#جسمانی ریمانڈ
Explore tagged Tumblr posts
Text
عمران خان کا 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ چیلنج
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ اور ویڈیو لنک کے ذریعے اے ٹی سی میں پیشی کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کا اےٹی سی لاہور کا فیصلہ بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں چینلج کیا۔موقف اپنایا کہ اے ٹی سی نے جسمانی ریمانڈ دیتے وقت ریکارڈ کا درست جائزہ نہیں لیا۔قانون کو بھی مدنظر نہیں رکھا گیا۔وہ جیل میں قید…
0 notes
Text
پاک عرب ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک وقار احمد خان کا مزید 3 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
(جمال الدین جمالی) احتساب عدالت نے پاک عرب ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک وقار احمد خان کا مزید3دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب لاہور نے وقار احمد خان کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت میں پیش کیا،احتساب عدالت کے جج ندیم ��لزار نے کیس پر سماعت کی،نیب نے ملزم وقار احمد خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ ملزم نے اپنی جائیداد نیب کے سپرد کرنے کیلیے مہلت طلب …
0 notes
Text
عالیہ حمزہ کو مزید 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا گیا
انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کا پولیس اسٹیشن کو آگ لگانے کے مقدمے میں جسمانی دینے کی استدعا مسترد کر دی اور عالیہ حمزہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے عالیہ حمزہ کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا اور شادمان پولیس اسٹیشن کو جلانے کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا کی۔عدالت نے عالیہ حمزہ کا جسمانی ریمانڈ کی استدعا…
View On WordPress
0 notes
Text
جہنمی جیل کے کمسن قیدی
سات اکتوبر سے قبل اسرائیلی جیلوں میں لگ بھگ ساڑھے سات ہزار فلسطینی قید تھے۔ اب ان کی تعداد بارہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ان میں چھ سو قیدی وہ ہیں جو قانون کی نظر میں نابالغ ہیں ( بارہ تا سترہ سال) ہر سال اوسطاً اس عمر کے سات سو سے ایک ہزار بچے گرفتار ہوتے ہیں۔ انھیں بالغوں کی طرح تحفظِ امن ِ عامہ کے قانون کے تحت کم ازکم پچھتر دن تک بنا فردِ جرم عائد کیے انتظامی حراست میں رکھا جا سکتا ہے اور یہ میعاد عدالت کی رضامندی سے بڑھ بھی سکتی ہے۔ جولائی میں اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق سے متعلق شایع رپورٹ کے مطابق انیس سو سڑ��ٹھ سے اب تک مقبوضہ علاقوں کے لگ بھگ ایک ملین فلسطینی گرفتاری اور قید کے تجربے سے گزر چکے ہیں۔ ہر پانچ میں سے ایک فلسطینی باشندہ اب تک جاری کردہ سولہ سو فوجی حکم ناموں میں سے کسی ایک کی زد میں آ کے قید و بند کا مزہ چکھ چکا ہے۔ یہ فوجی قوانین مقبوضہ فلسطینیوں کی روزمرہ زندگی کے ہر پہلو پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ امریکا میں ہر دو سو میں سے ایک باشندہ کسی نہ کسی عمر میں جیل کا منہ دیکھ چکا ہے مگر فلسطین میں ہر پانچ میں سے ایک شہری اس تجربے سے گزر چکا ہے۔
فوجی حکم نامہ ایک سو ایک جو اگست انیس سو سڑسٹھ سے مقبوضہ علاقوں پر نافذ ہے۔ اس کے تحت کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمی، سیاسی لٹریچر کی اشاعت و تقسیم، فلسطینی جھنڈے و دیگر علامات کا برسرِ عام احتجاجی استعمال، کسی بھی ایسی تنظیم کے حق میں مظاہرہ جسے فوجی قوانین کے تحت غیر قانونی یا دہشت گرد ( یعنی حماس و اسلامک جہاد ، پاپولر فرنٹ آف فلسطین وغیرہ) قرار دیا جا چکا ہو قابلِ تعزیر جرم ہے۔ انیس سو ستر سے مقبوضہ علاقوں میں فوجی عدالتیں کام کر رہی ہیں۔ چونکہ زیادہ تر مندرجہ بالا ’’ جرائم ’’ بغاوت یا دہشت گردی کی حدود میں آتے ہیں۔ اس لیے بیشتر مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جاتے ہیں۔ نوے فیصد قیدیوں کا تعلق مقبوضہ غربِ اردن سے ہے۔ اسرائیل دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بچوں پر بھی فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے۔ نافذ فوجی قوانین کے تحت سرکاری و عسکری املاک کو نقصان پہنچانے پر بیس برس تک قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے۔ اس قانون کے دائرے میں وہ نوعمر بھی آتے ہیں جو اسرائیلی فوجی گاڑیوں پر پتھراؤ کریں۔ انھیں براہ راست گولی بھی ماری جا سکتی ہے اور قاتل کو نقصِ امن بحال کرنے کے قانون کے تحت طاقت کے جائز یا ضروری استعمال کی آڑ میں مقدمے اور سزا سے استثنٰی حاصل ہے۔
مقبوضہ علاقے میں ایک اور اسرائیل میں انیس جیلیں ہیں جہاں فلسطینیوں کو رکھا جاتا ہے حالانکہ چوتھے جنیوا کنونشن کے تحت کسی مقبوضہ علاقے کے قیدیوں کو کسی اور جگہ منتقل نہیں کیا جا سکتا۔ برطانوی نوآبادیاتی دور سے فلسطین میں انتظامی حراست کا جو قانون نافذ ہے۔ اس کے تحت ثبوت کو خفیہ رکھ کے غیر معینہ مدت تک حراست میں رکھا جا سکتا ہے اور زیادہ تر فلسطینیوں پر یہی کالا قانون لاگو ہوتا ہے۔ گرفتاری پہلے ہوتی ہے ثبوت بعد میں اکھٹے کیے جاتے ہیں۔ سن دو ہزار سے اب تک بارہ ہزار سے زائد فلسطینی بچے مقدمات اور قید و بند بھگت چکے ہیں۔ فوجی حکم نامے سترہ سو چھبیس کے تحت بچوں کو ابتدا میں پندرہ روز کے ریمانڈ پر رکھا جاتا ہے۔ بعد ازاں عدالت چالیس بار دس دس دن مزید بڑھا سکتی ہے۔ گویا کسی بھی بچے کو چار سو پندرہ دن تک بلا مقدمہ چلائے حراست میں رکھا جا سکتا ہے۔ بچوں کو جو سزا سنائی جاتی ہے وہ گرفتاری کے وقت عمر کے اعتبار سے نہیں بلکہ فیصلے کے دن ان کی عمر کا تعین کر کے دی جاتی ہے۔ اس قانون کے سبب سولہ برس سے اوپر کے بچوں کو وہی سزا دی جا سکتی ہے جو کسی بالغ ملزم پر لاگو ہوتی ہے۔
قیدی بھلے بڑا ہو یا بچہ۔ اس سے جن دستاویزات پر دستخط کروائے جاتے ہیں وہ نہ پڑھ سکتا ہے نہ سمجھ سکتا ہے کیونکہ یہ عبرانی زبان میں ہوتی ہیں۔ ایسے بچوں کی تعداد پچپن فیصد ہے جن سے عبرانی دستاویزات (فردِ جرم ) پر دستخط کروائے جاتے ہیں۔ حالانکہ عربی اسرائیل کی دوسری بڑی سرکاری زبان ہے۔ فلسطین میں انسانی حقوق سے متعلق اقوامِ متحدہ کی جولائی رپورٹ کے مطابق انسٹھ فیصد بچوں کی گرفتاریاں رات گئے یا علی الصبح ہوتی ہیں۔ بیالیس فیصد بچے گرفتاری کے وقت طاقت کے استعمال سے زخمی ہو جاتے ہیں۔ چھیاسی فیصد بچوں یا ان کے اہل ِ خانہ کو گرفتاری کے وقت وجوہات نہیں بتائی جاتیں۔ ستانوے فیصد بچوں کے گرفتاری کے وقت ہاتھ باندھ دیے جاتے ہیں۔ نواسی فیصد بچوں کی آنکھوں پر پٹی باندھی جاتی ہے۔ پچھتر فیصد بچوں کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اٹھاون فیصد بچوں کو گرفتاری کے بعد گالیوں اور ذلت کی شکل میں نفسیاتی اذیت سہنا پڑتی ہے۔ چون فیصد بچوں کو گرفتاری کے بعد بند فوجی گاڑیوں کے فرش پر بٹھا کے گھر سے نظربندی مرکز تک لایا جاتا ہے۔
اسی فیصد بچوں کی نظربندی مراکز میں کپڑے اتروا کے تلاشی ہوتی ہے۔ بیالیس فیصد بچوں کو ان کی ضرورت سے آدھا کھانا اور پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ اکتیس فیصد بچوں کو بیت الخلا کی بلارکاوٹ سہولت سے محروم رکھا جاتا ہے۔ چھیاسٹھ فیصد بچوں کو ان کے قانونی حقوق سے آگاہ نہیں کیا جاتا۔ ستانوے فیصد بچوں سے پوچھ گچھ اور تفتیش ان کے خاندان کے کسی بھی رکن کی موجودگی کے بغیر ہوتی ہے۔ چھتیس فیصد گرفتار بچوں کو اقبالِ جرم کے لیے دھمکیوں اور جبری ہتھکنڈوں سے خوفزدہ کیا جاتا ہے۔ پچیس فیصد بچوں کو اس طرح بٹھا کے یا کھڑا کر کے سزا دی جاتی ہے کہ ان کے جسم پر براہ راست منفی اثر ہو۔ تئیس فیصد بچوں کو قیدِ تنہائی میں رکھ کے تفتیش ہوتی ہے۔ ساٹھ فیصد بچوں کو ایک دن سے لے کے اڑتالیس دن تک قیدِ تنہائی میں رکھا جا سکتا ہے۔ اٹھاون فیصد بچوں کا ان کے اہلِ خانہ سے کسی بھی طرح کا رابطہ نہیں کروایا جاتا۔ اڑسٹھ فیصد بچوں کو صحت کی بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا جاتا ہے۔ ان تمام حرکتوں سے اس ریاست کے بنیادی ظرف کا اندازہ ہو سکتا ہے جسے اپنے جمہوری نظام اور فوج کے مہذب ہونے پر فخر ہے۔
وسعت اللہ خان
بشکریہ ایکسپریس نیوز
#Israel#Israeli Army#Israeli Prisons#Palestine#Palestinian Children#Palestinian Prisoners#Wars#World
0 notes
Text
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
راولپنڈی: احتساب عدالت نے عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی۔ نیب حکام نے عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ عدالت نے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ عدالت…
View On WordPress
0 notes
Text
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
http://dlvr.it/SvXgtf
0 notes
Text
گھریلو ملازمہ فاطمہ کو مبینہ تشدد کے بعد ہلاکت کا معاملہ
صوفی اسحٰق، خیرپور ایس ایس پی خیرپور میر روحیل خان کھوسوں کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہوگی کے ملزمہ حنا شاہ اپنی عبوری ضمانت میں توسیع نہ کرسکے پولیس کے مطابق ملزم پیر اسد شاہ پولیس کو پانج روزہ جسمانی ریمانڈ پر ہیں، سیکورٹی صورت حال کے پیش نظر ملزم پیر اسد شاہ کو نا معلوم جگہ پر منتقل کردیا گیا، دوسری جانب فاطمہ قتل کیس میں سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ایس ایچ او 2 ڈاکٹر ایک ڈسپنسر کے خلاف کسی…
View On WordPress
0 notes
Photo
موٹروے زیادتی کیس: ملزم عابد ملہی کو آج عدالت پیش کیے جانے کا امکان #Rape #RapeCase #Motorway #aajkalpk
0 notes
Text
عمران خان کا 12مقدمات میں 10روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کا 12مقدمات میں 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ بانی پی ٹی آئی کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کاتھانہ سرور روڈ میں5مقدمات،تھانہ گلبرگ کے 3مقدمات ،تھانہ ریس کورس،تھانہ شادمان،تھانہ مغلپورہ،تھانہ ماڈل ٹاؤن کے ایک ایک مقدمہ میں…
0 notes
Text
احتجاج میں توڑ پھوڑ اور شر انگیزی کرنے والے پی ٹی آئی کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور
(ارشاد قریشی) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) احتجاج کے دوران توڑپھوڑ اور شر انگیزی کرنے والے 35کارکنان کا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حالیہ احتجاج کے دوران اٹک میں توڑ پھوڑ،جلاو گھیراو،پولیس پر حملوں میں ملوث 35ملزمان ڈیوٹی جج کی عدالت پیش کردیا،ڈ یوٹی جج نے ملزمان کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا،ملزمان کو کل انسداد دہشتگردی…
0 notes
Text
احتساب عدالت نے فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا
احتساب عدالت نے نیب کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خرد برد کیس میں فواد چوہدری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا۔ فواد چوہدری کو احتساب عدالت اسلام آباد میں ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ دو افراد کو طلبی کے نوٹس جاری کئے تھے وہ…
View On WordPress
0 notes
Text
عدالت نے مرکزی ملزم شاہنواز کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
عدالت نے مرکزی ملزم شاہنواز کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
اہلیہ سارہ انعام کے قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز عامر کی عدالت کے باہر فائل فوٹو۔ اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے مرکزی ملزم شاہنواز عامر کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ قتل کیس ان کی اہلیہ سارہ انعام کا۔ شاہنواز، جو سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے بھی ہیں، کو پیر کو سول جج عامر عزیر کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ متوفی کا پاسپورٹ دوبارہ…
View On WordPress
0 notes
Text
عدالت نے نور مکرم قتل کیس میں پرائم سکس کی فزیکل ریمانڈ میں توسیع کردی۔
عدالت نے نور مکرم قتل کیس میں پرائم سکس کی فزیکل ریمانڈ میں توسیع کردی۔
اسلام آباد کی ایک عدالت نے پیر کو نور مکادم کیس کے بہیمانہ قتل کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق ظاہر جعفر کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے عدالت سے یہ کہتے ہوئے کہ اس کے ریمانڈ میں مزید دو دن کی توسیع کے لئے کہا کہ انہوں نے ملزم کے قبضے سے یہ پستول برآمد کرلی ہے لیکن پھر بھی انہیں اس کے قبضے سے…
View On WordPress
0 notes
Photo
عدالت نے ’’را‘‘ کے ایجنٹ سرکاری ملازم کا15 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا کراچی (این این آئی)ایف آئی اے کاونٹرٹیررازم ونگ کی بڑی کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کرنے والا ایم کیوایم لندن رکن سرکاری ملازم آصف صدیقی گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے نے ملزم آصف صدیقی کو جسمانی ریمانڈ حاصل کرنے کیلئے انسداددہشت گردی منتظم عدالت میں بھی پیش کردیا گیاعدالت نے ملزم کا پندرہ مئی تک
0 notes
Text
سابق سفیر کی بیٹی کا قتل کیس،ملزم کامزید 2روزہ جسمانی ریمانڈ
سابق سفیر کی بیٹی کا قتل کیس،ملزم کامزید 2روزہ جسمانی ریمانڈ
سابق سفیر کی بیٹی کا قتل کیس،ملزم کامزید 2روزہ جسمانی ریمانڈ ملزم ظاہر ذاکر جعفر کی عدالت پیشی پر میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھاکہ میں امریکا کا شہری ہوں، پاکستان کا نہیں، جوبھی ہے میرے وکیل آپ کو بتائیں گے۔ خیال رہے کہ 20 مئی کو تھانہ کوہسار کی حدود ایف سیون فور میں 28 سالہ لڑکی نور مقدم کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس نے لڑکی کے والد، جو کہ مختلف ممالک میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں، کی…
View On WordPress
1 note
·
View note