#زیرصدارت
Explore tagged Tumblr posts
Text
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری کی زیرصدارت سپورٹس کے اہم امور بارے اجلاس
لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب خضر افضال چودھری کی زیرصدارت سپورٹس کے اہم امور بارے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں آئندہ ماہ اسلام آباد میں منعقد ہونیوالی بین الصوبائی قائداعظم گیمز،کھیلتا پنجاب گیمز2024اور پنجاب کے تمام ڈویژن کے ریونیو میں اضافے کے حوالے سے اقدامات زیر غور آئے، اجلاس میں پنجاب کے تمام ڈویژنل اور ڈسڑکٹ سپورٹس افسران نے آن لائن شرکت کی ہے جبکہ…
0 notes
Text
خورشید شاہ کی زیرصدارت آئینی ترامیم سے متعلق خصوصی کمیٹی کا اجلاس اہم خبر آ گئی
(عثمان خان )مجوزہ آئینی ترامیم کیلئے خصوصی کمیٹی کا آج کا اجلاس بے نتیجہ ختم ، پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ڈرافت کیلئے مزید ایک دن کی مہلت مانگ لی ۔ تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ کی چیئرمین شپ میں بننے والی خصوصی کمیٹی نے ن لیگ،پیپلزپارٹی،جے یو آئی اور اے این پی کے مجوزہ ڈرافٹ یکجا کرلیے،مشترکا مجوزہ ڈرافٹ آج رات لاہورمیں نوازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں پیش کیا جائےگا،صحافیوں سے گفتگو میں…
0 notes
Text
موبائل فون صارفین سے 338 ارب ایڈوانس ٹیکس وصولی کا انکشاف
وزارت خزانہ نےموبائل فون صارفین سے5سال کے دوران3 کھرب38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنےکا انکشاف کردیا۔ ڈپٹی اسپیکرغلام مصطفیٰ شاہ کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں موبائل صارفین سےٹیکس وصولی کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وزارت خزانہ نےصارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات ایوان کےسامنے رکھتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران موبائل صارفین سے3 کھرب38 ارب روپے وصول کیے گئے۔ دستاویز کے مطابق صارفین…
0 notes
Text
بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر حکومت پنجاب ننکانہ صاحب فون نمبر056-9201028
ہینڈ آوٹ نمبر535
ننکانہ صاحب:( )19 نومبر 20224۔۔۔۔۔۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب ویژن کے تحت ضلع کے تمام شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں صفائی کا عمل بلاتفریق جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو کی زیرصدارت ضلع میں جاری صفائی مہم اور سی ایم انیشیٹوز پر عملدرآمد بارے اہم اجلاس کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل رائے ذوالفقار علی ، تینوں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز ، ضلع کونسل، لوکل گورنمنٹ ، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سمیت دیگر متعلقہ افسران بھی اجلاس میں شریک تھے۔لوکل گورنمنٹ، ضلع کونسل اور لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے افسران نے صفائی ستھرائی بارے ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ننکانہ صاحب محمد تسلیم اختر راو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی ایم انیشیٹوز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے ، ون ڈش ، میرج ایکٹ اور ٹائمنگ پر کمپرومائز نہ کیا جائے۔انہوں نے کہا ضلع کے تمام شہر ، قصبے اور دیہات صاف نظر آئیں ، کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ روزانہ کی بنیاد پر صفائی ٹیموں کی نگرانی کریں ، خود بھی اچانک دورے کرکے صورتحال کا جائزہ لیتا رہوں گا ، اسسٹنٹ کمشنرز اپنی نگرانی میں تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنائیں ، دوبارہ خلاف ورزی کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔انہوں نے کہا کہ آوارہ کتوں کے تلفی کے لیے خصوصی اقدامات کیے جائیں ، ہیلتھ ، لائیو سٹاک اور ضلع کونسل پر مشترکہ ٹیمیں تشکیل دی جائیں ۔
0 notes
Text
شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز کے صدر میاں محمد شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اسپیکر ایاز صادق نے قائد ایوان کے لیے ہونے والی رائے دہی کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ شہباز شریف نے 201 اراکین کی حمایت حاصل کی۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ساتھ ہی نعرے بازی بھی ہونے لگی۔ سنی اتحاد کونسل اور ن…
View On WordPress
0 notes
Text
عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ ضروری تعاون مہیا کیا جائے گا، کور کمانڈرز کانفرنس
کورکمانڈر کانفرنس کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لیے دشمن قوتوں کے اشارے پرکام کرنے والے تمام دہشتگردوں، ان کے سہولت کاروں اور ان کی حوصلہ افزائی کرنے والے عناصر کیخلاف ریاست مکمل طاقت کے ساتھ نمٹے گی، جب کہ پاک فوج انتخابات میں الیکشن کمیشن کوتعاون فراہم کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت کور…
View On WordPress
0 notes
Text
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی خدمات کیلیے 40 ارب روپے کی گرانٹ منظور کرلی
اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی اخراجات کیلئے 40 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیاگیا۔ اجلاس میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کمپنی لمیٹڈ کی ری اسٹرکچرنگ کیلئے مالی فنڈز کی فراہمی کے معاملے پر ذیلی کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی…
View On WordPress
0 notes
Text
مصباح الحق کی زیرصدارت کرکٹ امور کے لیے بنائی جانے والی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا
http://dlvr.it/St57yN
0 notes
Text
ڈالر کی اسمگلنگ میں بچوں کو استعمال کیا جا رہا ہے، سینیٹر پی ٹی آئی
سینیٹر محسن عزیز—فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر محسن عزیز نے کہا ہے کہ ڈالر کی اسمگلنگ میں بچوں کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں اسٹیٹ بینک کے گورنر نے مہنگائی، شرح سود اور… […]ڈالر کی اسمگلنگ میں بچوں کو استعمال کیا جا رہا ہے، سینیٹر پی ٹی آئی
View On WordPress
0 notes
Text
اپیکس کمیٹی کا اجلاس ختم، شہداء کے لواحقین کیلئے معاوضے کا اعلان
پشاور : وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر ہوگیا، جس میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے حوالے سے تفصیلی گفتگو اور فیصلے کیے گئے۔ پشاور میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردی کے واقعات خصوصاً سانحہ پشاوراور بعد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ یہ اہم اجلاس پانچ گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا جس میں آرمی چیف، وفاقی وزراء، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور دیگر نے…
View On WordPress
0 notes
Text
چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہوگا
(24نیوز)چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت پہلا سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس آج ہو گا۔ سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس میں ججز اور الیکشن کمیشن ممبران سے متعلق شکایات کا جائزہ لیا جاتا ہے، دوسرا اہم اجلاس جوڈیشل کمیشن نے بھی آج طلب کر رکھا ہے۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت دن دو بجے ہو گا، 26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کے بعد یہ…
0 notes
Text
22.16 ارب روپے کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیرصدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: سی ڈی ڈبلیو پی نے 22.16 ارب روپے کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی۔ سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس میں 22.16 ارب روپے کے 7 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دیدی۔ فورم نے4 ارب 66 کروڑ روپے کی لاگت سے گوادر پورٹ کے…
View On WordPress
0 notes
Text
خیبرپختونخوا سےآنے والے جتھے نے اسلام آباد میں تباہی پھیلائی ،وزیر اعظم
وزیراعظم شہباز شریف نےپاکستان تحریک انصاف پرسخت تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ خیبرپختونخوا سےآنے والے جتھے نے اسلام آباد میں تباہی پھیلائی۔ وزیر اعظم شہبازشریف نےاپنی زیرصدارت امن عامہ سے متعلق اعلیٰ سطح کےاجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم نے کہا کہ احتجاج اور دھرنوں سےملک کو یومیہ 900 ارب روپے کا نقص��ن ہوتا ہے، 2014 میں 126 دن معشیت کی تباہی کی گئی۔ ان کاکہنا تھاکہ شرپسندوں کےحملوں میں…
0 notes
Text
بہ تسلیمات ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر حکومت پنجاب ننکانہ صاحب فون نمبر056-9201028
ہینڈ آوٹ نمبر512
ننکانہ صاحب:( )07 نومبر 2024۔۔۔۔۔۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر عوام الناس کو معیاری اور مقررہ کردہ نرخوں پر اشیاءکی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف متحرک ہے۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شہرینہ غلام مرتضی جونیجو کی زیرصدارت پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی کا��کردگی کا جائزہ اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اسسٹنٹ کمشنر سانگلہ ہل ظہیر الدین بابر سمیت تمام ضلعی پرائس مجسٹریٹس اجلاس میں شریک تھے۔ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز خاور حفیظ نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی رواں ماہ کے پہلے ہفتے کی کارکردگی بارے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پرائس مجسٹریٹس کی جانب سے ماہ نومبر کے پہلے ہفتے میں 07 ہزار 500 مقامات کو چیک کیا۔ دوران انسپکشن 352 افراد خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے جن کو 10 لاکھ 19 ہزار 500 سو روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔روٹی و نان کی قیمتوں اور کوالٹی کا جائزہ لینے کے لیے 116 مقامات کو چیک کیا گیا ، خلاف ورزی پر 03 لاکھ 19 ہزار روپے کے جرمانے کیے گئے ہیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شہرینہ غلام مرتضی جونیجو نے ضلعی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ پرائس مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر 35 مقامات کی کڑی چیکنگ یقینی بنائیں اور ماہانہ ٹارگٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے کاروائیاں عمل میں لائیں ، چیکنگ مکمل نہ کرنے والے افسران اپنا قبلہ درست کریں اور اپنے فرائض احسن طریقے سے سر انجام دیں۔انہوں نے کہا کہ اسسٹنٹ کمشنرز پرائس چیکنگ کے لیے خود بھی فیلڈ میں نکلیں اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی مانیٹرنگ کریں۔انہوں نے کہا کہ تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ڈی سی کاونٹرز اور تمام دوکانوں پر شہریوں کی سہولت کے لئے ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کروائیں اور انتظامی افسران مہنگی اشیاءفروخت کرنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچائیں، گراں فروشی پر سخت ایکشن لیتے ہوئے موثر کاروائیاں جاری رکھیں۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے لئے کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ، ضلعی انتظامیہ ننکانہ صاحب سبزی و فروٹ منڈیوں میں رسد و طلب کے عمل کی سخت مانیٹرنگ کو مسلسل جاری رکھے ہوئے ہے۔
0 notes
Text
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلیں، جسٹس طارق مسعود کا بینچ سے الگ ہونے سے انکار
فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں کی سماعت کرنے والے والے جسٹس سردار طارق نے اعتراضات پر بینچ سے الگ ہونے سے انکار کر دیا، اور ریمارکس دیئے کہ جج کی مرضی ہے کہ بینچ کاحصہ رہے یا سننے سے معذرت کرے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی، جسٹس سردار طارق مسعود کی زیرصدارت 6 رکنی لارجر…
View On WordPress
0 notes
Text
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، جس میں 22 نکاتی ایجنڈا زیر بحث آئے گا۔ سرکاری اداروں کے سربراہوں کی خالی پوسٹوں پر بریفنگ ایجنڈے میں شامل ہے۔ کابینہ چیئرمین پی آئی اے سی ایل بورڈ کے تقرر کی منظوری دے گی۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اووسیز پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دینے پر بھی غور ہوگا۔ پی او ایف بورڈ کے ممبران کی تعیناتی کابینہ ایجنڈے کا حصہ ہے۔ ادویات کی…
View On WordPress
0 notes