Tumgik
#آسام
urduchronicle · 1 year
Text
بھارتی ریاست آسام کے وزیر اعلیٰ نے مہنگائی کا ذمہ دار مسلمانوں کو ٹھہرادیا
سام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما نے سبزیوں کی قیمتوں میں اضافے کے لیے اب ریاست کی میاں  مسلم کمیونٹی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ’ میاں‘ بینادی طور پر ایک توہین آمیز اصطلاح تھی، جو آسام میں بنگالی نژاد مسلمانوں کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ ایک سیاسی حلقے کی جانب سے انہیں نسلی اور مذہبی بنیادوں پر کئی بار نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس کمیونٹی پر وزیر اعلیٰ کے تازہ حملے کی اطلاع سب سے پہلے بی بی سی ہندی نے دی…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
masailworld · 2 months
Text
نکاح کو آسان بنائیں! مزمل حسین علیمی آسامی ڈائریکٹر: علیمی اکیڈمی آسام
نکاح کو آسان بنائیں! مزمل حسین علیمی آسامی ڈائریکٹر: علیمی اکیڈمی آسام رب تعالیٰ نے انسان کو بہترین تقویم، یعنی اشرف المخلوقات پیدا کیا ہے۔ انہیں ان بےشمار نعمتوں سے سرفراز فرمایا ہے، جنہیں عقل انسانی شمار کرنے سے قاصر ہے۔انہی نعمتوں میں ایک عظیم نعمت نکاح ہے۔ جس طرح انسانی زندگی بسر کرنے کے لیے اللہ کی بے شمار نعمتیں ہیں -چنانچہ بھوک و پیاس مٹانے کے لیے اشیاے خورد ونوش، بدن اور شرمگاہوں کو…
0 notes
beiruttimelb · 2 months
Text
اخبار مترجمة :في ولاية آسام الهندية.. "تبدد" الآمال في تحقيق عائدات مرتفعة من إنتاج زيت النخيل | الأعمال والاقتصاد
جورهات، الهند: قام بريا رام دواراه بزراعة 60 شتلة من أشجار النخيل الزيتية في نصف هكتار (1.2 فدان) من أرضه الزراعية في قرية موهارا في منطقة جورهات في ولاية آسام شمال شرق الهند. بدأ المزارع البالغ من العمر 65 عامًا، والذي يزرع الأرز والخضروات الموسمية عادةً، في زراعة أشجار النخيل الزيتية في سبتمبر/أيلول الماضي بعد أن أكد له مسؤولو وزارة الزراعة بالولاية حصوله على عائدات مرتفعة. ورغم أن الأمر يستغرق…
0 notes
shafaqsa · 3 months
Text
ارتفاع حصيلة ضحايا الفيضانات في ولاية “آسام” الهندية إلى 52 قتيلا
أعلنت السلطات الهندية ارتفاع حصيلة ضحايا الفيضانات العارمة الناجمة عن الهطول الغزير للأمطار في ولاية “آسام” الواقعة شمال شرقي البلاد إلى 52 قتيلًا. وأفادت هيئة إدارة الكوارث بالولاية – في بيان أوردته قناة (إن دي تي في) الهندية اليوم /الجمعة/ – بأن 6 أشخاص لقوا مصرعهم خلال الأربع والعشرين ساعة الماضية بالولاية؛ ما أدى إلى ارتفاع إجمالي حصيلة القتلى جراء الفيضانات إلى 52 شخصا. وأشارت هيئة إدارة…
0 notes
my-yasiuae · 7 months
Text
إعداد: محمد عزالدينسجل أعضاء مجلس «كاربي أنجلونج» المستقل في الهند، رقماً قياسياً عالمياً في موسوعة «غينيس»، بتشكيل أطول خط متحرك لأشخاص يمشون على سيقان خشبية، يتكون من 721 شخصاً، وطوله كيلومتران، والمشي 10 دقائق، خلال مهرجان شباب كاربي ال 50، الذي يقام في ولاية آسام الهندية. وقال راجيشان تيرانج، سكرتير الرابطة في مجلس كاربي أنجلونج المستقل:«المشي باستخدام سيقان خشبية، والمعروف أيضاً باسم«كانغ دونغ دانغ»، تقليد متأصل في ثقافة كابري، وإن الحصول على لقب في غينيس للأرقام القياسية، ليس مجرد تحقيق علامة فارقة، ولكنه احتفال بتراثنا الثقافي ووحدتنا وقدرتنا على الصمود كمجتمع».وأضاف: «تمكنا من خلال هذا الإنجاز من إظهار حيوية شعبنا وقوته، ولتعزيز الوحدة بين الأجيال، ويأتي هذا الإنجاز شهادة على ما يمكننا تحقيقه عندما نعقد التصميم، ونعمل بشغف، وإحساس مشترك لبلوغ الهدف». المصدر: صحيفة الخليج
0 notes
urdunewskanpur · 1 year
Text
منی پور میں کئی لڑکوں کو آسام رائفلس کی گاڑیوں کی طرح رنگا گیاں نیم فوجی دستے کا علامتی نشان بھی لگایا گیا: پولیس
Tumblr media
ام میں کس نے بھی پور پولیس کو اور لکھ کر کیا ہے کہ کو بانک ضلع میں ہی اربوں پر نام خوبی دتے ہی کا راہوں کے رنگ کی طرت سے کیا کیا ہے اور ان پر اس کا م اشی نشان بھی گاہ کا ہے۔ ایک عہد جاء نے اتوار کو ہی جانکاری دنیا۔ نیم خوبی وانے کی اہلیہ کے پولیس پر مشکلات کمتری کے اول میں امری کیا کہ تاکوو گوں نے وہی میں علیم ایتا باند گروہوں الله أمام الناس کی گواہوں کے الگ سے پہلے کیا اور خوری کا علاقی اون نگار
0 notes
airnews-arngbad · 1 year
Text
آکاشوانی اورنگ آباد‘ علاقائی اُردو خبریں: بتاریخ: 08 مئی 2023‘ وقت: صبح 09:00 تا 09:10
::::: سرخیاں::::::
پیش ہے خاص خبروں کی سرخیاں:
٭ ملک بھر میں 200 سے زائد اضلاع میں آج وزیرِ اعظم روزگار میلے کا انعقاد۔
٭ منی پور میں پھنسے مہاراشٹر کے طلباء کو خصوصی طیارے کے ذریعے واپس لانے کا وزیرِ اعلیٰ کا حکم۔
٭ اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرکے بی جے پی کا متبادل پیش کیا جائیگا: این سی پی سربراہ شرد پوار کا عندیہ۔
٭ مراٹھا ریزرویشن سمیت دیگر مطالبات کیلئے 14 مئی کے بعد دوبارہ تحریک شروع کرنے کا اشارہ۔
٭ کیرالہ میں کشتی اُلٹنے سے 21 سیاح غرقاب۔
اور۔۔ ٭ IPL کرکٹ ٹورنامنٹ میں گجرات ٹائٹنس کی لکھنؤ سپر جائنٹس اور سن رائزرس حیدرآباد کی راجستھان رایلس کے خلاف فتح۔
***** ***** *****
اب خبریں تفصیل سے:
وزیرِ اعظم نریندر موی کے کوشلیہ بھارت مشن کے تحت ملک کے نوجوانوں کو روزگار مہیا کرنے کی ایک کوشش کے طور پر اِسکل ڈیولپمنٹ وزارت کی جانب سے آج ملک بھرکے 200 سے زائد اضلاع میں وزیرِ اعظم روزگار میلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔ مقامی نوجوانوں کو تربیت کا موقع دینے کی غرض سے متعدد مقامی تجارتی تنظیموں و اداروں کو اس میلے میں شرکت کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ اس روزگار میلے میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔ میلے میں شامل کمپنیاں تربیت یافتہ نوجوانوں سے براہِ راست رابطہ کرکے صلاحیتوں کے مطابق اُن کا انتخاب کرسکتی ہیں۔ خواہشمند نوجوانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ڈبلیو ڈبلیو ڈبلیو ڈاٹ ایپرنٹس شپ انڈیا ڈاٹ جی او وی ڈاٹ اِن پر اپنا نام درج کروائیں۔
***** ***** *****
ہنگامہ زدہ منی پور میں پھنسے ہوئے مہاراشٹر کے طلباء کو خصوصی طیارے کے ذریعے واپس لانے کا حکم وزیرِ اعلیٰ ایکناتھ شندے نے دیا ہے۔ انھوں نے منی پور اور آسام کے وزرائے اعلیٰ سے بذریعہئ ٹیلی فون رابطہ کرکے مہاراشٹر کے طلباء کو تحفظ دئیے جانے کے سلسلے میں گفت و شنید کی۔ تشدد زدہ منی پور میں پھنسے مہاراشٹر کے 26 طلباء کو پہلے آسام پہنچایا جائیگا اور وہاں سے آج دوپہر تک بذریعہئ خصوصی پرواز مہاراشٹر لایا جائیگا۔
***** ***** *****
منی پور میں صورتحال بہتر ہورہی ہے۔ ریاست میں امن قائم کرنے کیلئے نیم فوجی دستوں کی کوششیں جاری ہیں۔ منی پور کی گورنر انوسیا اوئیکے نے شہریوں سے پُرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ پُرتشدد واقعات سے سب سے زیادہ متاثر چور چندر پور ضلع میں صبح سات بجے سے 10 بجے تک کرفیو میں نرمی کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں جاری خبروں میں بتایا گیا ہے کہ منی پور میں پُرتشدد واقعات میں 54  افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
***** ***** *****
علاقائی فوج کی خاتون افسران کو لائن آف کنٹرول سے قریب علاقائی فوج کی انجینئرنگ ریجیمنٹ میں تعینات کرنے کو وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ نے منظوری دے دی ہے۔ اس کے علاوہ انھیں علاقائی فوج کے گروپ ہیڈکوارٹر اور نئی دہلی کے علاقائی ڈائریکٹوریٹ میں افسر کی حیثیت سے تعیناتی کو بھی منظوری دے دی گئی۔
***** ***** *****
مملکتی وزیرِ دفاع اجئے بھٹ نے کہا ہے کہ ملک کی شمالی اور شمال مشرقی سرحدی علاقوں میں بارڈر روڈ آرگنائزیشن BRO کی جانب سے سڑکوں کی تعمیر کے باعث دور دراز علاقوں کے بہت سے دیہات مرکزی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں، جس کے نتیجے میں اِن دیہی علاقوں سے بڑے شہروں کی طرف ہجرت کا عمل بھی رُک گیا ہے۔ BRO کے 64 ویں یومِ تاسیس پر وہ کل پونا میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے۔
***** ***** *****
راشٹروادی کانگریس کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ ملک کی بیشتر ریاستوں میں غیر بی جے پی حکومتیں ہیں اور مستقبل میں حزبِ اختلاف کو متحد کرکے بی جے پی کا مستحکم متبادل پیش کیا جائیگا۔ کل پنڈھرپور میں ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ حکومت کے ترقیاتی پروجیکٹس کا خیرمقدم کیا جانا چاہیے‘ تاہم یہ پروجیکٹس مقامی باشندوں کے مفادات کو پیشِ نظر رکھ کر تیار کیا جانا ضروری ہے۔ انھوں نے وضاحت کی کہ اُن کی پارٹی بارسُو ریفائنری کی مخالفت کرتی ہے۔ شردپوار نے مشورہ دیا کہ حکومت طاقت کا استعمال کرنے کی بجائے گفت و شنید کے ذریعے راہ ہموار کرے۔ نائب وزیرِ اعلیٰ اور بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ریاست کے 16  ارکانِ اسمبلی کی نااہلی سے متعلق عدالت ِ عظمیٰ میں طویل عرصے سے زیرِ سماعت مقدمہ کا نتیجہ شاید دیویندر پھڑنویس جانتے ہیں اسی لیے وہ دوبارہ اقتدارمیں آنے سے متعلق ”می پُنہا یئن“ کے دعوے کرتے رہتے ہیں۔
***** ***** *****
مرکزی وزیرِ مملکت برائے سماجی انصاف رام داس آٹھولے نے کہا ہے کہ راشٹروادی کانگریس میں پارٹی کی قومی قیادت کی ذمہ داری نبھانے والا کوئی بھی نہیں ہے، اسی لیے شرد پوار نے اپنا استعفیٰ واپس لیا۔ کل شولاپور میں اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے آٹھولے نے کہا کہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کی قیادت تسلیم کرکے اُن کے ساتھ کام کرنے والے اُدّھو ٹھاکرے اب مودی کو ہی جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دے رہے ہیں۔
***** ***** *****
ریاست کے وزیرِ جنگلات سدھیر منگنٹیوار نے مطالبہ کیا ہے کہ غیر معیاری تخم‘ کیمیاوی کھاد اور جراثیم کش ادویہ فروخت کرنے والوں کے خلاف مقدمات نمٹانے کیلئے فاسٹ ٹریک کورٹ قائم کیا جائے۔ اس ضمن میں انھوں نے وزیرِ اعلیٰ کو ایک خط ارسال کیا، جس میں توجہ دلائی کہ دُکانداروں کے خلاف مقدمات کیے جاتے ہیں ں لیکن اُن کا نتیجہ آنے میں پانچ سے 10 برس لگ جاتے ہیں جس کی وجہ سے کسانوں کو انصاف کی فراہمی میں تاخیر ہوتی ہے۔
***** ***** *****
قومی اقلیتی مالیاتی کارپوریشن کی معرفت اقلیتی فرقوں کیلئے چلائی جارہی قرض اسکیم کی معیاد میں 31 مئی 2023 تک توسیع کردی گئی ہے۔ اس اسکیم پر ریاست بھر میں بہتر ردّ عمل دیکھنے میں آیا ہے۔ پوری ریاست سے اسکیم کے تحت اب تک ایک ہزار 553 قرض خواہوں کی درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سے 783  امیدواروں کو منظوری کا صداقت نامہ اِرسال کیا جاچکا ہے۔
***** ***** *****
مراٹھا ریزرویشن رابطہ کمیٹی کے سربراہ سبھاش جاؤڑے پاٹل نے انتباہ دیا ہے کہ ریاستی حکومت‘ مراٹھا سماج کے ریزرویشن اور دیگر مطالبات پر مثبت فیصلہ کرے بصورتِ دیگر 14 مئی کے بعد دوبارہ تحریک شروع کی جائیگی۔ وہ کل پونا میں ایک اطلاعی کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ انھوں نے کہا کہ 15 مئی سے رابطہ وزراء کی رہائش گاہوں کے روبرو ہنگامہ آرائی کی جائیگی، بعد ازاں مرکز اور ریاستی وزراء کو سیاہ جھنڈے دکھائے جائیں گے اور یکم جون سے وزیرِ اعلیٰ کی رہائش گاہ کے سامنے بھوک ہڑتال کی جائیگی۔
***** ***** *****
صارفین کو مکان حوالے کرنے میں تاخیر کے معاملے میں پونا کے تعمیراتی تاجر کی املاک ضبط کرنے کا حکم انتظامیہ نے دیا ہے۔ اس گتہ دار پر مہاریرا نے 49 لاکھ روپئے جرمانہ عائد کیا تھا۔ تاہم جرمانہ بروقت ادا نہ کیے جانے پر تحصیلدار نے اس کی املاک ضبط کرنے کا حکم جاری کیا۔ ریاست میں مجموعی طور پر 12 ڈیولپرس پر مالی جرمانہ عائد کیا جاچکا ہے۔ جس میں ناسک کے پانچ‘ اورنگ آباد کے چار‘ پونا کے دو اور ممبئی کا ایک ڈیولپر شامل ہے۔
***** ***** *****
کیرالہ میں سیاحوں کو لے جانے والی ایک کشتی اُلٹ جانے سے 21  افراد کی موت واقع ہوگئی۔ ملپ پورم ضلع میں کل شام گنجائش سے زیادہ مسافروں کے سوار ہونے کے باعث یہ حادثہ ہوا۔ حادثے پ�� صدرِ جمہوریہ دروپدی مُرمو‘ نائب صدر جگدیپ دھنکڑ اور وزیرِ اعظم نریندر مودی نے شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
***** ***** *****
دھارا شیو شہر میں کھدان میں جمع پانی میں ڈوب کر دو کمسن لڑکے ہلاک ہوگئے۔ شہر کی شالیمار ہوٹل کے عقب میں کھیلنے والا ایک 11 سالہ لڑکا پانی میں گرپڑا، اسے بچانے کیلئے جانے والا ایک 16 سالہ نوجوان بھی اُس کے ساتھ ڈوب کر ہلاک ہوگیا۔ ویجاپور تعلقے کے بیلگاؤں میں بھی دو افراد تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
***** ***** *****
IPL کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل احمدآباد میں کھیلے گئے میچ میں گجرات ٹائٹنس نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو 56 رنوں سے شکست دے دی۔ پہلے بلّے بازی کرتے ہوئے گجرات کی ٹیم نے 227 رن بنائے‘ جواب میں لکھنؤ کی ٹیم مقررہ اووروں میں سات وِکٹ کے نقصان پر 171 رن ہی بناسکی۔ دوسرے سنسنی خیز میچ میں سن رائزرس حیدرآباد نے راجستھان رایلس کو چار وِکٹ سے شکست دے دی، حیدرآباد کی ٹیم نے اپنا ہدف میچ کی آخری گیند پر حاصل کیا۔
***** ***** *****
::::: سرخیاں::::::
آخرمیں اس بلیٹن کی خاص خبریں ایک بار پھر:
٭ ملک بھر میں 200 سے زائد اضلاع میں آج وزیرِ اعظم روزگار میلے کا انعقاد۔
٭ منی پور میں پھنسے مہاراشٹر کے طلباء کو خصوصی طیارے کے ذریعے واپس لانے کا وزیرِ اعلیٰ کا حکم۔
٭ اپوزیشن جماعتوں کو متحد کرکے بی جے پی کا متبادل پیش کیا جائیگا: این سی پی سربراہ شرد پوار کا عندیہ۔
٭ مراٹھا ریزرویشن سمیت دیگر مطالبات کیلئے 14 مئی کے بعد دوبارہ تحریک شروع کرنے کا اشارہ۔
٭ کیرالہ میں کشتی اُلٹنے سے 21 سیاح غرقاب۔
اور۔۔ ٭ IPL کرکٹ ٹورنامنٹ میں گجرات ٹائٹنس کی لکھنؤ سپر جائنٹس اور سن رائزرس حیدرآباد کی راجستھان رایلس کے خلاف فتح۔
***** ***** ***** 
0 notes
762175 · 2 years
Text
کم عمری کی شادی میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی میں شدت پیدا کی جائے گی۔ ہیمنت بسواس - Siasat Daily
آسام کے وزیراعلی کا کہنا ہے کہ یہ خیال اس بات کو یقینی بنانا ہے ریاست میں کم عمر کی شادی نہ ہوگوہاٹی۔چیف منسٹر ہیمنت بسواس نے کہاکہ مذکورہ سماجی برائی کو 2026تک صاف کرنے کی حکومت کی منشاء ہے اس لئے آسام میں کم عمر میں ہونے والی شادیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی میں شدت پید ا کی جائے گی۔ تمام اضلاعوں کے ڈپٹی پولیس کمشنران اور سپریڈنٹس کے ساتھ اس مسلئے پر اجلاس کی قیادت سے قبل رپورٹرس کو انہوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
urduchronicle · 1 year
Text
بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا نوٹس جمع
بھارت میں اپوزیشن اتحاد ’ انڈیا‘ نے وزیراعظم مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی، لوک سبھا کے سپیکر اوم برلا نے اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد کا نوٹس وصول کر لیا۔ کانگریس کے آسام سے رکن لوک سبھا گورو گگوئی نے تحریک عدم اعتماد کا نوٹس جمع کرایا، اس تحریک کا مقصد وزیراعظم مودی کو منی پور فسادات سمیت کئی ایک ایشوز پر جواب کے لیے مجبور کرنا ہے۔ سپیکر اوم برلا نے کہا کہ وہ قواعد کے مطابق اس معاملے…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
masailworld · 1 year
Text
آسام و میزورم تنازعہ--اک لمحئہ فکریہ مزمل حسین علیمیؔ
آسام و میزورم تنازعہ–اک لمحئہ فکریہ مزمل حسین علیمیؔ ڈائریکٹر: علیمیؔ اکیڈمی آسام 6307951967 ہندوستان جو کسی تعارف کا محتاج نہیں دنیا کی نظر میں ایک انوکھا ملک ہے-یہ وہی ملک ہے جسے دنیا “سونے کی چڑیا” کے نام سے جانتی اور پہچانتی تھی۔ اس کی شمالی مشرق کی آٹھ سرحدی ریاستیں آسام، میزورم، اروناچل پردیش، منی پور، میگھالیہ، ناگالینڈ، تریپورہ، اور سکّیم جنھیں “North East” کہے جاتے ہیں۔ ان میں سات…
View On WordPress
0 notes
cryptosecrets · 2 years
Text
کم عمری کی شادی میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی میں شدت پیدا کی جائے گی۔ ہیمنت بسواس - Siasat Daily
آسام کے وزیراعلی کا کہنا ہے کہ یہ خیال اس بات کو یقینی بنانا ہے ریاست میں کم عمر کی شادی نہ ہوگوہاٹی۔چیف منسٹر ہیمنت بسواس نے کہاکہ مذکورہ سماجی برائی کو 2026تک صاف کرنے کی حکومت کی منشاء ہے اس لئے آسام میں کم عمر میں ہونے والی شادیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی میں شدت پید ا کی جائے گی۔ تمام اضلاعوں کے ڈپٹی پولیس کمشنران اور سپریڈنٹس کے ساتھ اس مسلئے پر اجلاس کی قیادت سے قبل رپورٹرس کو انہوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
cryptoking009 · 2 years
Text
کم عمری کی شادی میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی میں شدت پیدا کی جائے گی۔ ہیمنت بسواس - Siasat Daily
آسام کے وزیراعلی کا کہنا ہے کہ یہ خیال اس بات کو یقینی بنانا ہے ریاست میں کم عمر کی شادی نہ ہوگوہاٹی۔چیف منسٹر ہیمنت بسواس نے کہاکہ مذکورہ سماجی برائی کو 2026تک صاف کرنے کی حکومت کی منشاء ہے اس لئے آسام میں کم عمر میں ہونے والی شادیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی میں شدت پید ا کی جائے گی۔ تمام اضلاعوں کے ڈپٹی پولیس کمشنران اور سپریڈنٹس کے ساتھ اس مسلئے پر اجلاس کی قیادت سے قبل رپورٹرس کو انہوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
gamekai · 2 years
Text
کم عمری کی شادی میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی میں شدت پیدا کی جائے گی۔ ہیمنت بسواس - Siasat Daily
آسام کے وزیراعلی کا کہنا ہے کہ یہ خیال اس بات کو یقینی بنانا ہے ریاست میں کم عمر کی شادی نہ ہوگوہاٹی۔چیف منسٹر ہیمنت بسواس نے کہاکہ مذکورہ سماجی برائی کو 2026تک صاف کرنے کی حکومت کی منشاء ہے اس لئے آسام میں کم عمر میں ہونے والی شادیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی میں شدت پید ا کی جائے گی۔ تمام اضلاعوں کے ڈپٹی پولیس کمشنران اور سپریڈنٹس کے ساتھ اس مسلئے پر اجلاس کی قیادت سے قبل رپورٹرس کو انہوں…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
my-yasiuae · 7 months
Text
إعداد: محمد عزالدينسجل أعضاء مجلس «كاربي أنجلونج» المستقل في الهند، رقماً قياسياً عالمياً في موسوعة «غينيس»، بتشكيل أطول خط متحرك لأشخاص يمشون على سيقان خشبية، يتكون من 721 شخصاً، وطوله كيلومتران، والمشي 10 دقائق، خلال مهرجان شباب كاربي ال 50، الذي يقام في ولاية آسام الهندية. وقال راجيشان تيرانج، سكرتير الرابطة في مجلس كاربي أنجلونج المستقل:«المشي باستخدام سيقان خشبية، والمعروف أيضاً باسم«كانغ دونغ دانغ»، تقليد متأصل في ثقافة كابري، وإن الحصول على لقب في غينيس للأرقام القياسية، ليس مجرد تحقيق علامة فارقة، ولكنه احتفال بتراثنا الثقافي ووحدتنا وقدرتنا على الصمود كمجتمع».وأضاف: «تمكنا من خلال هذا الإنجاز من إظهار حيوية شعبنا وقوته، ولتعزيز الوحدة بين الأجيال، ويأتي هذا الإنجاز شهادة على ما يمكننا تحقيقه ��ندما نعقد التصميم، ونعمل بشغف، وإحساس مشترك لبلوغ الهدف». المصدر: صحيفة الخليج
0 notes
cryptoguys657 · 2 years
Text
بچوں کی شادی ختم کرنے کے نام پر گرفتاریوں سے آسام انارکی کی طرف ۔۔۔ آز: پنکج چترویدی
آسام کے دھُبری ضلع میں فروری- 2023 کے پہلے ہفتے کے اعداد و شمار کے مطابق 2510 ایسی خواتین حاملہ ہیں، جن کی عمر 18 سال سے کم ہے۔ اس ضلع میں بچوں کی شادی کو روکنے کے لیے 374 معاملے درج کیے جا چکے ہیں۔ اس ضلع کی جیلیں کھچاکھچ بھر گئی ہیں اور گاؤں کے گاؤں خالی ہو رہے ہیں۔ یہاں 200 سے زیادہ مردوں کو پاکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے، یعنی کسی نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں۔…
Tumblr media
View On WordPress
0 notes
qatar · 2 years
Text
زواج القاصرات: نساء تُركن في حالة يرثى لها بعد اعتقال أزواجهن
تحتج النساء في ولاية آسام الهندية بعد أن اعتقل آلاف الرجال لصلتهم بزواج القاصرات، ومزاعم تمييز معاملة المعتقلين المسلمين عن الهندوس. from BBC Arabic - الرئيسية https://ift.tt/O3GNkQU via IFTTT
0 notes