#تنہا
Explore tagged Tumblr posts
peghamnetwork-blog · 1 year ago
Text
ہرشاخ چمن کی جل رہی ہے
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
0rdinarythoughts · 1 year ago
Text
Tumblr media
لوگوں کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ ایک بار جب آپ اپنے بدترین وقت سے تنہا گزر جاتے ہیں تو آپ کو اِس بات کی پرواہ نہیں ہوتی کہ آپ کی زندگی میں کون رہتا ہے۔
People need to understand that once you get through your worst time alone, you don't care who lives in your life.
272 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 2 months ago
Text
بہت سوچا، بہت سمجھا، بہت دیر تک پرکھا
تنہا ہو کے جی لینا محبت سے تو بہتر ہے
25 notes · View notes
khudkalami · 13 days ago
Text
شام کا تنہا اکیلے چاند ستاروں سے ملاپ
اور ہماری آنکھ کا شب بھر ٹھہر کر دیکھنا
sham ka tanha akele chaand sitaron se milaap
aur humari ankh ka shab bhar thy'har ker daikhna
13 notes · View notes
be-wajhah · 5 months ago
Note
do you recommend any verses that show hopes, newfound love and affection?
Yes, this is one of my favourite ghazals by Allama Iqbal and describes it perfectly.
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
Beyond the stars are even more worlds
There are still even more tests of passion
تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں
یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں
These expanses are not devoid of life
Here there are hundreds of other caravans too
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر
چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں
Don't be contented with the world of color and scent
There are other gardens, other nests (resting places), too
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم
مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں
If a nest (home) was lost, what's the [cause of] grief?
There are other places for sighing and lamenting
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
You are a falcon, your task is to fly
Before you there are other skies as well to cover
 
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا
کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
Don't remain entangled, in this day-and-night
For you have other times-and-places too
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہی
The days are gone when I was alone in the gathering
Here, now, I have other secret-sharers too
26 notes · View notes
barg-e-sehra · 9 months ago
Text
‏عہدِ رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے
تم میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا
تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو
مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گا
ehd e rafaqat theek hai lakin mujko aisa lagta hai
tum mere sath rahogi mein tanha reh jaunga
tum to waffa mein sargardan ho shouq me raqsaan rehti ho
muj ko zawal e shouq ka gham hai mein pagal ho jaonga.
52 notes · View notes
urbilaki · 11 months ago
Text
دیکھوں جو آسمان سے اتنی بڑی زمین
Upon looking from sky i see the enormous Earth
اتی بڑی زمین پر چھوٹا سا اِک شہر
On the enormous Earth there's a small city
چھوٹے سے اِک شہر میں سڑکوں کا ایک جال
In a small city there's a web of roads
سڑکوں کے ایک جال میں ویران سی گلی
In a web of roads there's such a deserted street
ویراں گلی کے موڑ پے تنہا سا ایک شجر
On the corner of the deserted street there's a lonely tree
تنہا شجر کے ساۓ میں چھوٹا سا ایک مکاں
Under the lonely tree there's a house
چھوٹے سے ایک مکان میں کچّی زمین کا صحن
In the house there's a dirt yard
کچّی زمین کے صحن میں کِھلتا ہُوا گلاب
On the dirt yard there's a blooming rose
کھلتے ہوۓ گلاب میں مہکا ہُوا بدن
With the blooming rose; a body is scented
مہکے ہوۓ بدن میں سمندر سا ایک دل
In the rose-scented body there's a heart like an ocean
اُس دل کی وسعتوں میں کہیں کھو گیا ہوں میں
I'm lost somewhere in the vastness of that heart
یوں ہے کہ اِس زمین سے بڑا ہو گیا ہوں میں
Its like.. im bigger than the Earth
37 notes · View notes
hasnain-90 · 1 month ago
Text
ہم بھرے شہروں میں بھی تنہا ہیں جانے کس طرح 🥀
4 notes · View notes
aashufta-sar · 1 year ago
Text
کیا کہے گا کبھی ملنے بھی اگر آئے گا وہ اب وفاداری کی قسمیں تو نہیں کھائے گا وہ
Kya kahega kabhi milne bhi agar ayega woh, ab wafadari ki qasmein tou nahi khayega woh
ہم سمجھتے تھے کہ ہم اس کو بھلا سکتے ہیں وہ سمجھتا تھا ہمیں بھول نہیں پائے گا وہ
Hum samajhte the ke hum usko bhula sakte hain, woh samajhta tha humein bhool nahi payega woh
کتنا سوچا تھا پر اتنا تو نہیں سوچا تھا یاد بن جائے گا وہ خواب نظر آئے گا وہ
Kitna socha tha par itna tou nahi socha tha, yaad ban jayega woh khwab nazar ayega woh
سب کے ہوتے ہوئے اک روز وہ تنہا ہوگا پھر وہ ڈھونڈے گا ہمیں اور نہیں پائے گا وہ
Sab ke hote hue ik roz woh tanha hoga, phir woh dhundega humein aur nahi payega woh
اتفاقاً جو کبھی سامنے آیا اجملؔ اب وہ تنہا تو نہ ہوگا جو ٹھہر جائے گا وہ
Ittefaqan jo kabhi samne aya Ajmal, ab woh tanha to na hoga jo theher jayega woh
— اجمل سراج Ajmal Siraj—
26 notes · View notes
versesnmoon · 8 months ago
Text
دوستوں کے ہجوم میں ناصر
میرے اندر کا شخص تنہا تھا ♡
Tumblr media
9 notes · View notes
nomadboy · 10 months ago
Text
Tumblr media
کبھی کبھی۔
کبھی کبھی ان حبس بھری راتوں میں
جب سب آوازیں سو جاتی ہیں
آدھی نیند کی گھائل  سی  مدہوشی میں
اک خواب انوکھا جاگتا ہے
میں دیکھتا ہوں
گرد کی اس چادر سے اُدھر
( جو میرے اس کے بیچ تنی ہے )
وہ بھی تنہا جاگ رہا ہے
Sometimes
Sometimes, in these stifling nights
When all sounds are asleep,
In the intoxication of half-sleep
A unique dream wakes up
I see Beyond that sheet of dust
(That is stretched between me and her)
She is also awake alone
8 notes · View notes
0rdinarythoughts · 1 year ago
Text
سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے آپ سے اور اپنے خیالات سے لڑنا ہے
The biggest battle is the battle of a lonely person with himself and his thoughts
105 notes · View notes
urdu-poetry-lover · 2 months ago
Text
شام کے سائے جو سورج کو چھپانے نکلے
ہم دیے لے کے اندھیروں کو جلانے نکلے
دل سے کیا کیا نہ ترے غم کے خزانے نکلے
ہم نے لمحوں کو کریدا تو زمانے نکلے
اور تو کون تھا جو جرمِ بغاوت کرتا
ایک ہم ہی تھے جو یہ رسم نبھانے نکلے
شہر میں، دشت میں، صحرا میں بھی تجھ کو پایا
اے غمِ یار! ترے کتنے ٹھکانے نکلے
چاند نکلا تو میں لوگوں سے لپٹ کر رویا
غم کے آنسو تھے جو خوشیوں کے بہانے نکلے
ہم تو سمجھے تھے رہِ عشق میں تنہا ہم ہیں
سنگ برسے تو کئی لوگ دِیوانے نکلے
اک عجب حبس کا عالم ہے فضا میں محسن
کوئی تو روٹھی ہوئی رُت کو منانے نکلے
محسن نقوی
12 notes · View notes
khudkalami · 2 months ago
Text
میں کہ تنہا تھا اب بھی تنہا ہوں
پھر بھی مجھ سے بچھڑ گیا ہے کوئی
main k tanha tha ab bhi tanha hoon
phir bhi mujh se bichar geya hai koi
4 notes · View notes
poetzainjameel · 5 months ago
Text
راہِ عشق متوازن نہی ہوتا سراسر خم بھی ہوتے ہیں
کہیں ہریالی کہیں دشت کہیں راستے نم بھی ہوتے ہیں
سُنا ہے جب وہ تنہا بیٹھتا ہے اپنی خیالی دنیا میں
تب وہ ، چاند اور تیسرے وہاں ہم بھی ہوتے ہیں
جو سنوری زیست ترے ہجر میں تو میں نے جانا
کہ کچھ حادثے دردوں کا مرہم بھی ہوتے ہیں
چوس لیتی ہیں سانسیں محبوب کی عدم رفاقتیں
ضروری نہی ہر زندہ جان میں دم بھی ہوتے ہیں
ہم نے تو عشق کیا تھا استراحتِ دل کی خاطر مگر
معلوم نا تھا محبت میں ایسے ستم بھی ہوتے ہیں
یہ ہے نظامِ قدرت اِس سے کون بچ سکا ہے زین
جہاں ہو مقامِ خوشی وہیں بسر غم بھی ہوتے ہیں
زین جمیل ✍️
Tumblr media
5 notes · View notes
my-urdu-soul · 1 year ago
Text
میں تو مقتل میں بھی قسمت کا سکندر نکلا
قرعۂ فال مرے نام کا اکثر نکلا
تھا جنہیں زعم وہ دریا بھی مجھی میں ڈوبے
میں کہ صحرا نظر آتا تھا سمندر نکلا
میں نے اس جان بہاراں کو بہت یاد کیا
جب کوئی پھول مری شاخ ہنر پر نکلا
شہر والوں کی محبت کا میں قائل ہوں مگر
میں نے جس ہاتھ کو چوما وہی خنجر نکلا
تو یہیں ہار گیا ہے مرے بزدل دشمن
مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا
میں کہ صحرائے محبت کا مسافر تھا فرازؔ
ایک جھونکا تھا کہ خوشبو کے سفر پر نکلا
-احمد فراز
13 notes · View notes