#انکھ
Explore tagged Tumblr posts
Text
آنکھ بھر آئے تو منظر نہیں دیکھے جاتے ۔۔۔(فلسطینی مسلمانوں کی حالت زار پر )
آنکھ بھر آئے تو منظر نہیں دیکھے جاتے ہم سے مقتل میں کٹے سر نہیں دیکھے جاتے ڈھلتے جاتے ہیں جو ویرانی میں لمحہ لمحہ ٹوٹتے پھوٹتے یہ گھر نہیں دیکھے جاتے جن فضاؤں میں اڑا کرتے تھے پنچھی ان میں تیرتے پھرتے ہیں جو پر نہیں دیکھے جاتے سامنا ہونا ضروری تھا تقاضا تھا یہی عکس آئینے میں ڈھل کر نہیں دیکھے جاتے کچھ تصور میں بھی فاروق رہا کرتے ہیں راستے سارے گزر کر نہیں دیکھے جاتے کلام : ڈاکٹر…
0 notes
Text
چاند کی عمر انتہائی کم عام آنکھ سے نظر آنا ممکن نہیں محکمہ موسمیات
(24 نیوز ) پاکستان میں سمیت دنیا بھر میں آج مسلمان 29 روز ہ ہے ، پاکستان میں مسلمانوں کو شوال کے چاند کی امید ہے لیکن محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ پاکستان میں چاند کی عمر کم ہونے کی وجہ سے شوال کا چاند نظر آنا ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ پاکستان میں چاند کی عمر 9 گھنٹے 49 منٹ ہے جس وجہ سے نظر نہیں آئے گا، چاند کی عمر 20 گھنٹے سے زائد ہو تو نظر آنے کا امکان ہوتا ہے،…
0 notes
Text
بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی آنکھ خراب ہوگئی
Urdu News on https://is.gd/DSaDpJ
بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی آنکھ خراب ہوگئی
ممبئی: سری لنکن نژاد بھارتی حسینہ بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی ایک آنکھ مستقل طور پر خراب ہوگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ مارچ کے ماہ میں وہ فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ اچانک ان کی آنکھ میں چوٹ لگ گئی تھی۔
اداکارہ جیکولین نے بہت ہی کم عرصے میں اپنی جاندار اداکاری کی بدولت بالی ووڈ میں اپنی جگہ بنائی اور ان دونوں وہ سلمان خان کے ہمراہ ریس 3 کی پروموشن میں مصروف ہیں، اداکارہ فلم میں مختلف اسٹنٹس کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔
جیکولین فرنینڈس نے آنکھ سے متعلق تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کی آنکھ کی پتلی ٹیڑھی دیکھی جاسکتی ہے۔
جیکولین کا کہنا تھا کہ ان کی آنکھ کی پتلی مستقل طور پر ٹیڑھی ہوچکی ہے، جو اب کبھی صحیح نہیں ہوگی پر وہ شکر کررہی ہیں کہ وہ اس انجری کے بعد بھی دیکھ سکتی ہیں۔
فلم ریس تھری جیکولین کی سلمان خان کے ساتھ یہ دوسری فلم ہے اس سے قبل اداکارہ نے دبنگ خان کے ساتھ فلم کک میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
#Fernandez#Jacqueline#Pakistan Showbiz News#Pakistani News#Showbiz Khabrain#Showbiz News#Showbiz Urdu News#Top Showbiz News#Urdu Khabrain#Urdu News#Viral Showbiz News#اداکارہ#انکھ#بالی#جیکولین#خراب#شوبز#فرنینڈس#ووڈ#کی#ہوگئی
2 notes
·
View notes
Photo
بھارت پوری دنیا میں تنہا ہو گیا ہاتھ یا آنکھ اٹھانے سے قبل فروری کو یاد رکھنا ،ہم تمہاری گیدڑ بھبکیوں میں نہیں آئیں گے، ،نیپال، بھوٹان اور سری لنکابھی بھارت کیخلاف آگئے اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود نے ایک بار پھر بھارت پر واضح کیا ہے کہ آپ نے ہاتھ یا آنکھ اٹھائی تو فروری کو یاد رکھنا ،ہم تمہاری گیدڑ بھبکیوں میں نہیں آئیں گے،آج بھارت تنہا ہے ،نیپال، بھوٹان اور سری لنکابھی بھارت کیخلاف ہے،افغانستان بھی سوچ رہا ہے کہ امن و امان میں رخنا بھارت ڈال رہا ہے،بھارت کو واک اوور ہم نے نہیں ،
#ائیں#اٹھانے#اگئے#انکھ#اور#بھارت#بھبکیوں#بھوٹان#پوری#تمہاری#تنہا#دنیا#رکھنا#سری#سے#فروری#قبل#کو#کیخلاف#گیا#گیدڑ#گے#لنکابھی#میں#نہیں#نیپال#ہاتھ#ہم#ہو#یا
0 notes
Photo
انا للہ و انا الیہ راجعون، پاکستان بڑے سیاستدان سے محروم ، انتقال نے پورے ملک کی فضا سوگوار کردی،ہر آنکھ اشکبار اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سیاستدان اورکراچی کے سابق ناظم ،جماعت اسلامی کے رہنما نعمت اللہ خان انتقال کرگئے۔ترجمان جماعت اسلامی نے نعمت اللہ خان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاکہ سابق ناظم کراچی کافی عرصے سے بیمار تھے۔نعمت اللہ خان کا انتقال 89 سال کی عمر میں ہوا، وہ کراچی کے 26 ویں میئر تھے، وہ 2001 سے 2005 تک میئر کراچی رہے۔ان کے انتقال پر سیاسی رہنمائوں نے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے
#اشکبار#الیہ#انا#انتقال#انکھ#بڑے#پاکستان#پورے#راجعون#سوگوار#سیاستدان#سے#فضا#کردیہر#کی#للہ#محروم#ملک#نے
0 notes
Text
آنکھ میں دوا ڈالنے اور سرمہ لگانے سے روزہ فاسد ہوگا کہ نہیں
آنکھ میں دوا ڈالنے اور سرمہ لگانے سے روزہ فاسد ہوگا کہ نہیں
آنکھ میں دوا ڈالنے اور سرمہ لگانے سے روزہ فاسد ہوگا کہ نہیں ؟ کیا فرماتے علمائے کرام کہ حالت صوم میں آنکھ میں دوا ڈالنے اور سرمہ لگانے سے روزہ فاسد ہوگا کہ نہیں ۔بعض لوگ کہتے ہیں کہ جدید تحقیق کے مطابق آنکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ بینوا توجروا المستفتی : قطب عالم بچلے پوروا گونڈا بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ الجوابــــــــــــــــــــــــــــــــــ آنکھ میں دوا ڈالنے اور…
View On WordPress
#آنکھ میں دوا ڈالنے اور سرمہ لگانے سے روزہ فاسد ہوگا کہ نہیں ؟#روزہ کی حالت میں ٓانکھ میں دوا ڈالنے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں#سرمہ لگانے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں#ٓٓٓAankh me dawa dalne se roza tootega ya nahi
0 notes
Text
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے
یہ انکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
2 notes
·
View notes
Text
نیند اور انکھ کی ان بن سی ھوئی جب سے
خواب آتے ھیں ______ٹہلتے ھیں چلے جاتے ھیں.
22 notes
·
View notes
Text
ankh jo dekhti ha lab pe aa - Allama Iqbal
ankh jo dekhti ha lab pe aa – Allama Iqbal
ankh jo dekhti ha lab pe aa sakta nahi
meh wy harat hoon ke duniya kiya se kiya ho jae gi
Allama Iqbal poetry in urdu
آنکھ جوکُچھ دیکھتی ہے ، لب پہ آسکتا نہیں
محوِ حیرت ہوں کہ دُنیا کیا سے کیا ہو جائے گی
علامہ اقبالؒ
Special thanks for free image download
https://unsplash.com
https://www.pexels.com/
View On WordPress
2 notes
·
View notes
Text
پاک آسٹریلیا ٹی 20 سیریز کرکٹ شائقین کےلیے بری خبر
کنبرا (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سڈنی میں کھیلےجانے والے سیریز کے اہم میچ کے دوران 4 سے 6 فیصد تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صبح کے اوقات میں بارش کا امکان تیس فیصد تک ہے۔آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق سڈنی میں دن بھر بادلوں کی انکھ مچولی جاری رہے گی اور ہفتے کے روز اکتیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے…
0 notes
Text
’گوادر، میرے کیمرے کی آنکھ سے‘
فوٹو گرافی کا شوق رکھنے والے گوادر کے رہائشی اور سماجی کارکن نصیر محمد کا کہنا ہے کہ گوادر صرف سمندر کی وجہ سے خوبصورت نہیں بلکہ یہاں اور بھی دیکھنےکے لائق چیزیں ہیں۔ نصیر محمد اپنی تصویروں کے ذریعے نہ صرف سمندر، بلکہ فطرت کی خوبصورتی بھی اجاگر کرتے ہیں۔ بلوچی زبان میں گوادر کو ’گوات ء در‘ بھی کہتے ہیں یعنی ’ہوا کا دروازہ‘۔ نصیر محمد اپنی تصاویر میں یہ گوادر کی ہریالی اور پکنک پوائنٹس بھی نمایاں ہوتے ہیں۔ عموماً سمجھا جاتا ہے کہ گوادر ایک ساحلی علاقہ ہے جہاں سمندر ہے اور یہ ایک ڈیپ سی پورٹ ہے۔ نصیر محمد کی تصویروں کا مقصد یہاں کی فطری خوبصورتی جس میں درخت، باغ، گھر اور یہاں کا ساحل شامل ہیں، کو دنیا کے سامنے لانا ہے۔ ان کی تصویروں میں ساحل ہے، پانی ہے، باغات ہیں، یہاں کے لوگو ں کا رہن سہن ہے اور فطرت کے وہ نظارے ہیں جنہیں شاید کم لوگوں نے دیکھا ہے۔ یہ تصویریں ہمیں ساحل پر شام کا خوبصورت مسحور کن منظر بھی دکھاتی ہیں ��ور سمندر کے لہریں ساحل سے ٹکراتی ملتی ہیں۔ ان تصویروں میں گوادر شہر کے ساتھ ساتھ گنز، پیشکان اور نگور علاقوں کی خوبصورتی بھی دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ !function(f,b,e,v,n,t,s) {if(f.fbq)return;n=f.fbq=function(){n.callMethod? n.callMethod.apply(n,arguments):n.queue.push(arguments)}; if(!f._fbq)f._fbq=n;n.push=n;n.loaded=!0;n.version='2.0'; n.queue=;t=b.createElement(e);t.async=!0; t.src=v;s=b.getElementsByTagName(e); s.parentNode.insertBefore(t,s)}(window,document,'script', 'https://connect.facebook.net/en_US/fbevents.js'); fbq('init', '2494823637234887'); fbq('track', 'PageView'); Source link Read the full article
0 notes
Text
بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی آنکھ خراب ہوگئی
Urdu News on https://is.gd/DSaDpJ
بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی آنکھ خراب ہوگئی
ممبئی: سری لنکن نژاد بھارتی حسینہ بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس کی ایک آنکھ مستقل طور پر خراب ہوگئی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ مارچ کے ماہ میں وہ فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ اچانک ان کی آنکھ میں چوٹ لگ گئی تھی۔
اداکارہ جیکولین نے بہت ہی کم عرصے میں اپنی جاندار اداکاری کی بدولت بالی ووڈ میں اپنی جگہ بنائی اور ان دونوں وہ سلمان خان کے ہمراہ ریس 3 کی پروموشن میں مصروف ہیں، اداکارہ فلم میں مختلف اسٹنٹس کرتی ہوئی نظر آئیں گی۔
جیکولین فرنینڈس نے آنکھ سے متعلق تصویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کی آنکھ کی پتلی ٹیڑھی دیکھی جاسکتی ہے۔
جیکولین کا کہنا تھا کہ ان کی آنکھ کی پتلی مستقل طور پر ٹیڑھی ہوچکی ہے، جو اب کبھی صحیح نہیں ہوگی پر وہ شکر کررہی ہیں کہ وہ اس انجری کے بعد بھی دیکھ سکتی ہیں۔
فلم ریس تھری جیکولین کی سلمان خان کے ساتھ یہ دوسری فلم ہے اس سے قبل اداکارہ نے دبنگ خان کے ساتھ فلم کک میں مرکزی کردار ادا کیا تھا۔
#Fernandez#Jacqueline#Pakistan Showbiz News#Pakistani News#Showbiz Khabrain#Showbiz News#Showbiz Urdu News#Top Showbiz News#Urdu Khabrain#Urdu News#Viral Showbiz News#اداکارہ#انکھ#بالی#جیکولین#خراب#شوبز#فرنینڈس#ووڈ#کی#ہوگئی
0 notes
Photo
انا اللہ و انا الیہ راجعون ،پاکستان بہت بڑی شخصیت سے محروم ، انتقال نے ہر ایک کی آنکھ نم کر دی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اردو کی مشہور ناول نگار،ممتاز ادیبہ نثار عزیز بٹ 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ تفصیلات کے مطابق نثار عزیز بٹ 1927ء میں مردان میں پیدا ہوئیں۔ ان کی تصانیف میں چار ناول جن میں نگری نگری پھرا مسافر، نے چراغے نے گلے ، کاروان وجود اور دریا کے سنگ اور خود نوشت سوانح عمری ،گئے دنوں کا سراغ، شامل ہیں۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 1995ء کو
0 notes
Text
لال ہنیری ۔۔۔ تنویر قاضی
لال ہنیری ۔۔۔ تنویر قاضی
لال ہنیری تنویر قاضی یاد ولیویں دیندی اُڈدی قرمزی شال زخمی ہو جاون منقاراں ٹُکدیاں ٹُکدیاں ہجر دا پنجرہ لنگھ دیاں جاون صدیاں وصل دا سُفنا وییندیاں توں کِس نُکرے چُھپی ہوئی ایں لال ہنیریئے وَگ تَگ وَگ پَے دل میرا ناراض کبوتر محراباں دی انکھ بنائی پھردا اُلٹے پیریں چلن لگ پین چانک نُوری سال تیری ھِک دا آلہنا لبھدا سوہل پکھیرو ٹُر پیا اے تیری چال لال ہنیریئے کاش اساڈے آدرشاں لئی وگدی ساڈے نال
View On WordPress
0 notes
Photo
سمندر کی تمام حدیں پار کر جب میں وہاں پہنچا تو کنارے پہ موجود ساحل نے یہ کہہ کر واپس کر دیا، بیٹا رات ہے اب تم یہاں نہیں ٹہر سکتے۔ ابھی مشکلات کا سلسلہ ختم نہ ہوا تھا کہ ساحل کی اس بات نے مجھے نا امید کردیا، اس ہی نا امیدی میں میں نے خود سے عہد کر رکھا تھا کہ میں چاہے مر بھی جاؤں اس سے ملوں گا ضرور۔ اس ہی شب و ستم میں رات گزری اور دن بھی، صبح جب انکھ کھلی تو ایک پاکیزہ عورت میرے سامنے تھی میں حیران تھا یہ دیکھ کر کہ نا تو زمین میں اس چہرے سے حسین کوئی چہرا دیکھا اور نا ایسا انداز جس سے اس نے مجھے پہلی نظر میں اپنا گرویدہ کر لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے میں اس کے سحر میں جکڑھتا چلا گیا۔ اب جب کہ وہ ایک فریب تھا لحاظہ کہانی یہی ختم کرتا ہوں، جیسے میرے دل و دماغ میں یہ خیال آیا تبھی ایک آواز نے میرا دیہان بٹایا یہ میرے والد تھے۔ کہنے لگے اتنا سونا بھی کیا اچھا ہے اٹھو آفس بھی جانا ہے دیر ہو رہی ہے۔ اگر چہ ایسے خواب آنا غلط نہیں مگر یقین کی زندگی میں بے یقینی کی زندگی بھی بھلا کوئی زندگی ہوئی۔ میں خاموشی سے اٹھا اور تیار ہو کر آفس چل دیا، اب جب کہ آفس پہنچا ہی تھا وہی افسانوی چہرہ میرے روح بروح تھا، پہلے تو میری آنکھیں یہ ماننے کو تیار نہ ہوئی پر میں نے جیسے تیسے کر کہ خاموش ہو کر حالات کا جائزہ لیا پھر (کلرک سے پوچھا جو قریب ہی تھا) یہ کون ہیں ؟ کلرک دھیمے انداز میں، صاحب یہ ہمارے باس کی بیٹی ہیں آج سے یہی ہماری کمپنی کے کام دیکھے گی۔ (اگر آپکو یہ افسانوی اقتباس اچھا لگا ہے کمنٹ میں اپنی رائے دیں تاکہ میں اسے آگے بڑھا سکوں شکریہ) https://www.instagram.com/p/CIvjN1xs1pt/?igshid=cf0b53vtohmp
0 notes