#ہمایوں سعید
Explore tagged Tumblr posts
Text
عتیقہ اوڈھو نے ہمایوں سعید کوبوڑھاکہہ دیا
اداکارہ عتیقہ اوڈھو نےاداکارہمایوں سعید کو بوڑھااداکار قرار دیدیا۔ سینئراداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انٹرویو میں ہمایوں سعید کی عمرپرسوالات اٹھادیئے کہا کہہ ہمایوں سعیدمیرےساتھ ہیرو آتا تھا اوراب اپنی عمر سے آدھی عمر کی لڑکیوں کے ساتھ ہیروآرہاہے۔ عتیقہ اوڈھو نے ہمایوں سعید کے یمنیٰ زیدی کے ساتھ ہیروآنے پر ان کا ازراہ مذاق اڑایا۔ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ ’مرینہ خان اپنی ڈائریکشن میں مجھے اور ہمایوں کو…
0 notes
Text
پاکستانی سپر ہٹ ڈرامہ ’ میرے پاس تم ہو‘ بھارت میں بھی ریلیز کیا جائے گا
ہمایوں سعید، عدنان صدیقی اور عائزہ خان کا سپر ہٹ پاکستانی ڈرامہ میرے پاس تم ہو بھارت میں بھی ریلیز کیا جائے گا،بھارتی چینل ’زندگی‘ نے ڈرامے کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ’میرے پاس تم ہو‘ بہت جلد انڈین ٹیلی ویژن کی اسکرینز پر آرہا ہے۔ اب بھارت میں موجود مداح اپنے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں عائزہ خان، ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کو بھارتی چینل’زندگی‘ پر دیکھیں گے۔ View this post…
View On WordPress
0 notes
Text
مصدق ملک کا فیروز خان کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟ انٹرویو
مصدق ملک کا فیروز خان کے ساتھ کام کا تجربہ کیسا رہا؟ انٹرویو
فیروز خان حبس ڈرامے کے مرکزی اداکار جبکہ مصدق ملک ہدایتکار ہیں(فائل فوٹو) کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار اور مشہور ڈرامے حبس کے ہدایتکار مصدق ملک کا کہنا ہے کہ فیروز خان کے ساتھ ان کا کام کا تجربہ بےحد خراب رہا۔ مصدق ملک حال ہی میں ایک انٹرویو کا حصہ بنے جہاں انہوں نے اشنا شاہ ہمایوں سعید اور فیروز خان کے ساتھ اپنے کام کے تجربے کے بارے میں تفصیل سے بات کی۔ کچھ ہفتے قبل ڈرامے حبس کے ہدایتکار مصدق…
View On WordPress
0 notes
Text
fifa world cup ’مہوش حیات کی ڈیوڈ بیکھم کے ساتھ ’سیلفی‘ وائرل
fifa world cup ’مہوش حیات کی ڈیوڈ بیکھم کے ساتھ ’سیلفی‘ وائرل
پاکستان شوبز انڈسٹری کےمعروف اداکار ہمایوں سعید ، اداکارہ سجل علی ،مہوش حیات سمیت کئی ستارے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قطر پہنچے اور سوشل میڈیا پر فائنل دیکھتے ہوئے تصاویر بھی شیئر کیں۔ فیفا ورلڈ کپ میں قومی فٹ بال ٹیم تو نہیں تھی لیکن پاکستان میں یہ کھیل بڑی دلچسپی سے دیکھا اور کھیلا جاتا ہے جہاں دنیا بھر سے لاکھوں فٹبال شائقین نے ورلڈ کپ کیلئے قطر کا رُخ کیا وہیں پاکستان شوبز انڈسٹری کے…
View On WordPress
0 notes
Text
ہمایوں سعید کو اپنے ڈرامے 'میرے پاس تم ہو' میں اداکاری کرکے کیا محسوس ہوا ...؟
ہمایوں سعید کو اپنے ڈرامے 'میرے پاس تم ہو' میں اداکاری کرکے کیا محسوس ہوا ...؟ #Actor #Drama #MeryPassTumHo #aajkalpk
پاکستانی اداکار ہمایوں سعید اس وقت اپنے ڈرامے ‘میرے پاس تم ہو’ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل کررہے ہیں۔
اس ڈرامے میں ہمایوں سعید کے علاوہ عدنان صدیقی اور عائزہ خان شامل ہیں جبکہ اس ڈرامے کی منفرد کہانی کو بھی مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔
اتنی بہترین کاسٹ کے ساتھ اس بات میں تو کوئی شک نہیں تھا کہ یہ ڈراما بھی کامیاب ہی ثابت ہوگا اور ہو بھی کچھ ایسا ہی رہا ہے۔
یاد رہے کہ جب…
View On WordPress
0 notes
Photo
نعمان اعجاز کے ’مذاق‘ پر ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کا ناراضی کا اظہار کراچی (این این آئی)ادا کار نعمان اعجاز کے ’مذاق‘ پر ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کا ناراضی کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اداکار نعمان اعجاز نے ایک لائیو انسٹا ویڈیو میں اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی کی اداکاری کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ ’وقت کے ساتھ لوگ بہتر ہوجاتے ہیں لیکن ہمایوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، اگر وہ ایسے ہی محنت کرتا رہے تو شاید کسی
0 notes
Text
’’ارطغرل غازی‘‘ سے ملنے کی منفرد خواہش
اسلامی فتوحات پر مبنی شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریز ’’ارطغرل غازی‘‘ آج کل پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ اس سے قبل ماضی میں کبھی کسی اور ڈرامے کو اتنی مقبولیت حاصل نہ ہوئی�� یہ ڈرامہ اپنی کہانی، تیاری اور اداکاری کے لحاظ سے یقیناً ایک شاہکار اور ’’خلافت عثمانیہ‘‘ کی اسلامی تاریخ، ثقافت اور روایت پر مبنی ہے جس کی کہانی خلافت عثمانیہ (موجودہ ترکی) کی اُس عظیم شخصیت کے بارے میں ہے جو خلافت عثمانیہ کے بانی عثمان اول کے والد ارطغرل تھے جنہیں ’’ارطغرل غازی‘‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ خلافت عثمانیہ نے 600 سال تک دنیا کے ایک تہائی حصے پر حکمرانی کی۔ ’’ارطغرل غازی‘‘ ڈرامہ آج کل پاکستان کے سرکاری ٹی وی پر اردو زبان میں نشر کیا جارہا ہے جسے اب تک 13 کروڑ سے زیادہ افراد دیکھ چکے ہیں جبکہ یوٹیوب پر بھی لاکھوں افراد اس ڈرامے کو دیکھ رہے ہیں۔
’’ارطغرل غازی‘‘ کو دنیا میں جو مقبولیت حاصل ہوئی، وہ کسی دوسرے ڈرامے کو نہ مل سکی۔ اس ڈرامے کو 30 مختلف زبانوں میں ڈب کیا گیا ہے اور اب تک دنیا کے 71 ممالک میں ڈیڑھ ارب سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں جو یقیناً ایک عالمی ریکارڈ ہے۔ ’’ارطغرل غازی‘‘ڈرامے میں اسلامی تاریخ کی مقبولیت کے پیش نظر انتہا پسند مودی حکومت نے پورے بھارت میں ڈرامے کی نشریات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ڈرامے میں ارطغرل کا کردار ادا کرنے والے ہیرو انجین التان پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں جس کا اندازہ مجھے اُس وقت ہوا جب گزشتہ دنوں لاعلاج مرض میں مبتلا بچوں کی آخری خواہشات کی تکمیل کے میرے ادارے’’ میک اے وش پاکستان‘‘ کے کینسر میں مبتلا 3 بچوں نے ڈرامے کے ہیرو سے ملنے کی خواہش ظاہر کی۔ انجین التان کی مقبولیت اور مصروفیت دیکھتے ہوئے ان بچوں کی اپنے پسندیدہ ہیرو سے ملاقات کوئی آسان کام نہ تھا۔
تاہم میک اے وش ترکی کے توسط سے انجین التان کو پاکستانی بچوں کی خواہش سے آگاہ کیا گیا۔ انجین نے بتایا کہ آپ ان بچوں کو مجھ سے ملانے کسی وقت بھی ترکی لاسکتے ہیں لیکن بچوں کی بیماری اور کورونا وائرس کے پیش نظر یہ ممکن نہ ہو سکا جبکہ کورونا کی موجودہ صورتحال کے باعث ڈرامے کے ہیرو کیلئے بھی ممکن نہ تھا کہ وہ بچوں سے ملنے پاکستان آتے۔ اس طرح ویڈیو لنک کے ذریعے انجین التان کی اُن بچوں سے ایک گھنٹے کی ملاقات کا اہتمام کیا گیا۔ میں نے اپنی رہائش گاہ کے لان میں ایک رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا جس میں میک اے وش کے بچوں، اُن کی فیملی، ترکی کے قونصل جنرل ٹولگا یوکاک، کمشنر کراچی افتخار شلوانی، آفتاب امام، ہمایوں سعید، زیبا بختیار، عائشہ عمر، ندیم بیگ، میک اے وش پاکستان کے بورڈ آف ڈائریکٹرز جسٹس (ر) اشرف جہاں، ڈاکٹر اختیار بیگ، ناجیہ اشرف، ڈاکٹر فرحان عی��یٰ، میک اے وش پاکستان کے رضاکاروں اور میڈیا نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اس موقع پر ’’ارطغرل غازی‘‘ کے تاریخی ترک لباس میں ملبوس میک اے وش کے تینوں بچوں سدرہ، فائزہ اور سہیل نے قد آور اسکرین پر ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے ہیرو سے تفصیلی ملاقات اور گفتگو کی۔ وہ جب اسکرین پر نمودار ہوئے تو بچوں کی خوشی قابل دید تھی ، انہیں یقین نہیں آرہا تھا کہ ان کا پسندیدہ ہیرو ان کے سامنے ہے۔ اس موقع پر ’’ارطغرل غازی‘‘ کے ہیرو نے کہا کہ مجھے پاکستانیوں کی محبت اور میک اے وش پاکستان کے بچوں سے ملاقات کر کے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ انہوں نے میک اے وش پاکستان کی سماجی و فلاحی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ میک اے وش لاعلاج بچوں کے چہرے پر خوشیاں بکھیر کر اللہ کی خوشنودی حاصل کر رہا ہے اور میں بہت جلد میک اے وش کے دوسرے بچوں سے ملنے پاکستان آئوں گا۔
میک اے وش پاکستان کے بانی صدر کے طور پر میں نے اپنی تقریر میں انجین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان آپ کو مسلم امہ کا ہیرو تصور کرتے ہیں اور آپ کی ان بچوں سے ملاقات ظاہر کرتی ہے کہ آپ عظیم اداکار ہی نہیں، ایک عظیم انسان بھی ہیں۔ اس موقع پر وش چلڈرن نے اپنے ہیرو کو ایک تلوار جس پر کلمہ طیبہ لکھا تھا، کا تحفہ پیش کیا جسے کراچی میں ترکی کے قونصل جنرل نے وصول کیا۔ تقریب کے اختتام پر میک اے وش کی رضاکار مدہت حیات نے اپنی سریلی آواز میں ’’ارتغرل غازی‘‘ کا تھیم سونگ گایا۔ یہ بات قابل حیرت ہے کہ ترکی کے ڈرامے ’’ارطغرل غازی‘‘ کی پاکستان میں مقبولیت پر کچھ ٹی وی اینکرز اپنے تجزیئے میں اسے عرب اور پاکستان کے درمیان سرد مہری کی وجہ قرار دے رہے ہیں جو کہ قطعاً درست نہیں کیونکہ یہ تعلقات اتنے نازک نہیں جو ڈراموں یا فلموں سے متاثر ہو سکیں۔
ایک اندازے کے مطابق ترکی ان تاریخی ڈراموں کی پروڈکشن اور دوسرے ممالک میں نشریات سے نہ صرف ایک ارب ڈالر سالانہ کما رہا ہے بلکہ خلافت عثمانیہ کی تاریخ سے بھی دنیا کو روشناس کروا رہا ہے۔ ہماری انڈسٹری بھی اسلام کے سنہرے دور اور اسلامی ہیروز سے پاکستانی ناظرین کو متعارف کرانے کیلئے ترکی کے ساتھ فلم اور ڈرامہ سازی کا جوائنٹ وینچر کر کے ان کے تجربات سے استفادہ کرے۔ ’ارطغرل غازی‘‘ ڈرامے سے یہ سبق ملتا ہے کہ مسلمان جب تک اپنے دین سے جڑے رہے اور اللہ پر کامل یقین رکھا تو اُنہیں کامیابی اور دنیا پر حکمرانی نصیب ہوئی، جب مسلمان دین سے دور اور منقسم ہو گئے تو پستی کا شکار ہوتے چلے گئے۔
مرزا اشتیاق بیگ
بشکریہ روزنامہ جنگ
3 notes
·
View notes
Text
حدیقہ کیانی نے ہمایوں سعید کیساتھ گانا ریلیز کردیا
مشہور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے نامور اداکار ہمایوں سعید کے ہمراہ باری تھانی کے نام سے نیا گانا یوٹیوب پر ریلیزکردیا۔ گلوکارہ حدیقہ کا گاناباری تھانی کے ریلیز ہوتے ہی حدیقہ کیانی کے مداح جو پوری دنیا میں ہیں نے انتہائی خوشی کااظہار کیا۔ جنوبی ایشیا میں بھی صوفی سکور کی طرف سے بھی اس گانے کیلئے کافی جوش و خروش پایا جارہاہے۔انے کو تخلیقی ذہین رکھنے والے عبداللّٰہ حارث نے ڈائریکٹ کیا ہے، گانے میں…
0 notes
Text
'خواتین برابری کی بات کرتی ہیں تو مرد کا گینگ ریپ بھی کرلیں'
‘خواتین برابری کی بات کرتی ہیں تو مرد کا گینگ ریپ بھی کرلیں’
پاکستان کے نامور مصنف خلیل الرحمٰن قمر کا ڈراما ‘میرے پاس تم ہو’ اس وقت سوشل میڈیا پر بےحد مقبول ہورہا ہے۔
اس ڈرامے میں حمایوں سعید نے ایک محبت کرنے والے شوہر، عائزہ خان نے دھوکا دینے والی بیوی اور عدنان صدیقی نے ایک بزنس مین کا کردار نبھایا جو عائزہ خان سے تعلقات استوار کرتے ہیں۔
اس ڈرامے کو شائقین کو ملا جلا ردعمل موصول ہورہا ہے، جہاں اداکاروں کی اداکاری کو سراہا گیا وہیں متعدد افراد ڈرامے کی…
View On WordPress
0 notes
Video
youtube
’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے لیے 300 جوڑے ڈیزائن کرنا ایک خوش گوار تجربہ ہے: دیپک پروانی پاکستان کے کامیاب ڈیزائنر دیپک پروانی کو نئی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے لیے 300 ملبوسات (کاسٹیومز) ڈیزائن کرنے تھے جس کی وجہ سے اس دوران انہوں نے کوئی اور پروجیکٹ نہیں لیا۔
#300 ملبوسات#ہمایوں سعید#فیشن ڈیزائنر#فیشن پاکستان ویک 2017#ہاؤس آف دیپک پروانی#مہنگی فلم#ملبوسات#میوزک ویڈیوز#نمائش#چیلنج#نئی کلیکشن#ڈیزائن#ڈیزائنر#ڈیزائنر دیپک پروانی#کھلے آسماں کے نیچے#کاسٹیوم ڈیزائن#کاسٹیومز#کراچی#پنجاب نہیں جاؤں گی#پاکستان#پاکستان فیشن ویک 2017#پروجیکٹ#اداکار#بہاولپور#جاوید شیخ#دیپک پروانی#دیپک پروانی کلیکشن#رواں سال#ستمبر#شخصیت
0 notes
Photo
ہمایوں سعید کی فلم ”پنجاب نہیں جاوں گی“ کی دھوم سرحد پار بھی نظر آنے لگی ۔۔۔۔۔۔۔ مزید پڑھنے کے لئے نیچھے کلک کریں ذرائع ( نیوز ڈیسک ) ہمایوں سعید کی عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلم ”پنجاب نہیں جاوں گی“ کی دھوم پڑوسی ملک بھارت میں بھی دکھائی جانے لگی ہے ۔ حال ہی میں بولی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اس فلم کا پوسٹر شئیر کرتے ہوئے اس فلم کو ریلز سے قبل ہی کامیاب قرار دے دیا،جس پر ہمایوں سعید نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ بولی وڈ ہدایت کار مہیش بھٹ پاکستان اور پاکستانی فنکاروں سے کتنا قریب ہیں یہ ان کے بیانات کو سن کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے، وہ متعدد بار پاکستان کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔ہندوستان میں پاکستانی فنکاروں پر لگنے والی پابندی پر بھی مہیش بھٹ نے آواز اٹھائی تھی، جن کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک میں آرٹ ہی امن لاسکتا ہے۔ اس پوسٹر کو شیئر کرنے کے ساتھ مہیش بھٹ نے لکھا کہ ہمایوں سعید کی فلم ”پنجاب نہیں جاوں گی‘ ‘یکم ستمبر عید الضحیٰ پر ریلیز ہونے جارہی ہے یہ فلم ونر ہو گی۔ اس سے قبل بھی 2015میں ہمایوں سعید اور مہیش بٹ کے ایک مشترکہ فلم بنانے کی باتیں گردش میں تھی لیکن وہ پاکستان اور بھارت کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہونے کی وجہ سے ممکن نہیں ہو سکی تھی۔
0 notes
Text
سپر اسٹار ہمایوں سعید کی ففٹی ہونے والی ہے
سپر اسٹار ہمایوں سعید کی ففٹی ہونے والی ہے
پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کے معروف اور قابل اداکار ہمایوں 49 برس کے ہوگئے ہیں۔
27 جولائی 1971 کو کراچی میں پیدا ہونے والے سُپر اسٹار ہمایوں آج اپنی 49ویں سالگرہ منا رہے ہیں اور اِس ضمن میں شوبز ستاروں کی جانب سے ہمایوں سعید کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر یاسر حسین نے ہمایوں سعید کے ہمراہ ایک سیلفی پوسٹ کی اور اُس کے ساتھ ہی اداکار کو سالگرہ…
View On WordPress
0 notes
Photo
ہمایوں سعید کا آئندہ سال دو فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان اسلام آباد: اداکار ہمایوں سعید نے آئندہ سال دو فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ آئندہ سال فلم ’’لندن نہیں جاؤں گی‘‘ اور ’’لوگرو، ہوجا شروع‘‘ ریلیز کریں گے۔
0 notes
Text
جب تک ہے قلم میں جان، ہمایوں سعید کیلئے لکھوں گا.خلیل قمر
جب تک ہے قلم میں جان، ہمایوں سعید کیلئے لکھوں گا.خلیل قمر
ڈرامہ نگار اور ہدایت کار خلیل الرحمان قمر نےٹوئٹر پر بیان میں کہا ہے ‘میں حیران ہوں کہ میرا ذرا مذاق یو ٹیوبرز سے ہضم کیوں نہیں ہوتا‘۔ ہ’ ارے بھائی لوگو، جب تک میرے قلم میں دم ہے میں انشا اللّٰہ ہمایوں سعید کیلئے لکھتا رہوں گا‘۔ میں حیران ہوں کہ میرا ذرا مذاق u tubers سے ہضم کیوں نہیں ہوتا ارے بھائی لوگو جب تک میرے قلم میں دم ہے میں انشا اللہ ۂمایوں سعید کیلئے لکھتا رہوں گا — Khalil Ur Rehman…
View On WordPress
0 notes
Text
لندن نہیں جاﺅں گا نے قائد اعظم زندہ بادکو پیچھے چھوڑ دیا
لندن نہیں جاﺅں گا نے قائد اعظم زندہ بادکو پیچھے چھوڑ دیا
کراچی(آواز نیوز)عید الاضحی پر ریلیز کی گئی تین پاکستانی فلموں لندن نہیں جاﺅں گا، قائد اعظم زندہ باد اور لفنگے کی کمائی کا سلسلہ جاری ہے۔ تاہم کمائی میں ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم نے ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی فلم کو پیچھے چھوڑ دیا۔تینوں پاکستانی فلموں کو عید کے روز 10 جولائی کو ہولی وڈ فلم تھور: لو اینڈ تھنڈر کے ساتھ پیش کیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں دیگر فلمیں بھی سینماﺅں میں پیش کی جا رہی…
View On WordPress
0 notes
Text
ہمایوں سعید پاکستانی شاہ رخ خان قرار
متھیرا نے ہمایوں سعید کو ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا نامور ماڈل ہوسٹ متھیرا نےہمایوں سعید کو پاکستان کا ’شاہ رخ خان‘ قرار دے دیا۔ ماڈل کا کہنا تھا کہ وہ سمجھتی ہیں کہ ان کے ساتھ اسکرین پر ہمایوں سعید بہتر دکھائی دیں گے۔ہمایوں سعید میں بہت زیادہ معصومیت ہے اور وہ پاکستان کے ’شاہ رخ خان‘ ہیں۔اداکارہمایوں سعید کے پاس چمکتی آنکھیں اور معصوم چہرہ ہے۔
View On WordPress
0 notes