#کرشنگ
Explore tagged Tumblr posts
Text
21 نومبرتک کرشنگ شروع نہ کرنےوالی شوگرملوں کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
(ویب ڈیسک)حکومت نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مزید چینی برآمد کرنےکے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے 21 نومبرتک گنے کی کرشنگ شروع نہ کرنے والی شوگرملوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے سے حکومت کاکہناہے کہ شوگرملز کاشت کاروں کی تمام ادائیگیاں کرشنگ سیزن شروع ہونے سے پہلے مکمل کریں گی اور جو ملز کاشتکاروں کے واجبات ادا نہیں کریں گی ان سے برآمد کی پہلے دی گئی اجازت واپس لے لی جائے گی۔ ذرائع کے…
0 notes
Text
بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر حکومت پنجاب ننکانہ صاحب فون نمبر056-9201028
ہینڈ آوٹ نمبر430
ننکانہ صاحب:( )یکم اکتوبر 2024۔۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ سموگ کے خاتمے اور ماحول کو صاف ستھرا بنانے کے لیے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والی نسلوں کو بہتر ماحول کی فراہمی کے لیے ضلع بھر میں ہزاروں نئے درخت لگائے جا رہے ہیں اور انکی نگہداشت کا بھی خصوصی خیال رکھا جا رہا ہے۔ترجمان ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب نے ماہ ستمبر میں سموگ کا باعث بننے والے عناصر کے خلاف متعلقہ اداروں کی کارروائیوں بارے بتایا کہ ماہ ستمبر میں ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ننکانہ نے سموگ اور دھواں چھوڑنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے 37 گاڑیوں کے چالان کرکے 92 ہزار روپے کے جرمانے کیے جبکہ ماحول میں بگاڑ پیدا کرنے والی 10 گاڑیوں کو مختلف تھانہ جات میں بند کروایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ محکمہ زراعت کی جانب سے فصلوں کے بقیہ کو آگ لگانے والوں کے خلاف بھی موثر کاروائیاں عمل میں لائی گئی ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق فصلوں کے بقیہ کو آگ لگانے والے 05 افراد کے خلاف مقدمات درج کروائے گئے ہیں ، دیگر کو 45 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے جبکہ 01 شخص کو موقع سے گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ترجمان نے بتایا کہ محکمہ ماحولیات کی جانب سے ضلع کے 72 مختلف انڈسٹریل یونٹس پر چھاپے مارے گئے ، خلاف ورزی کرنے پر 01 انڈسٹریل یونٹ کو سیل اور 01 پر پرچہ بھی درج کروایا گیا ہے جبکہ دیگر کو 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ سموگ کا باعث بننے اور ماحول میں خرابی پیدا کرنے والوں کو کسی صورت معاف نہ کیا جائے انہوں نے کسان حضرات سے اپیل کرتے ہوئے کہا فصلوں کے بقیہ کو آگ نہ لگائیں ، ماحول کو صحت مند بنانے کیلئے انتظامیہ کا ساتھ دیں اور حکومتی ہدایات پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔انہوں نے کہا کہ کرشنگ سیزن کے دوران ریونیو ، زراعت ، پولیس ، نمبرداران اور دیگر اداروں پر مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جا رہی ہیں جہاں فصلوں کے بقیہ کو آگ لگانے کی نشاندھی ہوئی ان کے خلاف موقع پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔انہوں نے کہا عوام الناس سموگ کا باعث بننے والے عوامل کی نشاندھی کریں اور ماحول دوست شہری ہونے کا ثبوت دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومتی ادارے اور شہری ملکر ماحول کو سازگار بنا سکتے ہیں۔
0 notes
Text
چینی ایکسپورٹ کا کوٹہ مختص، سب سے زیادہ کس کی شوگر مل کو ملا؟
پنجاب کی شوگر ملوں کیلیے چینی کی ایکسپورٹ کا کوٹہ مختص کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایک لاکھ 52 ہزار 500 میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کی جاسکے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق کین کمشنر پنجاب نے صوبے کی شوگر ملوں کے لیے چینی کی ایکسپورٹ کا کوٹہ مختص کردیا گیا ہے جس کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 52 ہزار 500 میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کی جاسکے گی۔ کین کمشنر پنجاب کی جانب سے صوبے کی 41 شوگر ملوں کو گنا کرشنگ کی بنیاد…
View On WordPress
0 notes
Text
شوگر ملز مالکان کی این او سی نہ ملنے پر کرشنگ شروع نہ کرنے کی دھمکی
شوگر ملز مالکان کی این او سی نہ ملنے پر کرشنگ شروع نہ کرنے کی دھمکی
شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کی طرف سے این او سی نہ ملنے کی صورت میں کرشنگ شروع نہ کرنے کی دھمکی دے دی ہے جب کہ کین کمشنر پنجاب نے صوبے کی شوگر ملز کو 32ارب 62 کروڑ روپے کا نادہندہ قرار دے دیا، عدم ادائیگی تک این او سی نہیں دیئے جائیں گے۔ چینی بحران میں شوگر ملزاور حکومت کے درمیان رسہ کشی تیز ہوگئی ہے، کسانوں کو عدم ادائیگیوں پر پنجاب حکومت نے شوگر ملز مالکان کی گرفتاریاں شروع کردیں تو دوسری طرف…
View On WordPress
0 notes
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں-بتاریخ: 14 اکتوبر 2022‘ وقت: صبح 09:00-09:10
::::: سرخیاں::::::
سب سے پہلے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ فصل قرض پابندی سے واپس کرنے واے اور 50ہزار روپئوں کی امداد کیلئے اہل کسانوں کی فہرست جاری۔
٭ شدید بارش سے متاثرہ تاہم حکومتی معیار پر پورے نہ اُترنے والے کسانو ںمیں 755 کروڑ روپئے امداد تقسیم کرنے کا حکمنامہ جاری۔
٭ دیوالی کے موقع پر ایک ہزار 494 اضافی بسیں چلانے کا ST کارپوریشن کا فیصلہ۔
٭ عدالت ِ عظمیٰ کے دو ججوں کے درمیان عدم اتفاق کے بعد حجاب بندی معاملہ چیف جسٹس کو منتقل۔
٭ پارٹی کا نام اور نئی انتخابی نشانیوں کی تقسیم میں کیا گیا امتیازی سلوک۔ شیوسینا کے ٹھاکرے گروپ کا مرکزی انتخابی کمیشن پر الزام۔
اور۔۔٭ خواتین کے ایشیاء کپ کرکٹ مقابلے میں کل بھارت اور سری لنکا کے درمیان آخری میچ۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
ریاست کے امدادِ باہمی کے وزیر اتل ساوے نے اطلاع دی ہے کہ فصل قرض کی بروقت ادائیگی کرنے والے اور 50 ہزار روپئوں کی امداد کیلئے اہل قرار دئیے گئے کسانوں کی فہرست ظاہر کردی گئی ہے۔ وزیرِ موصوف نے بتایا کہ 2017 تا 2020 کے دوران پابندی کے ساتھ قرض واپس کرنے والے کسانوں کی یہ فہرست بینک کی شاخوں‘ امدادِ باہمی اداروں اور گرام پنچایتوں کے دفتروں میں نوٹس بورڈ پر چسپاں کی گئی ہے۔ انھوں نے فہرست میں موجود کسانوں سے اپیل کی کہ وہ اپنے آدھار کارڈ‘ قرض اور بینک پاس بک کے ساتھ قریب واقع آپلے سرکار کیندر یا بینک کی شاخ میں جاکر اپنے آدھار کارڈس کی تصدیق کروالیں۔ ساوے نے مزید بتایا کہ جن گرام پنچایت حلقوں میں انتخابی ضابطۂ اخلاق نافذ ہے وہاں کے اہل کسانوںکے نام انتخابات کے بعد مذکورہ فہرست میں شامل کیے جائیں گے۔
***** ***** *****
رواں برس ماہِ جون تا اگست کے دوران شدید بارش سے متاثرہ وہ کسان جو حکومت کے جاری کردہ معیار پر پورے نہ اُتر سکے ان کی مالی امداد کے خاطر ریاستی حکومت نے 755 کروڑ روپئوں کا فنڈ جاری کیا ہے۔ اس سلسلے میں کل سرکُلر جاری کیا گیا۔ ان کسانوں کی امداد کیلئے کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا تھا۔ وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے اس خصوص میں جاری ایک حکمنامے کے ذریعے ضلع انتظامیہ کو مذکورہ فنڈ تقسیم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ امداد اور باز آبادکاری محکمے کے ذریعے 755 کروڑ روپئوں کا یہ فنڈ امراوتی‘ اورنگ آباد اور پونے ڈویژن کے 9 اضلاع میں تقسیم کیا جائیگا۔ اس کے مطابق مراٹھواڑہ کے لاتور ضلع کے 3 لاکھ 42 ہزار 71 کسانوں کو سب سے زیادہ 290 کروڑ روپئے جس کے بعد عثمان آباد ضلع کے ایک لاکھ 46 ہزار 310 کسانوں کو 153 کروڑ روپئے‘ ہنگولی ضلع کے ایک لاکھ 34 ہزار 406 کسانوں کو 132 کروڑ‘ اورنگ آباد ضلع کے 16 ہزار 410 کسانوں کو ساڑھے 17 کروڑ روپئے‘ پربھنی ضلع کے 4 ہزار کسانوں کو ساڑھے تین کروڑ‘ جالنہ ضلع کے ایک ہزار 150کسانوں کو 97 لاکھ روپئے اور بیڑ ضلع کے 160 کسانوںمیں 17 لاکھ روپئوں کی امداد تقسیم کی جائیگی۔
***** ***** *****
اس بار گنّا Crushing کا موسم آئندہ سنیچر سے شروع ہوگا۔ اس موسم کے دوران ایک ہزار 443 لاکھ ٹن گنّے کی Crushing کے ذریعے 138 لاکھ ٹن شکر کی پیداوار متوقع ہے۔ یہ اطلاع شکر کمشنر شیکھر گائیکواڑ نے دی۔ اس برس اچھی بارش کے سبب گنّے کی فصل کے رقبے میں اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ دو برسوں سے ایتھینال کی پیداوار پر زور دیا جارہا ہے۔ جاری سال میں گنّے سے 12 لاکھ ٹن ایتھینال کی پیداوار کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ شکر کمشنر گائیکواڑ نے بتایا کہ گذشتہ کرشنگ کے موسم کے دوران 60 شکر کارخانوں پر گنّے کی فی ٹن قیمت کم و بیش 300 کروڑ روپئوں کی رقم بقایہ ہے۔ کسانوں کو اس رقم کی ادائیگی کے بغیر ان کارخانوں کو رواں ہنگام میں کرشنگ کی اجازت نہیں دی جائیگی۔
***** ***** *****
ریاست کے ST کارپوریشن نے دیوالی کے موقع پر ایک ہزار 494 اضافی بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئندہ 21 تا 31 اکتوبرکے دوران یہ اضافی گاڑیاں چھوڑی جائیں گی۔ شیکھر چنّے نے یہ اطلاع دی۔ انھوں نے بتایا کہ مسافروں کی بڑھتی تعداد کے مطابق مرحلہ وار بس گاڑیوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ اضافی گاڑیوں کیلئے ریزرویشن کیا جارہا ہے۔ اس کے تحت اورنگ آباد سے سب سے زیادہ 368 اضافی بسیں چلائی جائیں گی۔
***** ***** *****
عدالت ِ عظمیٰ میں حجاب بندی معاملے کی سماعت کے دوران دو ججوں کے درمیان عدم اتفاق کے بعد یہ معاملہ چیف جسٹس کو منتقل کردیا گیا ہے۔ کرناٹک حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے فیصلے کرناٹک ہائیکورٹ کی جانب سے منظور کیے جانے کے بعد اس فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا گیا تھا۔ اس معاملے میں داخل مختلف درخواستوں کی سماعت کے بعد جسٹس سدھانشو دھولیہ نے کرناٹک ہائیکورٹ کے فیصلے کو غیر قانونی قرار دیا۔ جس کے بعد اب یہ حجاب بندی مقدمہ چیف جسٹس کی سربراہی والی تین رُکنی بینچ کو سونپ دیا گیا ہے۔
***** ***** *****
کانگریس پارٹی کے ریاستی صدر نانا پٹولے نے وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے سے ریاست کے 14 ہزار اسکولس بند کرنے کی کاروائی روکنے کی گذارش کی ہے۔ انھوں نے وزیرِ اعلیٰ کو اس خصوص میں خط لکھا ہے۔ اپنے مکتوب میں انھوں نے کہا کہ ضلع پریشد کے تحت سرکاری اسکولس جن میں طلبہ کی کم تعداد ہے دور دراز‘ دیہی اور قبائلی میں واقع ہیں۔ یہ اسکولس بند کیے جانے سے ان علاقوں کے طلباء کا تعلیمی نقصان ہوگا‘ اس لیے اسکولس بند کرنے کی یہ کاروائی روکی جائے۔
***** ***** *****
اعلیٰ اور تکنیکی تعلیم کے ریاستی وزیر چندر کانت پاٹل نے کورونا سے یتیم ہوجانے والے طلبہ کی مکمل فیس معافی پر رواں برس بھی عمل درآمد کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ کورونا کے باعث سرپرست گنوانے والے طلبہ کی کُل فیس تعلیم مکمل ہونے تک معاف کرنے کا فیصلہ حکومت نے گذشتہ برس کیا تھا۔ وزیرِ موصوف نے کہا کہ طلبہ کا تعلیمی نقصان نہ ہو اس لیے یونیورسٹیاں اور امداد یافتہ کالجس اس پر خصوصی دھیان دیں۔
***** ***** *****
ممبئی ہائیکورٹ نے ممبئی میونسپل کارپوریشن کو اندھیری مشرق اسمبلی حلقے کے ضمنی انتخاب کیلئے شیوسینا اُدّھو بالا صاحب ٹھاکرے گروپ کی جانب سے امیدوار بنائی گئی رُتوجا لٹکے کو استعفیٰ منظوری کا خط آج صبح گیارہ بجے تک دینے کا حکم دیا ہے۔ امیدواری درخواست دینے سے قبل لٹکے کیلئے ضروری تھا کہ وہ کارپوریشن کی ملازمت سے استعفیٰ دیں۔ تاہم کارپوریشن کی جانب سے استعفیٰ قبول نہیں کیا جارہا تھا۔ جس کے بعد لٹکے نے عدالت سے اس معاملے میں حکم جاری کرنے کیلئے درخواست دائر کی تھی‘ اس فیصلے کے بعد لٹکے نے کل پارٹی سربراہ اُدّھو ٹھاکرے سے ملاقات کی۔
اسی بیچ اس ضمنی انتخاب کیلئے امیدواری فارم داخل کرنے کا آج آخری دِن ہے۔ اب تک دو آزاد اور کرانتی کاری جئے ہند سینا نے امیدواری درخواست داخل کی ہے۔ مہا وِکاس آگھاڑی کی جانب سے اس انتخاب میں امیدوار کے طور پر رُتوجا لٹکے آج پرچہ داخل کریں گی۔ BJP اور شندے گروپ کی جانب سے اس انتخاب میں کسے امیدوار بنایا جائے اس حوالے سے کل شب وزیرِ اعلیٰ کی رہائش گاہ پر میٹنگ کی گئی۔ BJP کے انتخابی نشان پر مرجی پٹیل کا اس چنائو میں حصہ لینے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
***** ***** *****
شیوسینا کے ٹھاکرے گروپ نے مرکزی انتخابی کمیشن پر پارٹی کا نام اور انتخابی نشانیوں کی تقسیم کے دوران امتیازی سلوک کرنے اور شندے گروپ کو غیر ضروری فائدہ پہنچانے کا الزام عائد کیا ہے۔ ٹھاکرے گروپ کی جانب سے مرکزی انتخابی کمیشن کو لکھے گئے خط میں امتیازی سلوک کے 12نکات بیان کیے گئے ہیں۔
***** ***** *****
بیڑ ضلع کے پرلی تعلقے میں جل یُکت شیوار منصوبے میں بدعنوانی کرنے والے ٹھیکے دار اور مزدور ایجنسیوں کو جاری کی گئی نوٹس غیر ��کمل پتے کے سبب واپس آگئی۔ ضلع کلکٹر رادھا بنود شرما نے یہ اطلاع دی۔ انھوں نے کہا کہ اب ان ٹھیکے دارں اور مزدور ایجنسیوں کو بلیک لسٹ کردیا جائیگا۔ انھوں نے مزید کہا کہ اگر ان ٹھیکے داروں اور مزدور ایجنسیوں نے آئندہ 20 اکتوبر تک ضلع زرعی افسر دفتر کے ضلع سپرنٹنڈنٹ کو اپنے صحیح پتے دستیاب نہیں کیے تو یہ مانا جائے گا کہ انھیں کاروائی پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور اس کے بعد بلیک لسٹ کرنے کی یکطرفہ کاروائی کی جائیگی۔
***** ***** *****
بنگلہ دیش میں کھیلے جارہے ایشیاء کپ کرکٹ میچ کا آخری مقابلہ بھارت اور سری لنکا کے درمیان کل ہوگا۔ سیمی فائنل کے پہلے مقابلے میں کل بھارت نے تھائی لینڈ کو 74 رنوں سے شکست دے دی۔ وہیں سری لنکا نے دوسرے کھیلے گئے سیمی فائنل میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک رن سے ہرادیا۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ فصل قرض پابندی سے واپس کرنے واے اور 50ہزار روپئوں کی امداد کیلئے اہل کسانوں کی فہرست جاری۔
٭ شدید بارش سے متاثرہ تاہم حکومتی معیار پر پورے نہ اُترنے والے کسانو ںمیں 755 کروڑ روپئے امداد تقسیم کرنے کا حکمنامہ جاری۔
٭ دیوالی کے موقع پر ایک ہزار 494 اضافی بسیں چلانے کا ST کارپوریشن کا فیصلہ۔
٭ عدالت ِ عظمیٰ کے دو ججوں کے درمیان عدم اتفاق کے بعد حجاب بندی معاملہ چیف جسٹس کو منتقل۔
***** ***** *****
0 notes
Photo
مینگورہ شہر کے مسائل پر گرینڈ جرگہ کا انعقاد، مسائل کے حل کے لئے باہمی مشاورت یقینی بنانا تھا، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سوات(سپاٹ سٹوری): کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی کا مینگورہ میں گرینڈ جرگہ سے خطاب میں کہنا تھا کہ آبادی میں بے ہنگم اضافے اور شہروں کی جانب آبادی منتقل ہونے سے شہروں میں پیچیدہ مسائل نے جنم لیا ہے، مینگورہ شہر کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے گرینڈ جرگہ کا انعقاد کیا ہے، جرگہ کا مقصد مسائل کے حل کے لئے باہمی مشاورت یقینی بنانا ہے، جرگہ میں بھرپور شرکت پر علاقہ عمائدین کا شکر گزار ہوں، جرگہ میں اہم مسائل کی نشاندھی کی گئی، حل کے لئے آج ہی سے اقدامات کا آغاز کریں گے۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفزئی نے جرگہ سے خطاب میں کہنا تھا کہ مسائل کو حل کرنے کے مشن سے کام کا آغاز کیا ہے، مینگورہ شہر کے مسائل کے حل کے لئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایات ہیں، حل تک پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ٹریفک مسائل پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ٹریفک مسائل کے حل اور صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اربن موبیلیٹی اتھارٹی کی ٹیم مینگورہ میں موجود ہے۔ یاد رہے کہ مینگورہ شہر کے حوالے سے اپنی نوعیت کا پہلا گرینڈ جرگہ ودودیہ ہال سیدوشریف میں منعقد ہوا۔ گرینڈ جرگہ میں معززین علاقہ، عمائدین، مقامی میڈیا، مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ گرینڈ جرگہ میں مینگورہ شہر سے متعلق مختلف مسائل اجا��ر کئے گئے اور حل کے حوالے سے لائحہ عمل اور تجاویز بھی پیش کی گئیں۔ گرینڈ جرگہ میں ٹریفک اور آبنوشی سے متعلق مسائل سر فہرست رہے۔ جرگہ میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شرکاء نے آبنوشی سے متعلق دہائیوں پرانے سیوریج اور ڈرینیج سسٹم، سیر و تفریح اور صحت مندانہ سرگرمیوں کے لئے کھیلوں کے میدان و پارکوں کی عدم دستیابی اور سٹیڈیم کی میں سہولیات اور واکنگ ٹریکس کی کمی، صحت کے شعبے میں ہسپتالوں کے انتظامی امور، رکشوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ، تعلیمی میدان میں سکولوں اور نئے کالجز کی ضرورت، سٹی ٹریفک میں حائل رکاوٹیں، تجاوزات و لینڈ گریبنگ، قدرتی ماحول کی بحالی و نہروں کی صفائی، دریائے سوات سے متعلق غیر قانونی کرشنگ پلانٹس و دریا کے قدرتی حسن کی بحالی، منشیات کی روک تھام، پلاسٹک شاپنگ بیگز پر پابندی اور قبرستانوں اور جنازگاہ سے متعلق مسائل کو اجاگر کرتے ہوئے تجاویز پیش کیں۔ گرینڈ جرگہ میں ممبر صوبائی اسمبلی فضل حکیم خان یوسفزئی، ڈی ائی جی ملاکنڈ ڈویژن ذیشان اصغر، ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان، ڈی پی او زاہد نواز مروت, اربن موبیلیٹی اتھارٹی کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ (at Malakand division) https://www.instagram.com/p/CdvchfTBBgb/?igshid=NGJjMDIxMWI=
0 notes
Text
جاپان اور سعودی عرب نے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا | ورلڈ کپ کی خبریں۔
جاپان اور سعودی عرب نے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا | ورلڈ کپ کی خبریں۔
متبادل Kaoru Mitoma نے مرنے کے منٹوں میں دو بار گول کیا کیونکہ جاپان نے آسٹریلیا کو 2-0 سے شکست دے کر لگاتار ساتویں ورلڈ کپ میں جگہ بنا لی اور ایسا کرنے سے سعودی عرب کو کوالیفائی کرنے میں بھی مدد ملی۔ یہ کم طاقت والے Socceroos کے لیے ایک کرشنگ دھچکا تھا جسے اب قطر میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں جگہ بنانے کی اپنی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لیے ایک خطرناک پلے آف کا سامنا ہے۔ جمعرات کو ایک گیلے سڈنی میں…
View On WordPress
0 notes
Text
وزیراعظم کا شوگر ملوں میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ
(اویس کیانی)وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شوگر ملوں، شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ،ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری، غیر دستاویزی سیلز اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے مشترکہ کارروائی کی ہدایت، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ ایف بی آر، آئی بی اور ایف آئی اے شوگر سیکٹر میں سیلز ٹیکس کی چوری کے سدباب کو یقینی بنائیں، شوگر کرشنگ سیزن شروع ہو…
0 notes
Text
ایران نے کسی بھی اسرائیلی حملے کے خلاف 'کرشنگ' جواب دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون
ایران نے کسی بھی اسرائیلی حملے کے خلاف ‘کرشنگ’ جواب دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون
دبئی: ملک کے اعلیٰ سیکورٹی ادارے سے منسلک ایک ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق، ایک کمانڈر نے کہا کہ ایران کسی بھی اسرائیلی حملے کے خلاف “کچلنے والا” جواب دے گا۔ غلام علی راشد نے اتوار کو شروع ہونے والے فوجی مشق کے دوران کہا، “اگر اسرائیل ایران کے خلاف حملہ کرتا ہے، تو ہماری مسلح افواج فوری طور پر تمام مراکز، اڈوں، راستوں اور جارحیت کے لیے استعمال ہونے والی جگہوں پر حملہ کر دیں گی۔” ایران نے…
View On WordPress
0 notes
Text
چنی سستی ہوگئی
ملک کے کئی شہروں میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آگئی ۔ کرشنگ سیزن شروع ہونے سے لاہور میں چینی 95 روپے فی کلو سے 110 روپے فی کلو تک دستیاب ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں چینی کی قیمتوں میں نمایاں اضافے سے شہریوں میں تشویش پائی جاتی تھی کئی شہروں میں چینی فی کلو کے ریٹ میں فرق دیکھنے میں آرہا تھا لیکن کرشنگ سیزن شروع ہونے سے کراچی، لاہور، کوئٹہ اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی…
View On WordPress
0 notes
Text
اسسٹنٹ کمشنرسانگلہ ہل ڈاکٹر مبارک رضا راجپوت نے سیون سٹار مل کا دورہ کیا۔
اسسٹنٹ کمشنرسانگلہ ہل ڈاکٹر مبارک رضا راجپوت نے سیون سٹار مل کا دورہ کیا۔
سانگلہ ہل(اسپیشل رپورٹر ) ڈپٹی کمشنر ننکانہ زاہد پرویز وڑائچ کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل ڈاکٹر مبارک رضا راجپوت نے سیون سٹار مل کا دورہ کیا،شوگر مل انتظامیہ کو 19 نومبر تک کرشنگ سیزن 22 -2021 شروع کرنے کے احکامات جاری کیے
View On WordPress
0 notes
Text
سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی
سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی
سندھ اور جنوبی پنجاب میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ہوتے ہی چینی کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے جب کہ ہول سیل سطح پر چینی کی قیمت95روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ حکومت اور شوگر ملوں کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد سندھ اور جنوبی پنجاب کی شوگر ملوں میں گنے کی کرشنگ کا آغاز کردیا گیا ہے،گنے کے کرشنگ کا آغاز ہوتے ہی کراچی سمیت ملک بھرمیں چینی کی قیمت میں کمی واقع ہونا شروع ہوگئی ہے۔ کراچی میں گزشتہ…
View On WordPress
0 notes
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی خبریں' تاریخ: 13 مئی 2022 وَقت: صبح 09.00 سے 09.10 ؍ بجے
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad. Date: 13 May-2022 Time: 09:00-09:10 am آکاشوانی اورنگ آباد علاقائی خبریں تاریخ:۱۳؍ مئی ۲۰۲۲ء وقت: ۱۰:۹-۰۰:۹ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: سب سے پہلے خاص خبروں کی سرخیاں: ٭ مہاراشٹر سمیت 15 ریاستوں کی 57 راجیہ سبھا نشستوں کے انتخابی پروگرام کا اعلان۔ ٭ راجیو کمار بنے ملک کے نئے چیف انتخابی کمشنر، جبکہ سینئر پولس افسر اتل چندر کلکرنی کی تفتیشی ایجنسی NIA کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے طور پر نامزدگی۔ ٭ گُردے کی اسمگلنگ معاملے میں پونہ کے روبی ہال کلینک کے ٹرسٹی سمیت 15 افراد کیخلاف جرم داخل۔ ٭ ریاست میں کل پائے گئے کورونا کے 231 نئے مریض۔ ٭ جالنہ ضلع کے چاندھئی اِکّو میں صورتحال قابو میں؛ پولس کا بہترین بندوبست۔ اور۔۔٭ ہنگولی ضلع کے گتے دار کی منترالیہ کے روبرو اہلِ خانہ سمیت خودسوزی کی کوشش۔ ***** ***** ***** اب خبریں تفصیل سے: مرکزی انتخابی کمیشن نے مہاراشٹر سمیت 15 ریاستوں کی 57 راجیہ سبھا نشستوں کیلئے چنائو کا اعلان کیا ہے۔ ان میں مہاراشٹر کی 6 نشستیں شامل ہیں۔ شیوسیناکے سنجے رائوت‘ NCP کے پرفل پٹیل‘ کانگریس کے پی چدمبرم‘ BJP کے وِنئے سہستر بدھے اور وِکاس مہاتمے کی راجیہ سبھا کیلئے معیاد ختم ہورہی ہے۔ اس چنائو کیلئے درخواست دہی کی آخری تاریخ 31 مئی ہے اور رائے دہی 10 جون کو مقرر کی گئی ہے۔ اسی بیچ رکنِ پارلیمنٹ سنبھاجی راجے چھترپتی نے آزاد اُمیدوار کے طور پر ان انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ وہ کل پونے میں صحیفہ نگاروں سے بات چیت کررہے تھے۔ انھوں نے آزاد اراکینِ اسمبلی اور دیگر سیاسی جماعتوں سے ان کی حمایت کرنے کی اپیل کی ہے۔ سنبھاجی راجے نے کہا کہ وہ کسی بھی سیاسی جماعت کے رُکن نہیں ہے اور نہ وہ آئندہ کسی سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے۔ انھوں نے اس موقع پر سوراج سنگھٹنا کے قیام کا اعلان کیا۔ انھوں نے کہا کہ وہ اس تنظیم کے ذریعے عوام کو متحد کرنے کا کام کریں گے۔ ***** ***** ***** سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد ریاستی انتخابی کمیشن نے ریاست کی 25 ضلع پریشدوں اور 284 پنچا��ت سمیتیوں میں انتخابی حلقوں کی تشکیل سے متعلق حکمنامہ جاری کیا ہے۔ اس حکمنامے کے مطابق متعلقہ ضلع کلکٹرس کیلئے انتخابی حلقوں کی تشکیل کا عمل طئے شدہ مدت میں مکمل کرکے ڈویژنل کمشنر کو رپورٹ پیش کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ انتخابی حلقوں کی تشکیل کے اعلان کے بعد اس سلسلے میں موصول ہونے والے اعتراضات کی سماعت کے بعد حتمی انتخابی حلقوں کی تشکیل کو منظوری دی جائیگی۔ ***** ***** ***** نائب وزیرِ اعلیٰ اجیت پوار نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے آئندہ انتخابات میں مہا وِکاس آگھاڑی کو برقرار رکھا جائیگا۔ وہ کل ممبئی میں صحافیوں سے گفت و شنید کررہے تھے۔ بیڑ ضلع میں ایک کسان کی خودکشی کے حوالے سے انھوں نے اپیل کی کہ کسان اس طرح انتہائی قدم اُٹھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ نہ کریں۔ نائب وزیرِ اعلیٰ نے گنّے کے کسانوں سے کہا کہ وہ فکر نہ کریں‘ اضافی گنّے کی کرشنگ کیلئے حکومت مناسب اقدامات کررہی ہے۔ ***** ***** ***** راجیو کمار کو ملک کا چیف انتخابی کمشنر مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی وزیرِ قانون کرن رِجیجو نے کل یہ تقرری کی۔ موجودہ انتخابی کمشنر سنیل چندرا کی معیاد 14 مئی کو ختم ہورہی ہے، جس کے بعد آئندہ 15 مئی سے راجیو کمار یہ عہدہ سنبھالیں گے۔ ***** ***** ***** سینئر پولس افسر اتل چندر کلکرنی کو National Investigation Agency (NIA) کا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔ مرکزی وزارتِ داخلہ نے کل یہ حکمنامہ جاری کرتے ہوئے مہاراشٹر حکومت کو ہدایت دی کہ وہ فوری طور پر کلکرنی کو مذکورہ عہدے پر رجوع کروائے۔ کلکرنی 1990 کی بیچ کے IPS افسر ہیں۔ فی الحال وہ پونے جیل کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر کام کررہے ہیں۔ ***** ***** ***** زمینی حمل و نقل اور قومی شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہا ہے کہ ان کا مقصد موجودہ مالی سال میں 18 ہزار کلو میٹر سڑکوں کی تعمیر مکمل کرنا اور قومی شاہراہوں کا جال بنانا ہے۔ وزیرِ موصوف نے کل ایک ٹوئیٹر پیغام میں بتایا کہ 2025 تک ملک میں قومی شاہراہوں کا 2 لاکھ کلو میٹر کا Network تیار کرنا ان کا ہدف ہے۔ گڈکری نے کہا کہ اعلیٰ معیار کی سڑکوں کی تعمیر وقت پر مکمل کرنا ضروری ہے اور یہ خود مکتفی بھارت کے منصوبے کا اہم حصہ ہے۔ ***** ***** ***** گُردے کی اسمگلنگ معاملے میں پونے کے روبی ہال کلینک کے مینیجنگ ٹرسٹی ڈاکٹر پرویز گرانٹ‘ مزید 6 ڈاکٹروں اور ایک خاتون سمیت 15 دیگر کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ روبی اسپتال انتظامیہ نے گُردے کا عطیہ دینے والی خاتون کو 15لاکھ روپئے دینے پر رضامندی ظاہر کی تھی‘ تاہم اُسے گردہ نکالنے کے بعد صرف 4 لاکھ روپئے ادا کیے گئے، جس کے بعد متاثرہ خاتون نے پونے کے کورے گائوں پولس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی۔ ***** ***** ***** ریاست میں کل کورونا کے 231 نئے مریض پائے گئے، جس کے بعد ریاست میں اب تک اس وباء کے کُل متاثرین کی تعداد 78 لاکھ 80 ہزار 84 ہوچکی ہے۔ اس بیماری سے کل ایک مریض کی موت ہوگئی۔ ریاست میں اب تک کورونا سے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 47 ہزار 850 ہوچکی ہے۔ ساتھ ہی کل 208 کورونا مریض شفاء یاب ہوئے۔ ریاست میں اب تک 77 لاکھ 30 ہزار 789 کورونا مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ فی الحال ریاست میں ایک ہزار 434 کورونا متاثرین کا علاج کیا جارہا ہے۔ مراٹھواڑہ کے ناندیڑ میں کل کورونا کا ایک نیا کیس درج کیا گیا۔ ***** ***** ***** جالنہ ضلع کے بھوکردن تعلقے کے چاندھئی اِکّو میں کل دوپہر گائوں کی نئی تعمیر شدہ کمان کو کسی بڑی شخصیت کے نام سے منسوب کرنے کے مسئلے پر دو گروہوں کے درمیان تصادم ہوگیا۔ جس کے بعد ہوئے پتھرائو کے سبب کچھ شہریان زخمی ہوگئے۔ مشتعل بھیڑ کو منتشر کرنے کیلئے پولس نے ہوائی فائرنگ کی اور پولس کی مزید کمک منگواکر حالات کو قابومیں کیا۔ پولس سپرنٹنڈنٹ ہرش پودّار نے بتایا کہ موجودہ صورتحال قابو میں ہے اور گائوں میں پولس تعینات کردی گئی ہے۔ ***** ***** ***** ہنگولی ضلع کے ایک گتے دار نے حکومت کی جانب سے اُسے راستوں کی تعمیر کا بقایہ ادا نہ کرنے کے سبب کل اہلِ خانہ سمیت منترالیہ کے روبرو خود سوزی کی کوشش کی، جسے پولس نے ثالثی کے ذریعے بروقت روک دیا۔ ناندیڑ ضلع میں پالم تا دھانورا کالے کے درمیان ساڑھے آٹھ کلو میٹر راستے کی تعمیر کا کُل ایک کروڑ 70 لاکھ روپئوں کا بقایہ تھا، جس میں سے گتے دار راجو چینپّا ہنگنڈے کو صرف 14 لاکھ روپئے ادا کیے گئے۔ ہنگنڈے نے الزام عائد کیا کہ بقایہ رقم کے مطالبے پر اُسے اور اہلِ خانہ کو پیٹا گیا۔ بار بار مطالبے کے باوجود بقایہ رقم نہ ملنے پر اُس نے یہ انتہائی قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ ***** ***** ***** کُل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے قائد اکبر الدین اویسی نے کل اورنگ آباد شہر کا دورہ کیا۔ MIM کی جانب سے اورنگ آباد میں اویسی اسکول آف ایکسیلینس کی تعمیر کی جارہی ہے، جس کا سنگ ِ بنیاد کل اویسی کے ہاتھوں رکھا گیا۔ اس تعلیمی ادارے میں ہر مذہب اور ذات کے طلبہ کو مفت تعلیم دی جائیگی۔ اس خصوص میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اویسی نے کہا کہ وہ کسی کو جواب دینے یا برا بولنے کیلئے نہیں آئے ہیں۔ ***** ***** ***** میونسپل انتظامیہ نے کل اورنگ آباد میں نل کا پانی ضائع کرنے کے معاملے میں پانچ شہریان پر جرمانہ عائد کیا۔ سنہہ گڑھ کالونی کے ان پانچ مکینوں سے فی کس 150 روپئے جرمانہ وصول کیا گیا۔ شہر میں فی الحال بڑے پیمانے پر پانی کی کمی کا مسئلہ ہے جس کے حل کیلئے میونسپل کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر آستک کمار پانڈے کے 10نکاتی پروگرام پر انتظامیہ عمل آوری کررہی ہے۔ ***** ***** ***** اورنگ آباد شہر میں زمین دوز کی گئی لیبر کالونی کے اہل مکینوں کی بازآبادکاری کیلئے اورنگ آباد ضلع کلکٹر دفترمیں بازآبادکاری روم قائم کیا گیا ہے۔ ضلع کلکٹر سنیل چوہان نے کل یہ اطلاع دی۔ انھوں نے بتایا کہ تحصیلدار درجے کا ایک افسر اس کام پر مامور کیا گیا ہے۔ لیبر کالونی کے وظیفہ یاب سرکاری ملازمین یا ان کے بے گھر وارثوں کو ترجیحی بنیاد پر وزیرِ اعظم رہائشی اسکیم کے تحت فائدہ دیا جائیگا۔ ضلع کلکٹر نے ان سے ضروری دستاویزات پیش کرنے کی اپیل کی ہے۔ ***** ***** ***** ناندیڑ شہر کے ہڈکو علاقے میں واقع روی وار بازار میں کل دوپہر آگ لگ گئی، جسے آتش فرو دستے کی مدد سے بجھادیا گیا۔ آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہ ہوسکی۔ تاہم خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ***** ***** ***** ::::: سرخیاں:::::: آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر: ٭ مہاراشٹر سمیت 15 ریاستوں کی 57 راجیہ سبھا نشستوں کے انتخابی پروگرام کا اعلان۔ ٭ راجیو کمار بنے ملک کے نئے چیف انتخابی کمشنر، جبکہ سینئر پولس افسر اتل چندر کلکرنی کی تفتیشی ایجنسی NIA کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کے طور پر نامزدگی۔ ٭ گُردے کی اسمگلنگ معاملے میں پونہ کے روبی ہال کلینک کے ٹرسٹی سمیت 15 افراد کیخلاف جرم داخل۔ ٭ ریاست میں کل پائے گئے کورونا کے 231 نئے مریض۔ ٭ جالنہ ضلع کے چاندھئی اِکّو میں صورتحال قابو میں؛ پولس کا بہترین بندوبست۔ اور۔۔٭ ہنگولی ضلع کے گتے دار کی منترالیہ کے روبرو اہلِ خانہ سمیت خودسوزی کی کوشش۔ ***** ***** *****
0 notes
Text
سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی - اردو نیوز پیڈیا
سندھ اورپنجاب میں کرشنگ کا آغاز، چینی کے نرخوں میں کمی – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین کراچی: سندھ اور جنوبی پنجاب میں گنے کے کرشنگ سیزن کا آغاز ہوتے ہی چینی کی قیمتوں میں کمی واقع ہوگئی ہے جب کہ ہول سیل سطح پر چینی کی قیمت95روپے کی سطح پر آگئی ہے۔ حکومت اور شوگر ملوں کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد سندھ اور جنوبی پنجاب کی شوگر ملوں میں گنے کی کرشنگ کا آغاز کردیا گیا ہے،گنے کے کرشنگ کا آغاز ہوتے ہی کراچی سمیت ملک بھرمیں چینی کی قیمت میں کمی واقع…
View On WordPress
0 notes
Text
وزارتی ادارے نے چینی کے شعبے میں اہم اصلاحات کی تجویز پیش کردی
وزارتی ادارے نے چینی کے شعبے میں اہم اصلاحات کی تجویز پیش کردی
• SSRC سوکروز کے مواد کی بنیاد پر گنے کی قیمتوں کا تعین کرنے کی سفارش کرتا ہے۔• سویٹنر کی درآمد کو آگے بڑھایا جائے، برآمد کو کنٹرول کیا جائے۔• گنے کی کرشنگ میں تاخیر، کارٹیلائزیشن کے لیے بھاری جرمانے تجویز کیے گئے۔ اسلام آباد: ایک وزارتی پینل نے بدھ کے روز چینی کے شعبے میں بڑی اصلاحات کا مطالبہ کیا، جس میں گنے کی قیمتوں میں تبدیلی کی تجویز پیش کی گئی، بغیر کسی حکومتی کردار کے سوکروز مواد کی بنیاد…
View On WordPress
0 notes
Text
سندھ میں تین شوگر ملیں اچانک بند کر کے بحران پید اکیا گیا. عمران خان
سندھ میں تین شوگر ملیں اچانک بند کر کے بحران پید اکیا گیا. عمران خان
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں یکدم چینی کی قیمتیں 140روپے سے اوپر پہنچ گئیں ، میں نے انکوائری کی تو علم ہوا کہ سندھ میں تین شوگر ملز جو چل رہی تھیں انہیں اچانک بند کر کے بحران پید اکیا گیا ہے ۔ وزیر اعظم عمران خان نے چینی بحران سے متعلق کہا کہ جب گنے کی کرشنگ کا سیزن آتا ہے تو سب سے پہلے کرشنگ کا عمل سندھ سے شروع ہوتا ہے ، سندھ کے حکمرانوں نے اپنی شوگر ملیں بند کر دیں جس کے باعث وہاں…
View On WordPress
0 notes