#اتوار
Explore tagged Tumblr posts
urdu-poetry-lover · 2 months ago
Text
زور سے ہاتھ جھٹک ، یار مکمل کردے
تو مرے ھجر کو اس بار مکمل کردے۔۔۔
ان دنوں آدھے ادھورے ھیں تخیل سارے
بھیج وہ درد جو اشعار مکمل کردے۔۔۔۔
روٹھ جانے کی یہ تلوار ھٹادے سر سے
ورنہ رستے کی یہ دیوار مکمل کردے۔۔۔
ایک چُھٹی تو مِرے ساتھ مَنا گاؤں میں
کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کردے
کردے اعلان مسخر ھوئی کومل جوئیہ
جیتنے والے مِری ھار مکمل کردے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کومل جوئیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2 notes · View notes
desithoughts · 1 year ago
Text
عمروں نے کی ہے کیلینڈر سے چھیڑ چھاڑ
کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزرتا ہے
🤦‍♀️
8 notes · View notes
topurdunews · 3 days ago
Text
ویرات کوہلی کا ایک اور بڑا کارنامہ سنچریوں کی سنچری مکمل کرلی
پرتھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کے سٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل کر لی۔ جیو نیوز کے مطابق ویرات کوہلی نے یہ سنگ میل اتوار کو پرتھ ٹیسٹ کی تیسری اننگز میں عبور کیا، وہ سو سنچریاں بنانے والے دنیا کے 37 ویں پلیئر ہیں۔بھارت کے بیٹرز میں سو سنچریاں بنانے والے اس وقت ویرات کوہلی واحد متحرک کرکٹر ہیں۔آخری مرتبہ سو سنچریوں کا سنگ…
0 notes
googlynewstv · 30 days ago
Text
کیا حکومت 27 ویں ترمیم سے فوجی عدالتیں قائم کرنے والی ہے؟
اتوار کے روز وزیر اعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات کے بعد ملکی سیاسی حلقوں میں افواہوں کا بازار گرم ہے اور دعوے کئے جا رہے کہ پیپلزپارٹی اور نون لیگ کے مابین مولانا کی مشاورت اور تائید سے 27 آئینی ترمیم لانے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ 27 آئینی ترمیم کے تحت آئینی عدالتوں کے قیام ملٹری کورٹس سمیت 26ویں ترمیم میں باقی رہ جانے والی شقوں کی منظوری لی جائے گی۔ روزنامہ جنگ کی ایک رپورٹ کے مطابق 26ویں…
0 notes
asliahlesunnet · 2 months ago
Photo
Tumblr media
ایک دن روزہ رکھنے اورایک دن افطار کرنےوالا جمعہ کا روزہ بھی رکھ سکتا ہے سوال ۴۴۴: جب انسان ایک دن روزہ رکھے اور ایک دن افطار کر لے اور اس کے روزے کا دن جمعہ کو آجائے تو کیا اس کے لیے روزہ رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب :جب انسان کا ایک دن روزہ رکھنے اور ایک دن افطار کرنے کا معمول ہو تو اس کے لیے یہ جائز ہے کہ وہ صرف جمعہ یا ہفتہ یا اتوار کے دن کا روزہ رکھے بشرطیکہ وہ کوئی ایسا دن نہ ہو جس کا روزہ رکھنا حرام ہو اور اگر ایسا دن ہو تو روزہ ترک کرنا واجب ہے اگر ایک شخص ایک دن روزہ رکھتا اور ایک دن افطار کرتاہو، افطار کا دن جمعرات کو اور روزہ رکھنے کا دن جمعہ آجائے تو اس صورت میں جمعہ کے دن کا روزہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں کیونکہ اس نے جمعہ کا روزہ محض اس لیے نہیں رکھا کہ وہ جمعہ کا دن ہے بلکہ اس لیے رکھا ہے کہ اس کے معمول کے مطابق روزہ رکھنے کا دن آگیا ہے۔ اگر یہ دن عید الاضحیٰ یا ایام تشریق میں سے کسی دن آجائے تو پھر روزہ نہ رکھنا واجب ہے۔ اسی طرح اگر عورت کا روزے کے بارے میں یہ معمول ہو اور روزہ رکھنے کا دن حیض یا نفاس کے دوران آجائے تو اسے روزہ نہیں رکھنا چاہیے۔ فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۳۹۸ ) #FAI00358 ID: FAI00358 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes
emergingpakistan · 3 months ago
Text
انٹرنیٹ ہماری زندگی تباہ کر رہا ہے؟
Tumblr media
جب میری عمر کم تھی تو والدہ اس بات پر فکرمند ہوتی تھیں کہ میں انٹرنیٹ کی لت میں مبتلا ہوں۔ ذہن میں رہے کہ یہ 2000 کی دہائی کے وسط کی بات ہے جب انٹرنیٹ عام طور پر گھر کے ایک خاص کمرے تک محدود ہوتا تھا۔ اگر آپ ایم ایس این میسنجر یا جاپانی اینیمیٹ�� ٹیلی ویژن سیریز ڈریگن بال زیڈ پر اپنی شام ضائع کرنا چاہتے تھے تو آپ کو ساکن مانیٹر کے سامنے بیٹھنا پڑتا تھا اور کوئی بھی آپ کی سرگرمی دیکھ سکتا تھا۔ تیزی سے موجودہ دور میں آئیں۔ سمارٹ فونز کی بدولت میں جب بھی چاہوں ڈریگن بال زیڈ دیکھ سکتا ہوں۔ درحقیقت اگر مجھے اندازہ لگانا پڑے تو میں شاید اس مضمون کو لکھنے سے پہلے اپنے فون کو پانچ سے 10 بار چیک کروں گا۔ اگر میں 2005 میں انٹرنیٹ کا عادی تھا تو مجھے نہیں معلوم کہ اب آپ میرے رویے کو کیا کہیں گے۔ سخت قسم کی لت؟ یا جنون؟ مجھے لگتا ہے کہ اس مرتبہ آپ اسے صرف ’21 ویں صدی کی دنیا میں رہنا‘ کہیں گے کیوں کہ ہمیشہ آن لائن رہنے کی میری لازمی ضرورت وہ ہے، جو زمین پر تقریباً ہر شخص کی ہے۔ خاصی ستم ظریفی یہ ہے کہ اس میں میری والدہ بھی شامل ہیں (یہ درست ہے دوستو انہیں بھی آن لائن رہنا ہو گا) پھر اصل سوال یہ ہے کہ ویب کی ہماری اجتماعی لت کتنا نقصان پہنچا رہی ہے؟ ٹھیک ہے، ایلون مسک کا شکریہ کہ ان کی بدولت ہمیں ایک جواب مل سکتا ہے۔
کار ساز کمپنی ٹیسلا کے ممتاز چیف ایگزیکٹیو افسر اور سوشل میڈیا پلیٹ فار ٹوئٹر پر ہلچل مچانے والے ایلون مسک نے اپنے سٹار لنک سیٹلائٹ سسٹم کے ذریعے ایک نیم الگ تھلگ ایمازون قبیلے کو نیٹ سے جوڑنے میں مدد کی۔ اس نظام کی مدد سے زمین کے دور دراز علاقوں میں بھی تیز رفتار انٹرنیٹ تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس ویڈیو گریب میں ایلون مسک کو نیورالنک پریزنٹیشن کے دوران سرجیکل روبوٹ کے ساتھ کھڑا دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی) ماروبو قبیلے نے گذشتہ نو ماہ انسانی علم کے ہمارے اجتماعی ذخیرے کے عجائبات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے گزارے اور نتائج کی پیشگوئی کی جا سکتی ہے۔ اس موضوع پر اخبار نیویارک ٹائمز کے ایک مضمون کے مطابق قبیلے کے ارکان جلد ہی سوشل میڈیا اور فلموں کے عادی ہو گئے اور وہ اپنے دن کا زیادہ تر حصہ ویڈیوز دیکھنے اور پرتشدد ویڈیو گیمز کھیلنے میں گزارتے ہیں۔ خاص طور پر نوجوان اپنے فون میں اس قدر مشغول ہو گئے ہیں کہ انہوں نے قبیلے کے شکار کرنے اور ماہی گیری کے معمولات کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ یہ ایسی سرگرمیاں ہیں جو برادری کی بقا کے لیے اہم ہیں۔
Tumblr media
بے لگام انٹرنیٹ کے استعمال کے خطرات کے بارے میں کیس سٹڈی کے طور پر، نتائج بہت خوفناک ہیں۔ ایک سال سے بھی کم عرصے میں بلیوں کی ویڈیوز اور  فلموں کی کشش قبیلے میں وائرس کی طرح پھیل گئی، جس کے نتیجے میں قبیلے کی عادات اور رویے مکمل طور پر تبدیل ہو کر رہ گئے۔ اس بارے میں ایک دلیل پیش کی جا سکتی ہے کہ شاید وہ اس لیے بہت زیادہ متاثر ہوئے کیوں کہ انہوں نے اس ضمن میں کوئی تیاری نہیں کی تھی لیکن اگر ہم ایمانداری سے بات کریں تو ریڈاِٹ تک رسائی کے بعد کا ان کا معاشرہ ہمارے معاشرے سے کتنا مختلف دکھائی دیتا ہے؟ مجھے غلط مت سمجھیں۔ یقیناً کچھ فوائد حاصل ہوئے ہیں۔ سٹار لنک سسٹم کو ماروبو میں لانے کا بنیادی مقصد اس بات کو یقینی بنانا تھا کہ وہ ہنگامی صورت حال کی صورت میں بیرونی دنیا اور ایک دوسرے کے ساتھ رابطے کے قابل ہوں گے، جو ایک اچھا خیال ہے، چاہے آپ نئی ٹیکنالوجی کے کتنے ہی بے مخالف کیوں نہ ہوں۔ قبیلے کے لوگ زیادہ تر دنوں میں صرف صبح اور شام کو اپنا انٹرنیٹ آن کرتے ہیں (اگرچہ اتوار سب کے لیے مفت ہوتا ہے) جو آن لائن دنیا تک نیم محدود رسائی کے میرے کم عمری کے تجربات کے تھوڑا سا قریب عمل ہے۔
لیکن مجموعی طور پر، ایمازون (مقام کا نام، ویب سائٹ نہیں) کو ایمازون (ویب سائٹ، جگہ نہیں) تک رسائی دینا تھوڑا سا خطرناک ہے۔ یہ آپ کے اس بات پر غور کرنے کے لیے کافی ہے کہ آپ کی جیب میں موجود چھوٹا سا باکس واقعی آپ کے رویے پر کتنا اثر انداز ہوتا ہے۔ سچی کہانی۔ میں نے 2016 تک سمارٹ فون نہیں لیا حالاںکہ میری زندگی میں شامل زیادہ تر لوگوں کے پاس پہلے سے ہی سمارٹ فون تھا۔ بات یہ ہے کہ میں غیرروایتی نہیں تھا۔ میں واقعی 26 سال کی عمر تک فون لینے کے معاہدے کا متحمل نہیں ہو سکتا تھا، اس لیے اس وقت تک میں نے ایک پرانا نوکیا فون استعمال کیا جس کا کوئی ماہانہ بل نہیں تھا۔ فون کے آدھے بٹن غائب تھے۔ مجھے یاد ہے کہ میں اپنے دوستوں سے بہت مایوس تھا جو رات کے وقت تفریح کے لیے گھر سے نکلنے کے بعد اپنے فون سے چپکے رہتے تھے یا بات چیت کے دوران اپنے نوٹیفیکیشن چیک کرتے رہتے تھے۔ مجھے یاد ہے کہ جیسے ہی مجھے اپنا فون ملا میں کتنی جلدی ان لوگوں میں سے ایک بن گیا۔ ہم فون اور انٹرنیٹ کی ’لت‘ کے بارے میں مذاق کرتے ہیں لیکن شاید ہمیں مذاق کرنا بند کر کے واقعی جائزہ لینا شروع کرنا چاہیے کہ یہ اصل میں کس قدر حقیقی لت کی طرح ہے۔
خاص طور پر نوجوانوں کے لیے، ایک ایسے آلے تک رسائی جو دن میں 24 گھنٹے فوری تسکین فراہم کرسکتا ہے، بہترین خیال نہیں ہوسکتا۔ حتیٰ کہ ماروبو کو بھی کام کے اوقات کے دوران اپنے انٹرنیٹ کو بند رکھنے کی سمجھ تھی۔ سچی بات یہ ہے کہ یہ معجزہ ہی ہو گا کہ اگر ہم کبھی کچھ اور کر پائیں، کام ہی کیوں، جب میں اپنے جالی دار جھولے میں لیٹ کر لوگوں یا گرتے ہوئے لوگوں کی پرمزاح ویڈیوز دیکھ سکتا ہوں؟ لوگوں سے بالمشافہ بات کیوں کی جائے جب وٹس ایپ مجھے زیادہ پرمزاح یا زیادہ ذہانت پر مبنی ردعمل کی منصوبہ بندی کرنے کا وقت دیتا ہے؟ زندگی میں کیا پریشانی ہے جب فون موجود ہو تو؟ مجھے یہ کہتے ہوئے شرم آتی ہے کہ میں نے اس مضمون کو لکھنے سے پہلے 12 بار اپنا فون دیکھا لیکن اچھی بات یہ ہے کہ میں اسے مکمل کرنے میں کامیاب رہا۔ شاید ابھی تک ہمارے لیے امید باقی ہے۔
رائن کوگن
بشکریہ انڈپینڈنٹ اردو
1 note · View note
ohwellbull · 3 months ago
Text
میرا پسندیدہ وقت سورج نکلنے کا ہے - اس سے پہلے کہ موسمیاتی تبدیلی تندور کو چلادے
آپ کا پسندیدہ وقت کون سا ہے؟آج کے اس صاف ستھرے اگست کے اتوار کو، میں نیشول، ٹینیسی، امریکہ میں 25 ڈگری سیلسیس کے درجہ حرارت کو دیکھ رہا ہوں۔صرف تجسس کی وجہ سے، میں نے اپنا پسندیدہ موسمی ایپ کھولا اور ان دو شہروں کی معلومات دیکھیں جو میں نے دوڑ کے لیے منتخب کیے ہیں۔ یہ شہر نیو اورلینز اور لاس ویگاس ہیں۔اس وقت، نیو اورلینز کا درجہ حرارت 80 ڈگری فارن ہائیٹ اور لاس ویگاس کا 70 ڈگری فارن ہائیٹ ہے۔…
0 notes
theclearevidence · 6 months ago
Photo
Tumblr media
Hajj and Eid ul Adha 2024 - 1445H in Saudi Arabia
Eid ul Adha 2024 The moon that marks the start of The Month Dhul-Hijjah has been sighted today thus Sunday, 16th June 2024 will be Eid ul Adha in Saudi Arabia, inshaAllah. آج ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا ہے، اس لئے سعودی عرب میں عید الاضحیٰ اتوار، 16 جون 2024 کو ہوگی، ان شاء اللہ۔ تم�� رؤية هلال […]
Continue Reading: https://theclearevidence.org/aspects-of-life/makkah/hajj-and-eid-ul-adha-2024-1445h-in-saudi-arabia/
0 notes
urduintl · 9 months ago
Text
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی محمد شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے محمد شہباز شریف کو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نیا وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی اے پی پی کے مطابق پاکستان میں ایرانی سفارتخانہ کی طرف سے اتوار کو جاری بیان میں کہا گیا کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد پیش کی۔
بیان کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ دونوں ممالک گہرے تاریخی اور ثقافتی روابط کی روشنی میں ایران اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی مطلوبہ اور مناسب سطح کے حصول کے لیے تعاون کو مضبوط اور وسعت دینے کے لیے سخت محنت کریں گے۔
انہوں نے اپنے پیغام میں پر زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی مستقل پالیسی کے فریم ورک کے تحت برادر اور ہمسایہ ملک پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کو مضبوط اور گہرا کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
ابراہیم رئیسی نے پاکستان کی نئی حکومت کی کامیابی اور ملک کی خوشحالی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی نئی حکومت پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اقدامات اٹھائے گی۔
واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں آج وزیراعظم کے عہدے کے لیے ہونے والے انتخاب میں شہباز شریف بھاری اکثریت کے ساتھ وزیراعظم منتخب ہو گئے۔
اتوار کو قومی اسمبلی میں اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں ڈویژن کی بنیاد پر وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا گیا جس میں اراکین اسمبلی کو دو ڈویژن میں تقسیم کیا گیا۔
انتخابی عمل میں مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے امیدوار شہباز شریف نے 201 جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب خان نے 92 ووٹ حاصل کیے۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا جبکہ جمعیت علمائے اسلام کے اراکین نے اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
یاد رہے کہ شہباز شریف لگاتار دوسری مرتبہ وزیر اعظم منتخب ہو گئے جبکہ وہ مجموعی طور پر ملک کے 24ویں وزیراعظم ہیں۔
اس سے قبل دو سال پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد بھی شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہوئے تھے۔
0 notes
muhammadasimsabri · 9 months ago
Text
Tumblr media
آج کی حدیث شریف
14 شعبان شریف 1445ھ
25 فروری 2024 اتوار
#AajKiHadees
0 notes
urduchronicle · 10 months ago
Text
ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی نواز شریف سے ملاقات، شکوے شکایات، حکومت سازی پر مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم)  کے وفد نے اتوار کو دن کے بارہ بجے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کی قیادت سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد میں سید مصطفیٰ کمال، ڈاکٹر فاروق ستار اور سندھ کے سابق گورنر کامران خان ٹیسوری بھی شامل تھے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کا خیرمقدم سابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کیا۔ وفد نے مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت سے ملاقات کی۔…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
bazmeur · 11 months ago
Text
اروندھتی رائے کے تین خطبات ۔۔۔ جمع و ترتیب: اعجاز عبید
ڈاؤن لوڈ کریں پی ڈی ایف فائلورڈ فائلٹیکسٹ فائلای پب فائلکنڈل فائل …. مکمل کتاب پڑھیں اروندھتی رائے کے تین خطبات اروندھتی رائے جمع و ترتیب: اعجاز عبید جنتر منتر کا خطاب [بھارت کی معروف ناول نگار اور مفکر اروندھتی رائے نے اتوار یکم مارچ 2020 کے روز دہلی کے جنتر منتر میں ایک اکٹھ سے خطاب کیا اور دہلی میں جاری مسلم نسل کُشی پر بات کی۔  ان کی تقریر اس ویب سائٹ پر پڑھی جا سکتی ہے۔  بد قسمتی سے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
airnews-arngbad · 1 year ago
Text
Regional Urdu Text Bulletin, Aurangabad
Date : 28 November 2023
Time : 09.00 to 09.10 AM
آکاشوانی اَورنگ آ باد
علاقائی خبریں
تاریخ  :  ۲۸؍  نومبر  ۲۰۲۳؁ ء
وقت  :  صبح  ۹.۰۰   سے  ۹.۱۰   بجے 
سب سےپہلے خاص خبروں کی سر خیاں  ... 
٭ بے موسم بارش  اور  ژالہ باری سے متاثرہ اضلاع میں فوری پنچ نامے کرنے کی وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی ہدایت
٭ ہنگولی ضلعے میں بجلی گر نے سے ایک کسان کی موت  ’  جانوروں سمیت فصلوں  اور  باغات کا نقصان 
٭ دھو لیہ -شو لا پور شاہراہ پر کنڑ گھاٹ میں پیش آئےکار حادثے میں 4؍ ہلاک  اور  7؍ زخمی
اور
٭ جالنہ میں تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا  کا آغاز ‘  چھتر پتی سنبھا جی نگر میں اِس یاترا کا آج با قاعدہ افتتاح 
اب خبریں تفصیل سے...
ٌٌ وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے ریاست کے جِن اضلاع میں بے موسم بارش اور ژالہ باری کے سبب فصلوں کا نقصان ہوا ہے وہاں فوری پنچ نامے 
کر کے کسانوں کو امداد فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ وزیر اعلیٰ کل تھانے میں صحیفہ نگاروں سے بات  کر رہے تھے ۔انھوں نے کہا کہ ناسک  ‘  احمد نگر  ‘ مشر قی مہاراشٹر  اور  جن اضلاع میں بھی ژالہ باری  اور  بے موسم بارش ہوئی ہے وہاں فوری پنچ نامے کرنے  اور  کسانوں کو مدد فراہم کرنے کی ہدایت صبح ہی دیدی گئی ہے ۔
دوسری جانب نائب وزیر اعلیٰ دیویندر پھڑ نویس نے ریاست کے تمام ضلع کلکٹرس کو بے موسم بار ش  اور  ژالہ باری سے فصلوںکوہوئے نقصان کاجائزہ لینے  اور  رپورٹ روانہ کرنے کی ہدایت دی ہے ۔ پھڑ نویس کل ناگپور میں بول رہے تھے ۔ انہوں نے تیقن دیا کہ حکو مت کا موقف ہر حا ل میں کسانوں کی مدد کرنا ہے ۔
***** ***** ***** 
دریں اثناء ریاست میں کل کئی علاقوں میں بے موسم بارش ہوئی ۔ ممبئی شہر ‘ مضا فات ‘ تھانے  ‘  پالگھر  ‘  رائے گڑھ ‘  ناندیڑ  ‘ چھتر پتی سنبھا جی نگر کےکئی مقامات پر ہلکے  اور  در میا نی در جے کی بارش ریکارڈ کی گئی ۔ کل صبح سے مراٹھواڑہ کے 107؍ محصول حلقوں میں بہت زیادہ بارش درج کی گئی ۔ ڈویژنل کمشنر دفتر کی جانب سے مراٹھواڑہ کے آٹھوں اضلاع کی ضلع انتظامیہ کو فصلوں سمیت دیگر نقصا نات کے پنچ نا مے کر نے کے احکامات دیے گئے ہیں ۔
***** ***** ***** 
ناندیڑ ضلع میں کل صبح سے جاری مو سلا دھار بارش کے سبب ناندیڑ  ‘  ار دھا پور  ‘  قندھار  ‘  لو ہا   اور  حد گائوں تعلقہ جات کے
 12؍ محصول حلقوں میں بہت زیادہ بارش درج کی گئی ہے ۔ سب سے زیادہ 99؍ ملی میٹر بارش لنب گائوں محصول حلقے میںدر ج کی گئی ۔  تروڑا میں 182؍ اعشا ریہ 30؍  ‘  ار دھا پور77؍ اعشا ریہ 50؍ ملی میٹر  جبکہ ناندیڑ شہر میں 68؍ ملی میٹر بارش کا اندراج کیا گیا ۔ ناندیڑ ضلعے میں اوسط 36؍ اعشا ریہ 50؍ ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔ بارش کے سبب ما حول کی سر دی میں زبر دست اضا فہ محسوس کیا جا رہاہے ۔ اِس بے موسم بارش کے سبب ضلع کے مد کھیڑ  ‘  کنوٹ  اور  ناندیڑ تعلقہ جات میں کل 4؍ مویشی ہلاک ہو ئے ہیں ۔ یہ اطلاع ضلع انتظامیہ نے دی ہے۔ اِس بے موسم بارش سے پر بھنی کی پور نا ندی میں سیلاب آ یا ہوا ہے  اور  کھیتوں میں پانی جمع ہو گیا ہے ۔ ہنگولی ضلع میں بھی کل با دلوں کی گھن گرج  اور  بجلی کی چمک کے ساتھ  زور دار بارش ہوئی ۔ اِس بارش کے سبب ضلعے میں جوار  ’  تور  ‘  چنا  ‘  گیہوں  اور  دیگر فصلوں کا بڑا نقصان ہوا  ہے ۔ اونڈھا تعلقے کے گو جے گائوں میں بجلی گر نے سے راجو جائے بھائے نامی نو جوان کسانو کی موت ہو گئی ۔
***** ***** ***** 
جالنہ شہر سمیت ضلعے کے کئی مقا مات پر بے موسم بارش کے سبب ربیع ہنگام کی فصلوں کا نقصان ہوا ۔ بھو کر دن  اور  گھن سائو نگی تعلقہ جات میں کئی مقامات پر جوار  اور  انگو ر کے باغوں کانقصان درج کیا گیا ۔ بد ناپور تعلقے میں بجلی گر نے سے 50؍ بکر یاں  اور  بھیڑیں  ماری گئی  جبکہ چند مقا مات پر اِس بارش کے سبب حادثات میں 7؍ بڑے جانوروں کی موت ہو گئی ۔ اِسی طرح بیڑ ضلع میں اتوار کو ہوئی بر سات کے باعث فصلوں  اور  باغات کا بڑے پیما نے پر نقصان ہوا ہے ۔ اِن نقصانات کے فوری پنچ نا مے کرنے  اور  نقصان بھر پائی ادا کرنے کا مطالبہ رکن اسمبلی سندیپ شر سا گر نے کیا ہے ۔
***** ***** ***** 
آئندہ 2؍ دنوں میں مراٹھواڑہ کے جالنہ  ‘  بیڑ  ‘  پر بھنی  ‘  ہنگولی  اور  ناندیڑ اضلاع میں بجلی کی چمک کے ساتھ بارش  اور  ژالہ باری ہونے کی پیش گوئی محکمہ موسمیات کی طرف سے کی گئی ہے  اور  Yellow Alert جاری کیا گیا ہے ۔ کو کن  ‘  وسطی مہا راشٹر ‘  مراٹھواڑہ  اور  ودربھ میں تیز ہوائوں  ‘ بادلوں کی گھن گرج  اور  بجلی کی چمک کے ساتھ بارش ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے بتا یا کہ ریاست میں آئندہ 30؍ تاریخ کے بعد ابر آلود موسم ختم ہو گا  اور  سر دی میں اضا فہ کا امکان ہے ۔
***** ***** ***** 
وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے کہا ہے کہ ہندو ہر دئے سمراٹ با لا صاحیب ٹھاکرے مہا راشٹر سمرُدّھی شاہراہ کو حادثات سے پاک کرنے کے لیے ریاستی حکو مت کوشاں ہیں۔ وزیر اعلیٰ کےہاتھوں کل رفتار کی حد میں اور  ٹریفک قوا نین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کارروائی کرنے کی خاطر 15؍ جدید گاڑیاں پولس محکمے کےحوالے کی گئی ۔
***** ***** ***** 
نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار نے کہا ہے کہ ریاست میں قحط زدہ ظاہر کیے گئے 40؍ تعلقہ جات میں امداد فراہم کرنے کی خاطر مرکزی حکو مت کو روانہ کی گئی فنڈ فراہمی کی تجویز منظور ہونے پر بھر پور مدد کی جائے گی ۔ پوار کل بارامتی میں صحافیوں سے مخاطب تھے ۔ اِس کے علا وہ ریاست کے دیگر قحط سے متاثرہ تعلقہ جات میں ریاستی حکو مت کی جانب سے امداد کی فراہمی کیے جانے کا تیقن نائب وزیر اعلیٰ نے دیا ۔
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
یہ خبریں آکاشوانی اورنگ آ باد سے نشر کی جا رہی ہیں
***** ***** ***** ***** ***** ***** 
صحت عامّہ کے ریاستی وزیر تا نا جی سا ونت نے کہا ہے کہ ریاست میں فی الحال دوائوں  اور  سلائن کی کوئی کمی نہیں ہے ۔ وزیر موصوف کل پونے میں بول رہے تھے ۔ ریاست بھر میں 15؍ اگست سے علاج اور  ادویات کی مفت خد مات فراہم کی جا رہی ہے ۔ انہوں نے بتا یا کہ وزیر اعلیٰ  اور  نائب وزیر اعلیٰ کی جانب سے ضلع سطح پر ادویات کی خریدی کرنے کی ہدایت دی گئی ہے  جس پر عمل آ وری شروع ہو گئی ہے ۔
***** ***** ***** 
چھتر پتی سنبھا جی نگر ضلع کے کنڑ گھاٹ میں دھند کے سبب ایک کار گہرائی میںگرنے کے سبب 4؍ افراد ہلاک جبکہ 7؍ شدید زخمی ہو گئے ۔ ڈرائیور کی جانب سے کار کی سامنے کی کانچ صاف کرنے کی کوشش کے دوران گاڑی بے قا بو ہوگئی  اور  حادثہ پیش آیا ۔
***** ***** ***** 
اُترا کھنڈ کے اُتّر کاشی میں زیر تعمیر سُرنگ سلکیارا میں پھنسے 41؍ مزدوروں کو بچا نے کی کوشش جاری ہے ۔ اِس سے متعلق صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے ۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے قائم کیے گئے قو می اِدارے کے رکن سبک دوش لیفٹِننٹ جنرل سید عطا حسنین نے یہ اطلاع دی ۔
***** ***** ***** 
جالنہ ضلعے میں کل تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا کا آغاز ہو گیا ۔ ضلع پریشد دفتر سے ریلوے کے مرکزی وزیر مملکت رائو صاحب دانوے نے سنکلپ رتھ کو ہری جھنڈی دکھائی ۔ اِس موقعے پر رکن اسمبلی نا رائن کُچے  ‘ ضلع کلکٹر ڈاکٹر شری کرشنا پانچاڑ موجود تھے ۔ اِس مہم سے متعلق معلو مات دیتے ہوئے وزیر موصوف نے بتا یا کہ سن 2014؁ء  تا 2023؁ء  کے دوران ملک کے وزیر اعظم نریندربھائی مودی کی قیادت میں کون کون سے تر قیاتی کام کیے گئے ‘  عوام تک اِس معلو مات کو پہنچا نے کی خاطر اِس یاترا کا آغاز کیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جالنہ کی ہر گرام پنچایت علاقے میں یہ سنکلپ یاترا جا ئے گی  اور  حکو مت کی اسکیمات کے بارے میں بتائے گی ۔
***** ***** ***** 
بیڑ ضلع کے شروت کاسار تعلقے سے گزر نے والے پیٹھن-پنڈھر پور راستے کا تعمیری کام مکمل کر نے کے مطالبے پر کل شہر یان نے 3؍ گھنٹے راستہ روکو آندو لن کیا ۔ افسران کی جانب سے تحریری تیقن دیے جانے کے بعد یہ احتجاج ختم کیا گیا ۔
***** ***** ***** 
قانون ساز کائونسل میں حزب اختلاف کے رہنما  امبا داس دانو نے کل چھتر پتی سنبھا جی نگر میں دھنگر سماج کی جانب سے کیے جا رہے بھوک ہڑ تال احتجاج کے مقام کا دورہ کیا  اور  آندو لن کرنے والوں سے ملا قات کی ۔اِس موقع پر انہوں نے بتا یا کہ دھنگر سماج کو ریزر ویشن دیے جانے کے مطالبے کی اُدھو با لا صاحب ٹھاکرے شیو سینا حمایت کر تی ہے ۔ انہوں نے تیقن دیا کہ آئندہ اسمبلی اجلاس کےدوران اِس مسئلے کو اٹھا یا جائےگا ۔
***** ***** ***** 
جنوب وسطی ریلوے کی جالنہ-چھپرا-جالنہ خصوصی ہفتہ واری ریل گاڑی کی مدت میں توسیع کی گئی ہے  اب یہ ریل گاڑی جالنہ سے چھپرا کے در میان 29؍ نومبر2023؁ تا3؍ جنوری 2024؁ء کے دوران جبکہ واپسی میں یکم دسمبر تا 5؍ جنوری 2024؁ء تک چلے گی ۔ یہ اطلاع جنوب وسطی ریلوے کے ناندیڑ ڈویژن نے دی ۔
***** ***** ***** 
بیڑ ضلع کے پر لی ویجناتھ شہر میںآئندہ ہفتے منعقد کیے جانے والے حکو مت آپ کے در وازے پر پروگرام کی خاطر ضلع ککٹر دیپا مُدھوڑ منڈے کی موجود گی میں منڈپ کی تیاری کاآغاز کل  کیا گیا ۔ اِس موقعے پر انہوں نے اِس کا جائزہ لیا ۔
***** ***** ***** 
بھارت اور آسٹریلیا کے در میان پانچT-20؍ کر کٹ مقابلوں کی سیریز کا تیسرا میچ آج گواہاٹی میں کھیلا جائے گا ۔ شام 7؍ بجے اِس مقابلے کا آغاز ہو گا ۔
***** ***** ***** 
آخر میں اہم خبروں کی سر خیاں ایک مرتبہ پھر سن لیجیے  ...
٭ بے موسم بارش  اور  ژالہ باری سے متاثرہ اضلاع میں فوری پنچ نامے کرنے کی وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کی ہدایت
٭ ہنگولی ضلعے میں بجلی گر نے سے کسان کی موت  ’  جانوروں سمیت فصلوں  اور  باغات کا نقصان 
٭ دھو لیہ -شو لا پور شاہراہ پر کنڑ گھاٹ میں پیش آئے حادثے میں 4؍ ہلاک  اور  7؍ زخمی
اور
٭ جالنہ میں تر قی یافتہ بھارت سنکلپ یاترا  کا آغاز ‘  چھتر پتی سنبھا جی نگر میں اِس یاترا کا آج با قاعدہ افتتاح 
علاقائی خبریں ختم ہوئیں
آپ یہ خبر نامہ ہمارے یو ٹیوب چینل آکاشوانی سماچار اورنگ آباد 
Aurangabad AIR News    پر دوبارہ کسی بھی وقت سن سکتے ہیں۔
٭٭٭
0 notes
topurdunews · 9 days ago
Text
24 نومبر کے احتجاج میں کارکردگی دکھانے والوں کو ہی الیکشن میں پارٹی ٹکٹ ملے گا: بشریٰ بی بی
(24 نیوز)سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے واضح کیا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج میں رہنماؤں کی کارکردگی کی بنیاد پر اگلے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا۔ اگلے عام انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج کے دوران پی ٹی آئی قیادت کی کارکردگی سے منسلک ہیں۔اتوار کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہاؤس میں 24 نومبر کے احتجاج پر ہونے والے اجلاس…
0 notes
googlynewstv · 2 months ago
Text
آئینی ترمیم کےمسودے کی منظوری کیلئےکابینہ اجلاس کل طلب
وزیراعظم  شہبازشریف نے آئینی ترمیم کےمسودے کی منظوری کیلئےکابینہ کااجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کےمطابق کابینہ اجلاس میں آئینی ترامیم کےمسودےکی منظوری دی جائے گی۔ دوسری جانب آئینی ترامیم کی بازگشت میں قومی اسمبلی اور سینیٹ کےاجلاس اتوار تک ملتوی کردیےگئے۔  قومی اسمبلی کا اجلاس کل دن ساڑھےگیارہ  اور سینیٹ اجلاس شام 4بجے  ہوگا۔آئینی ترمیم کا معاملہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں جانےکا امکان…
0 notes
asliahlesunnet · 5 months ago
Photo
Tumblr media
صرف مستقبل کے امور میں ان شاء اللہ کہا جا سکتا ہے سوال ۳۴: وہ کون سے امور ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ کی مشیت کے ساتھ متعلق قرار دینا واجب ہے، اور وہ کون سے امور ہیں جنہیں مشیت الٰہی کے ساتھ متعلق قرار نہیں دینا چاہیے؟ جواب :ہر وہ چیز جو مستقبل میں پیش آنے والی ہے اس کے بارے میں افضل یہ ہے کہ اسے مشیت الٰہی کے ساتھ متعلق قرار دیا جائے، کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿وَ لَا تَقُوْلَنَّ لِشَایْئٍ اِنِّیْ فَاعِلٌ ذٰلِکَ غَدًا، اِلَّآ اَنْ یَّشَآئَ اللّٰہُ﴾(الکہف: ۲۳۔۲۴) ’’اور آپ کسی شے کے متعلق نہ کہیں بے شک میں اسے کل کرنے والا ہوں، مگر یہ کہ اللہ چاہے۔‘‘ البتہ گزری ہوئی چیز کو اللہ تعالیٰ کی مشیت کے ساتھ متعلق کر کے نہ بیان کیا جائے الا یہ کہ مقصود اس کی علت کو بیان کرنا ہو، مثلاً: اگر کوئی شخص آپ سے یہ کہے کہ اس سال ماہ رمضان کا آعاز ان شاء اللہ اتوار کی رات سے ہوا تھا تو اس صورت میں ان شاء اللہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ یہ بات تو گزر چکی اور معلوم ہو چکی ہے۔ اسی طرح اگر کوئی یہ کہے کہ ان شاء اللہ میں نے اپنے کپڑے پہن لیے ہیں اور وہ کپڑوں کو پہنے ہوئے ہو تو ایسی صورت میں جو کام ہو چکا ہے اور جس کو انجام دیا جاچکاہے اسے اللہ تعالیٰ کی مشیت کے ساتھ متعلق قرار دینا مستحسن امر نہیں ہے، الا یہ کہ علت وسبب بیان کرنا مقصود ہو کہ یہ لباس پہننا اللہ تعالیٰ کی مشیت کے ساتھ تھا، تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں۔ جیسے کہ کوئی شخص نماز پڑھنے کے بعد یہ کہے کہ ’’میں نے ان شاء اللہ نماز پڑھ لی ہے‘‘ اگر اس کا مقصود فعل نماز ہے، تو یہاں ان شاء اللہ کہنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ وہ نماز پڑھ چکا ہے اور اگر اس کا مقصود یہ ہے کہ نماز مقبول ہوگی تو پھر ان شاء اللہ کہنا صحیح ہے کیونکہ اسے نہیں معلوم کہ نماز قبول ہوئی ہے یا نہیں۔ فتاوی ارکان اسلام ( ج ۱ ص ۸۵، ۸۶ ) #FAI00032 ID: FAI00032 #Salafi #Fatwa #Urdu
0 notes