#12مقدمات
Explore tagged Tumblr posts
Text
عمران خان کا 12مقدمات میں 10روزہ جسمانی ریمانڈمنظور
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کا 12مقدمات میں 10روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ لاہور انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج خالد ارشد نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ بانی پی ٹی آئی کی 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست پرسماعت ہوئی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کاتھانہ سرور روڈ میں5مقدمات،تھانہ گلبرگ کے 3مقدمات ،تھانہ ریس کورس،تھانہ شادمان،تھانہ مغلپورہ،تھانہ ماڈل ٹاؤن کے ایک ایک مقدمہ میں…
0 notes
Photo
پتوکی میں جعلی ومضرصحت کھل بنانے کی پانچ فیکٹریوں کو سیل کردیاگیا؛وزیراعلیٰ پنجاب قصور (یواین این ) وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر تحصیل پتوکی میں جعلی ومضرصحت کھل بنانے کی پانچ فیکٹریوں کیخلاف 12مقدمات درج کرکے ان کو سیل کردیاگیا ہے۔ ان خیالات کا اظہارڈپٹی ڈائریکٹرلائیوسٹاک تحصیل پتوکی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ جعلی و مضرصحت کھل بنانے کی پانچ فیکٹریوں جن میں سخی عباس آئل مل پتوکی کیخلاف دو مقدمات ‘ابراہیم ا?ئل مل دیناناتھ کے خلاف تین مقدمات ‘مدینہ آئل مل پتوکی کیخلاف تین مقدمات‘اسامہ آئل مل پتوکی کے خلاف تین مقدمات ،الفریدآئل مل بہڑوال کے خلاف ایک مقدمہ درج کرکے ان فیکٹریوں کو سیل کردیاگیاہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے افرادکسی رعایت کے مستحق نہیں ان کے خلاف مزید کارروائی کی جائے گی۔
0 notes
Text
عمران خان کا سانحہ9مئی کے 12مقدمات کی تفتیش سے صاف انکار
عمران خان نے لاہور میں درج سانحہ 9مئی کے 12مقدمات کی تفتیش سے صاف انکار کردیا۔ لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم بانی پی ٹی آئی سے تفتیش کئے بغیر واپس روانہ ہوگئی۔بانی پی ٹی ائی نے لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم سے بھی تعاون کرنے سے انکار کر دیا۔ بانی پی ٹی ائی لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم کے سامنے شامل تفتیش نہ ہوئے۔بانی پی ٹی ائی کو شامل تفتیش ہونے کے لیے متعدد پیغامات بھجوائے گئے۔بانی پی ٹی آئی وکلا کی…
0 notes
Text
عمران خان کا 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ چیلنج
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ اور ویڈیو لنک کے ذریعے اے ٹی سی میں پیشی کا اقدام لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کا اےٹی سی لاہور کا فیصلہ بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں چینلج کیا۔موقف اپنایا کہ اے ٹی سی نے جسمانی ریمانڈ دیتے وقت ریکارڈ کا درست جائزہ نہیں لیا۔قانون کو بھی مدنظر نہیں ر��ھا گیا۔وہ جیل میں قید…
0 notes