#بھاری
Explore tagged Tumblr posts
Text
ڈونلڈ ٹرمپ کا میکسیکو کینیڈا چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان
واشنگٹن (ویب ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو، کینیڈا اور چین سے آنے والی اشیاء پر بھاری ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 20 جنوری کو میکسیکو اور کینیڈا سے آنے والی تمام اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف پر دستخط کروں گا، یہ ٹیرف منشیات اور غیر قانونی تارکینِ وطن کا داخلہ بند ہونے تک نافذ رہے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ چین سے درآمد اشیاء پر…
0 notes
Text
بھاری بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنا چوتھے روزبھی جاری
مہنگائی اور بجلی کے بھاری بلوں کے خلاف راولپنڈی میں جماعت اسلامی کادھرنا آج چوتھے روز بھی جاری ہے حافظ نعیم الرحمان نےاکتیس جولائی کوکراچی میں بھی دھرنے کااعلان کردیا۔عندیہ دیا کہ لاہور۔کوئٹہ اور پشاور۔ میں بھی دھرنا دیاجائے۔ راولپنڈی میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنے سے لوگوں کو امید ملی ہے۔ہمارے دھرنے کا مقصد پاکستان عوام کو ریلیف دلانا ہے۔…
0 notes
Text
وہ دلاور جو سیہ شب کے شکاری نکلے
وہ دلاور جو سیہ شب کے شکاری نکلے وہ بھی چڑھتے ہوئے سورج کے پجاری نکلے
سب کے ہونٹوں پہ مرے بعد ہیں باتیں میری ! میرے دشمن مرے لفظوں کے بھکاری نکلے
ایک جنازہ اٹھا مقتل سے عجب شان کے ساتھ جیسے سج کر کسی فاتح کی سواری نکلے
بہتے اشکوں سے شعاعوں کی سبیلیں پھوٹیں چبھتے زخموں سے فنِ نقش نگاری نکلے
ہم کو ہر دور کی گردش نے سلامی دی ہے ہم وہ پتھر ہیں جو ہر دور میں بھاری نکلے
عکس کوئی ہو خد و خال تمھارے دیکھوں بزم کوئی ہو مگر بات تمھاری نکلے
اپنے دشمن سے میں بے وجہ خفا تھا محسن میرے قاتل تو مرے اپنے حواری نکلے
محسن نقوی
3 notes
·
View notes
Text
مِری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے..
وہ اِک لمحہ، جو تیرے عشق میں ٹھہر گیا..!!
10 notes
·
View notes
Text
میں واقعی تھکا ہوا نہیں ہوں، لیکن بی حس اور بھاری ہوں، اور مجھے صحیح الفاظ نہیں مل رہے ہیں۔ میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں: میرے ساتھ رہو، مجھے مت چھوڑو۔
I'm not really tired, but numb and heavy, and I can't find the right words. All I can say is: stay with me, don't leave me.
21 notes
·
View notes
Text
دن پریشاں ہے رات بھاری ہے
زندگی ہے کہ پھر بھی پیاری ہے!
Din paresha'n hai raat bhaari hai
Zindagi hai k phir bhi pyaarii hai..
#zindagi#oh dear#life is strange#desi tumblr#desi larki#just desi things#pakistan#desi academia#life of a desi girl#urdu aesthetic
23 notes
·
View notes
Text
(شاعر- سائیں مشتاق سبقت)
جب دنیا کے بُت خانوں میں اصنام کی پوجا جاری ہو
جب ایک انسان کی عظمت پر اک پتھر کا دم بھاری ہو
جب من کی جمنا میلی ہو اور روح میں اک بیزاری ہو
جب جھوٹ کے ان بھگوانوں سے ایمان پہ لرزہ طاری ہو
اس حال میں ہم دیوانوں سے تم کہتے ہو خاموش رہو ؟
:
ہم اہلِ حرم ہیں اب ہم سے یہ کفر گوارا کیسے ہو
ہم لوگ انالحق بولیں گے ہم لوگ انالحق بولیں گے
جب شاہ کے ایک اشارے پر اپنوں میں نیازیں بٹتی ہوں
جب آنکھیں غُربت ماروں کی حسرت کا نظارہ کرتی ہوں
جب قلمیں ظالم جابر کی عظمت کا قصیدہ لکھتی ہوں
جب حق کی باتیں کہنے پہ انساں کی زبانیں کٹتی ہوں
اس حال میں ہم دیوانوں سے تُم کہتے ہو خاموش رہو؟
:
جب اہلِ خرد کی باتوں پر کچھ جاہل شور مچاتے ہوں
جب بُلبل ہو تصویرِ چمن اور کوّے گیت سُناتے ہوں
جب چڑیوں کے ان گھونسلوں میں کچھ سانپ اُتارے جاتے ہوں
جب مالی اپنے گُلشن میں خود ہاتھ سے آگ لگاتے ہوں
اس حال میں ہم دیوانوں سےتُم کہتے ہو خاموش رہو؟
:
جب مصرکے ان بازاروں میں،کنعان کو بیچاجاتا ہو
جب حرص ہوس کی منڈی میں ایمان کوبیچا جاتا ہو
جب صوم صلاۃ کےپردےمیں قران کو بیچاجاتا ہو
انسان کو بیچاجاتاہو، یزدان کوبیچا جاتا ہو
اس حال میں ہم دیوانوں سےتُم کہتےہو خاموش رہو؟
:
جس دورمیں کعبےوالوں کوگرجاکے نظارے بھاتے ہوں
جس دورمیں مشرق والےبھی مغرب کےترانے گاتے ہوں
جس دورمیں مُسلم لیڈربھی کچھ کہنےسے گھبراتے ہوں
جس دورمیں سبقت،غیرت کےاسباب عدم ہوجاتے ہوں
اُس دورمیں ہم دیوانوں سےتُم کہتے ہوخاموش رہو؟
3 notes
·
View notes
Text
زندگی کے ہاتھ بہت بھاری ہیں، جب یہ تھپڑ لگاتی ہے تو
گالوں پہ دِیے ماں کے بوسوں سے بھی خون رسنے لگتا ہے 🥀
3 notes
·
View notes
Text
میرے دل کی ہر دھڑکن تمہارے لیے غزل لکھتی ہے۔
میں نے تم سے آخری ملاقات کی بہت بھاری قیمت چکائی ہے ملکہ!
منہاج از زھاک۔
#desi stuff#desi tumblr#aesthetic#desi tag#urdu literature#urdu poetry#urdu lines#urdu shayari#desi aesthetic#shitpost#desi shit posting#novels#urdu stuff#urdu novels
3 notes
·
View notes
Text
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو
زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں
راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستو
دوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو
آتے جاتے پل یہ کہتے ہیں ہمارے کان میں
کوچ کا اعلان ہونے کو ہے تیاری رکھو
یہ ہوائیں اڑ نہ جائیں لے کے کاغذ کا بدن
دوستو مجھ پر کوئی پتھر ذرا بھاری رکھو
یہ ضروری ہے کہ آنکھوں کا بھرم قائم رہے
نیند رکھو یا نہ رکھو خواب معیاری رکھو
لے تو آئے شاعری بازار میں راحتؔ میاں
کیا ضروری ہے کہ لہجے کو بھی بازاری رکھو
(راحت اندوری)
7 notes
·
View notes
Text
"لوگوں کو یہ سمجھنے میں کتنا وقت لگے گا کہ انسان پر ایسے دن بھی گزرتے ہیں جب اس کے لیے سر ہلانا بھی بھاری ہوتا ہے۔"
3 notes
·
View notes
Text
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارراوائی معروف ریسٹورنٹ پر بھاری جرمانہ عائد
(ویب ڈیسک) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے لودھراں میں ایک معروف ریسٹورنٹ اور پاپڑ یونٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر آپریشنز زبیر احمد اعجاز کی نگرانی میں پاپڑ یونٹ اور معروف ریسٹورنٹ پر کارروائی کی گئی کارروائی کے دوران ریسٹورنٹ پر 1 لاکھ 50 ہزار جبکہ پاپڑ یونٹ پر 1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا اور یہ کارروائیاں ستلج ٹول…
0 notes
Text
ایف بی آر کا گاڑیوں پر بھاری ٹیکس نہ لگانےکا فیصلہ
ایف بی آر نے بھی گاڑیوں پر بھاری ٹیکس نہ لگانے پر ہوم ورک شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق ہائبرڈ اور الیکٹرک گاڑیوں پر بجٹ میں بھاری ٹیکسز لگانے کو ایف بی آر نے بھی ناقاب�� عمل قرار دیا تھا۔گاڑیاں بنانے والے کمپنیوں نے بھی اس بھاری ٹیکس پر شدید احتجاج کیا تھا۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق اب گاڑیوں پر ٹیکس کی تجویز ناقابل عمل ہو چکی ہے۔بجٹ میں گاڑیوں کی انجن سی سی کی بجائے قیمتوں پر بھاری ٹیکس عاید کرنے…
View On WordPress
0 notes
Text
Ayatul Kursi-throne verse
Ayatul Kursi with Urdu and English Translation
Allah! There is no God worthy of worship except Him, the Immortal, All-Assisting. Neither drowsiness nor sleep overtakes Him. He owns whatever is in the heavens and whatever is on the earth. Who could negotiate with Him without His permission? He knows what is forth of them and what is beyond them, but no one can grasp any of His knowledge—except what He wills to reveal. His ultimate seat encloses all the heavens and the earth, and the preservation and care of both do not tire Him. For He is the Highest, the Greatest.
ترجمہ: کنزالایمان اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں وہ آپ زندہ اور اوروں کا قائم رکھنے والا اسے نہ اونگھ آئے نہ نیند اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں وہ کون ہے جو اس کے یہاں سفارش کرے بے اس کے حکم کے جانتا ہے جو کچھ ان کے آگے ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے اور وہ نہیں پاتے اس کے علم میں سے مگر جتنا وہ چاہے اس کی کرسی میں سمائے ہوئے ہیں آسمان اور زمین اور اسے بھاری نہیں ان کی نگہبانی اور وہی ہے بلند بڑائی والا۔
#islam#quran#islamic#muslim#islamicquotes#pakistan#islamic group#muslim community#muslim countries#istanbul#urdu#ayatul kursi#verse of throne
6 notes
·
View notes
Text
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
کہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
مکیش امبانی کے بیٹے کی شادی
مارک ذکربرگ اور ایلون مسک کی شرکت اور قدرت کی ادھوری ادھوری تصویر۔۔
سعدیہ قریشی کے قلم سے۔
،،تصویر ادھوری رہتی ہے !
سعدیہ قریشی
رب کائنات نے زندگی کو ایسا ڈیزائن کیا ہے کہ تمام تر کامرانیوں اور کامیابیوں کے باوجود زندگی کی تصویر ادھوری رہتی ہے
کہیں نہ کہیں اس میں موجود کمی اور کجی کی ٹیڑھ ہمیں چھبتی ضرور ہے ۔
مارچ کے آغاز میں بھارت میں دنیا کی مہنگی ترین پری ویڈنگ تقریبات نے پوری دنیا میں ایک تہلکہ مچادیا۔
پاکستان کے سوشل میڈیا پر بھی اس کا کافی چرچا رہا۔
بہت سی پوسٹیں ایسی ��ظر سے گزریں کہ ہمارے نوجوان آہیں بھرتے دکھائی دیے کہیں لکھا تھا بندہ اتنا امیر تو ہو کہ مارک زکر برگ اور ایلون مسک کو شادی پر بلاسکے ۔
یہ پری ویڈنگ تقریبات مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی تھیں۔
مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین کاروباری اور دنیا کے امیر ترین لوگوں میں گیارویں نمبر پر ہیں وہ ریلائنس گروپ کے بانی اور چیئرمین ہیں.
پری ویڈنگ تقریبات کے لیے امبانی خاندان نے گجرات کے شہر جام نگر کو اربوں روپے لگا کر مہمانوں کے لیے سجایا۔
اس تقریب میں مہمانوں کو ڈھائی ہزار ڈشز ناشتے ،ظہرانے ۔شام۔کی چائے عشائیے اور مڈںائٹ ڈنر کے طور پر پیش کی گئیں
بھارت کے درجنوں اعلی درجے کے باورچی اور شیف جام نگر میں مہمانوں کے لیے کھانا بلانے کے لیے بنانے کے لیے بلائے گئےتین دنوں میں ایک ڈش کو دوسری دفعہ دہرایا نہیں گیا۔
تقریب میں تقریبا 50 ہزار لوگوں کے کھانے کا بندوبست کیا گیا۔
فلم انڈسٹری کے تمام سپر سٹار تقریب میں ناچتے دکھائی دئیے۔
فیس بک کے ب��نی مارک زکربرگ اور ٹوئٹر خرید کر ایکس کی بنیاد رکھنے ایلون مسک اپنی اپنی بیویوں کے ساتھ شریک ہوئے ٹرمپ کی بیٹی ایونکا ٹرمپ نے بھی خصوصی مہمان کی حیثیت سے شرکت کی ۔
مہمانوں کو لانے اور لے جانے کے لیے چارٹر طیارے، مرسیڈیز کاریں اور لگزری گاڑیاں استعمال کی گئیں۔
2018 میں بھی مکیش امبانی نے اپنی بیٹی ایشا کی شادی پر اربوں ڈالرز خرچ کر کے پوری دنیا میں مہنگی شادی کا ایک ریکارڈ قائم کیا تھا ۔
اس شادی میں مہمانوں کو دعوت ناموں کے ساتھ سونے کی مالائیں بھی پیش کی گئی تھیں اور تمام مہمانوں کو شرکت کے لیے ان کو بھاری معاوضے دیے گئے تھے۔
ا خیال یہی ہے کہ اس تقریب میں بھی خاص مہمانوں شرکت کے لیے ریلائنس گروپ کی طرف سے ادائیگی کی گئی ہے ۔
دنیا بھر سے نامور گلیمرس شخصیات کی موجودگی کی چکاچوند کے باوجود اس تقریب کا مرکز نگاہ دولہا اننت امبانی اور دولہن رادھیکا مرچنٹ تھے ۔تقریب کے تین دن باقاعدہ طور پر ایک تھیم کے تحت منائے گئے ۔دولہا دلہن سے لے کر تمام لوگوں کے کپڑے اسی تھیم کے مطابق تھے تھیم کے مطابق تقریب کا کروڑوں روپے کا ڈیکور کیا گیا۔
تقریب کے دولہا اننت مبانی اس وجہ سے بھی خبروں کا موضوع رہے کہ وہ ایک خطرناک بیماری کا شکار ہیں۔ جس میں وزن بے تحاشہ بڑھ جاتا ہے۔ان کے ساتھ ان کی دھان پان سی خوبصورت دلہن دیکھنے والوں کو حیران کرتی
اننت امبانی کو شدید قسم کا دمے کا مرض لاحق ہے جس کا علاج عام دوائیوں سے ممکن نہیں ۔سو علاج کے لیے اسے سٹیرائیڈز دئیے جاتے رہے ہیں ۔ان میں سٹیرائیڈز کی ایک قسم کارٹیکو ��ٹیرائیڈز تھی سٹرائیڈز کی یہ قسم وزن بڑھنے کا سبب بنتی ہے ۔
اس سے انسان کی بھوک بے تحاشہ بڑھ جاتی ہے اتنی کہ وہ ہاتھی کی طرح کئی افراد کا کھانا اپنے پیٹ میں انڈیلنے لگتا ہے ۔
ایک طرف بھوک بڑھتی ہے تو دوسری طرف مریض کا میٹابولزم کچھوے کی طرح سست رفتار یوجاتا ۔میٹابلزم انسانی جسم کا وہ نظام ہے جس سے خوراک ہضم ہوتی ہے اور توانائی جسم کا حصہ بنتی ہے۔میٹابولزم اچھا ہو تو چربی توانائی میں تبدیل ہوتی ہے ۔
کارٹیکو سٹیرائڈز جسم کے نظام انہضام کو درہم برہم کردیتا ہے جسم کے اندر چربی جمع ہونے لگتی ہے اور جسم کئی طرح کی دوسری بیماریوں کی آماجگاہ بن جاتا ہے۔
مسلز پروٹین نہیں بنتی جس کے نتیجے میں جسم بے تحاشہ موٹا ہونے لگتا ہے
کورٹیکو سٹیرائڈز کے مزید برے اثرات یہ ہیں کہ جسم میں پانی جمع ہونے لگتا ہے جسے ڈاکٹری اصطلاح میں واٹر ریٹینشن کہتے ہیں اس واٹر اٹینشن کی وجہ سے بھی جسم موٹا ہونے لگتا ہے ۔
اسے قدرت کی ستم ظریفی کہیے کہ کھربوں ڈالر کے اثاثوں کے مالک مکیش امبانی کا لاڈلا اور چھوٹا بیٹا ایک ایسی بیماری کا شکار ہے جس کے علاج کے لیے سٹیرائڈز کی تباہی کے سوا اور کوئی راستہ نہیں تھا
۔اننت امبانی اپنی زندگی کے اوائل برسوں سے ہی اس بیماری کا شکار ہے اس کا اربوں کھربوں پتی باپ اپنے بیٹے کے بہلاوے کے لیے اپنے دولت پانی کی طرح بہاتا ہے۔
اس کے بیٹے کو ہاتھیوں سے لگاؤ ہوا تو مکیش امبانی نے ایکڑوں پر پھیلا ہوا ہاتھیوں کا ایک سفاری پارک بنادیا ۔اس سفاری پارک میں بیمار ہاتھیوں کے اسپتال ،تفریح گاہوں ،سپا اور مالش کا انتظام ہے ۔خشک میوہ جات سے بھرے ہوئے سینکڑوں لڈو روزانہ ہاتھیوں کو کھلا دیے جاتے ہیں۔
یہ صرف مکیش امبانی کے اپنے بیمار بیٹے کے ساتھ لاڈ کی ایک جھلک ہے۔
مگر وہ اپنی تمام تر دولت کے باوجود اپنے بیٹے کے لیے مکمل صحت سے بھرا ایک دن نہیں خرید سکا۔
اننت امبانی نے تقریب میں ہزاروں مہمانوں کے سامنے اپنے دل کی بات کرتے ہوئے کہا کہ میری زندگی پھولوں کی سیج نہیں رہی بلکہ میں نے کانٹوں کے راستوں پر چل کر زندگی گزاری ہے
اس کا اشارہ اپنی خوفناک بیماری کی طرف تھا اس نے کہا کہ میں بچپن ہی سے ایک ایسی بیماری کا شکار تھا جس میں میری والدین نے میرا بہت ساتھ دیا۔
جب اننت امبانی یہ باتیں کر رہا تھا تو کیمرے نے ایشیا کے سب سے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے چہرے کو زوم کیا اس کے گہرے سانولے رنگ میں ڈوبے
خدو خال تکلیف سے پگھل رہے تھے اور آنکھوں سے آنسو رواں تھے
تکلیف اور بے بسی کے آنسو کہ وہ کھربوں ڈالر کے اثاثوں کے باوجود اپنے بیٹے کے لیے مکمل صحت سے بھرا ہوا ایک دن نہیں خرید سکا۔
رب نے دنیا ایسی ہی بنائی ہے کہ تصویر ادھوری رہتی ہے ۔اسی ادھورے پن میں ہمیں اس ذات کا عکس دکھائی دیتا ہے جو مکمل ہے!
سو آئیں مکیش امبانی کی دولت پر رشک کرنے کی بجائے اپنی زندگی کی ادھوری تصویر پر اپنے رب کا شکر ادا کریں کیونکہ تصویر تو اس کی زندگی کی بھی مکمل نہیں!
(بشکریہ کالم 92 نیوز سعدیہ قریشی)
منقول
4 notes
·
View notes
Text
"لوگوں کو یہ سمجھنے میں کتنا وقت لگے گا کہ انسان پر ایسے دن بھی گزرتے ہیں جب اس کے لیے سر ہلانا بھی بھاری ہوتا ہے۔
"How long will it take for people to understand that there are days when it is too heavy for a man to nod his head."
Dostoevsky
48 notes
·
View notes