#عابد ملہی
Explore tagged Tumblr posts
Photo
فنکاروں نے موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کردیا #Actors #Pakistan #aajkalpk کراچی: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری پر فنکاروں نے شکر ادا کرتے ہوئے ملزم کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
0 notes
Photo
موٹر وے ریپ کیس کا مرکزی ملزم گرفتار کیوں نہیں کیا جا سکا؟ پاکستان میں پنجاب پولیس دس دن گزرنے کے بعد بھی موٹر وے ریپ کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابد علی ملہی کو گرفتار کرنے میں ناکام ہے۔
0 notes
Text
موٹروے ریپ کیس میں سزائے موت: ’پہلی مرتبہ متاثرہ خاتون کی شناخت پوشیدہ رکھی گئی اور فیصلہ بھی ان کے حق میں آیا‘
موٹروے ریپ کیس میں سزائے موت: ’پہلی مرتبہ متاثرہ خاتون کی شناخت پوشیدہ رکھی گئی اور فیصلہ بھی ان کے حق میں آیا‘
عمر دراز ننگیانہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور 3 منٹ قبل ،Munir Bajwa پاکستان کے شہر لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گذشتہ برس لاہور سیالکوٹ موٹروے پر ایک خاتون کو ان کے بچوں کے سامنے ریپ کرنے کے جرم میں دونوں ملزمان عابد ملہی اور شفقت کو سزائے موت سنا دی ہے۔ سرکاری وکلا کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ ایک ایسے مقدمے میں فیصلہ دیا گیا ہے اور ملزمان کو سزائے موت سنائی گئی ہے جس میں…
View On WordPress
0 notes
Text
موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی، شفقت کو سزائے موت سنا دی گئی
موٹروے زیادتی کیس: ملزمان عابد ملہی، شفقت کو سزائے موت سنا دی گئی
لاہور میں موٹروے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل موٹروے زیادتی کیس کی سماعت مکمل ہوئی تھی، انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ کیمپ جیل میں فیصلہ سنانے کے لیے پہنچے تو دونوں ملزمان بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔ عدالت نے مقدمہ میں 37 گواہوں کے بیانات قلمبند کیے۔ گواہوں میں متاثرہ خاتون اور مقدمہ مدعی کا بیان بھی…
View On WordPress
0 notes
Text
موٹروے کیس، عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کو موت کی سزا سنادی - اردو نیوز پیڈیا
موٹروے کیس، عدالت نے عابد ملہی اور شفقت بگا کو موت کی سزا سنادی – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین لاہور: خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے موٹروے کیس کے مرکزی ملزمان عابدملہی اور شفقت بگا کو سزائے موت سنادی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق گجر پورہ میں رنگ روڈ موٹر وے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کیس کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے اور عدالت نے کیس کے مرکزی ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا کو موت کی سزا سنا دی ہے۔ اس خبرکوبھی پڑھیں: لاہور موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کیمپ جیل میں…
View On WordPress
0 notes
Photo
شیشہ توڑ کر خاتون کو باہر نکالا، 20 ہزار روپے لوٹے، مرکزی ملزم عابد ملہی لاہور میں موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو عدالت نے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔
0 notes
Text
موٹروے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد ملہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
موٹروے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد ملہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
لاہورکی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں موٹر وے زیادتی کیس کی سماعت ایڈمن جج ارشد حسین بھٹہ نے کی۔
دوران سماعت ملزم عابد ملہی کو 15 روز ہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر سخت سکیورٹی حصار میں عدالت میں پیش کیا گیا۔
تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم سے پستول برآمد کرلیا گیا ہے اور تفتیش…
View On WordPress
0 notes
Photo
موٹروے زیادتی کیس: ملزم عابد ملہی کو آج عدالت پیش کیے جانے کا امکان #Rape #RapeCase #Motorway #aajkalpk
0 notes
Text
موٹروے زیادتی کیس کا تحریری فیصلہ سامنے آگیا
موٹروے زیادتی کیس کا تحریری فیصلہ سامنے آگیا
موٹروے زیادتی کیس کا تحریری فیصلہ بول نیوز نے حاصل کرلیا۔ تفسیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے 45 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ جس میں بتایا گیا ہے کہ ملزم عابد ملہی اور شفقت علی نے خاتون کو اسکے بچوں کے سامنے زیادتی کا نشنانہ بنایا۔ تحریری فیصلے کے مطابق خاتون کو زبردستی جنگل میں لے جانا مجرمان کی نیت کو ظاہر کرتا ہے، مجرمان نے خاتون کو زبردستی گاڑی سے نکالا…
View On WordPress
0 notes
Text
موٹروے زیاتی کیس؛ پولیس ملزم سے رقم، زیور اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد نہ کراسکی - اردو نیوز پیڈیا
موٹروے زیاتی کیس؛ پولیس ملزم سے رقم، زیور اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد نہ کراسکی – اردو نیوز پیڈیا
اردو نیوز پیڈیا آن لائین لاہور: موٹر وے زیادتی کیس میں پولیس نے ملزم عابد ملہی کو گرفتار تو کرلیا لیکن ان کے قبضے سے لوٹی گئی ایک لاکھ روپے ، سونے کےکنگن اور اے ٹی ایم کارڈ برآمد نہ کرسکی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے موٹر وے زیادتی کیس میں ملزمان کیخلاف چالان تیار کرلیا ہے جسے انسدادد ہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ چالان عدالت میں جمع ہونے کے بعد جیل میں سماعت ہوگی، ملزمان کے خلاف…
View On WordPress
0 notes
Photo
عابد کی گرفتاری سے متعلق والدین کے نئے انکشافات موٹروے ریپ کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کے والدین نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا جب گھر آیا تو بولا، امی روٹی کھانی ہے، 4 دن سے بھوکا ہوں۔
0 notes
Photo
موٹروے زیادتی کیس: مرکزی ملزم عابد ملہی کی اہلیہ گرفتار #Motorway #RapeCase #aajkalpk لاہور: پولیس نے موٹروے پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے مرکزی ملزم عابد ملہی کی اہلیہ بشریٰ کو گرفتار کر لیا ہے۔
0 notes
Photo
لاہور موٹروے زیادتی کیس عابد ملہی کے معاملے میں ایک اور انعام کا حق دار آگیا ۔ لاہور موٹر وے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کی گرفتاری کے معاملے ایک اور نیا موڑ آگیا ہے۔
#daily jang#daily pakistan#dunya news#imradn khan#pak urdu news#pakistan#Pakistan Army#urdu news#urdu news jang#urdu newspaper
0 notes
Text
ہم ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونگے، فردوس عاشق اعوان
ہم ہمیشہ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونگے، فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی برائے وزیر اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پراسیکیوشن کی انتھک محنت سے موٹروے پر خاتون سے زیادتی کیس میں ملوث وحشی درندوں کو نشان عبرت بنانے کا وعدہ پورا کردیا گیا۔ فردوس عاشق اعوان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے وحشی درندوں عابد ملہی اور شفقت کو سزائے موت کا فیصلہ سنایا گیا…
View On WordPress
0 notes