#شہبازشریف
Explore tagged Tumblr posts
Text
بچے ہمارے مستقبل کے معمار سب سے قیمتی اثاثہ ہیں: شہبازشریف
(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے بچوں کے حقوق،فلاح وبہبود اور ان کی بہتری کیلئے پاکستان کے غیرمتزلزل عزم کااعادہ کیا ہے۔ عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پیغام میں وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ یہ بچے ہمارے مستقبل کے معمار ہیں اور ہماری قوم کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں ، یہ دن ہمیں اس اجتماعی ذمہ داری کی یاد دلاتا ہے کہ ہم بلا تفریق ہر بچے کے حقوق کے تحفظ اور تکمیل کو یقینی بنائیں،انہوں نے کہا کہ یہ ہمارا فرض…
0 notes
Text
وزیراعظم کا ٹیکس چوری کرنیوالوں کوکیفرکردارتک پہنچانےکاعزم
وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکس چوری کرنےاوران کی معاونت کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچا کر رہیں گے، عوامی ریلیف کوہردوسرےاقدام پر ترجیح دی جائے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت معیشت کی صورتحال پرجائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں وزارت خزانہ نےعالمی مالیاتی کےوفد سے ہونے والی ملاقاتوں پربریفنگ دی۔ اجلاس کے…
0 notes
Text
پریس ریلیز
اکتوبر 21
*ججز اور انکی فیملیز کی کردار کشی کرنے والے آج عدلیہ کے ہمدرد بن رہے ہیں: عظمیٰ بخاری*
*26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر جمہوریت پسند خوش جبکہ آمریت پسند سیخ پاہیں: عظمیٰ بخاری*
*تحریک فساداپنی گندی سیاست کےلئے کبھی طلباء کو اشتعال دلاتی ہے،کبھی وکلاء سے باہر نکلنے کی اپیلیں کرتی ہے: عظمیٰ بخاری*
لاہور () وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ججز اور انکی فیملیز کی کردار کشی کرنے والے آج عدلیہ کے ہمدرد بن رہے ہیں۔ 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر جمہوریت پسند خوش ہیں جبکہ آمریت پسند سیخ پا ہو رہے ہیں۔ تحریک فساداپنی گندی سیاست کےلئے کبھی طلباء کو اشتعال دلاتی ہے توکبھی وکلاء سے باہر نکلنے کی اپیلیں کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج جمہوریت اور پارلیمنٹ کی جیت ہے۔ تحریک انصاف سیاسی جماعت نہیں بلکہ سیاسی یتیموں کا گروہ بن چکی ہے۔ پاکستان کے عوام اڈیالہ جیل کے قیدی اور اسکے چمچے کڑچھوں کا بھیانک روپ دیکھ چکے ہیں۔
پاکستان کے عوام باشعور ہیں اب اڈیالہ جیل کے مستقل رہائشی کے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔وزیر اطلاعات نے کہا کہ چیف جسٹس فائز عیسی کا نام عدلیہ کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ چیف جسٹس فائز عیسی نے تمام فیصلے آئین اور قانون کے مطابق کئے۔ انکا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہبازشریف اور انکی ٹیم بھی خراج تحسین کے مستحق ہیں۔ آئینی ترمیم کی منظوری کے سلسلے میں جس نے بھی رول ادا کیا وہ قابل ستائش ہیں۔پارلیمنٹ کی بالادستی میں ہی جمہوریت کی مضبوطی ہے۔جن کی قسمت میں رونا دھونا لکھا ہے وہ آئینی ترامیم اور قانون سازی میں رخنے ہی ڈال سکتے ہیں۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے قیدی کے لئے بھی بہت بڑا "سرپرائز ڈے" تھا۔
0 notes
Text
چین،تاجکستان،افغانستان تجارتی راہداری کا حصہ بننا چاہتے ہیں:شہباز شریف
دوشنبے ،اسلام آباد (اے پی پی،نامہ نگار،دنیا نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمن نے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کا اعادہ کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دو طرفہ تعلقات میں بہتری سے کثیر الجہتی تعاون کو مزید وسعت دینے کے مواقع کے نئے راستے کھلیں گے ۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ میں مزید انسانی زندگیوں کے ضیاع کو روکنے اور خطے میں امن کے قیام کے…
0 notes
Link
0 notes
Text
اللہ نے موقع دیا تو ملک کو ترقی یافتہ بنائیں گے، شہباز شریف، ووٹ کاسٹ کردیا
سابق وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں حلقہ این اے 128 سے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ شہباز شریف اہم سیاسی لیڈروں میں سب سے پہلے ووٹ ڈالنے والی شخصیت ہیں۔ اس موقع پر شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محنت کریں اور پاکستان کی خدمت کریں، عوام کےہاتھ میں پاکستان کی تقدیرہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ نےموقع دیا توپاکستان کو ترقی یافتہ بنائیں گے، پاکستان کی ترقی کے لیے ووٹ ڈالیں گے تو ملک کی تقدیر…
View On WordPress
0 notes
Text
ملک اور عوام سے سیاسی قیادت کی لاتعلقی
عمران خان نے اقتدار سنبھالا تو یہ ورد کرتے رہے کہ ملک معاشی طور پر ان کی توقع سے زیادہ تباہ ہے۔ شہبازشریف کی قیادت میں زرداری، مولانا، خالد مقبول، اختر مینگل اور دیگر نے مل کر حکومت سنبھالی تو یہی دہائی دیتے رہے کہ ملک کو پی ٹی آئی نے جس طرح تباہ کر رکھا ہے، وہ ان کے خدشات سے کئی گنا بڑھ کر ہے ۔ وہ کہتے رہے کہ انہوں نے ریاست کی خاطر اپنی سیاست کی قربانی دی۔ لیکن اب نگران آگئے ہیں تو وہ بھی یہی فریاد کر رہے ہیں کہ معیشت ہی نہیں بلکہ آوے کا آوے ہی بگڑا ہوا ہے اور سمجھ نہیں آرہی کہ اصلاح کا آغاز کریں تو کہاں سے کریں۔ جرنیلوں اور سیاستدانوں کا تو ذکر ہوتا ہے لیکن اس ملک کو ناقابل اصلاح بنانے میں بڑا کردار بیوروکریسی، عدلیہ اور مافیاز کا ہے جن کا ذکر نہیں ہو رہا تاہم یہاں پھر سوال یہ اٹھتا ہے کہ ان سب کو کس نے خراب کیا ہے تو جواب ملتا ہے کہ ان سیاسی رہنماوں نے۔ یہ لوگ ہوشیار ہیں اور بدرجہ اتم ہوشیار ہیں لیکن افسوس کہ ملک کیلئے نہیں بلکہ اپنے لئے۔ ذرا ملاحظہ کیجئے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ میں اپنا جو ”سسٹم“ بنا رکھا ہے یہ کیا معمولی اذہان کا کام ہے؟ ”سسٹم“ بنانے کی بجائے اگر وہ یہ صلاحیت اور قابلیت سندھ کے عوام کی بہتری کیلئے استعمال کرتے تو کیا آج سندھ جنت نہ ہوتا؟۔ جو بڑے سیدھے سادے اور پاک بنے پھرتے تھے، وہ عمران خان کتنے چالاک نکلے۔
کتنی لابیوں سے ملے ہوئے تھے۔ کس اعتماد کے ساتھ جھوٹ بولتے رہے۔ کس طرح جھوٹے بیانئے گھڑتے اور لوگوں کے اذہان میں بٹھاتے رہے۔ کس طرح اپنے ایک ایک محسن کو لتاڑا اور کس طرح ایک ایک مافیا کو نوازا ۔ مغربی طاقتوں کی اس طرح خدمت کی کہ اپنے عوام کی نظروں میں اپنے آپ کو ان کا مخالف بنا کے رکھا۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو دیکھ لیجئے۔ ڈیڑھ سال حکومت کی ۔ اپنے کیسز ختم کرائے۔ حکومت سے رخصت ہوتے ہوئے بھی بیوروکریسی کو قابو میں رکھنے کیلئے نگران سیٹ اپ اور بیورکریسی میں اپنے بندے چھوڑے کہ وہ بعد میں ان کے مفادات کا تحفظ کرتے رہیں۔ محترم مولانا صاحب کو دیکھ لیجئے ۔ مرکز میں اپنے لئے استحقاق سے زیادہ لیا۔ خیبر پختونخوا پر نگران کے نام پر سوا سال حکومت کی اور حقیقت یہ ہے کہ سوا سال میں پانچ سال کا کام نکال ڈالا۔ باہر بڑے انقلابی اور جمہوریت پسند بنے پھرتے ہیں لیکن اندر سے گزشتہ چار سال (مسلم لیگ، پی پی پی ، جے یو آئی اور پی ٹی آئی) کے درمیان اسٹیبلشمنٹ کا چہیتا بننے کا مقابلہ جاری رہا۔ عمران خان نے دو قدم آگے بڑھ کر عالمی اسٹیبلشمنٹ کی درپردہ سپورٹ کے ساتھ اسٹیبلشمنٹ کو بلیک میل بھی کیا لیکن ہدف سویلین بالادستی نہیں بلکہ یہی تھا کہ مجھے ماضی کی طرح دوبارہ گود لے کر اقتدار دلوا دے۔
پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور جے یوآئی کے درمیان بھی یہ میچ زوروں پر رہا کہ کون زیادہ سے زیادہ اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی حاصل کرتا ہے۔ بظاہر انقلابی نظر آنے والے قوم پرست بھی کچھ کم نہیں لیکن درپردہ ان کا کردار باپ پارٹی جیسا ہوتا ہے اور ہر ایک اپنے اپنے چینل سے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے میں رہ کر چہیتا بننے کی کوشش کرتا ہے تاہم عوام کے سامنے یا میڈیا میں ایسا تاثر دیتے ہیں کہ جیسے سویلین بالادستی کے اصل چیمپئن وہ ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ اگر ذمہ داری کا تعین کیا جائے تو ملک کو معاشی اور معاشرتی حوالوں سے تباہ کرنے میں جرنیلوں اور ڈکٹیٹروں کا حصہ سیاستدانوں سے زیادہ ہے جبکہ ملک کو حالیہ تباہی سے دوچار کرنے والی سونامی کا پروجیکٹ بھی جرنیلوں نے شروع کیا تھا، جس کی ملک کے ساتھ ساتھ اب خود ان جرنیلوں کے وارث بھی بھاری قیمت چکا رہے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ اس ملک کے سیاسی رہنما بھی رہنما کہلانے کے حقدار نہیں رہے ۔ سب نے اپنی اپنی باری گزار دی اور اب عوام کو بھاری بجلی بلوں، مہنگائی، دہشت گردی اور نگران حکومت کے سپرد کر کے ہر ایک اگلی مرتبہ اپنی باری کو یقینی بنانے میں لگ گیا ہے۔
بلکہ اگلی باری کی تیاری کیلئے چھٹیوں پر چلے گئے ہیں۔ ادھر بجلی کے اور مہنگائی کی وجہ سے ��وام سڑکوں پر ہیں۔ ادھر نگران حکمران سرجوڑ کے بیٹھے ہیں کہ کریں تو کیا کریں لیکن کسی سیاسی جماعت کے پاس ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے کوئی منصوبہ عمل اور نہ اس کی فکر ہے۔ اس لئے آرمی چیف بڑے سیٹھوں سے ملاقاتیں کر کے معیشت کو سنبھالا دینے کی کوشش کررہے ہیں، حالانکہ یہی سیٹھ ہر سیاسی اور فوجی حکمران کو اپنے دام میں لاکر اپنی معیشت کو مضبوط اور ملکی معیشت کو تباہ کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر چکے ہیں اور اب بھی ہمہ وقت ہر حکمران اور بیوروکریٹ کو گمراہ کرنے اورکرپٹ بنانے میں مگن رہتے ہیں۔ کل کسی نے پوچھا کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے لیکن سیاسی قیادت کدھر ہے۔ میں نے جواب دیا کہ مولانا محترم سوا سال اقتدار کے مزے لوٹنے کے بعد خدا کا گھر دیکھنے گئے تھے جبکہ ان کے بیٹے اور بھائی خدا کی شان دیکھنے انگلستان گئے تھے۔ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف بھی اسحاق ڈار کو ساتھ لے کر انگلستان میں خدا کی شان دیکھ رہے ہیں۔ زرداری صاحب اللہ کے گھر اور اللہ کی شان کے درمیان دبئی میں بیٹھے ہیں اور سندھ میں قائم اپنے ”سسٹم“ کو بچانے کیلئے سرگرداں ہیں ۔ جبکہ عمران خان اٹک جیل میں اللہ اللہ کر رہے ہیں۔ قوم پرست جماعتیں بڑی جماعتوں کے ذریعے مستقبل کے سیاسی نقشے میں اپنے آپ کو کسی کونے میں فٹ کرنے کیلئے درپردہ رابطے کررہی ہیں۔ سر دست صرف سعد رضوی اور سراج الحق سیاست کر رہے ہیں۔ رہے غریب عوام اور ملک تو وہ اللہ، آرمی اور نگرانوں کے سپرد ہیں۔
سلیم صافی
بشکریہ روزنامہ جنگ
0 notes
Text
شہبازشریف اور زرداری کا آئین اور قانون کے مطابق نگران وزیراعظم کی تقرری پر اتفاق
http://dlvr.it/St57v8
0 notes
Text
ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی ؛وزیراعظم شہبازشریف سمیت دیگر کی مبارکباد
واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی پر ڈونلڈٹرمپ کو دنیا بھر سے مبارکبادوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرنے کے خواہاں ہیں،دوسری بار تاریخی کامیابی پر ڈونلڈٹرمپ کو مبارکباد دیتا ہوں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا اپنے پیغام میں کہناتھا کہ امید ہے…
0 notes
Text
دہشت گردوں کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہبازشریف
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نےکہاہے کہ دہشت گردوں کے ملک سےمکمل خاتمے تک ان کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ ضلع قلات کےعلاقے شاہِ مردان میں دہشتگردوں کے سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اپنے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیرِاعظم نے کہا کہ ملکی بقاء کی خاطر افواج پاکستان کے جوانوں اور ان کے اہل خانہ کی لازوال قربانیاں…
0 notes
Text
با تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس قصور
محکمہ تعلقات عامہ حکومت پنجاب
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی ہدایات‘اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت مدنی کی سموگ کی روک تھام کیلئے بھرپور کاروائیاں جاری
فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر 14افراد کیخلاف مقدمات درج‘خلاف ورزی پر 3پٹرول پمپس کو ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد
قصور(02 اکتوبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی کی سموگ کی روک تھام کیلئے بھرپور کاروائیاں جاری‘فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر 14افراد کیخلاف مقدمات درج‘پٹرول پمپس کے پیمانوں میں ہیرا پھیری پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی کا سموگ کی روک تھام کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ۔نور پور، تارا گڑھ اورجگیاں گاؤں میں فضلوں کی باقیات کو آگ لگانے پر 14افراد واجد علی ولد حاجی اکبر علی ڈوگر‘سردار محمد منور ولد حاکم علی ڈوگر، محمود حسین ولد محمد انور ڈوگر، سردار رشید احمد ولد محمد دین ڈوگر، عمیر ولد یوسف، شفیق ولد قدیر احمد، محمد عباس ولد ظہیر علی، شکور ولد ہستا ڈوگر، نعیم علی ولد نذیر احمد اور دیگر کیخلاف متعلقہ تھانو ں میں مقدمات درج کروا دیئے گئے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ سموگ سے بچاؤ کے لئے عوام الناس کو ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کر کے اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔سموگ کے پیش نظرحکومتی احکامات پر سوفیصد مکمل عملدرآمد کروایا جائے گا۔فصلوں کی باقیات کو جلانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا تا ہم ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والوں کے خلاف بھرپور کاروئیاں عمل میں لائی جائینگی اور اس سلسلے میں زیر و ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ علاوہ ازیں اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی نے مختلف علاقوں میں پٹرول پمپس کے پیمانوں کی چیکنگ کی۔ خلاف ورزی کرنیوالے 3پٹرول پمپس کو 1لاکھ 20ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت‘ اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود کی قبضہ مافیاکے خلاف بڑی کاروائی‘
پتوکی شوگر مل کے قبضہ سے 50کروڑ مالیت کی 301کنال سرکاری زمین واگزار
قصور(02 اکتوبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی رانا امجد محمود کی قبضہ مافیاکے خلاف بڑی کاروائی‘پتوکی شوگر مل کے قبضہ سے 50کروڑ روپے مالیت کی 301کنال سرکاری زمین واگزار۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل پتوکی رانا امجد محمود نے ریونیو اور متعلقہ پولیس افسران کے ہمراہ چک 68پتوکی سے شوگر مل پتوکی کے قبضہ سے 301کنال سرکاری زمین واگزار کروا لی ہے۔ واگزا کروائی گئی زمین پر پتوکی شوگر مل کا گزشتہ 30سال سے قبضہ تھا۔ واگزار کروائی گئی زمین پر لگائی گئی فصل بحق سرکار ضبط کر کے تقریباً 1کروڑ روپے تاوان عائد کر دیا ہے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا تھا کہ واگزار کروائی گئی زمین کی مالیت کروڑوں روپے بنتی ہے۔ ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی سرکاری زمینوں پر قبضہ کرنیوالوں کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں اور قبضہ مافیا کے خلاف کسی بھی قسم کی کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی
٭٭٭٭٭
اسسٹنٹ کمشنر عطیہ عنایت مدنی کا بے نظیر انکم سپورٹ سینٹرکا دورہ‘خواتین میں رقوم کی تقسیم سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا
قصور(02 اکتوبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر قصور کے حکم پر اسسٹنٹ کمشنر زقصور عطیہ عنایت مدنی کا بے نظیر انکم سپورٹ سینٹرکا دورہ‘مستحقین خواتین میں رقوم کی تقسیم سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی نے شہبازشریف سپورٹس کمپلیکس میں قائم بی آئی ایس پی سینٹر کادورہ کر کے وہاں پر مستحق خواتین میں رقوم کی تقسیم سمیت دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے سینٹر انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ سینٹر پر مستحقین میں منظم و شفاف انداز میں رقوم کی تقسیم کا عمل جاری رکھیں اور سینٹر پر پینے کے ٹھنڈے پانی، سائے اور بیٹھنے کیلئے مناسب انتظامات کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔
٭٭٭٭٭
ڈپٹی کمشنر کی ہدایت‘اسسٹنٹ کمشنرز کے عام مارکیٹوں اور ہسپتالوں کے دورے
عام مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ہسپتالوں میں طبی سہولیات کو چیک کیا
قصور(02 اکتوبر 2024ء) وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنرز کے عام مارکیٹوں اور ہسپتالوں کے دورے‘اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ہسپتالوں میں طبی سہولیات کو چیک کیا۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر ز قصور عطیہ عنایت، پتوکی رانا امجد محمود، چونیاں طلحہ انور اور کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید نے اپنی اپنی تحصیلوں میں عام مارکیٹوں کا دورہ کر کے پھلوں، سبزیوں، روٹی و نان، بریڈ اور دیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کی نمایاں جگہوں پر موجودگی کو چیک کیا تا ہم ناجائز منافع خوری پر بھاری جرمانے عائد کئے۔ اسسٹنٹ کمشنر قصور عطیہ عنایت مدنی نے بنیادی مرکزصحت تارا گڑھ اور اسسٹنٹ کمشنر پتوکی رانا امجد محمود نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کر کے وہاں پر ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف کی حاضری، صفائی ستھرائی، میڈیسن کی دستیابی سمیت دیگر طبی سہولیات کو چیک کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے گورنمنٹ بوائز سکول پتوکی کا بھی دورہ کر کے وہاں پر صفائی ستھرائی، اساتذہ کی حاضری اور تدریس کے عمل کو چیک کیا۔
٭٭٭٭٭
اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید کے زیر صدارت انسداد ڈینگی کے حوالے سے اجلاس
قصور(02 اکتوبر 2024ء)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کوٹ رادھاکشن ڈاکٹر محمد انس سعید کے زیر صدارت تحصیل ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے انسداد ڈینگی کا اجلاس انکے آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں تمام متعلقہ محکموں کے تحصیل افسران نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر محمد انس سعید نے تمام محکموں کی کارکردگی کا تفصیلاً جائزہ لیا۔ انہو ں نے ہدایت کی کہ موجودہ موسم میں ڈینگی لاروا کی افزائش گاہوں کا صفایا ناگزیر ہے۔ڈینگی ٹیمیں فیلڈ ��یں نکلیں اور سازگار مقامات کو باربار چیک کرکے کیمیکل ٹریٹمنٹ کریں۔انہوں نے ہدایت کی کہ اینٹی ڈینگی ٹیمیں ہاٹ سپارٹس کی چیکنگ کے عمل کو سو فیصد یقینی بنائیں اور اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی سستی و غفلت کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔
٭٭٭٭٭
0 notes
Text
چین،تاجکستان،افغانستان تجارتی راہداری کا حصہ بننا چاہتے ہیں:شہباز شریف
دوشنبے ،اسلام آباد (اے پی پی،نامہ نگار،دنیا نیوز،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف اور تاجکستان کے صدر امام علی رحمن نے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کا اعادہ کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ دو طرفہ تعلقات میں بہتری سے کثیر الجہتی تعاون کو مزید وسعت دینے کے مواقع کے نئے راستے کھلیں گے ۔ دونوں رہنماؤں نے غزہ میں مزید انسانی زندگیوں کے ضیاع کو روکنے اور خطے میں امن کے قیام کے…
0 notes
Text
ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے، بلاول بھٹو
اسکرین گریب وفاقی وزیر خارجہ اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کے وزیراعظم بننے کے بعد وفاق سندھ سے تعاون کر رہا ہے، ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے تھرپارکر شنگھائی الیکٹرک منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ…ہمارا نعرہ تھر بدلے گا پاکستان حقیقت میں تبدیل ہوتا جارہا ہے، بلاول بھٹو
View On WordPress
0 notes
Text
حکومت ملی تو جنوبی پنجاب کو منی لاہور بنائیں گے، شہباز شریف
سابق وزیراعظم اور صدرمسلم لیگ (ن) شہبازشریف نے کہا ہے کہ اگر حکومت ملی تو جنوبی پنجاب کو منی لاہور بنائیں گے۔ راجن پور میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ راجن پور کے عوام کو نوازشریف اور اپنا سلام پیش کرنے آیا ہوں،راجن پور کے لوگوں سے ملاقات پر آج بہت خوش ہوں،14سال پہلے آنےوالے سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھے،جس وقت یہاں سیلاب آیا اس علاقے کے چپے چپے میں پہنچا،میں نے اتنا بڑا…
View On WordPress
0 notes
Text
وزیراعظم کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسلام آباد میں دومیگا رہائشی منصوبے لانے کاحکم
بین الاقوامی معیار کے دو رہائشی منصوبے سیکٹر سی چودہ اور کری میں لائے جائیں گے اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی صورتحال میں بہتری لانے کے لئے چئیرمین سی ڈی اے کواوورسیز پاکستانیوں کے لئے فوری طور پربین الااقوامی معیار کے دومیگا رہائشی منصوبے لانے کاحکم دیدیا۔ شہباز شریف نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کی سربراہی میں ایک اعلی سطحی و اختیاراتی خصوصی کمیٹی بھی قائم کردی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحق ڈارنے…
View On WordPress
0 notes