#بابا یحییٰ خان
Explore tagged Tumblr posts
Text
168- کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان
کاجل کوٹھا از بابا محمد یحییٰ خان نام کتاب: کاجل کوٹھامصنف: یحییٰ خانصنف: نان فکشن، آپ بیتیصفحات: 968ناشر: سنگ میل پبلی کیشنز کاجل کوٹھا، اپنے نام کی طرح ہی منفرد ہے۔ یہ بابا یحییٰ خان کی کتاب پیا رنگ کالا کا دوسرا حصہ ہے۔ پیا رنگ کالا کی طرح ہی اس کا سرورق بھی کالے رنگ کا ہے۔اس کی ضخامت، بہترین پرنٹنگ ، محیر العقول واقعات اور مشکل الفاظ سب پیا رنگ کالا جیسے ہی ہیں۔ کتاب کا عنوان کاجل کوٹھا بھی…
View On WordPress
0 notes
Text
میں اللہ کو نہیں مانتا ،میں بھی انسان ہوں اور آپ بھی - Hum Tv
میں اللہ کو نہیں مانتا ،میں بھی انسان ہوں اور آپ بھی – Hum Tv
بابا محمد یحییٰ خان کی کتاب ’’کاجل کوٹھا‘‘میں وہ حضرت علی ؓ سے منسوب ایک پُر حکمت روایت نقل کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ یہاں پہ حضرت علی کرم اللہ وجہہُ کی وہ حکایت یاد آتی ہے ایک لا دین شخص حاضر ہوا، کہنے لگا.”یا علی ابن ابو طالب! میں اللہ کو واحدہ لا شریک نہیں مانتا جبکہ آپ رضی اللہ تعالی عنہہ مانتے ہیں.اب یہ آپ رضی اللہ تعالی عنہہ یہ بتائیے کہ مجھ اورآپ رضی اللہ تعالی عنہہ میں کیا فرق ہے… کھانا،…
View On WordPress
0 notes
Photo
21 ستمبر 1926 آج اللہ وسائی المعروف ملکہ ترنم نورجہاں کی سالگرہ ہے۔ ملکہ ترنم نور جہاں برصغیر کی مشہور گلوکارہ اور اداکارہ تھیں۔ ملکہ ترنم کا خطاب انھیں پاکستانیوں کی طرف سے ملا۔ انھوں نے 10000 کے قریب گیت ہندوستان و پاکستان میں اردو، سندھی، بنگالی، پشتو، عربی اورپنجابی زبانوں میں گائے۔ انہیں ہفت زبان گلوکارہ بھی کہاجاتاہے 21 ستمبر 1926 ءکے دن عظیم پنجابی شاعر بابا بلھے شاہ ؒ کے شہر قصور کے ایک گاﺅں کوٹ مراد کے ایک گانا بجانے والے گھرانے میں مدد علی اور فتح بیگم کے ہاں ایک بچی اللہ وسائی پیدا ہوئی تھی جو اپنے غریب کاخاندان کے لیے انتہائی مبارک ثابت ہوئی تھی اور محض پانچ سال کی عمر ہی سے اپنی خوش الحانی کے باعث کمائی کا ذریعہ بن گئی تھی۔ موسیقی کی ابتدائی تعلیم اس نے اپنے استاد غلام محمد سے حاصل کی تھی جو عمر بھر اس کے ساتھ رہے تھے۔ صرف 9 سال کی عمر میں اس نے پنجابی فلموں کے عظیم موسیقار جی اے چشتی کے ترتیب دئیے ہوئے چند لوگ گیت ، غزلیں اور نعتیں گا کر لاہور کے سٹیج پر بے حد مقبولیت حاصل کی تھی۔ فی گیت ساڑھے سات آنہ معاوضہ لیتی تھی جو ا��س وقت کے لحاظ سے ایک بڑی معقول رقم ہوتی تھی ۔ لاہور میں یہ کامیابی اسے اس وقت کے دوسرے بڑے فلمی مرکز کلکتہ لے گئی تھی جہاں اس نے اپنی دونوں بہنوں حیدر باندی اور عیدن باندی کے ساتھ ایک پنجابی فلم پنڈ دی کڑی (1935) میں بے بی نور جہاں کے نام سے اداکاری اور گلوکاری کی تھی۔ اللہ وسائی کے بے بی نور جہاں کا نام غالباً اس کی آئیڈیل گلوکارہ مختاربیگم نے دیا تھا۔ جو تیس کے عشرے کی ایک نامور گلوکارہ اور اداکارہ تھیں اور عظیم اردو ڈرامہ نگار آغاحشر کا شمیری کی شریک حیات تھیں جبکہ ملکہ غزل فریدہ خانم کی بڑی بہن بھی تھی۔ بے بی نور جہاں کا پہلا فلمی گیت ”لنگ“ آجا پتن چناں دا یار“ بتایا جاتا ہے جس کی دھن کرشن جی مہرہ نے بنائی تھی لیکن اسے اصل شہرت فلم گل بکاﺅ لی ۔ (1939) کے مشہور زمانہ گیت ”شالا جوانیاں مانیں ، آکھانہ موڑیں پی لے“ سے ملی تھی۔ اس گیت کی دھن ماسٹر غلام حیدر نے بنائی تھی اور اسے ولی صاحب نے لکھا تھا۔ یہ پنجابی فلم لاہور میں بنائی گئی تھی جہاں اس کی بطور بے بی نور جہاں دیگر فلموں میں ہیر سیال ایک بڑی مشہور فلم تھی۔ 1942 ءمیں لاہور میں بننے والی اُردو فلم خاندان کو نور جہاں کی بطور ہیروئن پہلی فلم بتایا جاتا ہے لیکن حقیقت میں گزشتہ سال کی دو مشہور زمانہ ، پنجابی فلموں پہلا جٹ اور چودھری میں بالترتیب ایم اسماعیل اور غلام محمد کے ساتھ فرسٹ ہیروئن کے طور پر موجود تھی اور ان فلموں کے پوسٹروں پر اس کے نام کے ساتھ بے بی بھی نہیں لکھا ہوا تھا۔ اس لیے غالباً قیاس یہی ہے کہ یہی دونوں فلمیں ان کی بطور ہیروئن پہلی پہلی فلمیں تھیں۔ فلم خاندان نے ملک بھر میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ دئیے تھے۔ کلکتہ سے بطور فلم ایڈیٹر اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والے سید شوکت حسین رضوی اس فلم کے ہداتیکار تھے اور نامور بھارتی ولن اداکار پران نور جہاں کے ہیرو تھے۔ عہد ساز موسیقار ماسٹر غلام حیدر کی موسیقی میں نورجہاں کے گیتوں نے دھوم مچادی تھی اور سب سے بڑے فلمی مرکز ممبئی کے فلمسازوں نے بھی اسے بمبئی کی فلموں میں کاسٹ کرنا شروع کر دیا تھا جن میں انمول گھڑی ، زینت اور جگنو بہت بڑی نغمانی فلمیں تھیں۔ 1946 ءمیں بننے والی ہدایتکار محبوب کی سدا بہار تغمانی فلم انمول گھڑی کی دھنوں سے سب سے بڑی فلم تھی جس میں موسیقار نوشاد علی کی دھنوں پر گائے ہوئے نور جہاں کے پانچوں گیت لازوال گیت ثابت ہوئے تھے جبکہ اس فلم میں وقت کی ایک اور بہت بڑی گلوکلورہ اور اداکارہ ثریا نے بھی کام کیا تھا۔اس فلم کے ہیرو اور گلوکار سریندر کے ساتھ گایا ہوا موسیقار نوشاد علی کی دھن پر نور جہاں کا یہ امرسنگیت : آواز دے کہاں ہے، دنیا میری جواں ہے، آج بھی دل کے تار چھیڑ دیتا ہے یہ گیت تنویر نقوی کا لکھا ہوا تھا ، جو میڈم کی بڑی بہن عیدن باندی کے شوہر تھے ۔ 1947 ءکی سپرہٹ فلم جگنو متحدہ ہندوستان میں نور جہاں کی آخری بڑی فلم تھی جس میں اس نے پہلی اور آخری بار عظیم گائیگ محمد رفیع کے ساتھ ایک دوگانا گایا تھا جس کی دھن ماسٹر فیروز نظامی نے بنائی تھی۔ 1942 ءکی فلم خاندان کی ت��میل کے دوران میڈم نورجہاں نے فلم کے ہدایتکار سید شوکت حسین رضوی سے شادی کر لی تھی۔ جن سے ان کے تین بچے تھے بڑے بیٹے اکبر حسین رضوی کی ایک بیٹی سونیا جہاں نے کچھ عرصہ قبل ایک بھارتی فلم تاج محل میں مرکزی کردار کیا تھا لیکن کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔ ان کا دوسرا بیٹا اصغر حسین رضوی غالباً فوج میں رہا ہے جبکہ بڑی بیٹی ظل ہما ستر کے عشرے کے ایک خوبروادا کار عقیل سے بیاہی گئی تھی لیکن اس کی بعد میں طلاق ہو گئی تھی۔ ظل ہما خود بھی گاتی ہے اور اس کا ایک بیٹا بھی آج کل گا رہا ہے۔ تقسیم کے بعد ملکہ نریم نورجہاں اپنے خاوند شوکت حسین رضوی اور بچوں کے ساتھ بمبئی کو خیرآباد کہہ کر پہلے کراچی آئیں لیکن جب انہیں لاہور میں تبادحال شوری سٹوڈیو اور ایک متروکہ سینما ریجنٹ الاٹ ہوا تو وہ لاہور منتقل ہو گئے تھے۔ اس دوران رضوی صاحب نے تمام تر توجہ فلم سٹوڈیو کو بنانے سنوارنے میں صرف کر دی تھی اور ان کی معاونت سے میڈم نور جہاں نے بطور ہدایتکار ، اداکارہ گلوکارہ پنجابی فلم ”چن وے“ بنائی تھی جو اس لحاظ سے تو کامیاب تھی کہ ریجنٹ سینما میں 18 ہفتے چلی تھی لیکن چونکہ اس قبل پنجابی فلم ”پھیرے “ ایک ہی سینما پر مسلسل پچیس ہفتے چل چکی تھی اس لئے اس فلم کو اس کے مقابلے کی کامیابی حاصل نہ ہو سکی تھی البتہ الف ڈی شرف کا لکھا ہوا اور موسیقار فیروز نظامی گیت لازوال ثابت ہو اتھا۔ پاکستان میں اپنے دور میں میڈم نورجہاں نے کل13 فلموں میں کام کیا تھا جن میں سوائے فلم پردیسن (1959 ) کے سبھی فلمیں یادگار نغمانی فلمیں شمار ہوتی ہیں۔ فلم انتظار میں میڈم نورجہاں کو بہترین اداکار اور گلوکارہ کا صدارتی ایوارڈ ملا تھا انہیں غیر سرکاری طور پر ملکہ نریم کا خطاب دیا گیا تھا۔ بطور اداکارہ اور گلوکارہ نورجہاں کی آخری فلم غالب (1961 ) تھی۔ اسی دور میں میڈم نورجہاں کی اپنے پہلے شوہر سید شوکت حسین رضوی سے طلاق ہو گئی تھی جنہوں نے اس وقت کی ایک ممتاز اداکارہ اور کیمرہ مین جعفر بخاری کی بیوی یاسمین سے شادی کر لی تھی۔ 80 کے عشرے میں جائیداد کی تقسیم پر بڑا سخت تنازعہ کھڑا ہوا تھا اور میڈیا میں انتہائی شرمناک الزامات اور مضحکہ خیزانکشافات کا ایک سلسلہ جاری تھی۔ رضوری صاحب نے نور جہاں کے بارے میں ایک متنازعہ کتاب” میں اور نورجہاں“ بھی لکھی تھی جسے پڑھ کر رضوی صاحب کے ایک بڑے ہی منفی متنازعہ ادیب سعادت حسن منٹو نے بھی نورجہاں سرور جہاں نامی فضول سی کتاب لکھی تھی جو بعض لوگوں کے لئے معلومات اور الہامات کا ایک ذریعہ تھی۔ یاد رہے کہ24 جون 1953 ءکے روزنامہ ”امرزو“لاہور کے مطابق میڈم نورجہاں کا پاکستان کرکٹ کی سنچری بنانے والے اور نامور کرکٹر مدثر نذیر کے والد نذر محمد کے ساتھ ایک سکینڈل برا مشہور ہوا تھا جس میں نذر کا بازو ٹوٹ گیا تھا لیکن یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ نذر محمد میڈم نور جہاں کے رشتہ دار تھے اور ان کا رضوی صاحب کے ساتھ کسی جھگڑے میں بازو ٹوٹ گیا تھا( واللہ اعلم بالصواب) 19 اکتوبر 1959 ءکو میڈم نورجہاں نے سپر سٹار اداکار اور فلمساز اعجاز درانی سے شادی کر لی تھی جس سے ��س کی تین بیٹیاں تھیں جن میں ایک لڑکی پہلے ٹی وی کے نامور گلوکار خالد وحید کے ساتھ بیاہی گئی تھی لیکن بعد میں طلاق کے بعد ہاکی کے عظیم سینٹر فارورڈ حسن سردار سے بیاہی گئی تھی۔ ایک لڑکی کی شادی اداکار شان سے ہونا طے پائی تھی لیکن نہ ہو سکی تھی۔ اپنے طویل دور میں1965 ءکی جنگ میں ملکہ ترنم نورجہاں کی کارکردگی انتہائی قابل فخر رہی تھی جب ان کے ملی ترانوں نے پوری قوم اور فوج کا جذبہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ ان کے گائے ہوئے یہ رزمیہ نرانے سے بھی زیادہ مقبولیت حاصل کر گئے تھے۔ میرا ڈھول سپاہیا تینوں رب دیاں رکھا اے وطن کے سجیلے جوانوں میرے نغمے تمہارے لئے ہین اس شاندار کارکردگی پر اس وقت کے صدر جنرل ایوب خان نے انہیں تمغہ حسن کاکردگی بھی دیا تھا لیکن 1971 ءکی جنگ میں ملک کے دیگر سبھی شعبوں کی طرح میڈم نورجہاں کا کرداد بھی بڑ متنازعہ رہا تھا جب پاکستان کی تاریخ کے انتہائی بدکردار حاکم صدر جنرل یحییٰ خان کی بدنام زمانہ منظور نظر خواتین میں ان کا نام بھی آتا تھا اور بڑے بڑے قصے مشہور ہوئے تھے۔(وہ قصے کافی حد تک درست تھے) میڈم نور جہاں ایک عجیب متضاد شخصیت تھیں کہ ایک طرف لوگ بڑے مزے لے لے کر ان سے یہ بیان منسوب کرتے ہیں کہ ”میں نے کبھی گیتوں اور معاشقوں کا حساب نہیں رکھا “ تو دوسری طرف ان کی دیانتداری کا یہ عالم تھا کہ لتا منگشیکر اپنے ایک ویڈیو انٹرویو میں یہ چشم دید انکشاف کرتی ہیں کہ میڈم نورجہاں اپنے عین شاب کے دور میں بھی فلم کے سیٹ پر بھی نماز ادائیگی نہیں بھولتی تھیں۔ ان کی پابندی صوم وصلٰوة کی عادت کی گواہی دوسرے بہت سے ذرائع بھی دیتے ہیں۔ ملکہ ترنم نورجہاں روایتی تعلیمی قابلیت سے محرومی کے باوجود انتہائی ذہین گلوکارہ تھیں۔ کوئی بھی گیت نہیں پہلی بار ہی از برہو جاتا تھااور خالص پنجابن ہونے کے باوجود اُردو تلفظ بڑے کمال کا ہوتا تھا جواہل زبان کو بھی بڑا متاثر کرتا تھا۔ وہ ایک طرف تو انتہائی خوش گفتار خوش اطوار اور خوش خیال خاتون تھیں لیکن دوسری طرف خلاف مزاج باتوں پر فورا ً سیخ پا ہو جاتی تھیں اور بڑے درشت الفاظ میں مخالفین کو ان کی اوقات یاد دلاتی تھیں لیکن کسی میں دم نہ ہو تا تھا کہ ان سے ٹکر لے سکے لیکن اگر کسی نے کبھی ٹکرلے بھی لی وہ ناکام و نامراد ہوا۔ نور جہاں نے زیادہ تر گانے انفرادی طور پر گائے اور کئی مرد گلوکاروں کے ساتھ بھی دو گانے گائے جن میں مہدی حسن، پرویز مہدی، احمد رشدی،مسعود رانا، عنایت حسین بھٹی، ندیم، بشیر احمداور اے نیئر شامل ہیں، اس کے علاوہ نورجہاں نے زنانہ گلوکاروں کے ساتھ بھی گانے گائے ہیں جن میں رونا لیلی، ناہید اختر، فریدہ خانم، مہنازاور مالا قابل ذکر ہيں۔ ملکہ ترنم نورجہاں کے سات عشروں کا یہ عظیم الشان سفر1997 ءتک بستر مرگ پر پڑنے تک جاری رہا تھا۔ اس عورت نے موت سے قبل اپنی لاہور کی کوٹھی کروڑوں میں بیچ کر کچھ رقم اپنے علاج معالجہ کے لیے رکھی اور باقی رقم اپنی اولاد میں تقسیم کر دی تھی۔ اور تاحیات کسی کی ایک کوڑی کی محتاج نہیں ہوئی تھی۔ میڈم نورجہاں کا آخری سپرہٹ پنجابی فلم سخی بادشاہ(1996 ) میں ملتا ہے۔(جو اتفاق سے سلطان راہی کی بھی آخری بڑی فلم تھی) جس کی دھن موسیقار طافو نے بنائی تھی اور جو صائمہ پر فلمایا گیا تھا ” کی دم دا بھروسہ یار دم آوے نہ آوے“ 23 دسمبر2000 ءکو 26رمضان المبارک (یعنی شب قدر) کی رات کو 74 سال کی عمر میں انتقال کیا۔اُن کی نمازِ جنازہ 27 رمضان المبارک کو نماز عشاء کے بعد کراچی میں ادا کی گئی اور اسی رات ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی، کراچی کے قبرستان میں تدفین عمل میں آئی۔ یاد رہے کہ ملکہ ترنم نورجہاں کی لحد کے کتبے پر ان کی تاریخ پیدائش 23 ستمبر1929 ءدرج ہے۔
0 notes
Text
ڈھاکہ میں نے بھی ڈوبتے دیکھا ہے
ڈھاکہ میں نے بھی ڈوبتے دیکھا ہے۔ اس دن وہ ڈھاکہ مر گیا جہاں میں نے جنم لیا تھا، جہاں میں نے کرکٹ کے پہلے اور شاید آخری سبق لیے تھے کہ اسکے بعد کبھی کرکٹ کی فرصت ہی نہ ملی۔ اس دن میرا بچپن ایسا گیا کے پھر کبھی لوٹ کر نہ آیا اور زندگی بدل گئی۔ میرا شہر مجھ سے روٹھ گیا تھا اور ایسا روٹھا کہ میرا دشمن ٹھہرایا گیا۔ میں اسوقت سیکنڈ کیپیٹل اسکول میں ساتویں جماعت کا طالبعلم تھا۔ دسمبر میں امتحانات ہونے والے تھے سو اسکی تیاری بھی تھی۔ امتحانات کے بعد مجھے انعام بھی ملنے والا تھا اور میرے استاد کاظمی صاحب نے مجھے ملنے والی کتاب دکھائی بھی تھی۔ ابھی مجھے کتاب ملنے بھی نہ پائی تھیی کہ جنگ چھڑ گئی۔
جس دن جنگ چھڑی اس دن صدر یحییٰ خان کی تقریر کے دوران ہی مجھے دکان دوڑایا گیا تا کہ میں اپنے چھوٹے بھائی کیلیے دودھ کے ڈبے لا سکوں۔ جنگ چھڑنے سے کچھ پہلے ریڈیو پاکستان ڈھاکہ پر جنرل نیازی کو یہ پڑھتے سنا تھا اور میری والدہ اکثر گنگنایا کرتی تھیں اور شائد اب بھی گنگناتی ہوں کسے معلوم۔
ان سرحدوں کی جانب کبھی نظر اٹھا کر نہ دیکھنا کہ یاں سنتری کھڑے ہیں یاں بدر کا ہے عالم یاں حیدری کھڑے ہیں بعد ازاں میں عرصہ تک ان حیدریوں کو تلاشتا رہا پر کہیں نہ ملے۔
15 دسمبر کی شام مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ اس شام متحدہ پاکستان کا سورج آخری مرتبہ غروب ہوا تھا۔ 16 دسمبر کو بلاخر وہ کہانی ختم ھوئی جسکی ابتدا 14 اگست 1947 کو ہوئی تھی۔ گزشتہ کئی دنوں سے ڈھاکہ طرح طرح کی افواہوں کی زد میں تھا۔ ایک طرف خبر یہ اڑی تھی کہ بھارتی نیوی کا جہاز وکرم ڈوب گیا تھا تو دوسری طرف بھارتی سپہ سالار مانیک شا کا بھارتی ریڈیو پر بار بار یہ بیان نشر ہو رہا تھا جس میں پاکستانی افواج سے کہا جا رہا تھا کہ وہ ہتھیار ڈال دیں کہ اب ان کے پاس کوئی چارہ نہیں۔
میرے والد ڈھاکہ کے سب سے بڑے اخبار مارننگ نیوز میں کامرس ایڈیٹر تھے اور انہیں کچھ کچھ اندازہ تھا کہ کیا کچھ ہونے والا ہے۔ پر سرکاری پوزیشن ’اب بھی سب ٹھیک ہے تھا اور ہم ہر جگہ دشمنوں کے دانت کھٹے کر رہے ہیں۔ جنرل راؤ فرمان علی ان ہی دنوں ایک رات مارننگ نیوز آ پہنچے اور نیوز روم میں بیٹھ کر انہوں نے دل خوش کرنے والی باتیں کیں پر وہ باتیں ہی نکلیں۔ غالباً 15 کی صبح تھی۔ میرپور گیارہ نمبر میں لال میدان کے سامنے سول آرمڈ فورسیز کا ایک نوجوان آتا نظر آیا۔ اپنی صحافتی جبلت سے مجبور ھو کر ابا نے اس نوجوان کو روکا اور اس سے محاذ کی کیفیت پوچھی۔ اسکا جواب بہت حوصلہ افزا نہ تھا۔ نوجوان کا کہنا تھا کہ فوج اپنی مقدور بھر کوشش کر رہی ہے پر اب گولہ بارود کم پڑ رہا ہے۔ 16 دسمبر کی صبح خونچکاں تھی۔
میرپور کے لوگ جو بڑی حد تک اردو بولتے تھے اور جنہیں عرف عام میں بہاری یا پاکستانی کہا جاتا تھا، شہر کے دوسرے علاقوں سے ہو کر آئے تھے اور یہ کہہ رھے تھے کہ انہوں نے خود فوج کو سفید جھنڈا لہراتے جاتے دیکھا ہے۔ کوئی ماننے کو تیار نہ تھا بلکہ بعض جگہ تو ان کی پٹائی بھی ھوئی۔ پر دوپہر تک یہ حقیقت سب پر آشکار تھی۔ میں نے شام کے لمبے ہوتے ھوئے سایوں کے درمیان میرپور گیارہ نمبر کے بازار کے سامنے پیپل کے بڑے درخت کے نیچے ایک فوجی جوان کو پھوٹ پھوٹ کر روتے دیکھا تھا اور اسکی تصویر آج بھی میری آنکھوں کے سامنے گھومتی ہے۔
اسکے بعد تو دنیا ہی بدل چکی تھی۔ شہر کے جانے پہچانے لوگ چھپتے پھر رہے تھے۔ خود ہمارے گھر میں تیرہ چودہ خاندان رہ رہے تھے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ ان دنوں ھمارے گھر میں ابا کے دوست اور کولیگز بھی رہ رھے تھے۔ ان میں ایڈیٹر مارننگ نیوز ایس جی ایم بدرالدین اور ایڈیٹر پاسبان مصطفی صاحب بھی تھے۔ بدرالدین چچا کا انتقال گزشتہ ماہ کراچی میں ہوا۔ انہی دنوں بھٹو صاحب کی ایک تقریر نے میرپور اور محمد پور کے باسیوں کو بڑا حوصلہ دیا۔ بھٹو نے اپنی تقریر میں مجیب کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ’یاد رکھنا یہ غیر بنگالی پاکستانی ھیں‘۔
مئی 72 میں ہم میرپور سے نکل کر اپنے دادا کے گھر رام کرشنا مشن روڈ آگئے۔ انہی دنوں بھٹو صاحب مشرق وسطی کے طوفانی دورے پر نکلے ہوے تھے۔ آنے کے دوسرے تیسرے روز ابا سے ملنے طاہر الدین ٹھاکر جو مجیب کی کابینہ میں انفارمیشن منسٹر بھی ہوئے تھے عوامی لیگ کے سوشل سیکریٹری مصطفی سرور اور صحافی محمد علی آئے اور اپنے ساتھ آم کا ایک بڑا ٹوکرا بھی لائے۔ میں کہہ نہیں سکتا کے اس آم کو دیکھ کر ہم تمام بھائیوں اور بہن کو کتنی خوشی ہوئی تھی کہ وہ ھمارے لیے موسم کا پہلا آم تھا۔
مجھے بہت اچھی طرح یاد ہے کہ ابا سے بغلگیر ہوتے ہوے طاہر الدین ٹھاکر نے تقریباً روتے ھوئے بنگلہ میں کہا ’ارشد بھائی آپ بھی کچھ نہیں کر سکے‘۔ یہ سوال میری سمجھ سے باہر تھا۔ عرصہ بعد میں نے بابا سے اسکی تفصیل جاننی چاہی تو اسکا جواب دل کو خون کے آنسو رلانے کو کافی تھا۔ ہر عوامی لیگی شاید پاکستان کے خاتمے کا خواہشمند نھیں تھا۔
سید راشد حسین الخبر، سعودی عرب
0 notes
Text
قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے!
کئی کتابوں کے مصنف اور پاکستان کے مشہور بزرگ بابا یحییٰ خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ ے بعد میاں نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی میاں محمدشہباز شریف بہترین لیڈر ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا کہ میں نے گاندھی سے لے کر قائد اعظم اور انگریزوں کا تمام دور بغور مشاہدے میں گزارا ہے۔ اگر قائد اعظم کے بعد کوئی اچھا اور بہترین لیڈر ہے تو وہ نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔
دونوں میں کچھ خامیاں بھی ہیں لیکن وہ سب میں ہوتی ہیں اور دونوں بہت محنت اور لگن کے ساتھ ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا ہم اگر یہ چاہتے ہیںکہ ہمیں صاف و شفاف لیڈر ملے تو یہ
ممکن نہیں کیونکہ ہر شخص یہاں پر تھوڑا بہت کرپٹ ضرور ہے۔ نواز اور شہباز جیسے کام کر رہے ہیں ویسے تو میں نے کسی مزدور کوبھی کام کرتے نہیں دیکھا، آفرین ہے ایسی ماں پر جنہوں نے ان جیسے بیٹے پیدا کئے۔
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے! appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2FOmDUg via Urdu News
#Urdu News#Daily Pakistan#Today Pakistan#Pakistan Newspaper#World Urdu News#Entertainment Urdu News#N

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2FOmDUg via Daily Khabrain

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2FOmDUg via Urdu News Paper
#urdu news paper#indian urdu news papers#inquilab urdu news paper#sahara urdu news paper#kashmir urdu
0 notes
Text
قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے!
کئی کتابوں کے مصنف اور پاکستان کے مشہور بزرگ بابا یحییٰ خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ ے بعد میاں نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی میاں محمدشہباز شریف بہترین لیڈر ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا کہ میں نے گاندھی سے لے کر قائد اعظم اور انگریزوں کا تمام دور بغور مشاہدے میں گزارا ہے۔ اگر قائد اعظم کے بعد کوئی اچھا اور بہترین لیڈر ہے تو وہ نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔
دونوں میں کچھ خامیاں بھی ہیں لیکن وہ سب میں ہوتی ہیں اور دونوں بہت محنت اور لگن کے ساتھ ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا ہم اگر یہ چاہتے ہیںکہ ہمیں صاف و شفاف لیڈر ملے تو یہ
ممکن نہیں کیونکہ ہر شخص یہاں پر تھوڑا بہت کرپٹ ضرور ہے۔ نواز اور شہباز جیسے کام کر رہے ہیں ویسے تو میں نے کسی مزدور کوبھی کام کرتے نہیں دیکھا، آفرین ہے ایسی ماں پر جنہوں نے ان جیسے بیٹے پیدا کئے۔
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے! appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2FOmDUg via Roznama Urdu
#jang online newspaper#roznama urdu#naija newspapers#khabrain news epaper#all pakistani newspapers in

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2FOmDUg via Today Urdu News

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2FOmDUg via India Pakistan News

from Urdu Khabrain https://ift.tt/2FOmDUg via
#jang news today#jang akhbar today#pakistan urdu newspapers online#pakistan papers#daily jang pk#dail

کئی کتابوں کے مصنف اور پاکستان کے مشہور بزرگ بابا یحییٰ خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ ے بعد میاں نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی میاں محمدشہباز شریف بہترین لیڈر ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا کہ میں نے گاندھی سے لے کر قائد ��عظم اور انگریزوں کا تمام دور بغور مشاہدے میں گزارا ہے۔ اگر قائد اعظم کے بعد کوئی اچھا اور بہترین لیڈر ہے تو وہ نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔
دونوں میں کچھ خامیاں بھی ہیں لیکن وہ سب میں ہوتی ہیں اور دونوں بہت محنت اور لگن کے ساتھ ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا ہم اگر یہ چاہتے ہیںکہ ہمیں صاف و شفاف لیڈر ملے تو یہ
ممکن نہیں کیونکہ ہر شخص یہاں پر تھوڑا بہت کرپٹ ضرور ہے۔ نواز اور شہباز جیسے کام کر رہے ہیں ویسے تو میں نے کسی مزدور کوبھی کام کرتے نہیں دیکھا، آفرین ہے ایسی ماں پر جنہوں نے ان جیسے بیٹے پیدا کئے۔
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے! appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2FOmDUg via Hindi Khabrain
#pakistani urdu newspaper daily#khabrain#the hindu newspaper#punjab news#bengali news#akhbar urdu pep
0 notes
Text
قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے!
کئی کتابوں کے مصنف اور پاکستان کے مشہور بزرگ بابا یحییٰ خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ ے بعد میاں نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی میاں محمدشہباز شریف بہترین لیڈر ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا کہ میں نے گاندھی سے لے کر قائد اعظم اور انگریزوں کا تمام دور بغور مشاہدے میں گزارا ہے۔ اگر قائد اعظم کے بعد کوئی اچھا اور بہترین لیڈر ہے تو وہ نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔
دونوں میں کچھ خامیاں بھی ہیں لیکن وہ سب میں ہوتی ہیں اور دونوں بہت محنت اور لگن کے ساتھ ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا ہم اگر یہ چاہتے ہیںکہ ہمیں صاف و شفاف لیڈر ملے تو یہ
ممکن نہیں کیونکہ ہر شخص یہاں پر تھوڑا بہت کرپٹ ضرور ہے۔ نواز اور شہباز جیسے کام کر رہے ہیں ویسے تو میں نے کسی مزدور کوبھی کام کرتے نہیں دیکھا، آفرین ہے ایسی ماں پر جنہوں نے ان جیسے بیٹے پیدا کئے۔
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے! appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2FOmDUg via Daily Khabrain
0 notes
Text
قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے!
کئی کتابوں کے مصنف اور پاکستان کے مشہور بزرگ بابا یحییٰ خان نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ ے بعد میاں نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی میاں محمدشہباز شریف بہترین لیڈر ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا کہ میں نے گاندھی سے لے کر قائد اعظم اور انگریزوں کا تمام دور بغور مشاہدے میں گزارا ہے۔ اگر قائد اعظم کے بعد کوئی اچھا اور بہترین لیڈر ہے تو وہ نواز شریف اور شہباز شریف ہیں۔
دونوں میں کچھ خامیاں بھی ہیں لیکن وہ سب میں ہوتی ہیں اور دونوں بہت محنت اور لگن کے ساتھ ملک کی خدمت کر رہے ہیں۔ بابا یحییٰ خان کا کہنا تھا ہم اگر یہ چاہتے ہیںکہ ہمیں صاف و شفاف لیڈر ملے تو یہ
ممکن نہیں کیونکہ ہر شخص یہاں پر تھوڑا بہت کرپٹ ضرور ہے۔ نواز اور شہباز جیسے کام کر رہے ہیں ویسے تو میں نے کسی مزدور کوبھی کام کرتے نہیں دیکھا، آفرین ہے ایسی ماں پر جنہوں نے ان جیسے بیٹے پیدا کئے۔
(function(d, s, id) { var js, fjs = d.getElementsByTagName(s)[0]; if (d.getElementById(id)) return; js = d.createElement(s); js.id = id; js.src = 'https://connect.facebook.net/en_GB/sdk.js#xfbml=1&version=v3.2&appId=779689922180506&autoLogAppEvents=1'; fjs.parentNode.insertBefore(js, fjs); }(document, 'script', 'facebook-jssdk'));
The post قائد اعظم ؒ کے بعدپاکستان میں بہترین لیڈرکون ہے؟ معروف صوفی بزرگ نے ایسا نام لے لیا کہ سب حیران و پریشان رہ گئے! appeared first on Urdu Khabrain.
from Urdu Khabrain https://ift.tt/2FOmDUg via Today Pakistan
0 notes