#ازادکشمیر
Explore tagged Tumblr posts
topurdunews · 15 days ago
Text
ہڑتال کی کال واپس آزادکشمیر میں معمولات زندگی معمول پر آنا شروع
(سفیررضا)آزادکشمیر میں ہڑتال کی کال واپس ہونے کے بعد معمولات زندگی معمول پر آنا شروع ہو گئے،سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں،کاروباری مراکزاور دکانیں گئیں۔ آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید،  وزیر پی ڈی او چودھری رشید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے ہیں،حکومت نے صبرو تحمل سے کام لیا،  تین روز کے دوران کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش…
0 notes
45newshd · 5 years ago
Text
آزادکشمیر ہمارا ہے،جلد قبضہ لے لیں گے ،بی جے پی رہنماکی بڑھکیں
آزادکشمیر ہمارا ہے،جلد قبضہ لے لیں گے ،بی جے پی رہنماکی بڑھکیں
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت میں انتہا پسند جماعت بی جے پی کے مرکزی رہنما رویندر رائنا نے کہا ہے کہ اصل میں کشمیر کے کچھ حصہ پر پاکستان کا غیر قانونی قبضہ ہے، آزاد کشمیر جموں کشمیر کا اٹوٹ انگ ہے، جلد ہی بھارت اپنے علاقے کو دوبارہ حاصل کر لے گا۔ آزاد کشمیر اراکین اسمبلی کے نئی دلی ک�� میمورنڈم پیش کرنے پر میں نے مکمل مدد اور تعاون کا یقین دلایا ہے، پاکستان عالمی منظر نامے پر تنہا ہے اسلئے اسے…
View On WordPress
0 notes
45newshd · 5 years ago
Text
بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا‘ بھارتی ماہر کے دعوے نے پورے ہندوستان میں ہنگامہ کھڑا کردیا
بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا‘ بھارتی ماہر کے دعوے نے پورے ہندوستان میں ہنگامہ کھڑا کردیا
چندی گڑھ(این این آئی)بھارت کے سٹریٹج�� امور کے ماہر معروف رضا نے واضح کردیا ہے کہ بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا۔معروف رضا نے چندی گڑھ میں منعقدہ ملٹری لٹریچر فیسٹول کےایک سیشن میں کہاکہ اگر ہم یہ دعوے کریں گے کہ ہم آزادکشمیر کو پاکستان سے واپس لے سکتے ہیں تو یہ دعویٰ جھوٹا ہے۔ رضا معروف نے یہ بات ایک سیشن کے دوران  کہی۔ مباحثے کا موضوع پاکستان اورچین جیسے بیرونی اور کشمیر میں…
View On WordPress
0 notes
45newshd · 5 years ago
Text
لندن برج پر حملے میں ملوث عثمان خان نے ”را“ کی فنڈنگ سے آزادکشمیر میں کون سے منصوبے بنا رکھے تھے؟تہلکہ خیز انکشافات
لندن برج پر حملے میں ملوث عثمان خان نے ”را“ کی فنڈنگ سے آزادکشمیر میں کون سے منصوبے بنا رکھے تھے؟تہلکہ خیز انکشافات
لندن،نئی دہلی (آئی این پی) لندن برج پر حملے میں ملوث حملہ آور، عثمان خان نے بھارتی ایجنسیوں کی فنڈنگ سے کشمیر میں فوجی ٹریننگ کیمپ قائم کرنے کا منصوبہ بنارکھا تھا۔ عثمان خان کو سٹاک ایکسچینج دہشت گردی کے منصوبے میں سزا سنائی گئی تھی۔ اس حملے میں دو افراد ہلاک ہوگئے تھے۔انہوں نے بورس جانسن کے گھر پر بھی حملے کا منصوبہ بنایا تھا، جو 2012 ء میں لندن کے میئر تھے۔ سا ؤتھ ایشین وائر کے مطابق حملے…
View On WordPress
0 notes