی؟ جسٹس اعجاز الااحسن نے ریمارکس دیے کہ شفاف کام ہونا چاہیے تاکہ ملوث افراد کیفر کردار تک پہنچ سکیں۔ تکنیکی معاملات میں عوام کا مفاد پیچھے نہیں رہنے دیں گے۔  شوگرمل مالکان کے وکیل مخدوم علی خان نے عدالت میں کہا کہ حکم امتناع خارج ہوا تو ہائی کورٹس میں کیس متاثر ہوگا۔' جس پر عدالت نے کہا کہ حکومت دیگر عدالتی فیصلوں تک شوگر ملز کے خلاف کوئی حتمی حکم نہیں جاری کر سکتی۔ اٹارنی جنرل نے دلائل دیے کہ حکومت چینی کے بعد پٹرولیم بحران پر بھی کمیشن بنا رہی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے جس طرح کارروائی Read the full article
0 notes