#22چک
Explore tagged Tumblr posts
deh22jamrao · 5 years ago
Photo
Tumblr media
#Calendar_August_2019
Deh 22 Jamrao - دیھ 22 جمڑاؤ
#WeAre22 #deh22jamrao #sanghar #sindh #village #roral #chak #گاؤں#deh #22چک
0 notes
deh22jamrao · 6 years ago
Photo
Tumblr media
18 جولائی 715 یوم وفات محمد بن قاسم محمد بن قاسم کا پورا نام عماد الدین محمد بن قاسم بن یوسف تھا جو بنو امیہ کے ایک مشہور سپہ سالار حجاج بن یوسف کے بھتیجا تھے۔ محمد بن قاسم نے 17 سال کی عمر میں سندھ فتح کرکےہندوستان میں اسلام کو متعارف کرایا۔ ان کو اس عظیم فتح کے باعث ہندوستان و پاکستان کے مسلمانوں میں ایک ہیرو کا اعزاز حاصل ہے اور اسی لئے سندھ کو "باب الاسلام" کہا جاتا ہے کیونکہ ہندوستان پر اسلام کا دروازہ یہیں سے کھلا۔
محمد بن قاسم کو پہلا پاکستانی بھی قراردیاجاتاہے کیونکہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ نے دوقومی نظریہ کی اہمیت بیان کرتے ہوئے فرمایاتھا:’’ پاکستان اسی روز وجود میں آگیاتھا جب پہلے مسلمان نے سرزمین ہند پر اپنا قدم رکھاتھا‘‘۔ اوریہ پہلے فرد محمد بن قاسم ہی تھے۔
محمد بن قاسم 31 دسمبر 695 کو طائف میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد خاندان کے ممتاز افراد میں شمار کئے جاتے تھے۔ جبحجاج بن یوسف کو عراق کا گورنر مقرر کیا گیا تو اس نے ثقفی خاندان کے ممتاز لوگوں کو مختلف عہدوں پر مقرر کیا۔ ان میں محمد کے والد قاسم بھی تھے جو بصرہ کی گورنری پر فائز تھے۔ اسطرح محمد بن قاسم کی ابتدائی تربیت بصرہ میں ہوئی۔ Deh 22 Jamrao - دیھ 22 جمڑاؤ
#WeAre22 #deh22jamrao #sanghar #sindh #village #roral #chak #گاؤں #deh#22چک
0 notes
deh22jamrao · 6 years ago
Photo
Tumblr media
ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ.​​
​​صبح بخیر زندگی​​
​تعلق اور رشتے فرصت کے نہیں بلکہ، عزت کے محتاج هوتے ہیں. جتنی عزت دی جاۓ اتنے ہی گہرے ہوتے ہیں اور یہ رشتے خوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ یہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے اعتماد سے بنتے ہیں۔ Deh 22 Jamrao - دیھ 22 جمڑاؤ
#WeAre22 #deh22jamrao #sanghar #sindh #village #roral #chak #گاؤں #deh#22چک
0 notes
deh22jamrao · 6 years ago
Photo
Tumblr media
The 16th of July is celebrated as World Snake Day. Though a relatively obscure holiday with unclear origins, it is celebrated by wildlife enthusiasts the world. Deh 22 Jamrao - دیھ 22 جمڑاؤ
#WeAre22 #deh22jamrao #sanghar #sindh #village #roral #chak #گاؤں#deh #22چک
0 notes
deh22jamrao · 6 years ago
Photo
Tumblr media
اس دورِ بے یارو مددگار میں ہم نے جاں تک خرچ کرڈالی ( شفیع محمد )
0 notes