Tumgik
#اٹک کا پاک ٹی ہاؤس
iattock · 3 years
Text
کیمبل پور سے اٹک تک - 7
کیمبل پور سے اٹک تک – 7
تحریر: سیدزادہ سخاوت بخاری کامل پور سیداں کے شرق میں ناز سینماء سے لیکر پولیس لائین تک اور اس کے عقب میں اسٹیڈیم تک ، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن بلاک ، اعلی افسران کی رہائش گاہیں ، کمپنی باغ ، سروسز کلب ، ڈیپٹی کمشنر ہاوس اور دیگر سرکاری عمارات ہیں ۔ اسی طرح  سیشن کورٹ اور کچہری کے بیچ ، صدر پولیس اسٹیشن کے بالمقابل ، سادات کامل پور سیداں کا آبائی اور قدیمی قبرستان ہے ، جس کے اندر اپنے وقت کے ولی ،…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
mwhwajahat · 6 years
Photo
Tumblr media
اٹک ؛ ڈسٹرکٹ ایمر جنسی بورڈ کا ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا ڈپٹی کمشنر عشر ت اللہ خان نیازی نے اجلاس کی صدارت کی اٹک ؛ ڈسٹرکٹ ایمر جنسی بورڈ کا ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس اٹک میں منعقد ہوا ڈپٹی کمشنر عشر ت اللہ خان نیازی نے اجلاس کی صدارت کی اجلاس میں سی ای او ہیلتھ اور ایجوکیشن ، ڈی او سول ڈیفنس اور دیگر افسران نے شر کت کی ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر میاں محمداشفاق نے اجلاس کو ہنگامی حالات میں ریسکیو 1122 کی تیاریوں کے متعلق بریفنگ دی بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریسکیو 1122 دیگر سرکاری ، نیم سرکاری اور نجی اداروں کے تعاون سے ہر قسم کے ہنگامی حالات سے نبرد آزما ہونے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے اور اس سلسلہ میں تمام اقدامات کیے جارہے ہیں اس کے علاوہ تمام آپریشنل امور پر بھی خصوصی توجہ دی جارہی ہے اور انہیں دیگر محکموں کے تعا ون سے مزید بہتر بنایا جارہا ہے ڈپٹی کمشنر عشر ت اللہ خان نیازی نے ر یسکیو 1122 کی مجموعی کار کر دگی پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ اٹک ؛ مرکزی سیکرٹری اطلاعا ت پی پی پی رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ ملک حاکمین خان مرحوم پارٹی کا اثاثہ تھے پارٹی کے لیے ان کے قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا چیئرمین بلاو ل زرداری بھٹو اور آصف علی زرداری جلد اٹک تعزیت کے لیے آئیں گے انڈیا کی دھمکی پر قوم متحدہ ہے اور ہم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں وزیراعظم کے بیان کی حمایت کر تے ہیں تاہم انہوں نے بیان دینے میں دیر کی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلاول سیکرٹریٹ شین باغ ہاؤس میں سابق وزیر سینیٹر ملک حاکمین خان مرحوم کی وفات پر ان کے بیٹے سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک شاہان حاکمین خان سے اظہارتعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے مغفرت کی دعا کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ضلعی صدر پی پی پی اشعر حیات ، سابق امیدوار قومی اسمبلی ذوالفقار حیات ، محمد فاروق راجپوت ، محمد افسر خان ، ملک امداد اعوان ، محمد نوید ، سراج گل ، آصف اجمل اعوان کے علاوہ پارٹی کارکنان کی کثیر تعداد موجود تھی نفیسہ شاہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ملک حاکمین خان مرحوم پیپلزپارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے مرحوم کی پارٹی کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ملک حاکمین خان مرحوم شہیدذولفقارعلی بھٹواوربی بی شہیدکیقریبی ساتھی تھے پیپلزپارٹی کی قیادت نے ملکی ترقی اورخوشحالی کیلئے کسی بڑی قربانی سے دریغ نہیں کیا ملک کی سلامتی کیلیے ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں حکومت کے پاس کوئی عوام کیلیے خاص حکمت عملی نہیں عمران خان الیکشن سے پہلے کہتے تھے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانا میں توہین سمجھتا ہوں پیپلز پارٹی کے پاس نوجوان قیادت موجود ہے بھارت کی جارحیت اور انڈین آرمی کی پاکستان کی سرحدوں پر موجودگی کا مسلح افواج منہ توڑ جواب دے گی تاہم وزیراعظم سے سوال ہے کہ اس موقع پر آ پ قوم کو کیسے متحد ��ریں گے سندھ اسمبلی کشمیر ایشو پر اکھٹی ہو رہی تھی جب اس کے سپیکر کو گرفتا ر کیا گیا انڈیا کو جواب دینے کے لیے سندھ اسمبلی میں قرار دادپاس ہونے جار ہی تھی سعودی ولی عہد کے دورے کے مو قع پر اپوزیشن کو دعوت نہ دینا غلط اقدام تھا اس اقدام سے نہ صرف بیرونی ممالک میں غلط پیغام گیا ہے بلکہ غیر ملکی سفیر کیا سوچیں گے کہ عمران خان کا نظریہ سمجھ نہیں آ رہا کہ وہ قوم کو کس طرح متحد کریں گے سلالہ اور اسامہ بن لادن کے واقعا ت پر آصف زرداری نے پوری قوم کو اکٹھا کیا نواز شریف کی درخواست مسترد ہونا کورٹ کا فیصلہ ہے، پیپلز پارٹی بھی ان مراحل سے گزر رہی ہے ذوالفقار علی بھٹو اور بینظیر بھٹو کے کیسز میں سستی کا مظاہر کیا جا رہا ہے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر سو موٹو ایکشن کے ذریعے مقدمات سمجھ سے بالا تر ہیں نیب کی کاروائی ہو یا جیل جانا ہو ہم تیار ہیں ان مقدمات کے حوالے سے جو جے آئی ٹی ہے وہ جعلی ہے آصف علی زرداری نے 10سال جیلوں کا سامنا کیا اور ہر کیس میں باعز ت بری ہو ئے پاکستان پیپلز پارٹی کبھی بھی جیلوں سے نہیں ڈری بلکہ جیل ہمارا دوسرا گھر ہے بلاو ل بھٹو زرداری کا نام ای سی ایل میں ڈالنا اور نیب ریفرنسز بنانا سمجھ سے بالا تر ہے بے نامی اور سلیکٹڈ حکومت اپنی ناکامی کو چھپانے کے لیے ایسے ہتھکنڈے استعما ل کر رہی ہے اس حکومت کی کارکردگی 6ماہ کے اندر سامنے آگئی ہے جس نے دیا کچھ نہیں لیکن لیا بہت کچھ ہے پچھلا بجٹ غریبوں کے لیے نہیں امیروں کے لیے ہے صحافیوں کے لیے خطر نا ک وقت آگیا ہے انفارمیشن منسٹر فواد چوہدری جہاں جاتے ہیں وہیں ان کے پریس کلبوں میں داخلے پر پابند ی لگا دی جاتی ہے حکومت کے پاس نہ غریبوں کے پلان ہے اور نہ ہی مڈل کلاس کے لیے اصغر خان کیس میں جو بھی ملوث ہے ان کو سامنے لایا جائے پولیٹکل انجینئر نگ کے نتائج ماضی میں بھی بھیانک نکلے ہیں آئی ایم ایف کے پاس جانے کی بجائے خودکشی کا اعلان کرنے والے نے بہتر سمجھا ہو گا کہ اب وہ بڑے سائز کا کشکول ہاتھوں میں اٹھا کر پوری دنیا میں گھوم رہے ہیں ملک میں خارجہ پالیسی صرف پیسے بٹورنے کا ایک بہانہ ہے حکومت کو آئے چھ ماہ ہو گئے مگر مالی خسارہ کم نہیں ہوسکا نیا پاکستان کا نعر ہ اصل میں بے نامی ہے نعرہ ہے پیپلز پارٹی کی شہید قیادت نے پاکستان کو دنیا بھر میں ایک شناخت دی کرپشن کے خاتمے کے لیے کرپٹ لوگوں کو چنا گیا ہے شہید بی بی کی زندگی میں بھی ان پر کیسز بنائے گئے پارٹی قیادت پر سند ھ میں جومقدمات بنائے جاتے ہیں جبکہ ان کے ٹرائل ر اولپنڈی کے اندر ہوتے ہیں موجودہ دور میں انصاف کا معیار دوہرا ہے پیپلزپارٹی کے کچھ اور دیگر پارٹیوں کے لیے کچھ ہے چھ ماہ گزر گئے ہیں حکومت کی کارکردگی جوں کی توں ہے تین بجٹ پیش کیے جا چکے ہیں لیکن ابھی تک پار لیمنٹ میں بحث نہیں ہوسکی حکومت کو پتہ ہی نہیں کہ پارلیمنٹ اور حکومت کیسے چلانی ہے موجودہ حکومت ایک بے نامی اور مصنوعی طریقے سے بٹھائی گئی ہے بجلی اور گیس کے بلوں نے سفید پوشی کا بھرم بھی ختم کر دیا ہے ملک شاہان حاکمین خان نے ایم این اے نفیسہ شاہ کا تعزیت پر شکریہ اد ا کیا ۔ اٹک ؛ آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا اتحاد گروپ کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر نو رمحمد اعوان منعقد ہوا جس میں چیئر مین ایپکا شیخ غیاث احمد صدیقی ، ضلعی سینئر نائب صدر نجب اقبال ، نائب صدر عبد الستا ر خان ، افتخار احمد بھٹی ،عجائب خان ، ضلعی جنرل سیکرٹری راجہ زاہد حسین ، مسعود اشرف ،راشد بیگ، ممتاز علی اعوان اور طاہر محمود مودی میڈیاایڈوائزر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا اتحاد گروپ نے شرکت کی تعزیتی اجلاس میں آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن ایپکا صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل فخرالرحمن اظہر کی ساس محترمہ اور ایپکا ضلع سبی کے ضلع رہنما محمد خان بکٹی کی ساس محترمہ کے انتقال پردلی تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ اٹک ؛ ڈپٹی کمشنر عشر ت اللہ خان نیازی کی ہدایت پر محکمہ جنگلات اٹک نے پنڈی گھیب میں 648 ایکڑ اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کروا لی تفصیلات کے مطابق یہ اراضی 1913 میں تورا باز خان کو لیز پر دی گئی تھی جس پر بعد ازاں قبضہ مافیا نے قبضہ کر کے تجاوزات قائم کر دئیے اس سلسلہ میں ڈی سی اٹک نے ڈی ایف او اٹک کامران کاظمی کو ہدایات جاری کیں کہ وہ مذکورہ زمین کو قبضہ مافیا سے واگزار کر وائیں محکمہ جنگلات نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کر دیا جس پر فاضل عدالت نے فیصلہ محکمہ جنگلات اٹک کے حق میں کر دیا مذکورہ محکمہ نے مقامی پولیس کے تعاون سے قبضہ مافیا سے زمین واگذار کروا لی اور ڈی سی اٹک کی ہدایت پر وہاں شجر کاری مہم کا آغازبھی کر دیا گیا ہے ڈی سی اٹک نے اس موقع پر کہا کہ قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن مکمل اہداف کے حصول تک جاری رہے گا ۔ اٹک ؛ زراعت کی ضلعی مشاورتی کونسل کا اجلاس 27 فروری بروز بدھ صبح 11 بجے ڈی سی آفس میں منعقد ہو گا ڈپٹی کمشنر عشر ت اللہ خان نیازی اجلاس کی صدارت کر یں گے ۔ اٹک ؛ قدیم مسیحی گورا قبرستان میں ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کے حوالہ سے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاسٹر انچار ج یو پی چرچ پادری جاوید جانسن پیٹر نے کہا ہے کہ گورا قبرستان میں ناجائز تجاوزات کے خاتمہ کے حوالہ سے وہ متعدد بار اعلیٰ حکام کو درخواستیں دے چکے ہیں تاہم کسی فورم پر بھی ہماری داد رسی نہیں ہو رہی ، ڈی سی اٹک سے ذاتی حیثیت سے مل کر گورا قبرستان کا معائنہ کرنے کے باوجود بھی اس اہم اور سنگین مسئلہ کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے اب اگر مزید نظر انداز کیا گیا تو اٹک اور دیگر اضلاع کی مسیحی برادری شدید احتجاج پر مجبو ر ہو گی جس کی تمام تر ذمہ داری حکومت وقت پر عائد ہو گی ،اٹک کینٹ کی حدود میں موجود قدیم مسیحی گورا قبرستان مسائل کی آجگاہ بن چکا ہے اور ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آتا ہے جس کے مین گیٹ کے سامنے مارکیٹ قائم ہے اور جانب شمال قبرستان کی دیوار پر مارکیٹ ہے اور اس مارکیٹ میں ایک رہائشی پلازے کے گٹر کے پائپ اور باتھ روم کا پانی قبرستان کے اندر گرتا ہے ، جس کی وجہ سے قبرستان کی بے حرمتی کے ساتھ ساتھ بدبو ، اور مختلف اقسام کی بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں ، متعد د بار اعلیٰ حکام جن میں چیف جسٹس آف پاکستان ، صدر ، وزیر اعظم ،وفاقی و صوبائی وزراء ، مسیحی ممبران قومی و صوبائی اسمبلی ، ڈی سی اٹک کو درخواستیں دینے کے باوجود شنوائی نہیں ہو رہی، ہمارا اصولی موقف ہے کہ گورا قبرستان سے ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کر کے ہمیں ہمارا اصل داخلی راستہ فراہم کیا جائے اور اس پر تمام ناجائز تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے تاکہ ہم اپنے جنازہ کی رسومات کو مکمل مذہبی طریقہ سے ادا کر سکیں، اس موقع پر میڈیا کے نمائندوں کی کثیر تعداد کے علاوہ اٹک کی مقامی مسیحی برادری کی کثیر تعداد موجود تھی ، پریس کانفرنس سے سابق وائس چیئرمین بلدیہ اٹک یعقوب مسیح المعروف ایوب مٹو نے بھی خطاب کیا اور کہا کہ یہ واحد گورا قبرستان ہے جس کا ریکارڈ نہ ہی میونسپل کمیٹی کے پاس ہے اور نہ ہی کینٹ بورڈ کے پاس اور نہ ہی کسی سرکاری دفاتر میں موجود ہے ، متعدد بار اعلیٰ حکام کو بتانے پر بھی ہمیں مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ قدیم زمانہ کے قبرستان کو مسلسل ناجائز تجاوزات تعمیر کر کے مقامی مسیحی قبرستان کے لیے مسائل میں اضافہ کیا جا رہا ہے ۔ حیرانگی کی بات ہے کہ ریکارڈ کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی جا رہی ہیں، نیا پاکستان یا پرانا پاکستان ہمیں گورا قبرستان کا ریکارڈ فراہم کرے ، وزیر اعظم شکایت پر شکایت درج کرانے کے باوجودمقامی انتظامیہ نے صرف ’’ خانہ پوری‘‘ کر کے اپنے جواب میں کہا کہ گورا قبرستان میں کسی قسم کی کوئی تجاوزات نہ ہیں ۔ اٹک ؛ محلہ شاہ آباد گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے سے خاتون جاں بحق ، خاتون کی موت دم گھٹ جانے کے باعث ہوئی ، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی ، 21 سالہ ناہید زوجہ ظفر اقبال کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے سول ہسپتال اٹک منتقل کر دیا ۔ اٹک ؛ موبائل کال حادثہ کا سبب ، شکردرہ کے قریب موٹر سائیکل سوار موبائل فون سنتے ہوئے نالے میں جا گرا ، حادثہ میں محمد یوسف کا بازو ٹوٹ گیا اور سر میں بھی شدید چوٹیں آئیں ، ہسپتال منتقل ، حادثہ کی وجہ تیز رفتاری کے دوران موبائل فون کا سننا ہے ۔ اٹک ؛ پنڈی گھیب میں تعمیراتی کام کے دوران نوجوان بجلی کی تاروں سے ٹکرا گیا ، 22 سالہ ظہیر کرنٹ لگنے سے ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا ۔ اٹک ؛ اٹک پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات اور اسلحہ برآمد کر کے 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا اے ایس آئی تھانہ رنگو قلب عباس نے گوہر علی ولد نمروز خان سکنہ گڑھی سے پسٹل 30 بور معہ گولیاں ، اے ایس آئی تھانہ رنگو حبیب الرحمن نے منصف ولد میر زمان سکنہ شادی خان سے پسٹل 30 بور معہ 5 گولیاں ، نیاز احمد ولد مفاحت سکنہ گڑھی متنی سے 2200 گرام چرس ، اے ایس آئی تھانہ اٹک خورد محمد کامران نے عبدالحمید ولد محمد نواز خان اور احسان خان ولد عنایت اللہ سکنائے لکی مروت سے 2 رائفلیں معہ 125 گولیاں ، سب انسپکٹر اظہار احمد نے آصف نواز ولد اللہ نواز سکنہ لکی مروت سے چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں ۔ اٹک ؛ شادی کی تقریب میں آتش بازی اور ساونڈ سسٹم لگانے پر دولہا سمیت 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر تھانہ اٹک خورد سرفراز احمد نے عوامی شکایت پر شادی کی تقریب میں قانون کی خلاف ورزی کرنے پر ساوٗنڈ سسٹم اور آتش بازی کے غیر قانونی عمل پر دولہا شہزاد علی ولد صفدر حسین ، صدیق ولد صفدر حسین اور ڈی جے محمد شہباز ولد محمد مراد سکنائے اٹک خورد کے خلاف 8/3 شادی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔ اٹک ؛ نواحی دیہات کو اٹک سے ملانے والی سنجوال فیکٹری سے ملحقہ مین سڑک ٹوٹ پھوٹ اور خستہ حالی کا شکار ، پی او ایف کینٹ بورڈ ٹرانسپورٹرز سے ٹیکس وصولی کے باوجود 4 کلو میٹر کی اس سڑک کو پختہ کرنے سے لا چار ٹرانسپورٹروں نے چیئرمین پی او ایف سے سڑک کی از سر نو تعمیر و مرمت اور پختگی کا مطالبہ کیا ہے نواحی دیہات بولیانوال ، دورداد ، سنجوال ، پنڈ تریڑ کواہ ، بھدری ، سقہ آباد ، بٹھو ، اڑانگ ، زیندی کوٹ ، پنڈ فضل خان اور باہتر تک چلنے والی ٹرانسپورٹ کے مالکان اور ڈرائیوروں نے میڈیا کو بتایا کہ سنجوال فیکٹری کے اندر سے راستہ بند ہونے پر اس علاقہ کو اٹک سے ملانے کیلئے سنجوال فیکٹری کی دیوار سے ملحقہ یہ سڑک ہماری واحد گزرگاہ ہے جو کہ 4 کلومیٹر پر مشتمل ہے مگر مکمل طور پر خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے پر جگہ جگہ گڑھے پڑ چکے ہیں اور سڑک کی حالت بہت ہی خراب ہو چکی ہے تمام ٹرانسپورٹر باقاعدہ ٹیکس دے کر گزرتے ہیں مگر کینٹ بورڈ حکام لمبی تان کر سوئے ہوئے ہیں اور مذکورہ سڑک کی تعمیر و مرمت پر کوئی توجہ نہیں دی گئی جس سے اس روڈ کی حالت بہت گھمبیر صورت اختیار کر چکی ہے کئی جگہوں پر مسلسل پانی کھڑا رہنے سے جوہڑ محسوس ہو تا ہے ٹرانسپورٹروں نے چیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹری سے اس سڑک کی فی الفور پختگی تعمیر اور مرمت کا پر زور مطالبہ کیا ہے ۔ اٹک ؛ رقم کی لین دین پر 4 افراد کا 2 بھائیوں پر تشدد ، فائرنگ زخمی ہونے پر مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق محمد اعجاز لد محمد اسلم بھٹی راجپوت ساکن پنڈ مہری نے تھانہ حسن ابدال میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ وہ پنڈ مہری اڈہ سے گھر جا رہا تھا جب وہ شبیر کی دکان کے پاس پہنچا تو اس نے دیکھا کہ گلی میں حاجی شیر از ولد عبدالرحمان ، فیاض ولد عبد الرحمان ، زرین اور اسامہ پسران حاجی شیراز اعوان سکنائے پنڈ مہری حسن ابدال میرے بھائی نوید کے ساتھ لڑائی جھگڑا کر رہے تھے میرے دیکھتے ہی دیکھتے حاجی شیراز نے میرے بھائی نوید پر وار ڈنڈا کیا جو اسے بائیں بازو پر لگا جو میرے بھائی نوید نے پکڑ کر کھینچ لیا تو شیراز نے پسٹل نکال کر قتل کی نیت سے فائر خوش قسمتی سے میرا بھائی نوید بچ گیا او ر فائر خطا ہو گیا میں اپنے بھائی کو چھڑانے کیلئے آگے بڑھا تو شیراز نے پہلا فائر مجھ پر کیا جو مجھے دائیں پٹ پر لگا دوسرا فائر بائیں بازو پر لگا ہمارے شور و اویلا کرنے پر چاروں موقع سے فرار ہو گئے وجہ عناد رقم کی لین دین ہے اے ایس آئی چوکی جھاری کس محمد اسماعیل نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیئے ہیں ۔ اٹک ؛ بیت المال سے رقم دلوانے کا جھانسہ سابق خاوند نے نوسر بازی کر کے بیوہ خاتون کا مکان اپنے نام کروا لیا مقدمہ درج ، تفصیلات کے مطابق شاہدہ پروین زوجہ محمد یوسف سکنہ نزد مسجد النور محلہ نور نے تھانہ اٹک سٹی میں ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ وہ ایک ضعیف العمر غریب معذور ، لاچار اور بیوہ عورت ہے اس کے خاوند کے فوت ہونے کے بعد اس کا سابقہ خاوند ملک محمد اکرم ولد ملک عمر حیات خان سکنہ نزد مسجد الحبیب گلی نقشبندی محلہ نیوٹاؤن میرے پاس آیا اور مجھ سے ہمدردی جتاتے ہوئے کہا کہ میں تمہیں بیت المال سے رقم نکلوا دیتا ہوں تم اپنے مکان کی رجسٹری لے کر آو تو تمہیں پیسے ملیں گے میں اس کی باتوں میں آ گئی اور وہ مجھے رکشہ میں بیٹھا کر کسی سرکاری دفتر لے گیا جہاں اس نے مجھ سے انگھوٹھے لگوائے بعدازاں پتہ چلا کہ میرا 2 مرلے کا رہائشی مکان اس نے دھوکہ دہی سے اپنے نام کروا لیا ہے پولیس نے نوسر باز کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔
0 notes
iattock · 3 years
Text
کیمبل پور سے اٹک تک- 6
کیمبل پور سے اٹک تک- 6
تحریر: سیدزادہ سخاوت بخاری ہم بجلی گھر روڈ پر کھڑے ایک تعلیمی ادارے کی بات کررہے تھے ، جہاں اب غلاظت کے ڈھیر لگے ہیں ۔ قصور کس کا ، مفاد پرست ، چور ، ڈاکو اور لٹیرے ، ہر سوسائیٹی میں ہوتے ہیں لیکن ، نیکی کی قوتوں کو متحرک رھنا چاھئے تاکہ معاشرہ ترقی کرتا رہے ۔ آئیے آگے بڑھتے ہیں ، بجلی گھر موڑ سے گیدڑ چوک تک بیچ کی جگہ خالی تھی ، جو ملک شیراحمد خان کے خاندان کی ملکیت ہے ، بعد میں انہوں نے یہاں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years
Text
کیمبل پور سے اٹک تک - 5
کیمبل پور سے اٹک تک – 5
تحریر: سیدزادہ سخاوت بخاری چوتھی قسط میں ، ہم چھوئی روڈ کی جنوبی سمت کی آبادی کے تذکرے میں ریلوے پھاٹک سے ماڑی موڑ تک پہنچے تھے کہ موضوع سخن ھریالی اور شادابی کے نوحے پہ ختم ہوا ۔ فقط نوحہ ہی نہیں ، میرا جی تو ماتم کرنے کو چاھتا ہے ۔ چند ٹکوں کی خاطر اس علاقے کے ھزاروں درخت کاٹ دئے گئے تاکہ پلاٹ بیچ کر دولت جمع کی جاسکے ، سرسبز و شاداب کھیتوں کو صفحہ ھستی سے مٹادیا گیا ، زیر زمین میٹھے پانی کے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years
Text
کیمبل پور سے اٹک تک – 4
کیمبل پور سے اٹک تک – 4
تحریر: سیدزادہ سخاوت بخاری تیسری قسط میں ہم سول ھسپتال تک پہنچے تھے ، جسےشھر کے وسط سے بہت دور ، ویرانے میں تعمیر کیا گیا ، بڑے بوڑھے اور بزرگ اس بات پہ حکومت سے سخت نالاں تھے کہ مریضوں کا وھاں تک چل کر جانا ممکن نہیں ۔ یاد رہے ، یہ دور ، پیدل چلنے، جانوروں پہ اور سائیکل سواری کا تھا ، سب سے بڑی سواری تانگہ ہوا کرتا تھا لیکن تانگے کا کرایہ کون دے ۔عام آدمی کی تنخواہ 80 سے 100 روپے تک تھی ، اگرچہ…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years
Text
تیرا جیوے کیمبل پور کڑئیے
تیرا جیوے کیمبل پور کڑئیے
سیدزادہ سخاوت بخاری  تحریر کے عنوان سے آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ کیمبل پور کیسا ہوگا ، جس کی شان میں میرے مانموں ، پنجابی زبان کے نامور شاعر اور فرزند کیمبل پور ، مرحوم حکیم تائب رضوی نے اتنی پیاری نظم لکھی  ۔ کیمبل پور کے عشق میں ڈوبی ان کی اس نظم کا ایک بند ملاحظہ ہو ” سر چک کے ڈولا لسی دا نی اڑئیے انج نہیں نسی دا وچوں بھانویں دل پیا رووے اتوں کھڑ کھڑ ھسی دا ذرا ہولی ہولی تر…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years
Text
کیمبل پور سے اٹک تک - 3
کیمبل پور سے اٹک تک – 3
تحریر: سیدزادہ سخاوت بخاری ذکر ہورہا تھا تولہ رام بلڈنگ کا ، جو اس شھر کے ماتھے کا جھومر ہے ۔ جب بھی کیمبل پور جاتا ہوں ، آتے جاتے ، فن تعمیر کا یہ شاھکار مجھے ، ماضی کے جھروکوں میں لے جاتا ہے ، کیسا نقشہ نویس تھا ، کون تھے معمار ، کسے داد دوں ، تولہ رام کو ، آرکیٹیکٹ کو یا جس نے تیسی کرنڈی چلائی ، کہاں گئے یہ لوگ ، سنا تو یہ ہے کہ ہم علوم و فنون میں بہت آگے بڑھ گئے ہیں لیکن اب ایسے شاھکار کیوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
iattock · 4 years
Text
کیمبل پور سے اٹک تک (قسط دوم)
کیمبل پور سے اٹک تک (قسط دوم)
تحریر :سیدزادہ سخاوت بخاری پہلی قسط میں بات ریستورانوں تک پہنچی تھی جنھیں ہم پاکستان میں ھوٹل کہتے ہیں ۔جب ہم نے ہوش سنبھالا تو پاکستان کو بنے ابھی سات آٹھ برس ہوئے تھے ، ھندو آبادی کےکیمبل پور سے ھجرت کرجانے کے بعد ، ھندوستان سے ھجرت کرکے آنیوالے اردو اور پنجابی بولنے والے ہمارے بھائی بہن ، خاندان اور کنبے ، ھندو متروکہ املاک میں جلوہ گر تھے ۔ پرانے شھر ��ے اکثر بلاک ان ہی کے حصے میں آئے ۔ مقامی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes